Skip to playerSkip to main content
#saudiarabia #usa #donaldtrump #saudicrownprince #pti #BlackDay #Friday #pakistan #pmshehbazsharif #uspresident #donaldtrump #palestine #gaza #UNResolution #27thAmendment #Oppositionalliance #protestmovement #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

ECP announces local government elections in Islamabad

Militant reveals truth behind ‘Fitna al-Khawarij’, says group exploits religion to target youth

AJK Assembly removes Anwarul Haq, elects Faisal Mumtaz Rathore as PM

Federal Constitutional Court becomes functional as two more judges take oath

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالرہ
00:30امریکی صدر ٹرم کا اہم کردار ہے
00:32ابراہیمی محایدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں لیکن دو ریاستی حل بھی ضروری ہے
00:37چاہتے ہیں ایران سے اچھی ڈیل ہو اور خطے میں آمن ہو
00:41اسامہ بن لادن نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی
00:45سعودی ولیہت کا وائٹ ہاؤس پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا گیا
00:49امریکی فضائیہ نے سلامی دی
00:51صدر ٹرم نے ولیہت کو وائٹ ہاؤس کے مختلف حصوں کا دورہ کر آیا
01:00امریکی صدر ٹرم صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے
01:12ای بی سی کو فیک نیوز قرار دیا
01:14کہا خاندانی بزنس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
01:17خواہش ہے کہ میرا خاندان سعودی عرب کے ساتھ مزید بزنس کرے
01:20صدر ٹرم فلسطینی صحافی کے سوال پر حیران
01:22کہا اچھی پیش شرط ہے کہ فلسطینی صحافی بھی پریس کانفرنس میں موجود ہیں
01:26میں نے اور ولیہت نے کسی سوال پر پاوندی نہیں لگائی
01:30میں اور سعودی ولیہت نیند کم اور کام زیادہ کرتے ہیں
01:33ہمارے پاس ایسا صدر رہا ہے جس نے نیند کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
01:37ہمارا سابق صدر ہر جگہ سو جاتا تھا
01:40سارے ریکارڈ توڑ دیئے
01:41سلامتی کاؤنسل میں ٹرم کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
01:54غزہ میں بین الاقوامی فورس تائینات کی جائے گی
01:57حماس کو غیر مسلح کرنا اور عبوری حکومت کے قیام کے نکات بھی شامل
02:01پاکستان نے قرارداد کی حمایت کر دی
02:04چین اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا
02:06قرارداد کے حق میں پاکستان سمیہ تیرہ ملکوں نے ووٹ دیا
02:10صدر ٹرم کی قرارداد منظوری پر دنیا کو مبارک بار
02:13اپنے پیغام میں لکھا
02:15سلامتی کاؤنسل کا بورڈ آف پیس کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے
02:19بورڈ کی صدارت خود کروں گا
02:21ارکان کے نام سمیہ دیگر اہم اعلانات آئندہ ہفتے کیے جائیں گے
02:24یو این سیکیریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کا
02:27غزہ منصوبے کی منظوری کا خیر مقدم
02:30کہا سفارتی پیش رفت کو عملی اقدامات میں بدلنا ضروری ہے
02:34امریکی منصوبے کا دوسرا مرحلہ دو ریاستی حل کے لیے ضروری ہے
02:38فلسطینی ایتھارٹی کا غزہ سے متعلق قرارداد کا خیر مقدم
02:54حماس نے منصوبہ یک سر مسترد کر دیا
02:56فلسطینی وزیر خارجانے اقوام متحدہ کی قرارداد کو
03:00آمن کی راہ میں پہلا قدم قرار دیتے ہوئے کہا
03:02پہلا قدم ضروری تھا تاکہ جنگ بندی ہو اور آگے بڑھا جائے
03:06ٹرم کے منصوبے میں فلسطینی ریاست کے قیام کا مکمل خاکہ نہیں ہے
03:11امید ہے مسائل بعد میں تفسیر سے حل کیے جائیں گے
03:14حماس کا کہنا ہے قرارداد فلسطینیوں کے مطالبات اور حقوق کو پورا نہیں کرتی
03:18قرارداد غزہ پر بین ارقوامی سرپرستی مسلط کرتی ہے
03:21یہ اقدام اسرائیل کے ان ادھور آزائم کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا
03:26جسے وہ جنگ کے ذریعے حاصل کرنے میں ناکام رہا
03:28چین اور روس نے قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے کہا
03:32یہ دو ریاستی حل کے لیے پخت آزم کا عیادہ نہیں کر رہی ہے
03:35غزہ کسی اور کا نہیں فلسطینی عوام کا ہے
03:39قرارداد میں ان کی نمائندگی ہی نہیں
03:41پاکستان نے غزہ سے مطالق قرارداد کی منظوری خوشائن قرار دے دی
03:56سلامتی کانسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب آسم افتخار نے ایک بار پھر
04:01آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا
04:04کہا فلسطینیوں کی مشکلات کا خاتمہ چاہتے ہیں
04:07اسی لیے پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتا ہے
04:10فلسطینی ریاست قائم ہو جس کا دار الحکومت القدس شریف ہو
04:14پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے
04:17مودی سازشوں میں مصروف ہے
04:26بھائی بھائی کو لڑانا چاہتا ہے
04:28مودی کو جنگ میں ہرایا تھا یہ سازش بھی ناکام بنائیں گے
04:32چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
04:35آزاد کشمیر حکومت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے
04:38وزیر آزم فیصل ممتاز راٹھور عوام میں جائیں
04:42ان کے دکھ درد سنیں
04:43مسائل حل کریں
04:44شہوہ کے امتحان کے بعد ہم عوامی منڈیٹس حکومت بنائیں گے
04:48فیصل راٹھور نے وزیر آزم آزاد کشمیر کی کرسی سنبھال لی
04:56وزیر آزم ہاؤس پہنچنے پر پولس کے چاک چوبن دستے نے سلامی پیش کی
05:00اس سے پہلے نو منتخب وزیر آزم نے حلف اٹھا لیا
05:03قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حلف لیا
05:07تقریب میں چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو فریال تالپور
05:11گورنر خیبر پختون خواب فیصل کریم کنڈی
05:13گورنر گلگت بلتستان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
05:17فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا
05:19مشکل دور میں یہ ذمہ داری نبھانا آسان کام نہیں
05:22پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے اس قابل سمجھا
05:26ستائیسویں ترمیم کی روشنی میں جڈیشل کمیشن کی اثر نو
05:39تشکیل کر دی گئی چیف جسٹس یاہیہ افریدی سربراہ ہوں گے
05:42آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان جسٹس منیب اختر
05:46جسٹس حسن لزوی جسٹس آمیر فاروق وزیر قانون
05:49آزم نظیر تارر اور ایٹارنی جنرل کمیشن کے رکن ہوں گے
05:52حکومت اور آپوزیشن کے دو دو ارکان پارلیمنٹ بھی کمیشن کے رکن ہوں گے
05:56پاکستان بار کاؤنسل کا نامزد وکیل اور سپیکر قومی اسیمبلی کی نامزد کردہ خاتون کمیشن کے رکن ہوں گی
06:03سپریم جوڈیشل کاؤنسل کی بھی اثر نو تشکیل
06:05چیف جسٹس یاہیہ افریدی سربراہ جبکہ چیف جسٹس پر فاقی آئینی عدالت
06:10امین الدین خان دوسرے سینئر میمبر ہوں گے
06:12جسٹس منی بختر جسٹس حسن لزوی جسٹس جمال بندوخیل کاؤنسل کے رکن ہوں گے
06:17سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اثر نو تشکیل کردی گئی
06:21چیف جسٹس یاہیہ افریدی سربراہ جسٹس منی بختر اور جسٹس جمال بندوخیل میمبر ہوں گے
06:27آئینی عدالت کے قیام کے حمایت نہیں کرتے
06:41کئی ملکوں میں آئینی عدالت آئین کی تشریح کرتی ہیں
06:43حکومت نے تمام سیاسی اور آئینی فیصلوں کا اختیار آئینی عدالت کو دے دیا
06:47ججز کا استفاہ ذاتی فیصلہ ہوتا ہے
06:50اچھے جدوں کو مصطافی نہیں ہونا چاہیے
06:53چیرمنگ پی ٹی آئے بیریسٹر گوہر کہتے ہیں
06:55وقت کے ساتھ سختیاں بڑا رہی ہیں
06:58بانی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
07:00بچھرہ بی بی کے خلاف مہم افسوسناک ہے
07:02مضبون میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی مضمت کرتے ہیں
07:07ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظ پاکستان آکھ کا احتجاج
07:17پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک ریلی نکالی گئی
07:20انیس سو تہتر کے آئین کی اصل شکل بحال کرنے کا مطالبہ
07:23پی ٹی آئی، سننی اتحاد کاؤنسل، پشنخہ ملی عوامی پارٹی
07:27اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی شرکت
07:29اسرد قیسر کہتے ہیں جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاح منائیں گے
07:32اگلے ہفتے پوری قومی قیادت کے ساتھ مشاورت کر کے
07:36آئین کی بحالی کے لیے جامع لاحے عمل بنائیں گے
07:38جے یو آئی میں کچھ لوگ ستائیسویں ترمیم کے ہامی تھے
07:48پارٹی رہنما نور عالم خان کا انکشاف
07:50یاروائی نیوز کی خبر کی تذیق کرتے ہوئے
07:52جے یو آئی رکنے اسمبلی دے بتایا
07:54پارٹی کو کہا تھا ستائیسویں ترمیم کی مخالفت نہ کریں
07:57پالیمانی پارٹی اجلاس میں کچھ ارکان ترمیم کے حق میں تھے
08:01ہمارے رہنما اپنے دل کی بات سننا چاہتے ہیں
08:04مقامی حکومتوں سے مطالق ایم کی ترمیم نہ گزیر ہے
08:09یہ ضرور اٹھائیسویں ترمیم کے ساتھ منظور ہوگی
08:12ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا دعویٰ
08:16کہا ازلا کوئی اختیارات اور مسائل نہیں دیں گے
08:18تو پھر نائے صوبے کا مطالبہ کریں گے
08:20پی پی کے مرتضی وحاب کہتے ہیں
08:22مصطفیٰ کمال اس کی ٹوپی اس کے سر نہ کریں
08:25آرٹیکل ایک سو چالیس ایک اڈراک میں ذکر تک نہیں
08:28مصطفیٰ کمال سے کہوں گا
08:30لڑائی لڑائی معاف کریں
08:31مل کر کراچی کو صاف کریں
08:33حافظ نائیم الرحمان نے کہا
08:35پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم چالیس سال سے
08:38اتحادی اور شہری حقوق پر قابض رہے ہیں
08:40ایم کیو ایم کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے
08:43ان کو سیٹیں بھی مل گئیں اور مزارتیں بھی
08:55کل ادم ٹی ایل پی کے بانے آکاؤنٹس منجمیت
08:58اہدداروں کے سارے تیس عرب کے اساسے منجمیت
09:00فائننسر کے خلاف بھی مقدمات درج
09:02سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے پر
09:04بتیس مقدمات درج
09:05وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت
09:08اجلاس میں اہم فیصلے
09:09مریم نواز کا کامبنگ آپریشن
09:11مستقل جاری رکھنے کا حکم
09:13دیگر صوبوں میں کل ادم تنظیم کے خلاف
09:15کاروائی کے لیے وفاقی حکومت سے درخواست کا فیصل تھا
09:17پنجاب میں آئیمہ کرام کی
09:19بیاسی پیسد ریجسٹریشن مکمل
09:21وزیراعلا کا اظہار اتمنان
09:23کہا آئیمہ کرام نماز پڑھاتے ہیں
09:25نہیں چاہتے کہ وہ چندے کے لیے ہاتھ پھیلائیں
09:27پنجاب کے کسی شہر میں وال چوکنگ
09:29برداشت نہیں کی جائے گی
09:30سنوکہ اور وال کپ میں پاکستان کی شاندار فتح
09:41کوارٹر فائنل میں پاکستان کے
09:43عزد نے بھارت کے پنکچ ایڈوانی کو شکست دے دی
09:45سیمی فائنل میں پہنچ گئے
09:47عزد اقبال بیسٹ آف سیون کے مقابلے میں
09:50چار سفر سے کامیاب
09:51میچ کے اختیرم پر پاکستان اور بھارت کے
09:53کیوئسٹ کا ہینڈ شیپ گلے بھی ملے
09:56ٹرائی سیریز کا اختیرمی مارکہ
10:03پاکستان کے نام گرین چھٹس
10:05زمبابی کے خلاف بانچ پکٹ سے کامیاب
10:08پنڈی میں ایک سوٹالیس ٹرنس کا حدف
10:09چار گین پہلے حاصل کیا
10:11پاکستان کی ٹیم دگمگا کر سنبھل گئی
10:14فخر زمان نے چواریس ٹرنس
10:15عثمان خان سینتیس ٹرنس کی ناقابلے شکست
10:18ایننگز کھیلی پاکستان کا
10:19ٹاپ فور ڈس اوور سے پہلے چومن
10:21رنس پر آؤٹ ہو گیا تھا
10:23سلمان آغا ایک اور بابا رازم
10:25کھاتا کھولے بغیر آؤٹ ہوئے
10:27محمد نواز آل راونڈر کارکردنگی پر
10:29میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
10:42پاکستان کا دورہ ختم کرنے کی دھمکی پر
10:44سری لنکن کپتان کے خلاف
10:45ایکشن کا امکان
10:46سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے
10:48اسلانکہ کو کپتانی سے ہٹایا جا سکتا ہے
10:50اسلانکہ نے کھلاڑیوں کو دورہ چھوڑنے پر اکسایا
10:53اسلانکہ بورڈ حکام اسلانکہ کے رویے پر
10:55حیرت زدہ ہو گئے
10:56اسلانکہ کو جلد کپتانی سے ہٹایا جائے گا
11:00وہ ٹرائے سیریز کا بھی حصہ نہیں ہے
11:02وطن واپس روانہ ہو چکے
11:03کلاوڈ فلیر میں تیکنیکی خرابی سے
11:09دنیا بھر میں انٹرنیٹ سرویس متاثر
11:11ہزاروں سارفین بڑے آن لائن پلیٹ فارمز
11:14ایکس اور چیٹ جی پی ٹی تک رسائی سے محروم
11:16سپوٹی فائے اور کینوہ سمیں دیگر پلیٹ فارمز تک رسائی بھی مشکل
11:20کلاوڈ فلیر نیٹ ورک ویب ٹرافک کا پانچوہ حصہ ہنڈل کرتا ہے
11:25کمپنی کا کہنا ہے خرابی کے حل کے لیے اقنامات جاری ہیں
11:28پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایتھارٹی کا کہنا ہے
11:31بڑی عالمی خرابی کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں
11:34وزیر آزم سے امریکی سکھوں کی تنظیم کے صدر جسدیب سنگھ کی ملاقات
11:43پاکستانی نجاد امریکی کاروباری شخصیت ساجد تارال بھی موجود تھے
11:47وزیر آزم نے کہا پاکستان میں سکھوں کے بہت سے مقدس مذہبی مقامات ہیں
11:51دنیا بھر سے سکھ ورادری مذہبی رسومات کے لیے پاکستان آتی ہے
11:55سکھ ورادری کو ہر ممکن سہولیات فرہم کرنے کے لیے کوشہ ہیں
11:59جسدیب سنگھ نے سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی پر وزیر آزم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا
12:05بھارکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد
12:13بھارت کی عسکری اور سیاسی قیادت شدید دباؤ اور بوخلاہت کا شکار
12:17بھارتی آرمی چیف کا ایک اور متضاد بیان
12:20بھارتی آرمی چیف کا پہلے دعویٰ کہ پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا
12:25لیکن نگلے ہی لمحے کہا جنگ جیتنے کے لیے اسلحہ خریدنا پڑے گا
12:30بھارتی آرمی چیف پہلے دعویٰ کرتے ہیں پھر دفاعی کمزوریاں کھول کر رکھ دیتے ہیں
12:35اعترافات اور جالی دعویٰ بھارتی فوج کی ناکام دفاعی منصوبہ بندی کے ثبوت ہیں
12:41اسی او نے خطے میں معاشی خوشحالی کی بنیاد رکھی جو ہمارا مشترے کا حدف ہے
12:52اسی او کانفرنس کے انعقاد پر وزیر آزم روس کو مبارک بات دیتا ہوں
12:56نائب وزیر آزم اساگڈار کا اسی او سربارہان حکومت اجلاس سے خطاب
13:00اسی او رکن نمائندوں کی روسی صدر پیوٹنگ سے ملاقات
13:04نائب وزیر آزم اساگڈار بھی ملاقات میں موجود تھے
13:07اساگڈار کی جینی وزیر آزم لی چیونگ سے ملاقات ہوئی
13:10اسٹریٹیجک پارٹنرشپ پر اتفاق
13:12دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا
13:14دونوں رہنماوں کا آئندہ بھی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق
13:17وزیر داخلہ موسین نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
13:29نیٹلی بیکر نے اسلام آباد دھواکے کی مزمت کی
13:31اور جامحہ کفات کی لوہاہقین سے ہمدردی کا اظہار کیا
13:34وزیر داخلہ موسین نقوی کا کہنا تھا
13:36حملے سے جڑے تمام کرداروں کا سراغ لگا کر سہولت کار کو گرفتار کر لیا
13:41مذاکرات اور دیشت برد حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے
13:44کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسے چلیں گی
13:56سوائی حکومت کا مزید الیکٹر بسے بھی لانے کا فیصلہ
13:58دیگر ازلا میں پیپلز بس سروس کے نئے روڈ بھی شروع کیے جائیں گے
14:03سینئر سوائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا
14:05پہلے مرحلے میں ڈبل ڈیکر بس شارف فیصل پر چلیں گی
14:08ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں اگلے ہفتے پہنچنے کی توقع ہے
14:13سرکوں سے شہری تکلیف میں ہے
14:15تیزی سے کام ہو رہا ہے
14:16خواتین اور طالبات کو اس کوٹی چلانے کی تربیت بھی جائے گی
14:19کراچی کے نیو ایم ای جنا روڈ پر کار شو روم پر فائرنگ
14:28شو روم مالکان کا دعویٰ ہے
14:30کہ نامعلوم ملزمان نے پچاس لاکھ بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کی
14:34بھتے کی پرچی پر شو روم مالکان کا اعتجاج دکانیں بند کر دی
14:38سابق کپتان ازر علی نے پی سی بی کے عہدوں سے استفاہ دے دیا
14:44ازرائے نے بتایا ازر نے سرفراز احمد کو
14:46پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر نائنٹین کے معاملات سوپنے پر استفاہ دیا
14:51ازر علی سیلیکشن کمیٹی کے رکن اور یوڈ ڈیولپمنٹ کے سربرہ کے ادھے پر کام کر رہے تھے
15:03رائزنگ سرارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے تیسرے اور آخری گروپ میچ میں یو اے ای کو پچھار دیا
15:09پہلے بالنگ کر کے انسا ٹرنس پر پوری ٹیم ڈھیر کی
15:12ساٹھ رنس کا حدف ایٹ وکٹ کے نقصان پر پاور پلے میں ہی پورا کر دیا
15:16پاکستان شاہینز ایونٹ میں ناقابل شکست سیمی فائنل کے لیے کالیفائی کر دیا
15:25اور ورل کپ کالیفائیر میں جرمنینی نے سلواکیہ پر گولوں کی برسات کر دی
15:29چھے سفر سے زیر کر کے فیفا ورل کپ کے لیے کالیفائی کر لیا
15:33فتح کے ساتھ جرمن ٹیم گروپے میں پہلے نمبر پر آگئے
15:36پاکستان شاہینز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended