Skip to playerSkip to main content
Punjab Government In Action | Be Aware Before Renting Property | New Policy For Afghan Refugees....
#punjabgovt #government #afghan #Afghanistan #strictnotice #warning
Transcript
00:00پجاب میں ایک اور بڑا فیصلہ
00:02غیر قانونی مقیم اغوانیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم جاری
00:10یہ فیصلہ وزیراعلا مریم نواز کی زیر صدارت ایک عالی صدہ اجلاس میں کیا گیا
00:15جہاں واضح ہدایت دی گئی اب کوئی غیر قانونی شہری پجاب میں نہیں رہے گا
00:22اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ہر ظلے میں روزانہ قوم بینگ آپریشن ہوگا
00:27اور انسزامیہ روز کی بنیاد بر اپنی ریپورٹ حکومت کو دی گی
00:31ریپورٹ میں بتایا جائے گا کہ کتنے غیر ملکی پکڑے گئے
00:35کتنوں کو ملک بدر کیا گیا اور کتنے اب بھی چھپے بیٹھے ہیں
00:39لیکن یہ کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی
00:45کیونکہ حکومت نے عبام کو بھی اس مہم کا حصہ بنا دیا ہے
00:49اب اگر کہیں غیر قانونی اغوانی دکھائی دے
00:53تو فوراں پولیس کی ہلپ رائن وائن پائف پر اطلاع دیں
00:56پرجہ پولیس میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا ہے
01:00جو ایسی اطلاع پر فوری ایکشن لے گا
01:02مگر صرف اطلاع دینا کافی نہیں
01:05حکومت نے ایک اور اہم اعلان کر دیا ہے
01:08جو کوئی بھی کسی غیر قانونی اغوانی کو مکان یا دکان کرائے پر دے گا
01:14اس کے خلاف بھی کاربائی ہوگی
01:16کرائے داری اور پاسپورٹ ایک کے تحت سخصدائیں دی جائیں گی
01:21واضح رہے پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی کا عمل
01:28نومبر دوہزار تیش سے جاری ہے
01:30اب تک پندرہ لاکھ سے زائد افراد واپس جا چکے ہیں
01:34مگر اب بھی ہزاروں غیر قانونی افغانی پجاب سمیت
01:38مختلف علاقوں میں موجود ہیں
01:40اور اب پجاب حکومت نے صاف اعلان کر دیا ہے
01:44جو بھی غیر قانونی پایا گیا
01:46اسے فوراں ٹیپورٹ کیا جائے گا
01:49اب چھپنے کی کوئی جگہ نہیں
01:52کیونکہ غیر قانونی قیام کا پاپ
01:55اب مکمل طور پر بند ہونے جا رہا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended