Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Al Sancak (The Patriots) Episode 16 in Urdu Dubbed | All Series 2024
Al Sancak (The Patriots) Turkish Drama in Urdu Dubbed Episode 16 in Urdu Dubbed | All Series 2024
Transcript
00:00موسيقى
00:28موسيقى
00:29السلام علیکم
00:30سلیمان صاحب سے ملنا ہے
00:38علی
00:48آپ کو یہاں دیکھ کر بہت سکون ملا ہے مجھے
00:50پہلے وہ اللہ کی امانت ہے اور پھر ہماری
00:55کیپٹن تمہارے لڑکے یہاں سے آگ کی طرح بھاگیں
00:59کسی بات کو لے کر پریشانت ہے
01:01میں نے پوچھا نہیں ہو سکتا کوئی راز ہو
01:04میں ان سے بات کرلوں گا بھائی
01:07وہ کیسا ہے
01:09بہت عمت والا ہے
01:11بہتر جائے گا انشاءاللہ
01:13لیکن ہاں
01:15اس کے دل میں آگ لگی ہے
01:17تم جانتے ہو
01:19غم آدمی کو توڑ دیتا ہے
01:21بھائی باہر ٹھیک نہیں لگ رہی تھی کچھ ہوا ہے کیا
01:24سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے
01:28حالات بہتر ہو جائیں گے انشاءاللہ
01:31سو رہے کیا وہ
01:33کاش سو جاتا ایک لفظ بھی نہیں بول رہا
01:37شکریہ تم آگے شاید تم سے بات کر لے
01:39تم سے بات کر لے
02:05گبتر
02:06لیٹیان لیٹیان
02:09کیسے ہو تم
02:14درد ہو رہا ہے کیا
02:18تکلیف تو میرے دل میں ہے کیپٹن
02:21میری زندگی کا سب سے بڑا ڈرف سچ ہو گیا ہے
02:24تم نے اتنی جلدی یہ سب سوچ لیا
02:27ایک فون جی کو یہ سب باتیں کرنا عظیب نہیں دیتا ہے نا
02:31ایک فون جی کو یہ سب باتیں کرنا عظیب نہیں دیتا ہے نا
02:43مجھے خود سے زیادہ باہر کے لیے دکھ ہے کیپٹن
02:47جو چیزیں تمہارے بس میں نہیں ہیں ان کے لیے خود کو تکلیف مت دو
02:59زندگی چل دی رہتی ہے
03:02ہم سب کچھ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے
03:05اپنے ساتھ غلط مت کرو ہر کوئی اپنا فیصلہ خود کرے گا
03:09کیپٹن
03:12مجھے لگتا ہے میں ابھی سے اس کے لیے بوچپن کر رہے گیا ہوں
03:16اپنی زندگی کے عزیز انسان کو
03:21رہم کی نظر سے دیکھتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا
03:25ایسا سوچنا بھی بیزتی ہے سولیمان
03:28کیا تم نے اپنی چانے والوں کو شرمنتہ کیا
03:31ملک کے اتنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے بعد
03:33تمہیں زیب دیتا ہے سر چکھانا
03:35سر اٹھاؤ اپنا
03:38اب باہر اپنی دوسری زندگی شروع کر سکتی ہے کیپٹن
03:41دیکھو سولیمان
03:46تم بازی کو اس طرح سے نہیں مٹھا سکتے ہیں
03:48باہر تمہارے لیے ہیں
03:50خاص ہے
03:51اور تمہیں ایسے ہر نہیں ماننی چاہیے سمجھ رہے ہونا
03:53اب باہر اپنی دوسری زندگی شروع کر سکتی ہے کیپٹن
03:56دیکھو سولیمان
04:02تم بازی کو اس طرح سے نہیں مٹھا سکتے
04:04باہر تمہارے لیے ہیں
04:05خاص ہے
04:06اور تمہیں ایسے ہر نہیں ماننی چاہیے سمجھ رہے ہونا
04:09باہر تمہارے لیے ہیں
04:11خاص ہے
04:15اور تمہیں ایسے ہر نہیں ماننی چاہیے سمجھ رہے ہونا
04:33مجھے نہیں لگا تھا کہ میں اس آواز کے بعد موجود ہوں گا
04:36همارے دوست تمہیں سلام بیش کر رہے
04:38میں آپ کے ساتھ چلنا چاہوں گا قیپٹن
04:41کمانڈر ساجت نے اپنا سلام بیش آئے تمہیں
04:55جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
04:57ٹھیک ہے
04:58پنجا ٹیم کو تمہاری ضرورت ہے سولیمان
05:01جیتا سولیمان
05:04اپنی رہا کپٹن
05:06تمہیں لگتا ہے کہ
05:14تم صرف اپنے ہنر کی وجہ سے فوج میں شامل ہوئے تھے
05:18تم اپنے دل سے لڑتے ہو سولیمان
05:25دل سے
05:27یہاں سے
05:31اور یہ ابھی دھڑ کر آئے
05:35شکریہ کیپٹن
05:41چلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
05:44یہ ایک آرڈر ہے
05:47اللہ آپ سب کی مدد کرے
05:51شکریہ
05:53جو
06:01couples
06:03ہاں
06:05ہاں
06:06ہاں
06:07ہاں
06:09ترجمة نانسي قنقر
06:39ترجمة نانسي قنقر
07:09اس نے مجھ سے میری مدد مانگی
07:11میں نے صرف اور صرف اس ملک کی حفاظت کیلئے اس کی مدد کی
07:14پتہ نہیں میں نے غلط کیا یا نہیں لیکن
07:17کیسا بم لڑکے
07:19کسی ماہر نے اس بم کو بنایا تھا کمانڈر
07:22ایک عام دہشتگرد اس طرح کا بم نہیں بنا سکتا
07:26وہ ایک کیمیکل بم تھا
07:29اگر وہ بھڑ جاتا
07:31تو اس کے نتائج بدترین ہوتے
07:34کوئی وقت اور جگہ کی موجود کی کا بتایا
07:38اس نے کہا کہ وہ استمبول میں کسی جگہ پر ہے
07:41وہ بہت ماہر تھی سر اس نے ہمیں کچھ نہیں دکھایا
07:44کام ختم ہوتے ہی اس نے فون بند کر دیا
07:47تم نے بالکل صحیح کیا مصطفیہ
07:52اس پر کوئی شک نہیں
07:53تم فکر نہ کرو یہ معاملہ میں سمال لوں گا
07:56تم جا سکتے ہو
07:57جیسا آپ کا حکم کمانڈر
08:27اسلام علیکم
08:38یہ لیجی کپٹین
08:41بالیکم السلام
08:43کیا ہوا آپ ٹھیک تو ہے نا
08:46امی کو لائی ہوں
08:49اور آپ سے سلام دعو کرنا چاہ رہے تھے
08:51اللہ انہیں سیاد دے کیا ہوا انہیں
08:53نورمل چیکپ ہے بس
08:55ویسے آپ کیسے ہیں
08:58کافی تھکی ہوئے لگ رہے ہیں
08:59کافی مشکل آفتارہ
09:04آپ کی امی کیسی ہے اس وقت
09:09بہت بہتر ہے
09:12بھائی کے گزرنے کے بعد وہ خود کو سمحالی نہیں پا رہی
09:17افسوس ہوا مجھے نہیں باتاتا
09:20اس بارے میں بات کرنا مجھے بھی نہیں پسند
09:24میرا بھائی سیریا میں چار سال پہلے شہید ہوا تھا
09:28ان کا نام
09:33کیپٹن مراد کے رے موگلو
09:38اللہ مغفرت فرمائے
09:48جیسا کہ آپ نے اس دن کہا تھا
09:53کچھ لوگ ہیں
09:55زمین کے نیچے بھی اور زمین کے اوپر بھی
09:59اور ہم ان کی بہتری کے لیے کام کرتے ہیں
10:05اب مجھے اجازت دیجی
10:10کافی کے لیے بہت شکریہ آپ کا
10:13برنا صاحبہ
10:17بیسے میری امی شہیدوں کے خاندان کا خیال رکھنے والے اتارے کے لیے کام کرتی ہے
10:22موزز صاحبہ
10:23جی
10:24بلکل ایمینی آنٹی نے بتایا تھا یاد ہے مجھے
10:26وہ لوگ ایک پروگرام کر رہے ہیں جو آپ کے پروگرام کے لیے ٹاپک بن سکتا ہے
10:30مجھے لگا شاید آپ کو اس میں دلچسپی ہوگی
10:32ظاہر ہے
10:33میں ہمیشہ ان بہادروں پر دہان دینا پسند کرتی ہوں جن کا لوگوں کو نئی معلوم
10:38اچھا ہو گئی ہے
10:39ٹھیک ہے پھر رابطے میں رہیں گے
10:41اپنا خیال رکھئے
10:42آپ بھی اپنا خیال رکھئے گا کپٹن علی
10:44ہمارے ملک کو آپ کی ضرورت ہے
10:47ہلو جیک
10:53کپٹن علی کے خاندان اور دوستوں کے بارے میں معلومات جمع کرتی رہو سمجھیں
10:58ویسے علی سے نادیا کے بارے میں کچھ پتا چلا ہے کیا
11:03ابھی نہیں
11:05ہا لیکن کچھ ضروری باتیں پتا چلی ہیں مجھے
11:09ہاں لیکن کچھ ضروری باتیں پتا چلی ہیں مجھے
11:11وہ قیدی جو ہسپتال لے کر آئے تھے یہاں سے بھاگ گیا ہے
11:13ہر طرف پریسی
11:15کیا؟
11:16ہاں وہ اتنا بھی زخمی نہیں تھا
11:18اس نے بھاگتے ہوئے کچھ لوگوں کو گولیاں ماری ہیں
11:22بہت اچھی خبر ہے یہ
11:24میں تمہیں اس انٹرنیشنل ہتھیاروں کے سمجھلک کی تصویح بھیج رہا ہوں
11:27جس کے بارے میں میں نے تمہیں بتایا تھا
11:29آسانی سے حاصل نہیں کینا نہیں
11:30یاد رہے یہ تمہارا اصل حدف ہے
11:32اس پر دھیان دو اسی طرح کام کرتی رہو تم
11:35اللہ حافظ
11:37تم تو انتہائی خوبصورت عورت ہونا دیا؟
11:56اپنی اس خسن و جمال کے ساتھ بہت جلد خبروں کی شہ سرخیوں میں ہوگی
12:02نوباق بھاگ گیا
12:11اب بھی امید زندہ ہے
12:13اگر وہ ترکیہ سے بھاگنے میں کامیاب رہا
12:16تو ہم آرام سے مشن پورا کر سکتے ہیں
12:19امید ہے
12:20لیکن وہ بے نقاب ہو گیا
12:24اب وہ ہمارے لئے کسی کام کا نہیں
12:26اور نادیا؟
12:28نادیا کی موت کی بات کیا اب بھی تمہیں شک میں ڈالتی ہے؟
12:31جس خبر نے مارٹن کو مروایا اور جن آدمیوں کے ساتھ ہم نے جزیرے پر کام کیا تھا
12:37وہ تنظیم کے اندر کے تھے
12:39تھماکہ جس میں نادیا مری وہ بہت مشکوک ہے
12:43لگتا ہے جیسے کوئی چھپا ہوا ہاتھ ہے جو یہ سب چلا رہا ہے
12:47تم جانتے ہو نادیا کتنی سخت عورت تھی؟
12:50اچھے سے جانتا ہوں میں
12:54اگر ایسا ہے تو
12:56تنظیم میں جو جو ترک شامل ہیں
12:58وہ پہلی بار کسی خطرے میں کھڑے ہیں
13:02پہلا نہیں ناخری جیک
13:04یہ جنگ تو صدیوں سے چلی آ رہی ہے
13:08کیا آپ کو ڈین اے ٹیسٹ کے نتائج مل گئے ہیں؟
13:12جلد مل جائیں گے وہ بھی
13:14برنہ آپ بہت بہت جوش ہے اسے چھوڑی گی نہیں
13:18اگر نادیا زندہ ہے تو اسے ڈھونڈ لے گی
13:20اگر نادیا زندہ ہے
13:22اور ترکیہ کے ساتھ کام کر رہی ہے تو
13:25یہ بہت پورا اختتام ہوگا ہم سب کے لیے
13:30دوسری طرف اچھا بھی ہوگا ہمارے لیے
13:33کیسے؟
13:35ہم اب بھی نادیا کو استعمال کر سکتے ہیں
13:37اس کے دھوکہ دینے کے باوجود
13:40امی جان یقین نہیں آتا
13:58پر آپ نے یہ سب کب بنایا
14:00آپ تو ہر کام کی ماہر ہیں میری سلطانہ صاحبہ
14:02خوش آمدیک بیٹی
14:04لائے میں آپ کی مدد کر دیتی ہوں
14:07بھائی گھر پر نہیں اس کا فون بھی بند ہے
14:10تو میں نے سوچا تھوڑا کھانا ہی بنا لوں
14:13ویسے امی میں پہلی بار ان کے آپریشن پر جانے سے بلکل پریشان نہیں ہوں
14:20آپ جانتی ہے نا وہ سلیمان کے لیے جائیں گے
14:22دعا کریں کہ وہ بس خالی حد واپس نہ آئے
14:24انشاءاللہ انشاءاللہ
14:26ایسا ہی ہوگا بیٹا
14:28ارے ابھی مت کھاؤ اسے
14:35میں کیا کروں یہ کتنے مزیک ہے امی
14:39میری بات سنیا آپ ان پتوں کو بھر کر پکا لیتے ہیں
14:46پھر میں تھوڑے سے بھائی کے لیے پھلے کر چلی جاؤں گی
14:49اگر بھائی واپس آئیں گے تو وہیں رک جاؤں گی پھر
14:52کافی وقت ہو گیا ہے بھائی بہن نے بیٹھ کر باتی بھی تو نہیں کی ہیں
14:55ہاں بہت اچھا خیال ہے تمہارا
14:58تھوڑا سا چار بھی رکھ تم کی سامان میں
15:01اب جلدی سے جاؤ اور اپنے ہاتھ دھو کر آؤ
15:05چلو اب جلدی کرو تاکہ ہم جلدی سے فارغ ہو جائیں
15:08چلو جاؤ جاں
15:09میں بس ابھی آکھوں
15:10ٹھیک ہے بیٹی
15:11بلینڈ سے رابطہ ہوا تمہارا
15:19نہیں کسی سے رابطہ نہیں ہوا
15:21یقیناً کوئی مسئلہ ہے
15:23کام ہوتے ہی خبر کرنے والا تھا وہ
15:25نادیا
15:27کیا نادیا کو کیمیکل ہتھیار کے بارے میں کوئی معلومات تھی
15:30نہیں
15:39آجاؤ
15:40کیاپٹن علی بانازل
15:47علی
15:48شاید کچھ باتیں ہیں جو تم بتانا چاہو گے
15:51جی کمانڈر
15:59مصطفہ نے کچھ باتیں بتائیں ہیں مجھے
16:01کہا تھا کہ وائٹ اینگل نے اسے پھون کیا تھا
16:03یہ کیسے ہو سکتا ہے علی
16:07کمانڈر میں آپ کو بتانے والا تھا لیکن وہ کام ایسا تھا کہ مجھے چلدی فیصلہ کرنا پڑا
16:15بیٹھو
16:21بتاؤ مجھے میں سن رہا ہوں
16:23وہ بتاؤ جو تم نے مجھے نہیں بتایا
16:26کمانڈر میں نے آپ کو اس بارے میں شروع میں ہی بتا دیا تھا آپ جانتے ہیں
16:30جب اس نے اسے پہلی بار رابطہ کیا تھا میں نے آپ کو بتایا تھا اس کے پاس بہت معلوماتیں
16:34تم جان تو یہ خبر ہمیں اسی سے ملی ہے جس ریڈ میں مارٹن مارا گیا تھا اسی دوران ملی تھی
16:42اس لئے میں سوچ رہا ہوں کوئی ایسا ہے جو یہ معلومات دے رہا ہے بین اپنی پہچاند سامنے لائے انٹرا اورگنیزیشنل شو ڈاؤن کے نتیجے میں
16:49مطلب کوئی ایسا ہے جس سے زندہ رہنے کے لئے اس آرگنیزیشن کو ختم کرنا ہوگا
16:57کمانڈر کچھ ہے جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
17:00اس عورت کے بارے میں جس کا مجھے ساری معلومات دی
17:04وہ عورت اس وقت میرے گھر میں ہے
17:07پکڑ لیا اسے
17:09کونسے گھر کونسی عورت کس کو پکڑ لیا لی تمہیں
17:12کمانڈر میں نے آپ کو بتایا تھا اس دھماکے میں ایک عورت کی جان گئی تھی جسیرے پر یاد ہے آپ کو
17:15وہ بس ایک دھوگا تھا وہ عورت زندہ بچ گئی اور اس نے مجھ سے رابطہ کیا
17:22لیکن کیسے کیا چاہتی وہ
17:26اچھا اب
17:29میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے سب کچھ شروع سے تفصیل سے بتاو لی
17:34ہاں وہ لڑکی سب کچھ جانتی ہے
17:37تم نے مصطفیٰ کو آخر کیوں فون کیا
17:40اس کیمیکل اتھیار کو حاصل کرنے کیلئے ایک نامعلوم جگہ پر گیا تھا
17:42جب مجھے وہ مل گیا تو میں نے دیکھنے کے لیے وہ کیس کھولا لیکن اس میں ڈائمر لگا ہوا تھا
17:48اور وہ کیس کھولتے ہی ایکٹیویٹ ہو گیا تھا کمانڈر
17:51پھر تم نے مصطفیٰ کو فون کیا
17:53وہ بیک کہاں ہے
17:55ایک محفوظ مقام پر ہے
17:57نادیا ہمیں بتا دی کہ ہم ایک ہی طریقے سے چل رہے ہیں
17:59میں نے نادیا کے بارے میں اور اکٹوپس کے بارے میں اپنے اعلی افسروں کو بتا دیا ہے
18:03ہم ان کے جتنا قریب جا سکے ہم ضرور جائیں گے
18:06میرے پاس بھی ایک ٹیم موجود ہے اور تمہارے پاس بھی جس کے بارے میں سوچنا ہے
18:11وہ لڑکی ایک ٹائمر والا خطرناک بوم ہے
18:15اور وہ کہاں پھڑ جائی ہم نہیں جانتے
18:17بہت محتاط رہنا ہوگا تمہیں
18:19اگر ضرورت پڑے تو اپنے گھر کی سیکیورٹی بڑھا دو
18:22کمانڈر
18:24ابو رحمت مانیے گا لیکن یہ صحیح نہیں ہوگا
18:27اگر ہم اس سسٹم پر حملہ کرنے والے ہیں
18:29تو نادیا کو اچھے سے استعمال کرنا چاہیے
18:30وہ بہت سمجھتار ہے
18:33اگر اسے ذرا سا بھی شک ہو گیا تو وہ ایک لفظ نہیں بھولے گی
18:37تو پھر ٹھیک ہے
18:41یاد رکھو اس لڑکی کو ٹیم سے دور رکھنا لی
18:45ٹیم کو بھی اس بارے میں نہیں بتانا
18:47وہ اس سے سوال نہیں کر سکتے
18:50جیسا آپ کو حکم کمانڈر
18:53ہم تفصیل سے اس بارے میں بات کریں گے
18:56جیسا آپ کو حکم کمانڈر
18:58ہم تفصیل سے اس بارے میں بات کریں گے
19:01آجاؤ
19:05لیفٹیننٹ آراز آرڈر کے لیے تیار ہے
19:07آجاؤ آراز آؤ
19:14آراز میں تمہیں تمہاری ٹیم کے لیڈر کیپٹن علی سے ملوانا چاہتا ہوں
19:19علی یہ آراز ہے
19:21تمہارا نیا جاباز
19:22کپٹن علی بنازل
19:25اچھا لگا مل کر
19:27بہت شکریہ کپٹن
19:52موسیقی
19:55موسیقی
19:57موسیقی
19:59موسیقی
20:11موسیقی
20:14موسیقی
20:16موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended