Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00دیکھیں نوجوانوں کے لیے سب سے بڑا پیغام یہ ہے
00:02کہ اللہ نے ہم سب کو صلاحیت دی
00:04ہمارے اندر کہ ہم کچھ بھی کر سکتے
00:06ہم اپنی بڑی خواب رکھیں
00:08اس خواب کے پیچھے جب جائیں
00:09ہار نہ مانیں
00:10کسی صورت معاشرے میں نائنصافی کو قبول لان کریں
00:14جب ایک ملک کے اوپر چور
00:16مسلط کیے جاتے ہیں
00:17اور قوم بھیڑ بکریوں کی طرح
00:19سو جاتی ہے
00:20وہ قوم خود خودکشی کر لیتی ہے
00:23اس قوم کا فیوچر ختم ہو جاتا ہے
00:25تو سب سے بڑی میں نوجوانوں کو یہ کہوں گا
00:28کہ پہلے تو بڑی خواب رکھیں
00:30خودداری پیدا کریں
00:31کبھی بھی آپ کو دنیا کے کسی اور ملک میں چلے جائیں گے
00:34آپ کو وہ عزت نہیں ملے گی جو اپنے ملک میں
00:36تو اپنے ملک کے لیے لڑے
00:38کبھی ہار نہ مانے
00:39اور کسی صورت ظلم اور نائنصافی
00:42یہ نہ ہو کہ آپ اس کا مقابلہ نہ کریں
00:44کیونکہ یہ ایک قوم کی موت
Be the first to comment
Add your comment

Recommended