00:00In immigration, in the place of the plural, in order to get the status of the population of the places,
00:10county-based categories,
00:14country-wide,
00:1710-20-30-20-30-60,
00:21this is a new way to get the emigrants in these liftold.
00:27سیاسی پناہ لینے والے اہل خانہ کو بلانا چاہے تو پہلے ورک ویزا لینا ہوگا
00:32برطانی حکومت نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے نظام میں نفسدی کے بعد بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں
00:37وزیر داخلہ شابانہ محمود نے امیگریشن پوریسی سے متعلق نئے مجوزہ قوانین پر پارلیمنٹ کو بریفنگ دی
00:45انہوں نے بتایا کہ برطانیہ میں قیام کے خواہش مند افراد کے لیے نئے قوانین تجویز کیے گئے ہیں
00:51جن کا مقصد برطانیہ کے مالی وسائل پر بوجھ کم کرنا ہے
00:55برطانیہ جانے والوں کی دو بنیادی کے نگریز ہیں جن میں ایک امیگریشن اور دوسری کسی سیاسی یا سماجی وجہ سے پناہ حاصل کرنا ہے
01:05نئے قوانین کے تحت امیگریشن کے بعد مستقل لہائش حاصل کرنے کے لیے مدت پانچ سال سے بہا کر دس سال کر دیئی ہے
01:13ان افراد کے لیے ضروری ہے کہ ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہ ہو وہ اے لیول میار کی انگریزی بولنے میں مہارت رکھتے ہو
01:21اور ان پر کوئی کرز نہ ہو
01:23نئے مجفزہ قوانین کے تحت ڈاکٹرز نرسوں اور صحب کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو کچھ استثناء دیا گیا ہے
01:32اس پیشیزم وابستہ افراد امیگریشن کے پانچ سال بعد مستقل لہائش کے لیے درخواست دے سکیں گے
01:37زیادہ آمدنی والے افراد کامیاب انٹرپینیورز اور انتہائی ذہین افراد امیگریشن کے تین سال بعد فاس ٹریک کے ذریعے مستقل لہائش حاصل کر سکیں گے
01:47سرکاری انداد پر انحصار کرنے والے امیگریشن کو مستقل رہائش بیس سال بعد ملے گی
01:53بشرت یہ کہ وہ قانونی طریقے سے آئے ہوں
01:57نئے مجفزہ قوانین کے تحت برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہش مندوں کو پانچ سال ملک میں رہنے کی اجازت کم کر کے تیس ماہ یعنی ڈھائی سال کر دی گئی ہے
02:07اگر حکام کوئی لگے گا کہ اب اسے اپنے ملک میں کوئی خطرہ نہیں تو اس شخص کو واپس بھیجوا دیا جائے گا
02:13پناہ کی درخواست مسترد ہونے پاس صرف ایک مرتبہ اپیل کا حق ہوگا
02:18اور اگر اپیل منظور نہ ہوئی تو درخواست گزار کو واپس اس کے ملک بھیجوا دیا جائے گا
02:24جبکہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کے اہل خانہ کو بلانے کے لیے بھی قوانین میں تبدیلیوں کی تجاویز ہیں
02:30مجفزہ تبدیلیوں کے تحت اب اگر یہ پناہ گزین پور پروٹیکشن یعنی سرکاری انداد کو چھوڑ کر اس رڈی ایورک ویزہ حاصل کرتے ہیں
02:38تو اسی صورت میں وہ اپنے اہل خانہ کو سپانسر کرنے کے اہل ہوں گے
02:42نیا قوانین کے تحت دو ہزار اکیس کے بعد برطانیہ جانے والے بیس لاچ سے زائد افراد متاثر ہوں گے
02:50جبکہ اس سے پہلے برطانیہ منتقل ہونے والے افراد پر یہ قوانین لاگو نہیں ہوں گے
02:54اب تک کے لیے اتنا ہی مدید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے لیلی پاکستان کے ساتھ
Comments