- 13 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00کیا خوب نبائی ہم سے
00:02ہم کو ہے ملایا ہم سے
00:05یہ درد دیئے ہاں کیسے ہم رہے
00:30اور آج سے پہلے جو لاکھوں روپے آپ مجھ سے لے کے جاتی رہی ہیں
00:34وہ بھول گئی ہیں
00:36وہ مجھے
00:37اکیلے گر میں ڈر لگتا ہے
00:40کیوں لگتا ہے تمہیں تھے
00:41اس گھر میں بھوت پریت ہے
00:44جو آکے تمہیں چمٹ جائیں گے
00:58ہاں چھوڑو میرا
01:06تو مجھے مارکی
01:12مجھے مارکی تو
01:14مجھے مارکی تو
01:53مجھے مارکی تو
01:56مجھے مارکی تو
01:58مجھے مارکی تو
02:06موسیقی
02:28امی
02:29امی
02:30امی
02:31امی
02:31امی
02:32امی تر مازا کھولے
02:37امی
02:40ارے بھئی ارہی ہوں کیا مصیبت ہو گئی
02:48زائشہ
02:51زائشہ
02:56زائشہ
02:57کیا وہ ہے؟
02:59ٹھیکا ہوں
03:01آرے
03:04اندر آن
03:05اندر آن چلو میرے ساتھ
03:10تک پر تجھے بہت بھائی پڑے گا
03:12زائشہ
03:14تجھے پتہ نہیں
03:16تمہیں کس سے پنگالی آئے
03:36تینکیو جمال
03:37تم نے سفیان کا آفیس بلکل ویسی ڈیزائن کیا جیسا میں چاہتا تھا
03:41تینکیو سر
03:42اجا میں اسے یہ آفیس گفت کرنا ہوں
03:45سپرائز گفت
03:46وہ جلدی سے آ جائے وہ اور اپنا بزنس سمالے
03:48تو سر سفیان آ کب رہے ہیں؟
03:51بہت جلد
03:52بہت جلد میری اس سے بات ہوئی ہے بہت جلد پونچ رہے ہیں
03:55اجا میں نے تمہیں ایمیل کر دیئے
03:57اجا میں نے تمہیں ایمیل کر دیئے
04:03آخر تم کب اپنے پارنس کو میرے بارے میں بتاؤ گے
04:06فیلال تو نہیں
04:08فیلال نہیں تو پھر کب
04:09اب بھیر دونوں ان کو میرے گھر
04:11اچھا چھوڑو نا ان باتوں کو
04:13اچھا بجیے بتاؤ کہ
04:14کیا تم یاسر کی پارٹی میں آ رہی ہو
04:17نہیں یار
04:19وات
04:20یار اس کی پارٹی اتنی زبردست تھی ہے
04:22بہت سی اور ہی سکتا ہے
04:24اچھا میں نے بجیے
04:25جیس اچھا چیتے ہیں
04:27پارٹی اتنی لیٹ نائٹ تک ہاں
04:29اس دفاہ آگئی تک
04:30کیونکہ ڈاڈ آڈ Of Country
04:31اب وہ پاکستان میں ہے
04:33اور تمہیں پتہ ہے
04:34وہ مجھے لیٹ نائٹ پاہر نہیں نہیں نکلنے دن کے
04:36لیے یہ اپنے سی بات کروں
04:38توہرے دار نی تنوں بہت بات دستکشنز لگائی ہی ہیں
04:43اچھا تو آپ کو موت ہونا بناوں
04:45واہ دیکھو سامنے
04:46ہوس رائیڈنگ ہو رہی ہے
04:47آپ چل کے کرتے ہیں
04:56ساہشا
04:56جب سے آئی ہو رو ہی چلی جا رہی ہو
04:59تمہاری حالت دیکھے تو میرا تیل پیٹھا جا رہا ہے بیٹا
05:02آخر ہوا کیا ہے
05:04چیری بھابی کے گھر گئی تھی نا تم
05:10ساہشا
05:11کیا ہوئے بیٹا
05:14مساوئے پا رہا ہے
05:15ہمیں گئی تھی
05:16تو وہاں سے آرہی آتا یہ
05:18پھر یہ کیا حالت ہے ڈپٹا کائیں
05:22ہریشہ سے جھگڑا ہوا ہے تمہارا
05:25ہم
05:26نہیں
05:28ہریشہ سے کوئی جھگڑا نہیں ہوا
05:31پھر کھا ہوا ہے
05:35ہمیں
05:37میں
05:38تا اپو کی کر گئی تھی
06:05موسیقی
06:17موسیقی
06:27موسیقی
06:29یار رافے
06:30تُو سائیے
06:32ہر پیپر میں چککے میں چککے مانے جا رہا ہے
06:33اور ایک ہام ہے ہمارے پیپر سی کیلئر نہیں ہو رہے
06:36بس جوا کرو یار
06:38آج انٹریو میں بھی چککا لگ جائے میرا
06:40ارے ہاں آج تو تو رہا انٹریو ہے نا
06:44ہاں
06:45اچھا توجہے انٹریو کے لیے میں نے شرٹ لانے کا کہا تھا اچھی سی
06:47لائے ہاں لائے ہاں
06:48ہاں لائے ہوں
06:49کہاں ہیں
06:49کھاڑی میں بڑی ہے چل دیتا ہوں
06:52اب بھی چلیں
06:53چلو آج آج آج
06:55چلو یار
07:01موسیقا
07:02موسیقا
07:03موسیقا
07:03کیا ہماری مجبوری ہمیں یہ دنج دکھائیں
07:07کیا
07:10موسیقا
07:10موسیقا
07:11کچی کو سب اپنی جاگیر سمجھنے لگ جاتے ہیں
07:14حامد بھائی کو تو بتانا پڑے گا
07:16ضرور بتاؤں گی ارسلان کی اس گھٹیا اور نیچ حرکت کے بارے
07:19نہیں امی نہیں
07:21امی دائی امی کبھی میری بات کا یقین نہیں کرے گی
07:24اور دائی ابو
07:25پنکوں میں کیا ثبوت دوں گی ارسلان کی اس حرکت کا
07:30اس وقت اس گھر میں کوئی تھا ابھی نہیں
07:33جو اس کی حرکت کی گھوائی دے
07:37آمہ کا میرا ہی تماشا بچائے گا سب کے ساتھ
07:40ارے تو کیا اس بات کو ایسے ہی جانے دوں
07:43نیتنی گھنونی حرکت کی ہے اس نے
07:46نہیں
07:47میں تو بتاؤں گی حامد بھائی کو
07:49ضرور بتاؤں گی
07:52تمہیں تو بہت تیز بخار ہو رہے بیٹا
07:55رکو میں دواہی لے کر
07:56نہیں
07:56آپ مجھے شوٹ کے مچ جائیں پلیز
07:58آپ کھینہ جائیں
08:00مجھے بارڈر لگ رہے
08:01ارے دنے کی بات نہیں
08:03تم اپنے گھر میں ہو
08:04محفوظ ہو میں ہوں نا یہاں
08:06میں بھی دواہی لے کر
08:07نہیں
08:07امی
08:08امی پلیز نہیں جائیں
08:09آپ یہی میٹھین ہیں میرے پاس
08:11مجھے مجھے بارڈر لگ
08:12چلا نہیں جا رہی
08:13میں نہیں جا رہی
08:14میں یہی ہوں
08:16بس رافہ انٹرویو کے لے گیا
08:19دواہ کرو کہ اس کی جاپ لگ جائے
08:21بس پہر ہم خاموشی سے یہاں سے چلے جائیں گے
08:32میرے مالک تو گواہ ہے
08:34کہ میری بیٹی ماسوم ہے
08:36میں اپنی بیٹی تیرے حوالے کرتی ہوں
08:51ارسلان
08:53تمہارا کارڈ ایکٹیویٹ ہو گیا
08:54میرا کارڈ واپس کرو
08:59اور تمہارے اکاؤنٹ میں میں نے پندرہ لاکھ
09:01ٹرانسپر کر دی ہیں
09:03شرافت سے کل اپنے ڈائٹ کو واپس کر دینا
09:06واہ مام
09:08کیا خبر سنائیے آپ نے
09:11پتہ ہے
09:12مجھے پتہ تھا
09:14میری مام بیسٹ ہے
09:15کام کر دیں گی میرا
09:17اچھا ہوں
09:18اب میں بیسٹ ہو گئی
09:20جب مجھے بلیک میل کر رہے تھے
09:22تب تو میں مام بھی نہیں تھی
09:23ارے مام
09:25یاد کریں
09:27مجھے کس طرح سکھایا تھا
09:28کہ سب سے زیادہ خود کی ویلیو کرو
09:31پھر چاہے دوسرے کا نقصان ہی کیوں نہ ہو جائے
09:34تو بس
09:34آپ کا فارمولا
09:36آپ پر یہ آزما دیا
09:38اور دیکھیں
09:39کام ہوا ہے کے نہیں
09:40میرا کنسرن یہ ہے
09:41کہ تم اتنے پیسوں کا کر کیا رہے
09:44پندرہ لاکھ تم نے آفیس سے نکلوائے
09:45اور اب دو لاکھ میرے اکاؤنٹس
09:48مام ہوتی نیلز یار
09:49کیا ہو گیا
09:50اتنی بڑی رقم تھوڑی تھی
09:52کر لیے یوز
09:53یہی تو پوچھ رہی ہوں
09:54کہ کیا نیلز ہیں
09:56آپ جیسے سمجھ رہی ہیں
09:57بیسا کچھ نہیں ہے
09:59بتا دوں گے یار بکتانے پر
10:00سچ میں کچھ غلط کام نہیں کہہ رہا میں
10:03چل کریں یار
10:04تمہیں بتانے کی نہیں
10:06صدرنے کی ضرورت ہے
10:08چھ
10:08یہ لاسٹ ٹائم ہے
10:10کہ میں تمہیں حامد سے بچا رہی ہوں
10:12آئندہ مجھ سے امید نہ رکھنا
10:15کارنامیں تم کرتے ہو
10:16اور تانے مجھے آلی اور اس کی اولاد کے پڑھتے ہیں
10:18مام ہم
10:21میں آپ کی اس دھمکی کو سیریس لے ہی نہیں پاتا مام
10:25مجھے پتا ہے
10:26آپ ہر دفعہ یہی کہتے ہیں
10:28کہ آپ میرے کام نہیں آئیں گے
10:30اور ہر دفعہ کون بچاتا ہے مجھے
10:33آپ ہی تو آتی ہیں مام
10:35اور آگے بھی آئیں گی
10:36پتا ہے مجھے
10:38کیوں کرتے ہیں پھر اسی باتیں
10:40بہت ہی بشار پتا
10:43ٹھیک ہے تہامد
10:45میں نے تمہیں ضرورت سے زیادہ ہی شہ دے دی
10:48ٹھیک کیو مام
10:50ٹھیک کیو سو مچ
10:54لب یوں مام
11:05اسلام علیکم
11:08یہ کیا ہے بھائی
11:10یہ آپ کی دعا سے میری جاوب لگ گئی
11:13بہت بہت مبارک ہو
11:15یہ تو واقعی اللہ نے دعا قبول کر لی بیٹا
11:18ہاں می بہت بڑی کمپنی ہے
11:20اور آپ کو پتا ہے ابھی میری صرف ڈگری نہ ہونی کے وجہ سے نہ تھوئی چی کم سیلری
11:24بعد میں وہ بھی بڑھا دیں گے
11:25کوئی بات نہیں
11:28اللہ جب دے جتنا دے
11:29صرف شکر ادا کرنا چاہیے ہم
11:33لائشہ کہاں ہے وہ نظر نہیں آ رہی
11:36آہ
11:38سو رہی ہے
11:39سو رہی ہے
11:41اس وقت
11:42وہ تو ایسا کبھی نہیں سوتی
11:45ہاں
11:46وہ
11:47طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس کی
11:49تو بخار ہو رہا تھا دوائی لے کے سو رہی ہے
11:51اسے بخار ہو رہا ہے
11:54اسے ڈاکٹر کے لے کے جاتے ہیں نا
11:56ہی جائشہ
11:58کیا ہوا بیٹا تمہیں بخار ہے
12:04اب وہ بھائی پوری رات پڑھائی کر دی رہی تھی نا
12:07تو شاید تھکاور سے بخار چڑ گیا
12:10لیکن امی نے دوائی دی تھی
12:11اب میں ٹھیک ہوں
12:15رہے کہاں ٹھیک ہو
12:16یہ دیکھو ذرا اپنی آنکھیں پیلی پڑ گئی ہے پوری
12:19ہم ڈاکٹر کے جا رہے ہیں ابھی چلو بس
12:20آپ نے میری بات مانی تھی
12:22جو میں آپ کی بات مانو ہاں
12:26دیکھ رہی ہے امی اس کو اب
12:28یہ نہ مجھ سے بدلے لے رہی ہے
12:31بدلہ نہیں لے رہی بھائی
12:33سچ میں میری طبیت بلکل ٹھیک ہے
12:35وہ خار بھی اتر گیا ہے میرا
12:36آپ پریشان مت ہو
12:38اچھا
12:40یہ کس کوشیوے
12:44آپ انٹرویو کے لئے گئے تھے نا
12:46آپ کی جوپ لگ گئی ہے
12:48ہاں
12:49تمہاری اور امی کی دعاوں سے
12:51سچ کیا رہے نا بھائی آپ
12:53ہاں
12:54اس کا مطلب ہے
12:55کہ اب ہم یہاں سے چلی جائیں گے
12:58ہاں بیٹا
13:00بہت جلد
13:01سچ میں
13:04ہاں میں جانتا ہوں کہ تم
13:06یہاں رہنا نہیں چاہتی ہو
13:07ہم بہت جلد ہی یہاں سے چلی جائیں گے
13:11اب تو میں بھی یہاں رہنا نہیں چاہتی
13:16بس جلد جلد کوئی قرائے کا گھر ڈھونڈو اور ہم یہاں سے شفٹ ہو جاتی ہیں
13:21ہم سب خیریت تو ہے نا
13:27ہاں
13:27سب خیریت ہے بیٹا
13:29بس میں سوچ رہی تھی کہ ہم حامد بھائی کے عسام تلے کب تک یہاں رہیں گے
13:34مامی بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہو جانا چاہیے نا
13:40انشاءاللہ
13:41اور ویسے بھی بھائی
13:42گھر چھوٹا ہو یا بڑا
13:44اپنا ہونا چاہیے
13:45بس آپ جلدی سے ہم یہاں سے لے جائیں
13:50انشاءاللہ بیٹا
13:51اچھا اس شاپر میں نا
13:53مجھ سب مجھ سے بھی ہے
13:54تم یہ نکالو ایک اچھی سی چائے بناو
13:56میں بس ابھی مو دو کر آتا ہوں
13:58ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:03سائشہ
14:04تم ٹھیک ہونا بیٹا
14:07ٹھیک ہمیں میں بلکل ٹھیک ہو
14:08آپ پریشان میں تو
14:10آپ نے کہا تھا نا کہ
14:13بھائی کو کچھ بتا نہیں سلنا چاہیے
14:15انہیں کچھ بتا نہیں چلے گا
14:17دیکھو اللہ کتنا کریم ہے نا
14:20ارسلان کا شیطانی چہرہ دکھاتے ہی اس نے
14:24تمہارے بھائی کو مضبوط کرتے ہیں
14:26اب دیکھو رافی کی نوکری لگ گئی
14:28وہ ہمیں یہاں سے لے جائے گا کسی محفوظ جگہ پر
14:31جہاں اس قبیس کا ساہہ بھی نہیں پڑے گا انشاءاللہ
14:35موسیقا
14:36میں ایر مٹھائی نکال کر داتیوں
14:37ہم
14:38اچھا
14:39تم مٹھائی چھوڑ دو
14:41چاہے کے ساتھ ساموسے لے آنا دس
14:43ٹھیک ہی
14:58موسیقی
15:07کیا بات ہے رف
15:09اتنی بڑی خبر سنائی ہے تم نے اور
15:12جب بھی تمہارے چہرے پہ اداسی ہے بیٹا
15:15کیا ہوا
15:17جی امی
15:21ہر خوشی کے موقع پر نا
15:23اببو کی کمی محسوس ہوتی ہے
15:26انہیں کی یاد آ رہی کی بس
15:29ہر اچھے برے وقت میں اپنے تو یاد آتے
15:32لیکن جو چلے جاتے ہیں انہیں واپس تو نہیں لائے جا سکتا
15:37حال بتا ان کے چھوڑے ہوئے رشتوں کی قدر ضرور کر سکت
15:40اور کرنی بھی چاہیے
15:43میں آپ شکر نہ کریں
15:44میں آپ کی بہت فدمت کروں
15:47اپنی بات نہیں کر رہی ہوں
15:48میں تو حامد بھائی کی بات کر رہی
15:50تایا ہے وہ تمہارا
15:53مشکل وقت میں انہوں نے تمہارے سر پر ہاتھ رکھا تھا بیٹا
15:57اسی لئے اس موقع پر
15:59تمہیں ان کے پاس جانا چاہیے اور خود یہ قبر دینے چاہیے
16:02ابھی
16:03ہاں ابھی اسی وقت
16:06نہیں بھائی میں ان کے گھر نہیں جاؤں گا آپ
16:09آپ کو پتا ہے ان کے گھر والے ہماری خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوتے ہیں
16:13جانتی ہوں بیٹا
16:14لیکن حامد بھائی کی خاطر تو جانا ہوگا نا
16:18یہ لو
16:20کم از کب ہم تو حسان فراموشی نہ کریں نا بیٹا
16:23چاہ ٹھیک ہے
16:24لیکن پھر آپ میرے ساتھ چلو آئیں
16:27تم جاؤ
16:28خود جاؤ اور انہیں یہ خبر سلو
16:30خوش ہو جائیں گے
16:33چاہ لیکن پھر میں
16:34یہ دی دوں گا ہوں گی
16:36چاہ باش
16:42ارے
16:42رافے آؤ
16:43آجو بیٹا پیٹھو
16:47مٹھائی کس خوشی میں بھائی
16:49کہیں آلیا نے تمہاری منگنی تو نہیں تہ کرتی
16:52موم اس سے منگنی کون کرے گی
16:54کہ یہ تو کچھ کرتا بھی نہیں ہے
16:56عریشہ
17:00تایبو میری ایک بہت بڑی کمپنی میں جاب لگ گئی
17:08اس بات پہ تو گلے لگنا بنتا ہے بھائی
17:18شکریہ تایبو
17:19مجھے بورا یقین تھا کہ تم کچھ نہ کچھ ضرور کرو گی
17:27یہ دیکھو شیری
17:30جو بچے محنت کرتے ہیں نا وہ اس مقام پر پہنچتے ہیں
17:34اب اس کا اور ارسلان کا ایک ہی وقت میں ایک ہی یونیورسٹی میں ایڈ میشن ہوا تھا
17:38رافی کو دیکھو
17:41پھر دیکھو ارسلان کو وہ وہیں پڑھاو آیا ابھی تک
17:49بیٹھو
17:49شاہ باش شاہ باش
17:54مبارک بہت دو
17:57مبارک
17:57شکریہ تایبنی
18:00ایک مہتر کے سکس کی کال آگے
18:03سوری ایب تایب جس کال میں
18:06میں جوائن گا
18:07ہلو
18:13ایک بات بتاؤ
18:14نہ تمہارے اندر پرسنالیٹی ہے نہ کوئی کیپیبیلٹی
18:18جوب دے کس نے دی تمہیں
18:21مجھے جوب ان لوگوں نے دیے جن کے پاس آنکھیں اور دماغ ہے
18:25اب ہر کوئی تمہاری طرح آنکھوں اور اکل کا اندھا نہیں ہوتا
18:32ایسے راکھیں مائن نہیں کرنا
18:35لیکن ابھی جوب لگے تمہیں ایک دن بھی نہیں ہوا
18:38اور تم ان لوگوں کے آگے باتیں کرنے لگے
18:40جن کی وجہ سے تمہیں یہ جوب ملے
18:44تائیم ہی میں نے کبھی آپ لوگوں کے احسانات کی نفی نہیں کیے
18:47پھر بھی پتہ نہیں کیوں آپ لوگوں کو اپنے احسانات بار بار جتانے پڑتے
18:52اور سچ تو میں ہمیشہ سے ہی بولتا ہوں
18:55چاہے میرے پاس جوب ہو یا نہ ہو
19:02جاہل انسان سمجھتے کیا آپ خود کو
19:05لیکن جو اپنی یہ مٹھائی
19:06یہاں پہ نے ایسے چیپ چیزیں کوئی نہیں کھا تھا
19:09میں آپ لوگوں کے لیے مٹھائی لے کر بھی نہیں آئے
19:12میں جن کے لیے مٹھائی لے کر آئے ہوں نا
19:13مجھے یقین ہے کہ وہ اس کو ضرور کھائیں گے
19:21دیکھ لیا
19:21ڈیاد کی شہ کا نتیجہ
19:36امی
19:36ہم
19:39کیا تایا پو کا بیٹا سفیار بھی ایسا ہی ہوگا
19:43سفیان کے بارے میں کب سے سوچنے لگ دی بھائی
19:55بس ایسے
19:57دھیے سوچ رہی ہوں کہ
19:59جیسا ارسلان ہے
20:01اتنا بگڑا ہوا
20:01اتنا بدتمیز
20:04اور سفیان تو باہر امریکہ پہ پلا پڑا ہے
20:07فوتن دونوں سے زیادہ بگڑا ہوا ہوگا
20:10مجھے نہیں لگتا کہ
20:13سفیان بھی ویسا ہی ہوگا
20:16آپ ایسا کیسے کہہ سکتی ہیں
20:19آخری مرتبہ جب ملی تھی نا میں سفیان سے
20:23تو بہت تمیزدار
20:25عزت کرنے والا بچہ تھا
20:27تھمی
20:27آپ جب ملی تھی نا اس سے
20:29تب وہ پندرہ سولہ سال کا تھا
20:31اب تو اسے گئے ہوئے کتنا عرصہ ہو جگہ ہے
20:34اور آپ تو جانتی ہیں ماں کا محور
20:36تو وہ اچھا کیسے ہو سکتے ہیں
20:39ہاں شاید
20:40ٹھیک ہی کہہ رہی ہوگی تو
20:42کیا پتہ آپ کس بزاج کا ہے
20:45کیسی عادت کا ہے
20:47کیا کہہ سکتے ہیں
20:49مجھے تو پورا یقین ہے
20:50کہ وہ عریشہ اور ارسلان سے بھی زیادہ بگڑا ہوا ہوگا
20:56اب اسی لیے
20:58اسی لیے وجہاتی ہوں کہ ہم یہاں سے جل سے جل چلے جائیں
21:01بیٹا اتنی جلدی کیسے جا سکتے
21:03ابھی تو رافع کی جوب لگی ہے
21:06اور سفیان تو ویسی اس ہفتے آ رہے
21:12اچھا تم پریشان مت ہو
21:15ایسے بھی کونسا سفیان کا ہم سے واسطہ پڑے گا
21:18نہ وہ اس گھر آئے گا
21:20نہ ہم سے ملے گا
21:22تو پھر تمہارا سامنا تو ہوگا ہی نہیں
21:24اللہ کرے ایسا ہی ہو
21:26انشاءال
21:29یہ رافع پتہ نہیں کہاں رہ گیا
21:30مٹھائی دینے کیا تھا اب تک نہیں آیا
21:33آپ نے کیوں بھیجا
21:35دائی ابو کے گھر میں بھائی کو
21:37آپ تو جانتے ہیں نا
21:38باپے نہ ہماری خوشیوں سے کوئی خوش نہیں ہوگا
21:42دائی ابو کے علاوہ
21:45جانتی ہوں بیٹا لیکن
21:47رافع کا جانا بہت ضروری تھا
21:49اگر وہ نہیں جاتا نا
21:51اور آمد بھائی کو کئی اور سے پتہ چلتا تو
21:54بری بات ہو جاتی
21:55آمد بھائی کا دل دکھتا
21:57اور انہیں لگتا کہ ہم
21:59ہم انہیں شاید value ہی نہیں دیتے
22:01اور پھر بھاپی
22:02انہیں موقع مل جاتا باتیں کرنے کا
22:05میں تو یہ سوچ رہی ہوں امی
22:07یا کرتا ہی امی نے
22:08یا ان کے بچوں نے بھائی کے ساتھ
22:09بدسلوکی کی
22:10تو ان کا تو دل ہی ٹوٹ جائے گا نا
22:13نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا انشاءال
22:15آپ تو جانتی ہیں دونوں کو
22:17پھر آپ کیسے یہ سکتے ہیں گیسن
22:19آ جاؤ
22:23دیائے مٹھائی
22:25سب گھر پر تھے
22:27حامد بھائی سے ملاقات ہوئی
22:30جی امی
22:31سب موجود تھے
22:32تای اببو تو بہت خوش ہو رہے تھے میری جاب کا سن کے
22:35انہوں نے مجھے بہت دعائیں بھی دیں
22:38اور
22:40بھاپی تھی گھر پہ انہوں نے کچھ کہا
22:43میں آپ تو جانتی ہیں
22:44تاہی ہمیں کچھ کہے بغیر رہتی کہا
22:47اور عریشہ
22:48اسے تو میری جاب کے بارے میں اتین ہی نہیں آ رہا تھا
22:51اسے لگ رہا تھا مجھے کوئی جاب دے ہی نہیں سکتا
22:54خیر اس کو کہ میں نے وہاں ہی سنا کی
22:55کیوں بیٹا
22:56کیا ضرورت تھی جواب دینے کی
22:59اور کیا ہوگا
23:00کیا وہ اگلی دفعہ ایسا نہیں کرے گی
23:02یا چھپ ہو جائے گی
23:05بھائی
23:06میں اسی لئے جاتیوں کے ہم یہاں سے نا فوراں چلے جائے
23:11لیکن ہماری خوشیوں کو
23:12ہم اکیلے بنا سکے
23:17ارے میری پیاری بہنہ
23:20میں تمہیں بہت جلد یہاں سے لے کر جاؤں گا
23:22ابھی تم مجھے ایک کپ چائے بنا کر دونا
23:24تو مزا آ جائے گا
23:26اچھی
23:26تم رہنے دو
23:28میں بناتی ہوں چاہیں
23:30تم چلو اپنے کمرے میں ملاتی
23:32ٹھیک ہے
23:40اللہ میرے پیز
23:42بھائی جلدی سے ہمیں یہاں سے لے جائیں
23:45اور میرا کبھی بھی
23:47اس سفیان سے کوئی واسطہ نہ پڑے
23:58رافی کی جواب ہو گئی
24:02اور مجھے بہت خوشی ہے
24:04ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا اپنا بیٹا کامیاب ہوا
24:09ویسے وہ ہے بھی میرا بیٹا ہے
24:13حامد یہ بات آپ پانچ سی چھتی مرتبہ کر چکے ہیں
24:17آہ تو خبر ہی ایسی ہے
24:20بار بار کہنے کا دل کر رہا ہے
24:23اور بار بار مجھے
24:27حاشب کا خیال آ رہا ہے
24:31کتنے خوشی ملی ہوگی اس کو
24:36یہ تو ہے
24:37چلے کوئی دوسری بات کرتے ہیں نا
24:43مجھے
24:45صبح چھ بجے
24:46ایک ضروری کام سے جانا ہے
24:52اکتی سبو کہاں جانا آپ کو
24:54دوس سے ملنے جانا ہے
24:57بیسے تو میں نے آلام لگا لیا ہے
24:59مگر اگر میری آنکھ نہ کھلے
25:01تو تم مجھے اٹھا دینا
25:02اکی
25:04گنات
25:06گنات
25:07گنات
25:34گنات
25:36گنات
25:37تلیو بابا how glad I am to be back
25:39ایسا بیٹا واپس آگیا
25:41میرا بس نی چل رہ گیا
25:42گاڑی اوڑا کے گھر تک لے جاؤ
25:45I know that but please don't do that
25:47ایک تو ویسی آپ نے ایکسائیٹمنٹ میں
25:49ڈائیور سے گاڑی لے نیو اور اب خود چلا رہے ہیں
25:51گھر کی جگہ کھین ہوسپیل نہ پاہنچے
25:53نے نے نے ایسا نہیں ہوگا
25:55ابھی تمہارا باب اتنا بودا نہیں ہوا
25:57ایک تک سی ڈرائیو میں نا کر سکتے
26:18اسلام نے کونجا اچھے
26:22خیریت ہے آج آپ
26:23اکیلی آئی ہیں
26:27زائشہ نے آئی آپ کے ساتھ
26:31کہاں ہے وہ
26:33زائشہ کہاں ہے کہاں نہیں
26:36تمہیں اس سے کوئی غرض نہیں ہونا چاہیے
26:40خلط بات چچی
26:42پل میں پر آیا کر دیتی ہیں آپ
26:43ایسے مجھے
26:46آپ میری چچی ہیں
26:48میری قزن ہے زائشہ
26:49I mean
26:51جو تو خیال ہوگا ناب دونوں کا
26:56مجھے سے اچھی ایک بات بتاؤں
27:00مجھے اچھا نہیں لگتا
27:03وہ ہم آپ سے سارا کام کرواتی ہیں
27:07وہ بھی اس عمر میں یار
27:10لیکن چچی زائشہ کو خیال ہونا چاہیے آپ کا
27:14اس کو تو آنا چاہیے تھا نا آپ کی مدد کرنے کے لیے
27:20میں سے بتایا نہیں آپ نے
27:22ہے کہاں وہ
27:24بیمار ہے یا کوئی حادثہ ہوا اس کے ساتھ
27:28زائشہ اتنی کمزور نہیں ہے
27:30کہ کسی بھی بیماری
27:32یا حادثے سے ڈر جائے
27:37اور حادثہ کرنے والوں کو
27:39وہ مو توڑ جواب دینا جانتی ہے
27:44اسی لئے جو اسے بیبس اور کمزور سمجھتے ہیں نا
27:47وہ اسے دور ہی رہیں تو بہتر ہوگا
28:00موسیقی
28:01موسیقی
28:10موسیقی
28:21آمیر آ رہا ہے
28:22تو میں کیا کروں
28:24کرنا کیا ہے
28:26اپنا ہو لیا ٹھیک کر
28:29کیا سڑ جھار مو پہاڑ بیٹھی ہوئے تو
28:31ہمہ وہ مجھ سے ملنے نہیں آ رہا ہے
28:32تم سے ملنے آ رہا تو تم تیار ہو جا جا کے
28:35اچھا زیادہ ناٹک کرنے کی ضرورت نہیں ہے
28:37تو اچھی طریقے سے جانتی ہے
28:39کہ وہ تیرے چکر میں یہاں پہ آ رہا ہے
28:42وہ کمبخت مارا تو اتنا بے مربت ہے
28:44کہ میرے جنازے بی بھی نہ آئے یہاں پہ
28:46تو جب وہ اتنا بے مربت ہے
28:47تو اتنا پیارگنی دکھاتی ہو
28:50وہ اللو جو ہے نا میرے جادوی چراغ کا جن ہے
28:54جس کو رگڑ رگڑ کے میں سارے کام نکلواتی ہوں
28:59اممہ
28:59تم کو رگڑنا ہے نا تو تم رگڑو اس جادوی چراغ کو
29:02مجھے دنگ مت کرو
29:04اچھا زیادہ باتیں نہ بنا
29:06اچھے سے تیار ہو کے بہت جا میک اپ ایک اپ کر کے
29:09کیونکہ آج مجھے آمیر سے رقم نکلوانی ہے
29:14اور تجھے پتہ ہے
29:15جب تو تیار ہو کے اس کے پاس بیٹھتی ہے نا
29:18تو وہ بینا کچھ کہے سارے رقم نکال کے دے دیتا ہے باولا
29:22وہ باولا نا زہر لگتا ہے مجھے
29:24اچھے چل بکواس نہ کر اچھے تیار ہو جلدی
29:29اچھے
29:30تھال تو ٹائم نہیں ہے میرے اس کے لئے تیار ہوں گی بیٹھ گئے
29:35تسلیم میں نے تمہیں جوس بنانے کو کہتا کہاں ہے میرا جوس
29:38جی بھا جی وہ تو میں نے آپ کے روم میں رکھ دیا تھا
29:41اچھا ٹھیک ہے جاؤں میرے کپڑے بھی استری کرنے
29:43جی ٹھیک ہے بھی کر دیتے
29:48چچی زائشہ کہاں آئے
29:50وہ تو آج نہیں آئی
29:52کیوں نہیں آئی
29:53میں نے اس کو کچھ نہ کام کہے تھے کرنے کو
29:55کوئی بات نہیں بیٹھا
29:56جو کام اسے بتایا تھے مجھے بتا دو میں کر دوں گی
29:59کیوں بھائی میں آپ کو کیوں بتاؤں وہ والے کام
30:02جس کو کہیں وہ ہی کرے گی نا
30:04جائے بلائے اس کو
30:05بیٹھا وہ تو نہیں آسکتی
30:07پیپرز ہونے والے نا اس کے
30:09اسیلیا پڑھائی کر رہی ہے
30:10اوہ
30:11ایم سو سوری چچی میں تو بھولی گئی تھی
30:14کہ زائشہ میڈم تو اپنی سی ایس ایس کی تیاریاں کر رہی ہے
30:19مام یہ آپ دیکھ رہی ہیں
30:20زائشہ دن با دن کتنی کام چور ہوتی جا رہی ہے
30:22میں اس کو جب بھی کام بولتی ہوں نا
30:24تو اپنے پیپرز کا بہانہ کر کے نگایا بجاتی ہے
30:28کیوں آلیا بیگم
30:29جب کوئی کام نہیں کرنا ہوتا
30:31تو ساف ساف منہ کرتی ہے
30:33تمہیں کوئی کام کہتے ہیں
30:34تو بیماری کا بہانہ کر دیتی ہو
30:36زائشہ کو کوئی کام کہتے ہیں
30:38تو وہ پڑھائی کا بہانہ کر دیتی ہے
30:41کل بھی میں نے زائشہ کو
30:42ایک کام کرنے کا کہا تھا
30:43ویسے کا ویسے پڑھا میں
30:46پیری بات کی کوئی ویلیو ہے یا نہیں
30:54تو ویلیو کیوں ہوگی مام
30:57ڈائر کی دہ گریڈ بھتی جی
30:59فیوچر کے آفیسر جو بننے والی ہیں
31:09چچی ویسے زائشہ نے ٹھیک نہیں کیا
31:13مام بڑی ہیں اس سے
31:14اگر کوئی کام کہہ ہی دیا بیٹی سمجھ کر
31:17تو وہ کر کے جانا چاہیے تھا نا
31:23ویسے مام آپ زائشہ کو بلائیں نام
31:25اس سے پوچھیں
31:29اس سے کوئی مجبوری ہو
31:30اس کو جانا پڑ گیا ہو
31:33مجبوری
31:35جب سے بیٹے کی نوکری لگی ہے
31:37تم لوگوں کی طور طریقے بدل گئے ہیں
31:39ہم نہیں جتاتے
31:42لیکن تمہیں تو یاد رکھنا چاہیے
31:43کہ کتنے احسان ہے ہمارے تم لوگوں پر
31:49راشت بھائی کے انتقال کے بات
31:50اگر ہم نہیں سنبھالتے نا
31:52تو رول رہی ہوتی اپنی بیٹی کے ساتھ
32:00مام ٹھیک کہہ رہی ہے چچی
32:04اور آپ جانتے ہیں اس بات کو
32:08زمانہ بہت خراب ہے
32:09اور آپ کو پتہ ہے
32:10کہ آپ اور زائشہ
32:11اس گھر میں کتنی محفوظ ہیں
32:17لیکن مام ٹھیک کہتے ہیں آپ
32:21شریف لوگوں کینا کوئی قدر نہیں ہے
32:25بات تو ضمیر کی ہوتی ہے
32:28لوگوں کے ضمیر مر گئے
32:32اسی نیلا لوگوں نے احسان کرنے پنگ کر دی ہے
32:37اب حامد کو کون سمجھائے
32:39کہ ہر کوئی نیکی کے قابل نہیں ہوتا
32:51جی میری پیاری جچی
32:55کیا ہوا
32:59میں سوہا پہ بات کر رہی تھی
33:01کہ کمزور بے بس
33:05لاچار
33:06وہ کیا ڈائلوگ تھا
33:07بڑا چھا ڈائلوگ تھا
33:18کیا ہوا جچی
33:20ایک تو آپ
33:21مہ بیٹی مجھ سے ڈرتی بہت ہے
33:25مہصوم سا تو ہوں
33:26میں دیکھیں تو سہی مجھے
33:32اچھا یار
33:33نہ ڈرے آنکھ
33:35روم میں جا رہا ہوں
33:37جوس پیچوا دی جائے گا
33:40ہو سکے تو زائشہ کے ہاتھ
33:52موسیقی
33:53موسیقی
33:53موسیقی
34:00موسیقی
34:06موسیقی
34:18موسیقی
34:21موسیقی
34:23موسیقی
34:23موسیقی
34:24موسیقی
34:25موسیقی
34:26موسیقی
34:27موسیقی
34:27موسیقی
34:28موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:31موسیقی
34:32موسیقی
34:34موسیقی
34:34موسیقی
34:35موسیقی
34:35موسیقی
34:35موسیقی
34:37موسیقی
34:37موسیقی
34:38موسیقی
34:39موسیقی
34:41ایسا ہی ہوں
34:43آپ کو تو پتا تھا نا یہ آنے والا ہے
34:45آپ نے کیوں چھپا ہے
34:45کیوں پتا تھا
34:46یہ سپرائز سپرائز کیسے رہتا
34:48مہم
34:49او می گاڈ بھائی
34:50آپ کا لائی
34:51what a surprise
34:53کیسا لگا میرا سپرائز پہ
34:54بہت اچھا
34:56مام کو کچھ خاص نہیں لگا ہے نا
34:58لسن I love surprises
35:00میں مام کی درہ بورنگ نہیں ہوں
35:03ویسے یہ
35:05ارسلان کے درہ ہے
35:06یونیورسٹی کیا ہوا ہے
35:09یونیورسٹی
35:09وہ ایسی کوئی ٹینجن نہیں لیتا
35:13کب جاتے ہیں کب آتے ہیں محصوف
35:15کسی کو کچھ نہیں پتا
35:17ویسے
35:18by the way
35:18mom
35:20بابا نے مجھے سب بتایا
35:21ارسلان کے بارے میں
35:22and
35:23I'm really disappointed
35:26ارسلان تمہارے بابا کی
35:28بیجا ڈان ٹپٹ کی وجہ سے
35:29تھوڑا سا زدی ہو گیا
35:32کوئی پتنی تم آ گئے ہو نا
35:33تو تم
35:34بڑے بھائی ہو پیار سے سمجھاؤ گے
35:36تو
35:36سمجھ جائے گا
35:38اب میں آ گیا ہو نا
35:39تو آپ لوگوں کو
35:40ٹینجن لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے
35:41سب سمال لوں گا
35:44چلو بھائی کو کمرہ دکھا
35:45ہاں نا بھائی چلے آم
35:47اوکے
35:48ارے تمہارا کام نہیں ہے
35:49it's okay mom
35:50ویسے بھی امریکہ میں
35:51سارے کام اپنے خود ہی کرتا تھا
35:52it's okay
35:52امریکہ نہیں ہے
35:53یہاں پہ نوکر ہیں
35:55تم جاؤ
35:57ایک مہت
35:57ایک مہت
36:00آلیا سے تو مل لو
36:03کیوں
36:10موسیقی
36:16کیا خوب نبائی ہم سے
36:19ہم کو ہے ملائی ہم سے
36:22یہ درد لیے ہاں کیسے ہو رہے
36:25موسیقی