Skip to playerSkip to main content
6 November - Jammu & Kashmir Martyrs Day | Daily Pakistan

On 6 November 1947, in Jammu region — a mass exodus operation happened where tens of thousands of Muslim civilians who were trying to migrate towards Sialkot / Pakistan border — were killed in systematic killings by armed militias + state backed Dogra units while migrating.

#kashmir #JammuAndKashmir #india #pakistan #martyrsoffreedom #KashmirMartyrs
Transcript
00:00ڈیوم شہدہ جمعوں پر بھارتی چبر کے خلاف جد و جہود جاری رکھنے کا عظم
00:04ایک ہی دن میں دو لاکھ کشمیریوں کا قتل عام
00:08جد و جہود اعزادی کی بے مثال خوربانی
00:14کشمیریوں کے ہولکاست کے زخم آج بھی تازہ
00:17موجی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
00:21بھارت کی دس لاکھ فوج بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہ دبا سکی
00:26کشمیری قوم آج 6 نومبر کو یوم شہدہ جمعوں منا رہی ہے
00:30جس کا مقصد 6 نومبر 1947 کو ہونے والے جمعوں قتل عام کے شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے
00:37کشمیری عام یوم شہدہ جمعوں اس عظم کے ساتھ منا رہے ہیں
00:41کہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تزلط کے خلاف جد و جہود جاری رکھی جائے گی
00:47اور خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جائے گا
00:52یہ دن اس دلخراش شہانہے کی یاد میں منائے جاتا ہے
00:56کہ جب نومبر 1947 میں ڈوگرا حکمران ہری سنگھ اور ہندو دہشتگر تنظیم آر ایس ایس
01:03نے فوج کی قیادت میں دو لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام کیا
01:0810 اگس 1948 کو دی ٹائمز لندن کی شائعہ کردہ ریپورٹ کے مطابق
01:13مہاراجہ ہری سنگھ کی افواج کے ذریعے
01:16دو لاکھ سیتس ہزار مسلمانوں کو منظم طریقے سے شہید کیا گیا
01:21تاکہ بعد جانے والوں کو خوف زدہ کر کے
01:23کنٹرول لائن کی دوسری طرف یعنی پاکستان ہجرت کرنے پر مجبور کیا جائے
01:29کشمیریوں کے اس ہولوگاوست کی وجہ سے جمعوں میں اس علمان عقلیت میں رہ گئے
01:36جو پہلے عبادی کا 61 فیصد تھے
01:39کشمیریوں کے ہولوگاوست میں ہلاکتوں کی تعداد
01:42امریکہ میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں سے 87 گناہ زیادہ ہے
01:47اس وقت کے بعد بھی کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ مسلسل جاری رہا
01:53آج 78 سال بعد بھی بھارت ظلم و ستم کے ذریعے
01:57مقبوضہ تشمیر پر اپنا جابرانہ تسلط خائم کیا ہوئے ہے
02:01مقبوضہ کشمیر میں دس لاکھ فوجیوں کی موجودگی
02:05اس خطے کو دنیا کا سب سے بڑا ملٹرائز زون بناتی ہے
02:10دنیا بھر کے مونرخ اس بات پر متفق ہیں
02:13کہ اگر قیام پاکستان کے وقت 1947 میں
02:16کشمیر کا معاملہ تقسیم کے فور مولے
02:18اور مقامی آبادی کی خواہش کے مطابق نمٹا دیا جاتا
02:22تو دونوں ملک بعد میں ہونے والی کئی جنگوں سے بچ سکتے تھے
02:261947 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی محدود جنگ کے بعد
02:30اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر کا فیصلہ
02:34کشمیریوں کے اس ثواب رائے کی روشنی میں کرنے سے متعلق قراردات منظور کی
02:39مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہا
02:42اور آج تک اس قراردات پر عمل درامت نہیں ہو سگا
02:45بھارتی فوج نے اس عرصے میں
02:49طاقت کے استعمال کے ذریعے بنیادی انسانی حقوق
02:52اور حق خدرادیت مانگنے والے کشمیریوں کی تین نسلیں تہخاک سلا دیں
02:57مقبوضہ کشمیر میں تقریباً دو لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے
03:02جبکہ ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم ہو گئے ہیں
03:06ہزار خواتین کی اس مددر ہی کی گئی
03:08اور ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے
03:13اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے ایک لاکھ سے زائد املاک کو نظر آتش بھی کیا
03:18ریاستی جبر کے خلاف مزاہمت کے باعث کشمیریوں کے کاروبار اور تعلیمی ادارے تباہ کر دیئے گئے ہیں
03:24اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
03:29لرنر موڈی کے دور حکومت میں نہ ست کشمیریوں بلکہ پورے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ زیادہ شدہ تختیار کر گیا ہے
03:38مانچ اگس 2019 کو مخبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے جو شب خون مارنے کی کوشش کی گئی
03:48کشمیری امام آج بھی اس کے خلاف ڈیٹ کر کھڑے ہیں
03:51لرنر موڈی نے بھاردی آئین کی دوا تین سو ستر اور پیتس ایکوں منسوق کر کے جب وہ کشمیر اور لداخ کے علاقوں کو بھارت میں زم کرنے کی مظلوم کوشش کی
04:01جسے کشمیریوں نے مسترد کر دیا ہے
04:04اس دوران مخبوضہ کشمیر میں پچاس لاکھ کے قریب ہندووں کو کشمیری جو مسائل دے دیا گیا ہے
04:10جس کا مقصد کشمیر کی مسلم اقصریتی آبادی کو اخلیت میں تبدیل کرنا ہے
04:16بھارت کا جابرانہ رویہ اور جنگی جنون یہاں تک ہی محدود نہیں
04:20بلکہ پہلگام کے واقعے کی آر میں سال مئی میں پاکستان پر بلا جواز حملہ کر دیا
04:26پاکستان نے معارکہ حق بنیان مرسوس کی صورت میں بھارت کو مو توڑ جواب دیا
04:33اور رافیل سمیت اس کے ساتھ جنگی جہاز اسکرپ بنا دیئے
04:37جس پر پورے بھارت میں قبرصدان جیسی خاموشی چھا گئی
04:40اس خطے میں مسئلہ کشمیر اب فقط کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کا مسئلہ نہیں ہے
04:46بلکہ یہ دو ایچ بی طاقت ہوئے درمیان ایک فلیش پوائنٹ بن چکا ہے
04:51جس کا اظہار امریکی صدر دولار ڈرم بھی بار ہا کر چکے ہیں
04:54اب بھی وقت ہے کہ بھارت جیو اور جیندوں کے اصول کو تسلیم کرے
04:59اور کشمیریوں کو استثواب رائے کا حق دے
05:02یہ بات بھی بلکل اٹل ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت سے کبھی دزبردار نہیں ہوگا
05:11اور نہ ہی بھارت کو کبھی خطے کا تھانے دار بننے کی اجازت دے گا
05:15اب تک کے لیے اتنا ہی مدید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جوڑے رہیے
05:19دلی پاکستان کے ساتھ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended