00:00foreign
00:30ڈرائی سیریز کا افتتاحی مارکہ پاکستان کے نام
00:34گرین چھٹ زمبابوے کے خلاف پانچ پکٹ سے کامیاب
00:37پنڈی میں ایک سورتالی سٹنز کا حدف چار گین پہلے حاصل کیا
00:40پاکستان کی ٹیم ڈگمگا کر سبھل گئی
00:43فخر زمانے چوالی سٹنز
00:44اسمان خان سینتیس سٹنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
00:47پاکستان کا ٹاپ فور دس اوور سے پہلے چون رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا
00:51سلمان آغا ایک اور بابر آزم کھاتا کھولے بغیر آؤٹ ہوئے
00:55اور خیبر پختون خوابے سیکیریٹی فورسز کی فتنہ خوارج کے خلاف کاروائیاں
01:04انتالیس دہشتگرد مارے گئے
01:06آئیس پی آر نے بتایا باجور میں آپریشن کے دوران دیارہ خوارج ہلاک ہوئے
01:09دہشتگردوں میں خوارج کا سرغنہ سجاد عرف ابو زرب ہی شامل
01:13بندو میں انٹیالیجنس بیسٹ آپریشن نے بارہ خوارج ہلاک
01:16بندو میں ہی دہشتگرد دیشی ساختہ بام نصف کرتے ہوئے ہلاک ہوا
01:20دیرہ اسماعیل خان نے سرغنہ عالم محسوس ہمیں دست خوارج ہلاک
01:24شمالی وزیرستان میں پانچ خوارج سیکیریٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے
01:28سلامتی کاؤنسل میں چرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
01:32غزہ میں بین الاقوامی فورس تائینات کی جائے گی
01:35حماس کو غیر مسلح کرنا اور عبوری حکومت کے قیام کے نقاط بھی شامل
01:39پاکستان نے قرارداد کے حمایت تردی چین اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا
01:44قرارداد کے حق میں پاکستان سمیہ تیرہ ملکوں نے ووٹ دیا
01:48صدر ٹرمپ کی قرارداد منظوری پر دنیا کو مبارک بار
01:51اپنے پیغام میں لکھا سلامتی کاؤنسل کا بورڈ آف پیس کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے
01:56بورڈ کی صدارت خود کروں گا
01:58ارکان کے نام سمیہ دیگر اہم اعلانات آئندہ ہفتے کیے جائیں گے
02:02یو این سیکیریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کا غزہ منصوبے کی منظوری کا خیر مقدم کہا
02:08سفارتی پیش رفت کو عملی اقدامات میں بدلنا ضروری ہے
02:11امریکی منصوبے کا دوسرا مرحلہ دو ریاستی حل کے لیے ضروری ہے
02:15پاکستان نے غزہ سے متعلق قرارداد کی منظوری خوشائن قرار دے دی
02:24سلامتی کاؤنسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب آسم افتخار نے ایک بار پھر
02:29آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا
02:32کہا فلسطینیوں کی مشکلات کا خاتمہ چاہتے ہیں
02:35اسی لیے پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتا ہے
02:39فلسطینی ریاست قائم ہو جس کا دار الحکومت القدس شریف ہو
02:43پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے
02:46مودی سازشوں میں مصروف ہے
02:55بھائی بھائی کو لڑانا چاہتا ہے
02:57مودی کو جنگ میں ہرایا تھا یہ سازش بھی ناکام بنائیں گے
03:01چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
03:04آزاد کشمیر حکومت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے
03:07وزیر آزم فیصل ممتاز راٹھور عوام میں جائیں
03:10ان کے دکھ درد سنیں
03:12مسائل حل کریں
03:13چھ ماہ کے امتحان کے بعد ہم عوامی منڈیٹس حکومت بنائیں گے
03:18فیصل راٹھور نے وزیر آزم آزاد کشمیر کی کرسی سنبھال لی
03:25وزیر آزم ہاؤس پہنچنے پر پولس کے چاک چوبن دستے نے سلامی پیش کی
03:29اس سے پہلے نو منتخب وزیر آزم نے حلف اٹھا لیا
03:32قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حلف لیا
03:36تقریب میں چیئیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
03:39فریال تالپور گورنر خیبر پختون خواب فیصل کریم کنڈی
03:42گورنر گلگت بلتستان اور دیگر اہنماؤں نے شرکت کی
03:46فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا
03:48مشکل دور میں یہ ذمہ داری نبھانا آسان کام نہیں
03:51پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے اس خابل سمجھا
04:02آئینی عدالت کے قیام کی حمایت نہیں کرتے
04:04کئی ملکوں میں آئینی عدالتیں آئین کی تشریح کرتی ہیں
04:07حکومت نے تمام سیاسی اور آئینی فیصلوں کا اختیار آئینی
04:10عدالت کو دے دیا ججز کا استفاہ ذاتی فیصلہ ہوتا ہے
04:14اچھے ججزوں کو مستعفی نہیں ہونا چاہیے
04:16چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کہتے ہیں
04:19وقت کے ساتھ سختیاں بڑھ رہی ہیں
04:21بانی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
04:23بشرا بی بی کے خلاف مہم افسوسناک ہے
04:26مضمون میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی مضمت کرتے ہیں
04:29ستائیسویں آئینی ترمین کے خلاف
04:39تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اتجاج
04:42پارلیمنٹ سے سپیم کورٹ اکریالی نکالی گئی
04:44انیس سو تہتر کی آئین کی آسل شکل بحال کرنے کا مطالبہ
04:48پی ٹی آئے سنی اتحاد کاؤنسل پشتون خواہ
04:50ملی عوامی پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی شرکت
04:53اصد قیسر کہتے ہیں جمعہ کو ملک بھر میں یومس سے ہم منائیں گے
04:57اگلے ہفتے پوری قومی قیادت سے مشاورت کر کے آئین کی بحالی کے لئے
05:01جامعہ لاح عمل بنائیں گے
05:02جے یو آئی میں کچھ لوگ ستائیسویں ترمین کے حامی تھے
05:11پارٹی رہنما نور عالم کا انکشاف
05:13اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے
05:15جے یو آئی رکنے اسمبلی نے بتایا
05:17پارٹی کو کہا تھا ستائیسویں ترمین کی مخالفت نہ کریں
05:20پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کچھ شرکان ترمین کے حق میں تھے
05:24ہمارے رہنما اپنے دل کی بات سننا چاہتے ہیں
05:27کلاوڈ فلیر میں تیکنیکی خرابی سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سرویس متاثر
05:36ہزاروں سارفین بڑے آن لائن پلیٹ فارم زیکس اور چیٹ جی ٹی پی تک رسائی سے محروم
05:41سپوٹی فائی اور کینوہ سمید دیگر پلیٹ فارمز تک رسائی بھی مشکل
05:44کلاوڈ فلیر نیٹ ورک ویب ٹریفک کا پانچ ماہ حصہ ہنڈل کرتا ہے
05:48کمپنی کا کہنا ہے کہ خرابی کے حل کے لیے اقدامات جاری ہے
05:51پاکستان ٹیری کمیونکیشن ایتھارٹی کا کہنا ہے
05:54بڑی عالمی خرابی کے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں
05:57پاکستان کا دورہ ختم کرنے کی دھمکی پر شرلنکن کپتان کے خلاف ایکشن کا امکان
06:07شرلنکن میڈیا کا کہنا ہے اسالنکہ کو کپتانی سے ہٹایا جا سکتا ہے
06:11اسالنکہ نے کھلاڑیوں کو دورہ چھوڑنے پر اکسایا
06:14شرلنکن بورڈ حکام اسالنکہ کے رویے پر حیرت زدہ ہوئے
06:18اسالنکہ کو جلد کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا
06:20وہ ٹرائی سیریز کا بھی حصہ نہیں وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں
06:24تابق کپتان ازر علی نے پی سی بی کے عدوں سے استفادے دیا
06:27ازر آئی نے بتایا ازر نے سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر نائنٹین کے معاملات سوپنے پر استفادے دیا
06:35ازر علی سیلیکشن کمیٹی کے رکن اور یوت ڈیولپمنٹ کے سربراہ کے عدے پر کام کر رہے تھے
06:40کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
06:49سبائی حکومت کا مزید الیکٹرک بسیں بھی لانے کا فیصلہ دیگر ازلا میں پیپلز بس سرویس کے نئے روٹ بھی شروع کیے جائیں گے
06:55سینئر سبائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ڈبل ڈیکر بس شارع فیصل پر چلیں گی
07:01ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں اگلے ہفتے پہنچنے کی توقع ہے
07:05سڑکوں سے شہری تکلیف میں ہیں
07:07تیزی سے کام ہو رہا ہے
07:09خواتین اور طالبات کو اسکوٹی چلانے کی تربیت دی جائے گی
07:20کراچی کے نیو ایم ای جنہ روڈ پر کار شورو روم پر فارنگ شورو مالکان کا دعویٰ ہے
07:25نامعلوم ملزمان نے پچاس لاکھ بھتہ نہ دینے پر فارنگ کی
07:28بھتے کی پرچی پر شورو مالکان کا احتجاج دکانے بند کر دیں
07:32وزیر خزانہ محمد اورنزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
07:43سیکرڈک منصوبے کی سیکیورٹی کے لیے چواسی کروڑ کی گرانٹ منظور
07:47اعلامیہ کے مطابق افسی بلوچستان کے ہلیکاپٹر کے پرزہ جات کے لیے
07:51دس کروڑ روپے اور ملکی دفاعی ضروریات کے پیش نظر پچاس ارب روپے کی گرانٹ منظور کی گئی
07:56پاس کو خاتم کرنے گندوں کے سٹاک کی مناجمنٹ کے لیے
07:59ایک کروڑ کی خصوصی گاری خریدنے کے لیے بھی گرانٹ کی منظوری کی گئی
08:03سمندر میں تیلو گیز کی تلاشترنے والی غیر ملکی کمپنیز کے لیے
08:06سہولتوں کی بھی منظوری دی گئی
08:18غزہ میں سردی میں بارش نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
08:22اسرائیلی پابندیوں کے باعث شیلتر اور بنیادی امدادی سوان غزہ پہنچ ہی نہیں پا رہا
08:27اقوام متحدہ اور امدادی داروں نے خبردار کیا ہے
08:30کہ خیموں اور عارضی پناہ گاہوں میں رہنے والے فلسطینی شدید موسم کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہے
08:35پندرہ لاکھ افراد شدید سرد موسم میں انتہائی خطرے سے دو چار ہیں
08:45امریکہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے فیفا پاس کا اعلان
08:49اوول آفس میں امریکی صدر کے ساتھ گفتگو میں
08:51فیفا کے صدر نے کہا ورلڈ کپ کھیلوں کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا
08:55صدر ٹرمپ نے کہا میچ کا ٹکٹ رکھنے والوں کے لیے نیا سسٹم متعرف کرا رہے ہیں
09:00جس کی بدولت ویزا اپوائنٹمنٹ جلد مل سکے گی
09:03امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے فیفا کا ٹکٹ ہونے کا مطلب ویزا ملنا نہیں ہے
Comments