Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Lecture Series on Indus Valley Civilization, History of Sindh, Pakistan and south Asia.

Ruk Sindhi
Ruk Sindhi is a Historian, Writer and Journalist. He earned his Bachelor’s degrees at the University of Sindh, Jamshoro, Sindh, Pakistan.
Considered one of the famous writer on the Ancient Indus Valley Civilization, Ruk Sindhi is involved in ongoing research on the Indus Civilization in Pakistan.
He had more than 20 published and unpublished books in Sindhi Language and numerous journal articles to his credit.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm sorry I'm sorry I'm fine
00:08I'm sorry I'm sorry I'm fine
00:12Oh
00:13Absolutely
00:18I will be
00:18I'm not
00:21I just
00:23I'm
00:25I'm
00:26I'm
00:29foreign
00:32foreign
00:36I'm
00:38I'm
00:40I'm
00:42I'm
00:44I'm
00:46I'm
00:48I'm
00:50I'm
00:52I'm
00:54I'm
00:56I'm
01:01I'm
01:03I'm
01:05I'm
01:09I'm
01:13I'm
01:18I'm
01:23I's
01:25After the ceremony of the 18th September, the ring was raised and decorated with the 1520th
01:36from 1525th from 2524th from the interim serving 1525th when the ring finished
01:46three years ago, after that, he came back to me and then he came back to me.
01:52At the end of the day, when he came back to me, when he came back to me,
01:59when he came back to me, when he came back to me,
02:07Even when you are walking around, it would be very good,
02:14It was very good that you are kept and very good.
02:21But it was when you are keeping up with your own mind,
02:28there was some reason for the as you are not only
02:31the same thing as if your own house was still.
02:34شجاعت غیرت اور وطن دوستی کے سبب اپنے زمانے کا ایک عظیم
02:42سردار تھا اپنے زمانے کا ایک عظیم سردار تھا روایت ہے کہ ایک
02:54مرتبہ جب پنرو اپنے ساتھیوں کے ساتھ علاقے سے باہر تھا تو
03:02ارگون لشکر نے اس کے قلعے پر حملہ کر دیا اس وقت حملے کے وقت
03:09قلعے میں صرف بھوڑھے مرد اور نوجانوں میں پنرو کا ایک بھائی
03:13موجود تھا باقی اور مرد موجود لائیں تھے باقی ساری عورتیں
03:18تھی اس نے پنرو کے بھائی نے بڑی بہادری سے دشمن کو رکا بالا
03:26آخر لڑتے لڑتے شہید ہو گیا وطن پر فتح ہو گیا قربان ہو گیا
03:33ارگون کلے میں گھسائے سارا مال لوٹ لیا اور عورتوں کو بھی قید کر کے
03:40ساتھ لے گئی جن عورتوں کو قید کیا ان میں پنرو کی والدہ بین عاملہ
03:47اور ایک عورت سوناری تھی وہ بھی شامل تھی جس سے جو سوناری تھی اسے
03:57پنرو کی خاص محبت تھی نمو اس کی محبوبت تھی جب پنرو واپس آیا اور
04:05اسے یہ علمناک خبر ملی کہ اس کا بھائی شہید ہو گیا ہے اور اس کی
04:10ماں اور بین دشمن کے قبضے میں ہیں تو وہ اپنے یہ ساتھوں کے ساتھ
04:16فوراں دشمن کے تاکم میں نکل کھڑا ہوا پہاری گھاٹی میں اس نے
04:23ارگونوں پر حملہ کیا اور بہادری سے انہیں شکست تھی کئی قیدی
04:31عورتوں کو آزاد کرایا لیکن اس کی بین عاملہ اور محبوبت سوناری
04:36لشکر کے اگلے حصے میں تھی جو بچ لکھلے وہ ارگون بچ لکھلے
04:44جو پہلے جا چکے تھے تو اس حملے میں عاملہ اور محبوبت سوناری
04:54ہے بڑا مانے پنرو کی جو بین عاملہ اور محبوبت سوناری وہ پازیاب
05:01نہیں ہو سکی پنرو نے اپنی بین عاملہ کی تلاش اور اپنی محبوبہ
05:09کی تلاش جارے رکھی ایک دن ایک فقیر نے اطلاع دی کہ عاملہ فلانے
05:14شہر میں قید ہے ارگونوں کے پاس پنرو فوراں اپنی وفادار گھوڑی جس
05:19کا نام نیلو فری تھا اس پر اکیلا رہوانا ہوا دشمن کے شہر پہنچ
05:25کر اس نے اپنی بین کو آزاد کرایا اور بخیرت واپس کچھا لی عاملہ
05:33کی رائی بھائی اور بین کے رشتے کی عظیم مثال ہے پنرو کا دل پھر بھی
05:40بیچن رہا کیونکہ اس کی محبوبہ سوناری ابھی تک ارگونوں کے قید
05:44میں تھی کچھ عرصے بعد اسے خبر ملی کہ سوناری فلان مقام پر ہے قید
05:51ہے ارگونوں کے پاس وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیا سخت لڑائی کے بعد
05:56دشمن کو شکست دی اور سوناری کو بھی آزاد کرا کے واپس کچھ لے آیا
06:02یہ واقعہ اس کی شجاعت اور عشق دونوں کا شاہکار ہے جو سندھ کی لوک
06:12کہانیوں میں ہمیشہ کے لیے عمر ہو گیا بڑا مانی خاندان کا جو اصل
06:21مسکن ہے وہ بدین ڈیپلو اور مٹھی کے سردی لائکے تھے ان کا
06:25بنا بڑا مانی خاندان کی رائش تھی جو وہ سردی لائکے تھے بدین
06:31ڈیپلو اور مٹھی جو کچھ کے نزدیک تھے کچھ بھی اس وقت سندھ کا حصہ
06:37تھا بعد میں یہ خاندان بنگار کے لائکے میں جا کے آباد ہوا
06:43جہاں آج بھی بڑا مانی کا قبرستان موجود ہے جو اس بہادر قوم
06:49کی ایک یادگار ہے صدق عظیم شاعر شاہ عبداللطیب بھٹائی نے بھی
06:54بڑا مانی پنرو کی بہادری کو اپنے شاعری میں عمر کر دیا ہے شاہ
07:00سائن کے اشار میں پنرو کی للکار جدوجہ اور قربانی کی واضح جلک
07:06نظر آتی ہے اجیو گھر جی تو بڑا مانی پنرا پتھے متھا مون ویرین واتون
07:14ٹائم بڑا مانی پنرا صرف کچھ کا سندھا نہیں تھا بلکہ سندھ کی
07:19تاریخ میں آزادی مزہ مر اور گیرت کا ایک لا زوال نشان ہے اس نے
07:29نہ صرف اس نے نہ صرف ارگونوں جیسے طاقت اور دشمنوں کے خلاف تلوار
07:36اٹھائی بلکہ اپنی ماں بھین اور بہبوبہ کو بھی ارگونوں کے قید
07:46سے آزاد کر رہے ہیں اس کا کردار بڑا مانی کا کردار سندھ کی لوگ
07:53روایات داستانوں اور شاہ لطیف کے کلام میں ہمیشہ زندہ رہے گا کچھ
08:01کچھ بھج اور سندھ ماضی میں ایک رہے ہیں آج بھی تہزیبی اور
08:10سکاپتی طور پر ایک ہیں اور بڑا مانی پنرو کچھ بھج اور سندھ کا
08:17ہیرو ہے آپ دوستوں اور بھائیوں کی بڑی بہربانی
08:21دوستوں اور بھائیوں کی بڑی بہربانی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended