Skip to playerSkip to main content
A recent BBC report titled “Stagnant Exports, Declining Industries, and Rising Unemployment” has drawn criticism in Pakistan for what officials and analysts describe as a distorted and overly pessimistic portrayal of the country’s economy.
Commentators argue that the BBC’s story, built on selective interpretation and speculative assumptions, fails to reflect Pakistan’s current economic trajectory. “The narrative is far removed from reality — neither is Pakistan’s system stagnant, nor is the country facing diplomatic isolation,” said an official familiar with the government’s economic outreach efforts.
Analysts point out that while Pakistan continues to face structural economic challenges, several recent developments indicate forward momentum. The country has seen renewed engagement with international partners, increased investment interest, and positive signals from key global institutions.
They note that even Foreign Policy magazine — in contrast to BBC’s depiction — has highlighted Pakistan’s growing diplomatic and strategic relevance, signaling a shift away from the isolation narrative often repeated in Western media.
Observers emphasize the need for balanced reporting that acknowledges both the challenges and the reforms shaping Pakistan’s economic outlook. “Selective negativity only reinforces outdated perceptions,” one expert said, calling for nuanced coverage grounded in facts rather than conjecture.

#bbcnews #pakistan #pakistansuccess #pakistannews #fakenews #propaganda
Transcript
00:00ڈی بی زی کی سٹوری کا پروپیگنڈا
00:01بین اکاب عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کے مطرف
00:05عداد و شمار سے اقتصادی ترقی کے ثبوت واضح
00:09محن الاغوامی صدع برس پارتی کامیابیاں نظر انداز کرنے کا افسوس ناک رویہ
00:15تصوراتی سٹوری میں منفی تصویر گشی کی ناکام
00:18پوشش
00:19پاکستان سے متعلق بی بی زی نے حالی میں ایک سٹوری کی ہے
00:26جو حقائق سے پوست سو دور اور ایک تصوراتی کہانی پر مبنی ہے
00:30اسٹوری کے ٹائٹل ہے جموت کا شکار برامداد
00:34دوبتی سنتے اور بے روز گاری
00:36ٹائٹل سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کی معیشت سے متعلق
00:40ایک منفی تصویر گشی کی کوشش کی گئی ہے
00:43امریکی فورن پالیسی کی ہیڈ ڈائن دیکھیں تو یقیناً
00:46یہ بی بی سی سے بلکل مجزاد روح پیش کر رہی ہے
00:50پاکستان ائر آف ڈپلومیٹک منیکلز
00:53یعنی پاکستان کا سفارتی معجزات کا سال
00:56حقائق کو شامل رکھتے ہوئے اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے
00:59کہ ہمیں کسے سٹوری کو درست ماننا ہے
01:01اور کسے محض پروپیگنڈا
01:04اگر ہم تصوراتی دنیا میں رہے
01:08تو بی بی سی کی ہیڈ لائن اور سٹوری کو درست مان سکتے ہیں
01:11تاہم حقیقت بلکل مختلف ہے
01:14حقائق کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے
01:16تو یہ بات سب جانتے ہیں
01:17کہ آج امریکی صدر پاکستان میں سرمایہ کاری کی بات کر رہے ہیں
01:21وہ پاکستان اور پاکستان کی لیڈرشپ کو
01:23دنیا کے اہم ممالک کی لسپ میں شامل کر رہے ہیں
01:27مشرق وستہ کی سب سے بڑی طاقت سعودی عرب
01:30اب ہمارے قریب آ چکی ہے
01:32اور سعودی ولی اہد محمد بن سلمان
01:35انرجی کے پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کا پلان بنا رہے ہیں
01:38مشرق وستہ کے دیگر ممالک میں
01:40پاکستانیوں کو روزگار کے نئے نئے مواقع محسر آ رہے ہیں
01:44سعودی عرب کی طرز پر
01:46مشرق وستہ کی دیگر اہم ریاستے بھی
01:49پاکستان کی دفاعی خدمات حاصل کرنے کے لیے
01:52جسٹجو کر رہی ہیں
01:54بی بی سی کی سٹوری میں بنامداب کے متعلق کہا گیا
01:59کہ یہ جمعوت کا شکار ہے
02:00اگر بغور جائزہ لیا جائے
02:02تو پاکستان اپنے تجارتی اور اقتصادی مسائل سے
02:05بتدریج باہر نکل رہا ہے
02:07پاکستان میں روزگار کے بہت سارے مواقع کھلنے جا رہے ہیں
02:11گزشتہ دو سال سے پاکستان کو آئی ایم ایف پلان کے تحت
02:14درست جگر پر لانے کی مخلصانہ کوشش کی گئی ہے
02:18بی بی سی کی سٹوری میں یہ بھی نہیں ددایا گیا
02:21کہ جب شہباز شریف نے اقتدار سمالا
02:23تو عالمی جرید ملک کے بارے میں لکھ رہے تھے
02:26جب پاکستان ڈیفولٹ کے قریب ہے
02:28ودیر آزم شہباز شریف کی سرپرستی میں
02:31پاکستان میں معاشی ریفارمز کا آغاز کیا گیا
02:34کڑے فیصلوں کی وجہ سے ہی
02:36پاکستان میں آج معاشیت مستحکم ہے
02:38اور مزید بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے
02:41بی بی سی کی سٹوری میں یہ تو بتایا گیا
02:45کہ گزشتہ تین سالوں میں پاکستان کی ترختی کی شرح
02:49تقلیباً دیڑ فیصد رہی
02:50لیکن یہ نہیں بتایا گیا
02:52کہ سال دوہزار چوبیس سے سال دوہزار پچیس میں
02:55ترختی کی شرح دھائی فیصد سے بڑھ کر
02:58تین فیصد تک پہنچ گئی
03:00یہ بھی نہیں بتایا گیا
03:01کہ سال دوہزار چوبیس میں ترختی کی شرح
03:03تین اشاریہ چھ فیصد سے چار فیصد تک رہنے کی
03:07توقع ہے
03:08وہ یہ بتانا بھی بھول گئے
03:10کہ مہنگائی کی شرح
03:11تیش فیصد سکتم ہو کر
03:13سارے چار فیصد تک نیچے آ گئی ہے
03:15اس سٹوری میں اس حقیقت کو بھی
03:17نظرانداز کر دیا گیا
03:19کہ سال دوہزار پچیس میں
03:20پاکستان میں پیکس آمدنی
03:23دوہزار پیصد اضافے کے ساتھ
03:25ایک ہزار آٹھ سو تیس ڈالر تک پہنچ چکی ہے
03:28اس بات کبھی تذکرات کہیں نہیں کیا گیا
03:30کہ گزشتہ چند برسوں میں شرح سود
03:33بائیس پیصد سے کم ہو کر
03:34گیارہ پیصد تک پہنچ چکی ہے
03:36بائیس پیصد شرح سود پر
03:38انڈسٹری اور کاروبار کا چلانا
03:41مشکل تھا جو کہ اب
03:42بہت آسان ہو چکا ہے
03:44اب پاکستان کے کنٹ اگاؤن
03:48یعنی درانداد اور برانداد کی بات کریں
03:50تو گزشتہ چودہ برسوں میں
03:52پہلی مرتبہ پاکستان دو ارب
03:54دس کروڑ ڈالر ٹریٹ سرپلس
03:56دکھا رہا ہے
03:57اسٹریٹ بینک کے زخائر ساڑھے چودہ ارب
04:00ڈالر ہیں
04:01آئی ایم ایف
04:02ورلڈ بینک
04:02ایشیائی ترقیاتی بینک
04:04اور دیگر عالمی معاشی ادارے
04:06پاکستان کے معاشی استحتام کی
04:08تعریف پر رہے ہیں
04:09آئی ایم ایف کے دو ریویوز ہو چکے ہیں
04:11جس کے مطابق معاشیت بہتری کی جانب
04:14گامزل ہے
04:15اب ملکی برانداد کی بات کریں
04:17تو حققت یہ ہے
04:18کہ سال دوہزار پچیس میں
04:19گوڈز کی ایکسپورٹ ساز فیصد
04:21سرفیسز کی ایکسپورٹ پندرہ فیصد
04:23آئی ٹی اور ٹیلیکوم میں اٹھارہ فیصد
04:26ٹیک ایکسپورٹ بیس فیصد
04:28جبکہ فریلانس آئی ٹی ایکسپورٹ میں
04:30اکتر فیصد اضافہ ہوا ہے
04:32پاکستان سٹاک ایکسچینج
04:34اس وقت تاریخ کی بلندرین
04:36صدا پر موجود ہے
04:37ٹیک پیٹی انویسٹر بیس میں
04:39اٹھائیس فیصد اضافہ ہو چکا ہے
04:41جبکہ اس سٹوڑی میں
04:42بی بی شی نے سرمایہ کاری سے
04:44متعلق انتہائی منفر اخ پیش کیا
04:46جبکہ حققت یہ ہے
04:48کہ سی پیک ٹو پوائنٹ زیرو کے تحت
04:50دیڑھ ارب ڈالر کے نئے معاہدوں پر
04:53دستخط ہو چکے ہیں
04:54متحدہ ارب امارات کے ساتھ
04:56بینکنگ انرجی اور بندرگاہوں میں
04:58سرمایہ کاری کے علاوہ
05:00امریکہ کے ساتھ
05:01مزنوئی ذہانت اور ٹیک کے علاوہ
05:03نایاب مادنیات کی فیلڈ میں
05:05سرمایہ کاری کا پلان زیر غور ہے
05:08عالمی ادارے جن میں
05:09فچ اور ایس اینڈ پی پاکستان کی
05:12واشی ریٹنگ بہتر کر رہے ہیں
05:14حیرت انگی اس طور پر
05:16بی بی سی کو یہ بات نظر نہیں آئی
05:18کہ دنیا پاکستان کو
05:19اُبھرتی ہوئی طاقت کے طور پر
05:22دیکھ رہی ہے تو نتیجہ یہ ہے کہ
05:24حقائق بازر واشنگ کی طرح
05:25بالکل آیا ہے اور یہ اسٹوری
05:28محض تصورات اور خواہشات
05:30کے علاوہ کچھ بھی نہیں
05:31اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز
05:34کے لیے جڑے رہیے نیلی پاکستان کے ساتھ
Comments

Recommended