#28thconstitutionalamendment #drfazalchaudhry #nfcaward #umairniazi #pti#hassanmurtaza #ppp #pmlngovernment #breakingnews #sawalyehai #mariamemon
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Djrx6FVab4La0PTcgO0Upjt
(Current Affairs)
Host:
- Maria Memon
Guests:
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Dr Tariq Fazal Chaudhary PMLN
- Syed Hassan Murtaza PPP
Why the 28th Amendment Before the Budget? Dr. Fazal Chaudhry Explains
What Issue Does PTI Have With the NFC Award? Barrister Umair Niazi Comment
“No Changes Should Be Made to the NFC Award'' PPP Leader Hassan Murtaza’s Clear Stand
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Djrx6FVab4La0PTcgO0Upjt
(Current Affairs)
Host:
- Maria Memon
Guests:
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Dr Tariq Fazal Chaudhary PMLN
- Syed Hassan Murtaza PPP
Why the 28th Amendment Before the Budget? Dr. Fazal Chaudhry Explains
What Issue Does PTI Have With the NFC Award? Barrister Umair Niazi Comment
“No Changes Should Be Made to the NFC Award'' PPP Leader Hassan Murtaza’s Clear Stand
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
06:18سامنے رکھا ہے یہی ہماری سوچ ہے ہم سوبوں سے پاورز لے کے مرکز میں
06:22نہیں لانا چاہتے ہیں کیٹیگوری کے لیے باتیں ہم نے متعدد دفعہ ہر
06:26شوہ پہ ہمارا ہر منسٹر کر چکا ہے اور ابھی بھی ہم یہ بات بتا
06:30رہے ہیں کہ ہم فیسلیٹیشن کا رول ادا کریں گے اب این ایف سی کی
06:34بات ہوتی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ شاید ہم سوبوں سے جناب این ایف سی
06:38کو ریویو کرنا جا رہے ہیں دو مین ایشو ہیں دیکھیں اس وقت جو بیرونی
06:44کرزوں کی ادائیگی ہے وہ سو فیصد سوبوں کے ذمہ ہے سوری سو فیصد
06:48مرکز کے ذمہ ہے سو فیصد مرکز کے ذمہ ہے تو اگر سوبوں کو ہم یہ
06:52کہیں کہ اس میں مرکز کے کوئی help کریں آپ کے پاس جو ہے شیئر
06:55بہت زیادہ جا چکا ہے اور مرکز جو ہے وہ اس وقت فانینسز کے
06:59حوالے سے وہ اس میں ہے اس میں crunch ہیں تو یہ کیا کوئی
07:04centralization ہے ownership ہے نا دیکھیں کرزہ ہماری اجتماعی
07:08ذمہ داری ہے نا کوئی tax collection بھی اجتماعی ذمہ داری ہے
07:11صرف اسلامباد نے تو نہیں کرزہ لیا ہوا نا کرزہ آ کر آیا ہے
07:14مختلف ادوار میں آیا ہے تو پورے پاکستان میں لگا ہے ہر
07:17شعبے میں کیا ہے تو یہ ایک چیز تھی دوسرا ہم نے یہ کہا
07:20کہ دیکھیں مرینجرز ہیں ہماری ایف سیز ہیں ہمارے دیگر آہ فاجے
07:25پاکستان کے ادارے ہیں وہ پاکستان کے ہر کوئنے ہر چپے میں
07:28آپ کے دفاع کے لیے law in order ہو اس کی حفاظت کے لیے کوئی
07:33قدرتی افاتوں ان کے لیے وہ کھڑے ہوتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
07:36ایکسپینسز تو لگتے ہیں تو اگر اس میں بھی مرکز کی اگر
07:39صوبے کو تھوڑی مدد کر دیں تو اس میں وہ گھرش کی بات ہے
07:41چلے آپ نے پورا خدوخال بتا دیا نا
07:43یہ وہ آپ یہ کہیں کہ خدوخال جیسے آپ نے کہا ان کی اوپر
07:48بات ہوئی ہے
07:48سو یہ میں حسن رتزا صاحب سے پوچھتی ہوں نا دیکھیں
07:50پاپلیشن کے اوپر تعلیم کے اوپر مور اور لیس پی ٹی آئی کی
07:54پوزیشن ہم نے بتا دی جو علی زفر صاحب کہہ رہے تھے
07:56یہ جو NFC کے ریویو کی بات ہے جو لکات اٹھائے ہیں
07:59ڈاک صاحب نے حسن صاحب
08:00اس میں ریویو کرنے میں تو کوئی کسی چیز میں حرج نہیں ہے
08:04آپ کی پوزیشن یہ ہے کہ اس کو ریویو ہی نہیں کرنے دیں گے
08:07جی حسن مرتضی صاحب
08:14جی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارا ان سے رابطہ ہو جائے
08:20امیر یہ جو دو باتیں ہیں جس پر پوپلیشن کی بات ہے
08:23اس بھی کی بات ہے
08:24اس پر تحریکن صاحب کے مور اور لیس کنسنسز ہے
08:26حکومت کے ساتھ
08:27NFC پر کیا پوزیشن ہے آپ لوگ کی
08:29دیکھیں ہم بات بات کر رہے ہیں
08:34ہم بہت ساری چیزوں کو ایک وقت میں چھیڑنے کی بات کر رہے ہیں
08:37NFC کا دیکھیں دسوہ فائننس کمیشن کا ایوارڈ کپ کا چل رہا ہے
08:41پہلے پیپلز پارٹی کے کہنے پر موخر کیا گیا
08:44اب اس کا ڈیسمبر میں جا کے
08:46اللہ اللہ کر کے اناؤگریل سیشن بلا رہے ہیں
08:49کیا کنسنسز کریئٹ ہوتا ہے ابھی کسی کو پتا نہیں
08:51مگر بنیادی طور پر دیکھیں ہم ہر چیز کا حل آئین میں ڈھونڈنے چلے جاتے ہیں
08:56ہم آئین کو جائے نا امنڈ کرنے پر دوڑے ہیں
08:59کیا ہم اپنے کانڈک کو ریویو کر رہے ہیں
09:01ابھی ریسنٹلی کیا ہوا ہے
09:03وفاق جو تین ماہ چھپا کے آئی ایم ایف کی ریپورٹ بیٹھی رہی ہے
09:06کیا اس پر جواب دے گی
09:08کہ پانچ ہزار تین سو ارب کا الزام ہے دو سالوں میں
09:12اگر یہ بائی فرکیٹ کریں تو یہ آپ کا ون ففت آو دی بجٹ بن جاتا ہے
09:16اب ایک ایسی حکومت جو اپنے بجٹ کی حفاظت نہیں کر سکتی
09:20جس پر الزام ہے الیٹ کیپچر کا
09:22اور اس کو آپ مونٹر کرنے کے لیے بٹھا دیں
09:25یہ تو وہ دودھ کی حفاظت پر آپ بلہ بٹھانا چاہ رہے ہیں
09:28بات ہے کہ آپ چاہ رہے ہیں کہ سوبوں کے وسائل کو بھی یہ چاٹ جائیں
09:31بات ہے دیکھیں آپ کو کیا پرابلم ہے
09:33آپ کیا انشور کر سکتے ہیں کہ وزیرستان میں استاد کی حاضری کو
09:37کیا آپ گوادر میں یا پسنی میں بیٹھے ہوئے استاد کی حاضری کو انشور کر سکتے ہیں
09:41آپ کہنے پولیو ایر ایڈیکیڈ نہیں ہو رہا
09:43بھئی پولیو کی ذمہ داری تو فیڈرل گورنمنٹ نے لی ہوئی تھی
09:46سارے فنڈز تو آپ کے پاس آتے ہیں
09:48یہ تو کوئی سبائی حکومتوں کی ذمہ داری نہیں تھی
09:51آپ ان کو تو بلیم کر ہی نہیں سکتے
09:53اگر باقی چیزیں شورٹ فال ہیں آپ اس پر کریں
09:55ٹھیک ہے سمجھ آتی ہے کہ NFC میں کچھ کامپوننٹ ہے
09:58ری وزٹ کرنا چاہیے
09:59مگر پہلے یہ تو کوشش کریں
10:01کہ یہ سیڈنلی آج ہم اس ٹیج پہ کیسے پہنچ گئے
10:05کہ ڈھائی بلین ڈالر ہم ہر سال سود کی مد میں دے رہے ہیں
10:09ہم کیوں دے رہے ہیں
10:10یہ سیڈنلی کرزے کس طرح سے بلون آپ ہو گئے ہیں
10:13ہم اپنی چادر سے باہر ہمارے پیر کیسے چلے گئے ہیں
10:16اس چیز کو کس طرح سے واپس لانا ہے
10:18ہم نے ملک میں انڈسٹری کو ریوائیب کس طرح سے کرنا ہے
10:21یہ جتنی مرضی توڑ پھوڑ آپ کرتے ہیں
10:23اس میں نقصان آپ اپنے ریلیشنشپ کا کریں گے
10:26ہمیں تو اس میں کوئی فرق نہیں پڑتا
10:28لیکن تحریک انصاف کی جب وفاق کی حکومت تھی
10:30نیازی صاحب تو آپ کی پوزیشن اس وقت دیفرنٹ تھی
10:33میرے خیال ہے جو وفاق میں حکومت ہوتی ہے
10:34تو پوزیشن دیفرنٹ ہوتی ہے
10:36جب صوبوں میں حکومت ہوتی ہے
10:38تو پوزیشن دیفرنٹ ہوتی ہے
10:39ابھی بھی ان کی پارٹی میں بھی جو صوبوں کے اندر سے
10:41جب پینین آئے گا وہ دیفرنٹ ہوگا
10:43اچھا نہیں اس میں تھوڑا سا فرق ہے
10:47دیکھیں سنگل نیشنل کریکلم کی ہم نے بات کی
10:50آپ اس طرف دیکھیں کہہ رہے ہیں
10:51بات ہے ہم نے اس وقت یہ کبھی بات نہیں کی
10:53کہ جو صوبے کام کر رہے ہیں
10:55ہم ان کو ٹیک اوور کر لیں
10:57یا ہم وفاق ذمہ داریاں ٹیک اپ کر لیں
11:00صوبوں کی
11:00دیکھیں ایک سمجھنے کی بات ہے
11:02انیس سو تیہتر کے آئین میں شروع سے
11:04یہ ایڈوکیشن کی منسٹری صوبوں میں موجود تھی
11:07یہ کوئی نیا کام اٹھارویں ترمیم نے نہیں کیا تھا
11:09مگر یہ جو کرنا چاہ رہے ہیں
11:11کہ وفاق کی کٹی کو بڑھانے کے لیے
11:13چینجز کرنا چاہ رہے ہیں وہ غلط ہیں
11:15دیکھیں سمجھنے کی بات ہے
11:16انیف سی اوورڈ کس چیز کا پول ہے
11:18وہ ڈائریک ٹیکسز کو ڈیوائیڈ کرتا ہے
11:21اگر آپ کہہ رہے ہیں کہ ایک سرٹن پرسنٹیج جا رہی ہے
11:23تو جو انڈائریک ٹیکسز ہیں
11:25جو انڈائریک طریقے سے آپ نے پیسہ کٹھا کیا
11:27وفاق اس میں سے تو کوئی صوبوں کو حصہ نہیں دے رہا
11:29سبسٹینشل اماؤنٹ پھر بھی آپ کے پاس ہے
11:32بہتر منیجمنٹ کرنے کی ضرورت ہے
11:34جو چوریاں ہو رہی ہیں جو کرپشن ہو رہی ہے
11:37اس کو روکنے کی ضرورت ہے
11:38ٹھیک ہے منیجمنٹ بہتر کریں
11:39حسد مرتضی صاحب آپ کو میری آواز آ رہی ہے
11:41ایک سوال کر لیں صرف برسنس صاحب سے
11:43صرف ایک سوال
11:44کہ آپ نے فرمایا
11:45کہ کیا اسلامباد میں بیٹھ کے
11:47آپ گوادر میں ایک سکول ٹیچر کی حاضری کو یقینی بنا سکتے ہیں
11:51یقینی نہیں بنا سکتے
11:52میرا سوال یہ ہے
11:53آپ نے کہا کہ پولیو جو ہے وہ وفاق کے ذمہ داری ہے
11:56تو کیا اسلامباد میں بیٹھ کے
11:58گوادر ہو
11:59وہ کشمور ہو ڈی ای خان ہو یا پارچنار ہو
12:02کیا وہاں اسلامباد میں بیٹھ کے
12:04ہم پولیو ورکر کی حفاظت کر سکتے ہیں
12:07جہاں انہیں گولیاں ماری جا رہی ہیں
12:08نہیں کر سکتے نا
12:10اس سارا کام مرکز نکر کرنا ہے
12:12تو اس کے لیے سبوں کے تاغن کی ضرورت ہے
12:14پولیو ورکرز وہ آپ کو پتا ہے
12:16کہ وہاں پہ مختلف جگہ پہ گولیاں مار کے
12:17انہیں شہید کیا گیا ہے
12:18تو بھائی یہ چیلنج سب کا ایک کٹھا ہے
12:20یہ اسلامباد کا مرکز کا اکیلہ چیلنج نہیں ہے
12:23یہ ہماری سوچ ہے
12:24یہ ہماری فکر ہے
12:25کوارڈینیشن کی بات کریں
12:26حسن مرتضی صاحب
12:26یہاں پہ NFC کے ریویو کو
12:28بلکل کرنے ہی نہیں دیں گے
12:30کیا یہ پوزیشن ٹھیک ہے
12:31پیپلز پارٹی کی
12:32اپنی تجاویز دیں
12:35اپنی ترمیمات دیں
12:36یا آپ کہتے ہیں کہ
12:37ہونا ہی نہیں چاہیے
12:38NFC کو ریویو
12:39بہت شکریہ جی
12:42دیکھیں
12:43بلکل اسی طرح ہے
12:45جس طرح جوزی صاحب کہہ رہے ہیں
12:46ترمیم ہوتی لیتی ہیں
12:47آئین میں
12:48ضرورت کے مطابق
12:50اور وقت کے مطابق
12:51ترمیم آتی رہتی ہیں
12:52کوئی ایسا ایشو نہیں ہے
12:53اگر آپ کے پاس
12:54عددی افثریت ہے
12:56تو آپ ترمیم کر سکتے ہیں
12:58دو چیزیں ہیں
12:59ایک تو
13:00اتحادی حکومتوں میں بیٹھے ہو
13:01تو پھر
13:03اتحادیوں کو بھی
13:04اعتماد میں لینا پڑتا ہے
13:05کہ ان کے اپنے منیفیسٹوں ہیں
13:07ان کے اپنے نظریات ہیں
13:08وہ اس سے ہٹ کے
13:10تو کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے
13:11ان کو اعتماد میں لے کے
13:13آپ کریں
13:14تو بالکل یقیناً کر سکتے ہیں
13:15جہاں تک تعلق ہے
13:17این ایف سی کا
13:17تو میں سمجھتا ہوں
13:19کہ پیپلز پارٹی
13:19یہ سمجھتی ہے
13:20کہ ہم نے یہ جو پاس
13:22ڈیوالو کی تھی
13:23یا جو
13:25صوبوں کو
13:26خود مختاری دی
13:27صوبوں کو شناف دی
13:29اس پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا
13:31اور اگر اس کی روح پہ
13:33عمل کر لیا جاتا
13:34تو شاید آج یہ
13:36ستائیسویں اٹھائیسویں کی ضرورتی
13:38محسوس نہ ہوتی
13:39کیونکہ
13:40یہ صرف مرکز سے
13:42پارز لے کر
13:44صوبوں کو دینا مقصد نہیں تھا
13:46یہ تو نیچے تک
13:47جانا تھا
13:49ہم نے
13:49ڈسٹرک گورنمنٹس کا
13:51ہمارا تھا
13:52کہ ڈسٹرک گورنمنٹس ہوں گی
13:54آگے یہ یونین کاؤنسل لیول تک جائے گے
13:57اس کے اثرات
13:58اور وہ نہیں جا پائے
14:00وہ بالکل صوبوں میں آگے
14:02وہ چیزیں رک گئی
14:03میرا خیال ہے
14:05سندھ کے علاوہ
14:06آج کہیں بھی
14:07لوکل گورنمنٹ جو ہے
14:08وہ کسی صوبے میں بھی نہیں ہے
14:10ایک سندھ ہے
14:11جہاں پہ
14:11لوکل گورنمنٹ ہے
14:13یا جہاں پہ
14:14وہ گراس روڈ لیول تک
14:16وہ ساری چیز جو
14:17ڈیولیشن ہوئی
14:18اس کے اثرات جو پہنچے
14:20پنجاب کے اندر
14:21آج بھی
14:23چودیسہ موجود ہیں
14:24ہمارا کوئی وہ
14:25اختلاف بھی نہیں ہے ایسا
14:27کہ کوئی
14:28اس کا کوئی اختلافی بات کی جائے
14:30ایک رائے ہے
14:31کیا وہ اس پہ
14:32ریویو کرنے کو تیار ہے
14:34کہ ان کے اتحادیوں کے ساتھ
14:37جو سلوک ہو رہا ہے
14:38یا
14:39جو
14:39باقی لوگ ہیں
14:41اپوزیشن کے جو لوگ ہیں
14:43کیا ان کے حلقوں میں بھی
14:45وہ ترقی
14:45برابر ہو رہی ہے
14:48صحیح
14:49تو اگر
14:50اگر یہ چیزیں
14:51وقت کے ساتھ ساتھ
14:53ہوتی رہتی
14:53تو ہمیں یہ
14:54امنٹمنٹس کی ضرورت
14:55نہیں ہونی تھی
14:56جہاں تک
14:57تعلق کرزوں کا ہے
14:58آپ ہاں
14:59اس پہ
14:59کریں نا
15:00کہ جو کرزے لیئے ہیں
15:02وہ جہاں جہاں گئے ہیں
15:03وہ
15:03کرزے بھی
15:05شفٹ کریں
15:05صوبوں کو
15:06اس کی کلیکشن
15:07کر کے دیں
15:08وہ کرزوں کی
15:09واپسی
15:10اگر ان کرزوں کے
15:11سمرات ہم تک نہیں پہنچنے
15:13تو پھر
15:14ہمارے سے
15:15وہ
15:15جو ہمارا
15:17ہم سمجھتے ہیں
15:18کہ ہمارا حق ہے
15:19ایک صوبہ
15:21جو
15:21پیسہ
15:22جنریٹ کر رہے ہیں
15:23جو ٹیکسز
15:24لگا رہے ہیں
15:24جو سارا کچھ کر کے
15:26کٹھا کر کے
15:26مرکز کو دیتا ہے
15:27اور پھر مرکز
15:28اس کو تقسیم کرتا ہے
15:29وہ تقسیم میں بھی
15:31اگر کہے
15:31کہ میں اپنا
15:32اسے سے زیادہ
15:33رکھنا چاہتا ہوں
15:34تو وہ
15:35میرا نہیں خیال
15:36کہ درست
15:37چیز ہے
15:38ہمیں
15:39مجھے مجھے
15:41آپ کی پوزیشن
15:41آپ ایک تو
15:42کہہ رہے ہیں
15:42کہ آپ کو
15:42اعتماد ملیں
15:43ایک یہ نکتہ
15:43مجھے سمجھ میں آیا
15:44دوسرا یہ
15:45کہ آپ سسٹمز
15:45کو ایفیشنٹ
15:46بنائیں
15:46جو اس کو
15:47اسی طرح سے
15:48امپلیمنٹ کر رہے ہیں
15:48یہی بات
15:49جو ہے
15:49مور اور لیس
15:49تحریک انصاف
15:50بھی بات کر رہی ہے
15:51لیکن کہ
15:52این ایف سی کو
15:52یکسر ریویو
15:53نہیں ہونا چاہیے
15:54ہے یہ بھی
15:55پیپلز پارٹی کی
15:55پوزیشن ہے
15:56جی بلکل
15:58میں تو
15:59اس پہ
16:00یقین
16:01یقین
16:02میں تو یہ بات
16:03کہوں گا
16:03کہ اس میں
16:04کوئی تبدیلی
16:05نہیں ہونی چاہیے
16:06نفسی جو ہے
16:07وہ
16:07بلکل
16:08یہ تو
16:09آپ کی ایکائیاں
16:11مضبوط ہوں گی
16:12تو
16:12مضبوط ہوگا
16:13آپ ایکائیوں
16:15کو کمزور کر کے
16:16اگر کوئی ایکائی
16:16کام نہیں کرتی
16:17تو اس سے
16:18پوچھنا چاہیے
16:19اگر ایک صوبہ
16:20بجلی بھی
16:21بناتا ہے
16:22سستی ترین
16:23بجلی بنا کر
16:24دے رہا ہے
16:25اور اس کے ساتھ
16:26بھی وہی سلوک
16:26کیا جائے
16:27جہاں پہ
16:28دوسرا صوبہ
16:29کچھ بھی نہیں کر رہا
16:30تو میں سمجھتا ہوں
16:31کہ یہ تو
16:32پھر اس کی
16:32اطلقی ہوگی
16:33جو اپنے لوگوں
16:34کو
16:34علاج کی سولتیں
16:35بھی
16:36مہیا کر رہا ہے
16:37تعلیم بھی دے رہا ہے
16:38اس کے اوپر
16:39آپ دونوں کی
16:40تحریکی انصاف کی
16:41اور آپ کی
16:41پوزیشن
16:42قریب قریب ہے
16:43لیکن آپ لوگ
16:43آپس پہ بات نہیں کر رہے
16:45یہ بڑی
16:54ایشیوز کے اوپر
16:54سٹانس ڈھونڈ رہا ہوتا ہے
16:56وہ نہیں
16:56تحریک انصاف کر پا رہی
16:58دیکھیں
17:01این ایف سی کے فورم
17:03کو تو ایکٹیویٹ ہی نہیں کیا
17:04کانسٹیوشنل مینڈیٹ تھا
17:06اس کا اجلاس بلاتے
17:07کیوں لنگر آن کیا گیا
17:08دیکھیں وہ ایک بہت بڑا فورم ہے
17:10ہم تو ایمنڈمنٹ کی طرف
17:11دوڑ پڑے ہیں
17:12اگر اسی میں بیٹھ کے
17:13بات کی جائے
17:14چیزوں کو ریویو کریں
17:15دیکھیں
17:15ایک طرف سے کہتے ہیں
17:24کہ دہشتگردی کنٹرول نہیں کرے
17:26دوسرا انفرسٹرکچر
17:27ڈیولپ کرنے کے آج تک
17:28پیسے ہی نہیں دیئے گئے
17:29تو یہ سارے ایشیوز ہیں
17:30جو اس فورم پہ بات ہونے جائے ہیں
17:32میرا سوال مختلف ہے
17:34میرا سوال یہ ہے
17:35کہ پیپلز پارٹی کی گریونسز ہیں
17:36آپ کی گریونسز ہیں
17:37لیکن سیاسی طور پہ
17:38آپ انگیج نہیں کرتے
17:39اور پولٹیکل ایکٹرز کے ساتھ
17:40کسی بھی ترمیم
17:41یا کسی بھی لیجسلیشن کے موقع پہ
17:43حکومت کو
17:44ٹاف ٹائم دینے کے لیے
17:45یہ ہے میرا سوال
17:46نہیں دیکھیں
17:49تو اس فورم پہ
17:50انگیجمنٹ ہو کی نا
17:51دیکھیں
17:51صوبوں کے جب بات ہو رہی ہے
17:53تو ہر کسی نے
17:54ظاہری بات ہے
17:54صوبے کا بھی انٹرس گارڈ کرنا ہے
17:56ساتھ ساتھ دیکھیں
17:57ہم سارے ایک فیڈریشن کا بھی حصہ ہیں
17:58ہم یہ بھی نہیں چاہتے
18:00کہ فیڈریشن
18:00ورکیبل ہی نہ ہو
18:01سمجھ آتی ہے
18:02کہ فیڈریشن نے
18:03کرزے واپس کرنے ہیں
18:04اور کرزے واپس کرنا
18:05کوئی آسان کام نہیں ہے
18:06مگر بات یہ ہے
18:07کہ پہلے ایک سنس
18:08تو ہم لائیں
18:09کہ ہم ان چیزوں کو
18:10ریویو کریں
18:11کہ دیکھیں
18:11کرزے لے کے
18:12ملک چلانا
18:13خالی مقصود نہیں ہے
18:14آپ کہیں کہ
18:15آپ نے مشکل سے
18:17کرزہ لی ہے
18:18میں اس کا بریج کھڑا
18:19کر لوں
18:19کیا اس کے لیے پہلے
18:20کیا تعلیم ضروری نہیں
18:21کیا وہ پیسہ
18:22ہیلتھ کی طرف نہیں
18:23جانا چاہیے تھا
18:23یا کوئی اور
18:24ہمارے پاس
18:24دیفنس کے معاملات
18:26نہیں تھے
18:26ہم وہ چیزیں
18:27بہتر کر سکیں
18:28کیا ہم نے
18:29اپنی
18:30سیاست بس چمکانے
18:31کے لیے
18:31یہ کرزے خرچ کرنے
18:32تھے
18:33بہت سارے
18:34مسئلے مسائل ہیں
18:35یہ اوورال
18:35مرکز میں بیٹھ کے
18:37جب انفیسی میں بیٹھ رہے ہیں
18:38اس پہ برادر
18:39ڈیبیٹ ہونی چاہیے
18:40یہ نہیں
18:40کہ آپ خالی کہیں
18:41کہ جی شبے
18:42اپنے حکوم
18:53اس طرح آئے گی
18:54اٹھاروی ترمیم میں
18:55جس طرح آپ لوگوں
18:56نے کنسنسز کیا تھا
18:57وہ آئیڈیال تو نہیں
18:58میں کہوں گی
18:58کہ ہو سکتا
18:59یا اس پر کوئی
19:00بات ہوگی
19:01کوئی اعتماد بھی
19:02لیں گے جماعتوں کو
19:03دیکھئے اگر
19:05جماعتوں کو
19:05اعتماد میں
19:06نہ لینا ہوتا
19:07تو یہ سارے نکات
19:09جن بھی آج گفتگو
19:09ہو رہی ہے
19:10یہ ساری کلوزز
19:11ستہائسویں ترمیم میں
19:13پاس ہو چکی ہوتی
19:14یقیناً
19:15جماعتوں کو
19:15اعتماد میں لینا ہے
19:16ان سے بات کرنی ہے
19:17انہیں کنسنسز
19:18پیدا کرنا ہے
19:19تفاقہ رائے پیدا کرنا ہے
19:21جس کی آج آپ کے
19:21پروگرام میں
19:22بڑی کھل کے بات
19:23ہو رہی ہے
19:24اس کے بعد ہی
19:25اٹھائیسویں ترمیم
19:26جو ہے وہ لائی جائے گی
19:27ایک تو یہ بات ہے
19:28دوسری بات یہ ہے
19:29دیکھیں
19:30حرف آخر
19:30کوئی بھی چیز نہیں ہوتی
19:32آئین جو ہے
19:33یہ ایک
19:33زندہ داستہ ویز ہے
19:35it's a live document
19:37اور اس میں
19:38پہلے بھی
19:40amendments ہوئی ہیں
19:41ماضی میں بھی ہوئی ہیں
19:43اب بھی ہوئی ہیں
19:44آئندہ بھی ہو سکتی ہیں
19:45اور
19:46چونکہ یہ
19:47amendments کرنے والے
19:49انسان ہیں
19:49کوفرشتے یا جن نہیں ہیں
19:51کہ ان سے کوئی
19:52غلطی کا اعتمال نہ ہو
19:53غلطی ہو سکتی ہے
19:54اور اگر آپ دیکھیں
19:56کہ اس سے پاکستان کو
19:57فائدہ نہیں نقصان ہو رہا ہے
19:58تو پھر
19:58اس کو درست کرنے میں بھی
20:00کوئی ایسا
20:01نہ توانا کا مسئلہ ہونا چاہیے
20:03اور نہ اس میں کوئی
20:04اسے کوئی جنگی کی افیت پیدا کرنے کی زبرت ہے
20:06بیرسٹر
20:08عمیر صاحب نے
20:09جو اعتراف کیا
20:10میں ان کو شکریہ ادا کرتا ہوں
20:11کہ انہوں نے یہ کہا
20:12کہ
20:12کے پی کے جو فانڈز ہیں
20:14اور حقوق ہیں
20:15وہ ماضی میں
20:16ادا نہیں کیے گے
20:18تو اعتراف ان کا یہ ہے
20:19جس کا میں شکریہ ادا کیا ہے
20:20کہ اس میں
20:20عمران خان کے دور حکومت کے بھی
20:22چار سال انہوں نے
20:23شامل رکھے ہیں
20:24انہوں نے یہ نہیں کہا
20:25کہ ہمارے دور میں دنگوئے تھے
20:27مطلب اگر نہیں ہوا
20:28اگر نہیں ہوا
20:29پہلی بات تو یہ ہے
20:30کہ
20:30دیکھنے والی بات ہے
20:31کہ کتنے فانڈز
20:32کے پی کے نہیں دیئے گے
20:33میرا خالق اتنے
20:35اس طرح کی صورتحال نہیں ہے
20:36جو انہوں نے بتائی ہے
20:37لیکن
20:37انہوں نے اپنے دور کو بھی
20:38بیچ میں ہی رکھا ہے
20:39تو
20:40آخری بات یہ ہے کہ
20:41کرزوں کی جو ادائیگی ہے
20:44اس پہ
20:45جو وہ کہہ رہے ہیں
20:46کہ
20:46یس
20:47میں نے بھی یہی کہا ہے
20:48میں نے کہا بیٹ پیس پہ بات ہو
20:49میں نے تو آپ کو
20:50یعنی اس فورم
20:51تک کی نشاندہی کر دی
20:53کہ یہ موڈل بن سکتا ہے
20:54ایسا ہے کہ
20:55موڈل بن سکتا ہے
20:56کہ پرائم نیسٹر
20:57چیئر کر رہے ہوں
20:58چاروں وزرائے حالہ بیٹھے ہوں
20:59یہ سارے موضوعات
21:00وہاں پہ
21:01بیٹھ کے
21:02بات چیت کے ذریعے
21:03فامو تفہیم سے تیہ کریں
21:04تفصیل سے میں بات ہو
21:05صوبوں کو جو
21:07اٹھاروی ترمیم میں ملا
21:09کتنا ملا
21:10وفاق کے پاس کتنا رہ گیا
21:12ڈیٹ سرف سنگھ
21:13کیا ہو رہی ہے
21:13یہ سارے کوئی لڑائی کی باتیں
21:15پیپوس پارٹی کو تو پوچھیں گے
21:16نہیں میں کہتا ہوں
21:18ان کا پوزیشن بھی آئے
21:18کیوں نہ بیٹھیں
21:19بیٹھ کے بات کریں
21:20اگر وہ پاکستان کے
21:21مسائل کے ساتھ
21:23کوئی
21:24سیریس ہیں
21:25مجھے آج
21:26یہ اچھا ہے
21:28ایسے مجھے
21:28عمیر صاحب کا
21:29میں ایک دفعہ پھر شکریہ
21:30ادا کرتا ہوں
21:31کہ انہوں نے
21:31کے پی کے
21:32عوام کے مسائل کی
21:33کوئی بات کی ہے
21:34جو تحریک انصاف کے
21:36زوہماق کبھی بھی نہیں کرتے
21:38ان کی سیاست جو ہے
21:39وہ صرف انتشار
21:41اور فساد کی سیاست
21:42رہ گئی ہے
21:42آج میں ایک اور پروگرام میں
21:44بھی تھا
21:44مینہ افریدی صاحب
21:45ان کے
21:46تھے
21:47منسٹر
21:48انہوں نے بھی
21:49بڑا
21:49فیکس انڈ فگرز کے ساتھ
21:51یہ تاثر دیا
21:53کہ جناب
21:53ہمارے ساتھ
21:54امتیازی سلوک ہو رہا ہے
21:55اور ہمیں فنڈز
21:56ملنے چاہیے
21:56میں نے کہا جی چلیں
21:57وہ حقیقت ہے
21:58یہ نہیں ہے
21:59یہی میں
21:59امیر صاحب کو کہہ رہا ہوں
22:00اس میں بیٹھ کے بات کریں گے
22:01لیکن شکر ہے
22:03کہ آپ کو کہہ
22:03کہ کی
22:03کے پی کے عوام کے حقوق
22:05کی بھی کوئی بات کرنے کا
22:06اللہ نے توفیق دی ہے
22:07آپ کو
22:07ورنہ تو آپ کہتے ہیں
22:08کہ ایک لیڈر نہیں
22:10تو پاکستان نہیں
22:11اور پاکستان کیا نہیں
22:11تھوڑا ہمیں بھی دے دے
22:12کہ کس طرح کی
22:13ہم گفتگو کرتے ہیں
22:14کس طرح کا
22:14ہم ٹاپک سیلیکٹ کرتے ہیں
22:16اور بیٹ کو نکل
22:16اور فیکٹ اورینٹیٹ رکھتے ہیں
22:18بہت شکریہ آپ
22:19تینوں ذرات کا
22:20بریک پہ جائیں گے
22:20جب واپس آئیں گے
22:21سندھ بار تقسیم ہے
22:22ستائیسوی ترمیم کے اوپر
22:23جو کنونشن ہونا تھا
22:24اس حوالے سے
22:25بات کریں گے
22:26بار کی ممبران سے
22:26بریک کے بعد مرسا ترے گے
22:27ویلکم بیک
22:31ستائیسوی ترمیم کے خلاف میں
22:32دیکھا اگر کوئی
22:33توانا آواز اٹھ رہی ہے
22:34تو وہ سندھ کے اندر
22:35اور مختلف جو ہاں پہ
22:35بارز ہیں
22:36ان کے کنونشن کے ذریعے
22:37اٹھ رہی ہیں
22:38آخری جو تھا
22:39وہ سکھر کے اندر ہوا
22:40اور آج کراچی کے اندر
22:42ہائی کورٹ کی بلڈنگ کے اندر
22:43ایک کنونشن ہونا تھا
22:44لیکن ہمیں دیکھا
22:45کہ سندھ بار کے اندر بھی
22:46تھوڑے سے ہمیں
22:47دیفرنس آف اپینین نظر آ رہا ہے
22:49جو کنونشن تھا
22:50جو صدر ہے
22:50سرفراز میتلو
22:51اس کنونشن کے خلاف تھے
22:53سیکٹری جنرل جو ہے
22:54مرزا سرفراز حق
22:55وہ اس کے حق میں تھے
22:56پھر ایونچولی
22:57یہ کنونشن
22:58اس بلڈنگ کے اندر نہیں ہوا
22:59وکلا کو کھلے آم
23:00کھلے میدان کے اندر
23:02یہ کنونشن کرنا پڑا
23:03اور ہم نے دیکھا
23:04کہ جب اندر جانے
23:06کوشش کی وکلا نے
23:07تو پھر پولیس ان کو
23:08آکٹیولی روکا
23:08ہاتھا پائی بھی ہوئی
23:09بڑے افسوسنا کے بناظر تھے
23:11سندھ بار کے جو صدر ہیں
23:13انہوں نے الیکشن مہم
23:14کا الزام لگا کر
23:14کنونشن منسوخی کا
23:16آرڈر جاری کیا
23:16یہ الزام لگانا تھا
23:17سیکٹری جنرل کا
23:18کہ وہ الیکشن کی
23:19آج چھپنا چاہتے ہیں
23:20ذرا سنیں
23:21دیس نومبر دو ہزار پچیس کو
23:23ایک ریزولوشن
23:24جنابی علی صدر
23:25ہائی کورٹ بار ریسوسییشن
23:27اور چند اراغین کے
23:28دستقاتوں تھے جاری کیا گیا
23:30جس نے بائیس نومبر
23:31دو ہزار پچیس کو ہونے والا
23:33وکلا کنونشن کو
23:34جو ہے منسوخ کر دیا گیا
23:35اور یہ کہا گیا
23:36کہ جی اس کو
23:37الیشن کے بعد رکھا جائے
23:38یہ الیشن مہم کا حصہ ہے
23:39یہ وکلا کنونشن جو ہے
23:41یہ بیسیکلی
23:42عدلیہ کی آزادی
23:43وکلا کی یونیٹی
23:44اور وہ ترامیم کے اوپر
23:46وکلا کنونشن بلایا گیا ہے
23:47جس سے انہار بیالی
23:48تمام عدالتی نظام
23:50کو مفروش کرتے رکھ دیا گیا ہے
23:51سینے وکی صلاح الدین صاحب
23:55جو تھے اس کنونشن کے اندر
23:56شامل ہونا چاہ رہے تھے
23:57اور جو بات انہوں نے کی
23:58کہ بھئی پہلی مرتبہ
23:59تاریخ میں ایسا ہوا ہے
24:01کہ ریجسٹرار نے
24:02وکلا کو
24:03اس امارت کے اندر
24:04ہائی کورٹ کی امارت کے اندر
24:05جانے سے روکا ہے
24:07کنونشن یہاں
24:09اناؤنس ہوئی
24:10ستائیسی ترمیم کے خلاف
24:11اس کے بعد
24:12ہائی کورٹ بار کے جو صدر ہیں
24:14انہوں نے وہ کال آف کی
24:15اس کے فوران بات
24:17انہوں نے ریجسٹرار
24:18جو ہائی کورٹ کے ہیں
24:19انہوں نے یہ کہہ دیا
24:21وکیلوں کا یہاں آنا منع ہے
24:23مجھے تو بالکل کبھی
24:24یاد نہیں پڑتا
24:25کہ کبھی ہائی کورٹ
24:27نے وکلا کی کوئی
24:28کنونشن روکی ہو
24:30صدر سندھ ہائی کورٹ بار
24:32بہرسٹر صفراز
24:33مطلو صاحب ایست موجود ہیں
24:34بہت شکریہ مطلو صاحب میں
24:35جوائن کرنے کے لئے
24:36آج جو مناظر تھے
24:37ہمیں دیکھا وہاں پہ
24:37یہ کنونشن
24:39سندھ بار اس پہ
24:40تقسیم ہمیں نظر آئی
24:41آپ لوگوں نے کنونشن
24:43کچھن کرنے کیوں نہیں دیا
24:44ہم نے کسی کو روکا نہیں تھا
24:50دراصل آج سے ایک ہفتہ پہلے
24:53ایک کنونشن سکھر میں رکھا جاتا
24:56وہاں پہ انتائی بدمزگی ہوئی تھی
24:58اور اس کے نتیجے میں
25:01جو سکھر بار کا پریزیلنٹ ہے
25:03اس کو فیدید چھوٹ آئی
25:04اور وہ بےوش ہو گیا
25:05بوکے پہ
25:06اس کے بعد اس کو کراچی لائے گیا
25:09اور کافی دن وہ
25:10زیادہ لہج رہا
25:13اس کے بعد اسی اثنہ میں
25:15انہوں نے کراچی میں
25:17انوینشن کا اعلان کر دیا
25:19جبکہ بار کا جو کاروبار ہے
25:21وہ کیبنٹ ہوتی ہے
25:22یا پھر بادی ہوتی ہے
25:23وہ انوارن کر دی ہے
25:25تو انہوں نے
25:27بغیر کنسلٹ کیے کیبنٹ سے
25:29کنونشن انوارنس کر دیا
25:30ہمارے انتصابات کیوں ہیں
25:32اگلے سیٹڑے ٹوانٹی نامبر کو
25:34سندھائی پورٹ بار اسیسیشن کے
25:37تو ہم کسی بھی اس طرح کے واقعے سے
25:40بچنے کے لیے
25:42کہ کوئی بدمذگی ہو
25:43کوئی وہاں پہ
25:44کوئی دنگا فساد ہو
25:46یہاں پہ جو
25:48سکھر کا ایکسپیرنس ہوا
25:49ہمارے سامنے تھا
25:50جی
25:50ہم نے اس کو
25:51انتباہ موقع کیا
25:54ایلیکشن کے بعد
25:55جسمبر کے فرسٹ ویک میں
25:56میں نے کہا
25:56اس کو پر ہم پھنچیں گے
25:57اور پوری کنونٹ کا
25:58یونانی مسئلی ڈیسیشن تھا
26:00اس کے بعد
26:02سندھائی پورٹیں بھی
26:03ایسی
26:04کسی قسم کے
26:05وینڈلیزم
26:06یا دنگی فساد
26:07یا کسی قسم کے
26:08ہنگامے سے
26:10پچھنے کے لیے
26:11ایک نوٹیفکیشن
26:13جاری کیا
26:13اور یہ کہا
26:14کہ ہائی پورٹ کی
26:15پرمیسز
26:16کسی جنسے
26:18یا کسی
26:19کنونشن کے لیے
26:20نیستعمال کی جائے
26:21آج
26:24وہ کلہ نے
26:26اعلان یہ کیا تھا
26:27جو
26:27ان لوگوں نے
26:28بیسی کے لیے دیکھے ہیں
26:29بڑی اوپن سی بات ہے
26:30یہاں پہ
26:32اختلاف رائے ہیں
26:32بکلا کے درمیان
26:33کہ
26:34کیا چھہ بیسویں
26:35اور سبسویں
26:36امیڈمنٹ
26:36یا دیگر
26:37سیاسی ایشوز
26:38کے اوپر
26:39ظاہر
26:39اختلاف رائے ہیں
26:41اور وہ
26:42اس طرح سے
26:43اپنے اپنے رائے
26:44کا اظہار بھی کرتے ہیں
26:45تو
26:46اختلاف رائے ہیں
26:48میتلو صاحب
26:49لیکن اس طرح
26:49کبھی نہیں ہوا
26:50میری بات ہو رہی تھی
26:51وہاں پہ کچھ بکلا سے
26:51کہ کنونشن
26:52کرنے ہی نہ دیا جائے
26:53تالے لگا دیے جائیں
26:55بجلی اندر کی
26:56بند کر دی جائے
26:57پھر بکلا کو باہر
26:58کنونشن
26:59جن مناظر سے
27:00آپ بچنا چاہ رہے تھے
27:01بدنظمی کے
27:01یہ اس سے کئی گناہ
27:03زیادہ خوفناک
27:04اور تکلیف دے
27:05اور آپ کی یونین
27:06کے لیے اچھی مناظر
27:07نہیں ہیں
27:07جو باج کریئٹ ہوئے ہیں
27:08بلکل صحیح
27:10راتہ
27:11اور اس کے
27:12ذمہ دار وہی لوگ ہیں
27:13جنہوں نے
27:13زبردستی
27:14وہاں پہ
27:15گز کے
27:16یہ مناظر کیے
27:17کیونکہ
27:19ہم ایک پڑھا لکھا
27:20طبقہ ہے
27:21نہایتی
27:21سنجیدہ طبقہ ہے
27:22وقلا کا
27:23موظف
27:23لوگ ہیں
27:25ان سے
27:25تحضیب کی ہی
27:26توقف کی جاتی ہے
27:27اور انہوں نے
27:29کہا کہ
27:29جب آپ اگر
27:30ہمیں
27:30ہائی پورٹ
27:31میں منع کیا ہے
27:32تو ہم وہ
27:32باہر روڈ پہ
27:33اپنا
27:34جو بھی
27:35ہمارا
27:35گلسہ ہے
27:36وہ کریں گے
27:37لیکن پھر ہوا
27:38ایسا جو مناظر میں
27:39تو چونکہ
27:40اس کے حرصہ نہیں تھا
27:42ہماری کیابلنٹ
27:42نے چونکہ
27:43اس کو موفر کیا تھا
27:44دسمبر کے
27:44فرسٹ ویک تک
27:45تو کوئی
27:46آسمان میں
27:46گر رہا
27:47اگر ایک ہفتہ
27:48پیچھے ہر دا
27:48یہ تنوینچر
27:49اور پوری کیابلنٹ
27:50اور پوری مانڈی سارے
27:51متحد ہو کے
27:52یہ کام کرتے
27:53تو خوبصورتی سے ہوتا
27:54لیکن دنوں میں
27:56موقعہ کو
27:57ڈیوائیڈ کرنا ہے
27:58اعتاد ہونے نہیں
27:59دینا
27:59ان کے لئے
28:00تو یہ سونہ
28:01رہی موقع ہوتا ہے
28:01کہ اس طرح
28:02یہ کوئی بات ہو
28:03تاکہ وہ
28:04اس کے اندر
28:04اپنے
28:05ویج
28:05گریئٹ کریں
28:06تو
28:07بہرحال
28:08افسوسناکت
28:10ہے جو کچھ ہوا ہے
28:11اور نہیں
28:12ہونا چاہیے
28:12موقعہ کا اتحاد
28:13ہی
28:14ان کی
28:14خوبصورتی ہے
28:16اور جس طرح
28:17کے مناظر ہیں
28:18وہ ہمارے
28:19تحبیب سے بھی
28:24اس وقت
28:50جو
28:51سندھ بار
28:51اگر اس سوال سے
28:52پوچھوں
28:52تو
28:53کیا وہاں پر
28:54رائے سپلٹ
28:55یہ تو ہمیں
28:55معلوم ہے
28:55کہ ستائیس بھی
28:56ترمیم کے حوالے سے
28:57ہے
28:57لیکن اس کا
28:58تناسب کیا ہے
28:59اس حوالے سے
29:01تناسب یہ ہے
29:02کہ کیبنٹ نے
29:03سوائے
29:05تین لوگوں میں
29:06ایک نے
29:06جس نے
29:07کنونشن
29:07اناؤنس کیا تھا
29:09اور دو لوگ
29:10جو میٹنگ میں
29:10نہیں آئے
29:11سوائے
29:11ان تین لوگوں نے
29:12سب لوگوں نے
29:12اس کو مؤثر کیا
29:13تناسب یہی ہے
29:15ہماری پندرہ
29:16لوگوں میں
29:17کیبنٹ ہے
29:17پندرہ میں سے
29:18بارہ لوگوں میں
29:19یہ کراہ ہو
29:20کہ یہ مناسب
29:20سمجھا کہ
29:21اس کو مؤثر کیا جائے
29:22سہی
29:23بہت شکریہ
29:24بریسٹر صفراز
29:24میتلو صاحب
29:25مہین ساتھ
29:25مجھے سدھ
29:26سدھ
29:26سندھ
29:27ہائی کورٹ
29:27بار
29:27مرزا صفراز
29:28احمد صاحب
29:29سیکٹری جنرل
29:29سندھ
29:30ہائی کورٹ
29:30بار
29:30مہین ساتھ
29:30موجود ہیں
29:31بہت شکریہ
29:32مرزا صاحب
29:32ابھی آپ
29:32گفتگو
29:33سن رہے تھے
29:33میتلو صاحب کی
29:34ان کے جو نکات ہیں
29:36وہ ٹیکنیکل
29:36بنیادوں پہ
29:37وہ کہہ رہے ہیں
29:38جی کہ جب
29:38کیابنٹ نے
29:39اس کو
29:40دسمبر کے
29:41پہلے ہفتے تک
29:41ملتبی کرنے کا
29:42فیصلہ کر لیا تھا
29:43سریعتی ووٹ سے
29:44تو آج
29:45یہ کنونشن
29:46کرنے کی
29:46ضرورت کیوں پیش آئی
29:47آپ لوگوں کو
29:48دسمبر کے
29:48پہلے ہفتے میں
29:49ہو جاتا
29:50کتنا فرق تھا
29:51دونوں تاریخوں میں
29:52بشواللہ
29:54احمد رحیم
29:54دیکھیں بات یہ ہے
29:55کہ یہ کنونشن
29:56کی ڈیٹ
29:57جو ہم نے دی تھی
29:57یہ ہم نے
29:58لاسٹ سڑیڈے کو دی تھی
29:59اور سکھر والے
30:00کنونشن میں
30:01ہم نے یہ ڈیٹ
30:01اناؤنس کی تھی
30:02ہم نے اس کے اندر
30:03اور یہ جو
30:04ہم نے دیڈ
30:04اناؤنس کی تھی
30:05یہ وہاں کنونشن
30:06میں موجود
30:06پورے سندھ کے
30:07جو مقلہ آئے تھے
30:09ان کی
30:09انائیبالی خواہش
30:10کے اوپر
30:10ہم نے یہ کنونشن
30:11کی ڈیٹ
30:11دی تھی
30:12اور دوسری بات
30:13ہے کہ
30:13چونکہ ہمارے
30:14الیکشن ہیں
30:14انتیس
30:15نومبر کو ہیں
30:16ہمارے پاس
30:17صرف ایک
30:17یہی سریڈ ہے
30:18ہمارے پاس
30:18خالی تھا
30:19ہمارے پاس
30:19اس لئے ہم نے
30:21کال دی تھی
30:21کہ بائیس نومبر
30:22کو جو انشاءاللہ
30:23کراچی کے سندھ
30:24آئی کورٹ کے اندر
30:25ہم یہ کنونشن
30:25کا انعقاد کریں گے
30:26اس کے
30:27اور دوسری بات
30:28یہ ہوتی ہے
30:28ہمارے بائلوز
30:29آپ دیکھ لیجئے
30:30اس کے اندر
30:31جتنا بھی
30:32انعوی علی
30:32ہمارا کام ہوتا ہے
30:33وہ سیکریٹری
30:34کی نمیداری ہوتی ہے
30:35سیکریٹری کرتے ہیں
30:36اس کو
30:36اس کے اندر
30:36اب بات یہ ہے
30:38کہ اس کو
30:39منیبلیٹ کرنا
30:40اور منیجنگ
30:41کپیٹی سے
30:41انعوی علی
30:42یہ
30:42جنابی کنونشن
30:45نہیں ہونا چاہیے
30:45منصوب کر دیا جائے
30:46اس کو
30:47یہ کوئی
30:48مناسبات نہیں ہوتی ہے
30:50مگر ہم نے
30:50بارا اترام کیا
30:51اس کے اندر
30:52اور یہ بگلہ کی
30:53خواہش تھی
30:54ان کی
30:54ڈیمانڈ تھی
30:55کیونکہ
30:56بگلہ جو ہے
30:56اس طرح ان ترامیم
30:57کو ریجیکٹ کر چکے ہیں
30:58پہلا کنونشن
30:59جو ہوا تھا
31:00ہمارا
31:00وہ اہدراباد
31:01کے اندر ہوا تھا
31:02دوسرا کنونشن
31:03ہمارا کراچی
31:03بار کے اندر ہوا
31:04تیزرا کنونشن
31:05ہمارا
31:06سکر کے اندر ہوا
31:07ان میں
31:08ترام
31:08تمام
31:09اور ترامیم
31:09پورے سندھیں
31:10ریجیکٹ کرتے ہیں
31:11ان کی خواہش تھی
31:12کہ یہ کنونشن
31:13جو ہے
31:24بارسین کراچی
31:25کے اندر
31:25ہم نے ادھکا
31:26میں نے یہ سوال
31:27پوچھا
31:28امیتلو صاحب
31:28کہ کراچ کنونشن
31:29ہو جاتا ہے
31:29تو اس میں کیا آرچتا
31:30یہ جو مناظر ہے
31:31یہ آپ کی
31:31کمیونٹی کے لیے
31:32بھی ٹھیک نہیں ہے
31:33لیکن جو
31:34انہوں نے
31:34ٹیکنیکل سوال
31:35مجھے نکتہ بتایا
31:36انہوں نے کہا
31:37جی کہ پندرہ
31:38میں سے بارہ لوگ
31:40اس کیابنٹ کے اندر
31:41اس حق میں تھے
31:42کہ اس کو دسمبر
31:43تک ملتوی کر دیا جائے
31:45یہ درست ہے
31:46دیکھیں بات
31:46بلکل ٹھیک کر رہی ہیں
31:48آپ
31:48ان کی بات بھی
31:49ان کی بات
31:50جو انہوں نے
31:50بات کی ہے
31:50اس کے اندر
31:51وہ ٹیکنیکل
31:52اس لیاز سے
31:52اس کے اندر
31:53دیکھیں جو
31:54کراوڈ تھا
31:55جو کنونشن
31:56تھا سکرگا
31:56اس میں آپ
31:57وکیلوں کی تعداد
31:58دیکھ لیجئے
31:58ممبران
31:59مینیوی کمیٹی
32:00کو کون
32:00الیک کرتا ہے
32:01وکیل ساہبان
32:02موٹ دیتے ہیں
32:03اور ان کو
32:03الیک کرتے ہیں
32:04اب یہ جو
32:06کراوڈ ہے
32:07کیا مجھے یہ بتائیں
32:08کہ یہ گیارہ
32:08آمنیوں کے رائے
32:09اس کراوڈ کے
32:10اوپر ٹریویل کرے گی
32:11اور دوسری بات
32:12یہ ہے
32:12یہاں پہ
32:12آج کا آپ نے
32:13مجھلہ کراوڈ دیکھا
32:14پورے سنسے
32:15یہاں پہ
32:16کافلے آئے
32:16تقریباً
32:17دو ہزار
32:17وکیل ساہبان
32:19کوئی شامل تھے
32:19اس کے اندر
32:20سوشل میڈیا
32:21بھرا ہوا ہے
32:22اس کے اندر
32:22پوری کوریش
32:23کریے
32:23سوشل میڈیا کی
32:24آپ کے
32:25امری اخبار
32:26نویسوں نے
32:26اس کے اندر
32:27میڈیا گروپ
32:28پورا آیا ہے
32:28اس کے اندر
32:29اپنے آپ دیکھ لیجئے
32:30یہ
32:31اظہار جگجیتی
32:32ہوتا ہے
32:32اور اس بات کی
32:33انڈورسمنٹ ہوتی ہے
32:34کہ سیکیرٹری
32:35ہائی گروپ بار
32:36اسیسیل نے
32:36جو کنونشنگاں
32:37اعلان کیا تھا
32:38وہ بالکل صحیح کیا تھا
32:39اس کے اندر
32:41ان کی امیری آواز
32:42میں لپیک کہا
32:43اور وہ
32:43سکھر
32:44کیرکور
32:45لڑگانہ
32:46شکارکور
32:47مورو
32:47کندگوڑ
32:48مشرو فیروز
32:49وہاں سے
32:50ناگری سب
32:51کافلے کافلے جو ہیں
32:52وہ یہاں پر آیا
32:53یہاں پہ کھراچی کے اندر
32:54اور اس کنونشن کے اندر
32:55نہ سکھ انہوں نے
32:56شرکت کری
32:57بلکہ
32:57تمام تقاریر گری
32:59اور چپنی تک
32:59امیم گونوں نے
33:00رجی کیا
33:01اس کے اندر
33:01یہ جو ساری بات
33:03بتا رہے ہیں
33:03آج کے واقعے سے
33:04مرزا صاحب لگ رہا ہے
33:06کہ بار تقسیم ہے
33:07اس میں ایک دھڑا ہے
33:08آج کنونشن
33:09آپ لوگ نہیں کر پائے
33:11اس کا رستہ روکا
33:12جب بار تقسیم ہے
33:13آپ نے ستائیسوی ترمیم
33:14کے خلاف اگر کوئی
33:15مہم چلانی ہے
33:16تو اس میں تو
33:16آپ کے اپنے صفوں میں
33:17اتحاد نہیں ہے
33:18کتنی اس میں
33:19آپ کو لگ رہا جان ہے
33:20اس مومنٹ میں آگے
33:21آج کے خاص طور پر
33:23نہیں نہیں
33:23میں یہ بات
33:24کہوں گا آپ سے
33:25دیکھیں
33:25ہر آدمی کے
33:26اپنے نظریات
33:27ہوتے ہیں
33:27اپنی ذاتی
33:28رائے ہوتی ہے
33:29اس کے
33:29ہم لاسٹ
33:31یا بھی
33:32یہی کہہ رہے تھے
33:33کہ چھپیسوی ترمیم
33:34اتنی خدرناک
33:35یہ ادلیہ کے
33:35ادلیہ کے خلاف ہے
33:36جب یہ ایک سال
33:37دگرہ ہے
33:38تو دووں کو پانو
33:38ہوا کہ چھپیسوی ترمیم
33:39کے کیا نقصانات
33:40ہمیں ہوئے
33:41ستائیسوی ترمیم
33:42کے بارے میں بھی
33:42ہم یہ آپ
33:43کسوں کو بتا رہے ہیں
33:44کہ ستائیسوی ترمیم
33:45جو ہے
33:45یہ ملک کی
33:46مفاد میں نہیں ہے
33:47یہ عوام کے
33:48مفاد کے اندر
33:49نہیں ہے
33:49بکلا جو ہیں
33:50جناب علی
33:51وہ چاہتے ہیں
33:51کہ آزاد بار ہو
33:53آزاد عدلیہ ہو
33:54اور انصاف
33:55سب کے لیے
33:55بڑا بر ہو
33:56جو مراد دی گئی ہیں
33:57اس ترمیم کے اندر
33:58وہ چند مقصود
33:59میں وہ بھی دی گئی ہیں
34:00پار ڈیوائٹ
34:02کبھی بھی نہیں تھی
34:02آپ نے دیکھا
34:03آج کے کرنیشن
34:04انتہائی پورا من
34:06شاہستہ
34:07اور ایک
34:08پروکار
34:08کنونشن ہوا ہے
34:09اس کے اندر
34:10کچھ بھی نہیں ہوا
34:11اور جتنا پیار
34:12محبت سے
34:13کچھ ہی کچھ ہی
34:14کنونشن ہوا ہے
34:15اس کے اندر
34:15میں سمجھتا ہوں
34:16کہ یہ تاریخی
34:17عدیمشان کنونشن
34:18سہی
34:18بہت شکریہ
34:20بہت شکریہ
34:21مرزا سفر
34:21احمد صاحب
34:22ارزا سفر
34:22محطلو صاحب
34:23احمد صاحب
34:23پروگرام کے سیزم میں
34:24موجود تھے
34:24بریک پہ جائیں گے
34:36قومی دارہ سہت نے
34:36خبردار کر دیا ہے
34:37کہ سماغ سے
34:38سانس کی بیماریاں
34:40پھیلنے کا
34:40خدشہ بڑھتا جا رہا ہے
34:42قومی دارہ سہت نے کہا
34:43کہ سماغ سے
34:43سانس کی بیماریاں
34:44پھیلنے کا خدشہ ہے
34:45لہٰذا بلگ بھر میں
34:46سہت کے شعبے
34:46اتھارٹیز اور
34:47ماہرین سماغ کے حوالے سے
34:48ضروری اتعمات کریں
34:50قومی دارہ سہت نے
34:51ایڈوائزری میں کہا ہے
34:52کہ سرد موسم میں
34:53سماغ رواہ ماہ سے
34:54فروری تک
34:54انسانی صحت کو
34:55شدید متاثر کر سکتی ہے
34:56اور فضاء میں
34:57زہریل مادے اور
34:58سردی مل کر
34:59نمونیاں کی بیماری
35:00پھیلانے کا سبب بنے گی
35:01ایڈوائزری میں کہا گیا
35:03کہ سماغ سے
35:03صحت معیشت
35:04میار زندگی
35:05شدید متاثر ہوگی
35:06اور سماغ سے
35:07ماہولیاتی آلودگی
35:08سانس اور دل کی
35:09بیماریوں سمیت
35:09کئی طرح کے بوران
35:11کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
35:12ایڈوائزری کے مطابق
35:13فضائی آلودگیوں سے
35:14بچوں
35:14محمد افراد
35:15اور پہلے سے
35:16بیمار افراد
35:16کو زیادہ خطرہ ہے
35:18پنجاب کے شہر
35:19لاہور
35:19ملتان
35:19گنجروالہ
35:20راولپنڈی
35:20اور اسلامباد
35:21کو سماغ کے
35:22زیادہ خطرات ہیں
35:22بالخصوص لاہور میں
35:24فضائی آلودگی
35:24سب سے زیادہ ہے
35:25جہاں شہریوں کو
35:26زیادہ احتیاط کی
35:28ضرورت ہے
35:28پروگرام کبھا ختم ہوگے
35:29اپنا فیڈبیک دینا
35:30مت بھولیے گا
35:31خیال رکی
35:31خدا فیس
Recommended
15:29
|
Up next
39:46
16:17
46:36
14:46
41:29
50:30
Be the first to comment