Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Al Sancak (The Patriots) Episode 06 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
Follow
16 hours ago
Al Sancak (The Patriots) Episode 06 in Urdu Dubbed | All Series 2024
Al Sancak (The Patriots) Turkish Drama in Urdu Dubbed Episode 06 in Urdu Dubbed | All Series 2024
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
موسیقی
00:22
میرے پیارے پودے جانتی ہوں ساری پریشانیاں تم اپنے اندر جمع کرتے ہو
00:28
بہت قربانیاں دیتے ہو ہمارے لیے
00:31
ماحول کو صاف کرتے ہو
00:34
ہے نا
00:35
پروا کرتے ہو
00:37
لیکن
00:39
میں اس دن کے انتظام میں ہوں میچان
00:44
شکر ہے تم سلامت ہو علی
00:58
مشن ختم ہو گیا بیٹا
01:00
ختم ہو گیا امی
01:01
اندر چلو بیٹا چلو
01:03
ٹھنڈ لگ جائیے آجو
01:04
جلدی سے اندر آجو میرے بچے
01:06
تم یقین نہیں کرو کہ
01:09
مجھے اندر سہی کچھ احساس ہو رہا تھا
01:11
مطلب پھر پھر ہو رہا تھا
01:13
اور میں حیران بھی ہو رہی تھی
01:14
جب میں نے اچانک سے دیکھا
01:16
سرپرائز
01:17
لڑکے تم واپس کا بھائی
01:20
بھائی جان
01:21
اتنا یاد کیا میں نے آپ کو
01:23
میں نے بھی بہت یاد کیا
01:24
اگر تم واپس نہ آتی تو میں انکر آنے والا تھا
01:27
تو آج آتے نا ہم دو سالوں سے انتظار کر رہے تھے
01:29
لیکن کسی نے دروہ سے پر دستکی نہیں دی
01:30
زیادہ اترا ہونے انسان سوچتا ہے
01:32
اپنے بھائی کو تو فون کرے گی لڑکی
01:33
بری بات
01:33
بس بیٹا
01:34
کیا میری بیٹی کبھی اپنے بھائی کو بھول سکتی ہے
01:37
اور میری بیٹی کے پاس
01:39
اپنے بھائی کے لیے اچھی خبر ہے
01:41
کیسی اچھی خبر
01:43
ہاں مگر ایسی اچھی خبر
01:46
تمہیں مجھ سے نہیں ملنے والی
01:47
یہ بات تو تم سمجھ لو
01:48
اللہ اللہ
01:49
اب دامات کیا اسے پرداشت کرے گا
01:52
بلکل صحیح کا
01:53
کمان میرے پاس ہے خیال سے
01:54
اتقسمتی سے علی صاحب
01:56
کمان اب میرے ہاتھ میں ہے
01:58
اس کا کیا مطلب ہوا
02:01
بیٹا
02:02
میری بیٹی نے
02:03
پروسیکیوٹر پہمتحان پاس کر لیا
02:05
کیا واقعی میں
02:06
جی
02:06
بہت خوب میری جان
02:09
میں سچ میں بہت خوش ہوں
02:10
میری پیاری بہن
02:12
انٹرنشپ شروع کرنے والی ہوں
02:15
اور اس بارے میں جتنا سوچتی ہوں
02:16
اور خوشی ہوتی ہے
02:17
کیسے ہوگا وہ سب کیسے کروں گی میں
02:18
تم کر سکتی ہو
02:19
ضرور کر سکتی ہو
02:20
کوئی شک نہیں کر سکتی ہو
02:21
اچھا ٹھیک ہے
02:21
اب جلدی سے میرس پر آ جاؤ
02:23
میں کھانا لگاتی ہوں
02:25
یہ اس کی ماں موسیس
02:29
اور اس کی بہن صدف
02:31
اور یہ رہے
02:36
سارے پتے
02:36
سارے فون نمبر
02:37
اور سارے رابطے
02:39
جو تمہیں چاہیئے تھے
02:41
اور اس کے بابا
02:42
وہ گزر چکے ہیں
02:44
مجھے جانتا ہے
02:51
اس نے غلطی کی ہے
02:52
نمک دے مجھے
02:53
نمک
02:53
نمک
02:54
میں نمک نہیں لائی بھائی
02:55
اب کیا کروں
02:56
تو اورہان بنا زلی
02:59
بیٹا فوجی
03:02
اور بیٹی پروسیکیوٹر
03:04
تمہاری خواہش پر
03:05
کاش تم دیکھ پاتے
03:07
وہ دیکھ رہے ہیں ہمیں
03:11
فخر ہوگا اسے تم پر
03:15
علی نے کیسے اپنے قدموں کو سنبھالا ہوا ہے
03:18
ہمیشہ وہ دن میرے دماغ میں آ جاتے ہیں
03:22
تم بھاگ کر سکول سے آتے تھے
03:24
اپنا بستہ پھیک کر کام پڑ جاتے تھے
03:28
گاڑیوں کو دھو کر
03:29
میزوں پر انتظار کر کے
03:32
آدھی رات کو واپس آتے تھے
03:34
پھر بیٹھ کے پڑھتے تھے
03:35
دو گھنٹے کی نیند لے کر
03:37
پھر سے اٹھ جاتے تھے
03:39
اور سیدھا سکول جاتے تھے
03:40
یہ مزاق نہیں ہے بیٹا
03:43
اسی طرح تم نے فوج کے سکول میں داخلہ لیا
03:46
اگر آج میں پروسیکیوٹر ہوں
03:52
تو صرف آپ کی وجہ سے ہوں
03:53
بھائی چان
03:56
آپ نے جو قربانیاں میرے لیے دی ہیں
03:59
وہ کبھی نہیں بھول سکتی
04:00
میری چان
04:01
تو چلو
04:04
اپنا کھانا جلدی سے ختم کر لو
04:07
جلدی کرو شابش
04:08
ارے بھائی ابھی تو میں نے کہا ہے
04:10
کیوں پیٹ بھر گیا
04:11
چلو کھاؤ باتیں بند
04:12
تھوڑا سا اور دو
04:14
تم نے خوشبو والی چائے پکنے رکھی
04:17
بھائی کو پسند ہے
04:19
رکھ جائے امی
04:19
میں چلیبی کو دیکھ کر آجاؤں سر
04:21
یہ ساری معلومات
04:45
تکٹھی کرنا آسان نہیں تھا
04:46
نہ دیا جو ہماری بات ہوئی تھی
04:48
اس سے کئی گناہ زیادہ خرچہ
04:49
ہوا ہے میرا
04:51
تمہیں کتنے پیسے چاہیے
04:57
بس پندرہ ہزار ڈالر اور مل جائے
04:59
حساب برابر
05:19
کو پندرہ ہزارے
05:21
بس پندرہ ہزارے
05:37
بس پندرہ ہزارے
05:38
حساب بارابر
06:08
موسیقی
06:38
آپ نے بلا وجہ تکلیف کی چلے بھی استاد
06:43
میرے بہادروں کے لئے کچھ لے کر آؤ
06:46
آپ کو پتا ہے میرے استاد نے یہ خاص کوفتے خود بنائے
07:00
تو سمجھ جاؤ اس میز پر خود حملہ کر دینا چاہیے
07:03
اس بات سے تو بے فکر ہو جائیں
07:04
پوری قوت کے ساتھ حملہ کریں گے
07:06
مزے سکھاؤ
07:07
چلو اب کیا دیکھتے رہو گے یا کھاؤ گے بھی کچھ
07:10
کیا بات ہے استاد مزے آ گیا
07:22
میرے چیتو تم پر تو جان بھی قربان ہے
07:25
آپ کے ہاتھ سلامت رہے چلے بھی استاد لیکن یہ کون سا ذائقہ ہے
07:28
کھاؤ لڑکے کھاؤ میرے بہادروں
07:31
استاد اچھے موٹ میں لگ رہے ہیں آپ خیریت تو ہے
07:33
کیوں نہ ہوں میں
07:35
اتنے عرصے سے
07:38
قربت کی چاہت میں میرا دل جلے جا رہا ہے
07:42
میرے دل کی آگ آج بجھ گئی ہے
07:45
اللہ نے ہمیں فتح دے دی ہے
07:47
اتنے سالوں کے بعد
07:48
صدیوں کا انتظار اب ختم ہوا
07:51
ہم نے ایک ایک کر کے اپنی زمینیں واپس لینا شروع کر دی ہیں
07:57
ان زمینوں پر انبر صاحب مصطفیٰ کمال پاشا اور عمر مختار
08:04
صدیوں پہلے ہمارے دشمنوں سے جنگ کرنے کے لیے کھڑے ہوئے تھے
08:07
لڑنے کھڑے ہوئے تھے
08:09
اور اب ترکش فوج ہمارے انصاف کی جنگ لڑ رہی ہے
08:12
اب جبکہ میں نے یہ دن دیکھ لیا ہے
08:17
اللہ کا شکر ہے
08:18
اس کے علاوہ
08:20
عوض خان کے بیٹے ایک مٹھی کی طرح مضبوط بن گئے ہیں
08:24
الحمدللہ
08:26
قیامت کی آگ اب جلنا شروع ہو گئی ہے
08:29
لیکن
08:31
ہمیں یہ بھولنا نہیں چاہیے
08:33
بہت سے بہادر
08:36
اس دن کے لیے اپنی جان دے چکے ہیں
08:40
بہت سے شائر اس پر لکھ چکے ہیں
08:42
بہت ساری عورتیں
08:44
افسوس کر چکی ہیں
08:46
اور اب ہماری نسل ہے
08:48
ایک خوش قسمت نسل جانتے ہو نا
08:53
اور میں
08:54
ان سب لوگوں میں سب سے خوش قسمت ہوں
08:58
اس لیے کہ ان میں سے کچھ بہادر میرے دوست بن گئے ہیں
09:03
بہت شکریہ چلے بھی استاد
09:05
نوازش ہے آپ کی
09:06
امید ہے یہ کسویں صدی ترکوں کی صدی کے نام سے جانی جائے گی
09:10
مجھے کوئی شک نہیں
09:12
قیامت کی آگ اب جلنا شروع ہو گئی ہے علی
09:15
اگر آج
09:16
انسان میں
09:18
ترقی کر لی ہے
09:19
آدمی کے اڑنے والی چیزیں
09:22
دشمنوں کو ڈرہ دیتی ہیں
09:23
اگر دوستوں کا ساتھ ہو
09:26
تو دشمن رات پر سکننی نہیں سو سکتا
09:28
لیکن
09:29
ہمیں گزری ہوئی دو سے تین صدیوں کا معاینہ کرنا ہوگا
09:33
اور ہمیں
09:33
اچھی طرح سمجھنا ہوگا کیا
09:36
ہمارا سمندر چھینے گیا ہماری زمین چھینے گئے ہمارے پہٹول چھینے گئے اور ہماری کانوں کو آخر کیسے ہم سے چھینے گیا تھا جوانوں
09:47
اسلام علیکم
09:53
اور اپنے دشمنوں کو ابھی سمجھنا ہوگا
09:59
بہت اچھی طرح
10:01
ہمارے ملک کے سبھی بوڑے اور جوان لوگوں کا بھی یہی فرض ہے
10:05
اب جنگ میں کوئی فرق نہیں کیا جاتا
10:08
اگر ہم وطن پرست
10:10
اپنا فرض اچھے سے ادا کرنا شروع کر دیں تو
10:12
یقیناً ہمیں کوئی نہیں روک سکتا
10:15
صحیح کہا تم نے کیپٹن علی بلکل صحیح کہا
10:18
مجھے اس ملک سب بھی امید ہے
10:19
جیسے آزادی کی جنگ میں
10:24
یہ سر اٹھا کر کھڑا ہوا تھا
10:28
جیسے پوری دنیا کے خلاف
10:30
اس ملک نے اتنے ہمت دکھائی تھی
10:32
اب وہ کون ہے جو ہمارے خلاف کھڑا ہو سکے
10:35
بتا مجھے
10:36
کون ہے جو ہمارے خلاف کھڑا ہو
10:38
کون ہے جو ہم سے مقابلہ کرے گا
10:40
صحیح کہا آپ نے استاد
10:43
بہت شکریہ
10:45
تو
10:46
اب اپنی روحوں کو تھوڑا سکون دیتے ہیں
10:48
اچھا تو محمد بھائی
10:50
کچھ سنا دیں ہمیں آج
10:52
خوبصور ترکستان
10:54
موسیقی
11:06
یہ صرف ایک نوکری ہے
11:34
آفیسر علی
11:35
جسے امریکی زبان میں
11:38
بزنس کہتے ہیں
11:40
امیدھا سمجھ آ گیا ہوگا
11:45
کیونکہ آپ یہ ریکارڈنگ دیکھ رہے ہوں گے
11:48
تو شاید آپ کو سمجھ نہ آئے
11:52
اس لیے
11:53
میں آپ کی آسانی کے لیے
11:55
اس بات پہ زور دے کر کہہ دیتی ہوں
11:58
آکٹوپس بہت زیادہ بڑا ہے
12:05
تمہاری سوچ سے بھی زیادہ
12:07
اور آکٹوپس کے ہاتھ بہت لنبے ہیں
12:11
موسیقی
12:41
زبردست بچوں
13:04
بہت اچھا تھا
13:06
ارطرل کے گھر میں آنکھ کھولی تم نے
13:08
اللہ ہو
13:09
شہیدوں کے خون سے رنگے ہوئے ہو تم
13:15
کتنے دشمنوں کے گھر برباد کر چکے ہو تم
13:22
ترک چھنڈے ہم تمہیں سلام کرتے ہیں
13:29
ترک چھنڈے ہم تمہیں سلام کرتے ہیں
13:36
تمہارے پر پھڑ پھڑاتے اور اڑتے ہیں
13:43
کیا تم آسمان تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہو
13:49
تمہاری اولاد تمہارے ساتھ میں مرنا چاہتی ہے
13:56
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
14:00
ترک چھنڈے ہم تمہیں سلام کرتے ہیں
14:03
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
14:06
ترک چھنڈے ہم تمہیں سلام کرتے ہیں
14:10
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
14:13
بہت خوب
14:14
شکریہ
14:15
بہت خوب
14:15
شکریہ
14:16
سوڑ اسٹیم
14:17
شکریہ شکریہ شکریہ
14:19
کمانڈر اسمائل
14:23
خیر یہ تو ہے آپ کی سانس کی پھول رہی ہے
14:26
پانچ کلومیٹر اور بھی بھاگنا پڑا نا
14:29
تو بھاگ لوں گا بورا
14:31
چلو سستی نہیں
14:34
خورتی دکھاؤ آج شام کے لیے
14:36
طاقت بچا کر رکھو مگنی میں جانا ہے
14:38
آج تیار ہو کر چلیں گے
14:40
تاکہ سب دیکھیں فوجی رڑکے
14:42
مزا آ جائے گا
14:49
ماشاءاللہ
14:52
دونوں ساتھ میں بہت اچھے لگ رہے ہیں
14:55
چینگو
15:08
یہ سوسر کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے کیا
15:11
پتہ نہیں لیکن
15:15
یہ پتہ ہے کہ سلمان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے
15:18
بھائی
15:26
امی ڈھونڈ رہی ہیں آپ کو پتہ ہونا چاہیے
15:43
یہ کبھی نہیں رکھتی
15:46
نیند میں بھی یہی سوچتی ہیں
15:48
اُس دن صبح مجھے فون کی امین ہے
15:52
اور کہا خواب میں ایک لڑکی دیکھئے
15:55
حد کرتے ہو علی
15:58
ایک ماں کو پتہ ہوتا ہے بیٹا
16:00
بس میں اچھے سے دیکھ لوں
16:02
باقی سب اللہ کی مرشی
16:04
تو عباس تغفر اللہ
16:05
کرسی پر کوئی کپڑا ڈال دینا چاہیے تھا انہیں یہ کیا طریقہ ہے
16:15
اتنی تیر ہو گئی کھانا شروع نہیں
16:19
اگر اتنا ہی مسئلہ تھا تو خود کر لیتے نا
16:22
دیکھو کتنے خوبصورت ہال میں مندی رکھی ہے انہوں نے
16:25
ہر چیز کا خیال رکھا ہے ویسے
16:27
سب کچھ چمک رہا ہے
16:28
اور تمہیں کرسی کے کپڑے کی فکریں
16:32
بجائے اس کے کہ شکریہ دا کرو
16:34
بہت خوب بیگم
16:35
شکریہ کوئی موقع مت چھوڑنا
16:37
کیا ہماری زندگی اسی طرح نہیں چلتی
16:40
ہاں بالکل چلتی ہے
16:41
میں جا رہی ہوں جا کر تیاریاں دیکھنی ہے مجھے
16:44
ہاں جاؤ
16:45
عجیبی آدمی ہے
16:47
پتہ نہیں کیا کیا سوچتا رہتا ہے
16:50
استغفراللہ
16:54
ایسا میں نے کیا کہہ دیا
17:07
اوہ چلے بھی آئے ہیں میں دیکھ رہا تھا
17:10
بشرا بیٹا تمہارا کچھ ہے کیا
17:14
مانگنی یا وادہ
17:16
میں اپنے پڑھائی کے لیے کافی عرصے سے ملک سے باہر تھی آنٹی
17:21
ان چیزوں کے لیے فرصت ہی نہیں ملی کیونکہ پڑھ رہی تھی میں
17:24
ماشاءاللہ
17:25
ہماری شادی کام سے ہو گئی ہے ہے نا بشرا
17:28
فکر نہ کرو بہت جلدی ہو جائے گی انشاءاللہ
17:33
اور انشاءاللہ بہت ہی اچھی لوگوں میں ہوگی
17:35
آمین آمین
17:37
موسیقی
18:07
موسیقی
18:08
موسیقی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
1:10
|
Up next
DOUBLE DUTY _ Turkish Drama _ Episode 1 _ Clip _ Urdu Dubbed
Dramas TV Entertainment
2 years ago
44:12
The choice Episode 2 || Turkish drama in Hindi Urdu dubbed
turkishdramaurdu
4 years ago
1:18
HALKA/THE RING Trailer of episode 1 with urdu subtitles
Turkish Series In Urdu
5 years ago
59:54
Marasli Season 1 Episode 2 (Part-1) Urdu Subtitles__Turkish Hit Serial2021
Nefty Spot
4 years ago
47:51
Yousuf Series Episode 2 in Urdu Dubbed
Noman Jahangir Butt
6 years ago
18:30
Dastan Urdu Dubbed Episode 04 | EtvFacts
Gakhar Production
2 years ago
40:10
Tanzeem Episode 19 Urdu Dubbed
Historic Series
2 years ago
39:44
Destan Episode 52 Urdu Hindi Dubbed - Turkish Drama
Star Drama Hub
2 years ago
41:32
Dastan Urdu Dubbed Episode 32 - Historicseries.co
Historic Series
2 years ago
39:15
Destan Episode 51 Urdu Hindi Dubbed Turkish Drama
Star Drama Hub
2 years ago
55:28
Marasli Season 1 Episode 2 (Part-2) Urdu Subtitles__Turkish Hit Serial2021
Nefty Spot
4 years ago
11:21
Marasli Season 1 Episode 1 (Part-3) Urdu Subtitles__Turkish Hit Serial2021
Nefty Spot
4 years ago
59:49
Marasli (The Trusted) Season 1 Episode 3 (Part-1) Urdu Subtitles__Turkish Hit Serial2021
Nefty Spot
4 years ago
59:54
Marasli (The Trusted ) Season 1 Episode 12 (Part-1) Urdu Subtitles__Turkish Hit Serial2021
Nefty Spot
4 years ago
1:15
Mojza doctor Urdu 1 all episodes | How to Watch urdu dubbed season 1 full hd
HR Series TV
1 year ago
48:36
The Town Doctor - Episode 1
osmanghazi0096
5 days ago
1:37
Aseer | Promo 104 | Turkish Drama | The Stickman | Cop Adam
osmanghazi0096
1 week ago
41:37
Osman Ghazi Season 6 Episode 192 In Urdu Subtitles Part 2 In Full HD Quality
Barbarossa Urdu
5 months ago
19:32
Al Sancak (The Patriots) Episode 05 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
2 days ago
20:26
Al Sancak (The Patriots) Episode 04 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
3 days ago
20:00
Al Sancak (The Patriots) Episode 03 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
4 days ago
18:52
Al Sancak (The Patriots) Episode 02 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
5 days ago
19:08
Al Sancak (The Patriots) Episode 01 in Urdu Dubbed | All Series 2024
All Series 2024
1 week ago
43:11
Barbarossa Episode 91 in Urdu Dubbed | 11 - Sep - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
3 weeks ago
42:34
Barbarossa Episode 90 in Urdu Dubbed | 08 - Sep - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
4 weeks ago
Be the first to comment