00:00Aham khabar ہے انتہائی مہنگا سونا عالمی مارکٹ میں زوال پذیر ہے
00:04دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں 6.3% کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
00:08جو گزشتہ 12 سال سے زائد کے عرصے میں ریکارڈ کمی ہے
00:12عالمی رپورٹس کے مطابق یہ کمی گزشتہ 12 سال کی ریکارڈ کمی ہے
00:15جس کی وجہ سے سونے کے تاجروں کو کروڑوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
00:20نومبر کے مطابق سونے کے ریٹ میں 6.3% کی کمی گزشتہ 12 سال سے زائد عرصے میں ریکارڈ کمی ہے
00:27عالمی خبر رسائے دارے روائٹرز کی رپورٹ کے مطابق
00:304143 ڈالر فی آنس کی ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا
00:35عالمی منڈی میں سونے کی فی آنس قیمت میں 2500 ڈالر کی نمائیہ کمی ہوئی ہے
00:40اس کمی سے سونے کے تاجروں کا بھٹا بیٹھ گیا ہے
00:43محتاد اندازے کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی سے سونے کے سرمایہ کاروں کو تقریباً
00:481.75 ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
Comments