#27thamendment #constitutionalamendment #asimmunir #pmshehbazsharif #imrankhan #fazalurrehman #bilawalbhutto #asifzardari #nawazsharif #ranasanaullah #supremecourt #justiceatharminallah #justicemansooralishah #resign #supremecourtjudges #aiterazhai #aniqanisar
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
(Current Affairs)
Host:
- Aniqa Nisar
Guests:
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Sheikh Waqas Akram PTI
- Faisal Mumtaz Rathore (AJK PPP)
- Syed Mohammad Ali (Analyst)
"Resigned judges said the Constitution has been attacked," Rana Sanaullah
"Supreme Court judges haven’t let any government run for 10 years"... Rana Sanaullah
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
(Current Affairs)
Host:
- Aniqa Nisar
Guests:
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Sheikh Waqas Akram PTI
- Faisal Mumtaz Rathore (AJK PPP)
- Syed Mohammad Ali (Analyst)
"Resigned judges said the Constitution has been attacked," Rana Sanaullah
"Supreme Court judges haven’t let any government run for 10 years"... Rana Sanaullah
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:30پچھلے کچھ عصے سے پاکستان جو انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن ہے اس کے اندر بڑی تیزی لا چکا ہے ہزاروں اور سینکڑوں کی تعداد کے اندر ہونے والے آئی بیوز کی وجہ سے پاکستان کے اندر دہشتگردی جس سطح کے اوپر ہو سکتی ہے وہ اس ٹائم پر نہیں ہے لیکن ایک بات یاد رہے بارہا مذاکرات مذاکرات مذاکرات کی بات کی جاتی رہی ہے کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر لیجے یا دہشتگردوں سے مذاکرات کر لیجے یہ بات دفتر خ
01:00ہے جو کہ افغان ریجیم ہے اس ٹائم پر طالبان ریجیم لیکن نہ بیالے نہ ٹی ٹی پی نو مذاکرات
01:05پاکستان has never issued dialogue with any government in کابل however پاکستان would not hold dialogue with any terrorist groups ٹی ٹی پی اور بیالے
01:17اب وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کل اسی عظم کا عیادہ کیا تھا اپنی افواج کو سراحہ تھا لیکن ساتھی ابھی کہا تھا کہ دہشتگردی پوری دنیا کے لیے اس ٹائم پر ناسور بن چکی ہے
01:27and there is no doubt about that سنیزرہ
01:29اب پاکستان دہشتگردی کے حوالے سے متحد ضرور ہے لیکن وزیرہ دفاع کی سٹیٹمنٹ سے کچھ ایسا نہیں لگا
01:52انہوں نے اشارہ کیا کہ پی کے کی طرف پاکستان تحریک انصاف کی طرف
01:56کہا کہ ان کی وفاداریاں کس طرف ہیں یہ وفاداری کا سوال ایک بڑا سیریس سوال ہے
02:00ذرا سنیں کیا کہا انہوں نے
02:01جو لوگ سرحد پار سے آکے ہمارے یہاں پہ قتل و غارت کرتے ہیں ان کے ساتھ اندردی کا اظہار بھی یہی لوگ کرتے ہیں
02:09یہ پاکستان کے وفادار ہیں یا دہشتگردوں کے وفادار ہیں آئین کے وفادار ہیں یا ایک شخص کے وفادار ہیں یہ ان کو فیصلہ کرنا ہوگا
02:18یہ چاہتے ہیں کہ چوری اور ٹکیتی کا وہی بہدار گرم ہو جو عمران خان کی حکومت کے دوران یہاں پہ گرم تھا وہ اور اس کا پورا ٹپر ٹکیتوں کا ٹپر نکلا
02:28لگن اسی حوالے سے کل سی ایم کے پی کے سوہیل آفریدی نے ایک بات بڑی واضح کر دی تھی کہ کسی بھی چیز سے اگر اینٹی پاکستان ہونے کی بدبو آئے تو وہ کسی کو نہیں کرنی چاہیے
02:38سنیں
02:38دہشتگرد اگر وہ میرے گھر تک پہنچتے ہیں اس کے لیے ذرا برابر بھی جو ہے ریایت انسان دشمنی بھی ہیں اور ملک دشمنی ہے کوئی ریایت نہیں ہونی چاہیے
02:49دانے بانے جس بھی ملک سے ان کے ٹچ ہو ان کو سامنے لائے جائے اور ان کو عبرت کا نشان بھی ہے
02:54ایسی تمام حرکات جس سے اینٹی پاکستان ہونے کا سمیل آئے وہ کسی کو بھی نہیں کرنے چاہیے
03:00جس نے بھی یہ کیا وہ نہیں چاہتا کہ خیبر پختون خواہ میں امن آئے وہ پختون قوم کا دشمن ہے
03:06پختون اور قبائلی روایات کو اگر توڑا جا رہا ہے ہمارے امن کو نقصان ہو رہا ہے
03:11اب ایک طرف یہ معاملہ جاری ہے اور اس کے لیے انٹرنل کوہیشن کی ضرورت ہے تو دوسری طرف ایک اور جگہ پر
03:19انٹرنل کوہیشن اس ٹائم پر بڑی لرزتیوی نظر آ رہی ہے اور وہ ہے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مانلا
03:25ستائیسویں آئینی ترمیم پر ایک طرف اپوزیشن دوسری طرف حکومت کسی طرح سے ایک پوائنٹ پر نظر آتے وہ نظر نہیں آ رہے تھے
03:31ستائیسویں آئینی ترمیم تو پاس ہو گئی لیکن ساتھی ساتھ خاجہ آصف صاحب نے کہا ہے دو ججز کے استیفے آنے پر
03:38کہ وکتمائز جب آپ لوگ اس ٹائم پر کر رہے تھے نواز شریف صاحب کو تو اس ٹائم پر آپ لوگوں کا جو زمین تھا وہ نہیں جا گا
03:44یہ سوال کفی تند و تیز الفاظ میں خاجہ آصف صاحب نے اٹھایا ہے ذرا سنیں
03:49دو ججز کو اس سیوان کی فاس کردہ ایک ترمیم جو ہے آئین میں اس کے خلاف ان کی غیرت جاگ گئی
03:58میاں نواز شریف کو وکتمائز کیا جا رہا تھا اس وقت کسی کی غیرت نہ جاگی
04:03عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ کے اوپر اتنا بیانک اور شیع رہا ہے
04:09اب یہ دو استیفے تو آ گئے سوپریم کورٹ کے ججز کے آئینی عدالت بننے کے بعد لیکن اور استیفے آنے کے امکانات قوی ہیں
04:19یہ میں نہیں کہہ رہی یہ سپیکر پنجاب اسیمبلی کہہ رہے ہیں سنیں ذرا
04:23اب جس طریقے سے میں عرض کر رہی تھی کہ کس طرح سے ہاؤس ڈیوائیڈ تھا
04:36اپوزیشن کمپلیٹلی ستائیسویں آئینی ترمیم کو رد کر رہی تھی
04:39وہ کن الفاظ میں رد کر رہی تھی ذرا بیرسٹر علی زفر صاحب کی زبانی سنیں
04:44پاکستان تحریک انصاف کے رہنو سنیں ذرا
04:46اب یہ بات اپنی جگہ پر موجود لیکن ساتھی ساتھ وہ جے ہی ہوا ہے
05:06جو چھبیسویں آئینی ترمیم کے اندر حکومت کے ساتھ تھی
05:08اور حکومت کے ساتھ نہیں تھی صرف پاکستان تحریک انصاف
05:10اور حکومت کے درمیان ایک بریج کا کردار ادا کر رہی تھی
05:13اس بار ستائیسویں آئینی ترمیم میں
05:14وہ بھی کمپلیٹ اپوزیشن کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر ہے
05:17ایک چیز کو جو بار بار ڈیفینڈ کرنے کی کوشش کی جائے
05:23تو اس بارے میں شک پیدا ہو جائے
05:24دار ساکھ مجھے یہ دکھ ہے کہ سر یہ آپ کے پارٹ پہ
05:27اس ڈیفیکشن کو سپورٹ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
05:30اللہ کرے گی یہ وقت آپ سب پہ آئے گا
05:34اب دو تہائی اکثریت سے پاس ہونے والی ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد
05:39ایک طرف وہ عدالت جو کہ کانسٹیٹیوشن دیکھے گی
05:43اور وہ عدالت جو کہ باقی معاملات کو دیکھے گی وہ سیپریٹ ہو گئی
05:45یعنی سپریم کورٹ اور کانسٹیوشنل کورٹ اس ٹائم پر سیپریٹ ہو گئی ہے
05:48اس ٹائم پر چیف جسل پاکستان سپریم کورٹ کے جاج ہوں گے
05:51لیکن آنے والے وقتوں کے اندر اگر جو بھی جاج
05:53چاہے وہ وفاقی آئینی عدالت یا سپریم کورٹ
05:56ان دونوں میں سے جو سینئر جاج ہوگا وہ چیف جسل پاکستان کہلائے گا
05:59اسی کے ساتھ ساتھ اور بہت ساری ترامیم ہوئی ہیں
06:01ہمیں وقت زائر کی بغیر رانہ صنی اللہ صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:04مشیر وزیراعظم ہیں برائی سیاسی امور ان کی طرف جاؤں گی
06:07پی ایم ایل این کے سینئر این او میں
06:08تینکیو ویڈی مچ رانہ صاحب
06:09آپ نے جوان کیا رانہ صاحب آپ نے سن لیا
06:11آپ نے دیکھ لیا دو ججوں کا اس ٹائنگ پر استیفہ آگیا ہے
06:15بہت سارے اور کا استیفہ آنا بقی ہے
06:17یا توقع ہے کہ استیفہ آنے والے ہیں
06:19وہ کہہ رہے ہیں آپ نے آئین کی دجیاں بکھیر دی ہیں
06:22سپریم کورٹ کو ٹوثلس کر دی ہے رانہ صاحب
06:25دیکھیں یہ باتیں جو ہے وہ مختلف میڈیا پرسن بھی
06:32اور اپوزیشن خاص طور پر
06:35اور جو دو جج سہبان نے استیفہ دیا ہے
06:41ان کا جو خط یا انہوں نے اپنے استیفہ کے ساتھ
06:45جو بیان اپنا کہہ کیا ہے
06:47اس میں یہ باتیں تو کی گئی ہیں
06:50کہ سپریم کورٹ کو ٹوثلس کر دیا گیا ہے
06:53یہ آئین کی روح کے اوپر حملہ کیا گیا ہے
06:57اور یہ جمہوریت کو تباہ کر دیا گیا ہے
07:02لیکن کوئی آج تک
07:06اس معاملے کو پچھلے دس بارہ دن سے
07:10بلکہ دو ہفتے سے
07:11ڈسکس کیا جا رہا ہے
07:13اس ترمیم میں جو
07:17کوئی آئین کے کسی آرٹیکل میں
07:21کوئی چیز ایڈ ہوئی ہے
07:24یا کوئی چیز امیٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے
07:26کوئی اب تک
07:28کوئی ایک چیز کو پن پوائنٹ یا نشاندہی نہیں کر سکا
07:33کہ جی یہ دیکھیں یہ ہو گیا ہے
07:35اور اس سے اس طرح سے
07:38جو ہے وہ آئین کی روح کے اوپر حملہ ہوا ہے
07:40یا اس طرح سے سپریم کورٹ جو ہے وہ ٹوثلس ہو گیا ہے
07:44یا اس طرح سے جو ہے وہ آئین کے اوپر بہرانی کیفیت تاری ہو گئی ہے
07:50صرف سیاسی بیانیاں
07:52اور یعنی ایک جو
07:56یعنی موٹیویٹڈ
07:58جو
07:59بغض اور آناد پہ مبنی ایجنڈہ ہوتا ہے
08:02بیانیاں ہوتا ہے وہ ہے
08:03اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
08:05دونوں انتہائی موزز جیج سہبان نے
08:08جو بیان اپنے استیفوں کے ساتھ اٹیج کیا ہے
08:12آپ دیکھیں کہ اس میں کیا
08:14کوئی آرگومنٹ
08:15کوئی ایوڈنس
08:17کوئی دلیل دی گئی ہے
08:18ماں سوئے اس کے
08:20کہ ان کے اس بیان کا ایک ایک لفظ
08:25پولیٹیکلی موٹیویٹڈ ہے
08:27بغض
08:28آناد اور سیاسی اور ذاتی
08:31اجنڈے کے اوپر مبنی ہے
08:32اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
08:34تو یہ اس طرح سے پراپیگنڈا
08:36آپ پارلیمنٹ کو جو ہے وہ
08:39یعنی جو ہے وہ
08:41ٹارگٹ کر رہے ہیں
08:43اور پارلیمنٹ کا جو ایک
08:45اختیار ہے
08:47جو کہ کانسٹیوشن جو ہے وہ
08:50اسے دیتا ہے
08:52اس کو جو ہے وہ آپ
08:53نشانہ بنا رہے ہیں
08:55کہ جی یہ پارلیمنٹ نے جو ہے وہ
08:57کیوں یہ ترمیم کر دی ہے
08:59بھی پارلیمنٹ کی
09:00جو ریسڈکشن ہے
09:02رہن صاحب پارلیمنٹ صرف آپ نہیں ہے نا
09:03پارلیمنٹ کے دو جوزب ہوتے ہیں
09:05ایک ہوتا ہے حکومتی سائیڈ
09:06ایک ہوتا ہے آپ پوائنٹ ہی نہیں ریز کیا
09:10اتنے ننس سٹیچز کر رہی ہیں
09:11آپ پوائنٹ سپیچ کر کے کہہ رہی ہیں
09:12ہم تو رکات بتا رہے ہیں
09:14کیا ان کی دھجیاں کیسے بکھیری گئی ہیں
09:15بقول ان کے
09:16اب یہ والی سچویشن بھی سامنے ہیں
09:18رہن صاحب پارلیمنٹ کے اندر سے ہی
09:20اپوزیشن اس کی خلاف
09:21پھر یہ فرمائیں نا
09:24کہ کس طرح سے دھجیاں بکھیری گئی
09:25یہ اتنی تقاریر انہوں نے کی ہیں
09:27یعنی تقریباً پانچ دن
09:30سینٹ اور قومی اسمبلی میں
09:33تقاریر ہوتی رہی ہیں
09:35اور ہمارے انتہائی معزز
09:37مطبر اور لائک فائک
09:40جو ہے وہ ہمارے اپوزیشن کے
09:42ارکان جو ہے وہ تقاریر کرتے ہیں
09:45کوئی ایک بات تو بتائیں
09:46کہ جی اس طرح سے جو ہے وہ
09:48اس کا جو ہے وہ دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں
09:51اس طرح سے دھجیاں بکر گئی ہیں
09:53کوئی مثال تو دے
09:54ایک ہی وہ مثال
09:57کبھی کبھی اگر کسی نے دی ہے
09:58کہ جی وہ دیکھیں ہائی کورٹ کے جج کی
10:01جو ٹرانسفر ہے نا
10:02اس ٹرانسفر سے عدلیہ محدود ہو گئی ہے
10:05عدلیہ جو ہے وہ
10:07راندے درگاہ ہو گئی ہے
10:08جج جو ہے اس کو جناب اٹھا کے
10:11آپ ادھر پھینک دیں گے
10:13جب اس کو انیلائز کیا گیا
10:16تو سامنے یہ بات آئی
10:18کہ یہ ٹرانسفر جو ہے
10:20یہ عدلیہ ہی کرے گی
10:23اور چار چیف جسٹس سہبان
10:26اور ان کے ساتھ
10:27تین سینئر سپریم کورٹ کے جس سہبان
10:30جب کسی معاملے میں
10:32یہ مناسب سمجھیں گے
10:33کہ ٹرانسفر ہونی چاہیے
10:34تو تب یہ ٹرانسفر ہوگی
10:36اس میں کسی اور کا عمل دخل نہیں ہوگا
10:39نہ اگزیکٹیو کا
10:40نہ حکومت کا
10:42نہ وزیر اعظم کا
10:43نہ صدر کا
10:44نہ کسی کیبنٹ کا
10:46تو پھر اس کے بعد
10:48پھر کوئی جواب نہیں ہے
10:49پھر خاموشی ہے
10:50ٹھیک ہے
10:50لیکن اس بار ایک اور طرف بھی تھی
10:52رانسفر ایک اور طرف بھی خاموشی تھی
10:54اور وہ تھی جی ایو آئے کی طرف
10:55چھبیسنی آئینی ترمیم میں
10:56جو جماعت آپ لوگوں کے ساتھ کھڑی تھی
10:58وہ اس بار آپ کے ساتھ نہیں تھی
11:00یعنی جتنی جماعتیں اس ٹائم پر آپ کے ساتھ تھی
11:02ساری جماعتیں اس بار آپ کے ساتھ نہیں تھی
11:04کیا ہوا ایسا کہ
11:05مولانا صاحب ساتھ نہیں تھے آپ کے
11:07رازہ
11:07نہیں اس بار کچھ بھی نہیں ہوا
11:11اس بار بھی ساری جماعتیں ہمارے ساتھ تھی
11:14two third majority تھی
11:17آپ مجھے دیکھیں نا میری بات سنیں
11:19معاملہ یہ ہے کہ یہ جو
11:21constitutional court ہے
11:22بھئی ہم تو بیس سال ہو گئے
11:24اس کے لیے جو ہے وہ
11:26اپنا راستہ ہموار کر رہے ہیں
11:29بیس سال سے ہم جو ہے وہ
11:31جو ہے وہ یہ بات کہہ رہے ہیں
11:35اور کہتے کہتے تھگ گئے ہیں
11:37کہ اس ملک میں
11:39سپریم court کے جج سہبان نے
11:43پچھلے دس سال کوئی حکومت
11:46نہیں چلنے دی
11:47انہوں نے اٹھونجہ two بھی
11:50جب پارلیمنٹ نے ختم کر دی
11:51تو انہوں نے اس کی کوریجنس لے دی
11:53وہ سو موٹو کے ذریعے سے
11:56کبھی باشا ڈیم بناتے ہیں
11:58کبھی وہ چینی کی قیمتیں
12:00مقرر کرتے ہیں
12:01کبھی وہ انکروچمنٹ جو ہے
12:03وہ اس کو ہٹانے کا کام کرتے ہیں
12:05کبھی اس کو تحفظ دینے کا
12:08کام کرتے ہیں
12:09اور بہا رپے کے ٹیکسز جو ہیں
12:12ان کے اوپر سٹے دے کے
12:13بیٹھے ہیں
12:13اور اس کے علاوہ جو ہے وہ
12:16آپس میں جو ہے وہ
12:18دست و گرے ماں رہتے ہیں
12:20کبھی سات ایک طرف اور آٹھ ایک طرف ہوتے ہیں
12:23کبھی نو ایک طرف اور چھے ایک طرف ہوتے ہیں
12:26آئین کو
12:27آئین کو انٹرپرٹ کرنے کے
12:30کی پا
12:31یعنی جو ہے وہ
12:32گائش میں یا
12:33یعنی
12:35یعنی اس کو
12:38تشریح کرنے کے بہانے
12:41آئین کو ری رائٹ کرتے ہیں
12:43یہ 63 اے کا جو انہوں نے
12:45معاملہ کیا تھا ہے
12:47یعنی کسی حکومت کو چلنے ہی نہیں دیا
12:49کسی کی عزت نہیں رہنے دی
12:52لوگوں کو بلا بلا کے
12:54اتنا اتنا بزد کیا لوگوں کو
12:56کہ جس کی انتہا کوئی نہیں
12:58تو یہ چیزیں ہم تو
13:00اس وقت سے یہ کہہ رہے ہیں
13:02کہ یہ کانسٹیوشنل کورٹ ہونی چاہیے
13:04تاکہ جو جنہوں نے یہ کام کرنا ہے
13:07وہ یہ کام علیدہ ہو کے کرتے رہیں
13:09اور باقی جو لوگ
13:10پندرہ پندرہ سال
13:12دس دس سال جو
13:13لوگ جو ہیں وہ اپنے کیسز کے فیصلوں کا
13:16انتظار کرتے ہیں
13:17ان کو تو انصاف ملے
13:19کیا انصاف
13:21صرف یہی ہے
13:22کہ وزیراعظم کو لاکیوروں نے
13:26جو ہے وہ باہر بینچ پہ بٹھانا ہے
13:27تو پھر ہی سپریم کورٹ آزاد ہے
13:30پھر ہی سپریم کورٹ
13:31جو ہے وہ
13:32سپریم کورٹ ہے
13:34ورنہ اگر یہ نہیں ہے
13:35تو عام آدمی کو
13:37غریب آدمی کو
13:38عام شہری کو انصاف فراہم
13:39کرنا جو ہے
13:41یہ کسی عدالت کی ذمہ داری نہیں ہے
13:43اور سپریم کورٹ کی
13:44جو ہے وہ
13:45یہ شان کے مضافت
13:47دیکھتے ہیں ابھی
13:47ابھی آپ کے اس ایکشن کے
13:49وہ لوگوں کی
13:49جوڈیشری کا نمبر کتنا ہے
13:50انٹرنیشنل جوڈیشری
13:51کے جو رینکنگ ہے
13:53اس کے اندر اوپر آتا ہے
13:53we'll have to see that
13:55کہ یہ والا
13:55element
13:56یہ والا
13:56طریقہ کار کتنا چلتا ہے
13:58لیکن آپ نے 20 سال کی بات کی
13:59کہ آپ 20 سال سے یہ بات کر رہے تھے
14:00آپ چارٹر اوڈیموکرسی کی بات کر رہے تھے
14:02کہ اس ٹائم پر بھی
14:03کونسٹیوشنل کوٹس کے بنانے کی
14:04کے اوپر امادہ ہوئے تھے
14:06but اس کے بعد
14:07اسی چارٹر اوڈیموکرسی پر
14:08جیو آئی بھی
14:09آمادہ ہوئی تھی
14:10پی ٹائی بھی
14:11آمادہ ہوئی تھی
14:11سو کیا ہوا ایسا
14:13کہ جب
14:14implementation کا
14:15ٹائم آیا
14:16آئینی عدالتوں کا
14:17تو ان کو لگا
14:18کہ کچھ
14:18صحیح نہیں ہو رہا
14:19یا یہ صحیح نہیں ہے
14:20نہیں
14:22نہیں نہیں
14:23ان کو بالکل نہیں لگ رہا تھا
14:24کہ ٹھیک نہیں ہو رہا
14:25اچھا
14:26دیکھیں
14:27جب یہ پچھلی دفعہ
14:28ہم کونسٹیوشنل کوٹ
14:29بنانے لگے تھی
14:30تو انہوں نے کہا
14:30کہ نہیں
14:31بینچ بنا لیں
14:31اور بینچ کو
14:33وہی اختیارات دے دیں
14:35تو پھر ہم آپ کے ساتھ
14:36جو ہے نا وہ
14:37consensus کر لیتے
14:39اوکی
14:39حضرت مولانا
14:41فضل الرحمن صاحب نے کہا
14:43کہ جی چلیں آپ
14:43بینچ پہ آ جائیں
14:44ہم نے کہا
14:45جی چلو ٹھیک ہے
14:46بینچ پہ آ جاتے ہیں
14:47اس کے بعد انہوں نے کہا
14:48کہ نہیں ہمیں تو خانس
14:48ہم نے منع کر دی ہے
14:49کہ ہم نے نہ آپ کے ساتھ
14:51میٹنگ کرنی ہے
14:52نہ ہم نے
14:59ہم اس میں آپ کا ساتھ نہیں دیں گے
15:01البتہ ہم مولانا صاحب کو
15:02اجازت دے دیتے ہیں
15:03کہ آپ
15:04ووٹ دے دیں
15:05اور
15:05چھبیسویں ترمیم
15:07جو ہے وہ
15:07اس کو
15:08جو ہے وہ پاس کروا دیں
15:09تو ہم تو اس وقت بھی
15:12جو ہے وہ
15:13constitutional court
15:13بنانا چاہتے تھے
15:15اور ہم نے اس وقت بھی یہ کہا تھا
15:17کہ ٹھیک ہے یہ
15:17بینچ بن گیا ہے
15:18فارلی ٹائم بین
15:19لیکن جب بھی
15:20ہمارے پاس
15:21موقع ہوا
15:22تو ہم اس کو
15:23constitutional court میں
15:24convert کریں گے
15:26وہ ہمارا unfinished ایجنڈا تھا
15:29اگران صاحب اس بار
15:30آپ لوگوں نے
15:30مولانا کو اتنا منایا
15:31یعنی شاید آپ مناتے
15:33تو وہ مان جاتے
15:34کوئی کمی تو رہ گئی ہوگی
15:35نا ان کو منانے میں
15:36یہ مولانا کیونکہ
15:39opposition کی
15:40seatوں پہ بیٹھے ہیں
15:41تو
15:42مولانا کی اگر ہمیں
15:45اتنی ضرورت ہوتی
15:47کہ ان کے بغیر یہ
15:49نہ ہو سکتا ہوتا
15:50تو پھر شاید ہم مولانا
15:52کہ
15:53جو ہے وہ
15:54ان کی
15:55منت سماجت
15:56کرتے تو ان کو
15:57منع ہی لیتے
15:58لیکن
15:59جب ہمارے پاس
16:00مطلوبہ
16:01تعداد تھی
16:01یعنی آپ دیکھ رہے ہیں
16:03یہ 64
16:03کا نمبر تھا
16:06سینڈ میں
16:07اس کے علاوہ بھی
16:09تین لوگ
16:09ہمارے پاس
16:10ان ویٹنگ
16:11موجود تھے
16:12لیکن
16:13ہم نے ان کو
16:14ایکسپوز
16:15یا ان کو
16:15زحمت نہیں دی
16:16ان کو
16:17ریزر پہ رکھا
16:18کیونکہ
16:19جب
16:19نمبر 64 چاہیے
16:21تو پھر 65
16:22کرنے سے کیا فائدہ
16:23مولانا کیوں کہ
16:26اپوزشن کے
16:26بنچز پہ بیٹھے ہیں
16:27تو ہم نے ان کو
16:28بلا وجہ
16:29ان کو
16:30زحمت دینا
16:31مناسب نہیں سمجھا
16:32ایک اور
16:33زحمت ہوا کرتی
16:34صاحب
16:34وہ زحمت یہ ہوتی تھی
16:35اسلامباد پنڈی کے
16:36لوگوں کے لیے
16:36کہ یہاں
16:37کنٹینر لگ جائے
16:38کرتے تھے
16:39جب بھی پی ٹی آئی
16:39کا احتجاج ہوتا
16:40تو پی ٹی آئی
16:41اس احتجاج پہ
16:42کنٹینر ہٹانے کے لیے
16:43حکومتی
16:44مشینری لے کر آتی تھی
16:45کرینز لے کر آتے تھے
16:46مختلف
16:46اس طرح کی
16:47مشینری ہوتی تھی
16:48جو گورنمنٹ کی تھی
16:49کے پی کے گورنمنٹ کی
16:50پشاور ہائی کوٹ
16:50نے اب یہ فیصلہ دے دیا ہے
16:51کہ
16:52ان آل سرکمسٹانسز
16:54سیاست کو
16:55اور حکومتی
16:56معاملات کو
16:57الگ رکھنا ہے
16:57اور حکومتی
16:58مشینری نہیں استعمال
16:59ہو سکتی
16:59کسی بھی
16:59سیاسی پرپس کے لیے
17:01اس فیصلے کو
17:02کیسے دیکھتے ہیں رانسا
17:03دیکھیں
17:04دیکھیں یہ فیصلہ
17:05خوش آئین ہے
17:06لیکن یہ کوئی
17:08نئی چیز نہیں ہے
17:09کانون پہلے بھی
17:11یہی ہے
17:11اور اگر پہلے
17:13ایسا کیا جا رہا تھا
17:14تو یہ غیر کانونی تھا
17:15وہ
17:16الیگل
17:17عمل تھا
17:18تو
17:19اب کورٹ
17:20میں کوئی صاحب
17:22گئے ہیں
17:22تو انہوں نے
17:22کورٹ نے
17:23اس کے بارے میں
17:24جو ہے وہ
17:25اس کو
17:26ڈپلیئر کر دیا ہے
17:27اور اب
17:28میرا خیال ہے
17:29کہ جو
17:30سرکاری افیسرز
17:31ہوں گے
17:32ان کے لیے
17:32یہ فیصلہ
17:34یہ تقویت
17:36کا باعث ہوگا
17:37کہ وہ اس قسم کے
17:37غیر قرونی احکامات
17:38کو ماننے سے
17:39انکار کریں
17:40سرکاری افسران
17:43کے لیے پہلے بھی
17:43allowed نہیں تھا
17:44وہ قانون کے اندر
17:45already موجود تھا
17:46لیکن خیر
17:46اب فیصلہ آ گیا
17:47لیکن ایک اور طرف
17:48قانون کی بات کر رہے ہیں
17:49عدالتوں کی بات کر رہے ہیں
17:50تو ذرا 9th May کی بات
17:51بھی کر لیتے ہیں
17:52CM KPK
17:53نے یہ بھی
17:54ڈیزائیڈ کی ہے
17:55کابینہ کے اندر
17:55کہ ساری فوٹیج
17:56لے کر آئی جائے
17:579th May کی
17:57KPK والی
17:58اور اس کے اوپر
17:59تحقیقات کریں
18:00and then ultimate report
18:02پھر کابینہ کو
18:02پیش کی جائے
18:03رانا صاحب
18:03ایک طرف
18:04عدالتوں کے اندر
18:05matters چل رہے ہیں
18:06دوسری طرف
18:07یہ
18:07نہیں یہ ساری
18:10irrelevant چیزیں ہیں
18:11جب کوئی
18:13criminal offense
18:14ہوتا ہے
18:15تو اس کی
18:15inquiry نہیں ہوتی
18:16اس کا مقدمہ
18:18درج ہوتا ہے
18:18اور مقدمہ درج
18:19ہونے کے بعد
18:20اس کی investigation
18:20ہوتی ہے
18:21investigation کے بعد
18:23اس کا چلان عدالت
18:24میں پیش ہوتا ہے
18:25اور ٹرائل ہوتا ہے
18:26اور 9th May کے
18:27تمام مقدمات
18:28جو ہیں وہ
18:29ٹرائل کی
18:29late stage کی
18:30اوپر ہیں
18:30اس کے اوپر
18:32کیسے اب
18:32inquiry ہو سکتی ہے
18:33so are you saying
18:34کہ یہ صرف
18:35زبانی جمع
18:35خرچ تھی
18:36CMKPK کی طرف سے
18:37انہیں
18:39legal position
18:40کا پتہ
18:40نہیں ہے
18:42تو کسی نے
18:43کہا ہوگا
18:44کہ یہ بیان دو
18:45اچھا چلے گا
18:47تو انہوں نے
18:47کہا کہ چلے
18:48ٹھیک ہے
18:48یہ بیان دے دیتے
18:53پاکستان سے بھی آیا ہے
18:54اور وہ بیان یہ آیا ہے
18:55کہ ہم ٹریڈ
18:56بند کر رہنیں گے
18:56پاکستان سے
18:58now
18:58اسی ہفتے میں
18:59دو ایسے واقعات
19:01ہوئیں دہشتگردی
19:02کے واقعات ہوئیں
19:02ایک اسلام آباد میں
19:04جہاں جانی زیا ہوا
19:06ایک کڈیٹ کالج
19:07وانہ میں
19:07وہاں بھی
19:08ہم لوگوں کا جانی زیا ہوا
19:09شہادتیں ہوئی
19:10soldiers کی
19:11لیکن
19:12اب
19:13action کیا ہوگا
19:14کب ہوگا
19:15کس لیبل کا ہوگا
19:16رانسا
19:16معاملہ یہ ہے
19:19کہ
19:19یہ جو
19:21فتنہ الخوارج
19:22افغانستان میں
19:24موجود ہے
19:25اور اسے
19:26ہندوستان کی
19:27حمایت حاصل ہے
19:29اور وہ وہاں سے
19:30جو ہے وہ
19:32دہشتگرد
19:32یا خود کچھ
19:34بمبار بھیج رہے ہیں
19:35تو اسے وہاں پہ
19:37neutralize کیا جائے گا
19:39ہماری
19:39مسلحہ فواج
19:40اور ہماری
19:42عسکری قیادت
19:43وہ الحمدللہ
19:45اتنی قابل
19:46اتنی بہادر
19:48اور اتنی
19:49جو ہے وہ
19:50معاملہ فہم ہے
19:51کہ وہ انشاءاللہ
19:52تعالی وہاں پہ
19:53ان
19:54ان
19:55ٹھکانوں کو
19:56ان کمین گاہوں کو
19:58جہاں سے
19:58دہشتگردی ہوتی
19:59ان کو
19:59neutralize کرنے میں
20:00کامیاب ہو جائیں گے
20:02لیکن کچھ وقت لگے
20:03سو آپ مجھے بتائیے گا
20:04آپ کوئی chances ہیں
20:05مذاکرات ہونے کے
20:06نہیں ہونے کے
20:07کیونکہ
20:07وفا
20:08یہ جو
20:08موفا کی طرف سے
20:09statement آئی ہے
20:10کہ ہم ابھی بھی
20:11ہم نے منانی کیا
20:12افغانستان کی حکومت سے
20:13کسی طرح کے
20:13مذاکرات کرنے کے
20:14کوئی chances ہیں
20:15جی بالکل نہیں
20:18اگر
20:19وہ
20:20ہمارے
20:21بے ونا
20:21شہریوں کو
20:24شہید کریں
20:25اور دہشتگردی کریں
20:26تو ہمیں ان کے ساتھ
20:28بالکل
20:29مذاکرات نہیں
20:29کرنے چاہیے
20:30اور
20:31ان کو
20:32جو ہے وہ
20:33ان کی
20:35دبان میں ہی
20:36جواب دینا چاہیے
20:37وہ ہی ان کی
20:38سمجھ بھی آتا ہے
20:39یہی ہماری غلط
20:41فہمی رہی ہے
20:42کہ ہم نے
20:43ان کے
20:45اس عمل کو
20:46پیار کی
20:47زبان میں
20:48سمجھانے کی
20:49جو ہے وہ
20:50کوشش کرتے رہے ہیں
20:51چالیس سار ہو گئے ہیں
20:52وہ یہ بات
20:53کو نہیں سمجھتے
20:54وہ یہی
20:56زبان سمجھیں گے
20:56جو یہ پچھلے دنوں
20:58کوئی دو تین
20:59ہفتے پہلے
21:00جو
21:00پاکستان نے
21:03جو ہے وہ
21:04ان ٹھکانوں کے
21:05اوپر
21:06جو ہے وہ
21:07کاروائی کی ہے
21:07وہ یہی
21:08زبان سمجھیں گے
21:09اور یہ کاروائی
21:11جو ہے وہ
21:11انشاءاللہ
21:11آئندہ ہوگی
21:13تو اس کے بعد
21:14بلکل
21:15معاملات
21:16جو ہیں وہ
21:16کافی حد تک
21:18جو ہے وہ
21:18کنٹرول میں
21:19ہو جائیں گے
21:20اور آج سا ایسا
21:21یہ لوگ
21:21جو ہے یہ
21:22بلکل
21:24جو ہے وہ
21:24تباہی کا
21:26شکار ہو جائیں گے
21:27رائٹ
21:27اب یہ کوئنسیڈنس
21:28تو نہیں ہو سکتا
21:29نا ویسے کہ
21:29ایک جگہ دیلی میں
21:30بلاسٹ ہوتا ہے
21:32اس سے اگلے دن
21:33اسلام آباد میں
21:33یہ کوئنسیڈنس
21:35تو نہیں ہو سکتا
21:35کہیں نہ کہیں
21:36کوئی تانے بانے
21:36ہندوستان سے بھی
21:37جا کے ملتے ہیں
21:38تو ادھر بھی
21:39ہم کیا کرنے والے
21:40تو اگر پھر
21:42ہندوستان
21:43جو ہے وہ
21:44ہماری
21:46دشمنی میں
21:47جو ہے وہ
21:47اس قسم کی
21:48حرکتوں سے
21:49باز نہیں آئے گا
21:50تو پھر
21:51ہم نے کوئی اس کے
21:52پاؤں تو نہیں پڑ جانا
21:53ہم انشاءاللہ
21:53مقابلہ کریں گے
21:54اور ان دہشت گردوں
21:56کو جو ہے
21:56جہنم
21:57واصل بھی
21:58کریں گے
21:59اور ان کو
21:59ان کے انجام
22:00تک پہنچائیں گے
22:01انشاءاللہ
22:01یہ پہنچیں گے
22:02انشاءاللہ
22:02لیکن نیز صاحب
22:04ایک اور
22:05چیز کی بازگش
22:06بڑی چل رہی ہے
22:07آپ نے سنا ہوگا
22:08وہاں سے
22:08دوسری سمت سے
22:09انڈیا کی سائٹ سے
22:10آپریشن سندور
22:12ٹو
22:12کوئی امکانات ہیں
22:13انڈیا کے حملے کے
22:15پاکستان پر
22:15ریسنٹ ٹائمز
22:17نہیں
22:18کوئی امکانات نہیں ہیں
22:20ہندوستان
22:20اتنی جرتی نہیں
22:21کر سکتا
22:22کہ وہ پاکستان
22:23کیوں پر
22:23حملہ کریں
22:24باقی ٹھیک
22:25ایکٹیویلی
22:26جو ہے وہ
22:26چلتی رہتی ہیں
22:27وہ پوری طرح سے
22:28ہماری ذرہ بھی
22:30ہائی الیٹ ہے
22:30ہم بالکل
22:32جو ہے وہ
22:33ایک
22:35لمحے کے لیے بھی
22:36جو ہے وہ
22:37ہم نے
22:37گارڈ آف نہیں کی
22:38تو ہم پوری طرح سے
22:40الیٹ ہیں
22:41لیکن
22:42ہندوستان کو
22:43معلوم ہے
22:44اور
22:45جو
22:46اسے
22:47مارکہ حق میں
22:48جو ہے وہ
22:50جس قسم کا
22:51جواب ملا ہے
22:51جو ان کی
22:52حضیمت ہوئی ہے
22:53تو اب وہ
22:54دوبارہ
22:54اپورڈ نہیں
22:55کریں گے
22:55اس قسم کی
22:57جو ہے وہ
22:57اپنا
22:58شکرشتہ
23:00اور اس قسم کی
23:01حضیمت
23:01تو اس لیے
23:02آپ بجورت نہیں
23:03کریں گے
23:03کہ پاکستان پر
23:04حملہ کریں گے
23:05رائیٹ
23:06رانسان اولا صاحب
23:06thank you very much
23:07for joining me in the
23:08program
23:08بریکی تر جائیں گے
23:09بریک کے بعد
23:09شیخ وقا سکرم صاحب
23:10موجود ہوں گے
23:10پی جائے کے
23:11سیکریٹری اطلاعات
23:12will ask him
23:12what is going to
23:13happen on the
23:14پی جائے
23:14side after a break
23:15welcome back
23:19after the break
23:20بریک پہ جان سے پہلے
23:20ہم بات کر رہے تھے
23:21رانسان اولا صاحب سے
23:22شیخ وقا سکرم صاحب
23:23ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:23پاکستان تحریک
23:24انصاف کے
23:25سیکریٹری اطلاعات
23:26ہے
23:26بہت شکریہ شیخ صاحب
23:28for joining me in the
23:28program
23:29it's a pleasure having you
23:29شیخ صاحب
23:30سب سے پہلے
23:31تو ذرا بات کرتے
23:32ہمارے
23:33سی ایم
23:34آپ کے
23:35سی ایم
23:35کے پی کے
23:36سی ایم
23:37وہ کہہ رہے ہیں
23:37نو مائی کی
23:45اس چیز کے
23:46کیسز بھی چل رہے ہیں
23:47انویسٹگیشن
23:48سائیملٹینیس لی
23:49چلے گی
23:49what exactly is the aim
23:51دیکھیں وہ یہ
23:55سمجھتے ہیں کہ
23:56نو مائی کی
23:57حوالے سے
23:57وہ سمجھتے ہیں
23:59کہ یہ ایک
24:00فالس فلیگ
24:00آپریشن تھا
24:01جس میں
24:01ان کے
24:02لوگوں کو
24:03نہاک
24:04جو ہے وہ
24:05پین کیا گیا
24:05اور وہ یہ
24:07سمجھتے ہیں
24:08کہ اس وقت
24:08جو کیسز
24:09بنائے گئے تھے
24:10نگران
24:10جو تھی
24:12وہ کامرسی
24:13اور
24:14ان کے
24:15ڈیڈیا گوٹیف
24:16سمجھتے ہیں
24:16اور
24:17وہ سمجھتے ہیں
24:18کہ
24:19اس کی
24:19تاقیق کر کے
24:20جو
24:22اصل
24:23اقائق ہیں
24:23وہ سامنے
24:24لائے جا سکیں
24:24اور وہ
24:25پروینچل گورنمنٹ
24:26ہے
24:26جو کیسز
24:27ایف آئی آریں
24:28صوبے میں
24:29ہوئی ہوئی ہیں
24:29وہ پروینچل گورنمنٹ
24:30کی
24:30بحاف پہ ہوتی ہیں
24:32اگر آپ کو پتا ہو
24:32تو ان کے پاس
24:33قانونن پورے اختیار
24:34ہے اس کو دوبارہ
24:35کسی بھی وقت
24:36کسی بھی تفتیش
24:37یا تحقیق
24:38کو قانونن
24:38وہ
24:38کول کے دوبارہ
24:39چیک کر سکتے ہیں
24:40اس میں کوئی اسی
24:41غیر قانونی بات نہیں
24:42نہیں غیر قانونی
24:43تو نہیں
24:43لیکن
24:43what I'm trying
24:44to say is
24:45کہ کیا
24:46یہ ساری چیزوں
24:47کو انیلائز کر کے
24:48کلینچٹ دینا
24:49پرپس ہے
24:49پی ٹی آئے کو
24:50یا
24:50ایکشلی
24:51ابجیکٹیولی
24:52اس کو انیلائز
24:52کرنا پرپس ہے
24:53لیکن
24:55بات یہ
24:55وہ انیلائز
24:56ہی کرنا چاہ رہے
24:57ہوں گے
24:57اس لیے کہ
24:58جو
24:58ٹوٹل کیسز
24:59تھے
25:00پی ٹی آئے
25:01کے
25:01اوپر
25:05نو مئی کے
25:06کے پی کے اندر
25:07کیونکہ وہ صرف
25:07کے پی کے حوالے سے
25:09ہی بات کر سکتے ہیں
25:10نہ کے پی کے
25:10علاوہ تو وہ
25:11بات نہیں کر سکتے ہیں
25:12ہاں وہ ان کی
25:15وہ جریسکشن ہے
25:16تو اس حوالے سے
25:18کہ دو سو چالیس
25:19پینتالیس
25:20پلاس منس
25:21اتنے کیسز تھے
25:22وہاں پہ
25:22جس میں سے
25:24آلموست
25:25ایک سو نوے پچانوے
25:27یا کچھ زیادہ
25:28یا کم
25:28میں آپ کو
25:29اگزیکٹ فگر
25:29یا آلموست
25:31دو سو
25:32یا دو سو پلاس
25:33وہ آلیڈی
25:34عدالتوں کے
25:35تھو
25:35آدم ثبوت کی
25:38وجہ سے
25:38خارج ہو چکے ہیں
25:39آپ تو
25:40نو مئی کے
25:40کیسز پیچھے
25:41رہ گئے ہیں
25:42چند
25:42گنتی کے
25:43کے پی کے اندر
25:44یہ سارے تو
25:45علیہ وینگنڈا
25:47پور صاحب کے
25:47ٹائم میں
25:48عدالتوں کے
25:49تھو
25:50پولیش کی
25:51تفتیش کے
25:52دوران
25:52وہ سارے کیس
25:52ختم ہو گئے ہیں
25:53جو چند
25:54رہ گئے ہیں
25:55اس حوالے سے
25:55بھی علیہ وینگنڈا
25:56پور صاحب
25:57جاتے جاتے
25:58آہ
25:59کابینہ کے اندر
26:00آہ
26:01کیونکہ
26:01صوبائی حکومت
26:02جو ہے
26:03آہ
26:04وہ لے سکتی ہے
26:04کیسز واپس
26:05جو حکومت کی طرف سے
26:06کیے گئے ہوتے ہیں
26:07and that means
26:08کیمنٹ
26:08تو وہ کیمنٹ کے اندر
26:10بقیادہ طور پر
26:11یہ کیس
26:11سارے کے سارے
26:12بقیادہ بھی
26:13جو عدالتوں سے
26:14نہیں بھی خارج
26:15ہوئے تھے
26:16آہ
26:16جو ڈیلے تھے
26:17کسی وجہ سے
26:17ان کو
26:18واپس لینے کے حوالے سے
26:20کابینہ میں
26:21ریزولوشن پاس
26:22کر گئے تھے
26:23اور اس میں
26:23یہ کہا گیا تھا
26:24کہ یہ
26:24عدالتیں ہی ہوگی
26:26اور عدالتوں میں
26:26جا کے
26:27صوبائی حکومت
26:27اپنا مقب دے دے گی
26:28so اب تو
26:29نو مہی کی حوالے سے
26:30there is nothing left
26:31ان کے لئے
26:31یہ بھی گئے گئے اندر
26:32رہی
26:32اب اگر وہ
26:33اب اگر وہ
26:34کچھ کرنا چاہ رہے ہیں
26:35تو وہ
26:35جنرلی کو
26:36analysis کرنا چاہ رہے
26:37ہوں گے
26:38کیونکہ پرچے پرچے
26:39تو مجورٹی علی امین
26:40خود بھی ختم کرا جاتے ہیں
27:10تھی
27:10now how is this
27:11going to impact
27:12PTI کے جترے بھی
27:13آنے والے
27:13احتجاج ہوں گے
27:14اس کو
27:14it won't impact at all
27:17number one
27:17number two
27:18آپ کو یاد ہوگا
27:19جب یہی سوال
27:19آپ لوگ
27:20ہم سے
27:20یا
27:22directly لوگ
27:22علی امین صاحب سے
27:23پوچھا کرتے تھے
27:24تو وہ
27:24ایک جواب دیا کرتے تھے
27:25وہ کہتے تھے
27:26کہ میرا استعقاق ہے
27:27میں کر سکتا ہوں
27:28میں کر لیا ہے
27:28جو تم لوگوں سے
27:29ہوتا ہے
27:29کر لو
27:29اگر آپ کو یہاں دو
27:30چھیک ہے
27:31علی امین صاحب
27:32بالکل کہتے تھے
27:32کہ میرا استعقاق ہے
27:33میں چیف منسٹر
27:34میں لے کے جا رہا ہوں
27:35روک لو
27:35مجھے
27:35ٹھیک ہے
27:36اچھا
27:37وہ تو آپ چلے گئے ہیں
27:38اب ہمارے نئے
27:39چیف منسٹر صاحب آگیا ہے
27:40اس وقت تک
27:41عدالتی فیصلہ نہیں آیا تھا
27:42اب عدالتی فیصلہ آگیا ہے
27:44چیف منسٹر
27:46جو ہے
27:47وہ اس کا
27:47بہتر طریقے سے
27:48جواب دے سکتے ہیں
27:49جہاں تک رہا گیا
27:50کہ اگر عدالتی
27:51حکم پہ
27:51عمل کرتے ہوئے
27:52صوبائی حکومت
27:53ایسا نہیں کرتی
27:55تو جو
27:55لاس موبلائیزیشن
27:56میں تھی
27:57اس میں
27:57مجھورٹی
27:58جو سٹاف تھا
27:59وہ لی امین صاحب
28:00اپنی جیب سے
28:01اپنے پیسوں سے
28:02پرائیوٹ لے گئے تھے
28:04تو یہ بھی لے جائیں گے
28:05یہاں پہ
28:06کروڑ پتی لوگ ہیں
28:07عرب پتی لوگ ہیں
28:07بہت سے
28:08جو
28:09ہیں
28:10پی ٹی آئی کے اندر
28:12ان کے سپورٹر ہیں
28:12وہ دے دیں گے
28:14پیسے تو چیزیں
28:15پرائیوٹ ہوں دیں گے
28:16یہ دیں وکھڑی گل
28:16بڑی انٹرسٹنگ بات ہے
28:19یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں
28:20کہ اس عدالت نے
28:21جو فیصلہ دیا ہے
28:22اس کو منوان
28:23تسلیم ضرور کریں گے
28:25یا وہ بھی نہیں
28:27دیکھیں عدالتوں کا
28:28دو طریقے ہوتے ہیں
28:30دو طریقے ہوتے ہیں
28:32یا تو آپ فیصلہ
28:33قبول نہ کریں
28:34یا تو آپ فیصلہ
28:35نمبر وان
28:36یہ تو چیپ منسٹری
28:39فیصلہ کریں گے
28:40دوسرا
28:42ہم آپ کا فیصلہ
28:44پورا مان لیتے ہیں
28:45اور
28:46ہم ایسے نہیں کرتے
28:48تیسرا
28:50ہم پرائیوٹ لے کے چلے جائیں گے
28:51ختم ہوئی بات
28:52اس میں یہی چیزیں ہیں
28:53یہی چوئیس ہے
28:54یہ تو جب کوئی کال آئی
28:56جب سویلہ افریدی صاحب
28:57نے باہر نکلنے کا
28:58جنید اکبر صاحب نے
28:59یا ٹی ٹی ای پی نے
29:00کسی نے
29:01یہ کال دی
29:02جو ہم آپ تک پہنچا دیں گے
29:04جب انہوں نے
29:05کوئی ایسا فیصلہ کیا
29:06تو یہ تو پھر چوئیس ہے
29:08جس نے لیڈ کرنا ہے
29:09وہاں سے
29:09کہ اس نے کیا کرنا ہے
29:10اور کیا نہیں کرنا
29:11لیکن کیا تیار ہوں
29:14کہ کنٹیمٹیف کوٹ کے لیے
29:15I just want to know
29:15a little bit of a clarity
29:16would be nice
29:17کہ سوہیل افریدی صاحب کا
29:19جو ذہن ہے
29:21یا جو
29:22آپ کو ان کا
29:23طریقہ کار لگتا ہے
29:24وہ علی مین گڑاپور صاحب
29:25جیسا ہوگا
29:25کہ کر لیں جو کرنا ہے
29:26جس نے جو کرنا ہے
29:27کر لیں میں تو لے کر آوں گا
29:27میرا استحقاق ہے
29:29یا وہ ذرا مختلف ہیں
29:30میں اس پہ کمنٹ نہیں کروں گا
29:34میں سبج تو یہ وقت ہی بتائے گا
29:36سو فار تو ہم نے
29:37ان کے بیانات سنے ہیں
29:39اور جب mobilization ہوگی
29:41کیونکہ ابھی تک
29:42ان کے ٹائم میں
29:43کوئی ایسی mobilization
29:43ہوئی نہیں ہے
29:44کوئی ایسا موقع آیا نہیں ہے
29:46جب آئے گا
29:47تو وہ
29:47مطلب پر دیکھیں گے
29:49وہ کیا کرتے ہیں
29:49یہ ان کی personal discretion ہے
29:50میں اس پہ بات کرتا
29:51اچھا نہیں لگتا
29:52Very interesting
29:53Should I take that
29:54as a yes
29:55شیخ صاحب
29:56You can say
29:59whatever you want
30:00but this was my take
30:01Interesting
30:02اچھا ذرا
30:03چلتے ہیں
30:03یہ دہشتگردی والے
30:04ماملے کے اوپر
30:07آپس کی coordination
30:08بہت ضروری ہے
30:09اس کے بغیر
30:10ہم دہشتگردی سے
30:11نبردازمانی ہو ستے ہیں
30:12وانہ کریٹ کالج میں
30:12جو ہوا انتہائی
30:13افسوسناک ایک اور
30:14APS منانے کی کوشش
30:15پھر یہاں جو
30:16اسلام آباد کے اندر ہوا
30:17obviously وہ بھی
30:18KPK کے روٹ سے
30:19that was also very bad
30:20so اس کے لیے
30:22at least
30:22واقعی معاملات کے اندر
30:23سیاسی معاملات کے اندر
30:24آپ لوگوں کے نہیں بنتی
30:2527 میں ترمیم پہ
30:26آپ کی نہیں بنتی
30:2624 میں ترمیم پہ
30:27آپ کی نہیں بنتی ہے
30:28that in itself
30:30is separate
30:30لیکن کیا دہشتگردی
30:31کے معاملے کے اوپر
30:32اب کوڈینیشن کو
30:33increase کیا جائے گا
30:34یا ابھی بھی
30:35standstill پر
30:35میں یہ سمجھتا ہوں
30:38کہ جو بھی
30:39grand
30:40جرگہ پشاور میں
30:41ہوا ہے
30:41assembly کے اندر
30:42اس کے اندر
30:43وفاق میں
30:44حکومت میں
30:44ویٹری پارٹیاں
30:45بھرپور طریقے سے
30:46شامل ہوئی ہیں
30:47چاہے وہ
30:48new league ہے
30:48چاہے وہ
30:49people's party ہے
30:50چاہے وہ
30:51اے ان پی ہے
30:52چاہے فضل احمان
30:53کے لوگ ہیں
30:54جو بھی تھے
30:54سب کے سب شامل
30:55ہوئے ہیں وہاں پہ
30:56تو اگر آپ
30:58اس کو
30:58coordination نہیں کہتی
30:59تو آپ کے
30:59اس کو
30:59coordination کہتی ہیں
31:00اور یہ جرگہ
31:00صرف اور صرف
31:01ایک ہی ایجنڈے پہ
31:02تھا یہی
31:02security situation
31:03جو تھی
31:04سوبے کی اور
31:05سوبے کی رائنٹس
31:05کے حوالے سے
31:06تو باقی رہ گیا
31:08meetings
31:09تو meetings میں
31:10تو وہ پہلے
31:10چیف میرے سے
31:11کہہ چکے ہیں
31:12وہ تو نہیں جائیں گے
31:12مگر IG اور
31:13چیف سیکٹی جاتے
31:14رہتے ہیں
31:14جب بھی کوئی
31:15اس قسم کی
31:15high level meeting
31:16ہوتی ہے
31:16national level
31:17میں اسی کو
31:17coordination کہتی
31:18ہوں شک صاحب
31:19یہ جرگہ ورگہ
31:20اس کے اندر
31:20تو آپ نے
31:21اپنی
31:21KPG کی
31:22opposition
31:22کو بلایا
31:23تو آپ کی
31:23opposition
31:24تو آگے
31:24بیٹھ گئی
31:24آپ کے
31:25بلانے پر
31:25لیکن کیا
31:26آپ جہاں
31:27opposition
31:27ہے
31:27یعنی
31:28وفاق کے اندر
31:28وہاں
31:28آپ جا کے
31:29بیٹھیں گے
31:29یا نہیں
31:29بیٹھیں گے
31:30دیکھیں یہ
31:33فیصلہ
31:33مرکز میں
31:35ابھی تک
31:36تو ان کے ساتھ
31:36بیٹھنے کا
31:37کوئی فیصلہ
31:37نہیں ہوا
31:38ٹھیک ہے
31:38مگر یہ
31:39بڑی چیز
31:39ہم واضح کر
31:40میرا چاہتے ہیں
31:40کہ جان تک
31:41دہشت گردی
31:42یا دہشت گرد
31:42کا تعلق ہے
31:43میرا ملک
31:44سب سے پہلے ہے
31:45دہشت گردی
31:46اس ملک کے لیے
31:47ناصور ہے
31:47اور دہشت گرد
31:49جو ہے وہ
31:49کسی قیمت پہ
31:50قبول نہیں
31:50اور دہشت گردی
31:51بھی کسی قیمت
31:51پہ قبول نہیں
31:52دوسری چیز
31:54میں بڑی واضح کر دوں
31:55کہ اتنی حیثیت
31:56نہیں ہے
31:57اس ملک میں
31:59ابھی
31:59پارٹیوں کی
32:00صوبائی لیول پر
32:01یہ کپیسٹی نہیں ہے
32:02کہ وہ
32:03مخالف پارٹی کے پاس
32:04اپنے
32:05مرکزی
32:06جو قیادت ہے
32:08اس سے پوچھے
32:09بغیر بیٹھ جائیں
32:10یعنی کہ
32:10میں نون لیگ اور
32:11پیپلز پارٹی کی
32:11بات کر رہا ہوں
32:12اگر ہمارے لوگوں
32:13نے ان کو بلایا
32:14اور وہ چلے گئے
32:15تو ایسی نہیں
32:15کہ وہ چلے گئے
32:16کونسی مرکزی
32:17قیادت کی بات کریں
32:18ایک منہ مجھے
32:19بتا دیجئے گا
32:19یا آپ نے دونوں کا
32:20نام لیا
32:21دونوں کی مرکزی
32:21قیادت ایک تو نہیں
32:22ہے
32:22یا آپ کسی اور
32:23طرف اشارت ہے
32:24پیپلز پارٹی
32:25اور نون لیگ کی
32:27بات کر رہا ہوں
32:27اگر یہاں پہ
32:28نون لیگ کا
32:28اپوزیشن لیڈر
32:29آ کے بیٹھا ہے
32:30تو اس نے شہباز
32:30شریف سے دوچھا ہوگا
32:32اچھا آپ کو
32:32کیسی قیادت کی بات
32:33مجھے تو آپ
32:34مرکزی قیادت
32:35کسی اور کی بات
32:36لگ رہی تھی
32:37میں نے کہا
32:38شاہد آپ کسی اور
32:38کو مرکزی کی بات
32:51ہوتی ہے
32:51نہیں قیادت
32:53کہیں اور بھی
32:54جا سکتی ہے
32:54مگر ان کی پارٹی
32:55کی مرکزی قیادت
32:56تو وہی ہے
32:57صاحب کہہ رہے ہیں
32:57جب تک کہ
32:58مران خان صاحب سے
32:58بات نہیں ہوگی
32:59آپ کی مرکزی
33:00قیادت والا
33:01جو سٹیپ ہے
33:02وہ پورا نہیں ہوگا
33:03تب تک آپ لوگ
33:03بھی نہیں جائیں گے
33:04that's what you're saying
33:04right
33:05نہیں نہیں
33:06ہمارے تو
33:07اوپر بڑے حساب
33:08سے چلتے ہیں
33:08دیکھیں جی
33:09یہاں بھی جو
33:09پارٹی ہے
33:10کیونکہ
33:11جی مریش سے
33:12نئے آئے ہیں
33:12انہوں نے
33:13اپنی
33:13ڈسکریشن
33:14اور صوبے کی
33:15تنظیم کے ساتھ
33:16مل کے ایک
33:16سیکیورٹی آئی چھو تھا
33:18اس پہ وہ
33:18کٹھے ہو گئے
33:19اور مرکز
33:19کو اس پہ
33:20کوئی اتراز نہیں
33:20تھا
33:20مرکز سے مراد
33:21ہمیں جو مرکزی
33:22چیئرمین
33:23اور جرل سیکٹی
33:24آف در پارٹی ہیں
33:25یا جو پولیٹیکل
33:26کمیٹی ہیں
33:26انہوں کوئی اتراز نہیں
33:27تاکہ بھی ٹھیک ہے
33:27مگر
33:28مرکز پر اگر
33:31ایسا کوئی کام
33:31ہونا ہے
33:31تو اتنیج
33:32برادر
33:33وہ ہے
33:34مگر
33:34دہشت گردی
33:35کے ہم سب پہ خلاف
33:37یہ ملک ہمارا ہے
33:38اور یہ سب سے پہلے ہے
33:39ملک ہے تو
33:40شیصت ہے
33:40ملک ہے
33:42پاکستان فرس
33:43بیفور انی بڑی ایلس
33:45شیخ صاحب
33:45thank you very much
33:45for joining me
33:46in the program
33:46اسی ساتھ بریک کی طرف
33:47چلتے ہیں
33:47پر ایک کے بعد
33:48شوکو continue
33:48welcome back
33:52after break
33:52ہمارے ساتھ
33:53راجہ فیصل
33:53ممتاز راتھور
33:54صاحب موجود ہیں
33:55جو کہ
33:55نامزد وزیر آزم
33:56ہے آزاد
33:57جمہو و کشمیر
33:58کے پاکستان
33:59پیپلز پارٹی
34:00کے رہنما ہیں
34:01اور وہ
34:02کمیٹی جس نے
34:03پچھلے کچھ
34:04مسائل حل
34:05کروائے تھے
34:05کشمیر کے اندھے
34:06اس کی
34:08ممبر بھی تھے
34:09امپورٹن ممبر
34:10تھے
34:10he played a very
34:11pivotal role in that
34:12راجہ فیصل صاحب
34:13thank you very much
34:14for joining me
34:15in the program
34:15آپ کا نام
34:17آج آگیا ہے
34:18از وزیر آزم
34:19آزاد جمہو کشمیر
34:20اور آج ہی
34:21vote of no confidence
34:22بھی آگیا ہے
34:23ابھی کے
34:24وزیر آزم کے خلاف
34:25ٹائم لائن بتائیں
34:26کے فیصل صاحب
34:27جی انشاءاللہ
34:29یہ اپنا
34:30بندے کو
34:31ہماری اس پر
34:31بوٹن ہوگی
34:32اور انشاءاللہ
34:32امید ہے کہ
34:33بندے کو ہی
34:34حلب بھی ہو جائے
34:35چونکہ
34:36تین من کا
34:36تائم ہوتا
34:37آج
34:37no confidence
34:38موشن جو
34:38ہماری جمع ہو گئی
34:39اور اب اس کی لیے
34:40آہ منڈے کو
34:41ہمیں ریکوزیشن
34:43بھی لے گئی ہے
34:44اور انشاءاللہ
34:45منڈے کو ہی
34:45voting بھی ہو جائیں گے
34:46اور آپ وزیر آزم
34:47بھی بن جائیں گے
34:48اور حلق بھی ہو جائے گا
34:49آپ نے یہ فرما ہے
34:49انشاءاللہ
34:49آپ کی کابینہ میں
34:51کون کون ہوگا
34:52اس کا decision ہو گیا
34:53فیصل صاحب
34:54سر اس میں
34:55چونکہ
34:56ہمارے بیوز پارٹی کے
34:57آپ کو پتا ہے
34:58کہ ستنہ لوگ تھے
34:59اور پھر مزید
35:00بس لوگ
35:00ہمارے مزید
35:01شامل ہوئے ہیں
35:02تو کابینہ میں
35:03ہم دیکھیں گے
35:04چونکہ ہم نے
35:04یہ decision لیا
35:05کہ اس پر کابینہ
35:05ہم چونکہ
35:06اس سے پہلے
35:06ترکس کی کابینہ
35:07تھی
35:07تو اب ہم نے
35:09یہ فیصلہ کیا
35:09کہ ہم مشیر
35:11اور گزراء کو
35:11ملا کر
35:11بیس سے بڑی
35:12کیبنٹ نہیں بنائیں گے
35:13ہم یہ
35:14میکسیمم کیبنٹ
35:15جو ہے وہ بیس کی
35:16بنائیں گے
35:16اور اس میں
35:16ہمارے ساتھ
35:17جو لوگ آئے ہیں
35:18چونکہ یہ لوگ
35:19پاکستان پر کس پارٹی
35:20میں شامل ہوئے ہیں
35:21اس حکومت پر صرف
35:21شامل نہیں ہوئے
35:22کل یہ ہمارے
35:23حلقوں سے
35:24دواران ہوں گے
35:25الیکشن لڑیں گے
35:26تو ہم انہی میں سے
35:27ایک کار دن میں
35:28حکومت سازی کے ساتھ ہی
35:31انشاءاللہ
35:31ہم کیمئر بھی
35:32بنا دیں گے
35:33اس کے لئے
35:33مشاہدت کا عمل جائے
35:34انشاءاللہ
35:35ایک کار دن میں
35:35ہم فائنل کر کے
35:37ساتھ ہی تاکہ
35:38جب پرائمیسٹر کا
35:39انتخاب ہو
35:39تو ایک کار دن کے
35:40اندر کیمئر بھی
35:41بھی جائے
35:41تو وزیر آزم
35:42آزاد جمہو کشمیر
35:43فیصل راتھور
35:44اور اس سے پہلے والے
35:46وزیر آزم کی
35:47ٹنیور کے اندر
35:48کیا فرق ہوگا
35:49آپ کے پاس
35:49بڑا تھوڑا سا ٹائم
35:50آٹھ نو مہینے
35:50زیادہ زیادہ
35:51ان آٹھ نو مہینے
35:52میں آپ کیا کریں
35:52ٹنیور بے انتہا
35:54تھوڑا ہے
35:54لیکن اس کے باوجود
35:56ہم یہ کوشش کریں گے
35:57کہ اس میں ایک
35:58عوامی رابطت کی
35:59جھلک نظر آئے
36:00اور ایک جو
36:01لوگوں کے درمیان
36:02اور حکومت کے درمیان
36:04ایک گیپ تھا
36:05جس گیپ کے وجہ سے
36:06ریاست کے اندر
36:07جو ایک سیاسی محول ہے
36:09وہ لوگوں کے
36:10اس سے دوری ہوئی
36:11ایکشن کمیٹیز
36:12بن گئیں
36:12اور ایکشن کمیٹیز
36:13نے لوگوں کے حکوم
36:14کے لیے
36:15سڑکوں پہ نکلے
36:16ہم یہ جب
36:17لاؤ کے ذریعے
36:18ٹھیک کیا جائے
36:19بات چیز کے ذریعے
36:20ختم کیا جائے
36:20اور لوگوں کے ساتھ
36:21ایک رابطہ بھال کیا جائے
36:23تاکہ پولیٹیکل نظام
36:25پھر سے
36:26ریورس ہو
36:27جو کہ
36:27میسا محولتوں کے اس میں
36:28کیونکہ اس حکومت کو
36:30ایک ایم ایل ایز کی
36:30حکومت کا نام دیا گیا تھا
36:32جو ایک میسا محولتوں
36:33کے نیا تجربہ تھا
36:34اور کہیں نہ کہیں
36:35اس میں ناکام ہوئے
36:36تو ہم نے لیکن
36:37نہیں ہے میں نہیں کہتا
36:39کہ اتنے مختصر عرصے میں
36:40ہم کوئی بڑا کام کریں گے
36:41لیکن
36:42یہ میں ضرور کہتا ہوں
36:43کہ لوگوں کو
36:44ایک بیتری نظر آئے گی
36:46ہم لوگوں کے ساتھ
36:47رابطے میں رہیں گے
36:48جو ایکشن پر میں
36:51بات پر
36:51معایدہ کی ہے
36:53اس پر میں درامت کی
36:54کوشش کریں گے
36:54لوگوں کے جو
36:55بنیادی معاملات
36:56اور مسائل ہیں
36:57ان پر
36:57سڑکوں کے بجائے
36:58اسیملی کے اندر بات کریں گے
37:00ہمارے برکر بات کریں گے
37:01مطلب ایک اس
37:02مطلب ایکشن کو
37:03پھر سے بھال کیا جائے گا
37:04فرق
37:05میں کہتا ہوں
37:06کہ آپ کو
37:07بہت سے نظر آئے گا
37:08انشاءاللہ
37:09لیکن ایک بہت بڑی
37:09ڈمانڈ یہ تھی
37:10راج صاحب
37:11ایک بڑی ڈمانڈ یہ تھی
37:12عوامی ایکشن کمیٹی کی
37:14کہ جو
37:14الیٹیزم ہے
37:15اس کو ختم کیا جائے
37:16اب وہ الیٹیزم کے اندر
37:17انہوں نے تو
37:18کئی تصویریں بھی
37:19لگائی ہوئی تھی
37:19لوگوں کی
37:20کہ یہ یہ یہ یہ
37:21فلاں فلاں
37:21لوگ نہیں ہونے چاہیے
37:22کیا آپ کی کابینہ میں
37:23ایسے لوگ ہوں گے
37:24جن سے
37:24عوامی ایکشن کمیٹی
37:26کو اعتراض تھا
37:26یا نہیں
37:27تیکھئے
37:29اعتراض کی
37:30بھی بات کرتا
37:31کہ جو
37:32ان کے جائز
37:32مطالبات
37:33ان کو
37:34یقینل
37:35ایڈرس بھی کیا جائے گا
37:36حل بھی کیا جائے گا
37:37لیکن اگر کوئی
37:38کسی کے اوپر
37:39صرف اس بنیاد پر
37:40کسی کو
37:40کسی شکل پسند نہیں ہے
37:41کسی کے کسی کے ساتھ
37:42خوزاتی معاملہ
37:43تو وہ ایک الگ چیز ہے
37:44ہر چیز اس طرح سے
37:45نہیں دیکھی
37:46اور کی جا سکتی
37:46البتہ جو جائز
37:47معاملات ہیں
37:48جائز مطالبات ہیں
37:49جہاں پر وہ صحیح ہیں
37:49اور جہاں پر
37:50چیزیں ٹھیک ہی جا سکتی ہیں
37:51اسے ہر ممکن
37:52کوشش کی جائیں گی
37:53چونکہ
37:54جو معاملات
37:55عوام اور لوگوں کے
37:56حقوق سے متعلق ہیں
37:57اس میں تو کوئی دور آئے نہیں
37:58جن پر آئینی ترمی
37:59بھی ضرورت ہے
38:00اس کے لئے بھی
38:00کمیٹی بنا دی گئی ہے
38:01لیکن دو ماہ کے
38:02اندر اندر چیزوں کو
38:03تیہ کرے گی
38:04اور کر بھی گئی ہے
38:05اور اسے ہٹ کر
38:06بھی جو چیزیں ہوں گی
38:07اس کو بھی
38:07ڈیالاگ کے ذریعے
38:08ہم جائیں گے
38:08کہ وہ چیزیں حل ہو
38:09تاکہ یہ جو
38:10ایک ریاست کا
38:12محول بنا ہے
38:13جسے میں سمجھتا ہوں
38:14کہ ایک
38:14پاکستان اور
38:16کشمی کے رشتے میں
38:16کہیں نہیں کہیں
38:17تمزوری آئی ہے
38:18اس کو
38:29کوئی ہیں
38:29بٹ
38:30آزاد جمہو
38:31اور کشمیر کے اندر
38:32جو واقعات ہوئے
38:33جو احتجاج ہوئے
38:33اس کو بھارت نے
38:34بڑا استعمال کرنے کی
38:35کوشش کی
38:35اپنے فائدے کے لئے
38:37اور یہی طریقہ کار
38:38بھارت کے اندر
38:39ہمیشہ سے رہا ہے
38:40جب سے نرہن رمو دیا ہے
38:41کوئی نہ کوئی
38:42سیاسی مقاصد کے لئے
38:43یا کہیں اٹیک ہو جاتا ہے
38:44یا پاکستان کے اندر
38:46کسی انڈریس کو اٹھا کر
38:47اپنے سیاسی مقاصد کے لئے
38:48استعمال کیا جاتا ہے
38:49ابھی ذرا نظر ڈالیں گے
38:50کہ بہار کے انتخابات
38:51اور دہلی کے اٹیک کا
38:53کیا
38:53آپس میں تانے بانے ملتے تھے
38:55جتنے اس ٹائم تک
38:57اٹیکس ہوئے ہیں
38:58جتنے فالس فلاغ
38:59آپریشنز ہوئے ہیں
39:01وہ کہیں نہ کہیں جا کر
39:02انتخابات سے ملتے ہیں
39:04اور بھارت کی ریاست
39:05بہار میں ہونے والے
39:06انتخابات کے اندر
39:08ان ریاستی انتخابات کے اندر
39:09یہ بات تو بڑی واضح ہو گئی ہے
39:11کہ یہ دھاندلی شدہ
39:12انتخابات کا
39:14اس کے اوپر الزام لگ رہا ہے
39:15اس ریاست میں ہونے والے
39:16اسیمبلی کے انتخابات کے
39:18غیر حتمی دتائج کے مطابق
39:19بی جے پی کے اتحاد
39:21نیشنل جیموکراتک الائنس کی
39:22واضح برطری اس ٹائم پر ہے
39:24243 رکن ہے اسیمبلی کے
39:26جس کے اندر سے
39:27نیشنل جیموکراتک الائنس کو
39:29201 نشستوں پر آگے
39:32برطری اس ٹائم پر موجود ہے
39:34اور اس کے ان جو تجزیعکار ہیں
39:36ان کے مطابق شمالی انڈیا کے
39:38اندر بیہار واحد ریاست ہے
39:40جہاں بی جے پی اپنے
39:41زور پر انتخابات
39:43نہیں جیت سکی
39:45بیہار کے ان انتخابات
39:47کے ایک اہم پہلو یہ ہے
39:49کہ اس سے پہلے
39:50ایک ہی روز پہلے
39:51دیلی کے اندر
39:52جو ہے ولال خیلے میں
39:54دھماکہ ہوتا ہے
39:55مطلب ایک ہی ہفتے کے اندر
39:56دھماکہ ہوتا ہے
39:57اور اس کے بعد
39:58اس فالس فلاگ کے بعد
40:00بھارت سارے کی سارے
40:01بھارتی میڈیا سارے
40:02الزام پاکستان کے اوپر
40:03لگا دیتی ہے
40:04بیانیاں بدل کر
40:05سے پہلے یہ بیانیاں تھا
40:07کہ جی سلنڈر میں
40:08دھماکہ ہوا ہے
40:09اس کے بعد
40:09سارا الزام پاکستان
40:11پر لگا دیا گیا ہے
40:11سے پہلے پلم وما
40:12اوڑی پہلگام
40:13اور اب لال خیلہ
40:15یہ سارے حملے
40:16بی جے پی کے دورانیے میں
40:19ہوئے ہیں
40:19جو ان کا تینیور تھا
40:21پر ایک تیسیم ٹائم
40:22اس ٹائم پر
40:23جب انتخابات
40:24این سر پہ موجود تھے
40:26تب ہوئے
40:26اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے
40:28کہ why
40:28why does it always happen
40:29یہ کوئنسائٹ کیوں کرتے ہیں
40:31اب ذرا امید شاہ نے
40:32بیہار کے متعدد
40:33ریلیوں میں بار بار
40:34آپریشن سندور کا ذکر کیا
40:36یعنی
40:36آپریشن سندور کو
40:38سیاسی بیانی ہے
40:39کے طور پر بیچنا پڑا
40:40وہ بات الگ ہے
40:40کہ پاکستان سے پھینٹی
40:41کافی پڑ چکی تھی
40:42تو آپریشن سندور
40:43ٹو کو بھی استعمال کرتے رہے
40:45یہ لوگ
40:45تلنگا کے
40:46جو تلنگا نا
40:47کہ وزیر اعلیٰ ہے
40:48انہوں نے بھی
40:50بی جے پی حکومت میں
40:51حمد نہیں تھی
40:52کہ بھارت پر
40:54حملے
40:54کے بعد پاکستان پر
40:56بمباری
40:56جاری رکھتی
40:57یہ کہا
40:582024 کے
40:59پارلیمانی انتخابات
41:01قریب آتے ہی
41:02ظلہ پونچ کے اندر
41:03بھارتی فوجی
41:04قافلے کے اوپر
41:04حملے کا الزام دی
41:05بغیر ثبوت
41:06without any evidence
41:07like always
41:08پاکستان کے اوپر
41:09لال دیا گیا
41:095 اپوبر
41:102023 کو بھی
41:11یہی ہوا
41:12بھارتی میڈیا
41:12نے راجوڑی کا
41:13حملہ جو ہے
41:13وہ بھی
41:14پاکستان کے
41:14سر کے اوپر
41:15لال دیا
41:15اپریل
41:162023 کے اندر
41:18چلے جائیں
41:18بھٹنڈا کا
41:19واقعہ ہوتا ہے
41:19درشت غردی
41:20قرار دیا جاتا ہے
41:21الزام
41:21as usual
41:22without any evidence
41:23without any inquiry
41:25پاکستان پر
41:25لال دیا جاتا ہے
41:26not just that
41:27پلوما
41:28اوڑی
41:28as i've already
41:29mentioned
41:30پتھان کورٹ
41:30کا واقعہ
41:31پہلگام
41:31کا واقعہ
41:32لال غلہ
41:33کا واقعہ
41:33یہ سب کے سب
41:34بی جے پی کی
41:35گورنمنٹ کے
41:36ٹائم پر ہوتے ہیں
41:37انتخابات کے
41:38این قبل ہوتے ہیں
41:39ایسے ٹائم پر ہوتے ہیں
41:40جہاں
41:41جو مظلومیت کا
41:42ووٹ ہے
41:43وہ ڈائریکٹ
41:44بی جے پی کے پاس جائے
41:45کہ یہ تو پاکستان
41:46کے خلاف بڑا
41:46ایک ایسا
41:47action لیں گے
41:48جسے پتہ نہیں
41:48کیا ہو جائے گا
41:49operation
41:59انترنیشنل افیرز کے
42:01انیلسٹ ہیں
42:03بہت شکریہ
42:03سید محمد علی صاحب
42:04for joining me in the
42:04program
42:05اچھے یہ ایسا
42:06کیوں ہوتا ہے
42:07کہ کوئی نہ کوئی
42:08اٹیک
42:09ان اپنے لوگ
42:10مرواتے ہیں
42:10ایک ایسے ٹائم پر
42:12جم انتخابات
42:13ہوتے ہیں
42:13انجی نو کے
42:14نریندر موڈی
42:15لوگ مروانے سے
42:16کسی طریقے سے
42:17پیچھے نہیں
42:17کترائے گا
42:18بچر اف گجرات ہے
42:19ہزاروں لکھوں
42:20مسلمانوں کے
42:21قاتل کس طریقے سے
42:22کچھ چند
42:22درجنوں لوگوں
42:24کو مروانے کے اندر
42:24کترائے گا
42:25یا ہچکچائے گا
42:26why can't the people
42:28see in India
42:29انیگا
42:31thank you so much
42:31i think
42:32میں سمجھتا ہوں
42:33کہ
42:33یہ صرف
42:34نریندر موڈی صاحب
42:36نہیں ہے
42:36بلکہ بی جی پی
42:37کو آپ کو
42:38یہ کریڈٹ
42:39دینا چاہیے
42:39کہ
42:40پچھلے تیس سال
42:42میں آپ دیکھیں
42:43کہ ان کی جو
42:44سیاسی حکمت
42:45تمام انتخابات
42:46میں رہی ہے
42:47میں اٹھائیس سال کا
42:49اگر مہاتا بھی کرلوں
42:50تو تین چار چیزیں
42:51آپ کو بتانا چاہوں گا
42:52تو انہوں نے
42:53ہمیشہ سے
42:54جو
42:55اپنے
42:56elections ہیں
42:57ان کو ایک طرح سے
42:58weaponize کیا ہے
42:59اور اپنی
43:00دفاعی policy
43:01اور اپنے
43:02انتہا پسندانہ
43:03نظریے کو
43:04governance کے حوالے سے
43:06جو مسائل
43:07اور problems ہیں
43:08ان سے توجہ
43:09اٹھانے
43:09اور
43:10anti-Muslim
43:11anti-Kishmir
43:12anti-minority
43:13sentiment کی basis پہ
43:15vote حاصل کرنے
43:17کی کوشش کی
43:18اور اس دفعہ بھی
43:18لگ رہا ہے
43:19کہ وہ کافی
43:20بڑی
43:21جو ہے وہ
43:22mandate کے ساتھ
43:23آ جائیں گے
43:24proxy war
43:24that's it
43:26absolutely
43:28بالکل اس میں
43:29آپ کو کوئی شک
43:29نہیں ہونا چاہیے
43:30دیکھیں
43:30ان کے اہداف
43:31اور مقاصد میں
43:32انہیں کا
43:33کوئی تبدیلی نہیں
43:33آئی ہے
43:34کہ پاکستان
43:35کو انہوں نے
43:35weaken کرنا ہے
43:36لیکن
43:37اس کے لیے
43:37روایتی جنگ
43:38conventional war
43:40یا strategic option
43:41ان کے پاس نہیں ہے
43:42وہ انہوں نے
43:43exhaust کر کے
43:44دیکھ لیا ہے
43:44اس کے نتیجے
43:45مئے میں
43:45اور اس کے بعد
43:46دوول صاحب نے
43:47بالکل
43:47الان اعلان یہ کہا
43:48کہ ہم تو
43:49اپنے
43:50proxies کو
43:51sponsor کریں گے
43:51اور آپ نے دیکھا ہے
43:52کہ پچھلے
43:53اس سال میں
43:54سترہ سو کے قریب
43:55حملے ہوئے ہیں
43:55اس سال
43:56ہزاروں جو ہیں
43:57شادتیں ہوئی ہیں
43:58تو یہ حسن اتفاق
43:58تو نہیں ہے
43:59کہ اچانک جو ہے
44:00جو ٹی ٹی پی
44:02اور افغان
44:03طالبان ہیں
44:03یہ بھی حسن اتفاق
44:05نہیں تھا
44:05کہ متقیز
44:06آپ ادھر بیٹھے ہوئے ہیں
44:07اور ادھر جو ہے
44:08وہ اٹیک ہو جاتے ہیں
44:09یہ بھی حسن اتفاق نہیں تھا
44:10کہ چھے نومبر کو
44:11ہم لوگوں کی
44:12مذاکرات چل رہے تھے
44:13اسطمبول میں
44:13اور ادھر چمن بورڈر کے
44:15اوپر اٹیک کر دیتے ہیں
44:15افغانستان
44:16تو yes
44:17اس نے اتفاق نہیں ہے
44:18yes
44:18انڈیا سپانسر کر رہے ہیں
44:20لیکن کیسے
44:20appease کرے گا
44:21اپنے ووٹرز کو
44:22جن کو
44:23آپریشن سندھو
44:23ٹو
44:24اور بڑی بہنٹی لگائیں گے
44:25اور یہ وہ ساری چیزیں
44:26کہتا ہے نا انڈیا
44:27اور اپنے چھے جہاز
44:29جہاز
44:29گروا کے چلے جاتے ہیں
44:30تو
44:31with that regard
44:32ہر بار
44:33سیاسی appeasement
44:34کرنے کی کوشش کرتا ہے
44:36اپنے extremist
44:37element کو
44:37انڈیا کے اندر
44:38بی جے پی
44:39اور ان کا
44:40نریندر موڈی
44:40اب کیسے appease کرے گا
44:42proxy war
44:42تو پہلے سے کر رہے تھے
44:43لوگ
44:44بزدلوں کی طرح
44:44قرائے کے قاتل
44:45تو پہلے بھی
44:46یہ hire کر رہے تھے
44:47دیکھیں میں سمجھتا ہوں
44:49کہ ان کے بیانیے میں
44:50تھوڑی سی تبدیلی تو آئے گی
44:51کیونکہ انہوں نے
44:52credit تو لینا ہے
44:53پاکستان کو
44:54نقصان پہنچانے کا
44:55لیکن obviously
44:56اس میں reward
44:57اور glorify
44:58انہوں نے اپنی
44:59اے اے فوس آرمی
44:59نیوی کو نہیں کرنا
45:00بلکہ انہوں نے
45:01تعریف یہ کرنی ہے
45:02کہ دیکھیں جی
45:03ہم نے
45:03افغان طالبان کے ذریعے سے
45:05پاکستان کو
45:07نقصان پہنچانا شروع کر دیا
45:08اور بالکل آپ یہ دیکھئے
45:10کہ یہ جو
45:10cricket کا
45:11کا معاملہ ہوا تھا
45:12یہ بڑا اس سے
45:13directly جڑا ہوا ہے
45:15یہ براہ راست
45:16آپ دیکھیں
45:16ان کی سوچ
45:17اور حکمت عملی
45:18وہی ہے
45:18جو
45:19گیارہ سال پہلے تھی
45:20جس طرح انہوں نے
45:21اے پی ایس کے اوپر
45:22حملہ کیا
45:22اسی طرح انہوں نے
45:23واما کیڈڈ کالج پہ کیا
45:25جس طرح انہوں نے
45:25کئی سال پہلے
45:27سری لنکا کے
45:28کرکٹرز کی بس پہ
45:29لاہور پہ حملہ کیا تھا
45:30اس دفعہ بھی
45:31ان کی پوری کوشش
45:32تھی کے لیے
45:32واپس کر لے جائے
45:33آپ کو ایک
45:36ایک بریکنگ نیوز
45:37دے دیتا ہوں
45:38کہ وہ
45:39سری لنکا کے
45:40پلیئرز
45:40جو کہ
45:41ای پی ایل
45:42کھیلتے ہیں
45:42ریگولرلی
45:43they were
45:44under lot of
45:44انڈین پریشر
45:45to return
45:46but ان کی
45:47ان کی
45:48لیڈرشپ نے
45:49اور ان کے
45:50فورن آفیس نے
45:51اور ان کے
45:51بورڈ نے
45:51پاکستان کا
45:52سب کو
45:53ساتھ کا ساتھ
45:54دیا
45:54ان کے ساتھ
45:55کھڑے ہوئے
45:56جس کی ویعا سے
45:56الحمدللہ
45:57ہماری یہ
45:58سریز کامیابی
45:59اور اب ہم
46:00کامیاب بھی ہو گئے
46:01بھی تھوڑے پہلے
46:01بریکنگ نیوز بھی
46:02چل رہی تھی
46:02but we must
46:03appreciate
46:03this
46:03رلانکان
46:04cricket board
46:04over here
46:05for standing
46:05with us
46:06we totally
46:07consider them
46:08our brothers
46:08we are
46:09absolutely
46:10appreciating
46:12they're the
46:13step
46:13لیکن
46:14آخر میں
46:14بتا دیجئے گا
46:15آپ کیونکہ
46:16کہہ رہے ہیں
46:16کہ آپ کا
46:17رانہ سناولہ
46:17صاحب سے
46:18تھوڑا سا
46:18مختلف
46:19زاوی ہے
46:19آپ کو لگتا ہے
46:20کہ کہیں
46:20کسی اور
46:21طریقے سے
46:29محمد صاحب
46:30دیکھے میں
46:31مٹی بات کر دیتا ہوں
46:32کہ
46:32پاکستان کی
46:34روایتی
46:35اور تظویراتی
46:36جو صلاحیت ہے
46:37اس کا مظاہرہ
46:38پوری دنیا دیکھ چکی ہے
46:40اور بھارت
46:40اس کو سفر کر چکا ہے
46:42تو وہ
46:43ایمبیشیس ہے
46:44وہ ہیٹریٹ میں
46:45مبتلا ہے
46:46وہ تڑپ رہا ہے
46:48اپنے زخم
46:49چاٹ رہا ہے
46:50لیکن وہ یہ جانتا ہے
46:51کہ ڈیریکلی
46:52وہ ہمیں
46:52ہماری سٹرنث کو
46:54دوبارہ نہیں
46:54مہدلی سٹرنث
46:55تو دو
46:56مہدلی سٹرنث
46:56بھاری مچ
46:56مجھے مچ
46:56مجھے ملک کے اندر
47:08قوم کے اندر
47:08فیلحال
47:09اینکہ نسار کو
47:09اجازت دیجے
47:10ایل سیو تمورو
47:11انشاءاللہ
47:11with a new show
47:12take a care of yourself
47:13انشاءاللہ
47:14ملاقات ہوگی
Recommended
46:04
|
Up next
54:08
49:37
41:29
Be the first to comment