Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
NAB's Performance Significantly Improved After Government Reforms | Daily Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00نظری ملکہ کا کردار یہ ہمیت کا حمل ہے
00:06حکومت میں نیب کی اس اہمیت کو منزل سے رکھتے ہوئے
00:09تقریباً 3 سال خوال بنیادی اس رحات کی
00:11جس کے بعد ادارے کی کارکردگی میں واضح مہتری دیکھنے میں آئی ہے
00:16نیب کا کردار اب سیاسی انجینئرنگ کے بجائے
00:19اپنی اصل ذمہ داری یعنی معرش پر احترام کی جانب ہوتا نظر آ رہا ہے
00:24سال دو ادار بائیس میں نیب قوانین میں ترمیم کے تحت
00:27NAP کے دائرہ کار کو محدود کر دیا گیا ہے
00:29انترامین کا مقصد ملک میں دارجاتی فیصلہ سادی کو تیس کرنا
00:34اور کاروباری افراد کو تحفظ دینا ہے
00:36NAP کے نئے قدرین کے تحت وفاقی صوبائی یا مقامی ٹیکسیشن کے معاملات
00:41کابینہ کے فیصلے کمیٹیاں اور ریگولیٹری ادارے
00:44اس کے دائرہ کار سے باہر ہیں
00:46بدونوانی کی تعریف میں یہ شک شامل کی گئی ہے
00:49کہ صرف مالی فائدے کے شباہد موجود ہوں
00:52اور تحقیقات کے لیے کم از کم پچاس کروڑ روپے کی مالی رقم ہونا ضروری ہے
00:58نئی خانون سازی کی بدولت ادارے کی توجہ پڑے
01:01مالی سکینڈلز اور واضح نقصان والے کیسز کی جانب مرکوز ہو گئی
01:06جبکہ عوامی مواد کے کئی کیسز بھی کامیابی کے ساتھ حل کیے گئے
01:10گواہوں کے بیانات کی ایلیکٹرونک ریکارڈنگ
01:13بینک اکاؤنٹس اور مالیاتی ڈیٹا کے تجزیعے کے لیے
01:17اے آئی سسٹرمز کا استعمال ای آفس کے ذریعے کاغذی کاروائی میں کمی اور مختلف کیسز میں غلطیوں کو دور کرنے کے لیے
01:25ہائی لیول کمیڈی کی تشکیل شامل ہیں
01:27ادارے کی استدالکار بڑھانے کے لیے پاکستان انٹی کرپشن اکیڈمی کی بنیاد بھی رکھی گئی ہے
01:34ان اصلحات کے اثرات واضح طور پر دکھائی دیئے
01:37کاروباری برادری میں اعتماد بحال ہوا
01:39اتدائی شگایات کی تعداد 2338 سے کم ہو کر 1649 رہ گئی
01:46اور بعد اس تصدیق 79 سے صرف 20 رہ گئی
01:50جو شفاف اور محتاط جانچ کی علامت ہیں
01:53اگنیا لینڈ ڈیریکٹر ایک قائم کیا گیا ہے
01:55جس کے ذریعے 4.53 ملین اکر سے زائد سرکاری زمین
02:00جس کی مالیت تقریباً 8000 ارب روپے ہے
02:03بازیاب کرائی گئی
02:05اس کے ساتھ ساتھ مختلف اسکیمو اور ہاؤسنگ فروڈ سے متاثرہ
02:08ایک لاکھ 21000 سے زائد شہریوں کو
02:11124.86 ارب روپے کی رقم شفاف
02:15آن لائن نظام کے ذریعے پاپس کی گئی
02:17منیل آئنن کے خلاف نیب کی کاروائیاں بھی نمائی رہیں
02:20تقریباً 118 ارب روپے کے غیر قانونی اساسوں پر مشتمل
02:2521 بڑے مقدمات میں کامیاب کاروائیاں کی گئیں
02:28ادارہ کے قیام سے فروری 2023 تک
02:32نیب نے 883.58 ارب روپے کی وصولیات کی
02:37جبکہ صرف مارش 2023 سے اکتوبر 2025 کے دوران
02:42یعنی صرف دو سال سات ماہ میں
02:448397.75 ارب روپے کی ریکارڈ ریکاوری کی گئی
02:51اس طرح مجموعی طور پر نیب نے
02:539281.33 ارب روپے کی وصولی کی
02:58جو دنیا کی کسی بھی احتسابی ادارے کے مقابلے میں
03:02غیر معمولی کامیابی ہے
03:04دلچس بات یہ ہے کہ پیشل دو سالوں میں
03:06نیب کو صرف 15.33 ارب روپے کا بجٹ ملا
03:10جس کے بعد نے ہر ایک روپے کے وص 548 روپے کی ریکاوری کی گئی
03:15نیب نے اپنے الکاروں کے لیے اندرونی احتسابی سیل بھی قائم کیا
03:20تاکہ خود ادارے کے اندر شفافیت و دیانتداری کو یقینی بنایا جا سکے
03:25ریجنل دبادر میں ہر ماہ عوامی سماعتیں منقب کی جاتی ہیں
03:29جہاں شہری براہ راست اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں
03:32عوام کے لیے فیڈ بیک فارم بھی متعارف کرایا گیا ہے
03:36تاکہ ادارے کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے
03:39نیب کے حال یہ کردار کو امد نظر رکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے
03:44کردر نیک نیتی سے کام کیا جائے جو مضبط نتائش کا حصول ہرگز ناممکن نہیں
03:50اب تک کے لیے اتنا ہی مدید دلچسل ریڈیوز کے لیے جڑے رہیے
03:54لیلی پاکستان کے ساتھ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended