Skip to playerSkip to main content
#Lebanon #petroldieselpricehike #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #UK #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیزل
00:30ڈالر اسی سینٹ پر پہنچ چکا
00:31مشکل مرلے میں توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے خوصہ ہیں
00:35پی این ایس سی کے دو جہاز آج بھی راستے میں ہیں
00:38پیٹرال پمس بند کر کے ناجائز منافع خوری کا
00:41وزیراعظم نے سخت نوٹس لیا
00:43معلوم نہیں کہ موجودہ بہران سے کب اور کیسے نکلیں گے
00:47ہمیں بحثیت ریاست اور قوم معاملات کو ذمہ داری سے نبھارا ہوگا
00:51وزیر خزانہ نے کہا وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزراء دو دن میں
00:55وزراء اعلیٰ اور صباع حکام سے ملیں گے
00:57وزراء اعلیٰ سے صورتحال و حکمت عملی سے متعلق بات کریں گے
01:21پیٹرال نیزل کی قیمت مڑتے ہی مختلف شہروں میں پیٹرال پمپ بند ہو گئے
01:25پمپ مالکان کا کہنا ہے پیٹرال ختم ہو گیا عوام رول گئے
01:29شہریوں کو کہنا ہے گاڑی اور موٹر سائیکل میں پیٹرال نہیں
01:32گھر کیسے جائیں گے
01:33وزیراعظم نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا
01:36شہباز شریف کا کہنا تھا مصنوعی خلط پیدا کرنے میں ملوث پیٹرال پمپ فوری بند کر کے لائسنس منصوب کریں
01:51پاکستان جنگ بندی کے لئے متحارک ہے
01:53وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں
01:57فیلڈ مارشل سید آسی منیر بھی ہم ملکوں کے فوجی سیبراند سے رابطے میں ہیں
02:01نائے وزیراعظم اسانڈار کہتے ہیں
02:03ایران پر حملے کے بعد حتے میں جنگ کی صورتحال ہے
02:06ترکی اور آزربائیجان بھی اس جنگ میں شامل ہو گئے
02:08پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ دوست موالے کے ساتھ مل کر جنگ بندی کرائی جائے
02:13دعا ہے کہ امت مسلمہ اس گھمبیر صورتحال سے نکلے
02:28ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کا ساتھوہ روز
02:30سیہونی فوج کا ایران میں چار سوہ سے زائر اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ
02:34شراس پر بمباری میں بیس افراد شہید
02:37حلال احمر کے مطابق حملوں میں شہدہ کی تعداد تیرہ سو تیس ہو گئی
02:40الجزیرہ اور ایرانی خبر ایڈنسی کا کہنا ہے تہران پر اب تک کی شدید بمباری کی گئی
02:45تہران یونیورسٹی کو نشانہ بنا گیا
02:47ایک اور سکول بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن گیا
02:50ترجمان بزارت خاردہ اسمائل بخائنہ متاثرہ سکول کی ویڈیو شیئر کی
02:54یونس شیف کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں میں دو سو بچے شہید ہو چکے ہیں
02:59تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے پریس
03:01اتاشی کے سفارت خانے کے قریب بمباری کی تزدیک
03:03کہا پاکستان مشن میں موجود ہے اور سب محفوظ ہیں
03:23پاسدارہ نے انقلاب کو آپریشن وعدہ سادق فور کی 23 میں لہر شروع کرنے کا اعلان
03:29نیا نام یا صاحب الزمان رکھا گیا
03:31امریکی اور اسرائیلی فوجی ٹکانے نشانے پر
03:34تلبیب بن گوریان ہوای اڈے حیفہ میں فوجی مراکس کو نشانہ بنایا گیا
03:38ایک ٹن وزنی وار ہیٹس سے لیس مزائل تلبیب کی جانب داکھا گیا
03:42اسرائیلی فضائیہ کی ائر بیس بھی حدف تھا
03:45پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
03:47مناب سکول میں بچوں کو قتل کرنے والے مجرموں سے بدلہ لیا جا رہا ہے
03:51طویل جنگ کے لیے نئے جدید ہتیاروں کی تیاری جاری ہے
03:57تن کے تاک تاک کر جوا بیوار
03:59امریکہ نے روس پر امیلیاں اٹھا دی
04:00امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ دعویٰ کیا
04:03کہ امریکی افواج پر حملوں کے لیے روس ایران کو انٹیلیجنس پر اہم کر رہا ہے
04:06موسکو نے ایران کو امریکی جہازوں اور ریڈارز اور دیگر تنصیبات کی لوکیشن پر اہم کی
04:17ایران کی مضامت سے واشنگٹن گھبرا گیا
04:20سادر ٹرم کا ایران میں فوج اتارنے سے انکار
04:22ایرانی سفارتکاروں کا بغاوت کرنے اور فوج کو ہتیار ڈالنے کا کہنے لگے
04:26امریکی سادر نے کہا ایران نے سب کچھ ہو دیا
04:29ایرانی فوج ہتیار ڈال دے
04:31ایرانی سفارتکار بھی رجیم کے خلاف بغاوت کر دے
04:34سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا
04:36ایران غیر مشروط طور پر ہتیار ڈالے
04:39ہتیار ڈالنے تک کوئی معایدہ نہیں ہوگا
04:41اوول آفس میں پادریوں نے امریکی سادر کی کامیابی کے لیے
04:45خصوصی دعا کا احتمام کیا
04:46ایرانی وزیر خارجہ آباس اراکچی نے کہا
04:49خطے میں امریکی فوجی اڈے
04:51تنصیبات ایران کے نشانے پر ہیں
05:02ایران کا بوتہدہ
05:03عرب امارات اور فوئت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا ناوہ
05:07پانس دانہ نے انقلاب نے بتایا
05:09یو اے میں الزفرہ ایر بیس پر امریکی اڈے کو نشانہ بنایا
05:12فوئت میں علی السلم ایر بیس پر امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا
05:16دونوں ایر بیس پر امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں
05:19یو اے ای کا ایران کے نو بیلسٹک اور آٹھ کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
05:24وزارت دفاع نے بتایا
05:26یو اے ایر ڈیفنس نے 112 ڈونز ریٹیکٹ کیے
05:29109 کو تباہ کر دیا
05:37چین نے جنگ بند اور آبنائے حرمرز کھولنے کا مطالبہ کر دیا
05:41تجرمان چینی وزارت خالجہ کا کہنا ہے
05:43تمام فریق فوجی کاروائیاں فوری بند کریں
05:46کشیدگی بڑھنے سے روکیں اور آبنائے حرمرز کھولتیں
05:49آبنائے حرمرز تجارت کے لیے کہام بین اللہ خوامی رہداری ہے
05:52خطے میں سلامتی اور استحکام سب کے مفاد میں ہیں
05:56فرانس کے 52 بحری جہاز خلیج فارس اور آٹھ بہرہ احمر میں فس گئے
06:01فرانسیسی وزیرے ٹرانسپورٹ کے مطابق خطے میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے
06:06اتحاد اور تاون جاتے ہیں
06:08فرانسیسی حکام بحری جہازوں پر موجود عملے سے راختے میں ہیں
06:18اسرائیل کے لبنان میں فضائی حملے جاری
06:20جنوبی لبنان میں ایک گھر کو نشانہ بنایا
06:23حملے میں بچوں فمیت نو افراد شہید ہو گئے
06:30نائب صادر اور وزیراعظم یوئی نے
06:32عوامی سلامتی سے متعلق نیا قانون جاری کر دیا
06:35تقریبات عوامی مقامات امارتوں میں سخت فاظتی میار نافذ کیے جائیں گے
06:40تقریبات عوامی مقامات پر فائر فائٹنگ آلات
06:43امرجنسی اخراج کے راستے لاسنی قرار
06:45دوبائی منسپلیٹی کی محولیاتی
06:48صحت اور سلامتی ایجنسی قانون کے نفاظ اور نگرانی کے ذمہ دار ہوگی
06:52خاطرناک مواد آتشری اشیاء کے غیر مجاز استعمال پر پابندی ہوگی
06:56عوامی مقامات پر حفاظتی ہدایات
06:59امرجنسی اقتامات پر عمل کرنا شہریوں کے ذمہ داری ہوگی
07:03قانون کی خلاف ورزی پر پانچ سو درہم سے دس لاک درہم تک
07:07جرمانہ آئیت کیا جا سکے گا
07:09عوامی سیفتی سے متعلق نیا قانون
07:11یکم جون دوہزار چھپیس سے نافذیل عمل ہوگا
07:19وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر داخلہ موسن نقوی کی رہائش کا حامد
07:23موسن نقوی کی خیریہ دریافتی
07:25سہتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
07:27موسن نقوی گزرستہ اتوار اسلام آباد میں مظاہرین سے بات چیت کے دوران زخمی ہوئے تھے
07:32ملاقات میں ملک کی داخلی سیکیورٹی اور امنومان پر بھی گفتگو
07:36وزیر اعظم نے کہا عوام کے تحافظ کے لیے ہر ممکن اقنامات کیے جائیں
07:40موسن نقوی نے کہا ذاتی طور پر سیکیورٹی انتظامات کی مونٹرنگ کر رہا ہوں
07:45قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح ہدایہ جاری کر دیں
07:56افغان طالبان اور فتنہ خبارج کے خلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کاربائیاں
08:02پاک افغان بورڈر پر قرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
08:06بھاری آفلری فائر سے نشانہ بنایا گیا
08:08وزیر اطلاعات نے بتایا افغان طالبان رجیم کے پانسو ستائیس کارندے حالا
08:13سات سو پچپن سے زائد زخمی ہو چکے
08:15اب تک دو سو سنتیس پوسٹیں تباہ اور اٹس پر قبضہ کیا گیا
08:19افغان طالبان رجیم کے دو سو پانچ ٹینکس اور گاڑیاں تباہ کر دیں
08:23افغانستان میں باسٹ مقامات پر فضائی کاربائیاں کی گئیں
08:26اہداف کے حصول تھا کاؤپریشن غضب للحق جاری رہے گا
08:42بندوں میں تباہی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے
08:45بانڈ ڈسپوزل سکارڈ نے مجموعی طور پر
08:47ایک سو پچاس کلو بارونی مواد ناکارہ بنا دیا
08:50ڈی پی او کے مطابق بکتہ خیل کی حدود میران شاہ پر پول کے نیشے
08:54ایک سو چالیس کلو بارونی مواد نصف تھا
08:56لیکی مروت سٹیشن کے مرکزی دروازے پر بھی بوم نصف کیا گیا تھا
09:08مشاور میں پولیس افسد نے ڈاکوں سے لڑکر بینک دکیتی ناکام بنا دی
09:12تین مسلح ڈاکوں کو بینک کے اندر داخل ہونے لگے
09:14تو ایڈیشنل ایس اے چو مہار علی نے روکا
09:17اس زوران بہادر علی زخمی ہوئے لیکن پھر بھی ٹٹے رہے
09:20مولیس اہلکاروں کی جوابی کاروائی سے ڈاکوں آز گیا
09:22اور موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ گئے
09:24ایڈیشنل ایس اے چو بہادر علی کو پانچ گولیا لگی
09:26آئی جز اپکار حمید نے آر ایل ایچ میں زخمی اہلکاروں کے عیادت کی
09:31بہادر اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈ کے لئے نقع انعامات کا اعلان
09:42تیڈیشنل میجسٹریٹ کراچی جنوبی کا ایس آئی ایو پولیس ٹیشن پر چھاپا
09:46قیدی وین میں چھپائے گئے چھے افراد کو بازیاب کرا لیا
09:49فوری رہا کرنے کا حکم
09:51تمام افراد تو بغیر کسی ایف آئیات کے غیر قانونی حراست پر رکھا گیا تھا
09:55چھاپا ایڈیشنل ڈیسٹک انسیشن جج جنوبی کے حکم پر مارا گیا تھا
09:59عدالت نے ایس اے چو کو ریکارڈ سمیت کل طلب کر لیا
10:08پاکستان نے بھارت اسرائیل کے سائبر حملوں کا تون نکال لیا
10:12اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ ریسپونس انٹی وائرس تیار
10:15ایڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹرال بھی کر دیا گیا
10:19سوفٹ ویر کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے
10:22سسٹم کو چلانے کی ذمہ داری نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپونس ٹیم کی ہوگی
10:27سسٹم مشکوک سرکرنیوں کی تحقیقات کر کے فوری ردی عمل فرہم کرتا ہے
10:34ایک ہی جریدے ڈی سی جنرل نے مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ بارٹم کر دیا
10:40لکھا مودی کے دورہ اسرائیل سے خلیجی ملکوں میں بھارتی مفادات کو دھچکہ لگنے کے خدشات مڑ گئے
10:45نرندر مودی نے بھارتی تارکین وطن کا مستقبل خطرات صرف دو چار کر دیا
10:49مودی کا دورہ اسرائیل معمول کی سفارتکاری نہیں
10:52ایران مخالف واضح سیاسی صفت بندی ہے
10:55مودی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کے متوازن قارجہ پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیئے
11:01خلیجی ملکوں میں بھارت کو اسرائیل نواز سیکیورٹی کیمپ کا حصہ سمجھا جانے لگا
11:20جو میں علی پر 21 رمضان کس سن کے تعلیمی داروں میں عام تاتیل کا اعلان
11:2411 مارچ کو صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں موت کل رہیں گی
11:33سونا سستا چاندی کی قیمت میں اضافہ
11:36فی تولا سونا چونتیس سو روپے کمی سے پانچ لاکھ تینٹیس ہزار ساتسو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:42عالمی مارکٹ میں فی آن سونا چونتیس ڈالر کمی سے پانچ ہزار اکسو دس ڈالر کا ہو گیا
11:47پی تولا چاندی 104 روپے اضافہ سے 8914 روپے میں فروخت ہو رہی ہے
Comments

Recommended