- 7 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00یار
00:01یہ رائٹ پہ کیوں نہیں جا رہا یار
00:03چو
00:04مائی لارڈ
00:06قسمت یہ خراب ہے
00:07یار
00:08اوہ حسن بھائی کا فون آ رہا ہے مر گئے
00:11حسن بھائی
00:13ہیلو
00:14جی بوس آپ جانتے تو ہیں کہ میں آپ کا
00:17کتنا اعترام کرتا ہوں کتنی تمیز سے پیش آتا ہوں
00:20ہاں اوکے
00:22بس ابھی پہنچ رہا ہوں
00:23جی وہ در حسن میں راستے میں ہوں
00:25ہاں بس فوراں پہنچ جاؤں گا
00:27میکسیمم دو منٹ لگیں گے آپ کو آواز تو آ رہی ہوگی
00:29ارے ذرا ہٹو راستہ دوں مجھے بھائی
00:32ہاں اوکے
00:33بس آ رہا ہوں بھائی
00:35بس بس پہنچ رہا ہوں آپ فکر ہی نہ کریں
00:37آپ جیسی فون رکھیں گے میں پہنچ جاؤں گا
00:39یار آبید یہ کیا کیا
00:41تم نے دو منٹ کا کیوں بولا تھی تیر میں کیسے پہنچ پاؤگے
00:44آہ
00:49مستر دیکھ کے چلیں
00:50معافی چاہتا ہوں معافی چاہتا ہوں مطرمہ
00:53لیکن دیکھ کر چلنے کی آپ کو ضرورت ہے
00:55کیا کہا آپ نے
00:57محترمہ
00:59شب نم نام ہے میرا
01:01خدا حافظ محترمہ
01:03کتنے مغرور ہیں یہ
01:05خیر چھوڑو انہیں
01:07میں آ گئی
01:21تیمور میری جان
01:23یہ بتاؤ کیسے ہو اب تم
01:24اب ٹھیک ہوں تھانک یو
01:26ارے بہت درد ہو رہا ہوگا نا تمہیں
01:28دعا ہے کہ تم جلدی ٹھیک ہو جاؤ
01:31تمہیں یاد ہے نا تیمور مجھے لٹریچر کا
01:33اسائنمنٹ ملا تھا
01:34تو میں نے یہ کچھ کتابیں ہیں جو لائبریری سے لے لی ہیں
01:37میرا مطلب ہے کہ جب تک
01:39تم یہاں پر ہو ان کتابوں کو پڑھ لینا
01:41لیکن میں پڑھ کے کیا کروں گا
01:43جان تم نے ہی تو کہا تھا تم لٹریچر میں میری مدد کروگے
01:46ویسے بھی تم تو یہاں فارغ لیٹے ہو
01:48تو ان ساری کتابوں کو پڑھ ڈالو
01:50ٹھیک ہے شبنم میں پڑھ دوں گا یہ سب
01:55تم ایک بات بتاؤ زرہ مجھے
01:57تمہیں لمبے بال زیادہ پسند ہے لڑکوں پر
02:00یا میرے جیسے بال زیادہ پسند ہے
02:01اوہ لمبے بال ان سے نفرت ہے مجھے
02:03لڑکوں پر لمبے بال اچھے نہیں لگتے
02:05مجھے تو بلکل چھوٹے بال پسند ہیں
02:08جیسے تمہارے ہیں جانو
02:09ہاں تو زرہ مجھے یہ بتائیں
02:12بقول آپ کے آپ کو چھوٹے بالوں والے مرد بہت پسند ہیں
02:16ویسے شبنم مجھے آپ کی اس بات سے حیرانگی بھی ہوئی ہے
02:19اب میں آپ کو بتاتی ہوں شبنم میڈم
02:21اس کے پیچھے کچھ ایسا ہے جو میں آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہوں
02:24اس لمبے بالوں والے لڑکے کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
02:27آہ برہان
02:29آہ کیا ہوا تمہیں
02:31یہ سب کیسے ہوا بتاؤ مجھے
02:33شبنم افسوس ہوا
02:35تمہاری باتیں سنکر دل ٹوٹ گیا میرا
02:38تمہیں لمبے بال پسند ہے
02:40اس لیے میں نے کبھی اپنے بال نہیں کٹھوا ہے
02:41جانتی ہو
02:42میرے بابا کتنا غصہ ہوا ہے مجھ پہ
02:44کہنچے لے کے میرے پیچھے بھاگتے تھے بال کاٹنے کے لیے
02:47ارے مجھے تو
02:48مجھے تو لمبے بال بہت زیادہ پسند ہے
02:51اور تم پہ تو لمبے بال بہت ہی اچھے لگتے ہیں
02:54مگر مجھے چھوٹے بال بھی بہت پسند ہے
02:57موٹ پہ ڈپینڈ کرتا ہے
02:58لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ مجھے لمبے بالوں سے نفرت ہے
03:01اور ویسے بھی یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
03:03میری مرضی
03:04کہ مجھے لمبے بال پسند ہے یا چھوٹے بال پسند ہے
03:06تم لوگ دیکھ رہے ہو نا کہ مجھے کس طریقے سے پسایا جا رہا ہے
03:10اور آپ آخر ہوتی کون ہے مجھ سے یہ سوال پوچھنے والی
03:17آپ مجھے خامکہ ہی پسا رہی ہیں
03:18مجھے پریشان کر رہی ہیں
03:20تم لوگ تو مجھے اچھی طرح سے جانتے ہو نا
03:24یعنی
03:25مجھ جیسی لڑکی دھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی
03:28ہے نا
03:28ٹھیک ہے
03:32یہیں پڑے رہو تم لوگ
03:34اب مجھ سے رابطہ مت کرنا
03:35اب بلاؤ گے بھی تو نہیں آؤں گی
03:38اب تو دیکھ لیا نا تم دونوں نے
03:45جو بھی تا سامنے آ گیا تم لوگوں کے
03:47اب کیوں داست سے خوش ہو جاؤ یار
03:49خوش ہونا چاہیے کیا
03:51ہاں بالکل اس کی اصلیہ جو تم دونوں کے سامنے آ گئی ہے
03:53وہ پاگل لڑکی تم دونوں کی جذبات کے ساتھ کھیل رہی تھی یار
03:56ایک بات سمجھاؤں گی تم دونوں کو میں
03:58اس کے لیے بلکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
04:00بلکہ تم لوگوں کو تو خوش ہونا چاہیے
04:01کہ شبنم سے جان چھوٹ گئی
04:03اور ویسے بھی ہم اپنی زندگی میں جیسا چاہتے ہیں
04:06ویسا بلکل بھی نہیں ہوتا
04:07میرا مطلب یہ ہے کہ ہم سوچتے کیا ہیں
04:09چاہتے کیا ہیں اور ہماری ساتھ ہوتا کیا ہے پتا نہیں
04:12تو اس لیے ہمیں چاہیے کہ
04:13جس انسان کو ہماری فکر نہیں
04:15تو اس کی فکر ہمیں بھی نہیں کرنی چاہیے
04:17کیونکہ ہم ان کے سامنے جتنا اچھا بنیں گے
04:19وہ ہماری فیلنگز کے ساتھ ہمیشہ کھیلتے رہیں گے
04:22کیونکہ ان کے لیے دنیا میں
04:23ہم سے بڑا بیوکوف اور کوئی نہیں
04:24لیکن اب ہم انہیں ایسا کرنے کا موقع نہیں دیں گے
04:27اور نہ ہی ہم ان کو اپنے ساتھ مزید
04:29برا کرنے دیں گے
04:30ہم نہیں کرنے دیں گے
04:32دوبارہ سے کہو
04:32نہیں کرنے دیں گے
04:34زبردست دوستوں
04:35مجھے تم دونوں سے یہی امید تھی
04:36پتہ ہے میں تو یہاں سے جاتے ہی
04:39سب سے پہلے اپنے یہ بال کٹواؤں گا
04:41اور میں اپنے بال بڑھاؤں گا
04:42اتنے لمبے بال ہوا کرتے تھے
04:44سچ بتاؤں تو چھوٹے بالوں میں سردی بھی بہت لگتی ہے مجھے
04:46صحیح کہا تم نے
04:47آدانہ شہر والے تو ہوتے ہی ایسے ہیں
04:49زبردست لاو ہاتھ دو مجھے
04:50پھر سے
04:51تو تم باز نہیں آئی نا
05:05یہ اندر کیا ہو رہا تھا
05:06کیا ہو رہا تھا
05:07ڈاکٹر سنان میری وجہ سے کسی کو نقصان تو نہیں پہنچا نا
05:10اور نہ ہی میرے ایسا کرنے سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے
05:12بلکہ میری وجہ سے تو ان دونوں کی زندگی میں دوبارہ خوشی آگئی ہے
05:15نینا تم نے دراصل
05:17کیا دراصل آپ کو مزید مجھ پر چیخنے کی بلکل بھی ضربت نہیں ہے
05:20کیونکہ آج کی دن کا کوٹہ پورا ہو گیا ہے آپ کا مجھ پر غصہ کرنے کا
05:23تم نے جو کچھ کیا وہ بہت اچھا کیا
05:26یہ کہنے والا تھا میں نینا
05:27میں کب چیخ رہا تھا
05:28میں تو پس نورمل بات کر رہا تھا
05:30ڈاکٹر نینا
05:35ہلو کیسی ہیں آپ
05:37ٹھیک ہوں تم سناوں
05:38میں بھی ٹھیک ہوں
05:39تینکیو
05:39مجھے ڈاکٹر موراد کو ایک آپریشن میں اسیس کرنا ہے اس لیے تھوڑا گھبراہ رہا ہوں
05:42گھبراہ آمد کے تو اچھی بات
05:43ڈاکٹر نینا کیسی ہیں آپ
05:45بلکل ٹھیک اپک
05:46ڈاکٹر نینا میں بہت شرمندہ ہوں
05:48آپ سے معافی مانگنا چاہتی ہوں
05:50یقین کیجئے جانبوجھ کے کچھ نہیں کیا میں نے
05:52ڈاکٹر سنان نے مجھ سے پوچھا تو
05:54میں نے بنا سوچا سمجھے انہیں بتا دیا
05:56تمہیں شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے اپک
05:59جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا
06:01اب کیا کر سکتے ہیں
06:02اوکے خدا حافظ
06:03خدا حافظ ڈاکٹر
06:05کیا بات ہے
06:08مجھے تم پہ فخر ہے اپک
06:09کہ تم نے ان سے بات کلیر کر لی
06:11خیر مجھے تھوڑا کام ہے بات میں ملتا ہوں
06:13ویسے مجھے یہ بتاؤ آج کے کھانے کا کیا ارادہ ہے
06:21کھانا تو تمہارے بغیر کھا نہیں سکتا میں
06:23کہاں جانا پسند کریں گے آئیلہ شاہب
06:25تمہارے ساتھ تو میں کہیں پر بھی جا سکتی ہوں
06:27تو بتاؤ کہاں چلنا ہے ہمیں
06:29سوچ لو پھر
06:31بازل
06:35شکر ہے کہ تم مل گئے
06:38مجھے تمہاری مدد چاہیے
06:40مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کروں
06:41بازل
06:43تم سن رہے ہو نا مجھے
06:44سن رہو سن رہو بولو
06:46یار وہ
06:48تم تو جانتے ہو کہ
06:50رات میں نینہ پر کافی غصہ تھا
06:51اور پھر صبح بھی میں نے اس کو سنا دی
06:54ابھی وہ کچھ دیر پہلے ملی تو میں اس سے
06:56ٹھیک سے بات کرنا چاہ رہا تھا لیکن اسے لگا کہ
06:57میں پھر سے اس پر چکھنے چلانے لگ جاؤں گا
06:59اب مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کروں
07:04کیا میں غلط ہوں تم ہی بتاؤ
07:05لیکن اس طرح کام چھوڑ کر کون جاتا ہے یار
07:07تم بلا وجہ چلائے تھے یار
07:09جانت سے پہلے اس نے مجھے کال کی تھی
07:11تمہیں بھی کی تم نے ریسیو نہیں کی
07:13اور تم مجھے اب بتا رہے ہو یہ سب کچھ
07:16صبح بتانے کوشش کر رہا تھا میں تمہیں
07:18تم نے بات سنی تھی میری
07:21اپنی ہواوں میں تھے
07:22آخر تمہیں غصہ کس بات کا ہے یار
07:25صرف یہ کہ وہ تمہارے کہنے پر رکی نہیں
07:27اور ڈیوٹی چھوڑ کر چلی گئے
07:29اس کے جانے سے کوئی نقصان ہوا تمہارا
07:32نہیں نا تو پھر
07:33ہاں لیکن وہ ہر بار کچھ نہ کچھ ایسا کرتی ہے
07:37کہ مجھے غصہ آ جاتا ہے یار میں کیا کروں
07:39دیکھو یہ تم دونوں کے آپس کی بات ہے
07:42اور تمہیں آپس میں بیٹ کی حل کرنی چاہے
07:45ہاسپریٹل کا ماحول خراب کرنا اچھی بات نہیں ہے
07:48پروفیشنل ہونے بھی کوئی چیز ہوتی ہے
07:50میرا خیال سے غلطی تمہاری ہے سنان
07:54تمہیں معافی مانگنی چاہیے
07:55ٹھیک ہے
07:56میں چاہ کر معافی مانگ لوں گا اس سے
07:59اور ہاں بازل
08:04تم کیا کہتے ہو
08:06وہ جیسی ہے مجھے ویسے ہی ایکسپٹ کر لینا چاہیے
08:08تمہارا اپنا خیال کیا ہے سنان
08:12سمجھ گیا تمہاری بات
08:16چلتا ہوں
08:17آجو آجو آجو آجو
08:21یار مجھے اپنے بھائی کے سامنے
08:24ایسے چورو کی طرح جھپنا بلکل اچھا نہیں لگا
08:26تو تمہیں جھپنا چاہیے بھی نہیں تھا
08:27ہمیں اسے بتا دینا چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کو لائک کرتے ہیں
08:30نہیں بتا سکتی یار
08:32پہلے اسے اپنے مسائل سے تو نکلنے دو
08:34ویسی بہت پریشان ہے
08:35لیکن I'm proud of you
08:37تم نے بہت اچھے سے سمجھایا میرے بھائی تو یار
08:39بس کرو یار
08:40بہت اچھا ڈراما کر رہی ہے ویسے وہ
08:43کیا
08:44کیسا ڈراما
08:47ڈراما کیسا ڈراما
08:49میں تو سنان کی بات کر رہی تھی تم جانتے تو اسے
08:51اسی کو تو جانتا ہوں بس
08:52تو پھر ہم چلیں کیا
08:56لیکن فری ہو جاؤ پہلے
08:57چلو میں آتی ہوں پھر بلکہ باہر ہی ملتی ہوں
09:00اوکے
09:01کیا حال ہے پک
09:06کیا ہو رہا ہے خوب محنت ہو رہی ہے لگتا ہے
09:08میں تو فلحال ڈاکٹر مراد کا ویٹ کر رہا ہوں
09:11تمہیں تو پتا ہی ہوگا کہ آج میں ان کو بہت امپورٹن آپریشن میں آسسٹ کرنے والا ہوں
09:15اور ویسے بھی میں سارے دن تمہا ہی طرح ان فائلوں میں علجنا نہیں چاہتا
09:19تم تو جانتی ہو مجھے
09:20کم آن ایپک غصہ تو نہیں کرو
09:24ٹھیک ہے میں آپریشن کے وقت ساری امپورٹن باتیں نوٹ کر لوں گا
09:27تم پریشان مت ہو میں تمہیں سب بتا دوں گا ٹھیک ہے
09:29علی
09:29مزاگ کر رہا تھا اچھا میں چلتا ہوں
09:31علی
09:42اسکیوز می
09:43علی
09:44رکو
09:45ارے رکو تو سہی
09:46ارے میرے پاس ٹائم نہیں ہوں
09:48آپریشن کے لیے دیر ہو رہی ہے
09:49مجھے بہت ضروری بات کرنی ہے
09:50علی میری بات تو سنو
09:51بات میں بات کرتے ہیں
09:52ایک بات مجھے بہت پریشان کری ہے جو تمہیں بتانا ضروری ہے
09:54کیا ہے بولو
09:57لیکن یہاں بتانا مناسب نہیں ہوگا
10:02اس کمرے میں چلتے ہیں
10:04چلو آرے
10:06اپک
10:07آؤ نا بتاتی ہوں تمہیں
10:09اپک کیا کر رہی ہو تم چابی تو مجھے جانا ہے
10:18پروفیسر مراد کو میں اسسٹ نہیں کروں گی
10:20تو تم بھی نہیں کروں گے
10:21اور اگر پھر بھی جانا چاہتے ہو
10:23تو چابی تو نہیں ملنے والی تمہیں
10:24لے سکتے ہو تو لے کی دکھاؤ
10:26یہ کس طرح کا بچپنا ہے اپے کیار
10:34ڈاکٹر آپ نے مجھے بلائیا
10:44ہاں میں نے سوچا لنچ بریک ہے
10:47تو کیوں نہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر کے
10:48کھا لیا جائے تو میں ویسے ہی بہت پسند ہے نا
10:50دیکھو
10:51چوکلیٹ فریور لے کر آیا ہوں تمہاری پسند کا
10:54اس کے لیے بہت شکریہ آپ کا
10:56مگر میں ڈائٹ پر ہوں
10:57ایک بار سوچ لو پھر
11:00تمہارا فیوریٹ فلیور ہے
11:02اور بہت فریش بھی ہے
11:03ٹرائے تو کر کے دیکھو
11:05ایک بار تم کھاؤ گی تو خود کو روک نہیں پاؤ گی
11:08ای بیٹھ یوں
11:08نہیں مجھے نہیں کھانا میں نے آپ کو کہا
11:11نہ کہ میں ڈائٹ پر ہوں
11:12اگر کچھ اور نہیں کہنا تو میں جاؤں
11:15نہیں نہیں کچھ خاص نہیں تم جا سکتی ہے
11:19جگہ تو بہت اچھی ہے یار
11:33کھانا بھی بہت مزیک ہے
11:35جب بھی میں اور نینہ پریشان ہوتے تھے
11:38تو ہمیشہ یہاں آتے تھے کھانا کھانے
11:39نینہ اور مجھے یہ جگہ بہت پسند ہے
11:41اور یہاں کا کھانا اس جگہ سے بھی زیادہ پسند ہے مجھے
11:45ویسے برا بھی لگ رہا ہے
11:52کاش نینہ اور سنان بھی ساتھ ہوتے
11:54تو کتنا مزہ آتا نا
11:56سنان کو ایسا لگتا ہے کہ
11:59آبی دھی نینہ کا بوائی فرین ہے
12:01مجھے تو سنان پہ حیرت ہو رہی ہے
12:03کہ وہ اتنا بیوقوف کیسے ہو سکتا ہے
12:05آخر اظہار کیوں نہیں کرتا وہ
12:06ایکچلی مردوں کو یہ بات سمجھنے میں
12:09تھوڑا وقت لگتا ہے
12:11میرا ساتھی تجربہ ہے
12:13شکر ہے یہ بات تمہیں سمجھ میں تو آئی
12:17وہ تمہیں دیکھ رہے ہیں میٹھا
12:25حسن بھائی آپ کو تو سلوٹ کرنا چاہیے
12:35جانتے ہیں کیوں؟
12:37کیونکہ آپ جیسے گینگسٹر اس دنیا میں بہت ہی کم ہیں
12:40کیونکہ دونوں چیزوں کا کامبینیشن ہونا بہت ہی مشکل ہوتا ہے
12:43اور آپ ہمیشہ کپڑے بھی وقت کی مناسبت سے پہنتے ہیں
12:46اور اس وقت جو آپ نے جیکٹ کندوں پر جس طرح ڈالی ہوئی ہے
12:49وہ آپ کی پرسنالیٹی کو ڈیفائن کرتا ہے
12:52ایسا لگتا ہے کہ ایک بہت ہی خطرناک اور شاتر ڈان بیٹھا ہوا ہے
12:56لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ایک نئے ہر سٹیلس کی ضرورت ہے
12:59حسن بھائی کام کر دیا میں نے
13:10میں نے اسے بیرل میں ڈال کے بیچ سمندر میں پھیک دیا ہے
13:14اب کسی کی ہمت نہیں ہوگی
13:17کہ وہ حسن بھائی سے آ کر ریشٹران چھیننے کی بات کرے
13:20کیا؟
13:22اس کو سمندر میں پھیک دیا کیا؟
13:24حسن بھائی نے تم سے کیا کہا تھا تم بھول گئے کیا؟
13:26حسن بھائی نے کہا تھا کہ اس پر نظر رکھو اسے ایک اور موقع دو
13:29حسن بھائی جو آرڈر آپ نے دیا تھا اس کو وہ سننا چاہیے تھا
13:32ایسے اسو لے جا کے سمندر میں نہیں پھیکنا چاہیے تھا
13:34ہاں میں نے دیا تھا لیکن سوچا کیوں دے رہا ہوں میں؟
13:37اسی لئے میں نے محمود سے کہا سمندر میں پھیک دو اسے
13:40اس دنیا میں نرم دل لوگوں کی کوئی جگہ نہیں آبید
13:43زندہ رہنے کے لئے سنگ دل ہونا پڑتا ہے
13:45کیا واقعی تم نے محمود اسے سمندر میں پھیک دیا؟
13:50اس طرح تو وہ مر گیا ہوگا؟
13:51اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے آبید
13:53ظاہر ہے مر گیا ہوگا؟
13:55تمہیں اتنے فکر کیوں ہو رہی ہے اس کی؟
13:57بکپاس بند کرو اور چلو
13:58ایک بہت امپورٹنٹ میٹنگ کے لیے ہمیں ریسٹورنٹ جانا ہے
14:01چلو آ جاؤ
14:02وہ تو ٹھیک ہے بھائی مگر ایک دفعہ تو پوچھ لیا ہوتا
14:06کچھ سوچ لیا ہوتا کچھ سمجھ لیا ہوتا
14:08ایک دم ہی فیصلہ کر لیا
14:09ہو سکتا ہے اس کی آنٹی اس کی انکل اس کے گھر والے اس کے لیے پریشان ہو
14:12اسے جان سے ماننے کی کیا ضرورت تھی بچارے کو
14:15سمیہ دیر
14:19تیمور اور برحان کو ڈسچارج کرنا ہے آج
14:21پلیز یہ کام کر دو گی میرا
14:23جی ٹھیک ہے کر دیتی ہوں میں
14:25میں فورا نہیں جسٹارج پیبر منوا دیتی ہوں
14:28تاکہ وہ جلد سے جلد کھر چلے جائیں
14:30ہنہ صاحبہ
14:34کتی دفعہ کہا ہے آپ سے یہاں بار بار نہ آیا کریں
14:37آپ کو یہ بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی
14:38کیا میں پانگلوں کی تاہ سمجھاتی جاؤں گی
14:40ارے نہیں سمجھیا
14:42ماملہ کچھ اور ہے
14:43ذرا بات سنو میری
14:44آہ
14:50یہ نا آپ بھی نا
14:53میری بات سنیں
14:54کامرہ نمبر دس میں چلی جائے آپ
14:55آپ وہیں رکھیں میں ملک کو فارم بھیجتی ہوں
14:57مگر یہ راز رکھتا
14:58پوری کی پوری پاگل ہے یہ تو یار
15:06آج تو میرے بغیر کہے
15:16تم دونوں پیچھے چل رہے ہو
15:18کیونکہ میں حسن بھائی کے ساتھ ہو نا
15:19دیکھو بیٹا مجھے تم پر بھروسہ ہے
15:22اور نینہ بھی بہت پسند آئی مجھے
15:24اور میں چاہتا ہوں کہ تمہاری شادی جلدی ہو جائے
15:27اور جب شادی ہی کرنی ہے
15:29تو انتظار کس بات کا
15:30اور شادی کے بعد یہ پوری جگہ تم سمحال ہوگے
15:34بہت خوش قسمت ہو تم
15:36کیونکہ آج تک میں نے کسی کو یہ جگہ سمحالنے کے لیے نہیں کہا
15:39اب اس طرح سے کیا دیکھ رہو مجھے
15:42کیا میں تمہارا کچھ نہیں لگتا
15:43دیکھو تم ہمارے ساتھ ہو
15:44تو ہماری فیملی کا حصہ ہو
15:46بلکہ بیٹے ہو میرے
15:47ہمیشہ میرے ساتھ رہنا عابد
15:50حسن بھائی میں کہوں تو آپ سے کیا کہوں
15:52جو اعتماد اور بھروسہ آپ نے مجھ پکیا ہے
15:55اس کے لیے میں بہت شکر گزار ہوں
15:56اچھا اگر آپ مجھے اجازت دیں
15:58تو یہ بات میں نینہ کو فوراں بتانا چاہتا ہوں
16:00بہت جذباتی ہو تم
16:02ٹھیک ہے
16:03جا کے خود سناو سے یہ خوش خبری
16:05شکریہ بھائی
16:06بس ٹھیک ہے جا سکتے ہو تم
16:08سنا نہیں کیا تم لوگوں نے
16:13یہ اب میری جگہ ہے
16:14چلو ہٹو میرے راستے سے
16:15یار عابد
16:17اب تمہیں نینہ کو شادی کے لیے منانا ہوگا
16:19کیونکہ حسن بھائی شادی کا لائکی چھوڑیں گے ہماری
16:22ہاں یہ بھی
16:23تو ہو سکتا ہے کہ میں ان سے کہہ دوں
16:25کہ اس سے کوئی مجھ سے بھی زیادہ ہینسوم ڈاکٹر مل گیا ہے
16:29جس سے وہ شادی کرنا چاہتی ہے
16:30اس وجہ سے وہ مجھ سے شادی نہیں کر سکتی
16:32اس کے علاوہ کیا ریزن ہو سکتا ہے
16:34اگر سوچوں تو موت ہی موت ہے ہر طرف
16:37ورنہ یہ جگہ تو جائے گی جائے گی
16:39اور زندگی بھی جائے گی ساتھ میں
16:40اوف عابد اب تمہیں اپنا دماغ استعمال کرنا ہوگا
16:43لیکن کیا تمہیں کوئی نہ کوئی
16:45سولیڈ ریزن نکالنا ہوگا
16:46اس شادی سے بچنے کے لیے
16:47چلو نینہ سے بات کرتا ہوں
16:49ہاں اوکے
16:50آم مالک
16:55ہاں
16:57آم مالک
16:58یہ بتاؤ کیسے ہو تم
16:59ٹھیک
17:02ہریت ہے تمہیا
17:03سب خیریت ہے
17:05خیریت ہے سب
17:05مالک تم سے ایک کام تھا وہ
17:08روم نمبر دسکرشاہ ایک ٹی وی خراب ہو گیا
17:10تم جا کے چیک کرلو نا
17:11یار سمجھے ٹائم نہیں ہے
17:12میں بھی چیک نہیں کر سکتا
17:13مالک
17:14ہاں
17:14کیسی بات کر رہے ہو تمہارے علاوہ یہ کام کوئی نہیں کر سکتا
17:17کیونکہ تمہاری جو قابلیت ہے نا
17:19وہ کسی اور میں نہیں
17:20ہم
17:20کبھی کبھی انسان کی قابلیت اسی کے گلے پڑے جاتی ہے
17:24مالک
17:24اچھا ٹھیک ہے پھر تم یہ فائلیں پکڑو
17:26اوکے
17:26میں ہاں جا کے دیکھتا ہوں کہ کیا مسلا ہے
17:29جلدی سے جاؤ
17:30all the best
17:31ہنہ
17:44تم یہاں پر کیا کر رہی ہو
17:46مالک
17:48میرے منگیت ہے
17:49تمہارے لیے ایک سرپرائز ہے
17:51اب کونتا سرپرائز ہے
17:53مالک
17:54تم دیکھو گے تو تمہاری آنکھیں پھٹی کے پھٹی رہ جائیں گے
17:56ہنہ نہیں کرو
17:57یہ کیا تماشا ہے
17:58مالک
18:02آنکھیں کھولو
18:03میں نہیں کھولوں گا
18:04کبھی نہیں
18:05چلو آنکھیں کھولو
18:06مجھے زیادہ غصہ مت دلاؤ
18:07ٹھیک ہے
18:08یہ تو بہت زبردست ہے
18:16یہ سب تمہارے لیے
18:17ہنہ کیا یہ تب میں کھا تکتا ہوں
18:20ہاں ہاں ضرور
18:21میرے خیال سے آپریشن تو شروع ہو گیا ہوگا
18:38دروازہ کھول رہی ہوں میں
18:41دروازہ کھول رہی ہوں میں
18:41آلی
18:49کہاں گھوم ہو تم
18:50پروفیسر مراد اپریشن سے پہلے تمہیں بہت دونڈ رہے تھے
18:53انہیں بہت غصہ ہے تم پر سمجھے
18:55سیزا کے لیے تیار ہو جاؤ
18:57وہ
18:58اپک والی سیزا دیں گے شاید
19:00سینار
19:15تمہیں یہ کرنا ہی ہوگا
19:16آپ کھول کریں
19:17سینار
19:19نینا
19:22کیسے ہو تم
19:24کیوں مجھے کیا ہونے
19:27ایک چلی
19:28ملک
19:31ملک
19:32ملک
19:32ملک
19:32کہاں آئے مجھے نظر نہیں آرہا
19:34ابھی تو یہی تھے
19:35شاید کہیں گئے ہوں گے
19:36دو تین منٹ میں آ جائیں گے
19:37نینا
19:38مجھے تم سے کچھ ضروری
19:40ڈاکٹر نینا
19:41ہر چیز کے لیے بہت شکریہ
19:43واقعی میں آپ کا شکریہ
19:44آپ نے ہمیں وہ شیطان لڑکی سے جو بچا لیا
19:46جی بالکل
19:47خودحافظ
19:48ٹھیک ہے تم لوگ جاؤ
19:49لیکن میری کہی ہوئی بات
19:51ہمیشہ یاد رکھنا تم دونوں ٹھیک ہے
19:52وہ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ
19:56مجھے تمہیں کچھ بتانا ہے
20:00اور وہ یہ ہے کہ
20:01میری جان
20:01میری پیاری
20:01میری ڈاکٹر
20:02کیسے ہو ڈاکٹر
20:04کیا حال ہے
20:05ٹھیک ہوں
20:06آبید ایک بات کہوں
20:09ہمیشہ کی طرح
20:10تمہارے آنے کی
20:11ٹائمنگ بلکل پرفیکٹ ہے
20:12لیکن وجہ بتاؤ آنے کی
20:13وجہ بھی بتا دوں گا میری جان
20:14لیکن مجھے ابھی ایک بات کرنی ہے
20:15کیا
20:16جب بھی تم لوگ بات کر رہے ہوتے ہیں
20:17اور میں آتا ہوں
20:18تو ڈاکٹر سنان کی شکل
20:19دیکھنے والی ہوتی ہے
20:20اور اگر
20:20تم یہ کیلکولیٹ کرنے
20:22بیٹ جاؤ
20:22کہ میں
20:23تمہارے کس قدر کام آتا ہوں
20:24اور جو جو چکر
20:25تم چلاتی ہو
20:26اس میں میں تمہاری
20:27کتنی مدد کرتا ہوں
20:28یہ میرا ذہن ہی ہے
20:29جو تمہارے ہمیشہ کام آتا ہے
20:31مگر تم مجھے
20:32فرگرانٹڈ لیتی رہتی ہو
20:33مگر اب تم مجھے
20:34فرگرانٹڈ نہیں لے پاؤ
20:35کی نینا میں نے
20:36ڈیسائیڈ کر لیا ہے
20:37وہ تو ٹھیک ہے
20:37لیکن مجھے تم یہ ساری بات
20:38ابھی کیوں بتا رہے ہو اس وقت
20:39اصل بات کیا ہے وہ بتاؤ
20:41ابھی جو بات میں نے تم سے کہی
20:42اس کے علاوہ دوسری بات بھی ہے
20:43میرے پاس تمہیں بتانے کے لیے
20:45آبید
20:45میں نے کہا نہ کہ
20:47جو بات ہے وہ بتاؤ مجھے
20:48میں شادی کرنا چاہتا ہوں تم سے
20:49کیا
20:49تم بلکل بھی پریشان مت ہو
20:51حسن بھائی سب کچھ سمال لیں گے
20:52انہوں نے مجھ سے کہا ہے
20:53کہ وہ ہماری شادی
20:54بڑی شان و شوقت سے کرائیں گے
20:55ہم دونوں ان کو بہت پسند آ گئے
20:57اور وہ چاہتے ہیں
20:57کہ میں ان کا بزنس پارٹنر بن جاؤ
20:59وہ مجھے بلکل
20:59اپنے بیٹے کی طرح ٹریٹ کرتے ہیں
21:01اور اپنے امپلوئیز سے بھی
21:02انہوں نے کہا ہے
21:03کہ آبید جو کہے گا وہ ہی ہوگا
21:04اور اگر انہیں
21:05ہمارے جھوٹ کا معلوم ہو گیا
21:06تو وہ ہم دونوں کو جان سے مارتے ہیں
21:08آبید یہ کیا خفضول باتیں کر رہے ہو تم یہاں
21:10میری بات غور سے سنو تم
21:11ابھی اسی وقت
21:12اپنے حسن بھائی کے پاس چلے جاؤ
21:13ان سے کہہ دو کہ
21:14نینا مجھ سے شادی نہیں کرے گی
21:16کسی اور سے کروانی ہے
21:16تو شاک سے کروا دیں
21:17ایسا سوچا بھی کیسے ہاں
21:19اگر تم نے مدد نہیں کی میری
21:21تو میں جا کے
21:21ڈاکٹر سنان کو سب کچھ بتا دوں گا
21:24بلیک میل کر رہے ہو تم مجھے
21:25آبید
21:26اگر تم سے شادی کر دی میں نے
21:27تو اس سارے ڈرامے کی
21:28اور سنان کی میری زندگی میں
21:29کیا انبیت رہ جائے گی
21:30حد ہوتی ہے یار
21:31مجھے پتا تھا یہ نہیں مانے کی
21:34جلدی سے کول سٹوریج میں
21:35جنگہ معلوم کرو میں آتھا ہوں
21:36نینہ
21:37نینہ
21:39آبید پلیز مجھے اکیلا چھوڑ دو یار
21:41ایک سگنیچے کرنے یار
21:42تو میں بس
21:43اور تمہیں کچھ بھی نہیں کرنا
21:44میں بتا رہا ہوں
21:44آبید مجھے غصہ مط دلا
21:45ورنڈا اس پین سے
21:46سائنگ کرنے کے بجائے میں
21:47تمہاری جان لے لوں گی
21:48میں تمہیں یورپ ہانی مون پہ
21:51بھی بھی لے جاؤں گا وعدہ
21:52کبھی نہیں مانتی یہ میری پات
21:55ویل
22:00بازل
22:01میں سنان سے آج ہمارے بارے میں
22:05بات کروں گی
22:05اچھی بات ہے
22:06ضرور
22:07آخر کار ہو ہی گیا
22:16مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
22:18ایلا
22:19سمیہ سنان کو مت بتانا
22:21اسے میں خود بتانا چاہتا ہوں
22:22ہاں نہیں بتاؤں گی
22:22بے فکر ہو جائیں آپ
22:23اے سمیہ
22:26ہلو نینا
22:44کیسی ہو
22:46کافی مسروف لگ رہی ہو
22:48ہاں بلکل
22:49کافی مسروف ہوں
22:50دیکھو
22:53میں تمہارے لئے کافی لکھ رہا ہوں
22:54لیکن
22:57مجھ پر گراہ مت دیں نا پلیس
22:58آپ بھی پی لیں
23:01ارے نینا
23:02اوف
23:02یار یہ ہمیشہ میرے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے
23:05سمجھ سے باہر ہے میری
23:06حسن بھائی
23:14میں نے اس کی منت سماجت کی
23:16اس کے پیروں میں پڑا
23:17یہ تک بتایا اسے
23:18کہ آپ ہماری شادی کروا رہے ہیں
23:20اور آپ ہی خرچہ اٹھائیں گے اس کا
23:21پھر بھی نہیں مانی یار
23:22آج کل
23:24لڑکیاں بہت مورڈرن ہو گئی ہیں بھائی
23:25انہیں شادی سرادہ کریئر کی پڑی ہوتی ہے
23:27مجھ جیسے آدمی پہ تو اسے فوراں بھروسہ کر لینا چاہیے
23:30جو اتنے عرصے سے اس کے ساتھ ہے
23:31اور جس نے کبھی ایک پیسہ تک نہیں مانگا
23:33میں نے یہ تک پوچھا کہ کوئی شرط ہے تو وہ بھی بتا دو
23:35بہادر ہوں جوان ہوں
23:37ناچتہ کمال ہوں
23:38گاتہ بے مثال ہوں
23:40بہت زدی ہے
23:42منع کر دیا اس نے
23:43حتیٰ کہ میں نے یہ بھی کہا
23:47ہنیمون پہ سب ساتھ جائیں گے ہم
23:48میں
23:49نینہ
23:50حسن بھائی اور
23:51اول کا بھابی
23:53مجھے تو حیرت ہو رہی ہے
23:56کہ تم اس کو منع نہیں پائے
23:58عابد
23:59تم ایک لڑکی کو شادی کے لیے قائل نہیں کر سکے
24:02تو کاروبار خاک سمح لگے
24:04خیر
24:05کچھ نہ کچھ کرتا ہوں تمہارے لیے
24:07پریشان مت ہو
24:08حسن بھائی جان
24:10یہ مسئلہ آپ سورف کریں گے تو کیسے کریں گے
24:15بس خدا کے لیے وہ سمندر والا سٹنٹ مت کیجئے گا پلیز
24:17کیونکہ مجھے اس سے بہت محبت ہے
24:19وہ مجھ سے شادی کے لیے راضی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
24:21مگر کوئی وائلنس نہیں چاہیے
24:23تانگیں کمال ہیں
24:35پینٹر نے واقعی ان گھوڑوں کو دیکھ کر صحیح پینٹنگ منائی ہے
24:39اور بہت پسند ہے مجھے
24:41بہت اچھی
24:43اچھا ٹھیک ہے بلیڈ ٹیس کی ریپورٹ بھی آج ہے تو مجھے بتا دینا
24:54یہ لے ہو گیا سکر
24:59نینا
24:59نینا
25:00ایک منٹ دے سکتیو پلیز
25:02کہیے ڈاکٹر چیکھنا ہے تو چیکھ سکتا ہے مجھ پر
25:08نہیں ایکشلی میں تم سے معاف ہی مانگنا چاہ رہا تھا
25:12ہاں نینا میں واقعی دل سے بہت شرمندہ ہوں
25:15مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگ رہا
25:16معاف کر دو مجھے پلیز
25:17صرف ایک بار
25:20اور تمہیں منانے کے لیے میں آج رات تمہیں ڈینر پر بھی لے جانا چاہتا ہوں
25:25پلیز مانچا اور ہاں کہہ دو
25:26سمندر کنارے بہت اچھا ہوٹیل ہے یقین کرو تمہیں بہت پسند آئے گا
25:30میں تمہیں ایڈریس میسیج کر دوں گا تم آٹھ بجے تک وہاں پہنچ جانا
25:34آج کی رات بہت خاص ہوگی میں سب کچھ بتل دوں گا
25:37اور شاید پھر ہمارے بیچ وہ سب نہ رہے
25:41میبی ایک نیا آغاز ہو
25:43نیا آغاز
25:45خیر
25:46اگر تم آوگی تو مجھے خوشی ہوگی
25:49میں انتظار کروں گا
25:51آج کی شام بہت خاص ہے
25:52لیکن اگر تم چاہو تو
25:56ہم سر فرسرف کولیگز بھی رہ سکتے ہیں
25:59چوائسی ہے
26:00چوائسی ہے
26:26موسیقی
26:30موسیقی
26:31موسیقی
26:43موسیقی
26:46موسیقی
26:55موسیقی
26:59ہیلو آپا
27:00کچھ خاص کام ہے کیا
27:04اچھا
27:05ٹھیک ہے ٹھیک ہے
27:06میں آج رات درہ لیٹ آؤں گا
27:07کیونکہ میں نینہ کے ساتھ
27:08ڈینر پر جا رہا ہوں
27:09ٹھیک ہے
27:10پھر ملتے ہیں
27:10خدا حافظ
27:11ہیلو میڈم
27:14مجھے ایک بہت ہی پیارا سا
27:15گلدستہ چاہیے
27:16جی ضرور
27:17ویسے کون ہے وہ کچھ نصیب
27:19جسے تم جیسا ہینڈسوم نڑکا پھول دے رہا ہے
27:21یہ لو یہ بہت پیارے ہیں
27:22نہیں نہیں
27:24یہ والے نہیں
27:24میں بتاتا ہوں آپ کو مجھے
27:26یہ والے پھول دیتے ہیں پلیس
27:28یہ لو
27:30یہ اسے ضرور پسند آئیں گے
27:32تینکیو ویڈ مچ
27:32یہ کافی ہے
27:36ہاں ہاں
27:36یہ کافی ہے میرے لیے
27:38بہت شکریہ
27:38اپنا خیال رکھئے گا
27:40اور آپ بھی
27:41آہ شکر ہے
27:47محبت کی ابتدا تو ہوئی دونوں کی
27:49آج وہ اچھے موڈ میں گھر آئے گا
27:51میرے خیال میں یہی صحیح وقت ہے اسے بتانے کا
27:53کیا کہتے ہو
27:53ہاں بلکل
27:54ہاں ٹھیک ہے پھر
27:56چلو تو پھر
27:57کیوں نہ ایسا کریں
27:59کہ مل کر کوئی رومینٹک سی مووی دیکھ لیں
28:01ایسے ایک اور آئیڈیا ہے
28:02وہ کیا
28:03ہورر مووی دیکھتے ہیں
28:04مزا آ جائے گا
28:05ڈر ہوگی تو نہیں نا تم
28:06آن بھی کر لو
28:11چلو دیکھتے ہیں
28:12ہلو
28:32ہاں اسطنبول میں ہوں میں
28:36ہاں کر لوں گی نینہ سے بات
28:39اور مل کر سب کچھ بتا دوں گی
28:42ابھی اس بارے میں کچھ نہیں جانتی وہ
28:45کچھ برا ہو اس کے ساتھ اس سے پہلی ہی بتا دوں گی میں
28:49ہاں بلکل
28:51سمجھ گئی میں
29:19سمجھ گئی میں
29:49سمجھ گئی میں
30:19اپنے خوابوں کے شہزادے سے
30:21ملنے چاہ رہی ہوں
30:22اس لیے آج کی دن
30:23تمہاری کوئی کال
30:24اٹینڈ کرنا پسند نہیں کروں گی میں
30:26اوکے
30:27آج کی دن ٹینشن نہیں چاہیے مجھے
30:58اس پہ کون آسکتا ہے
31:01ہلو بیٹا کیسیو
31:14نینہ کہاں رہ گئی ہو تم یار
31:29میں نے کہاں رہ گئی ہے تم یار
31:59حسن صاحب اگر برا نام آنے تو ایک بات کہوں گی وہ دراصل مجھے ایک بہت ضروری کام سے باہر جانا تھا
32:19ارے بھائی دلہن آبید نے بتایا مجھے کہ تم شادی نہیں کرنا چاہتی کیا یہ سچ ہے
32:24سی بالکل تو یہ سچ ہے
32:29تمہیں لگتا یہ اچھی بات ہے شادی کی ذمہ داری میری ہے
32:36تو ہم اس بارے میں آرام سے بیٹھ کر بات کریں گے
32:49موسیقی
32:51موسیقی
33:19موسیقی
33:29موسیقی