Skip to playerSkip to main content
#pakvszim #triseries2025 #NA18 #NA129 #nationalassembly #punjabassembly #haripur #byelection #Tejas #AirShow #Dubai #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Polling for by-elections in National Assembly, PA constituencies underway

Drone sightings disrupt traffic at Eindhoven airport

Yasmin Rashid gets bail in May 9 case

Farhan, Nawaz star as Pakistan thrash Sri Lanka

Karachi Parking: Citizens urged to report illegal fee collection

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30زمین انتخابات کے داران دن بھر روایتی گہمہ گہمی ساہیوان میں دولہا سردھج کے ووٹ کاسکر نے پہنچا
00:35نوشمیہ کو پولنگ سٹیشن پر خوب پروٹکول بھی ملا
00:38نہور کے دو بزرگ شہریز صبح تھڑکے لاتھی ٹک کے گپے لگاتے ووٹ ڈالنے پہنچے
00:43کئی معذور شہریوں کو سہارہ دے کر پولنگ سٹیشنز تک لایا گیا
00:46مزفرگڑ کے ٹانگ سے معذور بزرگ خوبی فریضہ نبھانے ویلچئر پر آئے
00:50ایک خاتون بچوں کے ساتھ ویلچئر پر ووٹ ڈالنے پہنچی
01:05پاکستان کے زمبابوے کو آؤٹ کلاس کر کے ٹرائی سیریز کے فائنل میں انٹری
01:09پنڈی میں گرین چٹس 79 رنز سے کامیاب
01:11مہمان ٹیم 196 رنز کے تاخون میں 126 رنز پر ڈھیر
01:15میسٹری سپنڈر عثمان تاری کی ہیٹ ٹرک سمیں چار وکٹیں
01:18میچ کے ہیرو قرار شاہینوں نے پہلے کھیل کر پانچ پکٹ پر
01:22ایک سو پچانوے رنز جوڑے
01:23ماور آزم چہہتر سے حبزدہ فرہان
01:26تریس سٹ رنز بنا کر نمائے رہے
01:37اور پاکستان نے دوسری بار سنوکر ٹیم والکپ جیت لیا
01:40مسقط نے کھیلے گئے فائنل میں ہونگ کونگ کو شکست
01:43پاکستان نے تین دوسر کامیابی حاصل گئے
01:45پاکستان کے ٹیم محمد عاصب اور عظیر اقبال کی جوڑی پر مشتمل تھی
01:48فیصلہ کن فریم میں عظیر اقبال نے
01:50ایک سو چار کبرے کھیلا
01:51وزیر آزم شہباز شریف کے کامیابی پر قوم کو ممارک بار
01:58آج ملک میں زمنی انتخابات پر امن رہے
02:00پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت کے تعاون کا شکر گزار ہوں
02:04چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ کی مونیٹنگ روم میں گفتگو
02:07کہا زمنی انتخابات میں ٹران آؤٹ ہمیشہ کم ہوتا ہے
02:11اس انتخاب سے پارلیمنٹ میں نمبر گیم میں تبدیلی نہیں ہونی تھی
02:14یہی وجہ ہے کہ آج کے الیکشن میں ٹران آؤٹ کم رہا
02:17ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف
02:20کمیشن نے بلا تفریق ایکشن لیا
02:22تلال چوندری کو کل طلب کیا ہے سماعت ہوگی
02:25عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس جاری
02:29ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا عابد شیر علی نے اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنائی
02:33عابد شیر علی کو ویڈیو میں بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے ہوئے دیکھا گیا
02:36عابد شیر علی کو ریٹرننگ افسر نے کل وضاحت کے لیے طلب کر لیا
02:41سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے زمنی تخبات سے متعلق
02:57سماجی رابطے کے ویڈیو شیئر کر دی
03:00مریم اورنگزیب نے انہیں 129 میں پی ٹی آئی کے خالی کیمپ کے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا
03:05ماضی کی تباہی کرپشن اور بربادی کا فرق آج کی کارکردگی اور خدمت سے واضح ہے
03:11عوام سے بہتر کوئی نہیں جانتا کس کا کیا سیاسی عامل نامہ ہے
03:15عوامی عدالت کا فیصلہ بھی واضح ہے
03:26پاکستان کے عوام باشعور ہو چکے ہیں
03:29فتنہ اور فساد کے ذریعے ملک کو دوبارہ دیوالیہ پنج کی طرف نہیں دھکل سکتے
03:32وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں لوگوں نے فرق دیکھ لیا
03:36آج کا الیکشن ریفرینڈم ثابت ہوگا
03:38وزیر اطلاع تطاہ تارہ نے کہا
03:40اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی نے زمینی الیکشن کا بائیکارڈ کیا
03:43رانہ سنہ بولے سب کے سامنے ووٹنگ ہوئی
03:46سب کے سامنے گنتی ہوگی
03:55الیکشن شفاف اور متناسب نمائندگی پر ہونے چاہیے
03:58حافظ نیمو رحمان نے کارکنان کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے ہدایت کر دی
04:03اجتماعی آنگ کے آخری روز خطاب میں امیر جماعت اسلامی نے کہا
04:06ملک میں بلدیاتی انتخابات ہونے چاہیے
04:09سارے اختیارات نچلی سطح پر منتقب ہونے والے لوگوں کو منتقل کیا جائیں
04:13عام انتخابات کا اعلان ہونے تک ہمارا کوئی امیدوار الیکشن میں حصہ نہیں لے گا
04:18آئین کی بالدستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں
04:21جس مقصد کے لئے پاکستان بنا تھا
04:23اس طرح نو نئے آزم سے وہی پاکستان بنائیں گے
04:26جماعت اسلامی ظلم کے خلاف آواز اٹھائے گی
04:29لیکن قوم پرست نہیں بنے گی
04:31صوبوں کو آپس میں نہیں لڑائیں گے
04:33چاہتے ہیں پاکستان کی خارجہ پالسی آزاد ہو
04:51انتخابی دھانلی سے متعلق پی ٹی آئی کے درخواست پر فاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لئے مقرر
04:56جسٹس آمیر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ پچیس نویمبر کو سماعت کرے گا
05:00سلمان اکرم راجہ نے دھانلی انکواری ٹیپیزل کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
05:05ستائیسویں ترمیم کے بعد درخواست آئینی عدالت میں ٹرانسپر کی گئی ہے
05:09سوہلا فیدی کی زمین پر بھنگ کارس ہوتی ہے صیفہ دن
05:23وزیراعظم کے عوام نے ماون اختیارولی کا مطالبہ نیوز کانشنس میں بتایا
05:28زلہ خیبر سے پورے ملک میں منشیات سمگل ہوتی ہیں
05:30دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ ملافظ ہیں
05:33خیبر میں سارے تین ہزار اکر زمین پر بھنگ کارس ہو رہی ہے
05:36سب جانتے ہیں کہ یہ زمین وزیر اعلیٰ سوہلا فیدی کی ہے
05:40دیکھنا ہوگا منشیات کا پیسہ صرف خیبر پختونخواہ میں ہی بٹھتا ہے
05:44یا بنی گالت تک جاتا ہے
05:46منشیات کا پیسہ ریاست پر حملے اور دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
05:51خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان نے اے آئی نیوز کے پروگرام میں
05:54صوبے میں منشیات کے کاشت اور کاروبار کی تردید کی تھی
06:06دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیش کا کلیدی کردار ہے
06:11وزیر اعلیٰ کے پیسہ سوہلا فیدی کی پولیش کی سپیشل برانچ سے متعلق اجلاس پر گفتگو
06:15سپیشل برانچ کو سپیشل لائز یونٹ
06:18الہیدہ کینر کے طور پر قائم کردے کی منظوری دے دی
06:21کہا اس سپیشل برانچ کو تمام ہیومن ریسورس اور دیگر وسائل فرہم کیے جائیں
06:26بڑے آپریشن کے بجائے انٹیلیجنس بیسٹ کاروائیاں زیادہ محصر ہیں
06:35خیبر پختونخواہ پولیس بہادر مگر وسائل کی شدید کمی کا سامنا ہے
06:39گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی ای آر وائی نیوز سے گفتگو
06:43کہا بھارت اور اسرائیل افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں
06:48جنوبی ازنا میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ
06:51فوج پولیس اور ایف سی کے جوان روزانہ اپنی جانے قربان کر رہے ہیں
06:55صوبہ وفاق سے مہا ذرائی کے متحامل نہیں ہو سکتا
06:58سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے دو برس میں صوبے کو کوئی میگا پروجیکٹ نہیں دیا
07:13ایک ہفتے میں چینی مزید چوبیس روپے مہنگی ایک کلو چینی دو ست چودہ روپے تک پہنچ گئی
07:18سندھ کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
07:21کراچی ہیدر آباد نالکانہ میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ
07:25سکھر میں چینی چوبیس روپے مہنگی
07:27کوئیٹا میں چینی دو ست چودہ داب کے خوزدار میں چینی کا ایک کلو دو ست دس روپے تک پہنچ گئی
07:32پشاور میں چینی دو ست دس روپے تک فروقت ہو رہی ہے
07:41نائف وزیر اعظم اسحاق دار برسلز کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
07:47اسحاق دار نے پاکستان ای او سٹوڈیجک ڈائلاؤگ اور انڈو پسیفک فورم پر میں شرکت کی
07:52پاکستان اور یورپی یونین سٹوڈیجک ڈائلاؤگ کا اعلامی اجاری
07:55یورپی یونین نے نئے جی ایس پی فریم ورک کی پیشرف سے آدھا کیا
07:59مشرق وستا کی صورتحال پر گفتگو ہوئی
08:02غزہ جنگ بندی مہائدے کا خیر مکتب
08:05پر اکین سے جنگ بندی اور مہائدے پر مکمل عمل درامتی اپیل
08:08اسرائیل کی جنگ بندی مہائدے کی مسلسل خلاف ورزیاں
08:16حماس نے جنگ بندی مہائدہ بچانے کے لیے سالسوں سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی
08:20حماس کا کہنا ہے اسرائیل جنگ بندی مہائدہ ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
08:24غزہ پر فضائی حملوں میں وزید چوبیس فلسطینی شہید
08:28گاڑیوں پر اسرائیلی جوان حملے میں گیارہ فلسطینی شہید اور بیس زخمے ہوئے
08:32چوالی سوز میں اسرائیل نے پانچ سو بار جنگ بندی مہائدے کی خلاف ورزی کی
08:36پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذہبت
08:39ترجمہ اندفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:41اسرائیلی اقتعباد بیدالخوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے
08:44عالمی برادری فوری طور پر اسرائیلی جاریت روکتے کے لیے کردار ادا کریں
08:58پاک افغان سرحد کی بندش سے افغانستان کی مشرد کے بھاری نقصان کے باوجود
09:06افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار
09:08افغانستان میں بنیادی اشائے ضروریہ کی قیمتیں غیر معمولی طور پر بڑھ گئیں
09:12غزائی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور
09:15افغان چیمبر آف پامرز کا کہنے سرحد کی بندش سے دو سو ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے
09:28خالستان کے لیے کینیرا میں ریفرینڈم آج ہوگا
09:30ریفرینڈم کے موقع پر آزادی کے نارے گونجیں گے
09:33نیا ملک خالستان بنائیں گے اور مقموضہ کشمیر کو بھی آزاد کرائیں گے
09:38سیت فور جسس کے رہنماں گرپتون سنگھ کی پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو
09:42کہا بھارت نے حردیب سنگھ کو قتل کیا
09:44مجھے قتل کرنے کی کوشش کی
09:46بھارت دوبارہ پاکستان سے جنگ کر کے دیکھ لے
09:49مئے جیسا ہی حشر ہوگا
09:58لندن کا میئر بن سکتا ہے لیکن بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلے نہیں بن سکتا
10:03جمعیت علماء ہندالف کے صدر اور دارالعلوم دیو بن کے صدر المدرسین
10:09مولانا عرشد مدنی کا نئی دہلی میں تقریب سے خطاب
10:11کہا موڈی حکومت کی پوری کوشش ہے
10:14مسلمان سر نہ اٹھا سکے
10:16یہ چاہتے ہیں مسلمانوں کے پیرو تلے زمین کھینچ لی جائے
10:19گورنس ہنکامران ٹیسوری کا بہرا
10:24کمیونٹی کی پہلی ریڈین آرٹس نمائش کا دورہ
10:27سترہ عالمی فندکاروں کے فندپاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار
10:30گورنس ہن نے کہا بہرا کمیونٹی کی تعلیم
10:33فلا اور خواتین کی بائیختاری کے اقتعابات قابل تحسین ہے
10:36ریڈین آرٹس خواتین کی خندرمندی کے فروغ کی بہترین مثالیں ہیں
10:46وزیر اعلیٰ پنجاب بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلیبک شورتحال پر برہم
10:50صفائی کی نگرانی مزید سخت کر دی غیرمیاری کام کرنے والے
10:54سترہ پنجاب کے کانٹریکٹرز کو ادائیگی فوری موطل کرنے کا فیصلہ
10:58مریم نباس کا کہنا ہے کورے دان روز دھوئے جائیں
11:01صفائی میں ذرا سی کتاہی برداشت نہیں ہوگی
11:04رات دس بجے کے بعد شادیوں کی تقریبات ختم کرنے اور
11:07ونڈیس کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
11:10کراچی میں سٹریٹ کرمنلز سے پولیس افسر بھی محفوظ نہیں
11:17جمشید کورٹر پنج کے قریب اے ایس آئی رانہ نسار فائرنگ میں زخمی ہو گئے
11:21سٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ میں ایک شہری بھی زخمی ہوا
11:24پولیس حکام نے بتایا موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے پولیس افسر کو لوتنے کی کوشش کی
11:28رانہ نسار نے بھی فائرنگ کی جس سے ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہو گئے
11:33موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended