#pmshehbazsharif #PresidentZardari #AJKgovt #Karachi #MowachGoth #FireIncident #EdhiCemetery #PTI #karachi #pmshehbazsharif #afghanistan #sohailafridi #pakarmy #donaldtrump #maryamnawaz #khawajaasif #afghantaliban #breakingnews #bulletin
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
E-Challan complaints: Karachi Traffic Police establish 11 facilitation centers across city
Pakistan doesn’t need ‘full arsenal’ to completely destroy Afghan Taliban: Khawaja Asif
MQM submits motion in Sindh Assembly against heavy E-challans
7 khawarij killed in Kurram IBO, 6 soldiers including Captain embraced martyrdom
PPP picks Chaudhry Yaseen as AJK PM candidate amid no-confidence move: Sources
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
E-Challan complaints: Karachi Traffic Police establish 11 facilitation centers across city
Pakistan doesn’t need ‘full arsenal’ to completely destroy Afghan Taliban: Khawaja Asif
MQM submits motion in Sindh Assembly against heavy E-challans
7 khawarij killed in Kurram IBO, 6 soldiers including Captain embraced martyrdom
PPP picks Chaudhry Yaseen as AJK PM candidate amid no-confidence move: Sources
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30This has been a project.
01:00Um, this is a high level of respect.
01:02This is a high level of respect to the people's party.
01:06I would like to say that.
01:08This is the high level of respect to the people's party.
01:12This is the high level of respect.
01:14We are going to have to go ahead and make sure that we are going to be able to do it.
01:44I'll see you next time.
02:14people's party
02:44جو term ہے وہ پوری ہونی
02:45ضروری ہے اور اس دوران میں
02:47وہ تمام اہم سیاسی اور انتظامی خامیاں
02:49جو گدشتہ حکومت کی وجہ سے رہ گئی تھی
02:51ان کو دور کیا جائے گا اور اس کے بعد
02:53شفاف آزادانہ اور صاف انتخابات
02:56کے لیے راہم وار کی جائے گی
02:57اور جو اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہیے
02:59تو پیپس پارٹی کا سٹانس یہ واضح سامنے آیا ہے
03:01کہ مقررہ انتخابات جو ہیں وہ
03:03اپنی مقررہ جو آئینی مدد ہے
03:05وہ مکمل کرے گی البتہ مشاورت کے
03:07سلسلے کو جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے
03:09جہانگیر خان ہمیں اپ ڈیٹ کر رہے تھے بہت شکریہ
03:11البتہ جہانگیر خان کی طرف سے بتایا گیا ہے
03:14کہ اس اہم ملاقات میں صدر مملکت
03:15آسف علی زرداری کی جانب سے
03:17پاکستان مسلم لیگ نون کو وزیر آزم شہباز شریف
03:20کو ایک بار پھر باقاعدہ بازابطہ طور پر
03:22آزاد کشمیر میں حکومت میں
03:23شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے
03:25جس پر وزیر آزم نے مشاورت کے لیے
03:27وقت مانگا ہے البتہ نون لیگ کا موقف
03:29کہ نئی حکومت کو فوری طور پر نئی طرف
03:31جانا چاہیے اس پر پاکستان پیپلز پارٹی
03:33کا بڑا واضح موقف ہے کہ حکومت کو
03:35اپنی آئینی مددت مکمل کرنی چاہیے
03:37افغان حکومت بھارتی
03:41پروکسیوں کو سپورٹ کر رہی ہے
03:43سہت پا دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے
03:45آرمی چیف فیل مارشل سید آسم منی
03:47نے واضح کر دیا
03:48سپس آلان نے کہا خیب پاکستان خواہ کو
03:51دہشتگردوں اور ان کے سر پرستر سے
03:53پاک کر دیا جائے گا آرمی چیف کو
03:55صوبے کی سیکیورٹی صورتحال
03:56آپریشنل تیاریوں اور پاک افغان سہردی
03:58امور پر بریفنگ دی گئی
04:00آرمی چیف سید آسم منیر پشاور کے
04:09دورے پر پہنچے قبائلی امائیدین
04:11سے خطاب کیا فیل مارشل نے کہا
04:13افغانستان کی جانب سے مسلسل سرعت پار
04:15دہشتگردی کے باوجود پاکستان نے
04:17سبر و تہم ملک کا مظاہرہ کیا
04:19افغانستان سمیت تمام ہمسائیوں سے
04:21امن چاہتے ہیں لیکن وطن عزیز کے خلاف
04:23سرعت پار دہشتگردی نہیں ہونے دیں گے
04:26افغان طالبان حکومت بھارتی پروکسیوں کے خلاف
04:29کارروائی کرنے کے بجائے فتنہ خوارج
04:31اور فتنہ ہندوستان کو ہر ممکن
04:33مدد فراہم کر رہی ہے
04:34فیلمارشل سید آسم منیر نے
04:42قبائلی امایدین کو یقین دلایا
04:43کہ پاکستان خصوصا خیبر پختونخواہ کو
04:46دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں سے
04:48پاک کر دیا جائے گا
04:50انہوں نے حالیہ پاک افغان کشیدگی کے دوران
04:52قبائلی عوام کی بھرپور اور غیر
04:54مشروط حمایت کی تعریف کی
04:56دہشتگردی کے خلاف جنگ میں
04:58خیبر پختونخواہ کے بہادر عوام کے عزم
05:00اور قربانیوں کو خراجت تحسین پیش کیا
05:02قبائلی امایدین نے آرمی جی فیلمارشل
05:05سید آسم منیر کی گفتگو کو سراہا
05:07ان کا کہنا تھا
05:08فتنہ خوارج کے نظریے کی قبائل میں
05:10کوئی قبولیت نہیں
05:11استمبول مذاکرات پھر جاری
05:14پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے
05:16وفود کی کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش
05:19مسالحتکاروں کی درخواست
05:21اور افغان وفد کے اسرار پر
05:23ایک دن کے وقفے کے بعد
05:24باتچیت دوبارہ شروع ہوئی
05:26منگل کو رات گئے پاکستان نے
05:28مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کیا تھا
05:31ذرائع نے بتایا
05:32پاکستان نے مذاکرات جاری رکھ کر
05:34امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا
05:37استمبول میں
05:39پاکستان اور افغان طالبان کے
05:40مذاکرات ایک دن کے وقفے کے بعد
05:43دوبارہ شروع
05:44منگل کو رات گئے پاکستان نے
05:46مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کر دیا تھا
05:48ذرائع نے بتایا
05:52مسالحتکاروں کی درخواست اور
05:54افغان طالبان کی اسرار پر
05:55The majority of the military is also working with the Во-Waythings surrounding the government and the government of the government.
06:03The majority of the military have taken place when the military army of Russia will but also the government of Pakistan.
06:17This was the military justice of ISIS and Taliban regime of Russia, Mullah Ayakub, the president of the United States and United States.
06:25When the 19th October, after the 25th October, the 18th October, the 18th October, the 18th October, the 40th of July, the 20th October.
06:40The 4th October, the 4th October, with the 4th October, was not the same.
06:46ڈالبان ریجیم کا وفد پاکستان کے بنیادی مطالبے پر تحریری زمانت دینے کے بجائے کابل سے ملنے والی ہدایت پر اپنی باتوں سے بھی مکرتا رہا ہے
06:57وفاقی وزیر تلاتہ تارر نے بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ختم ہوئے
07:02تو پاکستان کے دوست ممالک اور خصوصی طور پر ترکیہ نے اسرار کیا کہ باتچیت جاری رہنی چاہیے
07:09دوست ممالک کے اسرار پر پاکستان نے مذاکرات دوبارہ شروع کیے
07:13اس وقت میں ازوان ملک اور افغان وفد کے معاملات چل رہے ہیں پہلے اس میں پاکستان بھی شامل تھا
07:18پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات بحال ہو چکے ہیں
07:21تاتل کا شکار ہوئے اور مذاکرات ختم ہوئے
07:24تو اس کے بعد جو پاکستان کے دوست ممالک ہیں خصوصی طور پر ترکیہ ہے
07:28انہوں نے بہت اسرار کیا کہ یہ باتچیت جاری رہنی چاہیے
07:31ان کی اسرار پر یہ باتچیت دوبارہ شروع ہوئی
07:34یہ لیٹس اپ ڈیٹ یہ ہے کہ وہ بیزبان ملک اور افغان وفد کے درمیان معاملات چل رہے ہیں
07:40پہلے اس میں پاکستان بھی شریک تھا
07:43مذاکرات کی وحالی تو ہو چکی ہے
07:44ان مذاکرات کے اندر ڈیفرنٹ سٹیجز آتی ہیں
07:47ایک سیج پہ تینوں فریقین بیٹھتے ہیں
07:49میڈیئٹر بیٹھتا ہے پاکستانی وفد بیٹھتا ہے
07:51افغانستان کا وفد بیٹھتا ہے
07:52پھر اس کی اگلی سٹیج آتی ہے
07:54جہاں پہ افغانستان کا وفد بیزبان ملک کے ساتھ
07:56میڈیئٹر کے ساتھ بیٹھتا ہے
07:57مختلف اس کی ہیں
07:58بلکل مذاکرات جاری ہیں
08:00دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کی تابر توڑکار رواییاں
08:04باجوڑ میں ام دشمنوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
08:07جھڑپ میں کال ادم ٹی ٹی پی کا نمبر ٹو خارجی
08:11ام جد اور مذاہم تین ساتھیوں سمیت جہنم واصل
08:14بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں
08:16آپریشنز کے دوران اٹھارہ دہشتگرد مارے گئے
08:20خلاف خارجی کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر تھی
08:23ام جد اور مذاہم طویل عرصے سے افغانستان میں روپوشت
08:26تانم فتنہ ہندوستان کے خلاف جانے والی دو کاروائیوں میں
08:30اٹھارہ ام دشمن جہنم واصل ہوئے
08:32سعودی عرب پاکستان کے لئے ہر چیز کرنے کو تیار ہے
08:55وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
08:57سعودی عرب آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر اربو ڈالر خرچ کر رہا ہے
09:00میں نے سعودی والی اہت کو بتایا
09:02میرے پاس تیل ہے نہ وسائل
09:04انہوں نے کہا فکر نہ کریں
09:06ہم پاکستانی نوجوانوں کو موف ٹریننگ دیں گے
09:08دوہزار چونتیس میں فیفا والک اپ ہوگا
09:11ایڈی چوٹی کا زور لگا کر
09:13لاکھوں ہنمان نوجوان نوکریاں کرنے وہاں بھیجیں گے
09:16سعودی اے آئی کے اوپر اربو ڈالر خرچ کر رہے ہیں
09:23تو میں نے کہا کہ ہمارے پاس تو تیل نہیں ہے
09:25میں اتنا تو خرچ نہیں کر سکتا
09:27انہوں نے کہا آپ فکر نہ کریں
09:28ہمارا جو سیٹ اپ ہے وہ پاکستان کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے فری ہے
09:33آپ لائیں ان کو ہم ٹرین کریں گے
09:34ہمارا جو کچھ ہے وہ پاکستان کے بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہے
09:38سعودی اے اربو ہر چیز پاکستان کے لیے کرنے کے لیے تیار ہے
09:44ٹوئنٹی تھرڈی فور میں فیفا کپ ہونے جا رہا ہے
09:46پوری کوشش ہوگی ایڈی چوٹی کا زور لگا کر
09:49آزاروں لاکھوں ٹرین سکل ٹرین
09:52بچے اور بچیاں سعودی رب بجوائیں گے
09:54اور پاکستان کو عظیم بنائیں گے
09:55مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے
10:01ہمیں توقع تھی مسلم لیگ نون کو شکل سے کام لے گی
10:04مسجد کے آئمہ کو دس ہزار روپے سے خریدنے کی کوشش کر رہی ہے
10:09محترمہ جان لو یہ تجربہ خیبر پختونخواہ میں ہوا تھا
10:12مولوی کے لیے آج بھی دس ہزار روپے تمہیں شرم آنی چاہیے
10:16میں یہ دس ہزار روپے آپ کے موں پر مارتا ہوں
10:19مسجد کے آئمہ کو دس ہزار روپے سے خریدنے کی کوشش کر رہی ہے
10:27محترمہ جان لو یہ تجربہ خیبر پختونخواہ میں ہوا تھا
10:34اور چھ سات سال پہلے اس وقت بھی دس ہزار روپے تھے
10:38اور آج مولوی کے لیے وہی دس ہزار روپے ہیں
10:41کوئی شرم آنی چاہیے تمہیں
10:42یہ دس ہزار روپے اس اسٹیج سے
10:46میں پورے مکاتب فکر اور تمام مدارس کی طرف سے
10:50آپ کے موں پر مارتا ہوں
10:52واضح طور پر اعلان کرنا چاہتے ہیں
10:55کہ دینی مدارس میں آپ کی مداخلت کو قبول نہیں کیا جائے
10:59ہم میں آپ پر کوئی اعتماد نہیں
11:01تمہارے ہاتھ میں جو مدرسہ لگا
11:03وہ سکول بن گیا
11:05تمہارے ہاتھ میں جو دور العلوم لگا
11:08وہ کارج بن گیا
11:10اور آج وہاں کوئی دین علم موجود نہیں
11:13اس طرح کی تجربے تو ہم مزید روز روز نہیں
11:18خبر ہے کراچی سے جس کے علاقے بلدیا
11:22مواش گوٹ میٹ آئیروں کے گودام میں آگ لگے
11:25کئی گھنٹے گزر گئے
11:26دس سے زائد فائٹینڈرز آگ بجانے میں مصروف ہے
11:29اس وقت تازہ ترین صورتحال کیا ہے
11:31جانیں گے سلمان لودی سے
11:32بتائے گا سلمان کچھ حد تک کابو پایا جا سکا یا نہیں
11:36دیکھیں دس سے بیس فیصد تک
11:40ہی کابو اگر کہا جائے
11:43کہ کابو پایا گیا ہے
11:44تو یہ آپ اعتراف کے مناظر دیکھ کے اندازہ کر رہے ہوں گے
11:47کافی بڑے رگوے پھر یہ پھیلا ہوا گودام ہے
11:50نہ صرف ٹائر تھے بلکہ پلاسٹک کی ٹینکیاں
11:52لوہے کا سمان کئی مشینری بھی تھی
11:54ہماری جو فیکٹری مالکان سے بات ہی
11:56ان کا یہ کہنا تھا کہ سو سے زائد ملازمین
11:58یہاں پہ کام کرتے ہیں
11:59ایک نہیں بلکہ دو گودام ہیں ایک ساتھ بنے ہوئے
12:01ایک گودام تو مکمل طور پر آگ کی نظر ہو چکا ہے
12:04دوسرے گودام کو بھی کافی زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے
12:07گودام مالک کے مطابق کلولو روپے مالیت کا سمان جل کر خاکسر ہو گیا ہے
12:11اس وقت دس سے زائد فائر ٹینڈر جہاں پر آگ پر کابو پانی کی کوشش کر رہے ہیں
12:16چھے گھنٹوں بعد جہاں پر سنارکل کو بلائے گیا ہے
12:18یہ سنارکل کچھ اندر جا کر اوپر سے اندر جا کر فوم کا پانی ڈالنا ہے
12:23فائر میں کے ڈھکامی کہتے ہیں
12:24مکمل طور پر کابو پانے میں ان کو پندرہ سے بیس گھنٹوں کا وقت لگے گا
12:28یہ سے پرنٹ سائیڈ پر ہی آگ کے کچھ اسے پر کابو پایا گیا ہے
12:33بیک سائیڈ پر جو آگ لگی ہوئے جہاں پر ٹائر رکھے ہوئے ہیں
12:35وہاں پر جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے
12:38کچھے راستے ہیں درخت اور چھاڑیاں بنی ہوئے ہیں
12:40وہاں پر ابھی کابو پانے کا کوئی حکمت عملی ہی نہیں اپنائے گئی
12:44فائر میں کے ڈھی کہتے ہیں کہ ٹائروں کے گودام میں یہ ہوتا ہے
12:47کہ ٹائر مکمل طور پر جل کر اس کو خاکثر ہوتا ہے
12:51اندازن کتنا بڑا یہ رکبہ ہوگا جس رکبے پر یہ آگ لگی ہے
12:56دیکھیں جو فیکان گودام کی کچھ مالکان سے ان کی بات ہوئی
13:01تو انہوں نے کہا جب پانچ سے آٹھ رکبے پر یہ پھیلا ہوا
13:04ایکڑ پر پھیلا ہوا یہ گودام ہے
13:06ایک گودام نہیں اس کے ساتھ دو گودام بنے ہوئے
13:08اور دونوں گودام کی انٹرنس ایک ہی ساتھ ہے
13:10لیکن ایک بیچ میں سے پارٹیشن ہے
13:13پہلے گودام میں جب اس والے گودام میں آگ لگی تھی
13:17جو دوسرا گودام ہے
13:18اس کے ملازمین نے کچھ سمان کو اعتراف میں کرنے میں کامیاب ہوئے
13:21کئی ٹائر اور جو مشینری تھی اور ملازمین کا سمان تھا
13:25ان کو محفوظ مقام پر متقل کرنے میں وہ کامیاب ہوئے
13:27لیکن آگ جب لگی ہے اور ہوا کی دباؤ کی وجہ سے کافی زیادہ پھیلی ہے
13:31تو کچھ حصہ ان کا بھی جلا ہے
13:33ان کا بھی کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہو چکا ہے
13:35کلرک سے کروڑ پتی بننے کا سافار
13:38پشاوہ ناب کا کوہستان مالیاتی سکینڈل کے مرکزی ملزم
13:41قیسر اقبال کے گھر پر شاپا
13:43بیس کروڑوں روپے برامت کر لیے
13:45قیسر اقبال کی گرفتار اہلیہ کے نشان دہی پر ناب نے کار روائی کی
13:49رقم رنگ کے ڈبوں میں چھپائی گئی تھی
13:52ذرائع نے بتایا
13:53میاں بیوی پر چونتے سرب روپے غبن کا الزام ہے
13:56ناب نے اسے پہلے ملزمان سے چودہ عرب روپے ریکاور کیے
13:59میاں بیوی کو ناب نے ایبٹ آباد سے گرفتار کیا تھا
14:03سکینڈل میں ملوز بیس سے زائد ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں
14:06مرکزی ملزم قیسر اقبال
14:09سی این ڈیو ڈپارٹمنٹ اپر کوہستان میں
14:11اگست دو ہزار تیرہ سے بطور کلرک
14:13اور بعد میں ہیڈ کلرک تائنات رہا
14:15ایس پی عدیل اکبر کی خودکشی کے شواہد نہیں مل سکے
14:26انکوائری کمیٹی نے ریپورٹ کو حتمی شکل دے دی
14:29کمیٹی کو پوسٹ بارٹم ریپورٹ بھی محصول ہو گئی
14:32ریپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل کی موت کی وجہ
14:34چہرے پر لگنے والی گولی ہی تھی
14:36کمیٹی نے وائلس آپریٹر ڈرائیور کے علاوہ
14:38ماہر نفسیات کا بیان بھی ریکارڈ کیا
14:40عدیل اکبر نے اپنے ڈاکٹر سے دو مرتبہ رجوع کیا تھا
14:44انکوائری کمیٹی ریپورٹ آئی جی علی ناصر رزوی کو پیش کرے گی
14:47آئی جی اپنی سفارشات کے ساتھ ریپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کریں گے
14:52واپس آئیں گے بریک کے بعد
14:57مائے ساتھ ہوئیے
14:58وزیرال حسین مراد علی شاہ نے پہلے ای چالان کی معافی کی ہدایت جاری کر دی
15:07کہا دوبارہ ٹرافک آوانین کی خلاف برزی پر چالان ادا کرنا ہوگا
15:11اپنی حفاظت کی خاطر ٹرافک آوانین کی پاسداری کریں
15:14پولیس میں قانون سے بالاتر نہیں
15:16ہر شخص قانون پر عمل درامت یقینی بنائے
15:19میرا بس چلے تو بل گیٹس کو گورنر ہاؤس لے کر آجاؤں
15:26گورنر سین کامران ٹیسوری کی کراچی کے وقت کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
15:31کہا چوبیس کروڑ کے ملک میں میٹا کا ایک آفیس بھی نہیں
15:34ہمارے ساتھ ایک ایم او یو سائن کریں
15:36کہ ہمارے بچوں اور اساتذہ کو ٹریننگ دیں گے
15:39میٹا کا ایک آفیس بھی پاکستان ہے
15:44اسلامباد اور کراچی یہاں سب سے پہلے میٹا کا آفیس کرنا چاہیے
15:48آپ ہمارے ساتھ ایک ایم او یو کریں
15:50کہ ہمارے بچوں کو اور ٹیچرز کو ٹریننگ کریں
15:53چاہتا ہوں کہ جو بچوں کا ایک فیوچر ہے
15:58اس میں آپ ہماری ہیلپ کر سکیں
16:00میرا بس چلے گا دن ہم بل گیٹس ہیں
16:03ان کو بھی یہاں پر لے کر آجائیں
16:04جہاں ایک جانب علم کی روشنی بانٹی جا رہی ہو
16:20وہیں دوسری جانب گندگی اور تافن نے محول کو بدبوت دار بنا دیا
16:24بہت مشکلات ہوتی ہے سٹوڈنس کے لیے ان کی ہیلتھ کے معاملے میں
16:28بہت سارے بچوں کی طبیعت بھی بہت خراب ہوتی ہے
16:30اس وجہ سے وہ آف بھی کر رہے تھے کلاسز کا ایشو ہو رہا تھا
16:33گندگی کے بھیر بھن بناتی مکھیاں اور اسے اڑتی دھول مٹی اور کچھرہ
16:49مکینوں تالبلموں اور رہگیروں کے لیے کسی عذیت سے کم نہیں
16:53تعلیمی دارے کے سامنے یہ کچھرے کا ڈمپنگ پوائنٹ
17:03صفائی کے نظام پر ایک بڑا سوالیا نشان بنا ہے
17:07انتظامیہ کا کہنا ہے اس مسئلے کا حل جلدز چل کیا جائے گا
17:22یہ صرف ایک ڈمپنگ پوائنٹ نہیں بلکہ انتظامیہ کی کھلی لا پرواہی ہے
17:35یہی وہ منظر ہے جو یہاں کے مکینوں کو ہر روز دیکھنا پڑتے ہیں
17:39صفائی کے اعلانات دعوے اور وعدے تو کیے جاتے ہیں
17:43مگر زمینی حقائق یہ ہے کہ یہاں گندگی اور کچھرہ ہر روز بڑھتا چلا جا رہا ہے
17:49کیمرمن عمد ریاض کے ساتھ عشق خان اے آر وائی نیوز کراچ
17:53سی این ایس آل پاکستان سکواش چیمپینشپ میں ایک دلچسپ مقابلہ ہونے جا رہا ہے
17:58دو بہنیں ہوں گی آمنے سامنے
18:00کراچی سے علیہ حسن کی ریپورٹ
18:02ہال پاکستان سکواش چیمپینشپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ برقرار
18:11مینز کٹیگری مقابلوں میں ٹیٹل کے حصول کے لیے
18:13کھلاری آمنے سامنے ہیں وہیں کہانی میں ٹویسٹ ویمینز کٹیگری میں آ جاتا ہے
18:17ویمینز کٹیگری کارٹر فائنل میں دو بہنوں کا ٹکراؤ ہوگا
18:28مریم ملک نیشنل اور جنیئر چیمپین آمنہ ملک ہیں
18:31کوٹ میں قدم رکھیں تو رشدداری ختم اور ٹکراؤ حریفوں کا ہوتا ہے
18:35لہور سے تعلق رکھنے والی ان بہنوں کا ایک ہی مقصد ہے
18:49نیشنل سے بڑھ کر اشائی سطا پر بھی میڈلز جیتنا
18:52دونوں بہنوں کے درمیان ہونے والا کارٹر فائنل میچ اہمیت کا حامل ہے
18:56جیتے گا وہی جو بیسٹ آف دی بیسٹ پرفارمنس پیش کرے گا
19:00کیمرمن زہیر جعفری کے ساتھ علی حسن اے آر وائی نیوز کراچی
19:03ایشیا کی سب سے بڑی عمر کوٹ مرچ منڈی اجڑ گئی
19:06جہاں روزانہ دس ہزار بوریاں بکتی تھی
19:09وہاں اب چار ہزار بوریوں کا کاروبار ہوتا ہے
19:11ممتاز آرے سر کی رپورٹ
19:13ستر کی دیائی میں قائم کی گئی ایشیا کی سب سے بڑی مرچ منڈی میں
19:19ایک وقت میں روزانہ دس ہزار بوری کا کاروبار ہوتا تھا
19:24جو اب کم ہو کر چار ہزار بوری رہ گیا ہے
19:26مقامین تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہے
19:29کہ ایک طرف پانی کی قلت اور مسلسل سراب آنے سے
19:31مرچ کی بیداوار میں کمی ہوئی ہے
19:33تو دوسری طرف محکول دام بھی نہیں مل رہا ہے
19:36ہمارے پاس ورہ بندی چل رہی ہے
19:38پنجاب ہلے ہمیں ریٹ نہیں دے رہے
19:40تیس ہزار پیا کم سے کم سندھی لونگی کا ریٹ ہونا چاہیے
19:43ہائیبریٹ کا جو ریٹ ہے وہ پچیس چھبیس ہزار ہونا چاہیے
19:47اور رچ سٹار کا ریٹ ہے وہ تیس چھبیس ہزار ہونا چاہیے
19:50دوسری جانب بندی میں مرچ کے عامد کم ہونے سے
19:52مزدور کی دیاری بھی کم ہو رہی ہے
19:54جس کے باعث انہیں شریع مشکلات کا سامنا ہے
19:58مزدور کماتے ہیں کھاتے ہیں زمین داروں کے کار بھلے
20:00مزدور کا کوئی کار نہیں بنایا ہے
20:02عمرکوٹ کی لونگی میچ کو ذائقے کے اعتبار سے دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے
20:06جس کے ایسپورٹ سے ہم بھاری ذر مبادلہ بھی کماتے رہے ہیں
20:10مقامی کاشکاروں اور تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے
20:12کے علاقے میں ذری پانی کے بہران کے خاتمے
20:15اور سلابی پانی کی نکاسی کی نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ
20:18کاشکاروں کو ڈرائر فرام کے جائیں
20:21تاکہ لونگی میچ کی پیداوار میں اضافتے کے ساتھ
20:23اس کے میعار کو بہتر بنایا جائے
20:25ممتاز آری سر ای آروائی نیوز عمرکوٹ
20:29نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
20:30دیکھتے رہیے آروائی نیوز
Comments