- 6 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:02میں نے تانیہ سے نہیں اس کی روح سے محبت کی
00:05کیا تم اتنے بزدر ہو کہ اپنی محبت کو موت کے بو سے نہیں نکھا سکتے
00:10کہاں لکھے جا رہے آپ
00:13کیا میں پوچھ سکتا ہوں خدا سے کہ جب اس نے تانیہ کو بنایا ہی کسی اور کے لیے تھا
00:17تو پھر
00:17یہ دل میں اس کی محبت کیوں رہا ہے
00:23میں جیتے جیت تانیہ کو مار دیا
00:26قتل کر دیا اس کا
00:28دیکھئے نیا جراما سیریل خواب میرے بہت جلد سرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:44میرا مطلب اسے شادی نہیں کرنی ریل میں
00:46اسے صرف شادی کے لیے منانا ہے
00:51شادی تو تم صرف اس سے کرنا جو تمہیں پساند کرتا
00:57مطلب شاید ہمارا ملنا ایسی ہی لکھا تھا ہماری کس وقت میں
01:01تم اور میں فائن ہی نہیں لانا جان کی آخری خواہش کو پوری کرنے جا رہے ہیں
01:06کیا
01:08کیا بول رہی ہے تم مزاق کر رہی ہو میرے ساتھ
01:10تم ذریون سے شادی نہیں کر سکتی
01:13کیوں نہ کروں میں یہ
01:15اور آپ مجھے کیسے روک سکتی ہیں
01:17چلو میں ابو سے پوچھ کے بتاؤں گی
01:19بعد میں بات کرتے ہیں اللہ حافظ
01:27اس سے بات کر رہی تھی
01:29نامنہ کے پیرنس کی ویڈنگ انیورسٹری وہ بلا رہی ہے
01:32آپ لوگوں نے تو کبھی سیلیبرٹ کی نہیں
01:37ہاں مجھے تو یاد بھی نہیں کہ
01:39ہم نے کبھی اپنی شادی کی سالگیرا منائی بھی ہے
01:44پہلے کبھی نہیں منائی
01:49لیکن اس پار ضرور منائیں کہ
01:53ترمین تم شاید بھول رہی ہو
01:55اسی دن رہا بھی پیدا ہوئی تھی
02:01ابو آپ کو میری بڑھتے یاد ہے
02:05ہاں بیٹا
02:05کیوں نہیں یاد ہے
02:0810th of August
02:11یاد تو ہمیشہ تھی
02:13بس پہلے کبھی وش نہیں کر پایا
02:17لیکن اس بار نا
02:19رہا کی برتے کے بعد تمہاری بھی منائیں گے
02:25رہا نے بہت دکھ سائیں زندگی میں
02:27اسے تھوڑی خوشی بھی ملنی چاہیے
02:29ہم اسے سپرائز کرتے ہیں
02:31انشاءاللہ تھوڑی خوشی نہیں
02:34اسے بہت ساری خوشیاں ملیں گی
02:37نرمین
02:40کیا تم میری سالوں کی غلطیاں
02:42معاف کر سکتی ہو
02:53کبیر میں نے ہمیشہ
02:54تمہیں اپنی ملکیت سمجھا تھا
02:57مجھے پتہ ہی نہیں تھا
02:58کہ محبت میں ملکیت بھی دو طرف آوتی ہے
03:06تم بھی مجھے معاف کر دو
03:11محبت صرف اندھی نہیں ہوتی
03:13بھیری بھی ہوتی ہے
03:16صرف اس وقت سنتی ہے
03:17جب سننا چاہتی ہے
03:19بھائی
03:21کمال ہے
03:22یہ اچانک فلسفہ کہاں سے لے آئی
03:28محبت کے بغیر گزارے ان سالوں سے
03:35آم
03:37میں نے تم سے ایک بات کہنی تھی
03:41ہاں کہو
03:45میں
03:45میں ڈر گئی تھی
03:51جب خالہ گیرین تھی
03:53جب
03:55کیا
03:57تم گھر پر تھی
04:23یہ کہیں میں نے غلط تو نہیں کر دیا
04:26میں رہا سے کہتی
04:34یس
04:37سر
04:38میں نے تم سے آر این بی کی فائل لانے کا کہا تھا
04:43جی سر
04:49سر
04:50سر آر این بی میں
04:51انکم ٹیکس آڈٹ والے تو پہلے ہی پہنچے ہوئے تھے
04:54وہ ہمارا کنسر نہیں ہے
04:55ہمیں اپنا فرض پورا کرنا ہے
05:01لو مل گیا کھلو
05:04زریون اور وسیم نے جس زمین پر
05:06بیلڈنگ کا نقشہ پروف کروایا ہے
05:08وہ پارک کی ہے
05:09اور دوسری زرائی
05:11یہ دونوں غیر قانونی ہیں
05:16مجھے وہاں جانا ہوگا
05:18مگر شہر
05:20آپ کا جانا ضروری ہے کیا
05:22کچھ باتیں سننے سے زیادہ
05:23باتیں کرنے والوں کے چہرے کے تاثرات دیکھنے کا جو مزہ ہے نا
05:27اس کا کوئی مقابلہ نہیں
05:28اس لیے میرا جانا ضروری ہے
05:31گر شکر مت کرو
05:36تمہیں بتا کے جاؤں گا کہ کرنا کیا ہے
05:38لیکن سر زریون اور وسیم تو غائب ہیں
05:42اور جس نے بھی اوورٹیک کیا ہے بزنس
05:44اس کے لیے معاملات بہت خراب ہونے والی ہیں
05:47معاملات
05:52وہ میں دیکھ شوں گا
06:09زینب بھی
06:10جو کچھ بھی ہوا اس میں کہیں نہ کہیں
06:13ارمان کی بھی غلطی ہے
06:18ایسے کیا دیکھ رہی ہیں صحیح تو کہہ رہی ہیں
06:25جب رہا نے مجھے
06:26بطول اور ارمان کے بارے میں بتایا میں تو
06:29سن کے ہی شرمندہ ہو گئی
06:37زینب بھی میری بیٹھی آپ کے سامنے پلی پڑی ہے
06:42کیا آپ کو وہ ایسی لگتی ہے
06:44کہ اس کے کردار دولٹی سیدھی بات ہی کی جائیں
06:51پتہ نہیں زریون
06:53کہاں کہاں جا کے
06:54کیا کیا اس کے بارے میں ان پر پاس کرتا ہوگا
06:57بدنام کر رہا ہے وہ اس سے
06:59ایسے میں تو صرف ارمان ہی ہے اب جو
07:01اسے سہارا دے سکتا ہے
07:04یہ تو آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی
07:09میری خوش نصیبی ہوگی
07:11اگر اس گھر کی بچی میرے گھر کی بہو بنے گی تو
07:20دیکھا دیل
07:24تم تو خامخہ پریشان ہو رہے تھے
07:26دیکھو نہ کیسے زینب بھی ایک ماں کی بات سمجھ گئی
07:30میں
07:31میں ابھی آئی
07:41زینب بھی
07:43یہ کیا کہتی آپ نے
07:48اور کتنے احسانات ہم پر
07:51کیا ہو گیا دیل بھائی
07:53اس میں احسان ملی کونسی بات ہے
07:55اور کچھ غلط نہیں کہا میں نے
07:58یہ بات تو تیہ ہے
08:00آپ کی گھر کی بچی ہی میرے گھر کی بہو بنے گی
08:06رہی بات آسیہ بیگم کی
08:09تو وہ ایک ماں کی طرح سوچ رہی ہیں
08:11میں سمجھ سکتی ہوں وہ کس زاویہ سے بات کر رہی ہیں
08:18لیکن آپ کی بہن کو آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے
08:23ابھی بہت کچھ ہے جو آپ کو بتانا باقی ہے
08:29کچھ دن میرا ساتھ دے تھے
08:31سب ٹھیک ہو جائے گا
08:34زینبی میں آپ کے ساتھ ہوں
08:39تو بس پھر پریشانی کس بات کی
08:42چائے پیچھے
08:57جب سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
08:58تو پھر آپ کو سچ بتانے کی کیا ضرورت تھی
09:02شہاں مجھے حساس ہوا تھا کہ
09:06کبیر کو اس کی ماں کے بارے میں
09:07سچ بتانا میرا فرض ہے
09:14نرمیر میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتا
09:21پھر میں بھی آنے رہوں گی
09:23یہ کیا کہہ رہی ہو پیٹا
09:28شاید تم جانتی نہیں
09:30اس نے میری ماں کو مرنے کیلئے
09:32اکیلا چھوڑ دیا
09:34ورنہ شاید آج وہ زندہ ہوتی
09:39ہاں لیکن اگر یہ چاہتی تو پھر یہ آپ کو
09:41سچ بھی نہ بتاتی ہیں
09:42آپ کیا کر لیتے پوری زندگی
09:47اپو اتنے ٹائم بعد مجھے ایک دھر میں لائے
09:49جس میں مجھے ایک باپ ملے
09:50اس کے ساتھ ایک ماں اور پھر ایک بہن بھی
09:54آپ نے ویسے بھی پہلے بھی یہی کیا تھا
09:56آپ نے خود کو میری ماں سے دور کر لیا تھا
09:58پھر میری ماں نے اپنے آپ کو سزا دینے کے لئے
10:00مجھے خود سے
10:05غلطی آپ دوبارہ دھرائیں گے
10:06یہ آپ واپس کریں گے میرے ساتھ
10:12پھر آپ مجھے
10:13آپ مجھے ایک اتفاہ بتا دیں
10:15تاکہ میں اپنے آپ کو
10:16اس رشتوں سے
10:17اس امیدوں سے
10:18ازاد کر دوں
10:22اگر سچ بتانے سے یہ ہونا تھا
10:23تو پھر بہتر تھا نا
10:24کہ آپ نہ ہی بتاتے
10:28ٹھیک ہے بیٹا
10:31ٹھیک
10:33اس رشتے کو
10:34میں ایسی رہنے دیتا ہوں
10:38کیونکہ میں تمہیں
10:40دوبارہ جانے نہیں دے سکتا بیٹا
10:45تمہارے بغیر میں نہیں رہ سکتا
11:04آپ ان کو دھوڑا وقت ہے
11:07اور ان کے سامنے مت آئیے گا
11:09ان کا سامنا مت کریں
11:12ضروری نہیں ہے کہ ہر سچ کا سامنا کریں
11:17کل آفیس جانا ہے میں
11:19میں سونے جا رہی ہوں
11:40کل کرو
11:50اس پر بنیگرانی رکھیں گا
12:03ارمان تم یہاں میں تمہیں کال کر رہی تھے
12:08اسسسٹنگ کمیشنر
12:11ارمان سکندر حیات
12:12اپنے ذاتی کام میں مصروف ہوں
12:20اور یہاں تعلقات نہیں
12:22کانون چلتا
12:24اور کانون میں ذاتی جان پچھان کی کوئی گمجائش نہیں ہوتی
12:28یہ سب کیا ہے بیٹھ کے بھی بات ہو سکتی تھی
12:30بیٹھ کر بات کرتے تو مجرم کو بھاگنے کا موقع مل جاتا ہے
12:34میں سیف آر این بی کا نیا پروجیک جس زری زمین پر شروع کیا گیا تھا
12:38اس میں کرپشن سامنے آئی ہے
12:41جس کی تحقیقات کا ہمارے پر سرکاری فرمان ہے
12:43اب نئی سی ایو ہے
12:45اگر آپ تعاون کریں گی تو ہم اپنا کام جلد سے جلد کر کے یہاں سے چلے جائیں گے
12:51بلکل لیکن یہ سب میں نے نہیں کیا
12:52کسی اور نے کیا
12:54جس نے بھی کیا ہے
12:55اسے بھی ہم ٹھونڈ لیں گے
12:57تم کرپشن کے ریکارڈ چیک کرو
13:01میری اجازت کے بغیر
13:03یہاں سے کوئی قدم بھی باہر نہیں رکھ سکتا
13:05ٹھیک ہے
13:06میں بھی در کے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
13:16سب سیز کرو
13:36سمجھتا کیا ہے یہ خود کو
13:39ایسے بدلے لے گا
13:46ٹھیک ہے سینس گود
13:47ٹھیک ہے سینس گود
13:48ٹھیک ہے
13:52ہلو
13:53شہزین
13:54ایک اشیو ہو گیا ہے
13:56کیا ہوا سب ٹھیک ہے
13:57تم تو ٹھیک ہو نا
13:58وہ آرڈرڈ ریوینیو والے آئے ہیں
14:00اسسسٹن کمیشنر کے ساتھ
14:01بتا نہیں کوئی کرپشن کا کیس کہتے ہیں
14:03دیکھو تم پریشان نہیں ہو
14:04سب ٹھیک ہو جائے گا
14:06کمپنی کے لائر کو کال کرو
14:08وہ سب سنبھال لے گا
14:09زیریون کو سامنے کر دو
14:11تم کھلیر ہو جاؤ گی
14:12نہیں
14:15وہ نانا جان کا مجرم ہے
14:17میں اس سے بدلہ خود ہی لوں گی
14:20اگر ان لوگ کے حوالے کر دیا
14:21تو وہ نکل آئے گا
14:24رہا دیکھو ضد نہیں کرو
14:25جو میں کہہ رہا ہوں وہ بات سن لو
14:27ضد ہے تو پھر ضد ہی ٹھیک
14:29لیکن میں نہیں کروں گی ایسا
14:32ٹھیک ہے تو پھر ایک کام کرو
14:33فیلحال آفیس کو
14:34اور خود کو زیریون سے دور رکھو
14:37رہا ہمیں
14:37وہ آرڈرڈ والے آپ سے ملنا چاہتا ہے
14:40اچھا شہزین
14:41میں تم سے بعد میں بات کرتی ہوں
14:42وہ آرڈرڈ والے بلا رہے ہیں
14:43اچھا ٹھیک ہے لیکن
14:46ایک بات کا دھیان رکھنا
14:47کہ گھبرانا بلکل بھی نہیں
14:49کونفرنٹلی بات کرنا
14:50وہ جو بات بھی پوچھیں پہلے
14:52تحمل سے سننا
14:53اور اس کے بعد اس کا جواب دینا
14:54ٹھیک ہے
14:55ٹانکیو
14:56لافز
14:58کیا وہاں کوئی اشیو ہوا ہے
15:00وہی راشد کو لے کے مسئلہ
15:01اور اب یہی ریوینیو والی بات
15:04مارے پیپرز ریڈی ہیں
15:06یہ پیپر ریڈی میرے پاس ہی ہیں
15:07اور ارمان سے میں نے کہہ دیا
15:10ارمان سے کیوں کہا ہے آپ نے
15:12وہ اب یہاں کا ورکر نہیں ہے
15:13وہ اسسسٹنٹ کمیشنر ہے
15:15آپ اس کو کچھ نہیں بتائیں گے
15:16جب تک مجھ سے اپرووڈ نہ ہو
15:17ٹھیک ہے
15:19چلے آپ سن لیتے ہیں ان آرڈٹ والوں کی بھی
15:24آج بھی نہیں کہہ سکا
15:30اچھا لو
15:31اچھا ہی ہے
15:33میں وہ گزار رہے
15:34ایک دوسرے کو جاننے کا موقع مل رہا ہے
15:38بی پوزیٹیف شاہزین
15:40بی پوزیٹیف
15:44مس راز صحیح
15:45یہ جو راشد نامی امپلائی تھا
15:46اس کے کچھ دستگت اور فائز
15:48رسپرینسی ہیں
15:49ہمیں بتایا گیا کہ وہ
15:50اس کمپنی میں کام نہیں کر رہا ہے
15:52جی
15:52جوائن کرنے سے پہلے وہ
15:54وربلی ریزائن دے چکا تھا
15:55او تو دعوانی ریزائن دینے کے بیچے
15:58وجہ کیا تھی
15:58جی وہ پہلی بتا چکا تھا
15:59کہ ذاتی وہ جہاد کی بنا پر
16:01وہ یہ نوکری جاری نہیں رکھ سکتا
16:03تو کوئی تحریری استیفہ
16:04یہاں پر نوٹس پیریٹ
16:05مانگا نہیں تھا اس سے
16:06جب میں نے جوائن کیا تھا
16:07تو میں نے اسے کھا تھا
16:08کہ وہ ریٹن میں ریزائن دے
16:09لیکن تب تک اس نے
16:10آفیس آنا ہی بند کر دیا تھا
16:11جی
16:12ایچ آئر کے پاس
16:13اس کے غرازری کا
16:14مکمل ریکارڈ ہے
16:16اور ہم نے
16:17اس کے الگ سے
16:17ڈاکمنٹس بھی سیل کر رکھے ہیں
16:19جو اس فائل میں موجود ہیں
16:21تو راشد نے خود نوکری چھوڑی تھی
16:23دیکھیں
16:25میری ٹیم میں جو شخص ہے
16:27اس کے لئے ذمہ داری نہیں کے لئے
16:29میں بلکل تیار
16:31لیکن اگر میری ٹیم میں
16:32کوئی بھی
16:33کانونی طور پر
16:34اور اعتماد سے کھیل رہا ہے
16:35تو یہ اس کی ذمہ داری ہے
16:37میری نہیں
16:39فرید صاحب
16:40اب پلیس
16:41آرڈٹ والوں سے
16:42کوپریٹ کیجئے گا
16:43میں آپ لوگ بتا دوں گے
16:44میرے نانا جان کی کمپنیاں
16:45اور میرے لئے بہت سپیشل ہے
16:47اگر یہاں پہ کانونی طور پر
16:48کچھ بھی غلط ہو رہا ہے
16:49تو میں بلکل چاہوں گی
16:50کہ اس پہ سوال اٹھے
17:08پتہ ہے اس کو سب
17:09یہ دیکھیں
17:10اس کی نئے نمبر بھی
17:11کال دور میں ایسی پہ کھا
17:14انٹرنیشنل بینک
17:15ڈاکیمنٹس مانگ رہا ہے
17:16جلدی سے سینڈ کرو
17:17مجھے ہم یہاں زیادہ دین
17:19نہیں رکھ سکتے
17:27یہ کافی آئی اٹھاؤں
17:28تمہارے گھر والوں کو
17:32نہیں
17:33تو نے کچھ میکیا
17:34جو تاؤگی میں کرنے بہتایا
17:37سب بتانے بہتایا
17:40بڑا بتانے کا ٹائم گیا
17:42سب کچھ واپس کرنا پڑے گا
17:43جو لیا ہے
17:47سکھانے پینے کو کچھ دو
17:50اور زیادہ آرام نہیں کرنے دے
17:51نا
18:08ہلو
18:09کیسے ہو
18:14تمہارے کھون کے لئے پیاسا ہو
18:15ہوا ہے تلاش کر رہا ہے
18:16تمہیں کیسے پتا چلا
18:18تم وہ فکر نہیں کرو
18:19کہ کیسے اور کہاں مجھے پتا چلا
18:22لیکن بس اپنے آپ کو انڈرگراؤنڈ رکھو
18:24کسی سے بات مت کرنا
18:25اٹلیس جب تک میں نہ کہوں
18:27آرڈٹ والے بھی آئے تھے
18:28تمہارا پوچھ رہے تھے
18:29مجھے سمجھ ہی نہیں آیا کہ میں کیا کہوں
18:31تو میں نے اتنا کہہ دیا کہ مجھے نہیں پتا
18:33اب ارمان پیچھے پڑ گیا
18:34اس کو میں کیا کہوں
18:36تم ہو کہاں
18:37میں تم سے کہا تھا نا کہ ڈائٹ کی تب ہے
18:39ٹھیک نہیں ہے بس ان کو لے کے آیا
18:47لیکن خیر تم اپنے ڈائٹ کا خیال رکھو
18:49بعد میں بات کرتا ہوں
18:52لگتا ہے زریون کو بچانی کوشش کی جا رہی ہے
18:55ارمان
18:57امین میرا مطلب
18:58اسسسٹنٹ کمیشنر صاحب
19:00اب تو کرپشن کے کیس پہ ہی پہ پسانے آیا ہے نا ہمیں
19:04میں صرف اتنا بتانے آیا ہوں
19:06کہ یہ کھیل اب زیادہ دیر نہیں چلے
19:08اور یہ بات پسانے کی
19:10تو آر این بی کے خلاف میں کبھی کوئی ایسا قدم نہیں اٹھاؤں گا
19:12جس سے انہیں نقصان پہنچے
19:15آر کو تو چتہ نقصان پہنچانا تھا
19:17آپ نے پہنچا دیا
19:18اب تو آپ بطول
19:19آئی میرین بی
19:22بی کو پروٹیکٹ پہ رہے ہیں نا
19:23جو سمجھنا سمجھو
19:26بچے یاد رکھنا کہ اب ہر وار
19:28ڈل کو چیر کے نکلے گا
19:30کل ملتے ہیں
19:33کہ ہوتا ہے
19:50ہوتا ہے
19:57بابا como
19:59ہوتا ہے
20:01بابا
20:03ہاں کہو بیٹھا کیا بات ہے
20:07بابا میں
20:10میں چاہ رہی تھے کہ میں
20:13سریوں سے خلا لے لوں
20:19میں جانتیوں کہ میرے لئے فیصلہ کرنا آسان نہیں ہوگا
20:28کہنا اپنے اس رشتے کا بھوج مسیح نہیں سہ سکتی
20:33میں خود کو آزاد کرنا چاہتی ہوں
20:37ہر اس یاد سے
20:40جس میں میں قید ہوتی جا رہی ہوں
20:43تو میں جو ٹھیک لگتا ہے نا ویٹھا تم کرو
20:48میں تمہارے ساتھ کھڑا
21:13میں بطول کے اس فیصلے میں اس کے ساتھ ہوں
21:22ایٹنگ تمہیں زینب سے بات کرنی چی
21:24کیا
21:27ابھی بطول کی خلا نہیں ہویا سمجھیں تم
21:33چانتی
21:56رہا نے مجھ سے کیا بات کرنی تھی
21:57میں نے پوچھا ہی نہیں
22:19اب ایسے یا تو پھر ایسے ہی صحیح ہے
22:21تم سے افیشلی بات کرنی ہوگی
22:24شورد
22:27ہلو مسرہ سیف
22:28اسے ارمان سکندر حیات
22:30آپ کل صبح نو بجے کمیشنر آفیس پہنچ جائے
22:33This is an official message
22:45میرا وہاں کیا کام ہے
22:46اور افیشل میسج کے لئے افیشل ٹائمنگز ہوتی ہے نا
22:49ایسی صاحب
22:53دیکھیں کسی غلط فہمی کا شکار مت رہیے گا
22:55جیسے میں آپ سے بات کرنے کے لئے مرتا جا رہا ہوں
22:57ایسا کچھ نہیں ہے
22:59نائن ایم
22:59you should be at the office
23:04اب ایسے ہے تو ایسے ہی صحیح
23:06تمہیں تو اب میں اپنے سامنے کھڑے رہنے کی سزا دوں
23:10دیکھتا ہوں کیسے نہیں آتی
23:13کس کی بات ہو رہی ہے
23:15وہ انہانے سے انکار کر رہی ہے
23:18راب
23:19آر ان بی کی کچھ معاملات ہیں
23:21اس کے لئے اسے کل آفیس بلائے میں نے
23:24اچھو
23:26دیکھو ارمان
23:28چاہے یہ افیشل ہے یا ان افیشل
23:31اس کام کو فوراں سمیٹھو
23:34کیونکہ میں بہت تھک گئی ہوں
23:35اور میں اب تمہاری شادی کرنا چاہتے ہوں
23:38مجھے شادی نہیں کرنی ہوں
23:41جس کے لئے تم انکار کر رہے ہو نا
23:43وہ خود کو سزا دے رہی ہے
23:45بلکل اسی طرح جسے اس کی ماں نے
23:48اس کو چھوڑ کر سزا دی تھی خود کو
23:52لیکن میں نے تو تمہیں کبھی بھی
23:54زندگی کے کسی پل پہ بھی نہیں چھوڑا اکیلا
23:57پھر مجھے کس بات کی سزا دے رہے ہو
23:59آپ سم جانتی ہیں امی پھر یہ باتیں کیوں
24:01میں سب جانتی ہوں
24:07لیکن تمہیں ایک بات اچھی طرح سمجھ لو
24:11کہ میں تھک کہ ہی ہوں
24:13مجھے عزیت دینا بن کرو بیٹھا
24:17میں چاہتی ہوں کہ تمہاری شاتی ہو جائے
24:19تو میری زندگی میں سیٹل ہو جاؤ
24:22لڑکی پسند کر لی ہے میں نے
24:26اور میں انکار نہیں سنوں گی
24:28اگر تم نے انکار کیا
24:31تو میں اپنی جان سے جاؤں گی
24:56مجھے عزیت دینا بن کرو بیٹھا
25:15مجھے عزیت دینا بن کرو بیٹھا
25:45مجھے عزیت دینا بن کرو بیٹھا
25:47مجھے عزیت دینا بن کرو بیٹھا
26:21موسیقی
26:24موسیقی
26:30موسیقی
26:32موسیقی
26:34انا او بجی سے آئیو
26:35ایک بج گیا اور کسی ٹائم لگا
26:37سر تو میٹنگ بے چلی گیا ہے
26:39کیا کونسی میٹنگ
26:40میں تو کب سے یہاں پہ بیٹھی ہو 형 ہوں میں نےینی نی دیکھا ہون کو جاتے ہوئے
26:43یہ میرا کسور نہیں ہے
26:45ویسے انہیں گئے وے ایک گھنٹا ہو گیا
26:46ہاں تو یہ میرا بھی کسور نہیں ہے
26:48مجھے کس نے بتا رہا ہے اور پھر آپ لوگ نے مجھے بلایا کیوں تھا
26:50اگر انہوں نے جانا ہے تو
26:51آپ اپنی فائلز دے دیں اور کل آ جائے گا
26:53ارے کونسی فائلز آپ لوگ نے
26:56آپ لوگ نے یہاں پہ مجھے انکوائری کے لیے بھلایا ہے
26:59بینہ فائلز کی کیسے کام ہوگا مہم آپ کا
27:02آپ کیسے سر سے بات کریں گی
27:04کل آپ اپنی فائلز کے ساتھ آ جائے
27:07اور ویسے بھی آپ کو نہ ساری ڈیٹیج
27:09ای میل کر دی گئی تھی
27:13جی تھانکیو
27:32موسیقی
27:33موسیقی
27:33موسیقی
27:34موسیقی
27:42موسیقی
27:43موسیقی
27:43موسیقی
27:43موسیقی
27:45موسیقی
27:46موسیقی
27:46موسیقی
27:47موسیقی
27:52موسیقی
28:20موسیقی
28:51موسیقی
29:02موسیقی
29:51موسیقی
30:21موسیقی
30:51موسیقی
30:59موسیقی
31:00موسیقی
31:02موسیقی
31:03موسیقی
31:15موسیقی
31:16موسیقی
31:21موسیقی
31:25موسیقی
31:26موسیقی
31:39موسیقی
31:40موسیقی
31:49موسیقی
31:55موسیقی
31:58موسیقی
32:02موسیقی
32:03موسیقی
32:05موسیقی
32:13موسیقی
32:15اس چیز کو تم ایسے سمجھ لو جیسے تمہارا کوئی لرننگ پروسیس چل رہا ہے
32:22میں نے لائیر سے بات کر لیا وہ سب دیکھ لے گا
32:24پھلال تم واپس آفیس جاؤ
32:26اور ان کو کال کرو کہ وہ آئیں
32:31میں سمجھ گئے
32:32تینکیو
32:33ان سے بات کر کے تمہارا ریلکس ہوئی انا
32:36ہم
32:37کہو تو آجوں
32:38نہیں
32:39نہیں
32:40آپ آنے کی ضرورت نہیں ہے
32:41یہ میری جنگہ مجھا کہلے لڑنا ہوگا
32:44اور اسے بھی پریشان نہیں کرنا چاہتے
32:46بات میں بات کرتے ہیں اللہ آفیس
32:57اب آپ کو جو سوال ہوں گے آپ میری آفیس آف کے کریں گے
33:01بتا دیں آپ اپنے اسسسٹنٹ کمیشور صاحب کو
33:03یہ لیچے فائل دے دئے گئی ہے
33:29تو آپ چاہتی ہیں کہ قانون خود آپ کی آفیس میں آ کر آپ سے سوال کرے
33:35جا چاہتی ہو جانسا چھو قانون بھی مہین ہو
33:38قانون کی آنکھوں پہ تو کالی پٹی ہوتی ہے
33:40وہ یہ نہیں دیکھتا کہ آپ کون ہیں کہاں بیٹھی ہیں
33:43صرف ثبوت چاہتا ہے وہ
33:45ثبوت تو میں نے بھی مانگا تھا
33:47آپ کو ثبوت چاہیے تو آپ قانونی کاروائی کروائیں
33:50کوئی نہیں روکے گا
33:52فیلحال میں اپنی کاروائی کرنے ہوں
33:54بلائیں اپنے اس وکیل کو جو آپ کو پٹیاں پڑا رہے ہیں
33:57میرے وکیل سے آپ کو کیا لینا دینا
34:00آپ کو جو سوال کرنا ہے آپ مجھ سے کر سکتے ہیں
34:13پچھلے چھ مہینے کی فائنانشل سٹیٹمنٹ میں
34:16جو ڈیویلپمنٹ پروجیکٹ فنڈ ہے
34:19اس کے کالنم میں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئے
34:22زمین لینے کے لیے ایڈوانس پیمنٹ ضروری تھی
34:24ورنہ وہ زمین ہاتھ سے نکل جاتی
34:26اگر آپ کو ریل اسٹیٹ کے بارے میں تھوڑا بھی پتا ہو
34:28تو ریل اسٹیٹ پورا موقع کا گیم ہے
34:31اور یہ جو لوکیشن میں نیو شفٹ آیا ہے
34:34اس کی ذابطہ نوٹیفیکیشن
34:37اپرووال آپ کے آفیس سے ہی آیا تھا
34:39اگلی بار جب میں بلاؤں نا
34:41تو میرے آفیس آنا ہوگا
34:47تیاری اچھی کی ہے
34:48ماننا پڑے گا
34:51لیکن کل میں اور سوال دے کے آنگا
34:53پی رڈی
34:54کل کی گل دیکھیں گے
34:55اور جان تک آپ کے سوالوں کی بات ہے
34:57سارے جواب موجود ہیں میرے پاس
34:59اور اگر میرے سوال
35:00ان کاغذوں سے باہر ہوئے تو
35:02تو آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دوں گی
35:05کیونکہ میں نے کچھ ایسا نہیں کیا
35:06جس کی وجہ سے مجھے نظر چکانی پڑے
35:25جی جمیل صاحب
35:34سر مجھے سمجھ نہیں آرہا
35:36میں اس راہہ آزاریون کو کیوں بچانا چاہ رہی ہیں
35:40انہوں نے جو فائلز بنوائی ہیں
35:42اور مجھے لگتا ہے
35:44ان کے ساتھ کوئی ہے جو انہیں گائیڈ کر رہا ہے
35:49لگتا ہے بہت تگڑا وکیل کی ہے
35:51جس کی وجہ سے انہیں اتنا بوشٹ ملا ہے
35:55بہریسٹر رفیق ہی ہیں جو
35:57اس آفیس اور سیف صاحب کے سارے معاملات دیکھ رہے ہیں
35:59ان کے لئے وہ کون ہو سکتا ہے
36:00نہیں سر بہریسٹر صاحب تو ابھی آئے ہی نہیں ہے
36:04تمہیں کیسے پتا
36:05سر وہ میں ڈی سی صاحب کے پاس گیا تھا
36:08ان کی بات ہو رہی تھی
36:09تو مجھے وہاں سے پتا چلا ہے
36:11ہاں لیکن بہریسٹر صاحب کے یہاں ہونا ضروری تو نہیں
36:13وہ سب کال پہ بھی ہینڈل کر سکتا ہے
36:15لیکن اگر وہ نہیں ہے تو کون ہو سکتا ہے
36:41کیا بات ہے
36:43آج کل بڑا مسکر آ رہے ہو
36:45کیوں میری مسکرہت پیاری نہیں ہے کیا
36:49نہیں پسند ہے
36:51بلکہ بہت پیاری ہے
36:52وہ لڑکی جس کی وجہ سے میرا بھائی مسکرہ رہا ہے
36:58اچھا بتاؤ
36:59تم نے بات کی اسے
37:01جب بھی بات کرنے کا سوچتا ہوں
37:02تو بیچ میں کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے
37:04کہ بات ہے دھوری رہ جاتی ہے
37:06میں نے تم سے پہلی کہا تھا
37:08تم میری بات کروا دو
37:10اچھلی اس نے ریسنٹ کی اپنے نانا کا بزنس جوائن کیا
37:13کچھ پوبلمز چل رہی ہیں
37:15ایک بات وہ سوٹ ہو جائے تو بات کروں گا
37:18میں نہیں چاہتا میری بات بیچ میں
37:19ڈیزولو ہو جائے
37:22سوچ لوگ
37:24اس کی لائک میں
37:25اگر کوئی اور ہوا تو
37:29اگر ایسا ہوتا تو
37:31تو مجھو بیچ میں بتا دیتی
37:34شاست
37:35تم نے پوچھا اس سے
37:50موسیقی
37:56بطول
38:02تم
38:04تب تک ایسے بیٹھی رہو گی
38:06اب جب تم نے فیصلہ کرے لیا ہے تو
38:09بہت دن ہو گئے ہیں
38:10وکیل سے بات کرو
38:12ارمان سے بات کرو
38:15کس بارے میں ماما
38:19اس رشتے سے باہر نکلو
38:23خالہ سے میری بات ہوئی ہے
38:25وہ کہہ رہی تھیں کہ
38:26بس تھوڑی سی
38:27رینوویشن رہ گئی
38:28اس کے بعد ہم وہاں
38:29شفٹ ہو جائیں گے
38:32دیکھو بیٹا
38:34زینب کو کوئی
38:35پروبلم نہیں ہے لیکن
38:36میں جاتی ہوں
38:37کہ تم خود ارمان سے بات کرو
38:40سب بات کرتی ہیں ارمان سے
38:43آج کل وہ
38:44تھوڑا بھیسی ہے
38:45تو کیا ہوا
38:47تم آفیس چلی جائے کرو
38:48گھر سے باہر تو نکلو نا
38:50تم نے تو خود کو گھر میں ہی بند کر لیا
38:53اور اگر اس گھر میں
38:54اتنا ہی دل لگ گیا ہے
38:55تو پھر زینب کے ساتھ وقت گزارو
38:57گھرداری سیکھو
38:59ٹھیک کیا رہی ماما
39:01میں کوشش کرتی ہوں
39:03کوشش نہیں کرنی
39:05ارمان کو منانا ہے
39:07یہ جو زریون کا چپٹر ہے
39:08اس کو بند کرو
39:10اور ارمان کی طرف قدم بڑھاؤ
39:14اوکے
39:19موسیقی
39:20موسیقی
39:26موسیقی