#bangladesh #sheikhhasina #modi #netanyahu #southasia #pakistan #india #lawyerprotests #federalconsititutuinalcourt #constitutionalcourt #27thConstitutionalAmendment #NationalAssembly #PMShehbazSharif #asifzardari #bilawalbhutto #pti #opposition #juif #noconfidencemotion #anwarulhaq #pmajk #ajkassembly #NewAJKPM #FaisalRathore #thereporters #breakingnews #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DiefHVRg6fqULNB9ZJ3WKwe
Sheikh Hasina Sentenced to Death - Dr. Jamil Farooq Discusses Political Implications in South Asia
When Will Modi and Netanyahu Be Held Accountable? - Chaudhry Ghulam Hussain Angry
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DiefHVRg6fqULNB9ZJ3WKwe
Sheikh Hasina Sentenced to Death - Dr. Jamil Farooq Discusses Political Implications in South Asia
When Will Modi and Netanyahu Be Held Accountable? - Chaudhry Ghulam Hussain Angry
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
07:22so if you look at this verdict, if you look at this verdict,
07:26then you can see me as much as a person,
07:29you can see your channel and your channel,
07:31when this happened, when this happened,
07:34August and July, July 15th,
07:37and August 5th,
07:39so in such a way,
07:42there was no doubt about it,
07:44that all the crime was done,
07:47which was not released,
07:50and that all the crime was done,
07:53and that's what happened,
07:55and that's what happened,
07:57and that's what happened,
07:59and that's what happened,
08:01and that's what happened,
08:03that there was an investigation report,
08:05an investigation report,
08:07which the court and the prosecutors
08:09have made its evidence
08:11very better with the evidence,
08:13and made it a record by the way,
08:16so if you see all these things,
08:19must be considered against the way,
08:20it's not a case,
08:21and there was almost no evidence,
08:22but that the evidence was done,
08:24it was no evidence,
08:25and that evidence was found,
08:26that evidence was done,
08:27the evidence was done by the very,
08:28in particular,
08:29this evidence was subject to be a good news,
08:30i think that the prosecution was done,
08:32if you are notанняid's actions,
08:33does not know very good news,
08:34which the evidence was done,
08:35I think that the evidence was done by the evidence,
08:36Yes, it is.
09:06has to do that.
09:36ڈریکارڈ قائم کی ہیں مظلوموں کی جو انہوں نے یعنی تمام حد
09:41فلانک کے کئی ایک لاکھ کے قریب ادھر بندہ مار دیا ہزاروں
09:45موڈی نے مار دیا ہے ان کے گلے میں قبر پھندہ پڑنا ہے بنگلہ
09:51دیش میں تو ان کے اندر کے جرائم تھے انہوں نے تو بین القومی
09:54سطح پر ساری مسلم انسانیت جو ہے اور ساری انسانیت کی انہوں
09:59نے تباہی کر دیا ہم تو اس دن کا انتظار کر رہے ہیں جولیاں
10:05پھلا پھلا کے بندوائیں دے رہے ہیں لوگ کہ ان کو انجام تک
10:09پوچھایا جائے حسن یوں بہت ساری لوگ کا یہ خیال تھا کہ سیمٹی
10:13ون کے بعد دو قومی نظریہ کی وفات ہو گئی اور پاکستان اور
10:16بنگلہ دیش اسلام کے نام پہ پہلے ایک ملک بنا اس کے بعد پھر
10:20ظاہرہ سیمٹی ون کی ٹیجڈی ہوگی لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب سے
10:25یہ واقعہ ہوا ہے شیخ حسینہ واجد کا ملک سے بھاگی ہے پاکستان
10:30بنگلہ دیش بے شک دو مختلف ہم مالک ہیں لیکن وہ قربتیں
10:33بڑھ رہی ہیں تعلقات بڑھ رہی ہیں ٹریڈ بڑھ رہی ہیں ہائیس
10:37لیول کی اوپر ڈگنیٹیز کی ایک سے دار صاحب گئے ہیں اس وقت
10:40مولانا فضل نے مان گئے ہیں اور بڑا اچھا ووم ویلکم ہو
10:43رہے ہیں میں بھی بنگلہ دیش کیام ہوں وہاں پر پہلے لوگوں کے
10:48جو ہے نا وہ ذہنوں کو انچیک کیا گیا سینا واجد صاحب
10:50بھائی اس وقت جو ہے وہ پرائم سٹر تھی ایشیا کپ کا فائنل
10:53تھا بارہ جی میں تو کہوں گا کہ نائنٹین سیمٹی ون سے آج
10:58تک جو معصوموں کا خون ہوا ہے اس کا انصاف ہوا ہے پہلی
11:03بات تو شیخ حسینہ واجد کو یہ سزا نہیں ہوئی یہ بیسیکلی جو
11:07بھارت کی انڈیا کی بگلہ دیش کے اوپر ایک بالہ دستی تھی یہ
11:10اس کو سزائے موت کی سزاب سنائے گی یہ ایک بات دوسری
11:14چیز یہ ہے کہ جی آپ یہ دیکھ لیں کہ الزام کیا ہے چودہ سو
11:18افراد کے قتل کا الزام ہے کہ وہ مارے گئے اور کیا
11:22کہا گیا جی کہا گیا جی کہ ان کے اوپر جو ہے وہ آپ شوٹنگ
11:26کر دیں اور یہ ایک اماد دیئے شیخ حسینہ واجد نے ان کے
11:29وزیر داخلہ نے کوٹے کی اوپر ملازنوں کے اندر کوٹے کا
11:33معاملہ تھا دھاکہ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نکلے اور پھر وہ
11:37چلتے چلتے انہوں نے سب کچھ بھا دیا لیکن اب دیکھنے کی
11:40چیز کیا ہے ایک کہ between بنگلہ دیش ایڈ انڈیا جو پریزنس کی
11:47ایکسٹریڈیشن ٹریٹی موجود ہے لیکن اس کے باوجود جو کہ ان کا
11:52اتنی بڑی پریزنر ہے حسینہ واجد جو وہاں سے جنہی فرار ہوئی ہے
11:56مفرور ہوئی ہے اس کو کس نے جو ہے سیاسی پناہ دی رہی ہے کون
12:00ان کی مزبانی کر رہے ہیں انڈیا اب کیا وہ اپنے ہی جو
12:04قوانین جو کہ ایک معایدہ ہوا ہوئے بٹوین بنگلہ دیش اینڈیا کیا
12:08اس کے اوپر جو ہے وہ عمل درامت کریں گے یا اس معاملے کے
12:12اندر جو ہے وہ پھر جو ان کی اپسی جو تحریری معایدہ ہے اس
12:16کو یہ پسے پش ڈال دیں گے کیونکہ یہ تو بطور پروکسی انڈین
12:20پروکسی کام کر رہی تھی کام پر بنگلہ دیش کی پرائیم سٹر
12:23تھی جس موقع کی اوپر یعنی بنگلہ دیش کا یا انڈیا کا
12:27انٹرسٹ آیا تو اس میں being even the premier of the
12:30بنگلہ دیش انہوں نے جو ہے انڈین جو انٹرسٹ کو
12:33protect کیا کیونکہ یوت ان کی گزری تھی انڈیا میں mindset ان کا جو ہے وہ
12:37انین سائیڈ پر تھا اور جو مقتی بانی کی تحریک چارٹ ہو
12:40تھی جو ان کے والد صاحب کے اسے بھی اس میں شریک ہوئے بعد میں یہ
12:44basically یہ تو دو کومی نظری کے خلاف سادش تھی جو آج الحمدللہ
12:48دفن ہو چکی ہے اچھے روکڑک صاحب صاحب سے ہم سوال جو ہے پھر
12:52اگلے سبجک کی پر بڑھیں گے کہ کیا یہ ایکسیڈائٹ کر دے گا
12:56انڈیا جو ہے شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی موجودہ حکومت
13:01کیونکہ آج فیصلے کے بعد ویسے تو پہلے بھی وہ demand کر رہے ہیں
13:04اب تو فارملی ایک فیصلہ آ گیا ہے کوئی international فورمز کے
13:08اوپر کوئی ایسا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے انڈین گورنمنٹ کو
13:11pressureize کیا جا سکتا ہے ڈاکہ کر سکتا ہے بنگلہ دیش حکومت
13:14کر سکتی ہے کہ شیخ حسینہ کو ہمارے والے کریں
13:17یہاں بالکل international طریقہ کار میں چیز موجود ہے لیکن
13:21نہیں رگتا کہ انڈیا وہ handover کرے گا کیونکہ اس میں کچھ
13:26مراحل ہوتے ہیں کوئی stages ہوتے ہیں کسی کو ایکسٹرڈائٹ
13:30کرنے کے لیے بائی لیٹرل کی تو بات کر لیا حسین ایوب صاحب
13:33نے کہ جو بائی لیٹرل ایکسٹرڈیشنل ٹریٹی ہے وہ کسی اور
13:37ماحول میں کسی اور وقت میں ہوا تھا اب تو بانیانے پاکستان کے
13:41وہاں سپود جو ہیں وہ اس وقت وہاں کے حکمرانی انہیں ملی ہے اور
13:46اگلے الیکشن میں بھی یہی محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ملے گی
13:49بنگلہ دیش میں تو جو پوائزن بکھیرا گیا تھا جو زہرالوت کیا
13:54گیا تھا زہن زہنوں کو اس سے نجات ان کی مل گئی آ جاتے ہیں اس
13:57بات پر ایکسٹرڈیشن کی تو ایکسٹرڈیشن کے لیے ریڈ وارٹ کے لیے
14:02اپلائی کرنا پڑے گا بنگلہ دیش طریقہ ایکار یہ ہے کہ پہلے
14:05ریکویسٹ بھی جی جاتی ہے انٹرپول کو اور ریکویسٹ کے بعد پھر
14:09نوٹسے شو ہوتا ہے ریڈ نوٹسے شو ہوتا ہے اس کے بعد پھر وہ ملک
14:13جہاں ملزم موجود ہے جیسے کہ حسینہ واجدیاں انڈیا ملک سے پہلے
14:17یہ میں بتاتا ہوں چلوں کہ حسینہ واجد نے پہلے کوشش کی تھی کہ
14:21یوکے میں یا یورپ کے ایک دو اور کنٹریز ہیں کوشش کی گئی تھی وہاں
14:25انہوں نے بڑے ریلکٹنٹ تھے کیونکہ ان تمام ممالک نے جو ظلم
14:29اور بربریت دیکھا تھا اور جو اکمام متحدہ کی ریپورٹیں آ رہی
14:33تھیں اس وقت بھی اگست سے پہلے پہلے پچھلے برس تو اس کی
14:37وجہ سے انہوں نے کافی ریلکٹنٹ ڈیپنومیٹکلی ڈیکلائن کر دیا تھا
14:41تو اب کیونکہ انڈیا نے اور انڈیا عجید دوگل جس پہلے چوبیس
14:45گھنٹے میں جا کے ملے حسینہ واجد سے اور مسلسل ان کی
14:48ملاقاتیں جاری ہیں میں ایک چیز اور بتاتا چلوں کہ حسینہ واجد
14:52کے سولہ سالہ دور میں جتنے تانے بنے انڈیا انڈیا کی
14:56انٹیلیجنس ایجنسیز نے ماں بنے تھے یہاں تک کہ وہاں کے
14:59سیکریٹریز آئی جیز اور بڑے بڑے عوضوں پر کائناتی ان کے
15:02کلیرنس کے بغیر یعنی انڈیا انٹیلیجنس کے کلیرنس کے بغیر
15:06تو آپ نے صحیح کہا حسین عیف صاحب نے کہ یہ جس طریقے سے وہاں
15:11پروکسی کے طور پر حکومت چل رہی تھی تو آ جاتے ہیں اس کے
15:14ایکسٹر ڈیشن پر تو اس میں جب ریویو ہوتا ہے جوڈیشل
15:18ریویو کیونکہ تیسرا سٹیج ہے جوڈیشل ریویو جو کہ انٹرپول
15:25کا ہے تو جوڈیشل ریویو میں وہ ممالک اپنے پورٹ کے ذریعے
15:28اس کو ریویو کرواتے ہیں وہاں انڈیا معلوم ہوتا ہے کہ لٹکا
15:32دے گا کیونکہ انڈیا نے تو پناہ دی ہے انڈیا کے تو ایک بہت
15:34اچھا مورا جو ہے وہ ان کے تھوڑا اس وقت آتاب میں ہے اور
15:39انڈیا تو چاہے گا کہ عوامی لیگ کو دوبارہ کسی طریقے سے
15:42بڑھاوا دے اور اسی لیے بنگلہ دیش میں اس وقت بہت سخت
15:46الٹ ہوا ہوا ہے کہ یہ عوامی لیگ کے اور ان کے سٹوڈنٹ ونگ کے
15:50لوگ تنہیں کسی قسم کی ہنگام آرائی نہ کریں تو اس لیے آسے
15:53اور خاص طور پر وہ علاقہ
15:54لیکن ڈاکٹر صاحب ایک question ہے کہ دیکھیں انڈیا خود وجے
15:57مالیہ کو لے کر آیا ٹھیک ہے برطانیہ سے اور اب یہ دیکھ
16:01لیں کہ دوسرا وہ جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور
16:05یعنی اور basically ایک اگر وہاں پر dictatorship نہیں ہے
16:09قانون ہے تو وہ پھر کس طریقے سے روک سکتے ہیں اس
16:13ایکسٹیڈیشن کو جبکہ دوزار تیرہ میں سائن ہوا تھا یہ دوزار
16:18تیرہ سے آج کتنا ٹائم گزر چکا ہے یعنی ایک دہائی سے اوپر
16:21وقت گزر چکا ہے ان کی ایکسٹیڈیشن ٹیٹی بھی ہوئی
16:24ہے اب میرا نہیں خیال کہ ان کے پاس سوائے اپنے مو پر
16:27ذلت اور سوائی لڑے کے ایڈیا کے اور تو کود رہے
16:30کارنی ہے کانونی جواز تو نہیں رہے گا حسنہ واجد کو
16:32رکھنے کا ہے کونسا کانونی جواز ہے جس کے تحت وہ جو کشمیر
16:38میں ہو رہا ہے دنیا کے تمام قوانین کے خلاف دنیا کی تمام
16:42ایون کی ریزولیشن پڑھی ہے بلکل اچھے دوزار اپنے ایسٹ
16:47اپنے ایسٹ کو کس طرح جو ہے زائے کرے گا اور اگر اس کو
16:51واپس بجوائے گا تو باقی ایسٹ بنگلہ دیش یا ادھر
16:54استعمال ہو رہے ہیں اچھے آتا ہوں میں آپ کے پاس جو سب
16:57ہم اگر اگری سٹوری کے طرح بڑھے جو سب کچھ کومنٹ کر رہے ہیں
17:00کوئی کر لیں پریز
17:01نہیں میں کہہ رہا تھا کہ یہ اب وہ فائنل ہے اس کے بعد ان کے
17:06پاس کوئی اپیل یا کوئی مرسی پٹی چاہر یا اور کوئی فورم
17:10ڈیگل رہ گیا یا this is فائنل
17:12وہ انڈین جو ہے سوری بنگلہ دیش کے جو کورٹس ہیں ان کی
17:18طرف سے فائنل لیکن وہ چیلنج کر سکتے ہیں جس طرح انٹرنشنل
17:20کورٹ کے اندر وہ کہہ رہی ہیں کہ ان کی طرف پارٹی کی
17:22طرف سے کہہ رہے ہیں کہ ہم جائیں گے اچھے ڈاکس آپ اگلی
17:25سوری کے طرف بڑھتے ہیں جو غزہ کے اندر 20 پوائنٹ غزہ
17:30پیس پلان کمپریہنسر پیس پلان پریزنٹ ٹرم کی طرف سے اس
17:33کو لائے گیا اب اس کے اوپر کام ہو رہا ہے سیکیورٹی کاؤنسل
17:37کے اندر ایک ریزولیشن موو کی جاتی ہے پین ہولڈر ہیں
17:40یونائیٹس ایس اف امریکہ انیشل ریزولیشن کے اوپر سیکیورٹی
17:44کاؤنسل میں چائنہ رشیہ اور بلجیریا غالباً ان کی طرف سے
17:47رزیس کیا جاتا ہے کہ یہ ٹھیک نہیں ہے یو ایس کہتا ہے کہ
17:51ٹھیک ہے آپ اس کے اوپر اپنی رائے دیں فیڈ بیک دیں انہوں نے
17:54فیڈ بیک دیا اور آج پھر اس کے اوپر جو ہے ووٹنگ ہونی ہے
17:59سب سے ہام جو سوالات سامنے آ رہے ہیں ایک تو یہ ہے کہ
18:04بورڈ آف پیس جو بننا ہے جو انٹرنیشنل کومنٹری آ رہی ہے
18:08انکلیر ہے کون اس کو ہیڈ کرے گا پہلے ٹونی بلیر کا نام آیا
18:11تھا اور اس بورڈ آف پیس میں جو ہے پالسٹینین ایتھارٹی کی کیا
18:16شمولیت ہوگی لوکل کی کتنی شمولیت ہوگی جو چیزیں تھوڑی سی
18:22انکلیر ہیں تو ون بائی ون چلتے ہیں یہ جو معاملہ ہے
18:26بورڈ آف پیس کا اور اس کے ساتھ ساتھ جو ایک انٹرنیشنل
18:31سٹیبلیزیشن فورس بننی ہے اس کے اوپر بعد میں آتے ہیں پہلے آپ
18:34بھی بتائیے گا کہ یہ جو ریزولوشن ہے آپ مسلم امالک
18:38آلانگ ویڈ یو ایس وہ تو اس کو سپورٹ کر رہے ہیں لیکن چائنہ
18:41اور رشیہ اس کو تھوڑا سا رزیسٹ کر رہا ہے وہ تین چار جی
18:43ایشوز ہے اس کے اوپر کہ انٹرنیشنل سٹیبلیزیشن فورس کا
18:47کیا سٹیٹس ہوگا حماس کو کیا زبردستی اس کو ڈی وے پناہ
18:52اس کیا جا سکے گا نہیں ایوینچولی ٹو سٹیٹ جو سلوشن ہے اس کی طرف
18:55کیسے بڑھنا ہے یہ تین چار ایشوز ہیں اس کے اوپر ون بائی ون جائیں
18:58گے تو یہ ریزولوشن آپ کی نظر سے گزری ہے کتنی کمپریہنسیو
19:02ہے اور یہ جو کرسیزم خاص طور پر رشیہ اور چائنہ کی طرف سے اس کے
19:06اوپر آ رہا ہے اس کی گرونز کے اوپر آپ کی کیا رہا ہے پہلے میں اس کی
19:11کنکلوجن کے طرف ایک لائن دیکھیں تاکہ اس کی وضاعت بعد میں دیتا ہوں
19:15آپ کی وقت کو بچانے کے لیے کنکلوجن یہ نظر آتا ہے کہ اب سے کوئی
19:19پانچھے گھنٹے کے بعد یہ ریزولوشن پاس ہو جائے گا بہت غادہ اگر ہوا
19:23تو رشیہ اور چائنہ اس سے اپسٹین کر جائے گا اس سے آگے کچھ نظر نہیں آتا ہے
19:27کیونکہ اس سے پہلے کانسلٹیشن ہوتی ہے میں نے ساڑھے نو برس گزاری ہیں
19:31اکمام متعدہ میں اور جو اوپر اس کے وہاں ایک بار سی بنی ہوئی ہے
19:35وہاں بیٹھ کے بہت سارے سیکیوری کاؤنسل کے ممبران پہلے آف دا ریکارڈ
19:39چیزوں کو ڈسکس کر لیتے ہیں اور جب سرکولیشن کرتے ہیں کسی ریزولوشن
19:43کو تو اس میں ایک سائلنس پیریڈ آتا ہے چوبیس گھنٹے کا اس میں آپس میں
19:47ایکچینج کرتے ہیں اپنے اپنے ڈراپٹ تو یہ سارے ڈراپٹ ایکچینج
19:50ہو چکے ہیں یہ علم ہے پندرہ ممبر کے اس باڈی کو کہ یہ اگر رشیہ
19:55اور چائنہ آخری وقت میں ابسٹین شاید کر جائے مجھے بیٹو ہوتا وہاں
19:59نظر نہیں آ رہا ہے اس میں کافی کانسلٹیشن ہو گئی اب آ جاتے ہیں اگر آپ
20:03چاہیں تو اگلے بیس پوائنٹ کے بورڈ آف پیس کی بات کر لیتے ہیں تو بورڈ آف پیس
20:08میں کیونکہ یہ موڈل نظر آ رہا ہے ملتا جلتا جو کہ اس ٹیمور میں موڈل
20:13کیا گیا تھا انیس سو نائنٹین نائنٹینائن میں اس میں بھی ایک
20:19ٹرانزیشنل ایڈنیسٹریشن کو جنم دیا تھا جس میں باہر سے بھی لوگ
20:24لائے گئے تھے اور یونائٹ نیشنز کے بھی تھے یہ بھی ایک ٹرانزیشنل
20:28میکنیزم ہے تھوڑا اس میں یو ایس کی غلبہ تھوڑا زیادہ ہوگا ہے امریکہ
20:36کا اور وہ ڈونالڈ ٹرانف اسی لیے چیئرمن رہنا چاہتے ہیں اس
20:41بورڈ کے اس پر ڈیبیٹ آگے کی جا سکتی ہے لیکن یہ بیس نکاتی
20:46پوائنٹ اس میں انکارپریٹ کیے جائیں گے اب اس میں ظاہر ایک ابحام
20:50ہے بیس نکاتی پوائنٹ میں کہ وہ سرنڈر کونسے موقع پر کیا جائے
20:56گا وہ کہ اس کی وضاحت آ چکی ہے کہ جب فلسطینی ٹیکنوکریٹ وہ
21:03ٹیک آور کرنیں گے اور ان ٹیکنوکریٹس کو ورلڈ بینک ٹرینڈ
21:08کر دے گا اس کے بعد یہ ان کو اتھیار ڈالیں گے اور یہی آٹھ
21:12مامالک پاکستان سمیت یہ کہہ رہے ہیں ایسے ہی کرنے کے لیے
21:15تو یہ اس طرف معاملہ بڑھتا نظر آ رہا ہے ناتنیاہو اپنے تن مند
21:21دھنکر زور لگا رہے ہیں بلکو وہ بلکو ڈب ساب آپ نے سیف رمایا وہ یہ
21:25بھی کہہ رہا ہے کہ جی پیلسٹینین آتھارٹی کی کوئی جگہ نہیں ہے اس
21:28پیسہ بورڈ کے اندر ساتھ میں اسرائیل یہ بھی کہہ رہا ہے کہ یہ جو
21:32آئیس ایف آئیں گی وہ ہماری مرضی سے لوگ آئیں گے جس سے ملک کو ہم
21:36اجازت دیں گے ان کی فورسز آئیں گی ترکیہ کا نام لیا گیا یو ایس
21:39کی طرف سے انہوں نے کہا جی ہم بالکل ترکیہ کو اجازت نہیں دیں گے اور
21:43ٹو سٹیٹ سلوشن کا جو معاملہ ہے وہ بھی انکلیر ہے کہ کس طرح یہ
21:55ازاد ریاست کے طور پر مان لیا جائے گا اور فلسطین کے جو لوگ ہیں ان
21:59کو ان کا right to self determination ہے اس کو دنیا مانے گی یو این مانے
22:03گا جوک صاحب جی یہ اسٹیٹ ہڈ اور two state solution میں فرق ہے در
22:09اصل اور یہیں آکے تزاد آ رہا ہے اسٹیٹ ہڈ پہ تو ایگری ہو گئے
22:14تھے صرف اعتمال ہے اس میں نیتن یاہو کا اسرائیل کا اس میں میں آ جاتا
22:19ہوں تو وہ اسٹیٹ ہڈ کا مطلب یہ ہے کہ دنیا نے جیسے ڈیر سو
22:23موالک سے زیادہ نے تسلیم تو کر لیا نا وہ اسٹیٹ ہڈ ہے اسٹیٹ
22:26ہڈ کو تسلیم کرتے ہیں لیکن two state solution میں یہ ہوتا ہے کہ
22:30negotiation boundary سے لے کے ہر چیز two state solution جو ہے جس کے
22:35طرف کل king of jordan نے بھی اس کا اظہار کیا اور پاکستان نے
22:40بھی اظہار کیا اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جو two forty two security
22:44council کا resolution ہے اس resolution کے مطابق ان boundaries کے مطابق دو
22:49state بنائی جائے مطلب یہ ہے کہ اس دوبارہ اسرائیل اس بانڈری پر
22:53چلا جائے تو وہ اسرائیل تو بالکل اپنے کہتا ہے over my dead body
22:57حالانکہ وہ security council resolution ہے اس پہ تو نہیں ہوتا کہ معلوم
23:00ہوتا کہ وہ ہو جائے گا لیکن اس resolution میں جو پاس ہونے والا ہے
23:04چند دھنٹوں کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ اسٹیٹ ہڈ کا ذکر آئے گا اور
23:09اسٹیٹ ہڈ کا مطلب یہ ہے کہ آگے جا کے right of self
23:12بلکل صحیح ہے اچھا بلکل صحیح ہے بلکل صحیح ہے میں دوبارہ آتا ہوں
23:15آپ کے مطلب سب حسن quickly آپ کیا لگتا ہے دو سال کا initially time frame
23:19دیا گیا ہے کہ دوزہ ستائیس تک کا 31 سسمبر دوزہ ستائیس تک کہ
23:23جو بھی یہ transition وہاں پہ بیو سی board of peace اور آئی ایس ایف
23:28international stabilization force بیٹھے گی آپ کو لگتا ہے یہ project کامیاب ہوتا ہوا
23:32نظر آرہا ہے کیونکہ trump جو ہے وہ force لگا رہا ہے اپنا پاور میں بھی
23:38ہو ہے لیکن president trump کی حد تک تو ان کی خواہش ہے لیکن آگے بھی
23:43اسرائیل ہے وہاں پر سے بھی بڑی مشکلات ہوتی ہیں بڑی یعنی ان کے لیے
23:47رکاوٹیں کھڑی ہو رہی ہیں president trump کو بھی یہاں پر struggle
23:51کرنا پڑتا ہے جب deal کرنا ہے اسرائیل کے ساتھ تو اب دیکھنا یہ ہے کہ
23:57جیسے ڈاٹر سب کہہ رہے ہیں کہ security council سے تو یہ منظور ہو جائے گی
24:01انشاءاللہ لیکن اس کے بعد جو mechanism بنانے جا رہے ہیں کیا وہ وہاں
24:07پر پائیدار طریقے سے ٹھہر پائے گا ایون دو سال کے لیے بھی کیا وہ
24:11چھے میری بھی نکال پائے گا سوال یہ ہے اور اگر پہلی سہمائی کے اندر ہی
24:15پہلے تین ماہ کے اندر اندر چیز clear ہو جائے گی ہاں یہ چیز اس طرح
24:19کریں گے تو ضرور اب اتنے جو ہے وہ ممالک شابل ہو چکے ہیں اور اس کے اندر
24:24انہوں نے اپنی تمام ایفرٹس لگائی ہے head of states گئے ہیں
24:27پریزیڈنٹ ٹرمپ on board ہیں مسلم ورڈ ساری ہے پیسہ بھی ہے ان کے
24:32پاس influence بھی ہے دنیا کے اوپر لیکن اب دیکھنا ہی ہے کہ ان تمام کی
24:37اوپر کہیں اسرائیل بھاری نہ ہو جائے مجھے ابھی بھی خچہ ہے
24:39بریک کے بعد ناظرین ایک وقلہ تحریک کی بھی بات کی جا رہی ہے
24:4327th amendment کے بعد آج لاہور کے اندر کچھ وقلہ نے مظاہرہ بھی کیا
24:48لیکن وقلہ تو کافی عرصے سے اس طرح کی بات کر رہے ہیں تو اب یہ
24:51نئی تحریک کی جو بات ہو رہی ہے اس میں کچھ جان ہے کچھ کامیابی کی طرف یہ
24:56بڑے گی نہیں بڑے گی اس کے پر بات کرتے ہیں حافظ بریک
24:5826 میں آئینی ترمیم آئی تو وقلہ نے کہا کہ یہ آئین کے اوپر حملہ ہے
25:06تو ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اس ٹائم وقلہ کے کیا بیانات
25:10ہے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
25:11ہم وقلہ آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ہم انشاءاللہ
25:17تعالی ملک گیر تحریک چلائیں گے وقلہ کی وقلہ برادری جو ہے اس کے
25:23ایک بڑے سیکشن نے 26 میں آئینی ترمیم کو قبول کیا ہے تو نیشنل
25:29ایکشن کمیٹی یہ چیلنج دیتی ہے کہ تمام بار کاؤنسل تمام سپریم کورٹ
25:34بار اسوسییشن اور پاکستان بار کاؤنسل مل کر ایک ملک گیر ریفرینڈم
25:40کرائیں صرف ایک پوائنٹ کے اوپر کہ 26 میں ترمیم منظور یا نامنظور
25:48ہم وکیل میں اس کو ریجیکٹ کرتے ہیں یہ عوام کی مفاد کا کوئی
25:52امینڈمنٹ نہیں تحریک چلائیں گے ہم اس کو انڈو کریں گے ہم 26 میں
25:58آئینی ترمیم کے خلاف تحریک چلائیں گے اس کو انڈو کریں گے اس طرح
26:01کے بیانات 27 میں آئینی ترمیم ہو گئی تو آنا شروع ہو گئے ہم بالکل
26:07کھڑے ہیں جدوجہد کریں گے اور جب تک ہم آئین کو اس شکل میں
26:12بہار نہیں کر لیتے جو کہ 26 ترمیم سے پہلے تھا ہم آرام سے اور
26:17خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے
26:18کلکل وقلہ یہ طریق چلے گی اور ایک ایک ہمارا وکیل جو ہے دھرنے میں احتجاج میں
26:23کٹ کے مرے گا پیچھ رہے گا وقلہ کے احتجاج کے لیے ہم کیار ہیں ہم سیول سوسائٹی
26:28کو سیاسی پارٹیز کو سب کو ہم دعوت دے رہے ہیں کہ آئیں آئین بھی بچائیں ملکی بھی
26:35بچائیں اور یہ 27 میں ترمیم جو ہے ہمارے آئین کے بیسک تسٹرکچر کے
26:39ایخلاف ہے آج سینٹر علی زفر صاحب بیریسٹر صاحب آہ وہ بھی 27 میں آئین
26:46ترمیم کے حوالے سے اور کچھ جج سہبانے جو استیفے دیئے ہیں اپنے
26:49خیالات کا اظہار کر رہے تھے بہت باری زوال آیا آپ کی جوڈشری کو ختم
26:54کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ واپس آگے دو طریقے ہوتے ہیں ایک یہ کہ آپ
26:59استیفہ دے رہے ہیں آپ مومنٹ چلائیں دوسرا ایک اور طریقے کار ہوتا ہے جہاد
27:04اپنی جو ہے سسٹم میں رہ کے کریں چپ کر کے بیٹھنا ایک طرح سے آپ سارے
27:09پروسس کا حصہ بن جاتے ہیں قوم کو یہ پیغان دینا چاہتا ہوں اتار
27:13چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے انشاءاللہ یہ چیزیں درست ہیں
27:16لاہور سے عابد خان صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں لاہور میں آج وکلا
27:21نے مارش بھی کیا اور عابد خان صاحب ایک تو یہ بتائیے گا کس پلیٹ فارم
27:26سے یہ وہاں پہ احتجاجی مظاہرہ رینج کیا گیا کتنی وکلا کی تعداد
27:31تھی وہاں پہ اور اگر میں آپ سے یہ پوچھوں کہ کوئی افیکٹف آپ کو
27:34نظر آئی ہے آج احتجاج جی آپ بس جس جسے کہتے ہیں نا کو فیلن
27:39در بلینک سی اندر سی بس احتجاج ہو گیا اور ختم ہو گیا عابد خان
27:42صاحب آج جو ہے وہ لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور ڈسٹک بار دونوں
27:49نے مل کے ایک جنرل ہاؤس کا جو ہے وہ اعلان کیا تھا اور آج جو
27:54ہے وہ صرف جنرل ہاؤس ہونا تھا ان ججز سے زہاری ایک جیتی کے لیے جنہوں
27:58نے استیفہ دیا اور ستائیس فی ترمیم کے خلاف جو ہے وہ انہوں نے
28:01اپنے آہ رائے دینی تھی مگر اگر آج اجلاع جب شروع ہوا اس میں سلمان
28:06اکم راجہ شوکت بسرا اور پی ٹی آئی کے جو ہے وہ کچھ رینوہ اور آئی
28:11الف کے جو بلکلہ تھے پروفیشنل گروپ جو حامل خان صاحب کا گروپ
28:15ہے ان کے بلکلہ کی ایک بڑی تعداد تھی تو جب یہ جمع ہوئے تو وہاں
28:19پھر چونکہ جذباتی تقاریر بھی ہوئی تو وہاں پھر یہ کہا گیا کہ
28:22اب بقاعدہ طور پر اس کو ایک تحریک کی شکل دی جائے تو جیسے دو
28:26ہزار ساتھ میں ہم نے دیکھا کہ ہر جمعیرات کو وکلہ کی ریلی
28:29نکلتی تھی تو آج انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ اب ہر جمعیرات
28:33کو لاہور ڈسٹرک بار اور لاہور بار مل کے جو ہے وہ ایک ریلی
28:36نکالیں گے جو جی پیو چوک سے لے کر جو ہے وہ جائے گی پنجاب
28:41اگر آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک بھرپور ریلی تھی یا کچھ لوگوں کی
28:59تعداد وہاں پہ کتنی تھی وکلہ کی دیکھیں اس کو اتنی بھرپور ریلی
29:04تو نہیں کہا جا سکتا یہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج ایک ٹوکن
29:07ریلی تھی جو نکالی گئی چونکہ ایک بہت بڑا دھڑا جو independent
29:11گروپ کا دھڑا ہے وہ ساتھ نہیں تھا یہ تقریبا پروفیشنل گروپ
29:15اور آئی ایل ایف کے جو لوگ تھے انہوں نے ہی مل کر آئی ایلی
29:18نکالی تھی کچھ دیگر وکلہ بھی تھے لیکن جو ہم جیسے کہتے ہیں
29:22فرینڈ گروپ جیسے آسمہ جانگیر گروپ بھی آپ کہہ سکتے ہیں
29:24ایسر بون آسم نظیر تارل صاحب کا جو ہے گروپ ان کو بھی کہہ
29:28سکتے ہیں تو وہ تقریبا عملا جو ہے اس ریلی اور اجلاس سے جو
29:32ہے وہ دوری رہ تو اس طرح برپور نہیں تھی جس ہم دوزار ساتھ میں
29:35دیکھتے تھے کہ دوزار ساتھ میں جس طرح برپور ریلیاں نکلتی
29:38چونکہ اس وقت سنتیاری تھی کہ سارے وکلہ بلکل وہ تو بلکل
29:41ٹوٹلی مختلف مختلف ایک ایک سیناریو تھا چوزی غلام صاحب آبد
29:45خان نے ہمیں بتایا لاہور سے ساری تفصیلات ایک ٹوکن ریلی آج ہوئی
29:49اور وہ ایک یکجہتی جو وقلہ کے درمیان ہمیں ججس بحالی
29:55تحریک کے دوران ہمیں نظر آئی وہ اس کا تو بالکل اشرہ شیر
29:58بھی کوئی نہیں تھا دور دور تک تو ایک وقلہ تحریک ہمیں بتایا
30:01گیا تھا چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد بھی آئے گی اب ستائیسویں
30:05بھی آگی تو یہ کتنی اور طرح میم کا انتظار کرنا ہے وقلہ
30:08نے کہ پھر ایک تحریک زوردار چلے گی چوزی صاحب
30:11نہیں دیکھیں وہ ابھی تک تو کوئی تحریک نظر نہیں آئی اور کوئی
30:16موسط ریزسنس جو ہے چھبیسویں ترمیم ہو ستائیسویں ہو اور اٹھائیسویں
30:22ہو اور پجہترویں ہو یہ ان کی کپیسٹی نہیں ہے اور زیادہ تر
30:26وقلہ جو ہے تقسیم ہے اور ہر کوئی اپنے نظریے اور اپنی
30:31ضرورت اور اپنی اپینین کے مطابق اپنی پالسی پر چل رہا ہے اگرچہ
30:36آپ نے ایک جیس دیکھی ہے کہ جو ووڈ پڑے ابھی بار کانسلوں کے
30:40الیکشن میں وہ حکومن مخالف میدوار جو ہیں بڑی تعداد میں ان کی
30:45جیت ہوئی ہے لیکن باہر مومنٹ کے ذریعے ترمیموں کو آنڈو کرانا
30:52فیلال تو it is a tall task اور نمبر دو اگر سیاسی قوتیں بیچ میں شامل
30:59ہوں گی اور لوگ جو کربانی کے لیے تیار ہوں گے تو اس کا کوئی سر میں
31:04پیر ہو سکتے ہیں as of now میں نہیں سمجھتا کہ یہ مومنٹ
31:10کوئی آ یعنی کوئی اس کو seriously لے رہا ہے یا کوئی impressive show
31:15پیش کرتے ہیں بلکل چھیک ہے چاہیے بامسل صاحب حسن یوب credit goes
31:19through آزم نظیر تار صاحب being a law minister جب سے آئے ہیں
31:23حسن بھون صاحب اور اس کے بعد یہ جو اپنی موجودہ حکومت ہے
31:27so بڑا effectively حسن بھون صاحب تو ہیں ہی ہیں لیکن law minister
31:30کا بڑا کردار ہوتا ہے کہ وہ basically kind of who manage
31:34کرتے ہیں اوپر بڑا ہے ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن یہ law minister
31:36تو کنجوس ہیں وہ بابر عوان صاحب نے دیکھے جس طریقے سے خزانے کا
31:41موں کھولا تھا کس طریقے سے انہوں نے وقلا کی پوری کی پوری جو
31:44ہے نا وہ بار کونسلس کو جنگ رہا تھا کس طریقے سے انہوں نے
31:45comparative analysis کر لیتے ہیں کس طریقے میں بتا رہا ہوں کو اچھا
31:47انہوں نے مطلب ٹھیک ہے یہ غمی شادی کرتے ہیں لوگ سے چلتے ہیں
31:51ان کے ذاتی مسائل وغیرہ دیکھتے ہیں لیکن یہ اس لحاظ سے انہوں نے
31:54قومی خزانے کا موں نہیں کھولا جس طریقے سے انہوں نے کھولا تھا
31:57بابر عوان صاحب نے اور وہ بڑا manage کیا تھا انہوں نے
32:00وقلا کو حالانکہ اس time کافی زیادہ وقلا کی تعداد ان کے
32:03مخالف تھی ادھر تو تحریک انصاف کے ساتھ زیادہ وقلا کی جو ہے وہ
32:07claim کرتے ہیں کہ ہماری حمایت ہے لیکن تمام بار کونسلس کے
32:10election ہار گئے گروپ خامد خان گروپ بھی ہار گیا اور انصاف
32:14لائر فورم بھی ہار گیا ان دونوں کو شکاست دیکھ کر جو ان کا
32:20گروپ ہے عاظم نظیر طریقہ احسن بون کا وہ جیتا اب بار کونسلس
32:25کے election یہ ہار گئے ان کی campaign یہ تھی شبیسی وعنی تنمیم
32:28کے خلاف تو وقلا کی میجورٹی نے ان کو مسترد کی ہے یہ جو بات
32:34کر رہے ہیں جو کہ یہ یہ سائیڈ کی وقلا کی بات کر رہی ہے اب
32:37آپ یہ دیکھ لیں کہ سپریم کورٹ بار کا جو election ہے وہ بھی جو ہے
32:41یہ لوگ ہار گئے ہیں حامد خان گروپ تو وجہ یہ ہے کہ
32:44اس کا مطلب کیا ہے یہ بڑا clear indication اور پاکستان
32:47بار کونسل بھی اب ان کے پاس آگئی ہے تو مطلب تمام کی
32:50تمام بار کونسل جو بڑی بنتی ہے چاہے وہ پاکستان بار
32:54کونسل ہے چاہے وہ سپریم کورٹ بار ہے دونوں کی دونوں جو
32:58ہے وہ انٹی جاری ہے کس کے حافظ خان صاحب بہت شکریہ
33:02ساری تفصیلات شیئر کرنے کے لئے ناظرین آپ کو لے کے
33:05چلتے ہیں مظفر آباد مظفر آباد میں آج تحریک عدم اعتماد
33:10کامیاب ہو گئی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد
33:14امیدوار منتاز راٹھور صاحب فیصل منتاز راٹھور صاحب
33:20وہ چونتیس ووٹ لے کے کامیاب ہو گئے ہیں ان کے مخالفت میں
33:23دو ووٹ پڑے ہیں سردار ازا ہمارے نمائندے ہمارے
33:26ساتھ موجود ہیں سردار یہ تو ہمیں پتہ ہے کہ ساری چیزیں
33:29یہ ہو رہی تھی یہ چونتیس لوگ ہیں بتا دی جگہ یہ ان میں
33:33کون کون لوگ شامل ہے کس کس پارٹی کی طرف سے ان کو ووٹ
33:36ملا ہے جی اپنا خاور صاحب بہت شکریہ یہ جو ہے ان میں
33:42ماجرین کے کچھ ممبران ہیں جبکہ مسلم لیگنون کے نو
33:47ممبران ہیں اور پیپلز پارٹی کے ستران لوگ جو میں اور اس
33:51طرح ملا کہ جو یہ سب لوگ جس نے پشتہ روز دی دو
33:56ممبران اسمبلی جو ہے وہ انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت
34:00اختیار کیا تو اس طرح یہ چھتیس کے قریب یہ ووٹ آج بنے جو
34:04جو یہ تحریکی اعتماد انوار الحق صاحب کے قلاب جو ہے وہ
34:08کامیاب ہوئی ہے اور چھتیس ووٹ لے کے فیصل ممتاز راٹور جو
34:12ہے وہ سول میں کشمی کے سول میں وزیراعظم جبکہ موجودہ دور
34:18جو اسمبلی دور ہے اس کے چوتھے وزیراعظم آج جو ہے وہ
34:23منفید ہوئے ہیں اچھا سردار یہ بتائیے گا کہ باقی کوئی آٹھ
34:27مہینے رہ گئے ہیں موجودہ اسمبلی کو اکثر لوگ یہ بات
34:30کر رہے ہیں ظاہر ہے جو پولٹیکل کومنٹیٹرز کے ان آٹھ مینوں کے
34:33اندر کیا ٹارگٹ ہے پاکسن پیپلز پارٹی کا کیا کرے گی
34:36ترکیاتی بجٹ کے حوالے سے بات ہو رہی ہے کہ سم فورٹی پلس
34:40بلین روپیز اویلیبل ہے نوکرییں بھی اویلیبل ہیں حسن نے
34:43بتائی تھی ایک سٹوڑی کے اندر سو کیا امید رکھ رہی ہے جو پاکسن
34:48پیپلز پارٹی آٹھ مینوں میں کیا کرے گی
34:51جی دیکھیں خاور صاحب جو پچھلا آڑائی سال کا دوار گزرا یہ
34:57دور جو گزرا ہے انوار الحق صاحب کا اس میں بلکل سٹک ہو کے
35:01رہ گیا تھا پورا آزاد کشمیر اور لوگوں کی نوکرییں جو ہے
35:05داہو پہ لگ گئے تھے اور تقریبا پانچ بڑے ہو دے جو ہے وہ
35:11لگتار خالی ہیں ان کے اوپر جو ہے اپوائنمنٹ نہیں کی گئی اس کے
35:14علاوہ تعمیر و ترقی کے جو آہ کام ہے وہ بھی رکھتے اور آہ نوار
35:20الحق صاحب جو ہے چھوٹا سٹک کام بھی ہوتا تھا کہ وہ کہتے ہیں
35:23بغیر یہ کام نہیں ہونا چاہیے جس کی وجہ کبھی انتشار آہ پایا
35:28گیا ان تمام جماعتوں کے اندر اور پیپلز پارٹی نے جو ہے وہ
35:32اس کے اوپر آہ قدم اٹھایا ہے اور ابھی جو امتاز راٹور سابق
35:37وزیراعظم ہے ان کے فرزن فیصل راٹور جو ہے وہ وزیراعظم منفق
35:41اور ان کا یہی کہنا تھا جو انہوں نے سوال کرتے ہیں یہ حسن
35:45کو سوال کرنا جائے سزار رضا صاحب یہ فرمایے گا کہ جو آنے
35:49والے آٹھ ماں ہیں اس میں جو کشمیر جگجیتی کمیٹی ہے وہ کیا
35:56پیپلز پارٹی سے جو ہے وہ اسی طرح نراض نہیں ہو جائے گی جس طرح
36:01اندر اور حق صاحب سے ہوئی تھی یا ان کے جو مطالبات ہیں اس کی
36:04اوپر بلکل منوان عمل درامد ہو رہے ہیں کیونکہ فیصل راٹور
36:07خود بھی اس کمیٹی کا حصہ تھے جنہوں نے سائن کیا تھا وہ ایگریمنٹ
36:11ان کے ساتھ جی بلکل کمیٹی کا بلکل رابطہ رہا ہے فیصل
36:16راٹور صاحب سے اور ان کا یہی کہا ہے کہ وہ تمام عوامی
36:21مطالبات ہیں اس میں کوئی ایسا مطالبہ نہیں سوائے ماجرین کی
36:24خاتمے کے تمام جتنے بھی عوامی چھوٹے چھوٹے مسائل ہیں اور وہ
36:31پہلے ہی اس میں حل ہو جانا چیئے تھے لیکن انوارد صاحب نے انہیں
36:34حل کرنے میں کافی ٹائم ضائع کیا جس کی وجہ سے یہ انتشار ازاد
36:39کشمی میں پھیلا اور اس حوالے سے کل گفتگو بھی کی ہے فیصل
36:43ممتاز راٹور نے ان کا یہ کہنا تھا کہ میرے تمام دروازے جو
36:46ہیں بلکل وہ کہہ رہے ہیں کہ میں سب کو ساتھ لے کے چلوں گا سردار
36:49بہت شکریہ ناظرین ایک چھوٹی سی بریک کے بعد بات کریں گے پاکستان
36:52کے اندر شیگر کرائیسس چینی کی قیمتیں کافی آپ نے دیکھا کہ
36:56ڈبل سیجری ہو گئی اور رکنے کا نام نہیں رہی کیا وجہ ہے تفری سے
36:59بات کرتے ہیں
37:00پاکستان میں ہمیشہ ایک خبر جو تواتر کے ساتھ میڈیا کی زینت
37:09رہی ہے وہ ہے شکر کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیٹس اطلاعات کے
37:13مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے جو قیمت بڑی ہے وہ آہ دو
37:18سو تیس روپے فی پر کے جی جو فی کلو کے تک پہنچ گئی ہیں اور حکومت
37:23کہہ رہی ہے کہ ہم نے ڈی ریگولیٹ کر دیا ہے سیکٹر کو اب اس کا
37:27کیا مطلب ہے سمجھیں گے شیب نظامی ہمارے نمائندے مارے ساتھ
37:30موجود ہیں شیب یہ بتائیے گا سادہ سا سوال ڈی ریگولیشن کا
37:34مطلب کیا ہے کہ جو مرضی پیدا کرے جو مرضی بیچے جتنے مرضی
37:39ریٹ پہ بیچے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہوگا اس کا مقصد
37:43کیا ہے اور کیا کوئی شگر ملے بھی کوئی بندہ لگا سکتا ہے کہ لگانے
37:47چاہے وہ بندی بھی ختم ہو جائے گی آجی دی ریگولیشن کا مقصد
37:51یہ ہے کہ کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہ ہو جیسے پاکستان میں سکتا ہے
37:54وہ چاول کی فصل جو ہے وہ دی ریگولیٹ ہے جہاں دل چاہے بیچیں جس
37:58کو چاہے دل بیچیں جس ریٹ پر چاہے بیچیں یہی شوگر کے ساتھ بھی
38:02ہوگا ابھی چونکہ شوگر کرشنگ شروع ہوگئی ہے تکیمیں ستائیس
38:04شوگر ملوں میں پنجاب میں شروع ہوئی ہے اور جو پہلے اٹھالیس
38:07گھنٹے اس میں سے سترہ گھنٹے جو ہے وہ شوگر ملے چلی ہے کیونکہ
38:11جو ریٹ آہ شوگر ملے دے رہی ہیں وہ چاہ سو روپے من گھنے کا
38:14ریٹ دے رہی ہے اس کے اوپر جو ہے وہ بہت سارے جو کاشتکار
38:18اپنے گھنے کو آہ فروخت نہیں کر رہی ہیں یہاں میں تھوڑا سا
38:21میں روکھوں گا شویب یہ تھوڑا سا سمجھائیے گا کوئی
38:24کٹ آف لائن نہیں ہے کیا شوگر کی قیمت پانچ سو روپے چلی
38:26جائے گی تو پھر بھی حکومت آہ ہاتھ پہ ہاتھ درے بیٹھے گی
38:29اس کا کیا مطلب ہے کہ یہ حکومت بلکل باہر نکل گیا جو
38:32جتنے مرضی آہ جی قیمت پہ بیچے گی اس کا کیا مقصد ہے
38:34جس کا مقصد یہ ہے کہ حکومت جب انٹلوین نہیں کرے گی
38:38بلکل بھی پائیسین کے اوپر اور اسی لیے ہم دیکھ رہے ہیں کہ جو
38:41شوگر میلوں کی طرح سے قیمت دی جاری وہ چار سو روپے مند دی
38:43جاری ہے اس کے بعد اگر چونکہ بہت زیادہ شوگر میلیں
38:46نہیں چل سکیں وہ تیار ہیں بالکل پائیسین کے بائیلرز بھی
38:49تیار ہیں تو اب شاید اس بات کا امکان ہے کہ ریٹ کچھ
38:52تھوڑا سا بڑھے گا تو آہ کوئی جو کا کاشتکار ان کو اچھی
38:56قیمت مل سکے گی آہ اس کے ساتھ ساتھ جو ہے وہ تقریباً اسی
39:00لاکھ اسی ملین ٹین جو اپاری کشوگر کے ان کی پڑکشن کی
39:05توقع ہے جس میں تقریباً چالی ایہ تو بات میں دیکھتے ہیں حسن
39:08تمہیں سمجھ جائیے میں یہ کہہ رہا ہوں کہ کیا نئی انڈسٹری
39:12لگ سکے گی جو پابندی ہوتی ہے جو آپ نے لائسنس گورنمنٹ سے
39:15لینا ہوتا ہے جس طریقے سے وہ سخت پر ہو ہے اور اگر یہ
39:18انڈسٹری لگنے لگانے کی جازت دے دیں ٹھیک ہے تو ان کی
39:21مناپلی ٹوٹے گی نہیں کہ ایمپورٹر ایمپورٹر کو جازت ہے ایک
39:24بندہ کو باہر سے ایمپورٹ کر لے آہ تو ختم تو ختم نہ پھر یہ
39:27بھی ہو سکتا ہے جی ریگلیشن کا مقصد یہ ہے کہ اگر حکومت
39:33جو ایسپورٹ کے پر بھی کوئی پابندی نہیں لگائے گی اور ایمپورٹ
39:35کا بھی پابندی نہیں ہوگی آئیں پھر اس کا مقصد یہ ہے کہ
39:38بلکل سے اچھو صاحب اچھو صاحب آپ کی رائے میں یہ اچھا
39:42فیصلہ ہے کیونکہ چینی کی گیمتوں کے اوپر سیاست ہوتی ہے
39:47کسان کا کچومن نکال دیا ہے ان کو ریڈ نہیں مر رہا آپ کو اچھا
39:51جا گیا ہے فیصلہ اللہ یافظ ہے آپ کا یہ چار دنوں کی
39:55مشکلات ہیں اصل میں تو یہ منوپلی ٹوٹ رہی ہے جو شگر مل
39:59مالکان ہیں یہ اپنی مرضی کرتے ہیں یہ بیسیکلی کسان کو
40:03تلپاتے ہیں یہ سب جتا ہے آنے والے دنوں کی اندر بھی ہم اس کے
40:07اوپر نظر رکھیں گے لیکن ہمارے جو راوی ہیں وہ چین لکھ رہے ہیں
40:11کہ یہ بڑا اچھا فیصلہ ہے اور چاند دنوں کی اس سے مشکل
40:14ضرور پیش آئے گی لیکن آنے والے دنوں کے اندر جب
40:16تو سی بھی چناب دے کنارے دے ہو تو سی بھی کچھ لکھنا چرو کر دے ہو
40:20راوی نے چین کارلینڈ دے چاہی سا بس ہی فیصل چناب دے والے
40:24ناظرین آج کے لیے اتنا انشاءاللہ کاللہ آپ سے دوبارہ
40:26ہوگی اللہ حافظ
Recommended
10:01
|
Up next
42:16
17:01
16:49
48:15
Be the first to comment