Skip to playerSkip to main content
#petroldieselprice #petrolprice #dieselprices #pmshehbazsharif #terrorism #pakistan #Afghanistan #pakafghanclash #istanbul #fieldmarshalasimmunir #igsindhpolice #karachi #vehicles #withoutnumberplates #ecp #chiefelectioncommissioner #punjabgovt #LGpolls #terrorism #Balochistan #Pakarmy #ispr #trump #us #china #israel #gaza #ppp #headlines

👇🏼: https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Petrol prices to rise from November 1: Sources

PTA warns citizens against fake online job scams

FBR refutes claims of system breach, calls reports misleading

NCCIA DG transferred amid corruption probe

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈھیر ہوئی
00:30سلمان مرزا تین شکار کر کے میچ کے ہیرو خرار
00:33سیریز کا فیصلہ کنمار کا آج کھیلا جائے گا
00:36تمام میچے اسپورٹس پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
00:39بابر آنزم نے ٹی ٹو انٹی انٹرنیشنل میں بھارت کے روحید شرمہ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
00:54سٹار بیٹر سب سے زیادہ ٹی ٹو انٹی رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
00:58جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹو انٹی میں عزاز حاصل کیا
01:02روحید نے کریئر میں چار ہزار دو سو اکتیس ٹرنز بنائے تھے
01:06انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈلائن گزر گئی
01:15اس بار توسی نہیں کی گئی
01:17اب گرفت ہوگی پینلٹی بھی لگے گی
01:19تیس جون کو ختم ہونے والے مالی سال دوہزار پچیس کے لیے تقریباً ساٹھ لاکھ شہریوں نے گوشوارے جمع کرائے
01:25انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی شرح میں ساڑھے سترہ فیصد اضافہ ریکارڈ
01:30چھتیس لاکھ ٹیکس دہندگان نے ریٹرنز کے ساتھ ٹیکس ادائیگی بھی کی
01:34انفرادی طور پر شہریوں نے انہتر ارب روپے ٹیکس ادا کیا
01:38ستر ہزار ٹیکس دہندگان کو ٹارگٹیڈ ای میلز بھی بھیجی گئے
01:42آغاز میں خبر یہ کہ حکومت نے پیٹرالیہ مسنوات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے
01:55پیٹرال کی قیمت میں فی لیٹر دو روپے ٹیکس پیسے اضافہ کیا گیا ہے
02:00نوٹفیکیشن جاری ہو چکا شویب نظامی سے مزید جانیں گے
02:02پیٹرال کی نئے قیمت دو سو پینسٹھ روپے پینٹالیس پیسے افی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے
02:13دیزل کی قیمت میں تین روپے دو پیسے افی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
02:17دیزل کی نئے قیمت دو سو اٹھتر روپے چوالیس پیسے افی لیٹر ہو گئی ہے
02:21نئے قیمتوں کا اطلاع کیا کم سے پندرہ نویمبر تک ہوگا
02:24شویب نظامی مزید بتائیں گے
02:26جی شویب
02:26جی منسٹری اف فانیف نے یہ پیٹرالیس پیسے مطالب نوٹیسگیشن جاری کر دیا ہے
02:32جس کے مطالب پیٹرال دو روپے چوالیس پیسے افی لیٹر مقرر کی گئی ہے
02:42دیزل کی قیمت میں دو روپے تین پیسے اضافہ کیا گیا ہے
02:44دیزل کی نئے قیمت دو سو اٹھتر روپے چوالیس پیسے افی لیٹر مقرر کی گئی ہے
02:48نئے قیمتوں کے اطلاق نویمبر سے دیکھے پندر نویمبر تک کے لیے ہوگا
02:52اور اس کا جو اگر کی وقتی تھی اس کے احساب سے اتنے اضافہ کیا گیا ہے
02:57جی بار شکریہ
02:58پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق
03:05استمبول مذاکرات کا اعلامیہ جاری
03:08ترکیہ اور قطر کی سالسی میں پاکستان اور افغان طالبان وقت کے مذاکرات
03:12ترک وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق مذاکرات میں فرقین نے جنگ بندی کے تسلسل پر اتفاق کیا
03:18اور ان کے قیام کے لیے مونٹرنگ اور تصدیق کی نظام قائم کرنے پر اتفاق
03:22معایدے کی خلاف ورزی کرنے والے فریق پر جرمان آئد ہوگا
03:26ترکیہ اور قطر نے دونوں ملکوں کی فالش مولیت کو سرہا
03:30پائیدار امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عظم
03:34جنگ بندی نفاظ سے مطالق مزید امور 6 نومبر کو استمبول میں
03:38آلہ سطح اجلاس میں تہہوں گے
03:40ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا خواہ رہا
03:44اوانستان سے کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتا
03:47پاکستان نے مصبت اور تعمیری اندازمی مذاکرات میں شرکت کی
03:51اوانستان فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان کے خلاف اقدامات کرے
03:56امید ہے اوانستان پاکستان کی تحفظات کو دور کرے گا
04:00مستقبل میں کسی بھی جاریت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
04:17کابل کو پاکستان میں امن کی زمانت دینا ہوگی
04:22کال ادم ٹی ٹی پی یا بی ایل ای کی پشت پناہی ختم کیے
04:25بغیر تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے
04:27وزیر دفاع خواد عاصف کی میڈیا سے گفتگو
04:30کہا مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ شہ نویمبر کو ہوگا
04:34جس میں معاہدے کا طریقہ اکار تیہ کیا جائے گا
04:37سالس ہمارے مفادات کی مکمل دیکھ بھال کریں گے
04:40ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے
04:42افغانستان سے دراندازی بند ہو
04:44اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو افغانستان کے لیے گھاٹے کا سودا ہوگا
04:48موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے مقاصد ٹارگٹ ایک ہیں
04:53ملک میں ہائیبریڈ نظام اب کام کر رہا ہے
04:56خیبر پخت امقا کی حکومت تنہائی کا شکار ہو رہی ہے
05:00یہ ملک نیازی لاو کے تحت نہیں چل سکتا
05:03وزیر اطلاع تتا تارر نے کہا
05:05امید ہے اب دہشتگردی کی کارروائیہ نہیں ہوں گی
05:08سارا بوجھ افغان طالبان رجیم پر ہے
05:11اگلے اجلاس تک صورت حال کی نگرانی ہوگی
05:14اس دوران دہشتگردوں کی کوئی کارروائی ہوئی
05:17تو افغان طالبان رجیم کو جواب دینا ہوگا
05:19دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
05:31وفاق دہشتگردی کے خاتمے کے لیے خیبر پخت امقا حکومت سے تعاون کرے گا
05:35وزیر اعظم شہباز شریف کی سوحیلا فریدی کو پھر تعاون کی پیشکرش
05:39کہا وزیر اعلیٰ کے پی کو کہا
05:41ملکر ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے
05:43مجھے امید ہے وزیر اعلیٰ کے پی سوحیلا فریدی میری باتوں کو مستط انداز میں لیں گے
05:47وزیر اعظم شہباز شریف کا چترال میں دانر سکول کا سنگے بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
05:52کہا پاکستان کی اففاج نے چار دن کی جنگ میں ہندوستان کو شکستے فانش دی
05:57فیلڈ مارشل آسمونی کو بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں
06:00امریکی صدر ٹرام جنگ بندی نہ کروانتی تو ہزاروں جانے چلی جاتی
06:04ان کا نام تاریخ میں سنہر حروف سے لکھا جائے گا
06:17کون ہوگا وزیر اعظم آزاد کشمیر کا امیدوار
06:26بلاول نے آج بھی نہیں بتایا
06:27آزاد کشمیر کی پارلمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا
06:31آزاد کشمیر میں حکومت بنانے اور سمحالنے کی پوزیشن میں ہیں
06:35پی پی آزاد کشمیر کے عوام کی نمائندگی کرنا جانتی ہے
06:38وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اعلان کشمیر سے ہوگا
06:42اسلام آباد سے نہیں
06:43آزاد کشمیر حکومت کی بقیہ مدت امتحان ہوگی
06:46کشمیر کے مسائل سیاسی ہیں
06:49ان کا حل پی پلز پارٹی کے پاس ہے
06:51ذرائقہ کہنا ہے
06:52پی پلز پارٹی آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کے نام پر اختلافات پر قرار ہیں
06:56پارٹی قیادت گروپنگ ختم کرانے میں ناکام ہو گئے
06:59پی پلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلمانی پارٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا
07:04ذرائقہ مطابق پارلمانی پارٹی سردار یاقوب
07:07لطیف اکبر چہدری آسین کے دھڑوں میں تخصیم ہو گئے
07:10دھڑوں نے اپنے امیدوار کی حمایت کی دستبرداری سے انکار کیا
07:14وزیر اعظم کے نام کے فیصلے کا اختیار پارلمانی پارٹی سے لے لیا گیا
07:19امیدوار کا فیصلہ پی پی قیادت اب خود کرے گی
07:23مدفر آباد میں نام کا اعلان جلد متوقع ہے
07:26تحریک آدم اعتماد کب اور کیسے پیش ہوگی
07:29اجلاس میں اس بارے میں بھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا
07:37وزیر اعلا کے پی جو بیانات دیتے ہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں
07:51پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت یا ان کے ارکان کے موقع کی کوئی حیثیت نہیں
07:55وزیر اعظم کے مشیر آنہ سناؤلہ کی پروگرام ادرازہ میں گفتگو
07:59کہا پاک فوج کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ہے
08:01پاک فوج کو ملک کے دفاع کے لیے جو بھی اقدامات کرنا ہوں گے وہ کیے جائیں گے
08:06پی ٹی آئی کی ہر ماملے میں پاکستان مقالف پولیسی ہے
08:09حکومت کے خلاف جانے کے چکر میں پی ٹی آئی ریاست کے خلاف چلی جاتی ہے
08:13سابق پی ٹی آئی رہنماوں کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
08:28فواچ عدری امران اسماعیل اور محمود مولوی نے لاہور میں پی کل آئی ہسپتال میں ملاقات کی
08:34ذرائع نے بتایا پی ٹی آئی میں کوئی نیا بلوک بن سکتا ہے
08:38ملاقات کے بعد محمود مولوی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا
08:41شاہ محمود کے پتے پتے میں پتری ہے ان کی سرجری ہونی ہے
08:45ورکرز جیلوں میں ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں
08:47اجاز چہدری سمیت اور بھی کئی لوگ اور ورکرز سے ملاقات ہوئی
08:51ہم چاہتے ہیں کہ بیٹھ کر بات چیت ہو اور مسائل کا حل نکالا جائے
08:55فوا چہدری نے ایکسپ میں پیغام میں کہا شاہ محمود پریشی کئی دنوں سے علیل ہیں
08:59پی ٹی آئی لیڈرشپ ان سے ملنے نہیں جاتی
09:02تمام پارٹی بانی پی ٹی آئی کی رہائی چاہتی ہیں
09:05جو بانی کو جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ محول تلک کر رہے ہیں
09:08وہ چاہتے ہیں ان کی لیڈری چمکتی رہے
09:25پی ٹی آئی میں چار لوگ آگ لگانے میں مصروف ہیں
09:36پارٹی میں جوتیوں میں دال بانٹی جارے
09:38فوا چہدری کی پی ٹی آئی قیادت پر کڑی تنقید
09:41کہا موجودہ قیادت کے رہتے ہوئے پانی کی رہائی ممکن نہیں
09:45برشت سیف کو کیپی کابیرہ میں شامل نہ کرنے سے بڑا نقصان ہوگا
09:55خیبر پختنخواہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
10:01گورنر خیبر پختنخواہ فیصل کریم کنڈی نے دس ارخان سے حلف لیا
10:05حلف اٹھانے والوں میں مینہ آفریدی، ارشد ایوب، امجد علی، آفتاب آلم آفریدی، فضل شکور، خلیق الرحمن، ریاس خان، فخر جہان، آقب اللہ خان اور فیصل خان شامل ہیں
10:15تقریب میں وزیر اعلیٰ سحیل آفریدی اور سپیکر سبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی موجود تھے
10:20خیبر پختنخواہ کی کابینہ میں دس وزیر، دو مشہیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں
10:25نئی کابینہ کی تشکیل کا نوٹفیکیشن جاری
10:28تمام مزورہ، مشہیروں اور ایک معاون خصوصی کو قلمدان بعد میں سونپے جائیں گے
10:33وزیر اعلیٰ سحیل آفریدی نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی
10:37صوبے کی سیاسی، معاشی، امن و امان کے معاملے پر گفتگو ہوئی
10:50کال ادم ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈرز کا تحریک لبیق سے لا تعلق ایک آئلان
11:00جنوبی پنجاب سے کال ادم ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کی پریس کانفرنس
11:04کہا پاکستان قیامت تک قائم رہے گا
11:07پاک کپانج نے کچھ مہ قبل دشمن بھارت کو شکست دی
11:10دشمن اب پاکستان کے خلاف پروکسی جنگ لڑ رہا ہے
11:14ٹی ایل پی نے ایسے لانگ مارچ کی کال دی جس سے دشمن کے بیانیے کو تقویت ملی
11:20پہ بابستگی کا اعلان کیا افغانستان سے جنگ کے دوران بھی لانگ مارچ کی کال بھی گئی
11:26ٹی ایل پی ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے
11:29پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے چار ہفتوں کا وقت ناکافی قرار دیا
11:43چیف الیکشن کمیشنر کہتے ہیں پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن کی ذمہ داری پوری کرے
11:48پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
11:53چیف سیکیریٹری پنجاب نے الیکشن کمیشن کو بتایا
11:56حکومت بلدیاتی الیکشن کے لیے مخلص ہے
11:58رولز کا مصبعدہ پندرہ نبمبر تک الیکشن کمیشن کو بھیج دیا جائے گا
12:02ڈی مارکیشن اور دیگر درجہ بندی کے نوٹفیکیشن 22 دسمبر
12:06جبکہ کاؤنسلز کی تعداد کے نوٹفیکیشنز 31 دسمبر تک دے دیے جائیں گے
12:11مصدقہ نقشہ جات 10 جنوری 2026 تک پراہم کر دیے جائیں گے
12:15کراچی کی خوبصورتی ہے کہ یہاں کوئی خود کو اجنوری محسوس نہیں کرتا
12:20ہمارے صوبے سے لوگوں نے دنیا میں نام کھمایا
12:22وزیر اعلی سنتہ دوسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کا افتتاح پر خطاب
12:26کہاں گزستہ سال 44 ملکوں کے فنکاروں نے عمد کے پیغام کو دنیا میں اجاگر کیا
12:31اس سال 142 ملکوں کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا حصہ لینا بڑی کامیابی ہے
12:36ورلڈ کلچر فیسٹیول صرف کراچی نہیں ملک کا مصبت چہرہ اجاگر کرے گا
12:41رشوت کے الزام میں گرفتار نسی سی آئے کے شہ افسران کی لاہور کی عدالت میں پیشی
12:55ایف آئی اے کی گرفتار افسران کے مزید چادہ روز کے ریمان کی استعداد
12:58ملزمان کے وکیل نے کہا ایف آئی اے نے رشوت لینے کے جو الزامات لگا ہے ان کے ثبوت نہیں
13:03تین دن کا پہلے ہی ریمان ہو چکا مزید ضرورت نہیں
13:11سندھ حکومت نے گاڑیوں کے نمبر پلیٹ کی ڈیڈ لائن میں دو ماہ کی توسی کر دی
13:22ای چالان سسٹم کراچی پولیس کی ناہلی سے پردہ بھی اٹھانے لگا
13:26ای چالان سسٹم کے ذریعے چوری شدہ موٹر سائیکل کا بھی چالان ہو گیا
13:30بائک مالک نے بتایا چار سال پہلے ٹیپو سلطان سے بائک چوری ہوئی
13:34ستائیس اکتوبر کو ہلمٹ نہ پہنے پر پانچ ہزار روپے کا ای چالان کیا گیا
13:38موٹر سائیکل چوری ہونے کی ٹیپو سلطان تھانے میں ریپورٹ بھی کرائی تھی
13:42مصروقہ موٹر سائیکل سڑکوں پر ہے
13:44پولیس نے برامت کرائی نہ کیس پر کام کیا
13:46سینٹری پیڈز سستے کروانے کے لیے خاتون عدالت پہنچ گئیں
14:02سندھ ہائی کورٹ کا ٹرنی جنرل کو خصوصی نوٹس جاری
14:05سینٹری نیپکن کو بنیادی ضرورت قرار دینے کی دفعات
14:08کہا غلط کیٹگری کی وجہ سے زیادہ ٹیکس لکھ جاتا ہے
14:11اشیاء ضروریہ کو عوام سے دور رکھنا حقوق کی خلاف فرضی قرار دیا جائے
14:16ای آر وائی نیوز کی خبر پر ایکشن
14:23ایم ڈی سن سولیڈ ویس مینجمنٹ کا اکرہ یونیورسٹی کے سامنے کچھرے کے ڈھیر کا نوٹس
14:28انیورسٹی کے سامنے کچھرہ پھیکنے اور جلانے پر کاروائے کی ہدایت کر دی
14:32کچھرہ جلانے سے روکنے کے لیے جی تی ایس انتیاز پر گاڑ تائنات کرنے کا بھی کہہ دیا
14:37ڈی آئی جی ٹرافک کو کسرہ لانڈفل سائٹ پہنچانے کا وقت بڑھانے کی دخواست کے لیے خط بھی لگ دیا گیا
14:43ای آر وائی نیوز نے بلوچ کالونی میں اکرہ یونیورسٹی کے سامنے گندگی کے ڈھیر کی خبر نشر کی تھی
14:59بلوچستان کے علاقے جافر آباد میں بنو
15:02صوبے کے مسائل کو کوئی باہر سے آ کر حل نہیں کرے گا
15:06ہمیں خود ذمہ داری اٹھانا ہوگی
15:08گوڈ گورننس کے ذریعہ عوامی مسائل بتردرج کم کیے جا سکتے ہیں
15:12بلوچستان کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لیے دیانتداری اور تسحصول کے ساتھ کام کرنا ہوگا
15:17وزیر آلہ سفراز بکتی کی آلہ ستائج لاستر گفتگو
15:20صوبائی محکمکی کا کردگی کا جائزہ لیا گیا
15:23سفراز بکتی کی صحبت پور آمر شہید ایسے چو
15:26لطف علی خوصہ کے اہل خانہ سے تازیت کی
15:36اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری
15:39سہونی فورسس کا خان یونس پر پھر حملہ
15:42غزہ حکام کا کہنا ہے دوبارہ بمباری سے لوگ خوف زدہ ہیں
15:45امدادی کار روایوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے
15:48حماس نے اسرائیل کو مزید دو یرگمالیوں کی لاشیں حوالے کر دی
15:52گیارہ لاشوں کی تلاشت جاری ہے
15:54پاکستان بروڈکاسٹرز اسوسییشن کی سالانہ چنرل باڈی میٹنگ
16:07کا کراش میں نقاط دنیا نیوز کے میامر محمود اسوسییشن کے
16:11چیرمن منتخب ای آر وائی نیٹورک کے صدر اور سی او سلمان اکباز
16:15سینئر وائس چیرمن منتخب ہوئے جیو نیوز کے میر ابراہیم
16:19وائس چیرمن ڈان نیوز کے شکیل مسود حسین سیکیٹری جنرل
16:22پی بی اے منتخب ہوئے
16:24اور شمالی وزیرستان نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ لیگ باجورد نے جیت لی
16:34پاک فوج کی زیر احتمام ٹورنمنٹ میں سولہ ٹیمو نے حصہ لیا
16:37یونس خان سٹیڈیم میران شاہ میں فائنل ہوا
16:40سابق کپتان شاہد آفریدی تقریب کے مہمانے خصوصی تھے
16:44کہا تعلیم اور کھیل ہماری نوجوان نسل کے لیے بہت اہم ہے
16:47پاک فوج کو سلام ہیں بچوں کو سرگرم رکھ کر ان کا ٹیلنٹ پروان چڑھا رہے ہیں
16:52شاہد آفریدی نے ٹیمو اور کھلاریوں میں انعامات تقسیم کیے
16:55کھیل کے میار کو سراہا
16:57عوام نے کھیلوں کے کامیاب انعقاد پار پاک فوج اور زلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا
Comments

Recommended