Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00آپ نے دیکھا ہوگا کہ پنجاب کی تصویر اعلیٰ نے
00:04وزیر اعلیٰ میں نہیں کہوں گا اس کو وہ تصویر اعلیٰ ہے
00:08اس نے ابھی ایک میڈیا بریفنگ کی
00:11اور انہوں نے کہا کہ جی ہم نے پنجاب کو فتح کر دیا ہے
00:15ہم نے خیبر پختون خواہ میں جو سیڑ تھی وہ بھی جیت لی ہے
00:19تو میں ان کو یہ پیغام دیتا ہوں
00:21کہ آپ کا مقابلہ پنجاب میں مسلم اگنون کا مقابلہ مسلم اگنون کے ساتھ ہی تھا
00:27تحریک انصاف کو تو آپ نے سیاسی عمل سے باہر کر دیا تھا
00:31یا پھر تحریک انصاف کے جو لائک مائنڈڈ پارٹیز تھی چھوٹی پارٹیاں
00:36ان کو بھی آپ نے انتخابی عمل سے باہر کر دیا تھا
00:39تو نون کا مقابلہ نون سے ہی تھا
00:42اور جو آپ نے پنجاب میں ٹرن اوٹ دیکھا پانچ سے دس پرسنٹ
00:45یہی مسلم لیگ نون کا ووٹ پنجاب میں رہ گیا ہے
00:48انہوں نے ہمیشہ امپائروں کو ابنے ساتھ ملا کے کھیلا ہے
00:51اور کل اس کے مثال آپ نے دیکھا ہوگا کہ پنجاب میں انہوں نے امپائروں کو اپنے ساتھ ملا کے
00:57مسلم لیگ نون نے مسلم لیگ نون سے مقابلہ کر کے فرسٹ اور سیکنڈ آئے ہیں
01:02انہوں نے کہا کہ پنجاب میں یہ ریفرینڈم تھا
01:06تو ریفرینڈم تو ڈکٹیٹر کراتا ہے
01:08ریفرینڈم تو ڈکٹیٹر کا کام ہے
01:11ریفرینڈم تو زیاء الحق کا کام تھا
01:13ریفرینڈم تو جنرل پرویز مشرف کا کام تھا
01:16تو اس کی مائنڈ سیٹ آپ دیکھیں کہ وہ آج بھی ریفرینڈم پہ ان کا مائنڈ سیٹ
01:20اور وہ یہ سوچ بھی رہے ہیں
01:22اور وہ اپنے عمل سے بھی ثابت کر رہے ہیں
01:25کہ ان کا مائنڈ سیٹ وہی ہے
01:26اور یہ ریفرینڈم کا نام الیکشن کو دے رہے ہیں
01:28الیکشن جو ہے وہ ایک جمہوری عمل ہوتا ہے
01:30الیکشن میں لوگ ووڈ کاسٹ کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended