00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30Supreme Court Practice and Procedure Committee
01:32کی اثر انہو تشکیل کر دی گئے
01:33Chief Justice
01:35یاہی آفریدی سربرا
01:36Justice منی بختر
01:37اور Justice جمال مندخیل
01:39ممبر ہوں گے
01:3927 آئینی ترمیم کی منظوری
01:50کے خلاف تحریک تحفظ
01:51آئین پاکستان کی پارلیمنٹ سے
01:53Supreme Court تک احتجاجی ریلی
01:541973 کی آئین کی اصل شکل
01:57بحال کرنے کا مطالبہ
01:58PTI سنی اتحاد کاؤنسل پشتونخواہ
02:01ملی عوامی پارٹی
02:02اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی ارکان
02:04کے شرکت
02:05بیرستر گوھر کہتے ہیں
02:06حکومت 27 وی ترمیم سے
02:08توجہ ہٹانے کے لیے
02:0928 وی کی بات کر رہی ہے
02:11خیبر پختونخواہ میں
02:20سیکیریٹی فورسز کے فتنہ
02:21خوارج کے خلاف دو آپریشنز
02:23پندرہ خارجی جہنم واصل
02:24آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
02:26ڈی آئی خان کولاچی میں انٹیلیجنز بیسٹ
02:28کارروائی میں سرغنہ عالم محسود سمیر
02:30دس خوارج ہلاک ہوئے
02:32شمالی وزیرستان کے علاقے دتا خیل میں
02:34پانچ خوارج مارے گئے
02:36صدر آسف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف
02:39اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا
02:41سیکیریٹی فورسز کو خراج تحسین
02:43صدر زرداری نے کہا
02:45پاک سرزمین کو جلد
02:46ہر خارجی کے شر سے پاک کر دیا جائے گا
02:48وزیر آزم نے کہا
02:50آزمین استحکام کے ویجن کے تحت
02:52فورسز دہشتگردی کے خلاف
02:53بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں
02:56وزیر داخلہ بولے بہادر سیکیریٹی فورسز
02:59نے پھر بھارتی سپانسر
03:00دہشتگردوں کے ناپاک عزائم
03:02خاک میں ملا دیئے
03:03کال ادم ٹی ایل پی کے
03:10بانوے اکاؤنٹ منجمت کیے
03:12نوے فانانسرز کے خلاف
03:14مقدمات درج کیے گئے
03:15سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے پر
03:1732 مقدمات درج کیے
03:19وزیر اطلاع پنجاب
03:20ازمہ بخاری کہتی ہیں
03:22کال ادم جماعت مذہب کی آرد میں
03:24انتشار پھیلانے کی کوشش کی
03:25کال ادم جماعت سے ہتیار بھی برامت کیے گئے
03:28پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں
03:30بہتری آئی ہے
03:31لاؤنچ پیکر کے غیر قانونی استعمال پر پابندی ہے
03:34کراچی میں آئندہ ہفتے سے
03:40ڈبل دیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں
03:42چلانے کا فیصلہ
03:43سن کے سینئر وزیر شرجی رینام امن کہتے ہیں
03:46ڈبل دیکر کا روٹ شروع کرنے کے ساتھ
03:48ای وی بسز کے نئے روٹ بھی شروع کرنے جا رہے ہیں
03:51دسمبر تک ای وی ٹیکسی شروع کرنے
03:53اور رواہ مالی سال کے دوران
03:55مزید پانچ سو بسیں لانے کا ارادہ ہے
04:01اقتصادی رابطہ کمیٹی نے
04:08ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کے لیے
04:1084 کروڑ کی گرانٹ منظوری دے دی
04:12اعلامیہ کے مطابق
04:14ایف سی بلوچستان کے
04:15ہیلیکاپٹر کے پرزاجات کے لیے
04:1610 کروڑ روپے اور ملکی دفاعی
04:19ضروریات کے پیش نظر
04:2050 عرب روپے کی گرانٹ منظور کی گئی
04:22پاس کو ختم کرنے اور گندم کے
04:24سٹاک کی مانجمنٹ کے لیے
04:251 کروڑ کی خصوصی گاڑی خریدنے کے لیے
04:28بھی گرانٹ منظور کی گئی ہے
04:29سابق اپتان ازہر علی
04:41بی سی بی کے احداث سے مصطافی
04:43ذرائع کے مطابق ازہر علی نے
04:44ذاتی مصروفیات کے باعث
04:46الیکشن کمیٹی کے رکن اور
04:47یوڈ ڈیولپمنٹ کے سربراہ کی حیثیت سے
04:49استیفہ دیا
04:50ازہر علی کو 2024 میں
04:52یوڈ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا
04:55سلامتی کاؤنسل بیٹ
05:05شام کے غزہ
05:06امن منصوبے کی حمایت میں
05:07قرارداد منظور
05:08غزہ میں بین الاقوامی فورس
05:10تائینات کی جائے گی
05:11حماس کا غیر مسلح کرنا
05:13اور عبوری حکومت کے قیام کے نقاط
05:15بھی شامل
05:16پاکستان کی حمایت
05:17چین اور روس نے ووٹ نہیں دیا
05:19حماس نے منصوبہ
05:20یک سر مسترد کر دیا
05:22قرارداد کے حق میں پاکستان سمیت
05:24تیرہ ممالک نے ووٹ دیا
05:25سادت چنپ نے قرارداد کی منظوری پر
05:28دنیا کو مبارک بات دی
05:29ایکسپر لکھا
05:30سلامتی کاؤنسل کا بورڈ آف پیس
05:32کو تسلیم اور منظور کرنا
05:34تاریخی لمحہ ہے
05:35بورڈ کی صدارت میں خود کروں گا
05:37ارکان کے نام سمیت
05:38دیگر اہم اعلانات آئندہ ہفتے کیے جائیں گے
05:41چین اور روس نے قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے کہا
05:44یہ دو ریاستی حل کے لیے
05:45پختہ آزم کا عیادہ نہیں کر رہی ہے
05:47غزہ کسی اور کا نہیں
05:49بلکہ فلسطینی عوام کا ہے
05:50قرارداد میں ان کی نمائندگی ہی نہیں
05:52حماس کا کہنا ہے
05:54قرارداد فلسطینیوں کی مطالبات
05:56اور حقوق کو پورا نہیں کرتی ہے
05:57سیکیریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس
05:59نے اسے حل نہیں ایک قدم کرا دیا
06:01پاکستان نے غزہ سے متعلق قرارداد کی منظوری خوشاہین قرار دے دی
06:31سلامتی کانسل سے خطاب میں
06:33پاکستانی مندوب آسم افتخار نے
06:35ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا
06:39کہا فلسطینیوں کی مشکلات کا خاتمہ چاہتے ہیں
06:42اسی لیے پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتا ہے
06:47فلسطینی ریاست قائم ہو جس کا دار الحکومہ تال خود شریف ہو
06:51پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے
06:55بادشاہ آ رہے ہیں سعودی ولی اہد آ رہے ہیں
07:04سعودی عربہام اتحادی ہے اسے ایفٹویٹی فائیف تیارے بیچیں گے
07:07امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کی گفتگو
07:10صحافی نے پوچھا کیا واشنگٹن ریاد کو جیٹ تیارے پروخت کرنے پر
07:14راضی ہو جائے گا
07:14صدر ٹرمپ نے جواب دیا ہم ایسا کریں گے
07:17ایفٹویٹی فائیف تیارے پروخت کریں گے
07:19مقامی حکومتوں کے حوالے سے ہماری ترمیم نا گزیر ہے
07:30یہ ضرور اٹھائیسوی ترمیم کے ساتھ منظور ہوگی
07:32تینما ایمکیو ایم مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
07:35ازلا کو اٹھاروی ترمیم کے تحت اختیارات اور وسائل نہیں دیں گے
07:38تو پھر نئے صوبے کا مطالبہ کریں گے
07:40اور نئے صوبے بھی بنیں گے
07:49رائزنگ سٹار ایشا کپ کے تیسرے میچ میں
07:54یو اے ای کے خلاف پاکستان شاہینز کی شاندار بالنگ
07:57ان سے ٹرنس پر یو اے ای کی پوری ٹیم آؤٹ کر دی
08:00سفیان مقیم نے تین اور احمد دانیال اور ماہ صداقت کی دو دو وکٹے
08:04پاکستان شاہینز کی ٹیم اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہے
08:07شاہینز نے پہلے میچ میں اومان کو چالیس رنس
08:10جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی
08:13پاکستان شاہینز کی ٹیم پہلے ہی سیمی پانل کے لیے کولیفائی کر چکی ہے
08:18اور پاکستر لنکا اور زمباوے ٹی ٹوینٹی سیریز آت سے راول پنٹی میں شروع ہوگی
08:25افتتاحی میچ میں پاکستان اور زمباوے کی ٹیمیں شام چھے بجے مدد مقابل آئیں گی
08:30باہمی مقابلوں میں پاکستان کو زمباوے پر واضح برتری
08:33دونوں ٹیموں میں کیس میچ کھیلے گئے پاکستان نے اٹھارہ تین زمباوے کے نام رہے