Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:02میں نے تانیہ سے نہیں اس کی روح سے محبت کی
00:05کیا تم اتنے بزدر ہو کہ اپنی محبت کو موت کے بو سے نہیں نکھا سکتے
00:10کہاں لکھے جا رہے آپ
00:13کیا میں پوچھ سکتا ہوں خدا سے کہ جب اس نے تانیہ کو بنایا ہی کسی اور کے لیے تھا
00:17تو پھر
00:17یہ دل میں اس کی محبت کیوں رہا ہے
00:23میں جیتے جیت تانیہ کو مار دیا
00:26قتل کر دیا اس کا
00:27دیکھئے نیا جراما سیریل خواب میرے بہت جلد سرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:43زینبی سے اور ارمان سے باگ کرو بطول کی رشتے کے لیے
00:48مارا دماغ خراب ہو گیا ہے
00:51ہاں
00:53وہ زریون کے نکاح میں ہے
00:56کیسی فیملی تم کچھ نہیں ہو میرے لئے تم نے مجھ سے میری ماں کو چھینا ہے
01:00راہ ہم میں سے کسی کو نہیں پتا تھا کہ مرشد کو دل کا
01:03تو میرے دل کا کیا
01:05مجھے کس چیز کی سزا مل رہی ہے
01:07زریون نے
01:10تھب
01:13بطول پہ ہاتھ اٹھایا
01:16اور اب دونوں باپ بیٹے بھاگے ہوئے ہیں گھر سے
01:54کیا بات ہے ذریون
01:57یہ بزنس اس کے بس کی بات نہیں
01:58اس بزنس اسٹیٹ پروپٹی کا
02:03بالشت بھر کی لڑکی ہے ناتجربے کار
02:07تم ایسا کرو
02:09دارہ سے ملو
02:14اسے عدیل نہیں بلکہ
02:18آسیہ کے خلاف اکساؤ
02:25ضریون کھیلو ضرور
02:28لیکن دھیان سے
02:30ماریو کیا بنا
02:32آئی تھی کال اس کی
02:35اس کی عوقاتیات دلا دی میں نے اس کو
02:38اب نہیں کری
02:42اے ضریون
02:45کیا سوچتے ہو تم
02:49جو لڑکی تمہارا پیچھا کرتے یہاں تک پہنچ گئی
02:53وہ ڈر کے خاموش ہو کے بیٹھ جائے گی
02:56اے ڈاڈ یہ یوکے نہیں ہے پاکستان نہیں ہے
02:59یہاں کے اور وہاں کے قانون میں بہت فرق ہے
03:02اور یہ بات وہ اچھی طریقے سے جانتی ہے
03:05وہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
03:16آرڈٹ کے ٹائم پہ راستے نیبر کو جا سکتے ہیں
03:19ہاں لیکن اس کا بھی راہ میں ہم نے حال نکال دیئے
03:23مجھے سب پوچھ بتایا اس نے
03:25یہ سب میں کیسے کر سکتا ہے
03:27یار فرید ہمیں یہ کرنا پڑے گا
03:31اگر زیادہ میں سے تھوڑا سا بچ بھی گیا نا
03:33تو یوں سمجھو کہ سیف صاحب کے احسانات میں سے ہم تھوڑا سا اس سے اتار سکیں گے
03:41بک فرید تمہیں کام کرو
03:45راشد کو یہ کار دے دو
03:47اور باقی جیسے میں نے سمجھائے تمہیں
03:50ویسے کرنا
03:50باقی میں سنبھال لوں گا
03:55جی جمیل صاحب آپ نے بلایا تھا
03:57ہاں راشد
03:58ویری گوڑ یار
03:59تم نے ڈیجیٹل کے ساتھ ساتھ جو ایکاؤنٹس کو ڈیل کیا ہے
04:02اس کا تو جواب ہی نہیں ہے
04:04اور تم نے تو پورا سسٹم ہی ری ارگنائز کر دیا
04:07اور وہ بھی بہت کم عرصے میں
04:09ویری گوڑ یار
04:11اب ذریعن صاحب نے اعتماد کیا تھا
04:13کہ یہ سب تو کرنا تھا
04:14اور ویسے بھی آپ کو بتا ہے میں دل سے کام کرتا ہوں
04:18تم نے دل سے زیادہ دھماگ سے کام کیے
04:20اس لیے تو کم عرصے میں
04:21تمہاری پروگر سپورٹ اچھی اچھی ہو گئی ہے
04:23لیکن راہ میں ہم نے ڈیجیٹل برن کر رہی ہیں
04:30کیا؟ لیکن کیوں؟
04:33راہ میں ہم نے آتے ہی
04:35ڈاؤن سائزنگ شروع کر دی ہے
04:37مجھ سے تو پچھلے چھے ماہ کی ریپورٹ مانگی ہے
04:39بس یا تم رکھ جانتے ہو
04:41جب سے ہی پشان کر رکھا ہے
04:43کبھی یہ کرو کبھی وہ کرو
04:46اکاؤنٹس کا کام بھی بند ہو چکا ہے
04:48اور خالی اکاؤنٹس ساتھ ہم آفیس میں دھمال کرے گیا
04:52ارے فریض صاحب اتنا غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:54اب سب لوگ وسیم صاحب اور زریون صاحب
04:57جیسے معاملہ فہم تھوڑی نہ ہوتے ہیں
05:00یہ لڑکے تو سب کچھ ختم کرنے پہ آئی ہوئی ہیں
05:03وہ انہیں تو انہیں اسے سمارت کیا کام رضا ہی نہیں آرہا
05:07میرے ایک جانے والے ہن کو ڈجرل ہیڈ چاہیے
05:09ان سے آپ جا کے ملیں نا
05:15ہاں راشد فریض نے مجھے بتایا تھا
05:17میں نے تو آپ کی سی وی بھی بجوا دیئے
05:20ان سے پوچھے بنا
05:22ایلاک کا پیکیج ہے
05:24اور وہ ریپورٹ
05:25ہم ان سے مل کر آؤ
05:26باقی کام میں سمان لوں گا
05:30کہے تو آپ ٹھیک رہیں
05:32سوچتا ہوں مجھے
05:40اسے فریض
05:41ایکٹنگ تو بہت اچھی کر لیتے ہو تم
05:44یویی صاحب آپ کا تو جواب نہیں ہے
05:50ڈاؤن سائزنگ کر رہی آتی
05:52آفیس تو خالی پڑا ہے
05:54تو اس کا مطلب ہے
05:55وہ کوئی نئی چال چلنے والی
05:56سر چال چلنے کے لیے بچے ہی کیا ہے
05:59اچھا ہوا کہ آپ جلدی نکل گئے
06:02آرڈٹ سٹارٹ
06:04آرڈٹ
06:05جی سر
06:06مجھے بھی اچھا موقع مل رہا ہے
06:09ایک ڈیجیٹل جوپ کے آفر ہو رہے ہیں
06:12مجھے تو بس یہ سمجھ میں آ رہی ہے
06:14کہ ہمیں بچ نکلنے کا اچھا موقع مل گیا
06:17دو تین ماہ جوپ کرنے کے بعد
06:19میں بھی بھائی نکل جاؤں گا
06:21میں آپ کو نئی سے نکلوا کے کال کرتا ہوں
06:24ٹھیک ہے اچھا ہے تمہارے لیے
06:26میں تمہیں تھوڑی دیر میں پھر
06:29کال بیک کرتا ہوں
06:30یا تمہاری کال کیا ہی ویٹ کرتا ہوں
06:31ٹھیک ہے
06:41نانا جان کے گھر جو میرے لے سب کچھ تھا
06:44اس پر کسی ملک
06:47ملک بلڈر انویسٹر جو بھی ہیں
06:48کبزہ کر لیا اور پھر سب کو باہر نکال دیا ہے
06:52پتہ ہے زریون نے
06:55زریون نے پتہ نہیں مجھے کتنے چھوٹ بولے
07:00بطول پر الگ ظلم ہو رہا ہے
07:03میرے مامو ان کو
07:05کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتے ہیں دکھی ہیں
07:10جیسے لگتے ہیں کہ میری نفرت میں
07:12میری مامی زریون کے ساتھ مل گئی ہیں
07:14تم سے کون نفرت کر سکتا ہے
07:17تمہارا دیہان کہا ہے
07:20ہاں یہی پہ دیہان
07:22سارا کا سارا
07:23ادھر ہی ہے
07:24اچھا تو کیا کہا میں نے
07:29تم نے کہا کہ نانا جان کا گھر
07:31جو تمہارے لئے بڑا امپورٹنٹ تھا
07:32وہ کسی ملک بلڈرز نے لے لیا ہے
07:36زریون کے جھوٹ سامنے لانے ہیں
07:38بطول پہ ہوئے وے ظلم کا حساب لینا ہے
07:41اور جو تمہارے مامو ہیں
07:43جو بلکل لائلم اور دکھی ہیں
07:44ان کی بیوی جو فر سام ریزن تم سے بہت نفرت کرتی ہے
07:48ان کو اللہ کر رہا ہے
07:50نائی
07:51یہ کب کہا میں نے
07:54میں الگ نہیں کرنا چاہتی
07:57اور خیر یہ آپ ایسے گن کیوں رہے ہیں
07:59جیسے یہ سب آپ نے کرنا ہے
08:03کرنے تو تم نہیں ہے لیکن
08:06ساتھ تو ہوں گا نا میں
08:09ویسے
08:11مامو کو معاف نہیں کر دیا تم نے
08:14کبھی میرے دشمن تھے ہی نہیں
08:17بس ان کے سامنے جو چیزیں ہوئیں
08:20بچارے خود ٹرپ ہوا ہیں
08:23تو پھر تم کیوں نہیں اپنے دشمن کو ٹرپ کر لیتی ہے
08:27جب وہ تمہارے دشمن نہیں ہیں
08:28تو پھر
08:29تم دونوں کا دشمن ہے
08:31اس کے ساتھ دوستی کر کے
08:32اس کا ساتھ سامنے لے ہو
08:34اس فرق صرف اتنا ہوگا
08:35کہ اس نے یہ سب
08:37فریب سے کیا
08:38اور تم سچ کے لئے کروگی
08:44کیا سوچنے لگی
08:49بس یہی سوچ رہی ہوں
08:50کہ میں ایسی جنگ لڑنے والی ہوں
08:52تو اس پر مجھے میرے اپنوں سے
08:53آلگ ہونا پڑے گا
08:56دیکھو دوست
08:58کچھ جنگیں زہانت سے لڑی جاتی ہے
09:01اور اس جنگ میں
09:02تمہارا سب سے بڑا ہتھار
09:03تمہارا سچ ہے
09:07صاف لفظوں میں اگر کہوں تو
09:10تو تمہیں زریون کو شادی کے لئے منانا پڑے گا
09:16what?
09:17ارے
09:17میرا مطلب اسے شادی نہیں کرنی ریل میں
09:20اسے صرف شادی کے لئے منانا ہے
09:25شادی تو تم صرف اسے کرنا جو
09:27تمہیں پسند کرتا
09:31اوہ
09:32جوس آگیا
09:37thank you
09:39لو
09:47تم مجھے کال تو کر سکتی تھی نا
09:50تم میرے گھر جا سکتی تھی رہنے کے لئے
09:53اور تم بلکہ یہ بھی کر سکتی تھی
09:55کہ تم جرمنی آ جاتی
09:57تمہیں کیا ضرورت تھی
09:58ارمان کے گھر جا کے رہنے کی
10:00خالہ آپ کے گھر تمہیں کلی آنگی
10:04رہی یہاں پر آنے کی بات تو
10:06یہاں اگر مجھے اندازہ ہوا ہے کہ
10:08ہم لوگوں کے اکامس تو بلکل خالی ہیں
10:11اور آفس پہ بند پڑھا ہے
10:14اب یہی پہ رہے کہ
10:15مجھے بطول کے بارے میں کچھ رکھ سوچنا ہوں گا
10:18ارمان نے بھی بطول کی زندگی میں
10:21زہر گھونلی میں کوئی قصر نہیں چھوڑی
10:23جس طرح تمہیں زریون کے موقع پر فائدہ اٹھایا تھا نا
10:27اسی طرح سے اب فائدہ اٹھاؤ
10:30وہ اس کی ذمہ داری ہے
10:31اسے کہو بطول کی ذمہ داری پوری طرح سے اٹھائے
10:34اگر وہ نہیں سنتا
10:36تم عدیل سے کہو
10:37خالہ کیا کہوں عدیل سے
10:39وہ تو بات سننے کے لیے بات کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے
10:42اب جو کچھ بھی کرنا ہے مجھ بھی کرنا ہے
10:44دیکھو جو تم بہتر سمجھتی ہو وہ کرو
10:46میں تمہیں کچھ منی چانسور کروا رہی ہوں
10:50ٹھیک ہے پریشان بلکل نہ ہونا
10:52تمہاری خالہ تمہارے ساتھ ہے
10:54بلکہ میں تو تمہیں مشورہ دوں گی
10:56کہ تم بطول سے فارق ہو کے نا
10:59تم سیدھا جرمنی آجو میرے پاس
11:02بیٹے سے بات کرتی ہوں میں اس سلسلے میں
11:04اور تمہارے لیے یہاں آنا مشکل نہیں ہوگا
11:08میرا بھی ساتھ ہو جائے گا تمہارے ساتھ
11:10آپ پر یہ آئی دیا بہت اچھا ہے
11:15بس فیلال مجھے
11:16بطول کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہے
11:18آپ پلیز دعا کریں
11:19اس کا مسئلہ حال ہو جائے
11:21کسی طرح سے ارمان کی اور بطول کی شادی ہو جائے
11:32فرید نے بہت تعریف کیا آپ کی
11:35سی وی آپ کی ہمارے پاس بہت پہلے ہی آگئے جائے
11:39ہمیں یقین تا آپ انکار نہیں کریں گے
11:42اس لیے ہم نے ایگریمنٹ پہلے ہی بنوا لیا
11:45چھے لاکھ تنفاع ہے آپ کی
11:47اگر آپ کو کم لگ رہا ہے
11:49تو چھے ماہ میں پیکج ویسے ہی بڑھ جائیں گے
11:53ایسا نہیں ہے
11:53پیکج بہت اچھا ہے
11:56انسنٹیو بھی کمال ہے
11:58تو پھر سائن کریں اور جوائن کر لیں
12:11مجھے یقین تھا
12:14کہ ہماری ڈیل ہی اتنی اچھی ہے
12:17آپ بینا دیکھی سائن کر لیں
12:20میں سمجھا نہیں
12:21آپ کہنا کیا جا رہے ہیں
12:23میرا کہنے کا مطلب تھا
12:25زندگی ایسے موقع بار بار نہیں دیتی
12:27ہم نے آپ کا انٹریویو اس لیے ہی نہیں کیا
12:30کہ آپ ہمارے کسی سوال سے آف اینڈ ہو کر انکار ہی نہ کرتے ہیں
12:35ارے سر ایسا کچھ بھی نہیں ہے
12:38آپ پوچھیں جو پوچھنا چاہ رہے ہیں
12:40آر اینڈ بی کے فنڈز کھاں ہیں
12:43کیا؟
12:44یہ کیسا سوال ہے؟
12:45تم اتنے شاتر ہو نہیں
12:48ورنہ پہلے پیچ کے علاوہ ہی تم نے پڑھ لیا ہوتا کہ میرا سوال کیا ہے
12:51کیا ہے یہ؟
12:52یہ تمہارا بیان ہے
12:54جو بینہ کسی فورس کی تم نے سائن کیا ہے
12:57مجھے فسانے کی کوشش کر رہے ہو؟
12:59فسنے تو تم خود چل کر آگئے ہویا
13:03ڈروں نہیں
13:03نہ بھاگنے کی کوشش کرنا
13:07بارگارٹس کھائیں
13:13جی سر
13:16سر دیکھنے میں تو واض لگ رہا ہے
13:18لیکن کب اتر نکلا
13:20زیادہ دیر سین نہیں پائے گا
13:23جلد سب کچھ بتا دے گا
13:24لے جائیں گے اب اس سے خاطرداری کے لیے
13:28آپ بھی خاطر جمع رکھیں
13:31ریزر جلدی مل جائیں گے آپ کو
13:54یہ راہا کیوں کال کر رہی ہے مجھے
13:58ایلو راہا
14:00کیسی ہو کیوں فون کیا
14:04کیوں
14:04میں تمہیں فون نہیں کر سکتی
14:06مجھے بات کرنی تھی تم سے
14:09بہت تمہیں میری یاد آ رہی ہے
14:11ملنا ہے مجھ سے
14:12بولو کیا بات ہے
14:16وہ ضروری بات ہے
14:17تم مل سکتے ہو مجھ سے
14:18ابھی کچھ دن تک تم مشکل ہوگا
14:20اگر بہت ہی ضروری بات ہے
14:21تو فون پہ ہی بتا دو
14:23سرین میں نے کہا آنا ہے
14:24ضروری بات ہے فون پہ نہیں کر سکتی
14:26چلو ٹھیک ہے پھر کچھ دن سبر کرو
14:28ابھی تو باتول نے جان عذاب کر کے رکھی گئے
14:31تم ٹھیک کیا رہت ہے باتول کے بارے میں
14:34دیکھا میں نے اس کو ارمان کے ساتھ
14:36خوب سنائی ان دونوں کو
14:38کچھ کہے نہیں سکے آگے سے
14:40کیا
14:42کیا کہا اس نے
14:43اس نے مجھ سے نہیں کہا کچھ
14:45میں نے ان دونوں کو سنائی وہ دونوں بس چھپ کر کے سنتے رہے
14:49میں ان کو بتاؤں گی آخری خواہش پوری کرنا کسے کہتے ہیں
14:52تو مجھے بتاؤ آج شام میں مل رہے ہو نا
14:55ہاں ہاں میں تم سے مل رہا ہوں
14:57میں تم سے مل رہا ہوں
14:58ٹھیک ہے پھر تو مجھے اببو کے گھر سے پک کر لینا
15:01بائی زریون
15:02بائی
15:04بائی
15:05چلو یہ تو اچھا ہو گیا کہ رہا نے خود ہی دیکھ لیا دونوں کو
15:09ڈائٹ کو بتاتا ہوں
15:10نہیں
15:12پہلے رہا سے ملنوں پھر ڈسکس کرتا ہوں
15:28ہاں بھئی
15:28کیا چاہیے
15:30سیف آس
15:31کیوں
15:33ایک اور امی دوارا آگیا
15:35لگتا ہے تجھے سرکار نے بہجائے یہاں
15:39آخر
15:40اس گھر کے پیچھ اتنے لوگ ہے کیوں
15:43کہیں تیری بھی تو سسرا نہیں ہے وہاں
15:46وسیم کے بیٹے کی طرح
15:48دونوں باپ بیٹے چھونا لگا کے چلے گئے مجھے
15:50ایک بار مل جائیں
15:51وہ حال کروں گا کہ
15:54کانیا سننے نہیں آیا
15:58نہ پوچھ رہا ہوں اتنا بتاؤ
16:01کتنے پیسے لیے تھے باپ بیٹوں سے
16:03وہ کون تم
16:04میرے سامنے بیٹے کے اتنے بھرم دے رہے ہو
16:08بتاؤ تو صحیح بھئی آخر وہ کون تم
16:09جو بھی ہوں تمہاری سمجھ سے باہر ہوں
16:14اس لیے دادا خود کو ہلکان نہیں کرو اور سیدھی بات کرو
16:16اور سیدھی بات کیا ہے
16:18سیف ہاؤس کا بہر کتنے میں خالی کرو گے
16:22ایسا ہے تو
16:24وہ بات تم نے سنی ہوگی
16:26قبضہ سچا اور دعویٰ جھوٹا
16:29اگر میں نہ کروں تو
16:34کابض اور مالک میں ایک معمولی فرق ہوتا ہے
16:38اور وہی فرق اسے غیر معمولی بھی بناتا ہے
16:40سو اس چکر میں نہیں پڑو
16:43تو میں بھی بہت اچھے سے پاتا ہے کہ اس شہر میں تمہارے کتنے دشمن ہیں
16:49میری قیمت بتاؤ
16:50میری قیمت
16:53تم ادا کر سکوگے
16:55بولو
16:56سات کروڑ سودھ سمیت
17:14سات کروڑ کے پورے سات جیروں ہیں
17:18گن لو
17:23دو دن ہے تمہارے پاس
17:47یہ تو زمان گروپ والا نکلا
17:50باپ کی طرح سچا بھی اور جیدار بھی
18:01ہاں سیدھا میرے آفیس میں آ
18:03میں یہ چیک بھیج رہا ہوں
18:04سیدھا جمع کروا دیں میرے آکانٹ میں جیسے ہی ٹراسفر ہو
18:07اسسسٹنٹ کمیشنر کے آفیس میں آگے اطلاع دے دینا
18:10اور کبضہ بھی دے دینا
18:22مجھے بہت دکھ ہوا یہ سنکے کہ
18:25تمہاری ماں کے ساتھ یہ سب کچھ ہو
18:28کاش میں تمہارے ساتھ ہوتا
18:30اس وقت تو تمہارا دو پارس
18:32اوپر سے یہ آسیا چچین کو شرم نہیں آئی
18:35ایسی حرکتیں گرتی ہیں
18:38بطول کو انہوں نے فیڈ کیا ہمارے بارے میں
18:40بطول تب ہی لڑتی ہے مجھ سے
18:43اور غلط ہوا جو بھی ہوا
18:46ای فیل سو بیڈ فر یو
18:47میری ماں کبھی میرے لئے زندہ تھی بھی یا نہیں
18:51لیکن ماں تو ماں ہی ہوتی ہے
18:54ماں تو وہ ہوتی ہے جو اندر کی خاموشی بھی سمجھ رہا
18:59ایس میرے لئے وہ میرے نانا جانت ہے
19:04ایسا عجیب نصیب ہے نا میرا
19:06اپنے باپ کے گھر ہوں لیکن پھر بھی خوش نہیں ہوں
19:08کت کو سمجھا لہا
19:12تم ہونا اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
19:16میں تو ہوں
19:20مجھے پتہ باتول پہ حیرت ہوتی ہے
19:23اور اسے ارمان کی ساتھ کیسے گھوم سکتی ہے
19:26اور زینب بھی وہ
19:28انہوں نے تو مجھے پالا ہے
19:30اور وہ انہی کے ساتھ رہ رہی ہیں
19:34یکین نہیں آتا مجھے
19:38تم باتول کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
19:41ایک سکن کاؤن میں
19:50ٹھیک ہے
19:51لڑیشتے کے
19:53وہ کتا ہے
19:58زریوم
20:00تمہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی
20:03میری بیٹی کی زندگی خراب کر کے
20:05تم یہاں گھر پھر رہے ہو
20:06شرم آپ کو آنی چاہیے
20:08اس لڑکے کے گھر پہ رہی ہے جو میری بیوی پہ
20:11خبردلدار جو میری بیٹی کے معاملے میں
20:13کیسے بات کر رہی ہیں آپ اس سے
20:15تم
20:22انہیں اندازہ ہے اس نے کیا کیا ہے
20:23جو آپ نے کیا ہے اس کے مقابلے میں تو کافی کاف
20:27میری لیٹ آنے کا فائدہ اٹھایا تھا
20:28آپ نے
20:29باتول کے دوری اس کے گلے دانٹی کی
20:33اب نہیں ہوگا ہے اسے
20:34اور یہ صرف میرا فیصلہ نہیں ہے
20:36نانا جان کی آخری خواہش کی
20:38امامی اب میں کسی وہ بھی میرے اور سرگون کے بیچ میں
20:41نہیں آنے لیا
20:42اور کسی سے بھی مطلب کسی کو بھی سمجھیا
20:48اب ایکیلی نہیں ہو
20:50زریون ہے میرا سرگون
20:57چلو سرمین چلو سرمین چلو سرمین
20:59چلو سرمین چلو سرمین چلو سرمین
20:59او نئے نیزم میں باگن جو ہوتے تو پھرانی آتا
21:13تم نے سب کے سامنے بات کیوں کی رہا
21:16تمہ کیا لگتا ہے سرمین
21:18مجھے کیا لگتا
21:19مجھے تمہارے مو سے سننا ہے رہا
21:22تو کیا تم یہ نہیں چاہتے سرگون
21:25میں چاہتا ہوں میں تو پہلے دن سے چاہتا ہوں
21:29تو پھر حالات نے ہمیں ایک اور موقع دیا
21:32اب یہ موقع ہاتھ سے مطلب کر لیں دیلا
21:36کیا مطلب میں سمجھا نہیں تمہاری بات
21:39مطلب شاید ہمارا ملنا ایسی ہی لکھا تھا ہماری کس وقت میں
21:43تم اور میں فائن ہی نہیں لانا جان کی آخری خواہش کو پوری کرنے جا رہا ہے
21:48کیا
21:50کیا بول رہی ہے تم مزاق کر رہی ہے میرے ساتھ
21:53ہم دونوں کے ساتھ ان لوگوں نے بہت برا کیا ہے
21:57جن لوگوں نے ہمارے ساتھ برا کیا ہے
21:59ان کے ساتھ مزاقوں نے چاہیے
22:02دیکھو تم ایک محفوظ جگہ پہ جاؤ اور وہیں رہو
22:05جب تک میں اے نہ کہوں تب تک باہر مت آنا
22:08کیا مطلب ہے اس بات
22:09دیکھو مامی کو تم بھی جانتے اور میں بھی
22:12وہ ارمان کو بتا دیں گے اور ارمان
22:15بطول کی وجہ سے کہیں تمہیں ساتھ کچھ برا نہ کرے
22:20تم اپنا نمبر بدلو
22:21نیا نمبر لو نئی سم لو اس سے مجھے ٹیکس کرو
22:25اگر ہمیں ملنا ہوگے تو ہم تب ہی مل لیں گے
22:28دیکھو اگر اب ارمان نے تمہیں کوئی نقصان پچھانے کی کوشش کی
22:31تو پھر کیا ہوگا
22:35اس لئے میری بات کا عمل کرو زریون
22:40تم جب نیا نمبر لوگے تو پھر اس سے مجھے ٹیکس کر دینا
22:42میں
22:44کیا ہوا تم نے گاڑی کیوں روک دی
22:46تمہارا گھر آ گیا
22:51رہا
22:54تینکیو
22:56مجھے خوش ہی کہ تمہیں میرا خیال ہے
22:59تمہارے بارے میں نہیں
23:00ہمارے بارے میں
23:05ٹھائل رفتا ہفنا
23:08مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آسیا چچی کی انٹری کتنا کام آسان کر دے گی
23:16زریون
23:17ایک بار پھر سے دولہ بننے کے لئے تیار ہو جاؤ
23:24ساری ٹائم پہ کال کی تم نے بوس
23:25تمہیں بتایا جات کیا ہوا
23:26میں تمہیں بتاتی ہوں
23:28مامی کے ایکسپریشنز دیکھنے والے تھے
23:30مجھے سمجھ ہی آیا آ رہا تھا کہ میں کیا کہوں
23:32میں کیسے کہوں گی
23:33مجھے توڑا در لگ رہا تھا کہ میں زریون سے بات کیسے کروں گی
23:36لیکن جب میں نے مامی کی طرف دیکھا نا تو
23:38سب کچھ خود ہی ہو گیا
23:39وہ خود ہی بولنے لگی
23:40اور پھر تمہیں پتے ہیں میں نے اس کا ہاتھ پکڑا اور میں نے کہا
23:43کہ ہم میں نانا کی آخری خواہش پوری کرنے جا رہیوں
23:45ان نونوں کے ایکسپریشنز دیکھنے والے تھے شاہزین میں
23:48اوکے اوکے کام ڈاون کام ڈاون
23:51لیکن یہ یاد رکھنا کہ تم نے انہیں شوق دیا
23:53تو اب آفٹر شوق تو آئے گا
23:55یہ آپ تو بی کرفول نا
23:57تمہیں اپنے دشمنوں سے ایک قدم آگے رہنا پڑے گا
24:00تھا ہی کہہ رہا
24:01بس میں اجانک زتیہ اگسائٹڈ ہو گئی تھی اس لئے
24:03سو میں ایک بات سوچ رہا تھا
24:06تم زریون کو سیدھے طریقے سے بھی تو پکڑوا سکتی ہو
24:09پھر اتنا گھما پھر آکے کیوں
24:11میں اسے اپنی آسانی سے نہیں چھوڑ سکتی
24:15اس نے نانا جان کی آخری خواہش کے نام جو جو کچھ کیا ہے
24:19میں آسانی سے کیسے جانے تو
24:22میری باری ہے
24:24اور یہی میرا بتلا ہوگا زریون سے
24:27بسے اس کا ایک بندہ راشد ہمارے تک پہنچ گیا ہے
24:30چلدی سب اگل دے گا
24:32ٹھیک ہے
24:33پھر میں تب تک ٹاکس آرڈٹ والوں کو تو روکوں
24:36اب جو کچھ نکلوایا ہے وہ واپس بھی تو لینا ہے
24:39سب میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں
24:42واپس
25:00تمہیں پتا ہے
25:05کیا ہوا
25:06وہ رہا نا زریون سے شادی کرنے لگی ہے
25:09کیا
25:12تم تو خالہ کی طرف گئی تھی تمہیں کیسے پتا
25:16ہاں خالہ کی طرف ہی گئی تھی
25:19پاپسی پہ میرے زریون کو دیکھا تو سوچا جا کے اسے پوچھوں
25:21پوچھوں اس سے کہ اس نے جو کچھ بھی ہمارے ساتھ کیا ہے اس کے بیچھے بجا کیا تھی
25:26اور ساتھ ہی دیکھا یہ بھی رہا اس کے ساتھ تھی
25:29اسے بہت بتویزی سے بات کیا ہے اس نے
25:32میری آنکھوں کے سامنے اس کا ہاتھ پکڑ کے مجھے کہتی ہے کہ میں بطول کے حق پر ڈاکہ ڈال
25:36گی
25:36جمہاری باتوں میں آگے میں نے اپنی بیٹی کا نوخصان تو کر دیا تھا آسیا
25:43لیکن میں رہا کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دوں گا
25:45یہ یاد رکھنا
25:47ڈاکہ
25:49کیسا ڈاکہ
25:51ڈاکہ تو میں نے ڈالا ہے
25:53تادا جان نے
25:55زریون کے لیے رہا کو پسند کیا تھا مجھے نہیں
25:59میں نے چھینے زریون کو رہا سے
26:03رہا تو وہی لے رہی نا جو اس کا حق تھا
26:06یہ تم کیا فضون باتیں کر رہی ہو
26:09ماما زریون رہا سے شادی کرتا ہے
26:10یا کسی اور سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
26:14کیونکہ مجھے اب زریون کے ساتھ رہنا ہی نہیں
26:18میں سے اللہ بھوجاؤں گی
26:45ایلو ارمان
26:50فرق پڑتا ہے مجھے
26:52پڑتا ہے فرق
26:55پہوپت کی تھی میں سے لیوں
26:58تم نے مجھے توڑ دیا
27:19مازی کو یاد کر کے رو رہی
27:26میں اندر سے ٹوٹ چکی ہو ارمان
27:33میرا مازی راہ کے مستقبل کو داؤ پہ لگا رہا ہے
27:38چی کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میں کیا کروں
27:43کیا کہنا چاہ رہی ہو
27:55آپ تو رہا کے سب سے زیادہ قریب تھے
27:57آپ اسے سمجھائیں
28:03وہ اپنے ساتھ غلط کر رہی ہے
28:06اب وہ زریون سے شادی کرنے چاہ رہی ہے ارمان
28:10تم
28:11اس دن کی رہا کی کی گئی باتوں کو بہت سیریس لے رہی ہو
28:18ماما ملی تھی اس دن رہا سے ہر زریون سے
28:25رہا نے خود بتا ہے ماما کو
28:29اور آپ جانتے ہیں جب راگ
28:31ماما سے کچھ کہتی ہے تو وہ کر کے دکھاتی ہے
28:37ماما اور رہا کی ڈسلک تو آپ اچھے سے جانتے ہیں
28:46ارمان
28:48میں جانتی ہوں کہ رہا
28:50رہا صرف آپ کی دوست نہیں
28:52آپ اس سے محبت بھی کرتے تھے
28:56آپ نے کبھی کہا نہیں لیکن
28:58میں جانتی ہوں
29:02آپ کی آنکھیں آپ کا دھیان ہمیشہ رہا کی طرف رہا ہے
29:08آپ اسے سمجھائیں
29:11روک کے اسے وہ بہت خلط کر رہی ہے
29:16وہ زریون جیسے شادیرستان کے جار میں پھسنے جاتی ہے
29:20اسے بچا لیں ارمان
29:21بچا لوں گا
29:27تم پریشان نہ تو
29:30میں سب دیکھ لوں گا
30:00موسیقی
30:08ڈیڈ
30:09کیا پیکنگ کر رہے ہیں کہاں جا رہے ہیں آپ
30:12تھگ گیا ہوں میں
30:15تمہاری پریشانی دیکھ کے
30:16یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ ہمیں یہاں سے نکل جانا چاہیے
30:22ڈیڈ آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں سب ٹھیک ہے
30:26آپ
30:28آپ کی نہیں سنو
30:32یہ ارمان ہماری پیچھے کیوں پڑ گیا ہے
30:34کتنے ہوتل بدل چکے ہم
30:37بھور ہو گیا ہوں میں
30:39باہر کے اکاؤنٹس بھی ایکٹیو نہیں ہو رہے ہیں
30:41اتنا پریشان تمہیں یوکے میں نہیں ہوا تھا
30:47کوئی لطیفہ سنایا ہے میں نے
30:49ہس کیوں رہا تم
30:50نہیں آپ نے کوئی لطیفہ نہیں سنایا
30:54لیکن ڈیڈ میرے پاس آپ کیلئے دو گنیوز ہیں
30:58پہلیاں کیوں مجھ مارے بتاؤ کیا بات ہے
31:02تارہ آنٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی
31:06کیا
31:10تارہ مر گئی کب
31:12تارہ یہ تو نہیں پتا لیکن دوسری گوڈ نیوز جو ہے وہ سن کے آپ خوش ہو جائیں گے
31:17رہا نے آنٹی کے سامنے یہ قبول لیا ہے کہ وہ مجھ سے شادی کریں گے
31:23کیا یہ کم ہوا؟
31:25بچ تارہ ہو گیا
31:27اب رہا ہماری ڈھال بن جائے گی اور ہمیں یہ میدان چھوڑ کے جانے کی ضرورت ہی نہیں ہے کیونکہ
31:32اب تو اتنا بڑا تماشا لگنے والا ہے
31:40دو ہاتھیوں کی لڑائی ہوگی اور ہمارا فائدہ ہوگا
31:44اب کیا فائدہ؟
31:46تارہ تو مر گئی
31:48اے ڈائڈ تارہ آنٹی نہیں رہی تو کیا ہو گیا رہا تو ہے نا
31:52وہ بنے گی ہماری ڈھال
31:54اور ویسے بھی ہم نے اب تک پکڑے جانا ہوتا تو پھنچ چکے نہیں ہوتے
31:57دریون
32:01دیکھ لو
32:03اس دفعہ واقعی نہ بھز جائیں رہا ہے سامنے
32:07کچھ نہیں ہوگا ڈائڈ
32:09رہا میری ڈھال بنے گی آپ کی ڈھال بنے گی وہ ہماری سائٹ پہ اور ویسے بھی اب رہا کا
32:13ہے کون
32:14اکیلی تو ہے وہ
32:16نارمان اس کے ساتھ ہے
32:18نہ ہی کوئی اور
32:20آپ پہ کرنا چاہے
32:22اور ویسے بھی آپ کا اصل بدلہ تو کبھیر انکل سے ہے نا
32:26جن کی وجہ سے تارہ آنٹی نے آپ کو ٹکر آیا
32:29کبھی سوچا آپ نے
32:31یہ بات میرے ذہن میں ہے
32:34پہلے کیوں نہیں آئی
32:37اسے یہ آپ کو بتائی ڈائڈ
32:38اب آپ پریشان نہ ہوں
32:40سب ٹھیک ہو جائے گا
32:42خود بھی ٹینشن نہ لیں
32:44اور مجھے بھی ٹینشن نہ لیں
32:46راہ ہماری سائٹ پہ
33:09ارمان
33:13پیٹا مجھے تم سے بات کرنی ہے
33:15جی کہیے
33:19آسیہ راہ سے ملی تھی
33:23جی بتایا بطول نہیں مجھے
33:26اور راہ کا نمبر نہیں لگ رہا ہے
33:29بے وقوفی کر رہی ہے وہ مجھے روکنا ہے اسے منع کرنا ہے
33:32اسے نمبر بند ہے اس کا
33:34اور اس وقت وہ کسی کی نہیں سنے گی
33:37خاص طور پر میری تو بالکل ہی نہیں
33:40حدیث صاحب ہم جذبات میں آکے جتنا اس کو روکنے کی کوشش کریں گے
33:44وہ مزید زد پہ اتر کے آئے گی
33:45پھر میں آپ ہی اور پاپا کو کیا جواب دوں گا
33:49ایک کام کریں گے میرا
33:51کہو
33:52کہ آپ کو مجھ پر اعتماد ہے
33:54یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے
33:55اعتماد ہے تب ہی تو تمہارے سامنے کھڑا
33:58بس ٹھیک ہے
34:00آپ بے فکر ہو جائے میں
34:02میں سب دیکھ لوں گا
34:04آپ بس راہا اور آفیس سے کچھ دن دور رہیے گا
34:08بھروسہ رکھیا مجھ پر
34:11ٹھیک ہے بیٹا
34:26کیا کرنے جا رہی ہو رہا
34:27تمہیں پوری دنیا میں صرف ضریور نہیں ملا تھا
34:30کیا بے وکوف لڑکی
34:32تمہیں کیسے سمجھاؤں میں
34:35کیا بات ہے ارمان
34:37کس سے باتیں کر رہے ہو کیلے میں
34:39بڑھ پڑھا رہے ہو
34:40بے وکوفی کرنے جاری ہے نہیں آپ کی لادلی
34:43روک لیں اسے
34:44کیا مطلب
34:46پہلیاں کیوں بجھا رہے ہو
34:47سیدھی سیدھی بتاؤ
34:50راہا زریون سے شادی کرنے جاری ہے
34:52کیا
34:54مجھے اور بطول کو ایک ساتھ دیکھ کے پتہ نہیں
34:56کیا مس انڈرسٹینڈنگ پیدا ہوگی
34:57اس کے دماغ میں امی بلیز اسے روکیں
35:00ایک منٹ پہلے مجھے یہ بتاؤ
35:02تو تمہیں کس نے بتا ہی یہ بات
35:03بطول لیں
35:05اور ابھی عدیل صاحب نے بھی مجھے یہی کہا ہے
35:07کہ وہ یہ حرکت کرنے جاری ہے
35:09پلیز اسے کال کریں امی اور
35:11ایک کام کرو
35:11فون میں لاؤ سرا اسے جلدی
35:13میری کہاں سنے گی امی
35:15وہ میرا تو فون بھی نہیں اٹھا رہی
35:16پلیز آپ کال کریں
35:30جانب پی
35:39ہلو زینب بھی کیسے آپ
35:42ہام رہا
35:43میں تو ٹھیک ہوں بٹا
35:45لیکن
35:46تم یہ کیا کرنے جا رہی ہو
35:49مطلب آپ کو خبر پہنچ گئی
35:53بٹا
35:54میری جان
35:55تم ذریون سے شادی نہیں کر سکتی
35:58کیوں نہ کروں میں یہ
36:01اور آپ مجھے کیسے روک سکتی ہیں
36:04آپ نے تو مجھے یہ تک نہیں بتایا
36:05کہ جس عورت نے مجھے اور میری ماں کو
36:07رات کے اندھیرے میں گھر سے باہر نکالا تھا
36:08آپ نے اس کو اپنے گھر میں پناہ دیویا
36:18رہا بٹا
36:21تمہارا غم اپنی جگہ
36:22تمہارا دکھ اپنی جگہ
36:24لیکن میں نے تو یہ سب کچھ
36:26عدیل بھائی کے لئے کیا ہے نا
36:27ہاں تو ٹھیک ہے میں آپ کو نہیں روک رہی
36:29میں آپ کو روک بھی کیسے سکتے ہیں
36:31آپ اپنی بھائی کی محبت میں
36:33ان کی بیٹی کو نا
36:34اپنی بھاو بھی بنا لیں
36:35مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
36:36ویسے بھی وہ دونوں ایک ساب گھومتا رہے ہیں
36:38لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دوں سینب بھی
36:40باتول کو بھاو بنانے کے لئے
36:41آپ کو زریون سے طلاق کا انتظار کرنا پڑے گا
36:44لیکن مجھے زریون سے شادی کے لئے
36:45اس چیز کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
36:47اور پلیز
36:47آپ میرے اببو کو کال کر کے
36:49کوئی مشورے مت دیجئے گا
36:50کیونکہ ان کو میرے فیصلے سے
36:51کوئی اتراز نہیں ہے
36:52خدا حافظ
36:54بیٹے میری باپ
36:58I'm sorry زینب بھی
37:02مجھے پاتا ہے میری ٹون آپ کو
37:03اچھی نہیں لگی ہوگی
37:04لیکن میں کیا کر سکتی
37:08مجھے ایک اتنا پڑے گا
37:13معذرت چاہتا ہوں امی
37:16I'm sorry
37:18میری وجہ سے آپ کو یہ سب سننا پڑ
37:19نہیں بیٹا
37:22میں نہیں جانتی
37:24کہ رہا یہ سب کچھ کیوں کر رہی ہے
37:26لیکن ایک بات
37:27جو مجھے ڈر آ رہی ہے
37:29اس کی آواز میں زد ہے
37:33یہ کچھ کر گزرنے کی زد ہے
37:35اب وقت آگیا ہمی
37:38وقت آگیا ہمیرہ
37:39آپ کو سب سچ بتا دو
37:41وہ سچ
37:42جس کی وجہ سے ہے
37:43وہ مجھ سے دور رہی ہے
37:45نہیں ارمان
37:46دیکھو تم اب کچھ نہیں کرو گے
37:49جتنا تم نے کرنا تھا تم نے کر لیا
37:51اب تم وہ ہی کرو گے جو میں کہوں گی
37:55صرف ایک آخری کوشش کرنے دے مجھے امی
37:58میں جانتا ہوں مجھے کیا کرنے
38:01میرا آگ کو کسی قیمت پہ ذریعہ
38:03انکہ نہیں ہونے دوں گا
38:05تو ٹھیک ہے بیٹا
38:07اس سے پہلے تمہیں بطول کو
38:10اپنے اعتماد میں لینا ہوگا
38:12اور اس کے دل میں یہ جو
38:13نئی غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہے نا بیٹا
38:16انہیں صاف کرو
38:18ہمیں اگر راہا نے ایک قدم بڑھا لیا
38:20تو اسے کوئی واپس نہیں لا پائے گا
38:23اسے روکنا ضروری ہے
38:24میں رکھوں گا اسے
38:32تارہ تمہاری بیٹی تمہاری والی غلطی دورانے لگی
38:44ایسا نہیں ہو سکتا
38:47ایسا کسی صورت نہیں ہو سکتا
38:58زندگی ہے تو
39:01عاشقی ہے تو