- 3 months ago
- #visaaleishq
- #pakistanidrama
Visaal E Ishq Ep 09 - 20th Oct 2025 | new Pakistani Drama 2025
#visaaleishq
#pakistanidrama
#visaaleishq
#pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:00ارے پیا یہ تو بنا
00:04کیا ہے بنا جدائی ہے کیا
00:09تم کہیں جا رہے ہو
00:11ہاں خالہ کو ڈسچارج کر دیا ہے انوشا کا فون آیا تھا
00:14بس آسپیٹل جا رہے ہیں
00:15ہاں
00:17تمہاری انوشا سے بات ہو
00:18ہاں ہاں ہو یہ
00:22تمہیں اس کا شکریہ دا کرنا چاہیے تھا
00:25اس نے بہت بڑی قربانی دیا ہے ہم دونوں کے لیے بجیہ
00:27ہاں تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو آج
00:30ہاتھ ہے
00:32میں ڈر گئی تھی
00:35میں تمہیں کھونا نہیں چاہ رہی تھی
00:37انوشا کی جگہ
00:40اگر میں بھی ہوتی تو
00:42اپنی خوشیاں کبھی کسی کی جوری میں نہ ڈالتی
00:44ہے رائٹ
00:46اچھا
00:48میں نہ چلتی ہوں کی
00:49بائی
00:49کچھ تیر اور نہیں رکھو یہ
00:51جی نہیں
00:53تمہیں ماما کا نہیں پتا
00:55اگر وہ اٹھ گئے اور سیدھا میری روم میں آگئی نا
00:57اور کہ میں ان کو نہ ملی تو
00:58تم چاچی سے تنا ڈرتی کیوں
01:02تمہیں اللہ پہ شکر ادا کرنا چاہیے بہاہج
01:06کہ تمہیں بڑی ماما جیسی ماما ملی ہے
01:08اگر بڑی ماما ماما جیسی ہوتی نا
01:11تو پھر تمہارا نکاؤ تو انوشاں سے پککا تھا
01:15ہائی لو ہائی لو
01:17بڑی ماما بڑکی بہت اچھی ماں ہے
01:29موسیقی
01:31عمبر
01:33کارول
01:49اچھو
01:51آہ...мاما..سوری...
02:06سوری....سوری...سوری..."
02:09آنکھیں بند کر کے چلتی ہو کیا
02:11سویہ میں نے آن کو دیکھا نہیں تھا
02:14وہی تو میں کہہ رہی ہوں
02:15کانا ہوتا ہے تمہا دھیان
02:19خود بھی گرتی اور مجھے بھی گرا دی
02:21سنو
02:23کہاں سے آ رہی ہو تو
02:28اب میں
02:30میں کہیں سے نہیں
02:31میں نے کہا تھا
02:35کہ اپنے روم سے نہ نکلنا
02:37پھر کیوں نکلی
02:38actually
02:41ماما
02:41مجھے
02:43روم میں بہت میرا
02:45دل گھبرا رہا تھا
02:47سا فوکیشن ہو رہی
02:47تو مجھے میں سی تھوڑی در کے
02:48باہر نکلائی
02:49جاؤں چلاؤنے روم
03:19چلے وہاں
03:20نہیں وہاں
03:22تمہیں تکلیف کرنے کی ضرورت
03:23نہیں
03:24میں نے ڈرائیور سے کہہ دیا
03:26اس کے ساتھ چل دی جاؤں گی
03:27یوسیپ
03:29یوسیپ گاڑی نکالو
03:32میں جانتا ہوں
03:33مجھ سے نہ راضے
03:34اگر جانتے ہو
03:36تو میرے سامنے بھی آنے کی ضرورت نہیں
03:38میں تم سے بات نہیں کرنا چاہتی
03:40وہاں
03:40مہم
03:42میں آپ کو کیسے سمجھاؤں
03:45جو کچھ ہوا اس میں میری کوئی گلتی نہیں ہے
03:48آپ کے کہنے پر میں انوشا کے ساتھ نکاح کرنے کیلئے تیار ہو گیا تھا
03:51میرا یقین مانے میں نے انوشا سے کچھ نہیں کہا
03:54چانتی ہوں میں
03:55یہ اس بچھی کا ذرف ہے
03:58جو اس نے اتنی بڑی قربانی دی ہے
04:00لیکن آج مجھے تم پہ بہت افسوس ہے
04:04کتنا اتبار کرتی تھی میں تم پر
04:07لیکن تمہیں اپنی ماں پہ ذرا سا بھی بھروسہ نہیں تھا
04:11کیا فرق پڑتا تھا اگر تم مجھے وجیہ کے بارے میں پہلے بتا دیتے
04:16مو میں
04:18میں کو بتانا چاہتا تھا
04:19میں نے بتانے کی کوشش بھی کی تھی
04:21مگر کیا
04:22تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہے
04:24کہ تم نے مجھے کس سیچویشن میں لاکر کھڑا کیا
04:27اگر تم مجھے مگنی سے پہلے بتا دیتے
04:41تو ہم اس مشکل کا شکار دونا ہوتے
04:44میں تو ابھی یہ سوچ سوچ کے پریشان ہو رہی ہوں
04:49کہ بڑی آپا کو پتا چلے گا
04:51تب کیا ہوگا
04:52تم جانتے ہو نا کہ وہ یہ سمجھتے ہیں
04:55تمہارا اور انوشہ کا نکاح ہو چکا ہے
04:57ہلو
05:03ہاں بیٹا
05:07بس میں آ رہی ہوں آ رہی ہوں
05:09پریشان نہ تو نہ
05:10مومہ میں سوری
05:13میں آپ کو
05:15بلکل دکھنے پہنچانے چاہتا تھا
05:17اور آپ سب میرے لئے بہت عزیز ہیں
05:19آپ یہ بات جانتے ہیں موم
05:21میرے گاڑی میں تمہارے انتظار کر رہی ہوں
05:23موم
05:24موسیقا
05:39انوشا
05:49پیچھے کیوں بیٹھ رہی ہو بیٹا ہمارے ساتھ آگے بیٹھو نہ
05:56امی کیا ہو گیا بیٹا
06:02اب تو وہاں اچھ کے ساتھ توانا نکاح ہو گیا ہے
06:06بیوی ہو تو مسکی
06:07وہی جگہ ہے تمہاری اس کے ساتھ
06:10چلو شابش آگے بیٹھو
06:12مگر امی
06:13صحیح تو کہہ رہی ہے آپا
06:15چلو بیٹا آگے بیٹھو
06:18چلو بیٹھو شابش
06:22آئے آپا
06:37اس کے ساتھ
06:53اف توبہ ہی اتنا سب کچھ ہو گیا اس گھر میں اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی
06:57اتنا سب کچھ ہو گیا اس گھر میں اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی
07:01ارے بھائی میں نے تمہارے جیسی بے خبر ماہ آج تک نہیں دیکھی
07:05تم ضرورت سے زیادہ معصوم اور بھولی ہو
07:09اب کیا بتاؤں ملکہ آپا
07:12مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی
07:15اور مجھے اندازہ بھی نہیں تھا کہ میرے گھر میں یہ سب چل رہا ہے
07:18میں سمجھتی تھی کہ وہاج اور وجیہ صرف اچھے دوست ہیں
07:24تمہاری بیٹی تو تمہاری طرح معصوم اور بھولی ہے
07:27بھجیہ تو تم پر گئی ہے فوجیہ
07:32یہ سارا کھیلا سائمہ اور اس کے بیٹے کا ہے
07:35اب دیکھو نا ایسی بھولی والی لڑکیاں آج کل کام ملتی ہیں
07:42سائمہ نے موقع دیکھا اور اپنے بیٹے کو اس کے پیچھے لگا دیا
07:46ماشاءاللہ بھجیہ خوبصورت پڑی لکھی اور اچھی بچی ہے
07:52ہاں ملکاپا لیکن وہاں میں بھی تو کوئی کمی نہیں ہے
07:57بڑا سمجھدار اور عزت کرنے والا بچہ ہے
08:00لو گئی نا تمہاری اکل
08:03اتنے جلدی بے اکور بن گئی
08:04تم سائمہ کی سازش کو سمجھ نہیں سکی
08:08وہ جس طرح ساری زندگی تم پر حکمرانی کرتی رہی ہے نا
08:12اب وہ چاہتی ہے کہ تمہاری بیٹی بے بھی حکمرانی کرے
08:16تاکہ تم ہمیشہ اس کے سامنے دب کے رو
08:22کبھی اس کے سامنے سر نہ اٹھا سکو
08:24اچھے چھوڑو یہ سا یہ بتاؤ
08:28نفیسہ کو جب پتا چلا تو اس نے کیا کہا
08:30نفیسہ آپا کو تو کسی نے کچھ بتایا ہی نہیں
08:33ان سے تو جھوٹ کہا گیا
08:35کہ وہاں جو اور انوشہ کا نکاح ہو گیا
08:37توبہ توبہ توبہ
08:39یہ سائمہ تو بہت چلاک ہو رہت ہے
08:42جو اپنے سگی بہن کو دھوکہ دے سکتی ہے
08:47تم کیا چیز ہو اس کے سامنے
08:48جو انسان اپنے سگوں کا نئی ہوا
08:53وہ تمہارا کیا ہوگا
08:54سمجھ رہی ہو نا میرے باپ
08:56ہاں
08:57جی
08:59جی ملکاپا
09:01اچھا بھے کچھ پلا دو
09:02اتنے دھوپ میں آئی ہوں
09:04بہت بیاس لگی ہے
09:06وہاں میں تھنڈا پانی موگواتی ہوں
09:09میں پانی پینے کا موڈ نہیں ہے
09:11اور تمہارے گھر میں تو ہر وقت بوتل رکھی ہوتی ہے
09:13بس وہ ہی پلا دو
09:15جی
09:17شبانہ
09:18شبانہ
09:20تھنڈی کوڑ رنگ لیا ایک
09:23بڑا دل گھبرارا میرا تو
09:28گرمی میں
09:41موسیقی
09:49موسیقی
09:51موسیقی
09:53موسیقی
10:03موسیقی
10:05موسیقی
10:07موسیقی
10:09موسیقی
10:19موسیقی
10:21موسیقی
10:23موسیقی
10:25موسیقی
10:29موسیقی
10:31موسیقی
10:33موسیقی
10:35موسیقی
10:37موسیقی
10:39موسیقی
10:41موسیقی
10:42موسیقی
10:43موسیقی
10:44موسیقی
10:45موسیقی
10:46موسیقی
10:47موسیقی
10:48بیٹھو مجھے موقع ہی نہیں ملا تم سے بات کرنے کا
10:52انوشہ میں تمہیں نا اپنا سب سے اچھا دوست سمجھتا ہوں
10:59اور میرا یقین مانو مجھے کبھی اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوا
11:03کہ تم مجھ سے محبت کرتی
11:04اور تم جانتی ہو کہ ہر بات تم سے شیئر کرتا ہوں
11:07اور سیریسلی مجھے کبھی پاتا ہی نہیں چلا
11:12اور اگر پتہ چل بھی جاتا تو کیا کرتے
11:15وہ اجیہ کو اپنے دل سے نکال دوں نہیں سکتے تھے نا
11:19وہ آج
11:21میں جانتی ہوں
11:23محبت ایسی ہی ہوتی ہے
11:26انسان کو بیبس کر دیتی ہے
11:30کسی کو اپنے دل میں رکھنا
11:33یا نکال دینا
11:35ہمارے اپنے اٹھتیار میں نہیں ہوتا
11:40انوشہ تم بہت اچھی ہو
11:42بہت
11:43اور میرا یقین مانو میں نے تم سے اچھی لڑکی
11:46اپنی زندگی بھی نہیں دیکھی
11:48اور
11:48اور
11:48تمہارے شادی جس سے بھی ہوگی نا
11:50وہ بہت خوش نصیب ہوگا
11:52سچ پوچھو تو
11:59اگر تم نکال کے لیے انکار نہ کرتی
12:02تو میں بچیہ کو ہمیشہ کلک ہو دیتا
12:04میں تمہیں خوشی دیکھنا چاہتی ہوں بہاچ
12:09اور تمہاری خوشی
12:18تمہاری محبہ
12:20اس کا کیا
12:23تم میری فکر مت کرو بہاچ
12:26میں نے تم سے کہا نا
12:28یہ میرے اکتیار میں نہیں ہے
12:32میں اپنے دل نہیں بدل سکتی
12:36ورنہ یہ بھی کر دیتی
12:39دنیا نہ جانے تو کیا
12:44کوئی یہ کبھی نہ مانے تو کیا
12:50ہمیں تو یقی ہے ذاتھیا
12:55نہ میں باغی بے پروا
13:03نہ تو دھوکا نہ بے وفا
13:11اور پیار کیا میں کرو
13:22بادل تو ہے
13:26برسے نہ خور
13:30بہترین
13:32بہترین
13:33بہترین
13:34بہترین
13:36بہترین
13:37بہترین
13:40بہترین
13:42بہترین
13:44بہترین
13:45کیا کرویو شبانہ
13:47ابھی تک سمزی کے ساتھ لگی بھیو
13:49چکن بہن نہیں نکالا
13:52بڑی بیگم صاحبہ
13:54آپ رہنے دے آپ کو ویسی بخار ہو رہا ہے
13:56میں چھوٹی بیگم صاحبہ کو بلالتی ہو
13:58وہ کھانا بنوانے میں میری مدد کر دیں گے
14:04نہیں نہیں کوئی ضرورت نہیں ہے
14:06سارا ناشتہ بھی آج فوسیاں نے تمہارے ساتھ بنوایا
14:09اب کھانے کے لیے بھولوں گی تو ناراض ہو جائے گی
14:12میں اسے ٹیبلٹ میں نے لے لیا
14:15اتر جائے گا بخارہ بھی تھوڑی دیلہ
14:17تمہیں کام کرو نا چکن ساف کرو
14:19سب سے ہی میں بنا لیتی ہوں
14:21بڑی ماما
14:23بڑی ماما
14:39آپ مجھ سے ناراض ہیں
14:41میں بھلا تم سے کیوں ناراض ہونے لگی ہوں
14:47ہاں بس سمجھ گئی ہوں
14:49کہ مجھ سے غلط ہی ہو گئی
14:51تو میں اپنی بیٹی جو سمجھ لیا
14:55بجیہ میں نے تم میں اور وہاں میں کبھی کوئی فرق نہیں دیا
15:01لیکن مجھے کیا بتا تھا
15:03میں تم سے جتنی مرضی محبت کرنوں
15:05تمہاری ماں تو نہیں بن سکتی نا
15:08رہوں گی تو تائی
15:09ایسی بات نہیں ہے بڑی ماما
15:11آپ جانتی ہیں نا میں آپ سے بہت محبت کرتی
15:14اگر ایسی بات ہوتی نا
15:19تو بجیہ تم آکر مجھے بتاتی اگر وہاں نے نہیں بتایا تھا تو
15:22اگر تمہیں کوئی چیز چاہیے
15:24تو شبانوں کو بتا دو
15:26دے دے گی تمہیں
15:28ان نے اپنے کمرے میں جاؤ
15:30تمہاری ماں نے دیکھ لیا نا
15:32پھر اتنا راہ سوچے گی
15:34واہ واہ بابی واہ
15:36بڑا نیک کام کیا جا رہا ہے
15:38میری بیٹی کو
15:40میرے خیلی بیٹی کو
15:42میرے خیلی بیٹی کو
15:44میری بیٹی کو
15:46میری بیٹی کو
15:48میرے خیلی بیٹی کو
15:50میری بیٹی کو
15:52میرے خلاف بڑکایا جا رہا ہے
15:54ماما
15:56آپ کیا کہہ رہی ہیں
15:58ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
16:00میں بھی سوچ رہی تھی
16:02کہ میری بیٹی آج کل
16:04اتنی پتنیز کیوں ہو رہی ہے
16:06آپ پتا چلا
16:08کہ میری بیٹی کو تو آپ
16:10بڑی محنت سے سکھا پڑا رہے ہیں
16:12ماما
16:14چلیں آسین
16:16پتنیز کیا سوچتی رہتی
16:18چلیں پلیز
16:20میں بلکل ٹھیک سوچتی ہوں آجیا
16:22ماما
16:24پلیز چلیں
16:26چلیں آسین
16:28چلیں
16:30چلیں میں کہہ رہا جی
16:32چلیں آسین
16:34ماما
16:36کیا ہو کے جاتا ہے
16:38مجھے سما ہی نہیں آتیا آپ کو
16:39بڑی ماما نے کچھ نہیں کہا تھا مجھے
16:40یہ دیکھو
16:42یہ دیکھو ذرا میری اولاد کو
16:44اپنی بڑی ماما کے لیے
16:46اپنی ماما سے زبان چلا رہی ہو
16:48اپنی سگی ماں سے
16:50میں اچھی طرح جانتی ہوں
16:53بھابی نے ہمیشہ یہ ہی تو کیا ہے میرے ساتھ
16:56ہمیشہ میرے خلاف سازیشیں کی ہیں
16:59ان پر تو اچھی بنتی رہی
17:01نیب بنتی رہی
17:03سیکن پیٹ بیچھے
17:05ان کا روپ کچھ اور ہی ہے
17:21شبانہ
17:22تم چکن دھونے کے بعد مجھے بتا دینا
17:24ٹھیک
17:27بس
17:28پلیز ماما بس کر جائیں چپ کر جائیں
17:30بڑی ماما نے مجھے ایسی کوئی بات نہیں کی
17:32کھیتوریوں میں آپ کو
17:34میں چپ ہو جاؤں
17:36ہمیشہ میں ہی تو چپ ہوتی آئی ہوں
17:40بھابی صاحبہ بولتی رہی ہے
17:42اور میں چپ کروں کیوں
17:44فاظیا مسئلہ کیا ہے تمہارے ساتھ
17:46تو اتنا شعور ڈالا وے
17:48میں چاریتی یہ بات یہی ختم ہو جائے
17:50تمہیں سرا لحاظ نہیں کر میں نہ کر بھی ہیں
17:54کیا سوچ رہے ہوں گے وہ
17:56وہ جو کچھ بھی سوچ رہے ہیں
17:58آپ نے پہلے جو کچھ بھی کیا
18:00میں خاموش رہا ہوں
18:02کچھ نہیں بولی
18:04لیکن اب بات صرف میری نہیں ہے
18:06اب بات میری بیٹی پر آگئی ہے
18:08ماما آپ کو ہو کیا گئے
18:10بڑی ماما نے ایسی کوئی بات نہیں کی مجھ سے
18:12آپ کو کہہ تو رہی ہوں بار بار
18:34بھائی سوہیل
18:36فین ہو گیا میں تمہارا
18:38جس طرح تمہیں کلائن کو ہندل کیا
18:40ریلی
18:42میں تو ایک ویمے کو یہ سمجھا
18:44کہ بس یہ ڈیل جو ہے ہاتھ سے گئی
18:46بھائی ساہب
18:48یہ آپ کا بھرورسہ ہی تو ہے
18:50اور بیسے بھی میں نے سب کچھ عابی جد ہو سیکھا ہے
18:52بھائی آپ تم نے ایک لفظ بھی کہا نا
18:54یہ آواز کھا سہریب
18:56تمہاری سبار کھے چلوں گی
18:58چاچی آپ حصہ کیوں کر رہے ہیں
19:00جو بھی بات ہے آرام سے کی جا سکتے
19:02چیخ نے چلانے سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا
19:06تم مجھے سمجھا ہوگے
19:08تم تو چھپی کر جاؤ
19:10یہ سب کچھ تمہاری اور تمہاری
19:12ماں کی وجہ سے ہوا ہے
19:14آپ نے ہمیشہ مجھ پر ظلم کیا
19:16اور میں چھپ کر کے برداشت کرتی رہی
19:18آپ اچھی بنتی رہی
19:20اور مجھے برا براتی رہی
19:22فوزیا
19:24یہ کیا ہو رہا ہے
19:26کیوں شور مچا رہی ہو
19:28آپ نہیں جانتے سوہیل
19:30بھابی آج میری آنکھوں کے سامنے
19:32وجیہ تو میرے کلاب بڑھتا رہی تھی
19:36نہیں سوہیل
19:38تم میرا یقین کرو
19:40میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا
19:42چاہو تو وجیہ سے پوچھ لو
19:44وجیہ کیا ہوا ہے
19:46بھابا ایسی کوئی بات نہیں ہے
19:48پتہ نہیں
19:50میں سے بڑی ماما سے بات کری تھی
19:52اور ماما نے پتہ نہیں کیا سوچ لیا
19:54ایسی کوئی بات نہیں ہے
19:56اللہ
19:58میں کیا کروں
20:00میری تو اپنی اولاد میری نہیں رہی
20:02بھابی نے میری اولاد پہ میرے سے چھین لی
20:08بھابی کوئی خدا کا خوف کریں
20:10اللہ کا ڈر نہیں آپ کو
20:12آپ کی اپنی بھی اولاد ہے
20:14سامنے آئے گا
20:16پورزیا
20:18دماغ خراب ہو گیا تمہارا
20:20کیا جاہلوں کی طرح
20:22بدعوائیں دے رہی ہوں
20:24اور کیا کروں سہیل
20:26آپ کو نہیں پتا
20:28دل دکھا ہے میرا
20:30جتنی اچھی اور نیک یہ بنتی ہے
20:32اتنی اچھی ہے نہیں
20:34ان کا اصلی روپ
20:36کچھ اور ہے
20:38یہ ناغن ہے ناغن
20:44موسیقی
20:54موسیقی
20:56موسیقی
20:58موسیقی
21:00موسیقی
21:02موسیقی
21:04موسیقی
21:08موسیقی
21:10موسیقی
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:24میں سوچتی ہوں جب تم بیعا کے اپنے گھر چلی جاؤ گی
21:28تو میرا کیا بنے گا
21:32امی
21:33مجھے اپنے سے دور مت کیجئے نا
21:36مجھے آپ کو چھوڑ کر نہیں جانا ہے
21:39میں یہی رہوں گی آپ کے پاس ہمیشہ
21:42بیٹیوں کو ایک نہ ایک دن تو رخصت ہو کے جانا ہی ہوتا ہے نا اپنے گھر بیٹا
21:48اور تمہارا تو نکاح ہو چکا ہے
21:51میرے پاس بہارج کی امانت ہوتا ہوں
21:54تمہیں سوچ رہی تھی کہ سادگی سے تمہاری رخصت ہی کر دیتی ہوں
22:01سائمہ سے کہتی ہوں آئے اور اپنی امانت مجھ سے لے جائیں
22:06کیوں امی
22:07اتنی جلدی کیا ہے
22:10بچیوں کو نکاح کے بعد جلد از جلد رخصت کر دینا چاہیے
22:15نے کہا کہ بہت زیادہ عرصے تک بیٹیوں کو گھر میں بٹھائے رہنا اچھی بات نہیں ہوتی
22:22اور اکتوں میری طبیعت بھی پہلے سے بہت بہتر ہے
22:28ہی امی
22:29آپ پلیس
22:31ابھی خالہ سے کوئی بات مت کیجے گا
22:35کیوں
22:36پس امی
22:42مجھے ابھی اتنی جلدی شاد ہی نہیں کرنی
22:44مجھے بتایا یہ تم میری طبیعت کی وجہ سے کہہ رہی ہو
22:50لیکن اب میں بالکل ٹھیک ہوں
22:54تم رخصت ہو کے اپنے گھر جاؤ گی نا
22:58تو میرے دل کو بھی اتنی نان اور سکون رہے گا
23:01اچھا ٹھیک ہے امی
23:03کر لیجے گا بات آپ
23:04مگر ابھی تو اٹھیں نا
23:07ڈاکٹر نے آپ کو بہت ریشٹ کا کھا ہے
23:09آئے اندر آئیں آ کے لیٹ جائیں بس
23:11چل چلتے
23:31سوہیل سوہیل تم سمجھ کیوں نہیں رہے ہو
23:33کچھ بھی تھا لیکن تمہیں فوضیہ بے ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیئے تھا
23:37گھر میں جوان بچے ہیں ملازم ہیں
23:42کسی کا تو لحاظ کیا ہوتا ہے
23:44بھائی جان کیسی بات کر رہے ہیں
23:49آپ نے دیکھا نہیں
23:51بھابی کے ساتھ کس طرح بتتمیزی کر رہی تھی وہ
23:54یہ تو میں اچھی طرح جانتی تھی
23:57کہ فوضیہ مجھے پسند نہیں کرتی
24:00لیکن اس کے دل میں اتنی نفرت ہو کی
24:04اس کا اندازہ نہیں تھا مجھے
24:06میں نے تو ہمیشہ اسے اپنی چوٹی بین سمجھایا
24:10کچھ بھی کہ لو
24:14جو کچھ بھی ہوا ہے اچھا نہیں ہوا ہے
24:18بہت برا ہوا ہے
24:19سوہیل اسے لئے تو میں ہمیشہ چپ رہتی
24:23میں نہیں چاہتی تھی کہ بات بڑھے
24:27لیکن اس کے دل میں
24:29اتنا ہمار کا میرے لئے
24:32آج اس نے سب نکال دے
24:37میں اتنی بری ہو
24:39مجھے نہیں اندازہ تھا
24:42بھائی
24:43اب یہ کیا کہہ رہی ہے
24:45پاگل وہ ہے
24:49جو آپ کی قدر نہیں کرتی
24:51مجھ سے پوچھیں
24:53آپ کے
24:55بھائی جان کے
24:56کتنے احسانات ہیں میری فیملی پہ
24:59سوہل ایسا کچھ بھی نہیں ہے
25:02کوئی احسان نہیں کیا تم پہ
25:06جو کچھ بھی کیا ہے
25:07آپ کا فرض سمجھ کے کیا ہے
25:09سمجھے
25:09کچھ بھی کہلو سوہل
25:13یہتنا سب کچھ کرنے کے باوجود
25:16آج یہ سب کچھ ہم نے سنا
25:20کوئی نہ کوئی کم ہی تو رہ گئی ہم سے
25:24سائمان
25:27دل چھوٹا نہیں کرو اپنا
25:30دل بڑا بکھو
25:32ہم دونوں اس گھر کے بڑی ہیں
25:36پھاپی
25:38I'm so sorry
25:40فوزیہ کی طرف سے
25:42میں ہمارکی مانگتا ہوں
25:43پلیز وہ سمارک کرتے
25:45نہیں سوہل
25:48تمہیں معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے
25:52بابی
25:52بابی میری
25:54کچھ نہیں
26:04ہنگا خیال رکھنا ایسے نہیں کرتے
26:08بس
26:14بس
26:16یہی ہونا واقعی رہ گیا تھا
26:18تمہارا باب
26:21ہمیشہ سب کے سامنے میری بیزت ہی کرتا ہے
26:24اور آج
26:27آج تو ہاتھ ہی کر دی
26:30سب کے سامنے میرے اوپر
26:34ہاتھ اٹھا لیا
26:35کیا سوچتے ہوں گے گھر کے ملازم
26:40کیا عزت رہ گئی ہوگی میری ان کے سامنے
26:44اور تم
26:46خاموش کھڑی
26:49اپنی ماں کی بیزتی کا تماشاں دیکھ رہی تھی
26:53یہ سب تمہارے وجہ سے ہوا
26:55اوزروں پر الزام دکھانے سے اپنی غلطی چھپ نہیں جاتی
26:59تم جواب تھے کمرے میں
27:07تمہیں بالکل شرم نہیں آئی
27:11بولو
27:13انداز آئے کہ تم نے بابی سے کیا کہا ہے
27:16ایک لمحے کو بھی تم نے نہیں سوچا کہ کتنے احسانات ہیں تم پر
27:20کتنا خیال رکھے انہوں نے تمہارا
27:23جھائے سان آپ کی یہیں سوئل
27:25مجھے بھی تو بتائیں
27:27آرے واہ
27:29واہ واہ واہ فاؤزیاں جی واہ
27:32مطلب آپ کو کچھ یاد ہی نہیں
27:35بھول گئی شاید
27:37جب ودیاں پیدا ہوئی تھی
27:39تو یاد ہے
27:41یاد ہے کچھ
27:43ایک مہینے دو مہینے
27:45نہیں
27:47پورا ایک سال تم نے گھر کے کسی کام کو ہاتھ نہیں لگایا
27:51بچے چھوٹی ہے تنگ کرے گی
27:55اور بابی نے کیا کیا تھا
27:57یاد ہے
27:59پورے گھر کے ذمہ داری اٹھائی تھی
28:03اور تمہارے کمرے میں خود کھانا لے کر آتی تھی
28:07یاد آیا
28:09کتنا خیال کیا تھا
28:11یاد آیا
28:13نہیں
28:15بالکل یاد نہیں آیا ہوگا
28:17اے فاؤزیاں بیگم
28:19اگر تمہاری سگی بہن بھی ہوتی نا
28:21تو شاید اتنا کبھی خیال نہ کرتی
28:23اور میں
28:25سہل
28:27میں نے کبھی کوئی بابی کے ساتھ اچھا ہی نہیں کی
28:29سہل میں نے
28:31میں ان کی ہر بات مانی ہے
28:33ہر بات مانی ہے
28:35فاؤزیاں یہ کھا لو یہ پہن لو
28:37یہ جھولی تم پہ جچے گی
28:39یہ جھوتے تم پہ جچیں گے ہر بات
28:41ہر بات ان کی مانی ہے
28:43اپنی مرضی کم ہی نہیں کی
28:45پھر بھی
28:47اے یہ تو بابی کی محبت تھی تم سے
28:49ہاتھ جوڑ کر کہتی ہوں
28:51مجھے نہیں چاہیے ایسی محبت
28:57فاؤزیاں
28:59میں دماغ مت خراب کروں
29:01جاؤ
29:03اور جا کے بابی سے مافی مانگو
29:05مافی
29:07ہاں مافی
29:09بڑی ہیں تم سے
29:11دل دکھائے ہیں تم نے ان کا
29:13دکھا فاؤزیاں
29:15جاؤ
29:17جاؤ جا کے مافی بانگی ہو
29:19اچھا ہے
29:21ان کے دل میں جگہ بن جائے گی دوبارہ
29:23جاؤ
29:25جا کے مافی مانگ کے آؤ
29:27مافی مانگ دی ہیں میری چوتی
29:29سوہیل
29:31بابی کی وجہ سے جو آ کے مجھے
29:33تھپڑ مارا ہے نا
29:35اس کا حساب
29:37بابی کو دینا پڑی
29:39بابی کو دینا پڑی گا
29:41میرا اتنا دل
29:43گھبرا رہا تھا
29:45میں سوچ رہی تھی کہ میں کیا کروں
29:47اسی لئے میں نے آپ کو فون کر لیا
29:49ملکاپا
29:51حکابی بابی
29:53میرا اتنا ڈل گھبرا رہا تھا
29:55میرا اتنا دل
29:57گھبرا رہا تھا
29:59میں سوچ رہی تھی کہ میں کیا کروں
30:01اسی لئے میں نے آپ کو فون کر لیا
30:03ملکاپا
30:05حکابی میری اپنی ہے
30:07آپ کو اپنا سمجھ کر
30:09اپنا دکھ شیئر کر لیتی میں
30:11ہائے سچ کن فوزیاں
30:13مچے تو یقین ہی نہیں آرہا
30:15ہائے سچ کم فوزیہ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
30:19سوہیل تم پر کیسے ہاتھ اٹھا سکتا ہے
30:21پھر سوہیل نے تو کبھی تم پر ہاتھ نہیں اٹھایا
30:23وہ تو تم سے بہت محبت کرتا ہے
30:26ٹھیک ہے ریان
30:27سوہیل مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں
30:30لیکن یہ سب کچھ سائمہ بھابی کی وجہ سے ہوا ہے
30:34سوہیل کی نظر میں مجھ سے زیادہ سائمہ بھابی کی اہمیت ہے
30:39ہاں یہ تو ہے
30:41ارے میاں بی بھی اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
30:44تو یہ لوگ رہنے نہیں دیتے
30:46میرے بھی سوچ لیا
30:47بہت کرلی میلے بھابی کی صد
30:50اب دیکھنا
30:52دن میں ان کو تارے دکھاؤں گی
30:55ہر وقت بھابی بھابی کہتے ہوئے
30:57مو نہیں دھکتا تھا میرا
30:58لیکن کیا سلا ملا مجھے
31:01یہ تو تمہاری سب سے بڑی غلطی ہے
31:03کیا مطلب
31:05بھئی اگر تم سائمہ کو کچھ کہو گی
31:09تو سوہل اور سب کی نظروں میں بری بن جاؤ گی
31:11ملکہ آپ کو نہیں پتا
31:14میرے دل میں کیسی آگ لگی ہے
31:16میں
31:17میں اب خاموش نہیں بیٹھنے والی
31:19دیکھو فوزیا
31:20جیسے سائمہ تمہارے ساتھ کھیل کھیل رہی نا
31:23تمہیں بھی ویسا ہی کرنا پڑے گا
31:25ملکہ آپ کھول کر کہیں
31:26میں سمجھ نہیں پاری کہ آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں
31:29بھئی ایک تو تم منا نہ جانو
31:31کچھ سمجھ ہی نہیں آتا تمہیں
31:34پھر سامنے سے بار کرنے کی کیا ضرورت ہے
31:36اگر تمہیں سائمہ کو سبق سکھانا ہے
31:40تو ایسا سبق سکھاؤ
31:42کہ وہ ساری زندگی یاد رکھے
31:43اور تمہارا نام بھی نہ ہے
31:46ایسا کیا کر سکتی ہوں میں
31:51دیکھو میں برطاتی ہوں
31:53what's wrong with you سائمہ
32:12اتنا چپ چپ کی میٹھی ہو
32:14اور کیا کروں فاروق
32:16ایک مسیبت ختم نہیں ہوتی
32:19دوسری سامنے آ جاتی ہے
32:20آخر کچھ تو پتا چلے
32:24کہ بات کیا ہے
32:25فوضیہ نے پھر سے کچھ کیا
32:30وہ تو مو پھلا کے کمرے میں بیٹھی بھی
32:33اور کمرے سے باہر ہی نہیں نکی
32:36تمہیں بات کیا ہے
32:39اپنے کیوں بلایا ہے
32:41نفی صاحبہ کا فون آیا تھا
32:43اور رخصتی کی ڈیٹ مانگ رہی ہے
32:46what
32:50کیا مطلب ہے
32:56جب نکائی نہیں ہوا ہے
32:58تو رخصتی کیسی
32:59وہی تو
33:04سمجھ نہیں آ رہا
33:06کہ انہیں سمجھاؤں کیسے
33:07کیسے بتاؤں نا یہ بات
33:09نہیں سائمہ
33:12بابا کو سب کچھ سچ سچ بتانا ہوگا
33:14مزید جھوٹی بول سکتے ہیں ان سے
33:17کچھ نہیں چپا سکتے ہیں ان سے
33:18اگر آپ کہیں تو میں خالت سے بات کروں
33:23ریز بہاج
33:25تم کچھ مت کرنا
33:27میں ہی بات کروں گی
33:31انہاک اچھی طرح جانتی ہوں
33:33یہ بات ان کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں
33:34تمہاری بابی کو ڈھیک ہے ریز بہاج
33:43بات تو میں کر لوں گی
33:50لیکن سمجھاؤں کیسے ہونے
33:54کوشش کرتی ہوں
33:58موسیقی
34:28اچھا ٹھیک ہے بٹا رہنے دو
34:34انہیں آرام کرنے دو
34:37ہاں میں بعد میں بات کرتی
34:41بابی
34:45بابی
34:50موسیقی
34:57باتا نہیں مجھے کیا ہو جاتا ہے
34:59میرا دماغ خراب ہو جاتا ہے
35:01مجھے آپ سے بتمیز ہی نہیں کرنی چاہیے تھی
35:04میں
35:06اصل میں میں پہلے ہی بجیہ کی وجہ سے بہت پریشان تھی
35:10کیا کروں
35:11ماں ہو نا
35:13بس ٹھیک ہے
35:15ماف کیا میں نے تمہیں
35:17بابی
35:18میں جانتی ہوں
35:22میں جانتی ہوں کہ آپ نے مجھے دل سے ماف نہیں کیا
35:26میرا یقین جانے بابی
35:28میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں
35:31بس
35:32پتہ نہیں گزے میں مجھے کیا ہو جاتا ہے
35:35پاگل ہو جاتی ہوں
35:36پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیا آپ کو
35:39آپ نے ہمیشہ میرے لیے بہت کیا ہے
35:42میں ہمیشہ آپ کو
35:46اپنی بڑی بہنوں کی طرح سمجھتی ہوں
35:48میں آپ کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتی
35:52میں نے آپ کا بڑا دل دکھایا ہے
35:56آپ کو
35:57آپ کو جو سزا دینی ہے
36:00مجھے دے لیجی
36:02لیکن پلیز
36:04مجھے ماف کر دیجی
36:05اچھا ٹھیک ہے
36:06تم رو مت
36:08میں نے تمہیں دل سے ماف کیا
36:10آپ بہت اچھی ہیں بھابی
36:14میرے غلطی ہے
36:17کہ میں آپ کو سمجھ ہی نہیں پائی
36:19بس ٹھیک ہے
36:20غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے
36:22میں نے کبھی تمہارا برا نہیں چاہا
36:26اور باقی گھر وانوں کی طرح ہی
36:28تم مجھے عزیز ہو
36:29تمہیں کبھی سمجھ میں نہیں آئے
36:32تھینکیو بھابی
36:35تھینکیو
36:36موسیقی
36:37موسیقی
36:42موسیقی
36:44موسیقی
36:51موسیقی
36:55موسیقی
37:01موسیقی
37:03موسیقی
37:05موسیقی
37:16موسیقی
37:17موسیقی
37:17موسیقی
37:18موسیقی
Comments