00:00Welcome back
00:30A.M.Q.M. اور B.A.P. کی تجاویز پر اپنی اپنی قیادت سے بات ہوگی
01:00جائے خیبر پختونخاق کے نام کو صرف پختونخاق کی حد تک رکھنے والا مدہ ہے
01:05اس پہ کچھ بات ہوئی ہے
01:06اور متحدہ قومی مومنٹ کا جو مقامی حکومتوں کے بارے میں
01:10ایک سو اکتالیس ایک ہی امنٹمنٹس ہیں
01:13کہ ان کو مکمل خودمختاری دی جائے فینانشل ایڈمسٹریٹر بھی
01:18اس پہ گفتگو ہوئی ہے
01:19ہم اپنی اپنی جو سینئر قیادت ہے
01:22اس سے بھی بات کر کے واپس آئیں
01:23کہ یہ وہ معاملات ہیں جن پہ ایک اور برادر کنسنسس ڈیویلپ ہو رہی ہے
01:28اب بھی اسی کے لیے وقفہ بھی کیا ہے
01:30کہ ہم اپنی اپنی پارٹی سے بشاورت کر جائے
01:32مسلم لگنون اور اس کے اتحادی فیصلہ کر چکے
01:36کیا ترمیم کرنی ہے
01:37این ایف سی اور صبائی خودمختاری کے معاملے پر نورہ کشتی ہو رہی ہے
01:40سینیٹر علی زفر کا ایوان بالا میں اظہار خیال
01:43کہاں پی پی کو فیس سیونگ دی گئی
01:46تاکہ وہ قوم کو بتا سکے
01:47ہم نے این ایف سی بچا لیا
01:48سب کچھ تیہ ہونے کے بعد
01:50ٹوئیٹ کے ذریعے پتا چلا
01:51کہ ستائیسی ترمیم لائے جا رہی ہے
01:53اگلے چند گھنٹوں میں اس ایوان کے ذریعے
01:56سپریم کورٹ کا جنازہ نکالا جائے گا
01:58اگلے چند گھنٹوں میں
02:01ایک آپ کے سامنے بل آئے گا
02:03اور کوشش کی جائے گی
02:04کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا جنازہ نکالا جائے
02:07اس ایوان سے
02:08پی ٹی آئی نے اس کی مخالفت کرنی ہے
02:10پی ایم ایل اینج اور ان کے اتحادی جماعتیں
02:12انہوں نے آلریڈی فیصلہ کر لیا ہوا ہے
02:14کہ ہم نے کیا منڈ کرانا ہے
02:15یہ نورہ کشتی ہو رہی ہے
02:17ہم پروینشل ایٹانومی ختم کر رہے ہیں
02:18این ایف سی ایوارڈ ختم کر رہے ہیں
02:20یہ ایک فیس سیونگ تھی پیپلز پارٹی کو
02:23کہ پیپلز پارٹی اگری کر لے
02:24قوم کو بتا سکے
02:25کہ دیکھیں ہم نے این ایف سی ایوارڈ بھی بچا دیا
02:28دیکھیں ہم نے آپ کا پروینشل ایٹانومی کو بھی بچا لیا
02:32جب یہ ہو گیا سارا کچھ
02:33تو ایک دم اچانک ٹویٹ کے ذریعے ہمیں پتا چلا
02:36کہ ایک ستائیسویں ترمیم آ رہی ہے
02:38پیفاقی آئینی عدالت بنائی جائے
02:40پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سے منظوری ہو گئی
02:43اجلاس میں تبدیلیوں کی منظوری کے بعد
02:46سپریم جیڈیشل کاؤنسل ججوں کی تبادلے کرے گی
02:48کوئی جج ٹرانسفر سے انکار کرے گا
02:51تو ریٹائر تصور ہوگا
02:52لیکن اس کو پینشن اور مرات پھر بھی ملیں گی
03:06وفاقی آئینی عدالت بنانے کی منظوری
03:08ججز کے تبادلے سپریم جیڈیشل کاؤنسل کرے گی
03:11ٹرانسفر سے انکار پر جج نوکری سفارت
03:13پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سے
03:15ستائیسی تعمیم کے تحت
03:16تبدیلیوں کی منظوری شروع
03:18پارلیمانی کمیٹی نے وفاقی آئینی عدالت
03:23کے قیام کی منظوری دے دی ہے
03:24اس عدالت کے ساتھ ججز ہوں گے
03:26چیف جسٹس کی تقروری صدر مملکت کریں گے
03:29جبکہ چیف جسٹس دیگر ججز کی نامزدگی خود کریں گے
03:32اگر کوئی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کا جج
03:34وفاقی آئینی عدالت کا حصہ بننے سے انکار کرے گا
03:37تو وہ بھی ریٹائر تصور ہوگا
03:39لیکن پینچن اور مراد کا حق دار رہے گا
03:41مجفزہ ترمیم کے مطابق
03:46ججز کے تبادلے کا اختیار
03:47سپریم جیڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا
03:49جو صدر مملکت کو سفارش پیش کرے گا
03:51کسی ہائی کورٹ کے چیز جسٹس کو
03:53ٹرانسفر نہیں کیا جا سکے گا
03:54اگر کوئی جج ٹرانسفر سے انکار کرے گا
03:56تو اسے ریٹائر تصور کیا جائے گا
03:58البتہ مقررہ مدت تک پینچن اور مراد حاصل رہیں گی
04:02وزیراعظم کی ہدایت پر نون لیگ نے
04:05وزارت عظمہ کے لئے استثناء کی تجویز واپس لے لی
04:07شہباز شریف نے وزیراعظم کو فوجداری کا روائی سے
04:11استثناء دینے کی تجویز واپس لینے کی ہدایت کی تھی
04:13سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا
04:16یہ شکھ قابینہ اجلاع سے منظور آئینی مساویدے کا حصہ نہیں تھی
04:21آزربائیجان سے واپسی پر معلوم ہوا
04:23چند سینیٹرز نے یہ تجویز شامل کی
04:25موزز سینیٹرز کا شکریہ
04:27منتخف وزیراعظم قانون اور عوام کی عدالت میں جواب دے ہے
04:31وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے
04:35سینیٹرز کو آج اشائیے پر مدو کیا
04:36اے این پی نے وزیراعظم کے اشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
04:41ذرائقہ کہنا ہے عوامی نیشنل پارٹی کو چند آئینی ترمیم پر اتراز ہے
04:45عوامی نیشنل پارٹی کے عوان ابالہ میں تین سینیٹرز ہیں
04:48کسی کی دھونس اور دھمکی سے قانون سازی نہیں رکے گی
04:56جب دلائل نہ ہو تو پی ٹی آئی کی طرح دور لگا دی جاتی ہے
05:00مزید مملکت علال چودری کہتے ہیں
05:02ستائیس بھی آئینی ترمیم کی کافی چیزوں پر اتفاق ہو گیا ہے
05:05بس کچھ چیزوں پر بات چیز چل رہی ہے
05:07پریزیڈنٹ صاحب کی امیونٹی کے حوالے سے تا اس پر فیصلہ ہو گیا
05:11کافی ساری چیزوں پر کنسنسز ہو گیا
05:13بڑی بڑی خبریں بنائی جا رہی ہیں
05:15ایسی کوئی بہت بڑی چیز نہیں ہے
05:16بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو کہ وقت کی ضرورت ہیں
05:19پوشش کی جا رہی ہے کہ ساری چیزیں کنسنسز سے ہو
05:22بہت ساری چیزوں پر تو بانچیز مکمل ہو چکی ہے
05:24چند ایک چیزیں مزید کچھ پہنگے
05:27میکسیمم لوگ آن بورڈ ہوں گے
05:29سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے کسی بھی چیز پر آن بورڈ نہیں ہونا
05:32جو پاکستان پر جب حملہ ہو
05:34اس وقت بھی ساتھ نہیں دیتے
05:35پروسیڈنگز کا حصہ بنے
05:37وہ آ کے اپنی بات کریں
05:38آپ کا آرگومنٹ تکڑا ہو تو لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
05:41جب آپ کے پاس آرگومنٹ نہ ہو تو پھر آپ اسی طرح دھوڑتے ہیں
05:44وہ جتنا پارلیمنٹ سے دور جائیں گے
05:46اترا اپنی سیاست سے دور جائیں گے
05:48اور یہ ہر آنے والا وقت انہیں بتائیں
05:50محمود عچق صحیح صاحب ہر عصر سے عملی کا حصہ رہے ہیں
05:53جس کو وہ جالی کہتے رہے ہیں
05:54کسی کی دون سے یا دھمکی سے
05:57لیجسلیشن نہیں رکے گی
05:59تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آج سے
06:02ملک کی رہت جانچ کا اعلان
06:04محمود خان اچک صحیح کہتے ہیں
06:05آئین بچانے کے لئے جو قربانی دینی پڑی دیں گے
06:08اتنی چیخ و پکار ہوگی
06:16یا میں سیاہ منا جائے گا
06:18ہمارے آئین پر ہم لاؤ رہو گا
06:21پاکستان کے عوام کی حقوق پر ہم لاؤ رہو گا
06:23اس کا ہم نے ہاتھ رکنا ہے
06:24ہم سب اٹھیں اس آئین کو بچائیں
06:26چاہے اس کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے
06:28ہم نہ کسی کو گالی دیں گے
06:29نہ کسی کو پتر ماریں گے
06:30نہ کسی کو برا بلا کہیں گے
06:32ہمیں حکم ازا لا الہ الا
06:34ہمیں نکلنا ہے
06:35آج رات سے ساڑھے آج بجے تارک شروع ہو چکی
06:38ملک کے آئین کو بلڈوز کیا جا رہا ہے
07:02ملک کا نقصان ہوگا
07:03پی ٹی آئی رہنما آسد قیسر کہتے ہیں
07:05ایسی قانون سازی کی جو ہمارے ہاں کی جا رہی ہے
07:08اس کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی
07:10پارلمنٹ کے بالدستی والے آج مخالفت کیوں کر رہے ہیں
07:36سپیکر پنجاب اسمولی ملک محمد احمد خان کہتے ہیں
07:39اگر ججوں کی تائناتی کا اختیار پارلمنٹ میں آیا
07:41تو کیا یہ بری بات ہے
07:43سیکیورٹی ریفارمز کی ضرورت ہے
07:45جو آج تک محسوس نہیں کی گئی
07:47ترمیم ہوئی تو انتظامی دھانچہ بہتر ہوگا
07:50آج تک جو لوگ پارلمان کی بردری کی بات کر رہے تھے
07:56آج وہ اس کی مخالفت میں کیسے کھڑے ہو سکتے ہیں
08:00آج جب پارلمان اپنی سپائن شو کر رہی ہے
08:03آج پارلمنٹ جب یہ کر رہی ہے فیصلے
08:06کہ اپوائنٹمنٹ آف ججز پارلمان کا کردار ہوگا
08:10امپیچمنٹ آف ججز پارلمنٹ کا کردار ہوگا
08:15معاخضہ آم فورسز کے خلاف پارلمنٹ کا کردار ہوگا
08:19تو اتنے بڑے اختیارات اگر پارلمان کو حاصل ہو رہے ہیں
08:23تو میں تنقید کرنے والوں سے پوچھنا چاہتا ہوں
08:26کہ بھائی وہ جو پچھلے ستر سال پارلمان پارلمان مقتدر پارلمان
08:32اور آج جب ہونے لگے
08:34تو آپ آن ڈا آدھر سائیڈ آف ڈا بینچ کھڑیں
08:37آج جتنی سیکیورٹی اپریٹس کی ایک ریفارم کی ضرورت ہے
08:43شاید پچھلے ستر سال میں وہ محسوس نہیں کی
08:46پاکستان کی آم فورسز کی یہ سٹرکچر کی ریکوائرمنٹ
08:49آج کسی کو نظر نہیں آ رہی
08:51It is all written on the wall
08:53ستائیسویں آئینی ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں
08:57وہ ہالناک ہیں
08:58امیر جماعت اسلامی حافظ نایم الرحمان
09:00نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
09:02مجووزہ آئینی ترمین
09:04دینی آئینی جمہوری سماجی
09:06اور سیاسی اعتبار سے غلط ہے
09:08میمبران پارلیمنٹ کی خرید و فروخت کرنے والے
09:10خود کو عوام جواب دے نہیں سمجھتے
09:12میئرشپ پر قبضے اور جالی مانڈیٹ سے
09:14سیاست کرنے والے اب کسی کو جواب دے نہیں رہنا چاہتے
09:17پی ڈی ایم آر پی پوز پارٹی کی جمہوریت
09:19کیا کیا گل کھلائے گی
09:20قانون و انصاف کی
09:36مشترکہ پالیمانی کمیٹی کا اجلاس
09:38اور مشترکہ پالیمانی کمیٹی
09:39نے آئینی ترمین کا بنیادی مجووزہ
09:41ڈرافٹ منظور کر لیا ہے
09:43علی ملک ہمارے ساتھ موجود ہے
09:45ان سے مزید جانیں گے بتائے گا علی
09:47جی پالیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اب تو نواز مغرب کا وقفہ ہے
09:52اور وقفہ لیا گیا ہے
09:53وقفہ سے پہلے جو میں ذراعہ نے بتایا ہے
09:56کہ جو آج کا جو اجلاس ہے
09:57جب تک کی جو کاروائی ہوئی ہے
09:58اس میں جو مشترکہ پالیمانی کمیٹی نے
10:00جو آئینی ترمیم کا مجووزہ
10:02بنیادی مجووزہ ڈرافٹ ہے
10:04وہ منظور کر لیا ہے
10:05اس میں جو زیادہ تر ترامیم ہیں
10:07ان پر اتفاق ہو چکا ہے
10:08اس کے ساتھ صرف صدارتی استثناء
10:11اور اتحادیوں خصوصاً ایم کی ایم کی
10:13جو بلدیتنی ترامیم ہیں
10:17اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
10:18تو اس کے ساتھ صرف یہ دو بڑے ایشیوز ہیں
10:21جو کرے گئے ہیں
10:21باقی دیگر تقیباً جو ایشیوز ہیں
10:23ان پر تفاقرہ ہو چکا ہے
10:24اس میں صدارتی استثناء اور اتحادیوں کی تجاویز
10:27پر جو ہے احمی فیصلہ اجلاس کو بارد کیا جائے گا
10:29تو اس ساتھ میں
10:30اب تک تو نماز
10:32مغرب کا وقفہ ہے
10:34اور وقفے کے بعد دوبارہ اجلاس شروع ہوگا
10:37جس میں جو بڑی ایک چیز ہے
10:38وہ صدارتی استثناء کے حوالے سے ہے
10:40اور ان کے جو موجودہ ترم سے پہلے
10:43کے جو کیسے سے اس کے حوالے سے
10:45ان پر بھی غور ہوگا
10:46اور اس کے ساتھ ایم کی ایم کی تجاویز پر بھی
10:49تبادلہ کان کیا جائے گا
10:50بہت شکریہ آپ کا
10:51دہشتگردوں کی مدد یا پنہ دینے والا
10:57پاکستان کا خیرخہ نہیں
10:58افغان حکومت نے دہشتگردی کی اصل مسئلے سے
11:00توجہ ہٹانے کی کوشش کی
11:02پاکستان اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ
11:05کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا
11:06ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
11:08پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات
11:10کا تیسرا دور سات نومبر کو ترکیے میں ختم ہوا
11:13پاکستان نے ترکی اور قطر کی
11:15مخلصانہ سفارتی کوششوں کو سراہا
11:17طالبان حکومت سے توقع تھی
11:19وہ ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد ناصر کے خلاف
11:21کا روائی کرے گی
11:22افغان طالبان حکومت نے
11:24وعدوں کے باوجود کوئی عملی اقدام نہیں کیا
11:26افغان نمائندوں نے عملی اقدامات سے گریز کیا
11:29اشتعال انگیز بیانات دیئے
11:31پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پورازم ہے
11:33افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے
11:36کو اولین ترجیح حاصل ہے
11:37نسی سی آئے کے مزید تیرہ افسروں سے
11:43متعلق کرپشن سکینڈل میں
11:45ہوش ربا انکشافات
11:46اسلام آباد کی کال سینٹر سے
11:48مہانہ کرونوں روپے بھتا
11:50اور غیر قانونی دھندے کی پشت پناہی
11:52کے الزامات
11:53ایف آئی نے مجزمان کی گریفتانی کے لیے
11:55ٹی میں بنا دی
11:56راول پنڈی میں پندرہ غیر قانونی کال سینٹر سے
11:59مہانہ ڈیر کرون روپے لیا جاتا تھا
12:01ایڈیسنل ڈائریکٹر شہزاد حیدر کی
12:03ٹیم رقم فرنٹ مین حسن امیر
12:05سے وصول کرتی تھی
12:06افسروں نے ستمبر دوہزار چوبیس سے
12:09اپریل دوہزار پچیس تک
12:10مبینہ ایک کروڑ بیس لاکھ روپے
12:13وصول کیے
12:13اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں
12:16کال سینٹر پر چھاپے کے بعد
12:17ڈیل تیک کی گئی
12:18باپس آئیں گے اس پر ایک کے بعد
12:25ہمارے ساتھ رہی ہے
12:26سیدھر ورلڈ میمن آرگنائزیشن
12:33سلمان اقبال کہتے ہیں
12:34ہمارے تین ایجندے ہیں
12:35تعلیم تعلیم اور تعلیم
12:38فخر ہے کہ و ایم او کی تعلیم کے فروغ
12:40سمیت دنیا بھر میں سماجی سرگرمیاں جاری ہیں
12:43جدہ میں جاری ورلڈ میمن آرگنائزیشن
12:45کے سالانہ اجلاس کے تیسرے روز بھی
12:47دنیا بھر سے آئے ہوئے
12:48ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے مختلف
12:51ممالک کے چپٹرز کے نمائندگان
12:52بورڈ اراکین اور کمیٹی میمبران نے شرکت کی
12:55دنیا بھر میں سماجی سرگرمیاں جاری
13:14رکھنے کے عظم کے ساتھ
13:15ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی انتظامی کمیٹی
13:18کا اجلاس ختم ہو گیا
13:19پہلی بار تین روزہ اجلاس جدہ میں منقض کیا گیا
13:23و ایمو کے پیٹرن انچیف سلمان اقبال کہتے ہیں
13:27ہمارے ایجنڈے میں تعلیم کا فروغ سر فیرست ہے
13:30جو اسکولز کی آنرشپ لے لی
13:32دس ہزار بچوں کی ریجسٹریشن کر لی
13:35صرف میمن نہیں ہر بچے کو جدید تعلیم دی جائے گی
13:39ہماری تین ایجنڈہ ہیں
13:40ایک ایجوکیشن دوسرا ایجوکیشن کیسا ایجوکیشن
13:43ہم چاہتے ہیں کہ ہماری جنریشن
13:45نہ صرف میمن
13:46اپنے جتنے مسلمان ہیں بچے
13:48وہ ایجوکیر کرے اپنے آپ کو
13:49اور وہ اس پوزیشن پر آئے ہیں جہاں
13:51دسیشن میکی پوزیشن پر آئے ہیں
13:53سلمان اقبال نے کہا
13:58ہمارا مقصد لوگوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے
14:01ہمارا ایک ہی مقصد ہے
14:03جس کو آج زکاة دی رہے ہیں
14:04وہ کچھ سال کے بعد کچھ عرصے کے بعد
14:07زکاة لینے والا زکاة دینے والا ہو
14:09سلمان اقبال نے
14:10ورلڈ پیٹرن انچیف مقرر کرنے پر
14:13دنیا بھر کی میمن برادری کا شکریہ آدھا کیا
14:16ہم مجھے سمجھا
14:20کہ میری ضرورت ہے ان کو
14:21انہوں نے مجھے پیٹرن انچیف کی ایک پوزیشن دی ہے
14:24ایک کریٹ کی ایک پوزیشن
14:25ورلڈ میمن آرگنیزیشن کے نائب صدر
14:28محمود شیخانی نے کہا
14:29سلمان اقبال کی غیر معمولی
14:31سماجی خدمات قابل تعریف ہیں
14:34پہلے دن جو منیجمنٹ کمیٹی کی میٹن
14:36بورڈ اپ رسٹیز کی میٹن کی
14:37سیکنڈ دن منیجمنٹ کمیٹی کی میٹن
14:39اس میں سلمان بھائی کی خدمات کو دیکھ کے
14:42منیجمنٹ کمیٹی نے ان کو
14:43پیٹرن انچیف کے آنر سے نوازا
14:45خبر آپ کو دیں گے
14:50چیئمن جوائنٹ چیف سفٹاف کمیٹی
14:52جنرل ساہر شمشاد مرزا کا
14:53سعودی عرب کا سرکاری دورہ
14:55سعودی مسلح فاش کے چیف آف جنرل سٹاف
14:58جنرل فیاض بن حمید سے ملاقات
15:00مضبوط برادرانہ تعلقات
15:02اور پائیدار دفاعی شراکتداری کو
15:04مزید بوسط دینے کے عظم کا عیادہ
15:05جنرل ساہر شمشاد مرزا کو
15:07کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر آف
15:10دی ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا گیا
15:11اب تک کے لیے
15:20اتنا ہی مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے
15:21دیکھتے رہیے اے آر وائی نیز
Comments