Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:14that in the program we talked about
03:16that we have talked about
03:17the Prophet ﷺ
03:18to usikkely
03:19from the relationship
03:20that we have
03:29of our family
03:35that we have
03:35provided
03:37on our حکم
03:37and that we have
03:39of our family
03:39and we have
03:42our family
03:42This program is brought to you.
04:12اور بڑی پیاری باتیں انشاءاللہ
04:14مزید آج ہمارے سامنے آئیں گی
04:16سب سے پہلا نقطہ لکھا ہے
04:18دین اسلام نعمت و رحمت ہے
04:20دین اسلام کس نے عطا کیا
04:22یہ دین دین اسلام
04:23code of life ہے
04:25یہ نظام زندگی ہے
04:27یہ انگریزی والا religion نہیں
04:29انگریزی والا religion
04:31بیچارہ بڑا مظلوم ہے
04:34بڑا بے بس ہے
04:35وہ چند چھوڑی چھوڑی باتیں
04:36انفرادی معاملاتیں زندگی کیلئے دیتا ہے
04:39اس کے بعد انگریزی میں وہ کہہ دیتے ہیں
04:42یہ religion تمہارا ذاتی مسئلہ ہے
04:45ان کا ہوگا ہمارا نہیں
04:46ہم religion کو نہیں مانتے
04:48ہم دین اسلام کو مانتے
04:49and what is Islam
04:51اسلام is دین
04:52اسلام is code of life
04:53وہ مکمل ذابطہ حیات ہیں
04:55اور زندگی کی تمام معاملات کے لئے
04:57انفرادی ہوں
04:57یا اجتماعی ہوں
04:58وہ رحنمائی عطا کرتا ہے
05:00اسی لئے
05:01سوریان عمران آیت 19 میں
05:03اللہ تعالی نے فرمایا
05:04اِنَّ دِينَ عِندَ اللَّهِ
05:06اسلام
05:06بے شہد دین تو
05:07اللہ تعالی کے نظیف فقط
05:08اسلام ہے
05:09اس کے بارے میں ہم نے لکھا
05:11کہ دین اسلام
05:12نعمت و رحمت ہے
05:13حضور کے بارے میں
05:14تو ذکر آ گیا نا
05:15صلی اللہ علیہ وسلم
05:16سورہ انبیاء کی آیت
05:18عمر ایک سو سات
05:19وَمَا أَرُسَلَّاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
05:22اور اے نبی علیہ السلام
05:23ہم نے آپ کو
05:24تمام جہان والوں کے لئے
05:26رحمت بنا کر بھیجا
05:27جو دین
05:28اللہ تعالی نے
05:30نبی رحمت علیہ السلام
05:31کو مکمل فرما کر
05:32عطا کیا
05:33اس کا اعلان کرتے ہوئے
05:34کیا الفاظ آتے ہیں
05:35مشہور آیت
05:36سورة المائدہ
05:36کے بالکل شروع میں
05:37اور حجت الودا
05:38کے موقع پر
05:39اس کا نزول ہوا
05:40اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
05:41اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ
05:44وَاتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي
05:45وَرَدِیتُ لَكُمْ الْإِسْلَامَ دِينَ
05:47آج کے دن
05:48میں نے تمہارے لئے
05:49تمہارے دین کو
05:50مکمل فرما دیا
05:51عطا بر اپنی نعمت
05:52مکمل فرما دی
05:53اور میں نے اسلام کو
05:54تمہارے لئے
05:55بطور دین پسند فرما دیا
05:57دین مکمل ہو رہا ہے
05:59اور نعمت کے طور پر
06:00معاذ اللہ
06:01زحمت کے طور پر نہیں
06:02یہ مشکل بات آگئی
06:03وہ مشکل بات آگئی
06:04یہ دین دیا کس نے ہے
06:06اللہ تعالی نے
06:07اللہ تعالیٰ کون
06:08آپ کا میرا خالق
06:10اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
06:11سورة الملک میں آتا ہے
06:14کیا وہ اللہ ہی نہ جانے گا
06:15جس نے پیدا فرمایا
06:16اللہ ہمارا خالق ہے
06:18ہم اس کی مخلوق ہیں
06:19اسے صحیح
06:21اور بہترین
06:21بات معلوم ہے
06:23سب سے زیادہ
06:23وہی علم رکھتا ہے
06:24اسے خوب معلوم ہے
06:25کیا شئے مخلوق کے فائدے کی ہے
06:28اور کیا شئے مخلوق کے نقصان کی ہے
06:30اس کی مان لینے میں ہی خیر ہے
06:32تو دین رحمت ہے
06:34اور نعمت ہے
06:35نمبر دو
06:35دین میں کوئی تنگی نہیں
06:37قرآن کریم میں
06:38ہم سورة حج کی بالکل آخر میں سمجھتے اور پڑھتے ہیں
06:41سورة حج کی آخری آیت ہے
06:42آیت ام سیمنٹی ایٹ
06:43وہاں با ذکر آیا
06:44وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَج
06:48اللہ نے تم پر دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی
06:50ایسے احکامات عطا کیے
06:52کہ جو تمہارے دیا سہل اور آسان ہیں
06:55عمل درامت کرنے کے اعتبار سے
06:57یہاں کوئی ان نیچرل قسم کا معاملہ نہیں
07:00ایک طرح وہ بعض مذاہب والے ہیں
07:03جو نکاح کو برا سمجھتے معاد اللہ
07:06اور نکاح نہ کرنے کو روحانی ترقی سمجھتے معاد اللہ
07:09اور پھر زنا بھی کرتے
07:10اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لَيْهُ رَاجِعُونَ
07:12ہمارے دین نے نکاح کا پاکی زبندہ نہ تا کیا
07:15فطری خواہش کو پورا کرنے کے لیے بھی دیا
07:18اور ایمان کی تکمیل اور نگاہوں کی حفاظت
07:20شرمگاؤں کی حفاظت کا ذریعہ بتایا
07:22تو دین میں کوئی سختیاں اس طرح کی نہیں ہیں
07:24ان نیچرل قسم کی کوئی تفسیائیں نہیں ہیں
07:28ریاضتیں نہیں ہیں تقادیں نہیں ہیں
07:29یہ دین بڑا پیارا دین ہے
07:31وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجِ
07:34اللہ تعالی نے دین میں تم پر کوئی حرج
07:36کوئی تنگی کا معاملہ نہیں رکھا
07:38سورة البقرہ میں
07:39تئیسوے رکو میں رمضان شریف کا تذکر آتا ہے
07:43وہاں اللہ تعالی فرماتا ہے
07:44سورة البقرہ میں
07:45اللہ تعالی تمہارے لئے آسانی فرمانا چاہتا ہے
07:51مشکل فرمانا نہیں چاہتا
07:53اللہ نے آسانی آتا کی
07:55یہ یاد رہے
07:56آسانیہ وہ آسانیہ جو اللہ تعالی نے آتا فرمائی
07:59آسانیہ وہ آسانیہ جو رسول کرم علیہ السلام نے آتا فرمائی
08:02ارے بھائی فجر کی نماز مشکل لگ رہی
08:04دین تو بڑا آتان ہے
08:05فجر کی نماز
08:06اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ وَرَاجِونَ
08:08بھائی سود کے بغیر تو گذارہ نہیں چلو
08:10بھائی دین تو بڑا آسان ہے
08:11نہیں یہ ہماری عقل کہہ رہی
08:12یہ اللہ نہیں فرما رہا ہے
08:13سبحان اللہ
08:14آسانیہ وہ آسانیہ جو اللہ نے آتا فرمائی
08:17اور آسانیہ وہ آسانیہ جو رسول اللہ
08:19صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی
08:21اگلی بات
08:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:24سرابہ رحمت ہیں
08:26اور آپ کی رحمت کہاں کہاں
08:27رحمت اللہ علمین ہر جگہ
08:29اس کا اظہار ہے
08:30آپ کی لائیوی تعلیم سرابہ رحمت
08:33آپ کی ذات برکات سرابہ رحمت
08:36اور جب آپ کی تعلیم پر عمل درامت
08:38واقعتاں ہو
08:39تو رحمت ہی رحمت
08:40آپ نے تو جانوروں اور پرندوں
08:43تک کے حقوق بتا دیئے
08:44سمندر اور دریا کنارے بھی بیٹے ہو
08:46تو پانی کا بھی حق بتا دیا
08:48کہ وضو بھی کر رہے ہو
08:49تو وضو کے اعضاء کو
08:51تین سے زیادہ مرتبہ دھونے کی اجازت نہیں
08:54یہاں سے لے کے
08:55حقوق العباد بھی بتا دیئے
08:58اللہ کے حقوق بھی بتا دیئے
08:59انفرادی سطح کے معاملات
09:00اور اجتماعی سطح کے معاملات بھی بتا دیئے
09:04اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے
09:06عادلان نظام جو آپ
09:08اللہ کے حکم سے لے کر آئے
09:09اس کے نفاس کی برکات
09:11ہم خلوفہ راشدین کے دور میں دیکھتے ہیں
09:13تو آج بھی دنیا ماننے پر مجبور ہے
09:16کہ yes we are falling
09:18the omers law
09:20ہم سیدنا عمر کے روس کو فالو کر رہے
09:23کون کہہ رہے پتا ہے آج آپ کو
09:24جن کی ہم مثالیں دیتے ہیں مرعوب ہو کر
09:27غلامانہ ذہنیت کے تحت ہم بھی کہتے ہیں
09:29جناب یہ اسکینڈین ایون کنٹریز کے نظام کو دیکھو
09:32یہ سوشل ویلفیر اسٹیٹس کو دیکھو
09:34دنماک کو دیکھو
09:35سویڈن کو دیکھو
09:36نووے کو دیکھو
09:37ان کو دیکھو
09:38ان کو دیکھو
09:38ہم خود نہ دیکھیں
09:39ہمارا تھا
09:41اس کا ایک حصہ انہوں نے لے لیا
09:43سوشل ویلفیر والا پہلو
09:45اور ہم جناب غریب ابن غریب
09:47اور غلام ابن غلام
09:48اور مرعوب ابن مرعوب ہو کر
09:49ان کی تعریفیں کرتے ہیں
09:50وہ کہتے ہیں
09:51ہم سیدنا
09:54ہم میں کہہ رہا ہوں سیدنا
09:55وہ تھوڑے کہتے ہیں
09:56سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے
09:58عطا کردہ
09:58احکامات کی پہلوی کر رہے ہیں
10:00ان کے دیوے نظام کو فالو کر رہے ہیں
10:02تو حضور صرابہ رحمت
10:04صلی اللہ علیہ وسلم
10:05اور آپ کے عطا کردہ
10:06اور لاہوے عادلانہ
10:08نظام ہی میں
10:09رحمت ہی رحمت ہے
10:11اگلے نکتے کی طرف چلتے ہیں
10:12اور بڑا اہم عملی پہلو آ رہا ہے
10:15ہمارے سامنے
10:15رحمت کا بڑا ظہور
10:17بوجھ اور طوق سے آزادی
10:19اللہ کے نبی مکرم علیہ السلام
10:22ورحمت العالمین
10:23آپ کی رحمت کا ایک بہت بڑا اظہار کیا ہے
10:25بوجھ اور طوق سے آزادی
10:28جس محول میں نبی اکرم علیہ السلام
10:30نے دعوت توحید پیش کرنا شروع کی
10:32آپ اور ہم جانتے ہیں
10:34مشرکانہ قائد
10:35کافرانہ قائد
10:36مشرکانہ رسومات
10:37کافرانہ رسومات
10:38تین سو ساٹھ بطوں کی پوجہ پارٹ بھی ہوتی تھی
10:41اور ترہ ترہ کے باطل تصورات
10:44وہاں پر لوگوں نے اختیار کر رکھے تھے
10:45ظلم بھی تھا
10:46ستم بھی تھا
10:47حقوقی پامالی بھی تھی
10:48یہ چند باتیں باقی تفسید ہمارے علم میں ہے
10:51تو حضور کی رحمت کا
10:53ظہور کس انداز سے ہوا
10:55عملی اعتبار سے
10:57وہ طوقوں سے نجات اور آزادی
10:59بوجھوں سے نجات اور آزادی
11:02یہ اللہ کے پیغمبر کا مشن رہا
11:04جیسے کہ ابتدا میں سور آراف کی آیت
11:07ایک سو ستاون کا تذکر آیا
11:08کہ وَيَدَهُ عَلْهُمْ إِسْرَهُمْ الْعَغْلَالَ
11:11الَّتِي كَانَتْ عَلِيْهِمْ
11:12اللہ کے نبی علیہ السلام
11:13ان لوگوں کے سروں پر سے بوجھ ہٹاتے ہیں
11:16اور ان کی گردنوں میں سے طوق
11:18اتارتے ہیں
11:19اور ان کو آزاد کراتے ہیں
11:21اگلی بات
11:22جس کی طرف میں نے اشارہ کر دیا
11:24کہ باطل عقائد
11:25بری رسومات
11:26اور ظلم کا بوجھ
11:28آج ہم اپنے معاشرے کی طرف نگاہ ڈالیں
11:30مسلمانوں کے معاشرے کی میں بات کر رہا ہوں
11:32جی
11:32مسلمانوں کے معاشرے کی بات کر رہا ہوں
11:36اللہ پر یہ توقل
11:38کہ نفع نقصان کا مالک وہی ہے
11:40اللہ پر یہ اعتماد اور یقین
11:44کہ کل نفع نقصان کا اختیار اس کے پاس ہے
11:47اللہ پر یہ توقل ابحروسہ
11:49کہ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
11:51سوائے وہ جو اللہ نے تیع کر دیا
11:53اللہ پر یہ توقل ابحروسہ
11:55کہ مجھے کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا
11:58سوائے وہ جو اللہ نے طے کر دیا
11:59ہر نماز کے بعد دعا موجود ہے
12:01مسنون دعا موجود ہے
12:03اللہم لا مانع لما عطیت
12:05ولا معطی لما منعت
12:06ولا ينفع ذالجد من کل جد
12:09الا جو تو دینا چاہے کو روک نہیں سکتا
12:11جو تو نہ دینا چاہے کو دلوان نہیں سکتا
12:14اور تیرے اختیار کے مقابلے میں
12:15کسی کا اختیار کام آنے والا نہیں ہے
12:18یہ تو ایک بات ہے
12:19ایک عقیدے کے اعتبار سے
12:20اللہ تعالیٰ پر توقل کے اعتبار سے
12:23باقی باتوں کا اندازہ کر لیا جائے
12:25ہم کسی ڈاکٹر کے کہنے پر
12:28حلال چیزوں کو چھوڑ دیتے ہیں
12:30بھئی تمہارا شگر کا مسئلہ ہے
12:31تمہارا بلیڈ ٹریشر کا مسئلہ ہے
12:33تمہارا ٹینشن کا مسئلہ ہے
12:34تمہارا ہارٹ کا پرابلم ہے
12:35تمہارا گردوں کا مسئلہ ہے
12:36ایسی نا
12:37اللہ محفوظ رکھے
12:38ڈاکٹر کے کہنے پر حلال کو چھوڑ دیتے ہیں ہم
12:41اللہ تعالیٰ کے حکم پر حرام کو چھوڑ دے
12:45جی
12:46شادی بیعہ کی رسومات دیکھ لیں
12:48کتنا بڑا بوجھ بن گیا
12:50پیغمبر علیہ السلام
12:52تین بیٹیوں کی پیدائش پر
12:54بشارت دیتے ہیں
12:56جس کیاں تین بیٹییں پیدا ہوں
12:58اور ان کی وقی فالت کرے
13:00ان کی شادی کی ذمہ داری پوری کرے
13:02حضور جنت کی بشارت دیتے ہیں
13:03صلی اللہ علیہ وسلم
13:05اور ہمارے ہاں
13:07ارے بھائی تم بیٹیوں کے خرچے کیسے پورے کرو
13:11پانچ بیٹیوں تمہارے گھر میں
13:13تین بیٹیوں تمہارے گھر میں
13:14بیٹیاں بوجھ بننے لگئی ہیں
13:18لوگ نے بوجھ سمجھ لیا ہے
13:20بیٹیوں تو رحمت ہیں
13:22بیٹے نعمت ہو تو بیٹیوں رحمت ہیں
13:23ہم نے بوجھ سمجھ لیا
13:25یہ بوجھ آج ہمارے معاشرے میں نہیں
13:27نکاح کس قدر مشکل ہو گیا ہمارے ہیں
13:29بیٹی والے کتنے ٹینشن میں
13:31لڑکی والے کتنے پریشانی میں
13:33اور کوئی نوجوان نکاح کر کے
13:35اپنی ایمان کی حفاظت کرنا چاہے
13:38حیاء کی حفاظت کرنا چاہے
13:40اتنا بڑا بوجھ ہے رسومات کا
13:42وہ بیچارہ سوچ ہی نہیں پاتا
13:44زنہ آسان ہو گیا نکاح مشکل ہو گیا ہمارے ہیں
13:46استغفراللہ
13:47یہ بوجھ ہے نا
13:49تو عقیدوں کے بھی بڑے بوجھ بن گئے آج ہمارے ہیں
13:51اور
13:52توک ہمارے معاشرے میں نظر آ جائیں گے آپ کو
13:55یہ جو توک آج ہمارے گردنوں پر ہیں
13:57یہ رسومات کا تمہار
13:58اور اسی طریقے پر
14:00ظلم کا بوجھ
14:02ایک طرف وہ لوگ ہیں
14:03جن کے کتوں کے علاج کے لیے
14:06باہر سے ایک ملک سے ائر ایمبولنس آتی ہیں
14:09کتے کو لے کر دوسرے مل جاتی ہیں
14:11اسی ملک میں وہ لوگ بھی ہیں
14:14جن کے دولت کے دھیر اس قدر کو ان کو پتا نہیں
14:17اور دوسری طرف بچارے لوگ
14:19گورنمنٹ ہاسپیٹل کے لائن لگا لگا کر
14:21ان کو علاج کا نمبر نہیں آتا
14:23ہے کہ نہیں
14:24ایک طرف عیاشیوں کا سامان ہے
14:26اس ظلم کے نظام کی وجہ سے
14:28اور دوسرے خودکشیاں بڑھتی چلی جا رہی ہیں
14:31تو یہ عقیدوں کا بھی مسئلہ
14:33یہ رسومات کا بھی مسئلہ
14:35اور یہ ظالمانہ نظام کا بھی مسئلہ
14:37حضور علیہ السلام کیوں تشریف لائے تھے
14:39ان بوجھوں سے نجات دلانے کے لیے
14:42ان توقعوں سے ازاد کرانے کے لیے
14:44آج ہم
14:45عقائد کے اعتبار سے دیکھ لیں
14:47ایمان کی کیفیات کے اعتبار
14:48ایمان کی کیفیات ایک مثال لے لیں
14:50آج ایمان کیسا ہے
14:52کہا کسی نے
14:53ہمارا ایمان ہمیں
14:55بستر سے مسئلے پر کھڑا نہیں کر رہا
14:58چار نمازیں ادا کرنے والے
14:59زور اثر مغرب اشاہ
15:00وہ فجر میں گول ہو جاتے ہیں
15:02کیوں بھئی
15:02چار نمازیں اللہ کے لیے ادا کی
15:05تو پانچویں کا حکم
15:06اللہ کا نہیں ہے فجر کی نماز کا حکم
15:07تو کہا کسی نے
15:09کہ ہمارا ایمان تو آج ایسا
15:11کہ بستر سے مسئلے پر کھڑا نہیں کر رہا
15:13ہم چاہتے ہیں ایمان جنت لے کے چلا چاہے ہمیں
15:15جنت پہنچا دے ہمیں
15:17سبحان اللہ
15:19یہ ہیں ہمارے ایمانی کیفیات کے پہلو
15:22یہ ہیں ہمارے ہاں رسومات کے پہلو
15:24یہ ہیں ہمارے ظالمانہ نظام کی
15:26نہوستوں کے پہلو
15:28اور پیغمبر کیوں تشریف لائے تھے
15:30صلی اللہ علیہ وسلم
15:31ظلم سے نجات دلانے کے لیے
15:32بوجوں سے نجات دلانے کے لیے
15:34توقعوں سے آزاد کرانے کے لیے
15:36چنانچہ اگلا نکتہ دیکھئے
15:37اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ عادلانہ نظام رحمت ہے
15:41اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ عادلانہ نظام رحمت ہے
15:45ابتدا میں ذکر آیا تھا نا
15:47اللہ فرما رہا ہے
15:52کہ میں نے آج کے دن تمہارے دن
15:53تمہارے دین کو مکمل فرما دیا
15:55اپنی نعمت تم پر مکمل فرما دی
15:57اور اللہ تعالیٰ کی ذات العدل
15:59اللہ کا نام ہے نا
16:00صفاتی نام ہے
16:01العدل
16:02عدل فرمانے والا
16:03اس اللہ تعالیٰ جو کہ
16:05العدل ہستی ہے
16:08اس کا عطا کردہ نظام حضور لے کر آئے
16:10صلی اللہ علیہ وسلم
16:11اور حضور نے نظام صرف بیان نہیں کیا
16:13پیش نہیں کیا
16:14قائم بھی کیا ہے
16:15حضور کے مشن کا ذکر پہلے بھی
16:17ہم نے آپ کے سامنے کئی مرتبہ رکھا
16:19تین مرتبہ قرآن پاک میں
16:20الفاظ ایک جیسے آئے
16:21سورہ توبہ کی آیت نمبر تینتیس میں
16:24سورہ فتح کی آیت نمبر اٹھائیس میں
16:26سورہ صف کی آیت نمبر نو میں
16:27ایک ہی الفاظ ہیں
16:28اللہ جس نے اپنے رسول مکرم
16:34صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
16:36الحدہ مکمل ہدایت نام قرآن حکیم دے کر
16:38و دین الحق دین حق دین اسلام دے کر
16:41لیوظہرہو علی الدین کل نہیں
16:43تاکہ آپ اس دین حق کو
16:44کل نظام زندگی پر غالی فرما دیں
16:47اور حضور علیہ السلام نے
16:48وہ عدل کا نظام قائم کر کے دکھایا
16:50اس کی تفصیلات پہلے بھی آئیں
16:51تو آج بات کیا ہو رہی ہے
16:53بوجوں سے نجات ملنا
16:54توقوں سے نجات ملنا
16:56سب سے بڑا توق کیا ہے
16:57بندے بندوں کے غلام بنے ہوئے
16:59بندوں نے بندوں کو غلام بنا رکھا ہے
17:01بندے اپنا حکم چلا کر
17:03بندوں پر جابر بن کر بیٹھے ہوئے
17:05کچھ ظالم اور جابر انسانوں پر
17:08بندوں کے اوپر ظلم کر کے
17:10اپنا نظام چلاتے
17:11اور اپنے مفادات کی افادت کرتے
17:13پیغمبر کیوں تشریف اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:16بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر
17:19بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر
17:22بندوں کے رب کی غلامی میں لائے جائے
17:24عدل کب میں اثر آئے گا
17:26جب اللہ کا عطا کردہ عادلان نظام قائم ہوگا
17:30اب اس تعلق سے اگلا نکتہ
17:31امت مسلمہ کے ذمہ داری
17:34ہم نبی مکرم علیہ السلام کے امتی ہیں
17:36ہمارا عقیدہ ہے کہ
17:37عقیدہ ختم نبوت ہے نا ہمارا عقیدہ
17:39نبوت ختم ہو گئی نا
17:40اور پائے تکمیل کو بھی پہنچ گئی
17:42بتمام و کمال
17:43اب یہ امت مسلمہ کے ذمہ داری ہے
17:46کہ وہ تمام امور جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:49انجام دے رہے تھے
17:50ان امور کو یہ امت ادا کرنے کی
17:53انجام دینے کی کوشش کریں
17:54آج امت کے ذمہ کیا ہے
17:56سورہ نساء کی آیت نمبر 135 میں بھی بات آئی ہے
17:59سورہ مائدہ کی آیت نمبر 8 میں بھی ذکر آیا ہے
18:02ایک مقام کے الفاظ ہیں
18:03کونو قوامین بالقسط
18:06اے ایمان وارو قسط کے
18:08عدل کے قائم کرنے والے بن کر
18:10کھڑے ہو جاؤ
18:11شہداء علیلہ
18:12اللہ تعالیٰ کے لیے
18:14گواہی دینے والے ہوتے ہوئے
18:16آج اللہ کے عطا کردہ
18:18عادلانہ نظام کی گواہی
18:20ہم نے دینی ہے
18:21اور اس کا تقاضہ ہے
18:23اللہ کے عطا کردہ عادلانہ نظام کو قائم کریں
18:26جس کو قائم کر کے
18:27حضور تشریف لے گئے دنیا سے
18:2923 پرس کی جد و جہد کے نتیجے میں
18:31تو بندے
18:31بندوں کی غلامی
18:33اس سے نکل کر رب کی غلامی میں آئے
18:35آج ہمیں بھی یہ کام کرنا
18:36یہ ذمہ داری ہمارے کاندوں پر ہے
18:38اور وقت فرصت ہے کہاں
18:41کام ابھی باقی ہے
18:42نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
18:45اور ذمہ داری ہماری ہے
18:47آخری دو باتیں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:48آج کا سبق
18:50آج کا سبق کیا ہے
18:51اللہ کے نبی علیہ السلام
18:52بوجوں اور طوقوں سے نجات دلانے کو آئے
18:55آپ نے عادل کا عادلانہ نظام
18:58اس کو قائم کیا ہے
18:59تو ظلم ختم ہوا
19:01بندے بندوں کی غلامی سے نکل کر
19:03رب کی غلامی میں آئے
19:04آج ان بوجوں سے نجات دلانا
19:06وہ برے عقائد کا بوج ہو
19:08بری رسومات کا بوج ہو
19:10غلامی کا بوج اور طوق ہو
19:12اس سے نجات دلانا
19:13اس کی جد و جہد
19:14امتِ مسلمہ کے سمداری
19:16اور یہ تب ہوگا
19:17جب اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ
19:20عادلانہ نظام
19:21اللہ کے زمین پر قائم ہوگا
19:22اللہ ہم اس کی توفیر عطا فرمائے
19:24پرگرام کے آخر میں
19:25ہمیشہ کی طرح
19:26آج کی حدیث مبارک پیش خدمت ہے
19:28اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام نے فرمایا
19:30سنن نسائی کی روایت ہے
19:32الدین و یسنن
19:33دین تو آسان ہے
19:35دین آسان ہے
19:36اور ایک بات آگئی تھی پہلے
19:37آسانی وہ جو اللہ
19:39اور اللہ کے رسول نے عطا فرمائی
19:41دین آسان ہے
19:42بندہ پوری
19:43ویلنگنس کے ساتھ
19:44پورے اخلاص کے ساتھ
19:45عمل میں آگے بڑھے گا
19:46اللہ تعالیٰ اور اس کو آگے بڑھنے کی آسانی
19:49عطا فرمائے گا
19:50اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
19:52اور اسی کے ساتھ اجازت چاہتے ہیں
19:53انگلی پرگرام میں آپ سے مدقات ہوگی
19:55اللہ تعالیٰ میدی آپ کے ہم سب کی
19:57تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
19:58آمین یا رب العالمین
20:00وآخر دعوانا
20:01ان الحمدللہ رب العالمین
20:02والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended