Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago
شادی کے بعد والدین کے کن احکامات کو نہیں ماننا چاہیے؟

Category

🗞
News
Transcript
00:00Aulad کی شادی کرنے کے بعد
00:01ماں کو اپنے دل بڑے کر لینے چاہئے
00:04یہ بات میں کیوں کہہ رہا ہوں
00:06پہلے ایک واقعہ سنیا ہے
00:08میرے پاس دو بہن بھائی آئے
00:10انہوں نے کہا کہ سر
00:11میرے پیرنٹس نے
00:12ہمارے پیرنٹس نے ہماری شادی گھٹھے گی تھی
00:15لیکن اب میری والدہ چاہتی ہیں
00:17لڑکی نے بتایا کہ میری والدہ چاہتی ہیں
00:20کہ میں الہتی لے لوں
00:21اور لڑکی کے بھائی نے
00:23یعنی لڑکے نے یہ بات بتائی
00:30دونوں نے کہا کہ ہم اپنی اپنی زندگی میں خوش ہیں
00:32لیکن ہماری والدہ یہ بات کہتی ہیں
00:35کہ تم لوگ
00:36اپنے اپنے پارٹنرز کو چھوڑ دو
00:38تم لوگوں کو اور بہت سارے لوگ مل جائیں گے
00:40اب اس کے پیچھے محرکات کیا ہیں
00:42ریزنز کیا ہیں
00:43اس پر بعد میں آتے ہیں
00:45پہلے اس واقعے کے کچھ کچھ حصے میں آپ کو سنائے دیتا ہوں
00:48لڑکی نے یہ بات بتائی
00:50کہ سر میں اس بات کی غلطی کا اطراف کرتی ہوں
00:53کہ میں شروع میں
00:55یعنی جب میری شادی ہوئی
00:57تو شادی کے کچھ عرصہ
00:59میں اپنے گھر کے حالات
01:01سسرال کے معاملات
01:03اپنی والدہ کو بتایا کرتی تھی
01:05میری والدہ مجھے ڈکٹیٹ کیا کرتی تھی
01:08مجھے بتایا کرتی تھی
01:09مشورہ دیا کرتی تھی
01:10اور میں ان مشوروں کو
01:12امپلیمنٹ کیا کرتی تھی
01:13اپنے سسرال میں
01:14اور اس کا مجھے اکثر و بیشتر نقصان ہوتا تھا
01:17میری ساس سے لڑائی ہو جاتی تھی
01:19میرے شوہر سے لڑائی ہو جاتی تھی
01:20نندوں سے دیورانیوں سے لڑائی ہو جاتی تھی
01:23اور دیگر لوگوں سے لڑائی ہو جاتی تھی
01:25ایسا نہیں تھا
01:26کہ وہ میرے لیے خیر خواہ نہیں تھی
01:28لیکن اکثر و بیشتر
01:29وہ یہ بات کہتی تھی
01:30کہ اگر شوہر تمہیں
01:31تمہارا دبا کر رکھے
01:33یا نیچے لگا کر رکھے
01:34تو تم نے اس کی بات نہیں ماننی
01:35تم نے اپنی ساس کے کپڑے نہیں دھونے
01:37اور تم نے اپنی ساس کو
01:38ناشتہ بنا کر نہیں دینا
01:40کچھ مخلف اسی قسم کی باتیں ہوا کرتی تھی
01:42جن پر میں عمل کرنے لگئی
01:45اور میں نے کہا کہ ہاں بالکل ٹھیک ہے
01:46میری ماں مجھے یہ بات ٹھیک کہتی ہے
01:48اگر آج سے ہی میں ان کی ساری باتیں ماننے لگئی
01:50تو پھر تمہیں نکرانی بن جاؤں گی
01:52اور اندازہ کر لیجئے
01:54اس بات کی وجہ سے اس بچی نے بتایا
01:56کہ ہمارے گھر میں بہت زیادہ لڑائیاں ہونے لگ گئیں
01:59اور میرے شوہر نے مجھے بیٹھ کر سمجھایا
02:00کہ تم یہ تمام تر باتیں ہیں
02:02تمام تر حرکتیں کیوں کرتی ہوگا
02:04میں تھوڑا سا دل بڑا کر کے
02:07میں نے انہیں بتا دیا
02:09کہ میری امی مجھے یہ بات بتاتی ہے
02:10اور کہتی ہے
02:11کہ اگر تم ابھی سے یہ بات کرنے لگ گئی
02:14تو ساری زندگی تمہیں یہی کرنا پڑے گا
02:16مجھے آپ اس بات کی گارنٹی دے دیں
02:18کہ مجھے ساری زندگی یہ کام نہیں کرنا پڑیں گے
02:20تو میں کام کرنے لگ جاؤں گا
02:21آپ اندازہ کر سکتے ہیں اس بات کا
02:23کہ اس بچی کی زندگی کے اوپر
02:27اس چھوٹی سی بات کا کیا امپیکٹ ہو رہا تھا
02:29اور اس کی معصومیت کا بھی اندازہ لگا لیجئے
02:31کہ اس نے یہ بات اپنے شوہر کو بتا بھی دی
02:33کچھ لوگ اسے معصومیت کہیں گے
02:34کچھ لوگ اسے بے وکوفی کہیں گے
02:36لیکن ایسا ہوا
02:37اس کا شوہر بھی کچھ جہاندیدہ آدمی تھا
02:40یا شریف النفس آدمی تھا
02:41یا آپ کہہ لیجئے کہ اچھا انسان تھا
02:44اس نے کہا کہ میں تم سے ساری زندگی
02:47یہ کام نہیں کرواؤں گا
02:48لیکن اس بات کو ذہن میں رکھو
02:50کہ آئندہ تم ہمارے گھر کے معاملات
02:53اپنی والدہ کو نہیں بتاؤ گی
02:54اور پھر اپنے گھر میں سکون دیکھ لینا
02:56وہی ہوا
02:58اس نے اپنے گھر کے معاملات نہیں بتایا
03:01اور جب گھر کے معاملات نہیں بتائے
03:02تو گھر میں سکون ہونا شروع ہو گیا
03:04اور گھر میں ایسا سکون ہوا
03:06کہ لڑائی ختم ہو گئی
03:08ساس سے لڑائی ختم ہو گئی
03:09دوسری جانب
03:11بھائی نے یہی بیٹھے ہوئے بات بتائی
03:13کہ میری والدہ مجھے یہ بات کہتی ہے
03:15کہ تم اسے خرچہ نہیں دوگے
03:17مجھے پیسے دوگے
03:19اور وہ خرچہ مجھ سے مانگیں گے
03:21ایک یہ معاملہ ہوا
03:22پھر اس کے بعد جب میری بیوی پیگنٹ ہوئی
03:24تو پیگننسی کے بعد
03:26میری والدہ نے کہا
03:27کہ آپ اس کے یا تو پیڈنٹس کو بلالیں
03:31یعنی اس کی والدہ کو بلالیں
03:32یا اس کی بہن کو بلالیں
03:33یا اسے بھیج دیں
03:34کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے
03:36یہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے
03:37اور اس بات پر اچھی خاصی لڑائی ہوئی
03:39اور میری والدہ نے مجھے یہ تانے دینا شروع کر دیئے
03:42کہ تم اپنی بیوی کے نیچے لگے ہوئے
03:45تم اپنی بڑی تھلے لگیا
03:47اور یہ تانہ پھر آہستہ آہستہ بڑھتا سا لگا
03:50کہنے لگے ہم نے آپ کی ویڈیوز دیکھی تھی
03:52اور انہی ویڈیوز کے توسط سے آپ کے پاس موجود ہیں
03:55ہمیں اس کا حل بتائیے
03:56میں نے کچھ چیزیں انہیں گائیڈ کی
03:58انہیں بتایا انہیں سمجھایا
03:59اور انہیں کہا کہ آپ والدہ کا یہ غلط مشورہ
04:01تو نہ مانیں کہ آپ کھلا لے لیں
04:03اور آپ طلاق دے دیں
04:04لیکن انہیں پیار سے بیٹھ کر سمجھائیے
04:08سکھائیے اور بتائیے
04:09کیسا ممکن نہیں ہے
04:10انہوں نے کہا کہ ہم تمام تر کوششیں کر چکے ہیں
04:13لیکن ہمارے لئے آپ سپیرچل بھی کچھ ہیلپ کیجئے
04:16اور ہمیں سپیرچل بھی کچھ بتائیے
04:18کہ ہم پڑھنے لگ جائیں
04:19تاکہ ان کے دل میں نرمی پیدا ہو
04:20خیر جو میں انہیں بتا سکتا تھا
04:22جو انہیں میں گائیڈ کر سکتا تھا
04:24وہ میں نے انہیں گائیڈ کیا
04:25لیکن اس واقعے کا کچھ حصہ
04:27آپ کے سامنے رکھنے کا مقصد یہ ہے
04:29اور یہ بات بتانے کا مقصد یہ ہے
04:31کہ آپ سے بھی پوچھا جائے
04:33کیا آپ اپنے ارد گرد
04:35ایسے کریکٹرز دیکھتے ہیں
04:37جو اپنی اولاد کو اس طرح سے
04:38نیکٹیولی انفلوینس کرتے ہیں
04:40کہ آپ اپنے ارد گرد
04:41ایسے پیرنٹس دیکھتے ہیں
04:43جو نہیں چاہتے
04:44انجانے اور انجانے میں
04:46کہ ان کی اولاد کا گھر بس جائے
04:48مثلا یہ بات دیکھ لیجئے
04:50کہ ماں اتنا زیادہ اوفینڈ ہو چکی ہے
04:52بچی کے سسرال والوں سے
04:54کہ وہ کہتی تم طلاق لے لو
04:55اور بچی نہیں چاہتی طلاق لینا
04:56ماں اتنا زیادہ اوفینڈ ہو چکی ہے
05:00اپنی بہو سے
05:01کہ وہ اپنے بیٹے کو کہہ رہی ہے
05:02کہ تم طلاق دیدو
05:03اور طلاق دینا نہیں چاہتا
05:05اس لیے یہ بات میں کہا کرتا ہوں
05:07کہ اولاد کی شادی کرنے کے بعد
05:09ماں کو اپنے دل بڑے کر لینے چاہیے
05:11اور ماں کو یہ سمجھنا اور سوچنا چاہیے
05:14کہ ان کی اولاد
05:15ایک انڈیویجول
05:16انفرادی انسان کے طور پر
05:18زندگی گزار سکتی ہے
05:20اور اسے گزارنے کی اجازت دی جانی چاہیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended