00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ناظرین
00:02گول پرائسن پاکستان کے حوالے سے
00:0410 اکتوبر 2025 کی
00:06سب سے پہلی اپ ڈیٹ لے کر پھر سے حاضر ہوں
00:08پاکستان کے اندر آج گول کی مارکیٹ
00:10کہاں پر اوپن ہوئی تھی
00:11آج کے تازہ ترین ریٹ کیا ہے
00:13مارکیٹ کی سچویشن کیا ہے
00:14گول کی مارکیٹ جو ہے وہ مسلسل بڑھ رہی تھی
00:17کیا اس کو بیک گیر لگنے والا ہے
00:19یا نہیں ساری انفرمیشن آج کس ویڈیو میں دوں گا
00:21اس کے علاوہ جن بھائیوں نے
00:23گول کے اندر انویسٹ کیا ہوا تھا
00:25کیا وہ ابھی تک ویٹ کر رہے ہیں
00:27کہ گول مزید اوپر جائے گا
00:28ساڑھے چار پانچ لاکھ تک جائے گا
00:31یا ان کو ابھی سیل کر دینا چاہیے
00:32اس کے لیے میں آپ کو ویڈیو کے اندر ہی
00:35کچھ ایسے پوائنٹ دوں گا جن پر آپ
00:37آج ہی سرچ کریں گے تو آپ کو پتا چل جائے گا
00:39کہ گول کی مارکیٹ کا اڈوانس میں
00:41کیسے پتا چلتا ہے
00:42یہ اوپر جائے گی یا نیچے جائے گی
00:44اس کا گراف آپ کو کیا بتائے گا
00:45تو ان پوائنٹ کو آپ نے لازمی نوٹ کر لینا ہے
00:48اس کے علاوہ جن بھائیوں نے فنکشن ویر کے لیے گول خریدنا تھا
00:51ان کے لیے کیا خبر ہے
00:52کیا ان کو ابھی انتظار کرنا چاہیے گول کی مارکیٹ کریش کرے گی
00:55یا نہیں کیونکہ آگے جو شادیوں کا سیزن آ رہا ہے
00:58اور سیزن کے اندر گول کی پرائیسز جو ہیں
01:00وہ بہت زیادہ ہائی ہو چکی ہیں
01:01تو جن بھائیوں نے گول خریدنا تھا وہ بہت پریشان ہے
01:04تو ان کو بھی بتاؤں گا
01:05ویڈیو اینڈ تک لازمی دیکھنی ہے
01:07اس سے پہلے گزارش ہے
01:08اگر آپ مارے چینل پر نئے ہیں
01:09تو چینل کو لازمی سبسکرائب کر دیں
01:11اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:13تاکہ اس طرح کی جو انفرمیٹر ویڈیو ہوتی ہے
01:15وہ سب سے پہلے اب تک بہنیتے رہے
01:16اور آپ مارکٹ کی صورتحال سے باخبر ہیں
01:18سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں
01:20اٹھارہ کیرٹ گولڈ کا ایک طولہ
01:21جو ہے وہ آج کی ریٹ میں
01:22تین لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو پجھتر پیہ کا ہو چکا ہے
01:26اور اکیس کیرٹ گولڈ کا ایک طولہ
01:28جو ہے وہ تین لاکھ چھتر ہزار
01:30چھے سو ستاسی رپے کا ہو چکا ہے
01:31یہاں پر آپ کو بتاتا چلوں
01:33کہ اگر آپ نے فنکشن ویڈ کے لیے گولڈ لینا ہے
01:35تو پھر آپ اکیس کیرٹ کا خرید سکتے ہیں
01:37اور اٹھارہ کیرٹ کا تھوڑا سا لوگ والٹی کے ہوتا ہے
01:39لیکن اکیس کیرٹ کا گولڈ جو ہے
01:41وہ موسٹلی جیولرز کے پاس پڑا ہوتا ہے
01:43تو وہ آپ خرید سکتے ہیں
01:44لیکن بائیس کیرٹ کا گولڈ جو ہے
01:46وہ اسے بھی مہنگا ہوتا ہے
01:47بائیس کیرٹ گولڈ کا ایک طولہ جو ہے
01:49وہ آپ کو تین لاکھ چورانویں ہزار چھ سو پچیس روپے کا ملے گا
01:52جبکہ چوبیس کیرٹ کا گولڈ جو ہے
01:54وہ چار لاکھ تیس ہزار پانس سو روپے تک ہو چکا ہے
01:56اور سننے میں آ رہا ہے
01:58کہ گولڈ کی مارکیٹ جو ہے
02:00وہ کچھ دن بعد مزید اوپر جائے گی
02:02اس کے بعد جا کر کریش کرے گی
02:04یعنی دسمبر اور جنوری کے بعد
02:06جو ہے وہ گولڈ کی مارکیٹ کریش کرے گی
02:08اس سے پہلے جو ہے وہ گولڈ کی مارکیٹ اوپر جانے کے
02:19گی یا نیچے جائے گی
02:20اٹھارہ کیرٹ گولڈ میں اگر آپ دس گرام خریبنا چاہتے ہیں
02:23تو وہ آپ کو دو لکھ چھتر ہزار آٹھ سو ستر روپے کا ملے گا
02:25اکیس کیرٹ میں دس گرام
02:27تین لاکھ بائیس ہزار نو سو تری پن کا
02:29بائیس کیرٹ میں اگر آپ دس گرام
02:31گولڈ لیتے ہیں تو آپ کو تین لاکھ اٹھتیس ہزار
02:33تین سو بہتیس روپے کا جبکہ چوبیس کیرٹ
02:35میں تین لاکھ انتر ہزار نوے روپے کا
02:37ملے گا اچھا جو بائی انٹرنیشنل
02:39لیول پر بزنس کرتے ہیں تو ان کو آنس کے حساب
02:41سے گولڈ کی سمجھ آتی ہے تو ایک آنس جو
02:43ایو اٹھارہ کیرٹ میں سات لاکھ چوراسی ہزار پانسو
02:45شہسی کا اکیس کیرٹ میں نو
02:47لکھ پندرہ ہزار تین سو پچاس کا
02:48بائیس کیرٹ میں نو لکھ پندرہ ہزار تین سو پچاس کا
02:51چوبیس کیرٹ میں دس لاکھ چالیس ہزار
02:53ہزار ایک سو پندرہ روپے کا ہو چکا ہے
02:54اچھا اس لئے سے جلدی سے پوائنٹ نوٹ کر لیں
02:56سب سے پہلے آپ نے انٹرسٹ ریٹ چیک کرنا ہے
02:58اس کے بعد آپ نے مانیٹری پالیسی چیک کرنی ہے
03:01پھر آپ نے کرنسی مارکیٹ چیک کرنی ہے
03:03پھر آپ نے جولرز کی
03:05ڈیمانڈ چیک کرنی ہے پھر آپ نے انویسٹر کی
03:07ڈیمانڈ چیک کرنی ہے اس کے بعد آپ نے
03:09ڈالر کا ریٹ چیک کرنا ہے اس کے بعد
03:11آپ نے ایکوٹی مارکیٹ چیک کرنی ہے اور
03:12ڈیو پولٹیکس چیک کر کے یہ ان ساری چیزوں کو جب آپ گوگل پر ٹائپ
03:15کریں گے تو آپ کو ان کی مکمل ڈیٹیل آ جائے گی اتنے جیولرز کتنے
03:19انویسٹر آج کی ڈیٹ میں گولڈ کے اندر آ رہے ہیں تو اس سے آپ کو
03:21ڈوانس میں پتا چل جائے گا کہ کل کی کیا سوٹ تہار ہوگی اور اس کا
03:24گراف جو ہے وہ آپ کو سب کچھ بتا دے گا امید کرتا ہوں آج کی
03:28یہ ویڈیو پسند آئیو کہ ملتے ہیں اس طرح نیکس ویڈو میں اپنا
03:30بہت سارا خیال رکھے گا اور چینل کو سبسکرائب کرنا بلکل بھی
03:33نہ بھولیے گا
Comments