- 12 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:14دل تو چاہتا ہے کہ جواب دینے کے بجائے سیدھا طلاق ہی دے دوں
00:22اس وقت میری لئے کچھ اہم نہیں ہے
00:24پھر ویسے بھی ماما سے بات کر کے میرا موڈ ہی آف ہونا اور تو کچھ نہیں ہوگا
00:29تم بھی اپنا فون آف کر دو
00:33اوکی
00:43کیا پرابلم ہے ماما آپ کی؟
00:45کیوں مجھے بار بار میسیجز کر کے تنگ کر رہی ہیں آپ؟
00:48خدا کے لئے مجھے نہ میری لائف انجوائی کرنے دے
00:50اپنے باپ کا سکون پر بات کر کے تم لائف انجوائی کرنا چاہ رہی ہو
00:58بابا آپ
00:59میں نے تو ماما کو کال ملائی تھی
01:01فون تمہاری ماں کا ہی ہے
01:03میں نے اتفاق سے سن لیا ہے
01:05اور اچھا ہی ہوا
01:07بات ہو گئی تم سے
01:10بابا
01:11ام سوری میں
01:12میں نہ آپ کو بتانا چاہتی تھی لیکن
01:15سوری ماں فون
01:17باب کی عزت برباد کرنے سے پہلے ایک بار بھی نہیں سوچا تم نے
01:20ہاں نہیں سوچا
01:22اگر آپ لوگوں کے بارے میں سوچتی نا تو اپنے پیار کو کھو دیتی
01:25بہت پیار ہے نا تمہیں اس گھٹیاں انسان سے
01:28رہو اس کے ساتھ تم
01:30جیسے تم نے اپنے پیار کو پانے کے لیے ہر حد کو کراوس کیا ہے نا
01:33بلکل ویسے ہی تمہاری اکل کو ٹھکانے لگانے کے لیے
01:36اب میں بھی ہر حد پار کروں گا
01:39کیا مطلب ہے آپ کا اس بات سے؟
01:40وہ میں جب کروں گا تمہیں پڑا چل جائے گا
01:43دو دن میں اس لالچے انسان کی
01:46اصلیت تمہارے سامنے ظاہر ہو جائے گی
01:49پڑا چل جائے گا تمہیں
01:50کہ پیسے کے لالچ میں اس سے تم سے شادی کی ہے
01:53ایسا نہیں ہے بابا
01:54وہ مجھ سے بہت پیار کرتا ہے
01:56اتنا ہی پیار ہے نا تمہیں اس سے
01:57تو رہو اس کے ساتھ ہی آج سے تمہارے ساتھ
02:00ہمارا کوئی رشتہ داتا نہیں
02:02مر گئی ہو تم ہمارے لیے
02:03اور ایک بات چاہت رکھنا
02:06اگر تم اپنی ماں کو
02:07طلاق کے داخت سے بچانا چاہتی ہو
02:09تو دوبارہ یہاں فون مت کرنا
02:13بابا
02:16بابا بابا میرے پا
02:17ہیلو
02:21انائزہ کا فون تھا
02:22نام مت کوئی اس کا میرے سامنے
02:24مر گئی ہے وہ میرے لیے
02:26لیکن بہروز آپ ایک تو
02:28سوچنا بھی مت کہ تم میرے سامنے
02:30اس کی حمایت میں ایک لفظ بھی کہو گی
02:32ورنہ کھڑے کھڑے سارے رشتے ختم کرنو کا
02:43بہروز
03:04آپ جائیں سالن چڑھاتے
03:06آجی اچھا
03:08اور دہان سے نمک بغیرہ نا
03:09نوناسب ڈالیے گا
03:12آسوال
03:17حساب نکوم
03:19میں نے آپ کے لئے چائے بنای ہے
03:21والی مسلم
03:22نہیں پینی مجھے سے
03:25کیا مطلب نہیں پینی
03:26میں نے آپ کے لئے بنای
03:28آپ کو پینی پڑے گی
03:32یہ تم ڈرامے کیوں کر رہی ہے
03:34ڈرامے
03:35میں نے ایسا کیا کیا چائے تو بنائی ہے
03:37نہیں میں چائے کے بارے میں بات نہیں کر رہا ہوں
03:39تمہارے اس بیہیوئر کے بارے میں
03:41رویہ کے بارے میں بات کر رہا ہوں
03:44بینی رویہ کو کیا ہوگا ہے
03:47look at you
03:49تم تو ایسے تیار ہوئی بھی ہو
03:50جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے
03:53میرا دل چاہ رہا تھا تیار ہونے کو
03:55تمہیں ہو گئی
03:56یہ ایسی سیچویشن میں کسی کا دل کیسے چاہ سکتا ہے
03:58حیرت ہو رہی ہے مجھے تم بار
03:59حیرت مجھے آپ پر ہو رہی ہے اسفندیا
04:01اس لڑکی کے پیچھے رو رہے ہیں جب کچھ چھوڑ کر چلی گئی
04:05آپ اس کو سوگ منا رہے ہیں
04:06اور ایسے جوش و خروز سے منا رہے ہیں
04:08کہ آپ کو میرا تیار ہونا
04:10میرا نورمن بات کرنا بھرا لگ رہے ہیں
04:12میں کوئی سوگ نہیں منا رہا
04:14اچھا
04:17تو پھر آپ نے کھانا پینا کی چھوڑ دیا
04:21کیا آپ کو کوئی اندازہ ہے
04:24آپ کی ان حرکتوں کی وجہ سے تائم میں کتنا ہرڈ ہے
04:28مجھے بحث ہی نہیں کرنی ہے اس بارے میں
04:33اٹھو
04:33ہس
04:49ہنائزہ کی دربیت جس طرح سے کی گئی ہے نا
04:52مشکل ہی ہے کہ اسے اپنی غلطی کا احساس ہو
04:58خیر
05:01ہنائزہ کے بارے میں ڈسکس کر کے سوائے غصے کے اور کچھ نہیں ہوگا
05:05تو میرا خیال یہ ہے کہ وہ معاملات ڈسکس کی جائیں
05:08جن کی وجہ سے خاندان میں باتیں پھیل رہی ہیں
05:12بھابی آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
05:19میں
05:21میرا اور اسفند کا ولیمہ کرنا چاہتی ہوں
05:24ولیمہ
05:26بھابی ولیمہ تو انائزہ کے ساتھ تہہ ہوا تھا نا
05:31آپ کیوں اس طرح سب کے سامنے تماشاں بنا رہی ہیں
05:35تماشاں نہیں بنا رہی ہیں
05:36بلکہ انائزہ نے جو میس پھیل آیا نا
05:38اسے سمیٹھنے کی کوشش کر رہی ہوں میں
05:43سادگی سے میرا کو رقصت کر کے لے گئی تھی
05:47خاندان والوں کو زیادہ کچھ معلوم نہیں ہے
05:49اس کے جس کے موں میں جو باتیں آ رہی ہیں نا
05:51وہ پھیل آ رہا ہے
05:53لیکن کل راست سے خاندان والوں نے
05:55فون کر کر کے مجھے پریشان کیا ہوا ہے
05:57میں کس کس کو جواب دوں گی
06:00محروز
06:01ولیمہ ہو جائے گا نا
06:03تو سب کو سب کے سوالوں کے جواب مل جائیں گے
06:05خاموش ہو جائیں گے سب
06:07پتہ چل جائے گا سب کو
06:09کہ اسون کی بارات خالی نہیں لوٹی تھی
06:15بلکہ دلھن کے ساتھ لوٹی تھی
06:20اب
06:22آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بھاوی
06:27خاندان والوں کو
06:29حقیقت پتہ چلنی چاہیے
06:47بابا کی باتوں سے تو
06:49اچھا خاصا میری سر میں درد ہوگی ہے
06:57چارک میں تم سے بات کری ہوں
07:01کیا
07:02کہا تم نے میں نے سنا نہیں
07:04میرے سر میں درد ہو رہا ہے
07:09چاہاں ممہ کے پاس دوائی ہوگی میں لے کر آتا
07:11مجھے دوائی نہیں کھانی
07:12تم میرا سر دبا دو
07:15کھلانہ دباتا ہوں
07:18خور کیا رہے ہو شارک
07:20چکاہے کرو
07:24انائزہ سر دبانے سے کچھ نہیں ہوگا
07:26میں دوائی لے آتا ہوں تھوڑی دیر میں ٹھیک ہو جاؤگی
07:27میں نے کہا نا مجھے میڈیسن نہیں کھانی
07:30تمہیں سر دبان میں کیا پرابلم ہو رہی ہے
07:33شادی سے پہلے تو بڑی بڑی باتیں کر رہے تھے
07:34کہ میرا خیال رکھو گے
07:36تو اب مانو نا میری بات
07:39پتہ ہوتا ہے کہ حقیقت میں تم میرے کلے پڑ جاؤگی
07:41تو کبھی اسی بکواس نہ کرتا
07:47چارک تم بار بار کن خیالوں میں کھو رہے ہوں
07:51کہیں میرا تو یاد نہیں آرہی تمہیں
07:53وہ بھولی کب ہے جو یاد آئے گی
07:58میرے سامنے کسی اور کے بارے میں سوچا بھی نا شارک
08:00تو جان لے لوں گی
08:03میری جان میری اتنی حمد
08:06کہ میں تمہارے علاوہ کسی اور کے بارے میں سوچوں
08:23بیٹا شارک
08:24جب تک پیسے ہیں اس کے باس
08:26تب تب تو چاکری کرنے پڑے گی
08:37کی کسے دباؤ
08:39چلو
09:02بابا میری فکر مت کریں
09:04میں بالکل ٹھیک ہوں
09:06بابا سپنا دھیان رکھیں
09:09انشاءاللہ میں کل چکر لگاؤں گے
09:13اللہ حافظ
09:20میرہ
09:21سالیکم
09:22علیکم سلام
09:24بیٹا تم یہاں کیوں بیٹھی ہو
09:26اپنے روم میں کیوں نہیں ہو
09:30آپ کے کہنے پر
09:31دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا میں نے
09:36لیکن
09:36ہرے بیٹا
09:39میری جان تھوڑا صبر کر لو
09:42میں نے کہا ہے نا
09:44تمہیں صبر کا پھل بہت جلد ملے گا
09:47یہ بتاؤ
09:48اس نے کچھ کھایا کی نہیں
09:51بہت زدی ہے آپ کے بیٹے
09:54چائے بنائے تھے
09:55ساتھ کچھ چیزیں
09:58انہوں نے تو مرکی بھی نہیں دیکھا
10:01یہ لڑکا بھی نا
10:02اپنے ساتھ ساتھ ہمیں بھی عذیت پہنچا رہا ہے
10:06اچھا تم نے کھانا کھا لیا نا
10:08نہیں میں
10:09آپ کا انتظار کر رہی تھی
10:10اچھا اپنے تک بھوکی بیٹھی ہو
10:13چلو میرے ساتھ آؤ
10:15کمرے میں چندے تینوں ایک ساتھ کھانا کھائیں گے
10:17او میرے ساتھ
10:18چلو چلو اٹھو
10:19چلو شابش
10:20میرے ساتھ چلو
10:21چلو چلدی
10:23آجا
10:35حیرت مجھے آپ پر اوریس بندیا
10:36اس لڑکی کے پیچھے رو رہے ہیں جب آپ کو چھوڑ کر چلی گئی
10:39آپ اس کا سوگ منا رہے ہیں
10:40ایسے جوش و حرور سے منا رہے ہیں
10:42کہ آپ کو میرا تیار ہونا
10:44میرا نومن بات کرنا برا لگ رہے ہیں
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:27موسیقی
11:31تم اس کا نمبر بلوک کیوں نہیں کر دیتے
11:34نمبر بلوک کرنے سے کیا دماغ کی ساری یادیں بھی بلوک ہو جاتی ہیں
11:37بری یادوں کو اچھی یادوں سے ریپلیس بھی تو کیا جا سکتا ہے
11:41نخصان ہے کیا ماں
11:43کیوں نہیں
11:44اتنا مشکل بھی نہیں ہے
11:45جس طرح سے وہ لوگوں کو دکھا رہے ہیں کہ وہ بہت خوش ہے
11:49میرا خواہ سے تمہیں بھی ایسا کرنا چاہیے
11:52تمہیں بھی بتانا چاہیے
11:53کہ تم بھی اپنی زندگی میں بہت خوش ہو
11:55اور تمہیں اس کی ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
12:00بس
12:00میں نے سوچ لیا ہے کہ تم دونوں کا ولیمہ کل ہوگا
12:10تائمی آپ
12:11آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں
12:15ولیمہ کا وینیو سیم ہے
12:16ڈیڑھ سیم ہے
12:18اور دلہاں نالک
12:20لوگ کیا سوچیں گے ترہاں ترہاں کی باتیں کریں گے
12:24تو
12:26اگر دلہ نالک ہے
12:28تو تم کیوں پریشان ہو رہی ہو
12:30اور ویسے بھی یہ لوگ جو ترہاں ترہاں کی باتیں بنا رہے ہیں نا
12:33ان سب کے مو بند ہو جائیں گے
12:36پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
12:39یا
12:40ایچلی
12:42ایچلی
12:42ایچلی
12:42ایچلی
12:42آپ
12:42آپ
12:44اس کو پتا چلنا چاہیے کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
12:54مجھے تم سے اسی اکلمندی کی امید تھی بیٹا
12:57اب جب تم نے ڈیسائیڈ کری لیا ہے
13:00کہ تمہیں سب کا ڈٹ کے مقابلہ کرو گے
13:04تو میرے خیال سے اب اس وکردال کو ختم کر دو
13:09میں سب سے کہتی ہوں کہ
13:10کھانا لے کر آئے
13:12سب ملکے کھائیں گے یہی پر
13:37شامیر کو چھیننا چاہتی ہوں
13:40شبرہ کی موت بن کے
13:42ہٹ گیا دا
13:43جب پھر ہو گیا جوڑا برباد
13:45ارے کیوں برباد ہوگا اممہ
13:48صبح سے ٹوٹ کی آزماریوں
13:50تب جا کے کہیں ہلکا ہوئے
13:51یہ دیکھو
13:52وہ اور سے دیکھنے پر پتا چلتا ہے صرف
13:55ہاں کافی
13:56مددمت ہوگا ہے نشان
13:58تو اسے کنا یہاں دوپٹہ ڈال لینا
13:59میں خود یہی سوچ رہی تھی
14:03چھا
14:03اممہ
14:05انہیزہ اتنی ساری جولی لے کے آئیے کچھ
14:07مجھے بھی دلوا دو
14:09ارے واہ کیا کہنے ہیں تمہارے
14:11تمہیں دلوا دو جولی
14:13ارے پاگل
14:14وہ زیور خیرات کے طور پر
14:16غریبوں میں بانڈنے کے لیے نہیں لائی
14:18وہ زیور اپنی عیاشیوں کے لیے لائی ہے
14:20علل نے تللوں کے لیے نہیں لائی
14:22پاگل کہیں کی
14:25میری طرف سے بھاڑ میں جائے
14:27اس کی عیاشی
14:28مجھے تو بس موقع ملنے کی دیر ہے
14:30جو چیز بھاگی
14:32چُرالوں گی
14:33مجھے تو بھاڑ میں جائے
14:56گھور کیوں رہی ہو
15:04آپ نے صرف اینائزہ کو دکھانے کے لیے
15:06ولیمے کے لیے یہاں کی ہے نا
15:07اس نے شارک کے ساتھ اپنا سٹیٹس اپڈیٹ کیا
15:09تو اس کو اپنی لائیف میں خوش دیکھ کر
15:11آپ کو جلسی فیل ہوئی ہے
15:14اور آپ کی شاید ایگو ہرٹ ہو گئی ہے
15:16اس لئے آپ اسے جتانا چاہتے ہیں
15:18کہ آپ بھی اپنی لائیف میں سیٹل ہو جکے ہیں
15:20ہاں میں اسے جتانا چاہتا ہوں
15:22کیا اگر وہ مجھے چھوڑ کر گئی ہے
15:25تو میں بھی موون کر چکا ہوں
15:29اگر آپ نے موون کیا ہوتا نا
15:31تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہوتا
15:32کیا نائزہ اپنی زندگی میں کیا کر رہی ہے
15:34اور کیا نہیں کر رہی ہے
15:37حقیقت تو یہ ہے
15:38کہ آپ آج بھی اسے اتنی ہی محبت کرتے ہیں
15:48نہیں کرتا میں اسے محبت
15:50نفرت کرتا ہوں میں اس سے
15:52مجھے اس کے ساتھ گزار ہوئے ایک لمحہ بھی جب یاد آتا ہے نا
15:55مجھے خود سے گین آنے لگتی ہے
15:57کہ میں نے ایک ایسی محبت کی جو مجھے بیوکل بنا رہی تھی
16:00مجھے گھوکا دوری تھی
16:06ہاں اسے پتا ہونا چاہیے
16:08میں اسے بتانا چاہتا ہوں کہ میں مومن کر چکا ہوں
16:11اسے چھوڑ کر آگے بڑھ گیا ہوں
16:13اور اسے
16:15اسے بتانے کے لیے
16:16ولی میں سے زیادہ بہتر آپشن کوئی ہو ہی نہیں سکتا
16:21یہ صحیح نہیں ہے اس وقت
16:23آپ کو اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ لوگ کتنی باتیں کریں گے
16:26اور میں اندر بلکل حمد نہیں ہے کہ میں
16:28لوگوں کی نظروں کا سامنا کر سکوں
16:31غلطی تو تم نے کوئی کہی نہیں ہے میرا
16:32جو تم لوگوں سے ڈھر رہی ہو
16:36ہاں اور جہاں تک رہی لوگوں کی باتیں
16:40تمہیں ان کی پروہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کوئی
16:42ماں ہے چچ جان ہے وہ دیکھ لیں گے
16:45ہاں لیکن
16:46مجھے کل تمہارے چہرے پر یہ والے
16:48ایکسپریشنز نہیں چاہیے
16:52میں کوئی ایکٹر نہیں ہوں
16:54کہ اپنی
16:56پریشانی کو اس جھوٹی مسکرہت کے پیچھے چھوڑا لو
16:59چھوڑانا پڑے گا میرا
17:02چھوڑانا تو پڑے گا
17:04کل سے لے کر اب تک
17:07جتنے کونفیڈنس کے ساتھ
17:08تم سارے جوابات مجھے دیتی ہوئے آئی ہونا
17:14مجھے پلکل ویسا ہی کونفیڈنس
17:16تمہارے چہرے پر جائے
17:19تم سمجھ رہی ہونا میں تم سے کیا کہہ رہا ہوں
17:24مجھے سمجھ آ رہی ہے کہ آپ مجھے کیا کہہ رہے ہیں
17:29لیکن مجھے کی پلکل سمجھ نہیں آ رہی کہ
17:31کل میں کیا کروں گی
17:33مجھے سمجھ آ رہے ہیں
18:06موسیقی
18:30موسیقی
18:37شاریک
18:39اٹھو
18:43کیا یار سکون سے سونے دو
18:52شاریک میرے سر میں درد ہو رہا ہے کافی کا کہو جا کے
18:56میں سو رہا ہوں یار تم خود کہہ دو نا جا کر
18:59یا میرے سر میں درد ہو رہا جا کر کہہ دو نا کافی کا
19:02اٹھو
19:09کیا مسئبت ہے یار
19:34کیا کہہ رہی آنٹی دوبارہ سے سنو شاید ہم نے دلت سنے
19:39آج میرہ اور اسفن کا ولیمہ ہے
19:43یہ کا ہوا
19:44کتنا گھٹی ہے انسانے
19:47میری محبت میں مر رہا تھا
19:49اور میری پیچھے ہٹے اس نے میرہ سے چاندی کر لی
19:52آنٹی نے تو صبح ہی صبح ہزار ورل کا شوق دے دیا
19:57میں اسے چھوڑوں گی نہیں
20:00تمہیں کیوں اتنا غصہ آ رہا ہے اسفن پر
20:01تم تو ہمیشہ سے مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی نا
20:05آپ کا چھوڑا ہوا انسان
20:07کسی ایسی لڑکی سے شادی کر لینا
20:09جس کی بچپن کی خواہش اسے پانی کی ہو
20:15اپنے دشمن کی خواہش پوری ہونے پر میں کیسے خوش ہو سکتے ہوں شارک
20:20میرہ
20:20آپ اسفن سے محبت کرتی تھی
20:22ہاں اور اسفن مجھ سے محبت کرتا تھا
20:27دو نمبر محبت کرتا ہوگا
20:28تب ہی تو تمہارے جاتے ہی میرا سے شادی پر راضی ہو گیا
20:32اسی بات پہ تو مجھے غصہ آ رہا ہے
20:36مبس نے کسی نہ کسی سے تو شادی کرنی تھی
20:39ٹھیک ہے میرا سیسی
20:41اچھا چھوڑو یہ
20:42تم نہیں سمجھوگے
20:43جاؤ جا کے کافی کا کہو
20:50میری شکل کیا دیکھ رہے ہو شارک جا کے کافی کا کہو
20:52دکھنی رہے سر میں درد ہو رہے میرے
21:13رشیدہ بہت کام چور ہو گئی ہو تم
21:15یہاں سے ٹھیک سے صفائی کرو
21:16اور وہاں سے بھی کرنا
21:17چیزیں احتیاط سے بہت مہنگی چیزیں ہیں
21:31رشیدہ میرا کمرہ پہلے صاف کر دو
21:38کہاں رہ گئی تھی ماما
21:39کب سے فون کر رہی ہوں
21:41یاد آگئی ماں کی
21:43میرے نا پہلے دماغ بہت خراب ہے
21:45ابھی پلیز آپ نہیں کریں
21:46یہ بتائیں کہ کب کی حسن نے شادی
21:49اسی دن نکاح ہو گیا تھا دونوں کا
21:51اور آپ نے مجھے بتانا بھی ضرور نہیں سمجھا
21:53کیسے بتاتی
21:54یہاں ایک کے بعد ایک آفت آئی ہوئی تھی
21:56بس کرنا
21:58زلیل کرنے کے لئے تو آپ مجھے روز فون کر لیتی
22:00چاہتی نہ آپ مجھے تب بھی بتا سکتی تھی
22:02بتا بھی دیتی تو تب کیا کر لیتی تم
22:06تم تو اپنی مرضی سے اسفن کو چھوڑ کر گئی تھی نا
22:09ہاں تو میں میرہا کے لئے چھوڑ کر نہیں گئی تھی اسے
22:11میرہا کی تو رہنے ہی دو
22:12تم نے تو پکے ہوئے عام کی طرح اسفن کو اس کی جھولی میں ڈال دیا
22:19اچھا چھوڑی یہ بتائیں کہ کہاں ہو رہا ہے ولی ماں
22:21وہی وینیو ہے جہاں تمہارا ولی ماں ہونا تھا
22:25اور تم پریشان مت ہو
22:27بے روز گئے تھے میرہا سے ملنے
22:30اور ان کی باتوں سے لگ رہا تھا کہ
22:33اسفن نے میرہا کو دل سے قبول نہیں کیا
22:36رہنے دیں جب نکاح کر لیے نا تو قبول بھی کر لے گا
22:40آپ نہیں جانتے ان مردوں کی محبت کو
22:42ایک جاتی نہیں کہ دوسری سے محبت بھی ہو جاتی ہے
22:45اسفن کا مزاج ایسا نہیں ہے
22:47وہ دل سے تم پر مرتا ہے
22:49وہ کبھی بھی تمہاری جگہ میرہا کو نہیں دیکھا
22:53تم دیکھنا انشاءاللہ
22:54وہ بہت جلد میرہا کو اپنے گھر سے چلتا کرے گا
22:59اگر ایسا ہو جائے نا تو مزا ہی آ جائے
23:07کیا ہوا؟
23:08کچھ نہیں ہوا
23:08میں آپ سے بات میں بات کرتے ہوں
23:13ہم کی کو کیا ہوگیا ہے؟
23:38شارک کب سے کافی کیا کہہ کے گیا ہے؟
23:40اور تو گھومے جا رہی ہے؟
23:41میں نہیں بنا رہی ہے اممہ
23:43ہماری ساتھ پوشتوں میں آج تک کسی نے کافی پیئے
23:45اور جب سے یہ آئی ہے کافی بھی لے گیا آئی ہے
23:48شارک کو کہیں کہ سمجھائیں اپنی بیوی کو
23:50کہیں کہ مہارانی نہیں لگی بھی
23:52کہ جو حکم دے گے اور ہم مانتے رہیں گے
23:55شارک؟
23:56لا رہی ہے کافی یہ
23:57شارک کہاں ہے؟
23:58وہ تو باہر گیا ہے کوئی کام تھا
24:01میرے کمرے کا پنکھا بند ہو گیا ہے
24:04ابھی تو ٹھیک چل رہا تھا
24:07مجھے نہیں پتا
24:08اچانک سے بند ہو گیا ہے بس
24:10تم ایسا کرو
24:11میرے کمرے میں آجو
24:13آپ کی کمرے میں کون سا ایسی چل رہا ہے؟
24:16شارک کو فون کرتی
24:17کہ الیکٹریشن کو لے کر آئے
24:20واہ بھائی
24:21پہلے تو مہینوں گھر کی چیزیں ٹھیک نہیں ہوتی تھیں
24:24اور اب تو منٹوں میں گھر کے کام ہو جاتے ہیں
24:26جلتی سے کافی بناو
24:27پہلے ہی اس کا موڈ خراب ہے
24:30تیر سے کافی ملنے پر ناراض ہی نہ ہو جائے
24:32بس کر دو امہ
24:33تم اپنی بہو کا مو ٹھیک کرنے کے جتن کرتی رہنا
24:37میری تو کسی کو فکر ہی نہیں ہے
24:39اچھے تو دور
24:40رشتوں کی تلاش ہی نہیں ہوتی
24:42بس شارک کی شادی کرنی تھی اور وہ کر دی ہے
24:44میری ماں اس کی شادی بھی میں نے کون سا خود کر آئی ہے
24:47یہ تو خود ہی آگئی تھی نکاح پڑھوانے میں کیا کرتی
24:50ایک گھنٹہ پہلے کافی کا کہا تھا میں نے
24:52ہاں لا دی ہوں
24:53جلدی لا دو یہی بیٹھی ہوں
24:57تمہاری ہوئی شاد سے بات
24:59ہاں کہا ہے اس کو میں نے
25:00لا رہا ہے الیکٹریشن
25:02جی لا رہا ہے
25:05اتنی گرمی ہے یہاں پہ
25:07مارڈا کھاؤ
25:08آپ ہی کھائیں
25:09اتنی گرمی میں مجھ سے نہیں کھائے جائے گا
25:23میرا یہ دیکھو یہ کیسا لگ رہا ہے
25:27ارے اس کا کلر کتنا خوبصورت ہے کام بھی بہت اچھا ہے
25:31دیکھو میرا اچھا لگ رہا ہے نا
25:33تائم میں میں سب کے لئے ریڈی نہیں ہوں
25:37کیا ہوگی بٹا
25:39تم خامہ کا کنٹیوز ہو رہی ہو
25:41دیکھو کتنا اچھا ہے نا یہ
25:43مجھے کچھ اچھا نہیں لگ رہا
25:46تمہارا بلیمہ ہے بٹا
25:48تمہارا دن ہے
25:49اور تمہیں خوش ہونا چاہیے بٹا
25:52جو کچھ بھی ہو اسے بھول جا بٹا
25:54اور یہ دیکھو
25:56مجھے تو یہ ڈریس بہت اچھا لگا
25:57اس کا کام بھی کتنا خوبصورت ہے
25:58تائم میں جو ولیمہ کے لئے آٹفٹ ریڈی ہے
26:00وہی پہن لوں گی نا
26:03کیوں پہن لوں گی تم کو ڈریس
26:06میری بہو ہو
26:07تم میرے اسفن کی پیوی ہو
26:10اب تمہیں تو اپنی پسند کا ڈریس بننا چاہیے نا
26:14میں چاہتی ہوں کہ تم سب سے خوبصورت لگو
26:16سب کی نظریں تم پر ہوں گی
26:20دیکھو
26:21میری بیٹی میرے لئے اتنا تو کر سکتی ہے نا
26:25پھلیس
26:29اچھا
26:29اگر تمہیں یہ نہیں پسند آرہ
26:31تو بہت دیکھ لیتے نا
26:33میں ایک بات بتاؤں
26:34مجھے بہت اچھا لگا ہے
26:36اب آگے بھی دیکھتے
26:46اس کی وائنڈنگ جل گئی ہے شارک بھائی
26:50ٹھیک سے چیک کر یار
26:52چیک کر کر ہی بتا رہو
26:54حرم
26:56نئی وائنڈنگ ہوگی اس کی
26:59نئی وائنڈنگ
26:59خرچہ کتنا ہے
27:01چار ہزار روپے خرچہ آئے گا نئی وائنڈنگ کا
27:03چار ہزار تھپڑ ماروں گا تجھے
27:05کم کر
27:06آپ سے نا شارک بھائی میری پرانی جان بچان ہے
27:08آپ ساڑھے تین ہزار روپے دے دیئے گا
27:10یہ بھی زیادہ بتا رہا ہے
27:11میری مانو
27:13اس کو دیکھے نا اس کے پر آٹھ ہزار روپے وہ ڈال کے
27:15مجھ سے نئی پنکھا لے لے
27:17یہ دیکھے رو بھی آٹھ ہزار دوں تمہیں
27:18آپ کے فائدے کی بات کر رہا ہوں
27:20نئی وائنڈنگ کرواؤ گے نا
27:21تو آپ کی بجلی کا بھیل ڈبل آئے گا
27:23آپ نیا لگاتے ہیں
27:25ٹھیک ہے بابی میں اس کو کھول لے تو
27:27دیان سے کھولنا
27:30بھائی اس ایسی کو بھی دیکھ لیں
27:32کھولنگ نہیں کر رہا ہی ہے
27:33بابی اس کی گیس ختم ہے
27:34میں نے چھ مہینے پہلے بولا تھا شارک بھائی سے
27:36لیکن انہوں نے ڈلوائی نہیں
27:45چیک کرو بٹن آف ہے
27:47آف ہے آف ہے
28:15نیا بنکھا نکالو میں آرہم
28:17ہاں آ جائیں میں دکان پر ہوں
28:22پیسے دو
28:24کس چیز کے
28:26ابھی تمہارے سامنے ہی دو باز ہوئی ہے
28:28تو پیسے میں دوں گی شارک
28:30اور کون دے گا
28:31مجھے سمجھ نہیں آرہی
28:32کیا پہلے تمہارے گھر کی چیزیں خراب نہیں ہوتی تھی
28:35ہوتی تھی لیکن اب
28:36پنکھا چینج کروانے کا تو تم نے ہی کھایا نا
28:37میں دو میشہ وائنڈنگ کرواتا تھا
28:40میں پھر تھوڑا بروک کیا کروالوں گا
28:42دماغ خراب ہو گیا ہے
28:43تب تک میں گرمی میں رہوں گی
28:45اس نے ادھار کرنا نہیں ہے
28:47تم دے دونا ادھار میں تمہیں واپس کر دوں گا
29:11پانچ منٹ میں پنکھا لگ جائے
29:13اور یہ گیس بھی ڈل جائے
29:17ٹھیک ہے میں پوچھتا ہوں جو خرچ آتا ہے وہ بتاتا ہوں
29:30سمجھ نہیں آتی ہے ہر چیز کے پیسے میں دوں
29:42ماشاءاللہ ماشاءاللہ
29:43میری بچی کتنی پیاری لگ رہی ہے
29:46اس سے تو لگتا ہے کہیں حیثنوں کے میری نظر لگ جائے تمہیں
29:50تمہیں پتہ ہے
29:52آج تو اس پرن تمہیں دیکھیں گا نا
29:54تو بس دیکھتا ہی رہ جائے گا
29:56بہت پیاری لگ رہی ہے
29:59مجھے ایسے کوئی خوش فہمی نہیں ہے دائمیں
30:02کیا بیٹا
30:04ایسے نہیں سوچتے ہاں
30:06دیکھو
30:07اچھا سوچو گی نا
30:09تو اچھا ہی ہوگا
30:11اور ویسے بھی بیٹا ہمارا رب کہتا ہے
30:13کہ اچھا گمان رکھنا چاہیے ہاں
30:15تو پھر برا کیوں سوچے
30:23میں نہیں سوچوں کے برا
30:25اب آپ خوش ہیں
30:27بہت خوش ہوں
30:30بس میں تمہیں بھی خوش دیکھنا چاہتی بیٹا
30:35اب چلو سب مہمان آگیا
31:00سویٹھار یہ تم
31:01ڈینر کے لیے ریڈی ہوئی ہو
31:03ہم ڈینر پہ نہیں
31:05ولی میں پہ جا رہے ہیں
31:06کیا؟
31:08کیا کہ تم نے کہا جا رہے ہیں؟
31:10میرے بہن کا ولی ماں ہے
31:15اب میں اتنی خودگرد سوڑی نا ہوں
31:16کہ اس کے ولی میں پہی نہ جاؤ
31:19اب آنائزہ مجھے گڑ بڑ لگ رہی ہے
31:21پنکھا خراب ہونے کی وجہ سے گرمی میں رہی ہو نا
31:23تو تمہارا دماغ آؤٹ ہو گیا
31:25ورنہ ایسی بات کرتی نہیں ہو تمہام طور پر
31:27میرا دماغ جگہ پہ رہی ہے
31:29لیکن ہاں
31:30کسی اور کا ضرور آؤٹ ہو جائے گا مجھے دیکھنے کے بعد
31:35کیا تم
31:36باقی بلی میں پہ جانا چاہتی ہو؟
31:38ہاں
31:38اور صرف میں ہی نہیں
31:39تم بھی ساتھ جاؤگے
31:41کیوں پٹواؤگی ہیار اپنے باپ سے؟
31:44میرے ہوتے ہوئے نا
31:44تمہیں کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا
31:48آنائزہ تم نے اصل میں گھر سے بھاگ کرنا
31:50ساری بلی مجھ پر ڈال دی ہے
31:52مارا باپ مجھے دیکھتی ہی شوٹ کر دے گا
31:53اور وہ اسفند
31:55وہ شاید میرا گلہ ہی دبا دے
31:58کہا نا بی بی
31:59میرے ہوتے ہوئے تمہیں کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا
32:02تو میں پاس پانچ منٹ ہے
32:03جاؤ جلدی سے ریٹی ہو جاؤ
32:05چھوڑو یہ
32:06ولیمہ شلیمہ ہمارا
32:07ڈنر والا پلان بیسٹ ہے
32:08دونٹ وری
32:10ہم ڈنر پہ بھی جائیں گے
32:11ان فیکٹ
32:12میرہا کے ولیمے کے بعد
32:13ہم ایک فیملی ڈنر پہ جائیں گے
32:17فیملی ڈنر؟
32:18ہاں
32:18تم میں اور تمہاری فیملی
32:20لیک اس سے نا ولیمہ کا ڈنر ہی سمجھو
32:24اب تمہار پاس پانچ منٹ ہے
32:26میں جا کے آنٹی کو ڈنر کا بتا کر آتی
32:29جلدی سے پانچ منٹ
32:37ارمانہ دے آرہی ہے
32:38ارمانہ دے آرہی ہے
32:42ارے وہاں
32:43چشمے بددور
32:46میری بہو تو بہت پیاری لگ رہی ہے
32:48تھانکی سو مچ
32:48ارے واہ
32:49کہیں جا رہی ہو کیا
32:51ہاں وہ ایک فرینڈ نے انوائٹ کیا ہے
32:52تو اس کے طرف جا رہی ہوں
32:55تمہاری تو فرینڈ بھی
32:57تمہاری طرح امیر کا بھی روگی
33:01بسے کھانا کھا کر آو گے
33:03نہیں کھانا ہم سب ساتھ کھائیں گے
33:09ہم کون
33:11ہم سب شارک میں آنٹی اور تو
33:15اچھا
33:15لیکن کہاں
33:18اب کسی اچھی جگہ پہ ہی کھائیں گے
33:21لیکن
33:22تم تو اپنی دوست کی طرف جا رہی
33:23اور وہ کھلائے بغیر
33:25تمہیں تھوڑی آنے دے گی
33:26اس کی فکر نہ کرو
33:27میں
33:27ہائے ہیلو کر کے واپس آ جاؤں گی
33:30ہمارے آنے تک آپ لوگ تیار رہ گیا
33:32ہاں ہاں کیوں نہیں
33:33میں صد کے جاؤں
33:34تمہارے آنے سے پہلے ہم تیار ہو جائیں گے
33:36تم جاؤ سو کون سے
33:42اوکی
33:44ہمارے آنے سے پہلے ہو جائیں گے
33:46اور میں پاس تو کوئی ڈھنکا ڈریس بھی نہیں ہے
33:48میں کیا پہنوں گی
33:49تو بھائے تم بھی نا
33:51چاہے کیں علماری کھنگا لو
33:52کوئی نہ کوئی نکال آئے گا
33:53علماری گھڑی ہوئی کپڑوں سے
33:55تیرے پاس کپڑے نیا پہنے کو جا
33:56نا بابزادی
33:59ماشاءالہ لگ تو بڑی اچھی رہ تھے
34:18لڑ کھڑائے
34:20ایسے نہ سنبل پائے
34:26آئینے میں اچھے راہی بدل جائے
34:32ہم سویتے تمہیں یوں خود بکھر جائے
34:41زندگی تم بتا جائے تو کدھر جائے
34:51تربل کا کہانے یہ فسانہ بیانے
35:05آزما نہیں
35:08اتنے حیران کیا ہو رہے ہیں
35:12خیر ہے
35:12سو دیکھنے کے بجائے دوڑaround
35:14مسکرائے دو ہماری پکچرز ہرہی ہیں
35:29مجھ سے یہ نہیں ہوگا
35:33جو تم کرنا چاہ رہی ہوں گے تو میں کرنے نہیں دوں
35:39میرا فگوٹ سے تھوڑا مسکرہ دو
35:42لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع مت دو
35:47تم سمجھ دا رہو
35:53شکریہ
35:58شکریہ
35:59شکریہ
35:59شکریہ
35:59شکریہ
36:00شکریہ
36:15موسیقی
36:34موسیقی