Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00محسوس
00:30ڈسی
00:33رکھو
00:35مانو سمان روگ میں رکھتے ہیں
00:37یہ کیا پروبیم ہے
00:39سمجھایا ہے نا تمہیں
00:43سکندر کی معاملات سے تہو رہو
00:45یہ بات اگر آپ اپنے شوہر کو سمجھائیں گے نا تو زیادہ بھیتے رہے گا
00:49کیونکہ ای ٹھیک اس نے تھے کا لیا ہوا
00:51دوسروں کی زندگی مینجر فیل کرنے کا
00:54اکل مند ہے
00:57دشمنوں کی معلومات تو ہوں نہیں چاہیے
01:00دشمن بھی کہہ رہی ہو اور پھر یہ بھی کہہ رہی ہو
01:02کہ میں سکندر کے معاملات سے دور ہوں
01:04یہ تو میرا حق بنتا ہے
01:06کہ میں اس کے سارے کرتوتوں کا پتہ رکھوں
01:09مجھے بھی پتہ ہونا چاہیے
01:10کہ میرا دشمن کتنا نیچ اور کتنا گرہ ہوا انسان ہے
01:13اب تو تمہیں اندازہ ہو گیا ہوگا
01:16تو حمزہ کو سکندر کے خلاف
01:19بھڑکانہ بند کر دو
01:20ایکشلی میں حمزہ کو اس کے خلاف بھڑکانہ ہی رہی
01:25تم دونوں میرا بی بی کا اصلی چہرہ دکھانے کی کوشش کر رہی ہو
01:29مگر ابھی وہ سمجھ دی گا
01:30پھر ہم شور
01:32وہ جلدی سمجھ چاہے گا
01:34تم دنوں کی قسمت بہت اچھی ہے
01:36ہر دفعہ حمزہ بیچ میں آ جاتا
01:39اگر حمزہ بیچ میں نہ آئے نا
01:42تو تم دونوں کو دن لکھ تارے دکھائیں
01:44تارے تب تمہیں حمزہ دکھائے گا
01:53ہاتھ اتھی ہیں
02:09پتہ نہیں کیا سمجھتی ہے خود کو
02:11کیا ہوا
02:13نفرت ہو گئی مجھ اس کی شکل سے
02:17کس کی شکل سے
02:19علیزے کی بات ہو رہی ہے
02:23تو اس کی شکل مت دیکھا کرو
02:26ایک ہی گھر میں رہتے ہیں نا
02:28تو نہ چاہتے ہوئے بھی دو چار دفعہ تو اس کی شکل دیکھنے ہی پڑتی ہے
02:31اور اب بہت ہو کیا
02:36مجھ سے بہر برداشت نہیں ہو رہا
02:38کچھ کرو اور اس اس گھر سے نکالو
02:41کچھ دن پہلے تک تم مجھے کہہ رہی تھی
02:44کہ تم کوئی راستہ نکالنے والی ہو
02:45تو سب ٹھیک ہو جائے گا
02:47اور اب تم ہی ہے سب کہہ رہے ہو
02:49مجھے لگتا تھا
02:56کوئی بہت عام سی لڑکی ہوگی
02:57لیکن میں
03:03اتنی چلاک اور اتنی ہوشیار لڑکی ہے
03:07پتہ نہیں کیا کرتی ہے
03:15ہر موو اس کو پہلے سے ہی پتہ ہوتا ہے
03:18مجھے دھمکیاں دے رہی تھی
03:24کہ اگر حمزہ بیچ میں نہ ہوتا
03:26تو تم دونوں کو دن میں تارے دکھا دونا ہے
03:28ایسا کہہ رہی تھی
03:32اور بہت کچھ کہہ رہی تھی
03:34کبھی نظرے دیکھیں اس کی
03:36ایسے لہجے کے ساتھ بات کرتی
03:43جیسے بتا نہیں کیا کر لے گی
03:45سکھندر بس بہت ہو کیا
03:53کیوں نہ ہم اپنے گھر میں شفٹ ہو جاتے ہیں
03:59یہاں آئے دن کوئی نہ کوئی پرابلم ہوتی رہتی ہے
04:02کوئی نہ کوئی فساد کھڑا رہتے ہیں
04:03ہم وہاں رہیں گے تو دونوں بہت سکون سے رہیں گے
04:06فکر نہیں کرو
04:07اس کا انتظام کروں گا میں
04:11پہلے وہ آنٹی کا انتظام ہو جائے
04:17پھر اس کی باری ہے
04:23چھڑ ہوتی ہے مجھ اس سے
04:25اسلام علیکم حمزہ
04:37والیکم والسلام
04:39شاپنگ بے گئی تھی
04:42جی
04:43تمہیں
04:47ماما نے بتایا تھا کہ ان کی طبیعت خراب ہے
04:50ہاں میں جب نکل رہی تھی وہ لاؤنج میں ملی تھی مجھ سے
04:54پوچھا تھا میں نے کیا ہوا ہے کہہ رہی تھی سر میں درد ہے
04:56تو میں نے کہا کہ چھڑے داکٹر کے پاس چلتے
04:58مگر بنا کر دیا انہوں نے
04:59چھوٹ بول رہی ہو تو
05:05مطلب
05:07اس پر کیا جھوٹ ہے
05:08تم نے نہیں پوچھا تھا
05:12ماما نے خود بتایا تھا کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں
05:15اور پھر تم سے کہا کہ میرے ساتھ ڈاکٹر پر چلو لیکن تم نے منع کر دیا
05:21ایسا نہیں حمزہ
05:23انہوں نے نہیں کہا تھا میں نے کہا تھا ان سے
05:25عریشہ تھی وہاں پر
05:27وہ گواہ ہے اس بات کی
05:30حمزہ عریشہ وہاں موجود نہیں تھی بانو تھی وہاں
05:34آپ کو یقین نہیں آرہا آپ چلیں بانو سے پوچھ لیکن چل کر
05:40آئیں میں بہگ رکھ دوں اپنا چلیں
05:46چلو میرے ساتھ
05:49ماما
05:52ہاں
05:53ماما
05:53آپ بتائیں
05:55علیزے کے سامنے وہ بات کریں جو آپ مجھ سے کر رہی تھی
05:58جو سچ تھا میں نے تمہیں بتا دیا
06:00اب تو سچ بول لیں کم سے کم
06:04کیوں جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہی ہیں
06:05آپ میں نے آپ سے پوچھا تو تھا داکٹر کے پاس جانے کے لیے
06:08آپ نے انکار کر دیا تھا مجھو اور
06:09تم کیوں کھڑی ہو گئی عریشہ پیچ چا
06:12تم تو وہاں موجود بھی نہیں تھی نا
06:14میں جھوٹ بول رہی ہوں
06:15عریشہ جھوٹ بول رہی ہے
06:17سچ تو صرف تم بول رہی ہوں
06:19حمزہ میں بانو کو بلاتی ہوں
06:21بانو وہاں موجود تھی میں اس سے پوچھتے ہوں بھی
06:23بانو
06:24بانو
06:25بانو نہیں ہے گھر پر
06:27وہ ایک ہفتے کی چھوٹی پہ گئی ہے
06:29اس کی بیٹی کی تبھی ٹھیک نہیں تھی
06:35اچھا
06:42اور یہ سب کچھ کب ہوا کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے تو سب کچھ ٹھیک تھا
06:46مجھے بتایا بھی نہیں اور وہ چلی گئی
06:53وہ تمہیں کیوں بتا کر جائے گی
06:55میں گھر کی مالکن ہوں
06:56وہ مجھ سے پوچھ کر گئی ہے
06:57دیکھو حمزہ
06:59پلیز
07:00میں ہی جھوٹی ہوں
07:02میری وجہ سے تم اپنی بیوی سے کیوں لڑ رہی ہو
07:05یہ تو مجھے ویسے کچھ نہیں سمجھتی
07:16اور ویسے بھی
07:18یہ تو کئی بار میری انسٹ کر چکی ہے
07:20لیکن میں نے تمہیں نہیں بتایا
07:30کہ تم دونوں کے درمیان کو مس انڈسٹیننگ ہو جائے گی
07:33بس کر دے آنٹی کتنا چھوٹ بولیں گی آپ
07:44میں نے کب آپ کی انسائل کیا
07:53آپ حمزہ کے سامنے اس طرح جھوٹ پر جھوٹ بولے جا رہی ہیں
07:56علیزے
07:57مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی
08:01I'm very disappointed
08:02حمزہ یہ
08:03رہنے دو بس
08:04شرم نہیں آئے گی آپ کو کبھی بھی
08:10بڑی ہو کے بھی جھوٹ بول رہی ہیں
08:12حمزہ
08:13حمزہ
08:21آپ کو واقعی میری بات پر ایک ہی نہیں ہے
08:23میں جھوٹ نہیں بول رہی ہوں
08:26علیزے تم اچھا نہیں کر رہی
08:29تم مجھے میری فیملی کے خلاف کر رہی ہو
08:35کیا مل رہے تمہیں یہ سب کچھ کر کے
08:37تمہاری وجہ سے علیزے
08:39تمہارے کہنے پہ میں نے سکندر سے بیعث کی
08:42اتنا بڑا اعزام لگایا اس پر
08:44اس نے آگے سے کچھ بھی نہیں کہا مجھے
08:53چپ چپ سنتا رہا
08:54کوئی بدتمیزی نہیں کی لڑائی جھگڑا نہیں کیا اس نے
08:56صرف تمہاری وجہ سے
09:02تمہاری وجہ سے اس کو لاکر کٹیرے میں کھڑا کر دیا میں نے
09:04حمزہ
09:06یہ سچ ہے
09:08میں نے خود سو رہا تھا
09:09سکندر اور عریشہ بات کر رہے تھے
09:15اور سکندر نہیں غائب کروایا تھا ان کو
09:18بس بھی کر دو علیزے
09:19مسلسل ایک ہی بات کیے جا رہی ہو
09:22جھوٹ بول بول کے تھکتی نہیں ہو تم
09:24حمزہ آپ جانتے ہیں میں جھوٹ نہیں بھولتی
09:26لیکن اس بار تمہیں جھوٹ بولا ہے
09:28چھتا یہ گیم نہیں آرہا علیزے
09:34آخر کب سے
09:36کب سے یہ گیم کھیل رہی ہو تم
09:38میں کوئی کھیل نہیں کھیل رہی حمزہ
09:40پلیز علیزے جاؤ یہاں سے
09:42مجھے کچھ دے رکھے رہا چھوٹو
09:48کہاں
09:50کہاں جاؤ حمزہ
09:52مجھے نہیں پتا
09:53بس میری نظروں سے دور ہو جاؤ
09:57مجھے کچھیں
10:09مجھے کچھ دے رکھے
10:11ہلو
10:16ہلو
10:19شکریہ پیٹا
10:21میں نے تمہاری آواز تو سنی
10:23اتنے دن ہو گئے ہیں تمہیں گیا ہو گئے
10:29ایک فون کال تک نہیں کی تمہیں اپنی ماں کو
10:32کہاں تھے
10:33نہیں امی میں نے دو تین بار کال کی تھی
10:36آپ شاید سو رہی تھیں
10:38پیٹا اتنے دن ہو گئے ہیں تمہیں گیا ہو گئے
10:40کب آؤ گئے واپس
10:42اتنے بڑے گھر میں سارا دن
10:49اکیلی پھرتی رہتی ہوں
10:50بہت دل
10:53اتاس ہو رہا ہے میرا
10:54ہمیں ابھی واپسی کا تو کچھ نہیں کہہ سکتا
10:57آپ کا جو پتہ ہی ہے
11:02جب فریہ کی مرضی ہوگی تب ہی واپس آئیں گی ہم دو
11:05تو بیٹا کہو نا اسے
11:07بس مجھے نہیں مالا
11:12تم واپس آ جاؤ
11:13میرا نہیں دل لگ رہا تمہارے بغیر
11:18جی امی میں کہتا ہوں
11:21ہنان آ جاؤ کب سے ویچ کر رہی ہوں
11:25آ آ رہا ہوں
11:27ہمیں مجھے اب جانا ہوگا
11:34میں بعد میں بات کرتا ہوں آگ سے
11:36اللہ حافظ
11:38خود حافظ
11:39رہا ہوں
11:43خوشل تھا جاؤ
11:45مجھے بات کرتا ہوں
11:48یہ سپا پس آئیں گیا
11:50مجھے بات کرتا ہوں
11:50سہرا
11:54مجھے بات کرتا ہوں
11:56ٹھیک
12:00بات کرتا ہوں
12:02میرا
12:05بات کرتا ہوں
12:07کیا ہوا
12:21ہمزہ نے کمرے سے باہر نکال دیا
12:25کیوں جھوٹ بولا آپ میں
12:28تمہیں اس کی نظروں میں گرانے کے لیے
12:31سمپل
12:32ایسے بڑی بات ہے
12:38اس نے اتنا بڑا قدم
12:40اتنی جلدی اٹھا لیا
12:41تمہیں کمرے سے باہر نکال دیا
12:43میں نے تو سوچا تھا
12:50وہ تم سے نراز ہوگا
12:52خصہ کرے گا
12:53یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
13:02کیا ملا آپ کو یہ کر کے
13:05سکون
13:08بتا
13:14انسان جس سے نفرت کرتا ہے نا
13:18اس کو تڑپتا دیکھ کرنا
13:20بڑا سکون ملتا ہے
13:22اس وقت جو مجھے مل رہا ہے
13:27دنیا کی پہلی ماں ہیں آپ
13:36اپنی ہی اولاد کو بے سکون کر کے سکون محسوس کر رہی ہیں
13:40بیٹے کو میں سنبھال لوں گی
13:43تم اپنی خیر مناؤں
13:44کیونکہ یہ نتائج میری لئے کافی خوصلہ حفظہ ہے
13:48اگر میں چھوٹے سے جھوٹ پر تمہیں کمرے سے باہر نکال سکتا ہے
13:54تو بڑے چھوٹ پر تو وہ بھی زندگی سے ہی نکال کر پھینک دے گا
13:58اور مجھے اس دن کا انتظار رہے گا
14:06یہ آپ کی بھول ہے
14:07اتنا سب کرنے کے باوجود بھی آج میں اس گھر میں ٹکی دیں
14:12تو آپ کے کوئی بھی کوشش کام نہیں لے گی
14:19میں اس گھر سے نہیں جاؤں گی
14:21یہ بات اچھی طرح اپنے دماغ میں رکھیں
14:25لیکھتے
14:51کیا اسے نہیں ہو سکتا کہ تم سب کچھ بھول جاؤ پلیس
14:59مازی کے طرح واقعات کو بلانے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن تم باہر باہر میرے سامنے آنکھ ہیں
15:05میری زخم پر سے تازہ گٹھتے ہیں
15:07میری نہ شادی ہو چکی ہے
15:10امی میری زمداری نہیں ہے
15:12اگر تمہاری شادی ہو گئی بھی ہے تو پھر اس گھر میں کیا کر رہی ہو تم
15:15چاہو نا اپنی کان
15:16دعا کرو بیٹے
15:18سب ٹھیک ہو جائے اب کوئی رکھا ویٹھنا آئے
15:20میں اپنے بچے کی کوشش نہ دیکھ سکو
15:22جس کو چاہا تھا وہ تو کبھی بھی میری نہیں ہو سکی
15:25تو پھر اس کی جگہ کوئی بھی ہو
15:27کیا
15:46کیا بات ہے ہرمین بیگام
15:50آج بہت خوش نظر آ رہی ہے
15:52ہاں اتنے دنوں کے بعد جو مجھے خوشی ملی ہے
15:56آج تو سکون کی نیند آئے کی
15:59موسیقی
16:16موسیقی
16:18موسیقی
16:20موسیقی
16:22موسیقی
16:30موسیقی
16:34موسیقی
16:38موسیقی
16:42موسیقی
17:12موسیقی
17:31الیزی
17:32الیزی
17:35موسیقی
17:42موسیقی
17:51موسیقی
18:05موسیقی
18:14موسیقی
18:16موسیقی
18:43موسیقی
18:44موسیقی
18:45موسیقی
18:46موسیقی
18:47موسیقی
18:48موسیقی
18:49موسیقی
18:50موسیقی
18:52موسیقی
18:53موسیقی
18:54موسیقی
18:55موسیقی
18:56موسیقی
18:57موسیقی
18:58موسیقی
18:59موسیقی
19:00موسیقی
19:01موسیقی
19:02موسیقی
19:03موسیقی
19:04مجھے وہ سب کچھ نہیں کہنا چاہیے تھا
19:08افسوس ہے مجھے
19:09علیزے پلیز
19:17مات چاہو نا
19:21معاف کر دو
19:22یا کوئی سزا دے دو مجھے
19:25مجھے نہیں پتا ہوں
19:28پان توڑنے والے کو کیا سزا دیتی
19:31اینے چاہتی
19:33غصہ کرتے ہیں
19:35ناراض ہوتے ہیں
19:38لیکن یوں
19:44مو موڑ کے نہیں جاتے
19:45اور خاموش
19:50خاموش نہیں رہتے کیا
19:53نہیں
20:01نہیں خاموش نہیں رہتے علیزے
20:02کیونکہ
20:05خاموشی بہت بہیانک سزا ہے
20:08اچھا پلیز
20:14ماف کر دو مجھے
20:16جس طرح آپ نے ہاتھ پکڑ کے
20:20مجھے اپنے کمرے سے نکال دیا
20:23مجھے گھر سے بھی نکال دیں گے مجھے پتا ہے
20:32پھر کیا کروں گے
20:33جیسے محبت کرتے ہیں نا حمزہ
20:41انہیں سب کے سامنے زلیل نہیں کرتے
20:44میں بول رہا ہوں نا مجھ سے غلطی ہوگی
20:51پلیز
20:52ماف کر دو مجھے
20:53آج آپ نے کمرے سے نکال دیا ہے
20:55اب مجھے اس بات کا احساس دلا دیا
20:58کہ وہ میرا نہیں
20:58صرف آپ کا کمرہ ہے
21:00آپ کی امی سارا دن
21:02سارا دن وہ یہ بات کرتی رہتی ہیں
21:04کہ یہ گھر بھی ان کا
21:05کمرہ آپ کا ایک گھر ان کا تو میں
21:07میں کیا کروں
21:08میں کہاں جاؤں
21:09بہت جلدی آپ اور آپ کی فیملی ملکے
21:11آپ لوگ ملکے مجھے روڈ پہ نکال دیں گے
21:14گھر سے نکال دیں گے
21:15میں تو روڈ پہ کھڑی رہا جاؤں گے
21:16میرا تو ایسے ہی کوئی نہیں ہے حمزہ
21:17اس سے بہتر ہے میں خود چلی جاؤں
21:19ایسے آپ لوگ بہت رسوا کر چکے مجھے
21:21بلکل
21:22یہ تمہارا اچھا ویسلہ ہے
21:24ماما
21:25جو کچھ یہ کر رہے ہیں اس گھر میں
21:28اس کے بعد اس کا چلے جانا ہی ٹھیک ہے
21:30اور تم بھی تو یہی چاہتے ہو نا
21:32بلکل صحیح کہہ رہی ہیں
21:33جا رہی ہوں میں
21:35خوش ہو جائیں آپ
21:36کیونکہ آپ اپنے بیٹے کا گھر تو بس نے دیں گی نہیں
21:39آپ تو چاہتی ہیں ہم دونوں الگ ہو جائیں
21:41اور ویسے بھی
21:42آپ جیسی منافق عورت کے ساتھ
21:44میرا گزارہ ہے بھی نہیں
21:45آپ کو میں آپ کے جھوٹ کے لیول پر
21:47بیٹ کر بھی نہیں سکتی
21:48تم ماما سے کس طریقے سے بات کر رہی ہو
21:52جس طرح سے یہ ڈیزرف کرتی ہیں
21:54ویسے ہی بات کر رہی ہوں ان سے
21:55آپ کو کچھ اندازہ ہے
21:56آج ہم دونوں کے لڑائے
21:57اس عورت کی وجہ سے ہو رہی ہے
21:59یہ چاہتی ہیں کہ ان کے پیلے
22:00علیزے
22:00علیزے
22:19علیزے
22:21علیزے کیا ہوا
22:23علی
22:25ماما
22:26ڈاکٹر کا فون کریں
22:27ڈرامے کری ہے یہ
22:29کوئی بیوش نہیں ہوئی ہے
22:31پانے کا چیٹا مارو
22:32ہوش آ جائے گی سے
22:33علیزے
22:34ماما پلیز
22:35ڈاکٹر کا فون کریں
22:36یا پھر ایمبیولنس بولائیں
22:38علیزے
22:39اسے اٹھو
22:40لاکیوں
22:43علیزے اٹھو پلیز
22:47علیزے
22:48علیزے
22:51کیا بات ہے آنٹی
23:06یہ کس بات کا شور تھا
23:08علیزے کی اور حمزہ کی
23:10آپس میں لڑائی ہو گئی ہے
23:11اسی کا شور تھا
23:13خواب
23:14پھر
23:15پھر کیا
23:17نہیں
23:18میرا مطلب ہے
23:20آپس میں صرف لڑائی ہوئی ہے
23:22یا
23:23اور یہ علیزے کہاں ہے
23:25گھر سے چلی گئی
23:26یا حمزہ نے نکال دیا
23:27تمہیں میرا چہرہ دیکھ کے کیا لگ رہا ہے
23:29اگر علیزے جا چکی ہوتی
23:32تو میرے چہرے پر
23:33خوشی ہوتی
23:34یہ سنجید ہی نہ ہوتی
23:36اس کا مطلب ہے
23:40اتنی ساری سازیشوں کا
23:42کوئی فائدہ نہیں با
23:43بس سکر وہ تھوڑی دن
23:46اور بھی ہوش نہ ہوتی نہ
23:48تو حمزہ اسے گھر سے
23:50نکال چکا ہوتا
23:52کیا
23:53علیزے بہوش ہو گئی تھی
23:58حمزہ نے علیزے کو
24:00تھپرمانی کے لیے ہاتھ اٹھایا ہی تھا
24:03ارے وہ کمبخت بہوش ہو کے گر گئی
24:05بسے وہ بڑی ہی چلاک لڑکی ہے
24:09بھئی اگر تمہیں جانا ہے
24:12تو تم چلی جاؤ نا
24:13حمزہ کو بتانے کی کیا ضرورت ہے
24:16پوری رات باہر بیٹی رہی
24:18اس کا انتظار کرتے رہی
24:19کہ صبح کو اسے بتا کر
24:21پھر ہی جائے گی
24:22میری سوچ سے بھی زیادہ
24:24وہ لڑکی ہوشیار اور چلاکے
24:26یہ تو بالکل ٹھیک ہے رہے ہیں
24:29وہ حق چلاک لڑکی ہے
24:33خیر تم فکر مت کرو
24:35جانا تو اب اس کو پڑے گا ہی اس گھر سے
24:39کیونکہ اس گھر سے
24:41اس کا دانہ پانی ختم ہو چکا ہے
24:43موسیقی
24:46موسیقی
24:47موسیقی
24:49موسیقی
24:51موسیقی
24:53موسیقی
24:55موسیقی
24:57موسیقی
24:59موسیقی
25:01موسیقی
25:03موسیقی
25:05موسیقی
25:07موسیقی
25:09موسیقی
25:11موسیقی
25:37بھائی کانا جا رہے
25:39لینڈ نمبر ایک سو ایک میں
25:43علیزہ میڈم سے مل لے
25:44وہ تو شہر سے باہر گئی
25:46شہر سے باہر گئی
25:49کون سے شہر
25:50شہر اسلام آباد گئی
25:52اسلام آباد
25:55ٹھیک
26:09موسیقی
26:37ٹھمچو صاحب
26:38ٹھمچو صاحب
26:40کیسی ہے میری وائف
26:41آپ کی وائف کو گوش آگے
26:43خونگیچیلیشنز آپ باپ بننے والے ہیں
26:45جی
26:46کیا میں اپنی وائف سے مل ستا ہوں
26:55جی بالکل آپ دیکھ بھی لیجیے گا
26:58مل بھی لیجیے گا
26:58مگر اس سے پہلے آپ میرے ساتھ آئیے
27:00آپ سے کچھ دسکرز کرنا ہے
27:01جی
27:03دیکھیں آپ کی بیویر کو بہت ریکھنے سے
27:16انہیں کیئر کی بہت ضرورت ہے
27:18ابھی بھی سٹریس کی وجہ سے بہت ہوش ہوگی انتھی
27:20کوشش کریں کہ انہیں کسی بھی قسم کا سٹریس
27:23یا کوئی پریشانی نہ ہو
27:24آپ سمجھ رہوں گے میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں
27:27جی جی
27:28بہت زیادہ خیال رکھو گا اس کا
27:32میں اسے گھر کب تک لے کے جا سکتا ہوں
27:37ابھی انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے
27:39جیسے ڈرپ ختم ہو جاتی ہے تو ہم انہیں ڈسچارج کر دیں گے
27:42آپ پھر انہیں گھر لے جا سکتے ہیں
27:43ٹھیک
27:44تینکی سو مچ ڈاٹس
27:46بہت ہی ڈرامے باس ہیں یہ لڑکی
27:58جب اسے لگا کہ حمزہ اسے تھپڑ مار کے گھر سے نکالنے لگا ہے
28:02تو فوراں بھی ہوش ہو گئی
28:04حمزہ اس کے فیس پہ کیسے تھپڑ مار کے اسے ہوش ملانے کی کوشش کر رہا تھا
28:09میں جانے کہ وہ ہوش ملان بے سودوں کے پڑھی بھی تھی
28:21میرا تو دل چاہ رہا تھا کہ اسے اس ٹراما کرنے کی داب دے دوں
28:30آپ نے دیکھنا تھا نا
28:36زندہ بھی ہے یا مر گئی
28:37بہت چھیت ہے وہ
28:39اتنی جلدی وہ مرنے والی نہیں ہے
28:42بل فلال مجھے لگتا ہے آپ کو یہ کرنا چاہیے کہ آپ کو
28:49حمزہ کے پاس جانا چاہیے
28:52اس وقت آپ کو حسپیٹل میں ہونا چاہیے
29:00کیوں ہونا چاہیے تھا مجھے حسپیٹل میں
29:04مجھے چیتنی اس سے نفرت ہے نا میری طرف سے وہ مرتی ہے تو مرے
29:13بہا نو پر یہ جو آپ کے ایسا ساتھ ہے کہ آپ حمزہ کے سامنے تو نہیں رکھ سکے
29:24ارے اس وقت ہم سب کے لئے موقع ہے ہم سب کو جانا چاہیے اور اس کے پاس حسپیٹل میں رہنا چاہیے
29:34this is your chance جائیے اپنے بے وکوف بیٹے کے دل میں جگہ بنائی ہے
29:42مجھے لگتا ہے سکندر بلکل ٹھیک ہے
29:45فکر مت کرو
29:50جتنی ان دونوں میں لڑائی ہوئی ہے نا مجھے نہیں لگتا کہ حمزہ اس کو ساتھ نہیں کرائے گا
29:56یہ بھی ٹھیک ہے
30:00علیزے
30:10علیزے تم
30:14بتایا روک لنے مجھے
30:17کیا تم خوش نہیں ہو
30:21اور کیتے دنے رہنا ہوگا مجھے ہاسپیرل میں
30:26بس
30:32تھوڑی دیر
30:43علی زیم
30:45ایم سوری یار
30:49مجھے غصہ آ گیا تھا
30:52پلیز ماف کر دو غلطی ہو گئی مجھ سے
30:56باپ سپی مجھے میرے گھر ڈروپ کر دیچھے گا
31:00کچھ دن اکیلی رہنا چاہتی ہوں
31:05کیا کہہ رہی ہو علی زیم
31:08وہاں پر تمہاری کہہ کون کرے گا
31:12اے خود
31:13اپنا خیال خود رکھنا آتا ہے مشہمزہ
31:18پہلے تو تم اکیلی تھی
31:22لیکن اب تو
31:23پلیز
31:26کچھ دنوں کے لئے
31:28ایک ویسٹ ہے میری آپ سے
31:32یہ بات کسی کو بتائیے گا نہیں
31:39اپنے خرمالوں کو بھی نہیں
31:42پلیز
31:45تیرے ساتھ گزرنے تھے
31:48لمگے جو میرے
31:51بدلے سے اب لگنے لگے
31:56رستے کیوں تیرے
31:59اس دل کو کیا سمجھاؤں میں
32:02کچھ داکٹور کو کہتا ہوں کہ
32:04ٹسچارج کریں
32:07اب کانٹوں پر ہی چلنا ہے
32:10خود میں ہی جلنا ہے
32:12ایسی یہ سزا
32:15انجام محبت کا
32:20آسان تو کر جاتے
32:24میں حسوس نہ ہو دل کون
32:28تم ایسے بدل جاتے
32:54علیزے بی بی آپ کی طبیعت کیسی ہے
32:57ٹھیک ہے
32:59علیزے کا بہت خیال رکھنا ہے آپ نے
33:03جی بالکل
33:08میں آپ کے لئے چاہے بنا کے لاتے ہوں
33:20میز پھر اگو
33:21اس کی ضرورت نہیں تھی
33:28تم میرے پاس ہو یا مجھ سے دور
33:33سمیداری تو میری ہونا
33:36حیر
33:44کب آؤں تمہیں لینے
33:49حمزہ
33:50مجھے لگتا ہے کہ کچھ دنوں کیلئے ہم دونوں کو ایک دوشے سے دور رہنا چاہیے
33:53بہتر فیصلہ کر سکیں گے
34:04ایسے بھی
34:11آپ کا جو رویہ ہے میرے ساتھ
34:14وہ
34:14وہ مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا
34:16میں ان لڑکیوں کی طرح نہیں ہوں
34:23چند کو اپنی سیلف ریسپیکٹ کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
34:27بس محبت کی پیچھے بھاگتی رہتی
34:28میرے لئے محبت سے بہت زیادہ بڑھ کے
34:37میری سیلف ریسپیکٹ
34:39لیکن ایلیزے میں تم سے معافی مانگ تو رہا ہوں
34:52معافی تو آپ نے لاؤنج میں بھی مانگی تھی حمزہ
34:55اور پانچ منٹ بعد آپ مجھے ماننے کے لیے ہاتھ اٹھا چکی تھی
35:04لیکن میں نے تمہیں مارا تو نہیں
35:07چند سے آپ محبت کرتے ہیں نا
35:11ان کا ہاتھ اٹھانا ہی دس جوتے مارنے کے برابر ہوتا
35:14بلکہ اس سے بھی زیادہ تکلیف دے ہوتا
35:15لیزے تم ماما سے بہت بتمیزی کر رہی تھی
35:21مجھے خصہ آ گیا
35:22اچھا ہم سوری نا غلطی ہوگی مجھ سے
35:29مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
35:32دیکھو مجھے نہیں ہاتھ اٹھانا چاہیے تھا تم پہ
35:38ایسے بھی ہاتھ اٹھانا تو کمزور مردوں کا کام ہوتا ہے
35:45لہجوں میں تلخی آ جائے نا
35:50تو سمجھ جانا چاہیے
35:52کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کے گھولے ہوئے زہر کا اثر آنا شروع کیا
35:57علی سے پلیز
36:05مہت محبت کرتا ہوں میں تم سے
36:11پلیز
36:12پلیز میری اس غلطی کو نظر انداز نہیں کر سکتی
36:17غلطی نظر انداز ہو جاتے ہیں
36:26مگر بھدکمانی نظر انداز نہیں ہوتا ہے
36:30شاید آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے
36:32محبت کا دامن بہت وسیع ہوتا ہے
36:36مگر اس میں بھدکمانی کے کوئی جگہ ہے
36:40کیونکہ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں بھدکمانی نہیں ہوتی ہے
36:45اور جہاں بدکمانی پیدا ہونا شروع ہو چاہے
36:53سمجھ جانا چاہیے محبت ختم ہو رہی ہے
36:58تیرے ساتھ گزرنے تھے لمنے جو میرے
37:07بدلے سے اب لگنے لگے رسٹے کیوں تیرے
37:15اس دل کو کیا سمجھاؤں میں کیسے بہلاؤں کے
37:19جھوٹی تھی وفا
37:22اب کانٹوں پر ہی چلنا ہے
37:25خود میں ہی جلنا ہے
37:27کیسی یہ سزا
37:31محسوس نہ ہو دل کون
37:44تم ایسے بدل جاتے