- 3 days ago
- #islamicinformation
- #aryqtv
- #iqbalbawa
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلين جزاللہ عنہ سیدنا مولانا محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ما ہوا اہلو
00:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:19میں ہوں اقبال بابا اور آپ دیکھ رہے ہیں پروام روحانی دنیا
00:22پروام روحانی دنیا الحمدللہ عز و جل
00:24آپ ہفتے میں دو دن بودھ اور جمعیرات رات ساتھ بجے پاکستان اسٹرنر ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:32دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے کالس کرتے ہیں
00:35مسئلہ کسی بھی طرح کا ہو خدا نہ خواستہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:39یا رسک میں برکتیں نہیں ہوتیں یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:44میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر قرآن و حدیث کی روشنی میں
00:49آپ کو وظائف بتاتا ہوں آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وظائف کو پڑھتے ہیں
00:54رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
00:59پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلمہ پر درود پاک پڑھنا انتہائی مفید عمل ہے
01:06کہ اس عمل یعنی درود پاک کی برکت سے ہمیں الحمدللہ
01:11جہاں بے شمار نیکی ہاتھ آتی ہیں وہیں دنیابی طور پر بہت ساری مشکلات
01:17الحمدللہ درود پاک پڑھنے کی برکت سے دور ہو جاتی ہیں
01:22تو ہمیں کسرت سے درود پاک پڑھنا چاہیے
01:25علماء اکرام فرماتے ہیں کہ تین سو تیرہ مرتبہ جو روزانہ درود پاک پڑھتا ہے
01:31وہ کسرت سے درود پاک پڑھنے والوں میں شمار کیا جاتا ہے
01:37تو کم سے کم تین سو تیرہ مرتبہ تو درود پاک پڑھ ہی لیا کریں
01:41رب کریم اپنی رحمت سے ہمیں خوب کسرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق مرحمت فرمائے
01:47پروام روحانی دنیا میں آپ کو پتا ہے کہ آپ کالز کرتے ہیں
01:53اور بارہا یہ میں عرض کرتا ہوں کہ جب آپ کال کریں
01:56اس وقت اپنے ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
01:59جب آپ کی کال کنٹرلوں کو موصول ہو چکی ہو
02:03ساتھ میں آپ کو پتا ہے کہ ہمارا اسٹراب بھی آپ کو بتاتا ہے
02:07کہ اپنے ٹیلی ویزن کے آواز بند کر لیں
02:08مگر بدقسمتی بہت سارے لوگ عمل نہیں کرتے
02:11عمل کرنا چاہیے اس میں آپ کا فائدہ ہے
02:14ہم سکون سے بات کریں گے اور بات کرنے کے بعد
02:16آپ کو انشاءاللہ صحیح طریقے سے وضائف بھی بتا پائیں گے
02:20ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
02:22تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
02:25ساتھ میں میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
02:27ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:28وقت ضرورت کسی بھی حوالے سے کوئی بھی کام ہو
02:31انشاءاللہ رابطہ کریں گے
02:33آپ کو جواب دیا جائے گا
02:34پروام روحانی دنیا میں آج کے پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
02:38دیکھتے ہیں مساتھ کون کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:41السلام علیکم
02:43علیکم اسلام
02:44جی
02:45میرے پیر کے نچلے حصے میں گانٹے ہو رہی ہیں
02:49نام اور والدہ کا نام
02:50بشرا نام ہے میرا والدہ کا نام شیری ناز ہے
02:54شیری ناز
02:55اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے
02:58پروام دیکھئے انشاءاللہ
03:00آپ کو جواب دیتے ہیں
03:02ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
03:04السلام علیکم
03:05السلام علیکم
03:10ہاں جی
03:11السلام علیکم
03:11بابا جی میری دو سوال ہیں
03:15ایک تو میری بہن کے لیے ہے
03:17نام اور والدہ کا نام پہلے بتائیے
03:19والدہ کا نام ہے میری
03:21مسرط پروین
03:23اور جس بہن کا مسئلہ بہن کا نام
03:25رابیہ
03:27اچھا بہن رابیہ ہے
03:29ماں کا نام مسرط ہے
03:30ہاں جی
03:31ان کا مسئلہ کیا ہے
03:33اس کا شہر جو ہے نا
03:35اس پہ یعنی
03:37نہ اس کی طرف دھیان دیتا ہے
03:39نہ بچوں پہ دھیان دیتا ہے
03:40اس کے شوہر
03:40اس کی امی کا نام بتائیے
03:42علی اور حافظ علی ہے
03:45اور اس کی امی کا نام ہے نسین
03:49ٹھیک ہے
03:51انشاءاللہ آپ کو اس کے لیے وضیفہ بتاتے ہیں
03:54رب کریم دونوں میں محبتیں قائم فرمائے
03:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:59السلام علیکم
04:01والیکم
04:02السلام بابا جی علی
04:03جی الحمدللہ
04:04کہاں سے
04:05بابا جی اختر عباس
04:07اختر عباس
04:09امی کا نام
04:10سلام بی بی
04:12کیا
04:12سلام بی بی
04:14جی
04:15مسئلہ کیا ہے
04:16مسئلہ شاہدی ہے
04:18جی
04:18کوئی کام ہوئی نہیں رہا
04:20ایک پہ شاہدی نہیں ہو رہی
04:21دوسرا
04:21اپنے کاربار درج پڑی
04:24ہوں گی
04:24کہ شوید کرتے کار پر چلائی
04:26ٹھیک
04:27میں بتاتا ہوں
04:28انشاءاللہ
04:28رب کریم آسانیہ آتا فرمائے
04:30پروہ عام روحانی دنیا
04:32آپ سب دیکھ رہے ہیں
04:33مختصر تھا وقفہ
04:34وقفہ بعد انشاءاللہ
04:35پھر وہ لگا دوتی
04:35اپنے سوال کے جواب میں
04:37آپ وظائف نوٹ فرمائیں
04:39ساتھ میں آپ کو پتا ہے
04:40میرے نمبرز بھی
04:41اونئر ہوتے ہیں
04:41ان کو بھی لکھ لیا کریں
04:42وقت ضرورت
04:44کسی بھی کام کے سلسلے میں
04:45رابطہ کیا جا سکتا ہے
04:47دیکھتے ہیں
04:48اگلے کالر کون
04:49کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
04:50السلام علیکم
04:51السلام علیکم بابا صاحب
04:54بابا صاحب
04:56بابا صاحب پھر اگر آپ سے
04:57بھاری خوش خصصمتی ہے
04:59محمد عزیز برکن حیدر آباد سے
05:01محمد عزیز بھائی
05:02ما شاء اللہ
05:03بابا صاحب میرا مسئلہ یہ ہے
05:07کہ میں کوئی بھی کام کرتا ہوں
05:08امی کا نامت آئیے
05:09فاطمہ سلطانہ
05:12فاطمہ سلطانہ
05:14ابھی کیا کر رہے ہیں
05:17ابھی تو میری ایک فوٹ ویر شاپ ہے
05:20بابا صاحب
05:21میں اس سے پرے ٹیفین سینٹر ڈالا تھا
05:22لیکن اس میں کوئی بہتری کے نتائج
05:24نہیں نظر آئے
05:25اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے
05:27میں انشاءاللہ چیک کر کے بتاتا ہوں آپ کو
05:30انشاءاللہ تعالیٰ
05:31ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:33السلام علیکم
05:34وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:37جی کون کہاں سے
05:39وقار احمد بات کر رہا ہوں لاہور سے جی
05:42جی وقار بھائی فرمائیے
05:44میری سسٹر کا نام ہے سہرش اشتیاق
05:48ٹھیک ہے
05:48اور میری مدر کا نام ہے سمینہ اشتیاق
05:52سمینہ
05:54ٹھیک ہے مسئلہ کیا ہے
05:56یہ بہن کے رشتے کے حوالے سے کافی پریشان ہے
05:59کافی پرپوزلز آتے ہیں
06:00لیکن کچھ آگے بعد نہیں بن پاتی
06:02میں انشاءاللہ ضرور بتاتا ہوں
06:04وظیفہ بھی بتاتا ہوں
06:05وقار بھائی اور اس کا حساب بھی چیک کرتے ہیں
06:07ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:09السلام علیکم
06:11علیکم
06:12جی
06:13فرمائیے
06:16یہ میں نے نا اپنے دیور کے بارے میں مانو پڑھ لیا ہے
06:20ارسلان کی امی
06:23ارسلان کی امی کے نام ہے سلمہ پروین
06:26سلمہ پروین
06:27ہم جی اس کی بیوی ہے
06:29زمشا
06:30زمشا کی امی کے نام کیا ہے
06:34سبا تبسون
06:35سبا تبسون
06:37مسئلہ کیا ہے
06:39یہ مسئلہ ان کے لیے
06:41یہ جو بھی کام کرتا ہے
06:42اس کے کام نہیں لگتا
06:44یہ جس بھی کام کے لیے
06:45کرنے لگتا ہے
06:46اس کے کام میں
06:47کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا
06:48اس کا وہ کام نہیں لگتا
06:49انہیہ بیوی آپس میں لڑتے رہتے ہیں
06:51ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
06:53میں بتاتا ہوں
06:54انشاءاللہ
06:54رب کریم کرم فرمائے
06:56ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:57السلام علیکم
06:59سبا علیکم
07:00السلام
07:00ہلو
07:00جی فرمائیے
07:02آپ سے یہ پوچھنا ہے
07:09ربیہ
07:10ربیہ
07:11کیسر
07:11ربیہ
07:12کیسر والد کا نام ہے
07:14امی
07:15امی کا نام بتائیے
07:16زہرہ
07:17زہرہ
07:18ٹھیک ہے
07:19کہاں جا رہی ہے
07:20سکول والے
07:21جی جی
07:21سکول والے لے کر جا رہے ہیں
07:22چائنہ
07:23صحیح ہے
07:24جی تو
07:26آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
07:28جی اس کے لیے بہتر ہے
07:30یہ سفر
07:30کرنا چاہیے
07:31مطلب ویسے تو
07:32ہم نے
07:32ساری ڈاکومنٹس
07:34مکمل ہو چکی ہیں
07:35پیمٹ بھی ہو چکی ہے
07:37مطلب سب کام ہو چکا ہے
07:39اللہ تعالیٰ
07:39آفیت فرمائے
07:40میں انشاءاللہ
07:41بتاتا ہوں آپ کو
07:42چائنہ کا سفر
07:43اس کے لیے کیسا رہے گا
07:45ایک اور کالر کی طرف
07:46چلتا ہے
07:46سلام علیکم
07:47ہاں والے
07:48جی فرمائیے
07:50میں اپنی بیٹی کے
07:52بارے میں پوچھنا تھا
07:53بیٹی کا نام بتائیے
07:54امبرین
07:56امبرین کی امی
07:57میرا نام ہے
07:59مسرد شاہین
08:00مسرد شاہین
08:02ٹھیک ہے
08:02مسئلہ کیا ہے بچی کا
08:03یہ بھائی
08:05یوکے گئے ہیں
08:06لندن میں
08:07صحیح ہے
08:08ان کی جائے تکو
08:09نو سال ہو گئے ہیں
08:10تو آپس میں
08:12میاں بی بی کی
08:13بنتی نہیں ہے
08:13لڑائی جھگڑا
08:14اچھا
08:15ان کے میاں کا نام
08:16بھی تو بتائیے
08:17میاں کا نام ہے
08:19عرفان محمد عرفان
08:21محمد عرفان کی امی
08:23ان کا نام ہے
08:24سرئیہ
08:25ٹھیک ہے
08:26انشاءاللہ
08:27میں آپ کو جواب دیتا ہوں
08:29اللہ تعالیٰ
08:30دونوں محبتیں
08:31قائم فرمائے
08:32ایک اور کالر کی طرف
08:33چلتے ہیں
08:33السلام علیکم
08:34السلام علیکم
08:37وعلیکم السلام
08:38محمد شہباز
08:40اکمل خانہ والد
08:41جی بھائی
08:43پھر میرا سوال یہ ہے
08:44کہ نا
08:44میں کاف جگہ
08:46تو میں نے
08:46اپلائی بھی کیا ہے
08:47وہاں سے
08:48کوئی جوابات
08:49نہیں آتے ہیں
08:50شہباز کی والدہ
08:51کا نام کیا ہے
08:52شہزاد بیگم
08:54اچھا
08:54آپ کا نام شہباز ہے
08:57امی کا نام
08:57شہزاد بیگم ہے
08:58ہاں جی
08:59شہزاد بیگم
09:01اچھا
09:01اب مسئلہ
09:02کیا بتا رہا ہے
09:03میں نا
09:04کاف جگہ
09:05میں نے اپلائی بھی کیا ہے
09:06تو
09:06نوکری کے لئے
09:07آج نوکری کے لئے
09:09اللہ تعالیٰ
09:09آپ کے لئے
09:10اچھے اسباب
09:11بتا فرمائے
09:11پروام دیکھئے
09:12انشاءاللہ
09:13حساب لگا کے
09:14وظیفہ بتاتا ہوں
09:15ایک اور
09:15کالر کی طرف چلتے ہیں
09:16السلام علیکم
09:17اور ڈاپ ہو گئی
09:20رب کریم کرم فرمائے
09:21انشاءاللہ
09:22اگلے کالر کی طرف
09:23چلتے ہیں
09:24السلام علیکم
09:25کون ہے مارے ساتھ
09:28اپنے ٹیلی ویزن
09:29کے آواز
09:29بند کر لیجئے
09:31اللہ تعالیٰ کرم کرے
09:38اگلے کالر کو
09:38شامل کرتے ہیں
09:39السلام علیکم
09:40دیکھیں
09:44ٹیلی ویزن کے آواز
09:45جلدی سے
09:45بند کر لیجئے
09:46کالز
09:47ڈروپ ہو جائیں گی
09:48اسی وجہ سے
09:48ڈروپ ہو رہی ہے
09:49کہ آواز
09:49آپ نے کھولی رکھی ہوئی ہے
09:50فرمائیے
09:52اللہ اکبر
09:54کیا ہم جوابات
09:55کی طرف چلے جائیں
09:56چلیں دیکھ
10:01دیکھتے ہیں
10:02کون ہے مارے ساتھ
10:03السلام علیکم
10:04السلام علیکم
10:06جی
10:07والیکم
10:07السلام
10:08ورحمت اللہ
10:08ٹیلی ویزن کے آواز
10:09بند رکھیے گا
10:10آج بند ہے
10:11آج بند ہے
10:12فرمائیے
10:13میں نے
10:13اپنا
10:14اپنے بھائی
10:15بیٹے کا پوچھنا ہے
10:16نام بتائیے بیٹے کا
10:18اسد جلالی
10:20اسد
10:21اسد جلالی
10:23اسد جلالی کی
10:24امی کا نام
10:25شہناز بانو
10:27شہناز بانو
10:28مسئلہ کیا ہے اسد کا
10:30اس نے پیسے دیئے سے
10:31باہر جانے کے لیے
10:33صحیح ہے
10:33لیکن وہ
10:35پیسے واپس
10:37نہیں
10:37آپ دے رہا نا
10:39میں وظیفہ بتاتا ہوں
10:41میں وظیفہ بتاتا ہوں
10:42میں تو بارہا
10:43اس
10:44ٹیلی ویزن کے
10:45حوالے سے
10:46روحانی دنیا کے
10:47حوالے سے
10:47اور جو
10:48بیسے بھی
10:48کانٹیک کرتے ہیں میرے ساتھ
10:50میرا مشورہ
10:51تو ہمیشہ یہ ہی ہوتا ہے
10:52کہ جس سے بھی
10:52باہر جانے کا
10:53کام کرائیں
10:54اس کو پیسے
10:56ہرگز نہ دیں
10:57بے شمار
10:58کیس ایسے آتے ہیں
10:59کوئی ایک بندہ
11:00ایسا ہوتا ہے
11:01سو میں سے
11:01کہ جو پیسے دے کے
11:03باہر چلا جاتا ہے
11:04ورنہ 99 لوگ
11:05بیچارے خوار ہوتے ہیں
11:06اور پیسے
11:07باپس لینے کے لیے
11:08لوگوں کے چکر لگاتے ہیں
11:10مگر کچھ بھی نہیں ہوتا
11:11بارہا
11:12اللہ تبارک
11:12تعالیٰ
11:12آسانیہ آتا
11:13فرمائے
11:14ایک اور کالر کی طرف
11:15چلتے ہیں
11:15السلام علیکم
11:16اللہ علیکم
11:18السلام
11:18ورحمت اللہ
11:19برد
11:19جی
11:19فرمائیے
11:22محمد عثمان
11:24عرض کر رہا ہوں
11:25جی
11:25سرگودہ سے
11:26جی
11:26عثمان بھائی
11:28امی کا نام
11:29بتائیے
11:29عزیز فاطمہ
11:31عزیز فاطمہ
11:32اللہ تعالیٰ
11:33آپ کے لئے
11:34بہتر اسباب
11:35عطا فرمائے
11:36انشاءاللہ
11:36آپ کو وظیفہ
11:37بتاتا ہوں
11:38حساب بھی لگاتا ہوں
11:39کیا مسئلہ
11:40روزگار کے لیے
11:41ایک اور کالر کی طرف
11:42چلتے ہیں
11:43السلام علیکم
11:43انشاءاللہ
11:48کرس کے لئے
11:49بھی بتاتا ہوں
11:50وظیفہ آپ کو
11:50اللہ تعالیٰ
11:52آفیت فرمائے
11:53اگلے کورنر
11:56کو شامل کرتے ہیں
11:56السلام علیکم
11:57السلام علیکم
12:02والیکم
12:04جی
12:05آپ سب کیا
12:06علیہ سے ٹھیک ہے
12:07والیکم
12:09آپ نے
12:09اپنے ٹیلی ویزن
12:10کے آواز
12:11کھولی ہوئی ہے
12:11اور شروع سے آخر
12:13تک میں
12:13کئی دفعہ
12:13مول چکا ہوتا ہوں
12:15میرا خیال ہے
12:19کہ جوابات
12:20کی طرف
12:20چلیں
12:20انشاءاللہ
12:22رب کریم
12:23آفیت فرمائے
12:24باقی جو کالر
12:25ہیں
12:25وہ ضرور
12:26کال کیجئے گا
12:27انشاءاللہ
12:27فیلحال جو کالر
12:28آگئے ہیں
12:29ان کے جوابات
12:29ان کے وضائف
12:30آپ کو انشاءاللہ
12:31لکھوا رہے ہیں
12:32جلدی جلدی
12:32کوپی پینسل
12:33اٹھا لیجئے
12:34بشرا
12:35بنت شیرین
12:41عداد کے حساب سے
12:42خدا نہ خواستہ
12:43کسی ڈینجر
12:44بیماری کی طرف
12:45اشارہ نہیں ہے
12:46مطلب کسی
12:47جسم میں
12:48اکثر
12:49اگر گھٹھنیاں
12:50ہو جائیں
12:50تو
12:51کوئی بھائی ہو
12:52یا بہن ہو
12:53کوئی ماں ہو
12:53میری تو وہ
12:54ایسا سمجھتے ہیں
12:55خدا نہ خواستہ
12:56کینسر کے
12:56کوئی نمودار
12:59ہوا ہے معاملہ
12:59اس کی وجہ سے
13:01جسم میں
13:02گھٹھانے ہو گئی ہیں
13:03بارحل
13:03میرے علم العداد
13:04کے حساب سے
13:05الحمدللہ
13:11اس لئے ہیں کہ
13:12بلڈ انفیکشن کی وجہ سے
13:14گدود بن جاتے ہیں
13:15اللہ تبارک تعالیٰ
13:16آپ کو
13:16صحت تندرستی
13:17عطا فرمائے
13:18سورہ زخرف کی
13:19آیت نمبر
13:20سیونٹی نائن
13:21ام عبرمون
13:22امرن فائنہ
13:23مبرمون
13:24چالیس مرتبہ
13:25روزانہ پڑھیں
13:25پڑھنے کے بعد
13:26پانی پہ دم کریں
13:27انشاءاللہ
13:28اس کو پیئیں
13:28اللہ تبارک تعالیٰ
13:29ضرور کرم فرمائے گا
13:31رابیہ بنت مصررت
13:35اور علی بن نصیم
13:36کے مطالق
13:37جو آپ نے پوچھا ہے
13:38کہ آپس میں
13:38بنتی نہیں ہے
13:39چاہ میرے علم
13:40العداد کے حساب سے
13:41انشاءاللہ
13:41آپس میں ان کی
13:42بڑی بننی چاہیے
13:43ستارے بڑے اچھے ہیں
13:44استخارہ بھی
13:45بہت بہترین ہے
13:46شادی کے اعتبار سے
13:47جو ہم لوگ کرتے ہیں
13:48غلط فہمیوں کی وجہ سے
13:51ہی بعض اوقات
13:51آپس میں کچھ
13:52معاملات خراب ہوتے ہیں
13:53تو رابیہ کو بولیں
13:54سلام قولم رب رحیم
13:56سورہ یاسین
13:57آیت نمبر اٹھاون
13:59چھے سٹھ مرتبہ پڑھیں
14:00پانی پہ دم کریں
14:02خود بھی پیئیں
14:02شہر کو بھی پلائیں
14:03اگر پلانا ممکن نہیں ہے
14:05تو صرف دعا کریں
14:06اللہ کے عطاوں سے
14:07انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
14:08اختر عباس بن صلی اللہ بی بی
14:10میرے بھائی آپ نے فرمایا
14:11کہ کام بھی نہیں ہو رہے
14:12اور شادی کا معاملہ بھی نہیں ہو رہا
14:14ظاہر ہے
14:15کہ کام کاج نہیں ہوگا
14:16پھر شادی کیسے ہو پائے گی
14:18اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
14:19دونوں کاموں کے لئے
14:20اسباب عطا فرمائے
14:21میرے علم العادات کے ساب سے
14:23نظر بد ہے
14:23سورہ قلم کی آخری دعایتیں
14:25ہر نماز کے بعد
14:26پانچ مرتبہ پڑھ کر
14:27اپنے اوپر دم کریں
14:28عشاء کے بعد
14:29تین تیس مرتبہ
14:30سورہ اخلاص پڑھیں
14:31اپنے رشتے کے لئے
14:33دعا کریں
14:34اللہ تعالیٰ اسباب عطا فرمائے گا
14:36محمد اثر
14:38محمد ازر بن فاطمہ سلطانہ
14:41میرے بھائی آپ نے
14:42انڈیا سے میں کول کی
14:43فرمایا کہ
14:43کام کاج کے معاملات
14:45بڑے خراب ہے
14:45رب کریم
14:46آفیت فرمائے
14:47میرے علم العادات کے حساب سے
14:49کوئی اثرات
14:50نظر جادو بندش
14:51کا معاملہ نہیں ہے
14:52یا باسیتو یا اللہ
14:54گیارہ سو چھ مرتبہ
14:55عشاء کے بعد پڑھیں
14:56دعا کریں
14:57اللہ کے عطاوں سے
14:58انشاءاللہ
14:58اسباب اچھے بن جائیں گے
15:00سہرش بنت سمینہ کے
15:02مطالق جو بھائی آپ نے
15:03پوچھا ہے کہ
15:03بچی کا رشتہ بھی نہیں ہو رہا
15:05اور کچھ سید کے معاملات
15:06میرے رب کریم
15:07آفیت فرمائے
15:08میرے علم العادات کے حساب سے
15:10نظر بد ہے
15:10سورہ قلم کی آخری دعایتیں
15:13ہر نماز کے بعد
15:13پانچ مرتبہ پڑھیں
15:14پانچ سو ارسٹھ مرتبہ
15:17عشاء کے بعد
15:18یا لطیفو یا اللہ
15:20پڑھ کر دعا کریں
15:21اللہ کے عطاوں سے
15:22انشاءاللہ
15:22اسباب بنیں گے
15:25ارسلان بن سلمہ پروین
15:27اور
15:27رمشہ بن نصیم کے
15:29مطالق جو بہن
15:30آپ نے پوچھا
15:30کہ ایک تو روزگار
15:31کا مسئلہ دوسرے
15:32یہ آپس میں
15:33لڑتے بہت ہیں
15:33اچھا
15:34روزی میں
15:36تنگی کے جو
15:37اسباب ہیں
15:38اس میں مفسرین
15:39نے حدیث پاک
15:40ایک حدیث کے تحت
15:41یہ
15:42ارشاد فرمایا
15:43کہ جن گھروں میں
15:44بیجا لڑائی
15:45جھگڑے ہوتے ہیں
15:46خام خامے لڑتے ہیں
15:47اس گھر کی
15:48روزی کی
15:49برکتیں اٹھا لی جاتی ہیں
15:51روزی میں
15:51تنگی پیدا
15:53ہو جاتی ہے
15:53صرف لڑائی
15:54جھگڑوں کی وجہ سے
15:55تو یہ پہلی
15:56احتیاط تو یہ کریں
15:57دوسرا معاملہ یہ ہے
15:58کہ ان کے لڑنے کی
15:59کوئی خاص وجہ
16:01استحارے میں بھی نہیں آ رہی
16:02مطلب کوئی جادو
16:03کوئی بندش ہو
16:04یا ان کے کوئی ستارے ہو
16:06دنیاوی امور کی وجہ سے
16:07معاملات ہیں
16:08رب کریم کرم فرمائے
16:09دونوں میابیوی
16:14سو سو مرتبہ
16:15عشاء کے بعد پڑھیں
16:16دعا کریں
16:17اللہ کے عطاوں سے
16:18اچھے اسباب
16:19بن جائیں گے
16:20ربیہ بنت زہرہ
16:21کے مطالق جو بہن
16:22آپ نے پوچھا ہے
16:23کہ یہ دسمبر میں
16:24چاہنا جا رہی ہے
16:25اسکول کی طرف سے
16:25میرے علم العادات کے حساب سے
16:27کسی قسم کا
16:28کوئی مسئلہ نہیں آ رہا
16:29رب کریم ان کی حفاظت
16:30فرمائے
16:30تعلیم کے سلسلے میں
16:32جا رہی ہے
16:32یقینی طور پر
16:33اسکول والوں نے
16:34کوئی ارنجمنٹ کیا ہے
16:35تو جائیں
16:36اللہ تبارک تعالی
16:37انشاءاللہ
16:37خیر و آفیت
16:38فرمائے گا
16:39امبرین بنت
16:40مسررت شاہین
16:41محمد
16:42عرفان
16:43بن سریعہ
16:44میری بہن آپ نے
16:45فرمائے کہ
16:45یہ لندن میں
16:46یوکے میں
16:46اور آپس میں
16:47ان دونوں کی
16:48بنتی نہیں ہے
16:48اللہ تبارک تعالی
16:50کرم فرمائے
16:50وہاں
16:51دراصل
16:52بہت سارے معاملات
16:53آزادی
16:54اظہار رائے
16:55کے جو معاملات
16:56ہوتے ہیں
16:56باہر ملکوں میں
16:57اس میں کچھ خواتین
16:58مردوں سے آگے
17:00نکلنے کی
17:01کوشش میں
17:01لگی رہتی ہیں
17:02حالانکہ
17:02اسلامی طور پر
17:03ہمارے
17:04جو معاملات ہیں
17:05ان میں
17:06ایسا نہیں ہے
17:07اللہ تبارک تعالی
17:08دونوں
17:08محبت قائم
17:09فرمائے
17:09عرفان بھائی
17:10کو بولیں
17:11کوشش کریں
17:11عشاء کی نماز
17:12کے بعد
17:12سلام
17:13قولم
17:14می ربی رحیم
17:1566 مرتبہ
17:16پڑھ کے
17:16دعا کر لیا کریں
17:17میرے حساب سے
17:18کوئی اثرات وغیرہ
17:19کا معاملہ
17:20کوئی جادو بندش
17:21کا معاملہ
17:21الحمدللہ
17:22نہیں ہے
17:23محمد شہباز
17:24بن شہزاد
17:25بیگم
17:26میرے بھائی
17:26عفیت فرمائے
17:29میرے علم العادات
17:30کے ساب سے
17:30گندے اثرات ہیں
17:31نماز کی پابندی
17:32کریں
17:33اور ہر نماز کے بعد
17:34تین مرتبہ
17:35آیت القرصی پڑھیں
17:36پانی پہ دم کر کے
17:37پیئیں انشاءاللہ
17:38اور عشاء کے بعد
17:39تین سو پندرہ
17:40مرتبہ
17:41یا باسی تو
17:42یا اللہ
17:42یا باسی تو
17:43یا اللہ
17:44پڑھیں دعا کریں
17:45انشاءاللہ
17:46اسباب بن جائیں گے
17:47کچھ سوالات
17:49باقی ہیں
17:49مزید کالز بھی
17:50انشاءاللہ
17:50پروغام کا حصہ
17:51بنائیں گے
17:52اس وقت
17:53ایک مختصر سا
17:54وقفہ
17:54وقفے میں
17:54انشاءاللہ
17:55پھر بلگاتا ہوں
17:56شہبہ دید
17:57ایک مرتبہ پھر
17:58پروغام روحانی دنیا میں
17:59بریک سے پہلے
18:00جوابات آپ کی
18:01کالز کے دے رہا تھا
18:02وظائف لکھوا رہا تھا
18:03انشاءاللہ
18:03مزید کالز بھی
18:05لیں گے
18:05اور آپ کے سوال
18:07جو باقی ان کے
18:07جوابات بھی
18:08دیتا ہوں
18:08آپ کو
18:09پتہ ہے
18:10پروغام روحانی دنیا
18:11کا آج کا
18:12تیسرا و لاس سیگمنٹ
18:13ہے
18:13تیسرا و لاس سیگمنٹ
18:14جب آتا ہے
18:15تو ہم آپ کے لئے
18:16ایک نام کا
18:16اسم آزم
18:17علم العادات
18:18کے ذریعے
18:19جو ہمارے مفسرین
18:20ہمیں
18:20الحمدللہ
18:21طریقہ
18:22اتا فرمایا ہے
18:22اس طریقے سے
18:23نکال کر
18:24بتاتے ہیں
18:24آپ نماز کی
18:25پابندی کے ساتھ
18:26اس کو پڑھتے ہیں
18:27رب کریم
18:28اپنی رحمت
18:29فرماتا ہے
18:30تو آج کا
18:30اسم آزم ہے
18:31محمد زمان
18:33اور محمد زمان
18:35کے جو آداد ہیں
18:35وہ ہیں
18:36ایک سو نوے
18:37اس کے لئے
18:38رب عزوجل
18:39کے جو نام ہیں
18:40جو جن کی
18:41تعداد
18:42ایک سو نوے
18:44آداد
18:44کے مطابق ہے
18:46وہ ہے
18:46یا معیدو
18:47یا اللہ
18:48یا معیدو
18:50یا اللہ
18:51کتنی مرتبہ
18:52ڈبل کر کے
18:53مطلب
18:53تین سو اسی
18:55مرتبہ
18:55محمد
18:56زمان نام
18:57کے پوری دنیا میں
18:58جہاں کہیں
18:59میرے بھائی ہیں
18:59وہ اس کو پڑھیں گے
19:01انشاءاللہ
19:02تعالیٰ
19:02یہ ان کے لئے
19:03اسم آزم ہوگا
19:04اسم آزم کی
19:05بے شمار برکتیں
19:06رحمتیں ہیں
19:08کسی مقصد کے لئے
19:09اگر پڑھا جائے
19:10تو اس میں کامیابی ہوتی ہے
19:11اور
19:12سب سے بڑی فضیلت
19:14جو میں سمجھ پایا ہوں
19:15وہ یہ ہے
19:15کہ جتنی دیر آپ
19:17اس کو پڑھیں گے
19:18ذکر اللہ
19:19میں لگے رہیں گے
19:20اور ذکر اللہ
19:21کرنے والے لوگ ہی
19:23دنیا میں
19:24زندہ ہیں
19:25رب کریم
19:26ہمیں خوب خوب
19:27ذکر اللہ
19:27کرنے کی
19:28توفیق
19:29مرحمت
19:30فرمائے
19:30آمین آمین
19:31یا رب العالمین
19:33مزید کورس
19:35پروام کا حصہ
19:36بناتے ہیں
19:37اور دیکھتے ہیں
19:38مصد کون
19:38کہاں سے
19:39کیا کہنا چاہتے ہیں
19:40السلام علیکم
19:41کون ہے
19:45مارے ساتھ
19:46السلام علیکم
19:47علیکم السلام
19:48آج میں
19:50جلانے بات کر رہی ہوں
19:51لاہور سے
19:51جی میرے بین
19:52آپ کا مسئلہ ہے
19:54جی ہاں جی میرا
19:55مسئلہ ہے
19:55میں نے اپنے
19:56ملاحظ کیلئے
19:56بات کرنی ہے
19:57دھائی
19:57بونے تین سال
19:58ہو گئے ہیں
19:58شاکتی
19:59آپ کی امی کا نام
20:00بتائیے
20:12اور شوہر
20:12اور میرے حضبن
20:14کا نام وقار احمد
20:15ہے
20:15اور ان کی والدہ
20:16کا نام سمینہ
20:17وقار احمد
20:19بن سمینہ
20:21کتنے دو سال
20:22ہوئے ہیں
20:22تقریباً
20:24تین سال
20:24ہونے والے
20:25مارچ میں
20:25تین سال
20:25ہو جائیں
20:26اللہ آپ کو
20:26صاحبِ اولاد
20:27فرمایا
20:28Inshallah, you can answer your answer.
20:31As-salamu alaykum.
20:34Wa alaykum as-salamu alaykum.
20:36What's your name?
20:37My name is Rafa Taj Begum.
20:41Rafa Taj?
20:43Rafa Taj Begum.
20:45But my eyes are not yet.
20:49There is no regard or no reason.
20:51There is no reason.
20:53There is no reason.
20:54There is no reason.
20:57I will say that.
20:59I will say that.
21:02I will say that.
21:04I will say that.
21:06I will say that.
21:08I will say that.
21:10Inshallah, I will say that.
21:13As-salamu alaykum.
21:16As-salamu alaykum.
21:17Wa alaykum as-salam.
21:19Yes.
21:20I have to ask you about it.
21:23And what I will say.
21:24I will say that.
21:26Inshallah, I will say that.
21:28validah asiya asiya ڈھیک ہے مسئلہ کیا ہے بچی کا مولانا صاحب اس کو
21:34na وہ hospital میں adminter 거예요 where iCO میں ہے اس کو چھوٹ لگی تھی
21:40پاؤں میں تو اس کی وجہ سے وہ اس کے پتھے کھینچے گئے ہیں
21:44اللہ تعالی اللہ تعالی اس کو صحیحت تندرستی عطا فرمائے میں انشاءاللہ
21:52ضرور دعا بھی کرتا ہوں اس کا حساب بھی چیک کرتا ہوں خدا نہ خاصتہ
21:55کوئی نظر وغیرہ تو نہیں ہے
21:56ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
21:58السلام علیکم
21:59کال ڈروپ ہوگئی
22:03رب کریم کرم فرمائے گا
22:05اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
22:07السلام علیکم
22:09السلام جی میرے نام مبشر ہے
22:11مجھے اسم عظم بتائیں میرا
22:12مبشر بھائی آپ کا اسم عظم
22:15میں کچھ پروغام سے پہلے بتا چکا ہوں
22:17اور دنیا بھر کے
22:19مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
22:21عرض کر رہا ہوں کہ
22:22اے آر وائی کیو ٹی وی کے اوفیشل
22:25یوٹیوب چینل پر
22:26مختلف ناموں کے اسم عظم
22:28الحمدللہ میں بتا چکا ہوں
22:31اس میں مجھے یاد ہے کہ مبشر نام کا
22:33بھی میں نے بتا چکا ہوں
22:34دیکھ لیجئے گا اور اگر نہیں
22:37ملتا مجھے یاد ہے میں نے بتایا ہے
22:39اے آر وائی کے اوفیشل یوٹیوب چینل پر
22:41جائیں گے تو آپ کو مل جائے گا اور کسی بھائی
22:43کا ایسا ہے جو نہیں ملا تو مجھے
22:45اے آر وائی کے اوفیشل یوٹیوب
22:47channel per message be can be able to do so
22:48inshallah next program we can do it
22:51we can do it
22:51we can do it
22:53one more callers
22:55as-salamu alaykum
22:56as-salamu alaykum
23:00walaikum as-salam
23:02yes, my name is
23:05my wife is
23:06her name is Nassim Bibi
23:08she's in the mouth
23:10she's in the mouth
23:11nani's name is Nassim Bibi
23:13is Nassim Bibi
23:14قدرت Bibi
23:17قدرت Bibi
23:18قدرت
23:20زواں
23:23قاف زواں
23:26ریتے
23:27قدرت Bibi
23:30Allah
23:31afiyet
23:32قدرت Bibi
23:34چلیں
23:37ٹھیک ہے
23:38میں بتاتا ہوں
23:38انشاءاللہ
23:39رب کریم
23:40آپ کی والدہ
23:41کو صحت
23:41دے
23:42ایک اور کالر
23:44کی طرف
23:44چلتے ہیں
23:45السلام
23:45alaykum
23:45جی میری بہن
23:52کہاں سے
23:52بات کر رہی ہیں
23:53آپ
23:53جی میں
23:55ٹیکسرہ سے
23:55کر رہی ہوں
23:56مذہب کالونی سے
23:57یہ بیٹی کا
23:59مسئلہ پوچھنا ہے
24:00بیٹی بیمار
24:00رہتی ہے
24:01بیٹی کا نام
24:01اور والدہ کا نام
24:02بتائیے
24:03بیٹی کا نام
24:04عروج فاطمہ ہے
24:05اور والدہ کا نام
24:06آئیشہ خاتون
24:07آئیشہ خاتون
24:09آپ کیو ٹی وی
24:10دیکھ رہی ہیں
24:11لائف چلنا ہے
24:11جی دیکھ رہی ہوں
24:13یہ بیمار ہے بچی
24:16جی بیمار ہے بچی
24:17اس کا مسئلہ ہے
24:19میں بتاتا ہوں
24:20میں ابھی بتاتا ہوں
24:22ابھی بتاتا ہوں میری
24:24میں آپ پروام دیکھئے
24:25انشاءاللہ
24:26اور میں جوابات کی طرف
24:28چلنا ہوں
24:29اس لیے کہ
24:29وقت بہت کم ہے
24:30ہمیں دعا میں بھی
24:31انشاءاللہ
24:32شامل ہونا ہے
24:33بلکہ آپ سب کو
24:34شامل کرنا ہے
24:35احقیتاؤں سے
24:37اسد جیلانی بن شہناز
24:40کے متعلق جو بہن
24:42آپ نے کال کی
24:43باہر جانے کے لئے
24:43پیسے دیئے تھے
24:44اب وہ بندہ بھی نہیں
24:45ملا
24:46فون بھی نہیں
24:46اٹھا رہا
24:47پیسے بھی نہیں
24:47دے رہا
24:48یہ تو میں بارہار
24:49کر چکا ہوں
24:50لائب میں بھی
24:50آپ کو بتا دیا ہے
24:51کہ ان لوگوں سے
24:52ایجنٹ
24:53کوئی سو میں
24:55ایک بندہ ایسا ہوگا
24:56جو جینین طریقے سے
24:57کام کر رہا
24:58ورنہ بہت زیادہ
24:59اس میں
24:59فراڈ بہت ہے
25:00مطلب آسرہ دے کے
25:02سب زباگ دکھا کے
25:03بیڑا غرق کر دیتے ہیں
25:04بہرحال
25:04اسد کو بولیں
25:05یا مزلو یا اللہ
25:07یا مزلو یا اللہ
25:08سات سو ستتر مرتبہ
25:10روز پڑھیں
25:10دعا یہ کریں
25:11کہ اس کے دل پر
25:12خوف تاری ہے
25:13اور یہ پیسے
25:13اس کے دے دے
25:14محمد عثمان
25:16بن عزیز فاطمہ
25:17میرے بھائی آپ کو
25:18فرمائے کہ
25:18ایک تو روزگار کا
25:19مسئلہ دوسرے قرض
25:20کہ رب کریم
25:21آفیت فرمائے
25:22میرے علم العادات کے
25:23ساب سے
25:23کوئی اثرات
25:25نظر جادو بندش
25:26کا معاملہ نہیں ہے
25:27چھے سو اکسٹر مرتبہ
25:28عشاء کے بعد
25:29یا باسطو
25:30یا اللہ
25:31اوپڑھیں
25:31اور ہر نماز کے بعد
25:32پانچ مرتبہ
25:33سورہ آل امران
25:34آیت نمبر
25:35چھبیس
25:36سو ستائیس
25:36قلیلہ
25:37مالک الملک
25:38سے بغیر حساب
25:40تک ان دو آیتوں
25:40کو پڑھیں
25:41انشاءاللہ
25:42قرض کے اسواب
25:43بھی بنیں گے
25:43اترے گا
25:44اور رسک میں بھی
25:45برکتیں ہوں گی
25:46اللہ کی اتاؤں سے
25:47آسمہ جیلانی
25:49بنت زفیر بیگم
25:50میری بہن
25:50آپ نے فرمایا
25:51کہ تقریباً
25:51تین سال ہو گئے
25:52اولاد نہیں
25:53میرے علم العادات
25:54کے ساب سے
25:54گندے اثرات ہیں
25:55نماز کی پابندی کریں
25:56اور ہر نماز کے بعد
25:57تین مرتبہ
25:58تلکرسی
25:59اور دو سو چھے مرتبہ
26:01یا مصورو
26:02یا اللہو
26:03پڑھ کر پانی
26:04یا دودھ پہ دم کر کے
26:05پی جی اے تعویزات
26:06میرے نمبر
26:07جو
26:07کیو ٹی وی پہ چلتے ہیں
26:09اس پہ رابطہ کر کے
26:10ضرور منگوائیے گا
26:11اللہ کی اتاؤں سے
26:12انشاءاللہ
26:13ضرور
26:13اولاد نصیب ہوگی
26:15ادنان بن رفتاج
26:17بیگم میرے بھائی
26:18آپ نے فرمایا
26:18کہ آپ نابینا ہے
26:19اور روزگار کے
26:20کوئی اسباب نہیں بن رہے
26:22رب کریم آپ کے لئے
26:23بہتری اتا فرمائے
26:24ہر نماز کے بعد
26:25ایک سو پچھتر مرتبہ
26:27ون سیونٹی فائف
26:28ایک سو پچھتر مرتبہ
26:30یا باسیتو
26:31یا اللہ
26:32پڑھیں
26:32دعا کریں
26:33اللہ کے اتاؤں سے
26:34انشاءاللہ
26:35اسباب بن جائیں گے
26:36انایہ بنت آسیہ
26:38کے متعلق
26:39جو بہن آپ نے پوچھا
26:40کہ آئیسیو میں
26:41بچی رب کریم
26:42اس کو صحت تندرستی دے
26:43میرے علم العادات
26:45کے حساب سے
26:45کوئی اثرات
26:46سہر جادو بندش
26:47کا معاملہ نہیں ہے
26:48کوشش کیجئے
26:50جو بھی ملنے کے لئے
26:51اس کو جائے
26:52گھر کا فرد
26:53سورہ فاتحہ
26:54پہلے
26:55اکیس مرتبہ
26:56باہر بیٹھ کے
26:57آئیسیو سے
26:57باہر ظاہر ہے
26:58اتنی دیر
26:58وہ کھڑے نہیں
26:59رہنے دیں گے
27:00تو باہر بیٹھ کے
27:01پڑھ لے
27:01اور جا کے
27:02ملاقات کرے
27:03اس کو پردم کرے
27:04اللہ کے اتاؤں سے
27:05انشاءاللہ
27:05طبیعت بہتر ہو جائے گی
27:09نسیم بیوی
27:12بنت قزرت بیوی
27:14میرے بھائی آپ نے فرمایا
27:15کہ والدہ کے
27:15موہ میں بہت تکلیف ہوتی ہے
27:17رب کریم ان کو
27:17صحت دے
27:18ان کا میدہ
27:19بہت زیادہ
27:19خراب ہے
27:20اس کی وجہ سے
27:21ان کے موہ میں
27:22تکلیف ہے
27:22سورہ زخرف
27:23آیت نمبر
27:24سیونٹی نائن
27:25ام عبرمون
27:26امرن فائننا
27:27مبرمون
27:28چالیس مرتبہ
27:29پڑھ کر
27:29پانی بے دم کر کے
27:30روز پلائیے
27:31اللہ کی اتاؤں سے
27:32انشاءاللہ
27:32کرم ہو جائے گا
27:33اروج فاطمہ
27:35بنت عائشہ
27:36کے متعلق
27:38جو بہن آپ نے پوچھا ہے
27:39یہ بچی بہت
27:39بیمار ہے
27:40میرے علم العادات
27:41کے ساب سے
27:41نظر بد ہے
27:42سورہ قلم کی
27:45آخری دعایتیں
27:46ہر نماز کے بعد
27:47پانچ مرتبہ
27:47پڑھیں
27:48اس کے اوپر
27:49دم کریں
27:49پانی بے دم کر کے
27:50پلائیے
27:51اللہ کی اتاؤں سے
27:52انشاءاللہ
27:53طبیعت میں
27:53بہتری آئی گی
27:54الحمدللہ
27:55عز و جل
27:56تمام سوالوں
27:58کے جوابات
27:59ہو گئے ہیں
27:59اور ہم سب
28:00مل کر انشاءاللہ
28:01دعا مانگیں گے
28:02رب کی بارگاہ سے
28:03اللہ تبارک
28:04تعالیٰ
28:05کے کرم سے
28:06انشاءاللہ
28:06سب ساتھ رہیے گا
28:08پتہ نہیں
28:08کس کی آمین
28:09کے ذریعے
28:09سب کی دعائیں
28:10مقبول ہو جائیں
28:11زندگی بخیر رہی
28:12تو کل پھر
28:13انشاءاللہ
28:13رات سات بجے
28:15پاکستان
28:15اسٹرنر ٹائم
28:16کے مطابق
28:17ہم ایر و آئی
28:17کیو ٹی و ای
28:18لائیو ہوں گے
28:18آپ کی کالس لیں گے
28:19انشاءاللہ
28:19آپ کو وضائب بتائیں گے
28:21اس کو کوئی بھی کام ہو
28:22میرا نمبر اس پر
28:23رابطہ کیجئے گا
28:23انشاءاللہ
28:24جواب دیا جائے گا
28:25الحمدللہ
28:26رب العالمین
28:28والصلاة والسلام
28:29على سجد
28:30الانبیاء والمرسلین
28:32جزاللہ
28:33انہ سیدنا
28:34مولانا محمدن
28:35صلی اللہ تعالی
28:36علیہ وسلم
28:37ما ہوا اہلو
28:39اللہم ربناتنا
28:42فی الدنیا حسنہ
28:44وفی الاخنت حسنہ
28:45وقنا ذاب النار
28:47اللہم اغفر ورحم
28:49وانتا خیر الرحمن
28:50یا اللہ
28:51یا رحمن
28:51یا رحیم
28:52تجھے پیارے محبوب
28:53صلی اللہ علیہ وسلم
28:55کا واسطہ
28:55مولا
28:56ہمارے تمام
28:56کبیرہ
28:57سجدہ
28:57گناہوں
28:58کو معفرمہ
28:59اے رب کریم
28:59اے رب کریم
29:01ہمیں نیک عمال
29:01کرنے کی
29:02توفیق
29:02اتا فرمہ
29:03اے رب کریم
29:04گناہوں سے
29:05بچنے کی
29:06سعادت
29:06اتا فرمہ
29:07اے رب کریم
29:08تجھے پیارے
29:09محبوب
29:09صلی اللہ علیہ وسلم
29:40جہاں کئی مسلمان بیمار ہیں
29:43شفائے کاملا آجلا تاما نصیب فرما
29:47اے رب کریم
29:48اے رب کریم
29:49تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
29:53ہمیں بار بار حج کی سعادت نصیب فرما
29:56بار بار میٹھے مدینے کی بعدب حاضری نصیب فرما
30:00اے رب کریم
30:01وطن عزیز ملک پاکستان کو استحقام عطا فرما
30:06اے رب کریم پاکستان کی حفاظت فرما
30:09اے رب کریم تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
30:14دنیا بھر سے جہاں کئی سے بھی لوگ دعاوں کے لئے کہتے
30:18کہلواتے رب کریم
30:20تو سب کے حالات کو جانتا ہے
30:22ہم ان سب کے لئے دعا گویں رب کریم
30:25سب کے لئے اچھے اسباب عطا فرما
30:29اے رب کریم اے رب کریم
30:31تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
30:35یہ تمام دعائیں امر دوست اہباب
30:39اساتیزہ
30:41بالخصوص والدین کے حق میں قبول فرما
30:45اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
30:49يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا سَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
30:54صل اللہ علیہ وسلم
30:55صل اللہ علیہ وسلم
30:58صلاة و سلام عليك يا سیدی يا رسول اللہ
31:02سبحان ربك رب العزت يما اسفون
31:06و سلام على المرسلین
31:08والحمد للہ رب العالم لا إله
31:11إلا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
Recommended
37:52
|
Up next
35:54
39:48
35:54
41:09
38:17
37:24
38:29
36:13
36:43
38:19
37:37
38:30
37:01
38:03
36:17
37:30
37:11
37:14
37:16
37:43
38:47
37:08
39:43
Be the first to comment