معاف کرنا سب سے بڑی سخاوت ہے، یہ انسان کی عظمت اور بزرگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بھی ہمیں معاف کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ یا اللہ! مجھے معاف کرنے کی توفیق عطا فرما، مجھے اپنے بندوں کے ساتھ سخاوت اور معافی کا معاملہ کرنے کی ہمت دے۔ آمین ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Be the first to comment