Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
بہار اسمبلی انتخاب میں تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کے گھر پہنچے تو کیا ہوا؟ سیکورٹی پروٹوکول نے کس طرح سے گھر کو اپنے تحفظ میں لیا اور سب سے دلچسپ یہ کہ وزیر اعظم کے لیے چائے کس نے بنائی؟ ’قومی آواز‘ کے وشودیپک نے ان امور پر کرپوری ٹھاکر کے پوتے امرت راج سے خصوصی گفتگو کی، اور یہ سمجھا کہ وزیر اعطم کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات کیسی رہی۔ دیکھیں یہ دلچسپ ویڈیو...

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended