Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Barbarossa Episode 104 in Urdu Dubbed | 03 - Nov - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00موسیقی
00:30تو ہم ان سے چھین لیں گے
00:31وہ لوگ مجھ سے ٹکرانے پر ہمیشہ پچتائیں گے
00:35سپائیوں سے کہو حکم کا منتظر رہیں
00:37جو آپ کا حکم
00:38باد بانو کی رسیاں اچھی طرح بان لی ہے نا
00:47کیلمس تک پہنچنے میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے
00:50جی بان لی ہے مراد کپتان
00:52بابا اروج اور خضر رئیس کا مجھے بہت دکھ ہے
00:55سوچو ذرا ہے اس بارے میں
00:59انہوں نے شادی سے پہلے اپنی محبت کھوئی ہے
01:01وہ اس دکھ کو کیسے برداشت کر پائیں گے
01:04کاش کہ ان کے لیے کچھ کر باتے ہم
01:09ان کا درد کم کرنے کے لیے
01:11ہماری یہ بے بسی بہت لیفتے رہی ہے مجھے
01:16میں نے بھی ماضی میں اپنی محبت کو کھویا ہے
01:21سوچا تھا کہ غم برداشت نہیں کر پاؤں گا اور مر جاؤں گا
01:24یہ درد کبھی ختم نہیں ہوگا
01:28لیکن انسان کو
01:30وقت کے ساتھ سبر آ ہی جاتا ہے
01:33اتنا بڑا غم کیسے صحاب داخر
01:36میرے دوست
01:38ان کی صداقت اور محبت
01:40میرے دل پر مرہم رکھتی رہی
01:42تم بھی ثابت قدم رہو جمع رہو
01:46اگر تم مروچ اور خضر کی مدد کرنا چاہتے ہو
01:49تو مضبوطی سے ان کے ساتھ کھڑے رہو
01:53پہلے سے اور بھی زیادہ مضبوط
01:55تمہاری عمت سے انہیں بہت تسلی ملے گی
01:59ثابت قدم رہو
02:01چلے ابھی کیلمنز چلتے ہیں
02:03جنازوں کی تتفین کرتے ہیں
02:05اور رسولوں کے مطابق غلاموں کو آزاد کرتے ہیں
02:09ڈان ڈیگو سے جب اپنا انتقام لے لیں گے
02:11تب کہیں جا کر ہمارے دل میں لگی آکھ ٹھنڈی ہوگی
02:15ہمارا جہاز
02:19انہوں نے ہمارا جہاز اڑا دیا
02:22مظلوم جہاز کے اندر تھے
02:25ایسا بزدلانہ ہم نہ کون کر سکتا ہے
02:28سلیم تمی کو للکارنے کا انجام کیا ہوتا ہے
02:35ہر شخص جان لے گا
02:39جہاز جل تیار ہو جائے گا امید کرتا ہوں
02:42ورنہ یہ سلیم تم ہی مزید ہمارا سب رزمائے گا
02:47جہاز تیار ہو گیا
02:52نہیں
02:54اب کوئی جہاز نہیں رہا بابا روچ
02:57کیا مطلب ہے تمہارا
03:00جہاز تباہ کر دیا گیا ہے
03:06کیسے اس میں تو الجہ زائر کے مظلومین بھی موجود تھے
03:13اس دھماکے میں وہ مظلومین بھی مارے گئے ہیں
03:20یہ گھٹیا حرکت کون کر سکتا ہے
03:25ڈان ڈی ایگو ہوگا
03:27اور کون ہو سکتا ہے
03:29کیا وہ ججل پہ حملہ کرنے کا بدلہ لے رہا ہے
03:32ڈی ایگو نے نہیں
03:35مظلوموں کو اس کے حوالے نہیں کیا اس لئے سلیم نے کیا ہی ہے
03:41مجھے جہاز کا بلکل افسوس نہیں
03:43بلکہ
03:45ان مظلوموں کی جانوں کا افسوس ہے
03:48اور اس نے یہ ہماری آنکھوں کے سامنے کیا ہے
03:54چلو خزر
03:55تم لوگ کہا چلے
03:56سلیم تومی سے حساب لینے فپی جان
04:01رئیس ہم بھی آپ کے ساتھ چلیں گے
04:05تم لوگ جنازوں کے ساتھ انتظار کرو ہمارا
04:07کوئی ساتھ نہیں جائے گا
04:18ہمیں اس محصول نے بہت پریشان کر رکھا ہے امیر حضرت
04:22اس طرح تو بھوکے مارے جائیں گے
04:24تھوڑا تو رحم کیجئے ہم پر
04:26میں دیکھ رہا ہوں کہ آج کل تمہاری زبان بہت چل رہی ہے
04:30جتنے محصول کا مطالبہ کریں گے ہم
04:32سب کو وہ ادا کرنا ہوگا
04:34ورنہ میں تم لوگوں کی ہر چیز چھن لوں گا
04:37اور تمہیں غلام بنا کر بیچ دوں گا
04:40پہلے جن غلاموں کو آپ نے بیچنا چاہا
04:42اوروچ رئیس نے انہیں بچا لیا
04:44اگر آپ ظلم کرتے رہیں گے
04:46تو مجبورا ہم سب لوگوں کو انہی سے مدد لینی ہوگی
04:49میں تمہیں
05:05ذرا بھی حرکت کی تو مار دوں گا تمہیں
05:07سیدھے کھڑے رہو
05:14تمہاری مداخلت کرنے کی جررت کیسے ہوئی؟
05:15ظالموں کے خلاف مظلوموں کی شمشیر ہوں میں
05:16میں تم سے جہاز پہ موجود ان مظلوموں کی جان کا حساب لینے آیا ہوں سلیم
05:29کیا بکواس کر رہے ہوئیے؟ کون سے مظلوم میں نہیں جانتا، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں
05:35جھوٹ مد بولو، ہمارے جہاز کو تم نے تباہ کیا ہے، تم میں ہمارا سامنا کرنے کی جررت نہیں تھی اس لیے ایسا کیا تم نے
05:44نہیں میں نے ایسا کچھ نہیں کیا، تم لوگوں کی جنگ گون ڈیاگوں سے اس نے کیا ہوگا، جاؤ جا کر اس سے حساب لو اس کا
05:52ہم نے ان مظلوموں کو تمہارے حوالے نہیں کیا، اس لیے ہم سے بدلہ لیا ہے تم نے
05:59میں نے کیا ہوتا تو فخر سے بتاتا تمہیں، کیا کر لیتے تم؟
06:03تم ہارا سار کلم کرتے تھے، کیا تمہیں لگتا ہے ان مظلوموں کی جانوں کا حساب نہیں دوگے تم؟
06:09نہ کوئی ثبوت، نہ کوئی دلیل، تم بس اپنا غصہ نکال رہے ہو مجھ پہ، ڈان ڈیاگوں کے سامنے ٹک نہیں سکے، کیا لگتا ہے میرا سامنا کر لوگے؟
06:21تمہارے علاوہ ایسی گھٹی حرکت اور کوئی نہیں کر سکتا، بہت جل ثبوت پیش کروں گا تمہارے خلاف
06:32اور یہ جان لو کہ آج کے بعد ڈان ڈیاگوں کے ساتھ ساتھ ہماری دشمنی تم سے بھی ہے
06:43تمام مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے میں اپنی شمشیر تمہارے خلاف بلند کروں گا
06:49بس بہت ہو گیا، جب سے یہاں آئے ہو میرے وقار کو ٹھیس پوچھانے میں لگے ہو
06:54اب مزید کوئی تماشا نہیں چاہتا میں، بہتر ہوگا فوراں چلے جاؤ تم لوگ، ونہ تلوار میان سے باہر آئے گی اور تم لوگوں کی لاشیں جائیں گی یہاں سے
07:04شکر کا رکرہ بھی مجھے جانا ہے سلیم
07:09الجزائر کے تمام لوگوں کے سامنے حلف اٹھاتا ہوں، میں یہاں دوبارہ آؤں گا اور پھر تمہارا اور تمہارے ظلم کا خاتمہ کروں گا
07:25موسیقی
07:42الجزائر کو تمہاری قبر بنا دوں گا سلیم، یاد رکھنا
07:46موسیقی
08:16موسیقی
08:27السلام علیکم
08:29موسیقی
08:30فکر مند تھے ہم اس لیے آگئے، کیا سارے ظلم دھانے والا وہ ہی تھا؟
08:37انکار کر رہا ہے، مگر ہمیں اس پر یقین نہیں ہے
08:40ہم نے اس سے کہہ دیا کہ اب وہ بھی ہمارا دشمن ہے
08:44پہلے ہم ان مسائل سے نمٹ لیں اور ڈان ڈی ایگو کو ٹھکانے لگا دیں
08:48پھر اس کی باری آئے گی انشاءاللہ درویش بابا
08:51انشاءاللہ
08:53پہلے کہلے مس جانا ہوگا ہمیں تطویم کیلئے
08:58کیا کامال کپتان کا مہیا کردہ جہاز موجود ہے
09:02بلکل ہے
09:03ٹھیک ہے اسی جہاز سے جائیں گے ہم
09:06چلیں
09:07ارچ رئیس
09:10میل جزاری کے مظلوموں کی طرف سے آیا ہوں
09:14سلیم تومی کا ظلم ناقابلے برداشت ہو گیا ہے
09:17جب آپ یہاں آئے تو ہم سب کو امید کی ایک کرن نظر آئی
09:20ہم نے دیکھا کہ آپ کیسے ان کے خلاف کھڑے ہو گئے
09:26اگر آپ چلے گئے تو نجانے کب لوٹیں گے یہاں
09:30گزارش ہے کہ آپ یہیں قیام کر لیجئے
09:32امید وابستہ ہے آپ سے
09:35ہمیں نا امید مت کیجئے گا
09:38اس وقت ہمارا تطفیم کے لئے کیلمہ چانہ نہ کسید ہے
09:49تطفیم یہیں پر کر لیجئے
09:51آپ کا غم ہمارا غم ہے
09:53آپ کا نقصان ہمارا نقصان ہے
09:55اگر آپ کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہوگی تو ہم وہ پیش کر دیں گے
10:03بس ہمیں تنہا مت چھوڑیے
10:05سلیم تمہیں نے کئی مظلوموں کو مارا ہے
10:11ہمیں ان کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہ جائیں
10:14ان مظلوموں کی فریاد
10:30اللہ کی طرف سے اشارہ ہے
10:33وہ تم لوگوں کو آگے کی راہ دکھا رہا ہے
10:38تم نے ظالم سے مظلوم کی حفاظت گال فٹایا ہے
10:43تلوار بلند کی ہے
10:46اسی لئے ان ظالموں نے جو ان مظلوموں کے ساتھ کیا ہے
10:53ان کے فریاد کو ہم نظرانداز نہیں کر سکتے
10:57مگر ایزا بیل اور مریم کا کیا ہوگا دروش بابا
11:04مریم اور ایزا بیل انہیں یہیں دفن کر دیا جائے گا
11:10ان دونوں کی قبریں اس سرزمین پر ہماری قربانیوں کی نشانی ہوگی
11:17جا کر سب سے کہہ دو کہ آج کے بعد بابا اور اروج کی یہ شمشیر
11:28تمام مظلوموں کی حفاظت کرے گی الجزائر میں
11:31اللہ آپ سے راضی ہو آپ نے بے یاروں مددگار نہیں چھوڑا
11:36ججل کی فتح کے لیے کلیمت سے بیڑا لے کر آنے والے تھے ہم
11:44اس کا کیا کریں گے
11:45میں فوراں جاسوسوں کے ذریعے چچا تک پیغام بھیجواتا ہوں
11:48تاکہ وہ روانہ کر دیں اسے
11:50میں بزات خود دروش بابا کو دیئے جہاز کے ذریعے
11:53راستے سے لے آؤں گا بیڑے کو
11:55کل ہم الجزائر کے پانیوں میں ہوں گے انشاءاللہ
11:58اس کے بعد ججل پہ دھاوہ بول دیں گے
12:01جزاک اللہ
12:02ہمیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ ہمیں یہیں رکنا پڑے گا خضر
12:06ہم نے اپنے سب سے قریبی عزیز کوئے ہیں سرزمین پہ
12:11شاید ہمارے یہاں آنے کی مسئلہ ہے
12:16الجزائر کے مظلوموں کی امید بننا تھی
12:23اللہ کے ہر کام میں حکمت پوشید آئے
12:25جی بلکل درست فرمایا آپ نے آغا
12:28ہمیں اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے
12:31اب صرف ہمارے پیاروں کا انتقام نہیں
12:34یہاں کے مظلوموں کو انصاف دلوانے کی ذمہ داری بھی ہمارے کاندوں پر ہے
12:39الجزائر کو حق کی روشنی سے روشن کریں گے اب ہم لوگ
12:44جہاد مبارک ہو تمہیں
12:47الجزائر اور ججل سے اب تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی
13:02اروج اور خضر کسی مشکل میں ہوں گے
13:05فوراں بیڑا تیار کرو
13:07الجزائر روانہ ہو رہے ہیں ہم
13:10یہ آدمی کہاں سے آیا کون ہے
13:22روڈوش کا سپائی ہے کمال کپتان
13:24یہ اناطولیہ کی بندرگاہوں پر حملہ کر رہے تھے
13:27لوگوں کا قتل عام کر کے انہیں لوٹ لیے ان لوگوں نے
13:30وہاں کے ملاہوں نے اسے پکڑ کر یہاں بھیجائے
13:33صورتحال بہت نازک ہے
13:40تم لوگ تو
13:44جب سلطنت عثمانیہ کا نام بھی سن لیتے تھے
13:48تو بھیگی بلی کی طرح خوف زدہ ہو جاتے تھے
13:50تم لوگوں میں آخر اتنی حمد کب سے آگئی
13:53کہ ہم پہ تلوار دھانے کی جنرچی تم لوگوں نے
13:55روڈوش بہی رائے روم کے اصل مالک ہیں سمجھے تم
13:58جنہیں ختم کرنا
14:00ہرگز ممکن نہیں ہے تمہارے لیے
14:02ہم تم لوگوں پر حملے جاری رکھیں گے
14:04اور تمہاری سرزمینوں کو لوٹ کے
14:06تمہاری عورتوں کو تمہاری بیٹیوں کو
14:09غلام بنا لیں گے اپنا
14:10خاموش
14:12بے غیرت
14:14مشکلوں کی غدہ بنا دو اسے
14:17اس وقت آناتولیا خطرے میں ہے
14:26عورج کے پاس ہم نہیں جا سکتے
14:29فوراں بیڑا تیار کیا جائے
14:31روڈوش کے
14:32سپاہیوں پر حملہ کریں گے ہم
14:37جلدی
14:37جو آپ کا حکم کمال کپتان
14:39الجزیر کے تمام لوگ
14:41عورج اور خزر سے مدد طلب کر رہے ہیں
14:43تاجر نے جو بات کہی اس سے یہ صاف واضح تھا
14:47وہ آپ کے خلاف جا کر ان سے مدد مانگ رہے ہیں
14:50انہوں نے لوگوں کا بھروسہ اور دل جیت لیے ہیں
14:53اگر ایسا ہی چلتا رہا
14:56تو ہر کوئی ان کی طرف ہو جائے گا
14:58اور ہم لوگ خاک میں مل جائیں گے
15:00وہ لوگ نظر جمعے بیٹھے ہیں آپ کے تخت پر
15:04اگر عوام کی بھی حمایت حاصل ہو گئی
15:08تو انہیں روکنا ناممکن ہوگا
15:10اس سے پہلے کہ وہ ہمیں ختم کر دیں
15:13میں ان کا کام تمام کر دوں گا
15:15اب کیونکہ وہ مجھے ڈان ڈیاگو جیسا دشمن مانتے ہیں
15:19تو پھر میں ایسا ہی برتاؤ کروں گا
15:21تیار ہو جاؤ
15:23ڈان ڈیاگو کے پاس جا رہے ہیں ہم لوگ
15:24مہترم شہنشاہ فرڈیننٹ
15:39اور چار خزر نامی دو ترک کزاکوں نے ججل پر حملہ کرنے کی جرات کی
15:45لیکن ناکام ہوئے
15:47ہم نے انہیں ٹھکانے لگا دیا
15:53لیکن افسوس ہے کہ
15:57آپ کے امیر البحر مقابلے کے دورا مارے گئے
16:03اس لال داڑی والے ارچ اور اس کے ارکو
16:15لال داڑی والے ترک کزاک ارچ اور اس کے بھائی خزر سے انتقام لے کر رہیں گے
16:23آپ ہم پر یقین رکھئے
16:25ان دونوں کے سروں کو میں جلد جلد آپ کے حضور پیش کرنے کی کوشش کروں گا
16:37ہاں بلکل ٹھیک لگ رہا ہے
16:47پورا بہرہ روم اور اسپانیا جان لے کے
16:55آج کے بعد ہمارے سب سے بڑے دشمن
16:59وہ لال داڑی والے ہیں
17:03یعنی بار بروسہ
17:17اور اس کا بھائی خزر
17:23بار بروسہ
17:37امید ہے وہ ہمارے لئے مزید مصیبت نہیں کھڑی کریں گے
17:43بلکل ٹھیک ہے
17:49یہ لو
17:51ہمیں تو گھر بسانہ تھا اور تم پہلے ہی چلی گئی سب ہے
18:01تمہارے اجر میں سانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے
18:05ٹھوٹے دل کے ساتھ تمہیں اپنے ہاتھوں سے سپردخاق کیا ہے میں نے
18:11یہ رومال
18:13ہماری محبت کی نشانی ہے
18:17یہ رومال
18:19مجھے
18:21یہ رومال
18:23ہماری محبت کی نشانی ہے
18:25یہ رومال مجھے
18:27یاد دلاتا رہ گا تمہاری
18:29انتقام لینے
18:31میں جس جنگ پہ روانہ ہو رہا ہوں
18:33اگر اس جنگ میں شہید ہو گیا
18:35تو میںكماری سارے پاس ، جو
18:39ہمارے کے محبت کی نشانی ہے
18:41یہ رومال مجھے
18:43یاد دلاتا رہ گا تمہاری
18:45انتقام لینے
18:47میں جس جنگ پہ روانہ ہو رہا ہوں
18:49اگر اس جنگ میں شہید ہو گیا
18:51تو میں تمہاری اس آخری نشانی کو سنبھال
18:56نہیں پا ہوں گا
18:58اس لئے اس کا تمہارے پاس رنہ seventh light
19:03یہ میرے وعدے کی گواہی دے گا کے ہر حال میں توانے خونگندہ کام یوں گم ہے
19:33میں نے ہمیشہ یہی چاہا کہ میرا پھول تا عمر کھلا رہے میرے دل میں
19:59تمہارے لیے جان دینا
20:00اور تمہیں خوش رکھنا چاہتا تھا میں
20:07مگر ایسا نہیں ہوا
20:11بریم تمہاری حفاظت نہیں کر سکا میں
20:26میری محبت اس جدائی سے بے نیاز ہے
20:29میں ہمیشہ کے لیے صرف تمہارا ہوں
20:36میرے فلک کا ستارہ ہو تم
20:41میری تاریخ راہ کا نور ہو تم
20:47وعدہ کرتا ہوں تم سے
20:55تمہاری خاطر
21:00مسلموں کی خاطر
21:03اور اس عزیم مقصد کی خاطر حساب لے کر رہوں گا ان سالموں سے
21:08موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:50وہ بد ساتھ لوگ
21:56وہ بدبخت
21:57حسپانوی
21:58جو خواتین پر ذلم کا پہاڑ توڑ سکتا ہے
22:00وہ آخر خود کو مرد بھی کیسے کہ سکتا ہے
22:03اب بالکل بے فکر ہو جائیں چچا
22:06میں بیڑے کے ساتھ
22:09الجزائر لوٹوں گا
22:11ججل پہ حملہ کر کے
22:12اپنی شمشیروں کا مزہ چکھائیں گے ان ملونوں کو
22:16انشاءاللہ
22:23کاش کہ آپ اتنی دور نہ آئے ہوتے چچا
22:26دیکھو بطیجے
22:37ہمارا ایک خاص مقصد ہے
22:39تم سے کچھ اہم معاملات پر
22:41کفتگو کی خواہش مند ہے
22:43خیر ہوگی انشاءاللہ چچا
22:46رودوش کے سپاہیوں نے
22:48اناتولیہ کی بدمرگاہوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں
22:50ہمارے مظلومین کی
22:52جانوں مال کو عزتوں کو
22:54سخت نقصان پہنچا رہے ہیں
22:56عوام سخت عذیت سے دوچار ہیں
22:59ہمیں فوراں انہیں سبق سے کھانے کیلئے جانا ہوگا
23:02اور یہ سفر کٹھن ہوگا
23:05کچھ عرصے کیلئے نہیں لوٹیں گے ہم
23:09یہ سمندر آپ کے دوست ہے چچا
23:12انشاءاللہ
23:14آپ اپنے فریضے میں سرخ روح لوٹیں گے
23:17انشاءاللہ
23:18ہم ان سمندروں میں بڑے ہوئے ہیں
23:22انہی میں جوان ہوئے
23:24اور آج بوڑے ہو چکے ہیں
23:26شکر ہے اللہ کیا کہ اس نے عزت بکشی
23:29اور اس کے محافظ بن سکے ہم
23:31ان سمندروں نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ہے
23:34اور ہمارے تجربات کنے چوڑ یہ ہے کہ
23:37انسانیت تبھی بھی قدرت کے مقابل کھڑی نہیں ہو سکتی
23:41آج جو سمندر خوش آمدید کرتے اور پرسکون نظر آ رہے ہیں
23:46گلیسی کی لہریں تمہیں کسی بھی وقت نگل سکتی ہیں
23:49اس دنیا کی ہر شہ پر
23:53اللہ قادر ہے
23:54اور یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیے
23:56اللہ کی طرف سے
23:57ہر آزمائش
23:58ہر خوشی پہ
23:59ہمیشہ راضی رہنا چاہیے
24:01آپ آخر
24:04ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں چچا
24:08جیسا کہ ہم نے کہا
24:11آج جو سمندر اتنے پرسکون نظر آ رہے ہیں
24:14بھتیجے کل وہ تمہاری موت بھی بن سکتے ہیں
24:17سمندروں کا نامور شخص یہ کمال بھی
24:20کبھی اچانک ان پانیوں میں غائب ہو سکتا ہے
24:24یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا
24:26سلطان محمد خان کی
24:29تمہاری خیر کے لیے دعا کو یاد کرنا
24:32اس دعا نے ہی
24:34تمہاری راہ ہموار کی تھی
24:35اگر ہمارا تم پر ذرا بھی حق ہے
24:38تو جب تم اپنا فریضہ
24:39ایمانداری سے انجام دوگے
24:42تو ہماری ارواز شاد ہوں گی
24:44یہ تمہیں میری وزیعت ہے
24:46یہ بات جان لو بیٹا
24:52کہ ہم لوگ کاغذ پر
24:55نقشہ تو اتارتے ہیں مگر
24:57اصل نقشہ ہم اپنے
25:00دل پر
25:02اپنی روح پر
25:03اور اپنے خوابوں میں ہی نقش کرتے ہیں
25:06ساری دنیا
25:08ہمارے عظیم مقصد یعنی حتمی حدف تک پہنچنے کے لیے
25:12ہماری منتظر ہے
25:13میری اللہ سے دعا ہے کہ
25:17تم اس پورے جہان کا نقشہ بناو
25:20اور ہماری رہنمائی کرو
25:22ایک دن ہم تمہارے بنائے نقشے کو دیکھیں گے
25:26اور اپنے حتمی حدف کو یاد کریں گے
25:29ماشاء
25:31یاد رکھوں گا چچا
25:38عروج رئیس اور خضر رئیس کو ہماری طرف سے سلام دینا
25:42کچھ وقت کے لیے عثمانی سلطنت ان کی مدد نہیں کر سکے گی
25:46خیریت ہے چچا
25:50کیا کچھ پرا ہوا ہے
25:51ایسا ہی ہے
25:53بہت ہی برا ہوا ہے
25:55شہزاد سلیم سلطان بیازد کے مخالف ہو گئے ہیں
25:59اور رومیلیا چلے گئے ہیں
26:01جبکہ سلطان بیازد نے ان سے کہا تھا کہ وہ تربزون جائیں گے
26:04انہوں نے بغاوت کی اور وہ واپس نہیں آئے
26:06رومیلیا فرار ہو جانا
26:08خیر کی علامت نہیں ہے
26:10آپ کے خیال سے
26:12شہزاد سلیم کا کیا ارادہ ہے
26:14بناتولیا میں باغیوں کا اضافہ ہو رہا ہے
26:17شاہ کلوباغی اور معلوم نہیں کتنے سارے
26:20سلیم نے ریاستی عودے داروں کو کئی بار آگاہ کیا
26:23مگر انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی
26:25یہی وجہ ہے کہ وہ پائے تخت کے خلاف گئے
26:28اور اپنا منصب ترک کر دیا
26:30شہزاد سلیم
26:32اگر اپنے بابا سلطان بیازد کے خلاف کھڑے ہیں
26:35تو یہ مسئلہ اتنی آسانی سے حل نہیں ہوگا
26:39آپ کے خیال سے اس میں کتنا وقت لگے گا
26:44اگر یہ کام شہزادے کورکت نہیں کیا ہوتا
26:47یا پھر شہزادے احمد کرتے
26:49تو پھر زیادہ وقت نہیں لگتا
26:51مگر سلیم مستقل مزا جائیں
26:53اگر وہ مضبوط ارادہ کرنے تو
26:55دزبردار نہیں ہوتے
26:57ہمیں ایسا لگتا ہے کہ
26:59اس معاملے کی نتیجے میں
27:02سلطان بیازد کو تخت سے ہٹا دیا جائے گا
27:05اور ان کی جگہ
27:07سلیم سلطان بن جائیں گے
27:09ریاست کے لیے
27:11اور اس کی سلامتی کے لیے دعا گو رہا ہوں گا
27:14آمین
27:15اروچ اور خیزر کی قوت ان سے مقابلے کے لیے کافی ہوگی
27:19ہماری دعا ہے کہ
27:22وہ سمندروں کی شیر کی طور پر یاد کیا جائیں
27:24اور تاریخ میں سنیرے حروف میں جانے جائیں
27:26سمندروں کے ہر خطے میں
27:28کامیابی کے باب رقم کریں
27:30ان کے نام
27:31صدیوں تک یاد رکھے جائیں
27:33اور اس کے لیے انہیں صبر و توقل سے کام لینا ہوگا
27:37یاد رہے
27:39اللہ سابرین کا ہاتھ کبھی نہیں چھوڑتا
27:41وہ ہر چیز کیلئے کافی ہے
27:44اب تم بھی روانہ ہو جا
27:55سفر خیر سے گزرے
27:56اللہ تمہارا آمی و ناصر ہو
27:59دونوں جہانوں میں معاف کرتی چکا
28:02کر دیا ہم نے برخوردار
28:06سلامت رہا ہو
28:08ارچ اور خزر کو
28:22میرے عوام کی حمایت حاصل ہے
28:25جب تک وہ الجزائر میں موجود ہیں
28:28ہم دونوں کے لیے مصیبت بنے رہیں گے
28:30اسی لیے
28:31ہمیں اتحاد کرنا ہوگا ڈانڈیا کو
28:33میں تمہاری جانب سے اسی کا منتظر تھا سلیم تمہیں
28:38مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ ججل پر دعویٰ ضرور پونیں گے
28:45مگر ان کے پاس جہاز نہیں
28:48اور یہ بات ہمیں اپنے نفعے کے لیے استعمال کرنی ہے
28:52ہمیں کل انہیں ہمیشہ کی ریال جزائر سے نکال باہر کرنا ہے
28:58آجاؤ
29:01ہمارے جاسوسوں کی طرف سے خبر آئی ہے
29:09ترک جاسل جزائر کی جانب پڑھ رہے ہیں
29:12اور ان کی غیطت کپتان پیری کر رہا ہے
29:15اور اچھمنگوا رہا ہے یہ بیڑا
29:17اور اس کے ذریعے وہ ججل پر حملہ کریں گے
29:20یہ اچھا نہیں ہوا
29:22اب ہم کیا کریں گے
29:24کیا کریں گے
29:26اگر وہ بیڑا سلامت رہا تو ججل پر خطرہ منلاتا رہے گا
29:31اسی بھی الجزائر پہنچنے سے پہلے ہی اسے غرق کرنا ہوگا
29:34پیڈرو فوراں ایک بیڑا تیار کرو
29:38وہ جہاز کسی صورت بھی الجزائر نہیں پہنچنا چاہیے
29:42جو کرنا ہے کرو بس انہیں تباہ کر دو
29:45کوئی کوتا ہی برداشت نہیں کروں گا میں
29:47جو کمبائی جان
29:48میں بھی اپنا بیڑا تیار کرواتا ہوں
29:52ہم دونوں اطراف سے گھریں گے انہیں
29:54ٹھیک ہے
29:56مگر اہم یہ ہے کہ ارچ اور اس کے بھائی خزر کا کام تمام کیا جائے
30:00ہمارے شہنشاہ ان کے ساروں کے منتصر ہے
30:04وہ لوگ الجزائر میں کہیں بس گئے ہیں
30:08میں ان کی رہائش گاہ پر دھاوہ نہیں بول سکتا
30:10کیونکہ لوگ مجھ سے مزید نفرت کریں گے
30:12مگر آپ بھیس بدل کر وہاں حملہ کر سکتے ہیں
30:17اور ارچ کو خزر کو ان کے پورے خاندان کو مٹا سکتے ہیں
30:22جب ہم سمندر میں ان کے جہاز غرق کر رہے ہوں گے
30:26تب آپ خوشکی پر ان کے سر حاصل کیجئے گا
30:29عالی
30:31بہت خوب
30:33تو پھر یہ بار بروسہ اور اس کے بھائی کی موت کے نام
30:39مطلب کہ
30:55اب الجزائر ہمارا نیا شہر
30:59اور یہ ہمارا نیا گھر ہے
31:01یہاں کے لوگوں نے گھر کے معاملے میں ہماری بہت مدد کی
31:05اب ہم پہ بھی فرض ہے کہ جنہوں نے ہمیں پناہ دی ہے ان کی سرزمین کو
31:12ظالموں سے پاک کر دیں پھپی جان
31:15انہوں نے کھانے کا بھی انتظام کیا ہے
31:21مچھلی بھیجی ہے ہمارے لیے
31:23دسترخان تیار ہے
31:25تو چلتے ہیں پھر
31:28مریم کو مچھلی بہت پسانے میں اسے بلا کے لاتا
31:31موسیقی
32:01کھپی چلیے ہم چلتے ہیں
32:07دل قبول نہیں کر پا رہا
32:26قبول کس طرح کر سکتا ہے
32:32اسے پکارتا ہوں مگر کوئی جواب نہیں آتا
32:43بلاتا ہوں مگر نہیں آتی
32:46جہاں ہے ماں سے لوٹ نہیں سکتی
32:52آخر اس جدائی کا غم کیسے برداشت کروں گا میں آگا
32:58درس کا
33:04درس کا
33:06موسیقی
33:16موسیقی
33:18موسیقی
33:20موسیقی
33:22ہمارے پاس ان کی یادوں کے سب اور کچھ نہیں
33:26دوسرے جہاں انہیں ملکات ہوگی ان سے
33:33ہم سپاہی ہمیشہ جانے کے لیے دیار رہتے ہیں
33:40مگر ایسا لگتا ہے کہ ابھی میرا وقت بہت دور ہے آغا
33:47لگتا ہے جیسے کبھی نہیں جاؤں گا
33:53اور اس سے دوبارہ کبھی نہیں مل سکوں گا میں
33:58کسی پیارے کے چلے جانے کے بعد سبر کرنا کتاں مشکل ہوتا ہے
34:12ہمارا وقت کتنا قریب ہے
34:20یا کتنا دور ہم نہیں جان سکتے ہیں
34:25شاید میں تم سے پہلے چل جاؤں دنیا سے
34:31اور پہلے میری ملکات ہو جائیں
34:34یا شاید تمہاری
34:37دعا کرنی چاہیے کہ
34:43ہم اپنے مقصد کے خاطر لڑتے ہوئے اس دنیا سے جائیں
34:49ملی امور
34:55ایزابیل
34:59ایزابیل
35:02دونوں ہی اس نے ایک مقصد کے خاطر دنیا سے گئی ہیں
35:13اور جب ہمارا بلاو آئے
35:16تو ہم بھی باعثت طریقے سے موت کو کھلے لگائیں
35:19ہمیں تو ابھی بہت کچھ کرنا ہے میری شہر
35:35بہت کچھ
35:40پیری ہمارا مطلوبہ بیڑا لے کر آ رہے ہیں
35:44پیری ہمارا مطلوبہ بیڑا لے کر آ رہے ہیں
35:50سب سے پہلے ہمیں ڈان ڈی ایکو سے اس کے کیے کا انتقام لینا ہے
36:03پھر مظلوموں کو ظالم کے ظلم سے نجاتے لانی ہے
36:06ہم انہیں کسی صورت مایوس نہیں کریں گے
36:14اپنے پیاروں کی جدائی پر صبر کرنا ہے
36:17کیونکہ ابھی عظیم مقصد کے خاطر
36:20مزید مشکلات کا سامنا کرنا ہے
36:23چلو میری شہر
36:27چلو میری شہر
36:35میں اہد کرتی ہوں
36:37کہ اس روزہ نامی عورت کی اپنے ہاتھوں سے جان لوں گی میں
36:41میں نے سپاہیوں کو بندرگاہ بھیجا ہے
36:43جیسے ہی انہیں پیری کا جہاز اور بیڑا نظر آئے گا وہ ہمیں خبر کر دیں گے
36:47پھر ہم ججل پہ دھاوہ بول کے ڈان ڈی ایکو کا سرکلم کریں گے
36:50یہ ہے وہ جگہ جہاں اروچ اور خیزر چھپے بیٹھے ہیں
36:54ان کے قریبی دوست اور خاندان اندر موجود ہیں
36:59آجائیں
37:01ہمیں اسپانوی جہاز نظر آ رہے ہیں کپتان
37:06یہ بجزاد الجزائر میں داخلے سے روکنے کیلئے گھات لگائے بیٹھے ہیں
37:10حملہ
37:20آجائو
37:23امیر حضرت
37:25اروچ نے ہمارا بیڑا زب کر لیا
37:27میں اس اروچ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended