Skip to playerSkip to main content
Jama Taqseem Ep 22 - 20 November 2025 Full Episode | Pakistani drama 2025

#JamaTaqseem #MawraHocane #TalhaChahour
#AliHassan #SarwatNazir #MominaDuraid
#JavedSheikh #BeoRaanaZafar #AmnaMalik
#Naziha
#Hania #ElahiBux #HassanAhmed #AmnaKhan
#AmnaMalik #SaadAzhar #Arshia #DeepakPerwani

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30شرمیہ یہ حرکت کرتے ہوئے
00:32ایک دفعہ نہیں سوچا تم نے یہ حرکت کرتے ہوئے
00:35کیوں کیا تم نے یہ
00:36شفق کے بارے میں بھی ایک دفعہ نہیں سوچا
00:38اگر کوئی تمہاری بہن کے ساتھ یہ کرتا
00:40تو کیا ہوتا
00:41بہت بڑی تبدیلی آگئی آپ میں
00:44ساری زندگی تو آپ
00:46مذہب سے اتنا دور بھاگیں
00:48کب تک بھاگوں گا
00:50اگر آپ کی بنیاد
00:53اپنے مہباپ نے مذہب کی عید رکھی تھی تو
00:55وہ کبھی نہ کبھی
00:57آپ کی عمارت کو ہلاتی ضرور ہے
01:2215 دن کا کھے گھر گئے تھے
01:24اور اتنے دن لگا دی
01:26اپنے اببو سے پوچھو آنے کا ناہ بھی نہیں لے رہے تھے
01:29پہلے کام پھر شہر
01:31پھر پرانے دوست نہیں جان چھوڑے تھے
01:34بھئی یہاں آ کر پھر ہی نہیں جمیلوں میں پس جانا تھا
01:37میں نے سوچا نکلیں
01:39تو اب کچھ انجوائے کر لیں
01:40تمہاری ماں نے تو یہاں آ کر
01:42پھر اپنے ماباپ اور بھائیوں کی خدمت میں لگ جانا تھا
01:45چھوڑو تم بتاؤ
01:48یہاں پہ سب ٹھیک رہا
01:50جی
01:51سب خیرت رہی بھی اور نہیں بھی رہی
01:54کیا مطلب
01:56زیشان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
01:58بچ گیا نا
01:59جی جی
02:01چھوڑو شک
02:02ہوا کیا
02:04یا اللہ
02:17امی اببا جی کو پتا ہے
02:19مجھے نہیں لگتا کہ مامو آمی نے انہیں خبر دیا
02:22میں نے بھی آپ لوگ کو اس لیے نہیں بتایا
02:24کہ آپ پر پریشان ہو جائیں گے
02:26مجھے امی جی کو بتانا پڑے گا
02:30پوتا ہے ان کا
02:32یا اللہ
02:33شروع ہو گیا پھر تمہاری ماں کے مہکے کا ویل فیر پروگرام
02:37اسی لیے میں نہیں آنا چاہتا تھا
02:39کیا ہو گیا اکمل
02:40بتیجہ ہے میرا اکلوتا
02:43فکر نہ کروں میں اس کی
02:44نہیں نہیں کرو
02:46فکر کرو
02:47تمہارا تو کام ہے اپنے بھائیوں کی اور ان کی اولادوں کی فکر کرنا اور ان کے کام آنا
02:52امی کو فون کرتی
02:55امی کو فون کر لے نا
02:57پہلے جس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اسے فون کر لو
03:00ہاں
03:02لے گئت میں فکا فون کرتی
03:04لے گئت میں فکا فون کرتی
03:06لے گئت میں فکا فون کرتی
03:08موسیقی
03:12موسیقی
03:14موسیقی
03:16موسیقی
03:18موسیقی
03:20موسیقی
03:22موسیقی
03:24موسیقی
03:28موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:36موسیقی
03:38موسیقی
03:42موسیقی
03:44موسیقی
03:46موسیقی
03:48موسیقی
03:50موسیقی
03:52موسیقی
03:54موسیقی
03:58موسیقی
04:00موسیقی
04:02موسیقی
04:04موسیقی
04:20موسیقی
04:22موسیقی
04:36پیسے میں دے دوں
04:37ارے کیوں آپ
04:38چھوڑ دیں بھائی
04:39آپ کیوں دے دیں
04:40آپ میرے استاد ہیں
04:41امام حاصل کر رہا ہوں
04:42میں آپ سے
04:42چھوٹا سو توفہ
04:44میرا بھی بنتا ہے آپ کو دے دی
04:45چھوٹے
04:49جب تک
04:52جب نہیں مزتی
04:53تم اسے ہی اپنا آفیس سمجھو
04:54تانکیو یار
04:56کر پر انہا مشکل ہو گیا تھا
04:57تمہیں تو ساری سٹیشن
04:59بتائی تھی نا میں نے
05:00don't worry
05:01دوستی دوست کے کام آتا ہے
05:02اتنا بڑا آفیس ہے
05:04کہیں پہ بھی بیٹھ سکتے ہو
05:05چاہو تو میرے ساتھ
05:06میرے روم میں بیٹھ سکتے ہو
05:07تمہیں کوئی مشکل
05:08تو نہیں نہ ہوگی
05:08نہیں
05:10پارفیکٹ ہے
05:11گوڈ
05:11آہ
05:22تانکیو
05:24کیا ہو رہا ہے
05:41نظر نہیں آرہا ہے
05:43کام ہو رہا ہے
05:44آرہا ہے نظر
05:45اس لئے پوچھ رہا ہوں
05:46تم لوگ کس کی جازت سے
05:47میری زمین پر کام شروع کر کے بیٹھے ہو
05:49اسکیوز می
05:51کون صاحب ہیں آپ
05:53حمید عبد نامن برا
05:55اور یہ میری زمین ہے
05:56دکھتا ہے
05:58غلط فہمی ہوئی ہے جناب کو
05:59یہ زمین میری ہے
06:01پانچ سال پہلے میں نے یہ پلوٹ لیا تھا
06:04اور اب میں یہاں پلازا بنا رہا ہوں
06:06پلازا
06:07تھائی صاحب
06:09اس زمین کا پچاس لاکھ روپے
06:10تو میں نے بیانہ دیا تھا مالک کو
06:12کاغذات ہیں میرے پاس
06:13یہ سب جھوٹ ہے
06:15اصل مالک میں ہوں
06:17میرا نام روحیل ناصر ہے
06:19اور اصل کاغذات بھی ہیں میرے پاس
06:22لگتا ہے
06:23آپ کو کسی نے بے وکوف بنایا ہے
06:25میں نے ابھی تک نہ کسی کو زمین بیچی ہے
06:28اور نہ کسی سے بیانہ لیا ہے
06:30آپ چاہیں تو
06:32سوسائٹی کے حافظ جا کر
06:33ان کاغذات کی تصدیق بھی کروا سکتے ہیں
06:36نیا ہوں راشتہ
06:50کام کے سلسلے میں ایک دن کے لیے سکر جانا پڑے گا
07:04ایک دن اور رات بھی
07:06مجبوری ہے راشتہ
07:09مجید آپ کو پتہ ہے میں اکیلے نہیں رہ سکتی
07:11میں اجازت کو چھوڑ جاتا ہوں نا تمہارے پاس
07:14تو اب ہمیں واپس کیوں نہیں بھیج دیتے
07:16کراچی پرانے گھر
07:17میں اب یہاں نہیں رہ سکتی
07:20اب امی اببا جی کو فون کریں
07:22انہوں نے بتائیں کہ ہم واپس آنا چاہتے ہیں
07:25یعنی صدرہ سے بھی بات کر لی ہے
07:26وہ مان گئی ہے
07:27مگر امی اور اببا جی تو نہیں مانے نا
07:33یاد ہے تمہیں کتنے ناراض تھے ہم سے
07:35آپ ایک دفعہ بات تو کر کے دیکھیں
07:38مجیدہ میں نے اتنی میند سے
07:41یہاں پہ کاروبار سیٹ کی
07:42اور اب تم واپس جانے کی زید کرنے لگی
07:45تو ٹھیک ہے آپ رہیں یہاں
07:47ویکنڈ پہ کراچی آ جائے کرنا
07:49اور ویسے بھی صدرہ کے کالج کے بعد
07:52اس کی یونیورسٹی ہے
07:53ہمیں جانا تو ہوگا
07:54تو ابھی کیوں نہ چلے جائیں
07:56سب سوچ کے طے کر لی ہے تمہیں
07:58یہی سمجھ لیں
07:59اور اگر امی اببا جی نہیں مانے تو
08:01ماں باپیں
08:04کتنی دیر خفا رہیں گے
08:06کبھی نہ کبھی تو مانی جائیں گے
08:08اور جتنی ہمیں ان کی ضرورت ہے
08:10ان کو بھی ہماری ضرورت ہے
08:11بڑھاپے میں اولاد ہی کام آتی ہے
08:14آپ بات کریں گے نا
08:17دیکھتا ہو
08:20اس کی اصل مالک روہین مصیر صاحبی ہے
08:30یہ سارا ریکارڈ میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
08:33آپ کے سارے کاغذات چانی ہے
08:36بگر وہ مشتاک
08:39کون مشتاک
08:40مشتاک
08:42جس نے بیانہ لیا ہے مجھ سے اس پلوٹ کا
08:44اور کہا کہ مالک سے کہہ کر وہ زمین میں کسٹے بھی کروا دے گا
08:47یہ جو کوئی بھی مشتاک ہے اس نے دھوکہ دیا ہے آپ کو
08:51شکل سے تو آپ خاصے معقول آدمی نظر آتے ہیں
08:54کوئی بیانہ دینے سے پہلے ذرا چھانبین کرا لیتے
08:57ایسے ہی کسی کی کہنے پر آپ اس کی باتوں میں آگئے
09:00اور پیسے پڑھا دی
09:01کسی تو نہیں تھا دوست تھا میرا
09:07دوست نہیں تھا وہ آپ کا
09:09آستین کا ساپ تھا
09:11جو ڈس کر چلا گیا
09:12اور مجھے یقین ہے
09:14کہ وہ فون میں نہیں اٹھا رہا ہوگا
09:17مجھے یقین ہے
09:47نظر آمکہ
09:49موسیقی
10:19کیس کے لئے بنا رہی ہیں
10:24کیس کے بچے کے لئے
10:27لیلا نے تو مجھ سے ایسی کسی بات کا ذکر نہیں کیا
10:32کیسی بات
10:34یہی کہ وہ پریگنٹ ہے
10:35تو میں نے کب کہا اس نے ایسے کوئی ذکر کیا
10:38ایسے بھی بہوئے ساسوں سے ایسا ذکر کہاں کرتی ہیں
10:42تو پھر یہ نٹنگ کیس کے لئے
10:45کبھی تو اولاد ہوگی نا کیس کی
10:48سوچا ابھی سے تیاری شروع کر دیں
10:50کیا پتا تب تک میں بچوں گی کے نہیں
10:52توپا آپ بھی کتنی دور کا سوچ رہی ہیں
10:56دور کہاں
10:59میرا اللہ جلد سے جلد
11:02نوازے گا کہ اس کو اولاد سے
11:03اور بیٹا ہی ہوگا
11:06ابھی تو لیلا کی جوب سٹارٹ ہوئی ہے
11:08آپ چاہ رہی ہیں کہ وہ بچوں کے بکھیڑے میں پڑ جائے
11:11بچے بکھیڑے نہیں ہوتے
11:15آپ پڑی لکھی عورتوں کے لئے
11:17بکھیڑے بن جاتے ہیں
11:19اب سکھایا ہوگا آپ نے لیلا کو
11:22کہ ابھی بچہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
11:25میں تو کیس سے لازمی کہوں گی
11:28کہ فوراں بچہ کرے
11:30میرا بیوی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے اس سے
11:33فوریو کائنڈ انفرمیشن
11:36میں نے لیلا کو ایسا کچھ بھی نہیں سکھایا
11:38مجھے کیا ضرورت ہے
11:39بیاں بیوی کے پرائیویٹ معاملے ہوتے ہیں
11:42اور آپ کو بھی کیس کو پریشرائز کرنے کی ضرورت نہیں ہے
11:46مطلب اس کو پٹیاں پڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
11:48ارے میں وہی کروں گی جو ٹھیک ہے
11:51آپ وہی کریں گی جو آپ جیسی خواتین برسوں سے کرتی آئی ہیں
11:57جو کہ بالکل غلط ہے
11:59بچے کی دعا مانگنا غلط ہے
12:02دعا مانگنا غلط نہیں ہے
12:04لیکن اپنی دعا کو قبول کروانے کے لیے
12:06بیٹے اور بہو کو مجبور کرنا بالکل غلط ہے
12:08ویسے آپ کی دعا اتنی ٹھیک بھی نہیں ہے
12:14کیا غلطی تھی اس میں
12:15بتانا ذرا مجھے
12:17اولاد مانگی ہے کیس کے لیے
12:19دعا اللہ تعالیٰ سے صحت مند اولاد کی مانگنی چاہیے
12:23اور پھر اتنی جلدی بھی کیا ہے
12:25جو وقت نیا بیوی کے لیے سب سے بہترین ہو
12:29اس وقت اللہ ان کو اولاد سے نواز دے
12:31ویسے مذہب تو آپ مجھ سے زیادہ سمجھتی ہیں
12:35اولاد نرینہ تو ہمارے پیاری نبی کی بھی نہیں تھی
12:38پھر ہم پوتے پر اتنا زور کیوں دیتے ہیں
12:42میرا بھی یہی مطلب تھا کہ
12:44صحت مند اولاد ہو اور بہترین وقت پہ ہو
12:48ہاں
12:49اب آپ نے بالکل صحیح دعا مانگی
12:51ویسے نٹنگ آپ بہت پیاری کر رہی ہیں
12:58یہ بھی سیکھوں گی میں آپ سے شہدہ باجی
13:01ہاں نادر مجھے پتہ تم بلکل ٹھیک بات کر رہے ہو
13:05اور تم کیوں فکر کر رہے ہو میں ہوں نا
13:07میں خود حمید سے تمہارے پیسوں کی بات کروں گی
13:09تم بلکل فکر مت کرو ہاں
13:11نہیں نہیں
13:13نہیں نہیں میں آج ہی بات کرتے ہوں
13:15اوکی
13:17اللہ حافظ
13:19حمید
13:22کیا ہوا
13:23کچھ نہیں پانی پلو
13:26پلاتی ہوں لیکن خیریہ تو ہے اب جلدی آگے فیکٹریز
13:30واپس چلا جاؤں
13:31جو کہا ہے بس وہ کرو
13:33کیا ہو گیا ہے ایک بات ہی تو کیے اس میں اتنا غصہ کرنے والی کیا بات ہے
13:38زیادہ سوال جواب مت کرو
13:39جو کہا ہے بس وہ کرو پانی پلاؤ
13:41حمید بات سنے
13:43میں آپ کی بیوی ہوں کوئی ملازمہ نہیں ہوں
13:46کہ آپ کے حکم بجا لاتی نہ ہوں
13:47میں آپ سے بات کر سکتی ہوں اور سوال جواب بھی کر سکتی ہوں
13:50رہنے دو رہنے دو میں خود ہی پی لے تو
13:51تو بھائی نے دماغ خراب کیا ہوئے
13:53یا بھین پوری کسر کر رہی ہے
13:55آہ تو نادر نے کوئی غلط بات تو نہیں کی نا آپ سے
13:57ہاں وہ تو ہے ہی صحیح اور سچا
14:02چھوٹا اور دھوکے باز تو میں ہوں
14:04اور تم تو اپنے بھائی کی تجرف داری کرو گی
14:07مجھے کوئی ایک رشتہ نہیں ملا
14:09جو کہ مخلص ہو
14:10نہ بھائی نہ باپ نہ بیوی
14:12اور نہ ہی دوست
14:13سب نے لوٹا ہے مجھے دھوکہ دیا ہے
14:16جس جس پر میں نے اعتبار کیا
14:19وہی میرا سب سے بڑا دشمن نکلا
14:20سب دھوکے باز اور
14:22مکار ہیں
14:24فلا بس کر دیں حمید کیا ہو گیا
14:28آپ کو کیوں اٹھا سیدھا بول رہے ہیں آپ
14:30کیونکہ دماغ خراب ہو گیا ہے
14:31میرا اسی لئے اسی باتیں کر رہا ہوں
14:33خدا کے لئے بس کر دیں
14:35ابھی میں نے بڑی مشکل سے زیشان کو سمالا ہے
14:38اب مجھ میں حوصلہ نہیں ہے
14:40کسی اور کے خراب دماغ کو صحیح کرنے کا
14:43بیٹھیں اندر چھوڑیں اس بات
14:45بیٹھیں
14:46بیٹھیں
14:48نادر کا فون آیا تھا وہ کہہ رہا
14:50حمید
14:52کیا ہوا کیسے ہوا
15:07یہ عورت مجھے بے وکوف اور جاہل بنانے پر طلی رہتی ہے
15:13سمجھتی ہے ساری عقل سارا علم اسی کے پاس ہے
15:17ارے کون عورت
15:21ارے وہ ہی آپ کی سمدن صاحبہ زوبیا میڈم
15:26آپ کیا کہہ دیئے اس نے
15:31یہ دعا کیوں مانگی
15:33دعا ایسے مانگتے ہیں
15:35دعا میں کیا مانگنا چاہیے
15:37لو
15:39اب میں دعا مانگنے سے بھی پہلے میڈم سے پوچھوں
15:42بھائی مجھے سمجھ میں نہیں آرہا تم کیا کہہ رہی ہو
15:44بھائی میں کیس کے بچے کے لیے دعا مانگ رہی تھی
15:48کہنے لگی
15:49کہ یہ میاں بی بی کا ذاتی معاملہ ہے
15:52آپ کو اس میں بولنے کی ضرورت نہیں ہے
15:55لو بتاؤ
15:56کیس میرا بیٹا ہے
15:59اس کا معاملہ ذاتی کیسے ہو گیا
16:01میں تو کہوں گی بولوں گی کیسے
16:04کہ یہ ماں بیٹی
16:06میرے بچے کو بے اولاد کر کے دم لیں گی
16:09دیکھو غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
16:12اے غصہ کیوں نہ کروں
16:13یہ سمجھتی ہے ساری عقل اسی کے پاس ہے
16:16کہوں گی کیسے میں
16:18فوراں بچہ ہونا چاہیے
16:19ارے بچے ہی سے تو مضبوط ہوتا ہے
16:22رشتہ میاں بی بی کا
16:23گھر میں رونک آتی ہے
16:25اور یہ جو لیلہ کے دماغ میں
16:28نوکری کا خناس ہے
16:29وہ بھی نکل جائے گا
16:31بھائی جو مرضی آئے کرو
16:34لیکن اپنے اور اپنے سمدھن کے درمیان کے تعلق کو
16:38خراب مت کرنا
16:39سمجھے
16:40دوستی ہو گئے نہیں ہے تمہاری
16:42رے بھائی سمدھن سمدھن ہی ہوتی ہے
16:45میری جوتی نہیں پروا کرتی اس دوستی کی
16:48آپ دوستی کریں اپنے سمدھی کے ساتھ
16:52میں تو نہیں کروں گی
16:53مجھے تو بس پوتا پوتی چاہیے
16:56اس سال بس
16:57کیسا را دن
17:05بہت اچھا
17:06تم بتاؤ
17:09تم نے کیا کیا آنسوا کے آفیس میں
17:11کچھ کاس نہیں بس
17:13سی وی اپ ڈیٹ کی
17:15کچھ لوگوں سے بات ہی
17:17دیکھو کیا ہوتا
17:19انشاءاللہ سب بیکتے روٹا
17:21تمہارے الفاظ مرے لیے بھرم کا کام کرتے ہیں
17:25مجھے کئی دوستوں نے میسجز کیے
17:28بہت تسلی دی
17:29اور کئی بھی بے چین رہا
17:31گب تم ہی یہ کہتی ہو نا کہ سب بہتر ہو گا انشاءاللہ
17:34تو واقعی دل کو کرار آ جاتا ہے
17:36چھو
17:37اتنی تاریف نہ کرو میری
17:40مگرور ہو جاؤں گی میں
17:41کہاں تاریف کیے مہنے تمہاری
17:44پیشنے تمہیں اتنا پریشان رہا ہوں کہ
17:46نہ تمہیں گاڈ سے دیکھ سکا ہوں
17:48نہ تمہاری تاریف کر سکا ہوں
17:50یہ تو مجھے بھی فیل ہوا ہے
17:53مجھے لگ رہا تھا میدھی
17:54باڈی کا اکسیجن لیول کم ہو رہا ہے
17:56شوہر کی تاریخ بی بی کا سب سے بڑا سپورٹ سسٹم ہوتی
18:00تو آپ مجھ سے ذکر کرتی
18:02میں اس اکسیجن کے لیول بڑھا دیتا
18:05ایسی باتوں کا ذکر نہیں کیا جاتا
18:08جب تم میرے ساتھ ہونا
18:12تو پھر دنیا کی کوئی پریشانی
18:14مجھے پریشانی نہیں لگتی
18:15ساری دنیا مجھے تمہاری طرح
18:18حسون نکی ہے
18:19اکسیجن اتنی حسین ہے کی
18:21بس بس
18:23یہ محبت کی ایک جنٹ کو تو بہت عرصہ ہو گیا
18:27ہم مزید کسی آج سے کا خرشہ نہیں ہیں
18:30تو فکر نہ کرو
18:31اوہ بایدے پہ میری سالری آنگی تھی
18:36ہم دینار کے لیے چلیں کہیں
18:38ہمارے پیسوں سے دنر کے لیے جا رہے ہیں
18:48میں ماما کو بتا دوں
18:50کہ وہ آنٹی انکل سے کہہ دیں
18:51دنر پہ ہمارا ویپ نہ کریں
18:53اوکے
19:04فیصل نے فون پہ مجھے کچھ نہیں بتایا
19:06گھر آئیوں تو مجھے پتا چلا ہے زیشان کا ایکسیڈنٹ ہوا
19:09ہمیں تو سب بھول گئے ہیں رضبہ جی
19:13نہ امہ ابا نے پوچھا نہ کسی اور نے
19:16کسی کو کچھ پتا ہوتا تو وہ پوچھتے نا
19:20شکر زیشان اب بہتر ہے
19:22ریکاور کر رہے
19:24اور حمید
19:27تم کیوں اتنے خاموش ہو
19:29سب کچھ ٹھیک ہے
19:31ہم سب ٹھیک ہے
19:34امی ابا کو یاد کرتے ہیں
19:37ان کی ناراضگی کو دل میں لیے بیٹھے ابھی تک
19:41اور ان پہ سے بھی کسی نے پوچھا ہی نہیں
19:45میں نے تو ان کی بیٹی بن کے ہی خدمت کیا ہے ہمیشہ
19:51خدمت کری نہ لیو میرے ماں باپ کی چلنے
19:55تو تم لوگ حال پوچھ لیتے ان کا
20:00اببا جی کو انجائنہ کا اٹیک ہوا
20:02اس کے بعد وہ لوگ کیس کے گھر شفٹ ہو گئے
20:05کچھ پتا بھی ہے حمید ان کے بارے میں
20:08دیکھ لیں
20:10بھے جس لڑکی نے پورے گھر کا شرازہ بکھیر دیا
20:15اسے بہو سمجھ کے ادھر چلے گے لیکن
20:18میری کبھی قدر نہیں کی انہوں نے
20:20سچ بات ہے
20:22ساس سوسنا ساس سوسری رہتے ہیں
20:25ماں باپ نہیں بنتے
20:26نہ دیور نہ دیورانی
20:28اپنے بھائی باپ کی فکر کرو
20:30میرے بھائی ماں باپ کی فکر کرنا چھوڑ دو
20:32نادر نے زندگی عذاب کر کے رکھی ہوئے ہیں میری
20:35کیا ہوا ہے
20:39نہیں ندرباجی اصل میں
20:42فیکٹری کے حالات ٹھیک نہیں چل رہے
20:45تو ایسے ہی بس میرے بھائی کی پیچھے پڑے رہتے ہیں
20:47بیسے حمید
20:51جب سے میں آئیوں دیکھ رہی ہوں تم پریشان لگ رہے ہو
20:55آخر بات کیا ہے
20:58ایسے ایک سر میں دردہ
21:02آپ بتائیں ابا جی سے تو آپ کی بات ہوتی ہے
21:05اب کیسے ہیں وہ
21:06اب ٹھیک ہے وہ
21:08میں جاؤں گی ان سے ملنے
21:10میری طرف سے پوچھ لیچے گا
21:13چلیں جی شروع کریں
21:17شادہ با جی
21:18کیسے آ جائے
21:20وہ لیلا نے میسیج کر دیا تھا
21:23وہ لوگ کھانا کھا کے آئیں گے
21:25ماں باپ کیا انتظار کر رہے ہیں
21:29اور بیٹی کا میسیج آ گیا
21:30کہ وہ لوگ کھانا کھا کے آئیں گے
21:32کیسے کی بات
21:34کوئی بات نہیں
21:35کیوں کوئی بات نہیں
21:37اگر بیوی کو پروان نہیں تھی
21:40کیسے تو خیال کر لیتا ہمارا
21:43آپ بلا وجہ بات کو بڑھا رہی ہیں
21:46بچے ہیں کھانا کھانے چلے گئے
21:48تو کیا ہو گیا
21:48بلا وجہ
21:50میرا دماغ خراب ہے
21:52کہ میں بات کو بڑھاؤں گی
21:54بہن جی زوبیا کی بات کا یہ مطلب نہیں تھا
21:56مجھے آپ کی بیگم کے سارے مطلب پتہ ہیں
22:00اچھا اگر آپ کو اتنا مسئلہ ہو رہا ہے
22:03تو آپ کیسے کو فون کر لیں
22:04بلا وجہ بدمزگی نہ پھلائے کھانے پہ
22:07جب بھوک نہیں ہے
22:10آرے کیس کے ماں بیٹھو کھانا کھاؤ
22:12وہ آئیں گے تو پوچھ لینا
22:14کہا ہے نا بھوک نہیں ہے
22:16بیٹھو
22:17محل کو خراب مت کرو
22:19اور کھانا نہ کھا کے اپنے مہدے کو بھی خراب نہ کرو
22:22بیٹھو
22:22چلو
22:23چلو
22:24ڈالو
22:26فیصل نے تو آپ کو
22:31سب کچھ بتائیں ہی دیا ہوگا
22:34یقین کریں نترباجی
22:36میں تو راشتہ سے نظریں ملانے کے بھی قابل نہیں رہی
22:39زیشان کی حالت تو آپ نے دیکھی لی ہے
22:43فیکچر تو ٹھیک ہوئی جائے گا
22:45لیکن جو شربندگی کا کھاؤ ہے
22:48اس نے اس کے ذہن کو برے طریقے سے متاثر کر دیا ہے
22:51میں نے تو
22:54آپ سے
22:55کہا تھا
22:57پہلے بھی ذکر کیا تھا
22:59کیا
23:00کھل کے بات کرو
23:05صدرہ اور زیشان کا نکاح کرتے تھے
23:07اس طرح صدرہ کی زندگی بھی سنبھل جائے گی
23:11اور زیشان کے دل میں جو شربندگی اور ندامت کا زخم ہے وہ بھی بھر جائے گا
23:16ہاں
23:17مگر
23:18یہی اس مسئلے کا حل نترباجی
23:20میں جانتی ہوں
23:22زیشان نے بہت غلط کیا ہے
23:24لیکن آپ غلط کو صحیح اسی طریقے سے کیا جا سکتا ہے
23:28آپ بڑی ہیں نترباجی
23:30آپ کی سب مانتے ہیں
23:32آپ پلیز راشتہ اور مجید کو سمجھائیں نا
23:35تم پہلے خود تو بات کر کے دیکھ لو
23:37کی تھی نترباجی میں نے بات
23:40لیکن
23:41اس وقت وہ لوگ بہت غصے میں تھے
23:43واقعہ بھی نیا تھا
23:45لیکن اب تو بہت وقت گزر چکا ہے نا
23:48آپ پلیز راشتہ اور مجید کو سمجھائیں
23:50میں صدرہ کو شفق کی طرح
23:53اپنی بیٹی بنا کے رکھوں گی
23:54بلکہ میں تو یہ کہتی ہوں کہ
23:57آپ شفق کا رشتہ لے لیں
24:00مجھے فیصل بہت پسند ہے
24:02ہاں مگر
24:06ردرباجی پلیز انکار مرک کیجئے گا
24:08آپ بھی سوچتی ہوں گی
24:10کہ میں لڑکی کی ماں ہو کے
24:13آپ سے خود رشتے کی بات کر رہی ہوں
24:15لیکن کیا کرنے
24:16دل کے ہاتھوں مجبور ہوں میں
24:18جو میرے دل میں آیا
24:19میں نے آپ کو کہہ دیا
24:20اور فیصل تو آتا جاتا رہتا ہے
24:24میرے گھر پہ
24:24اور مجھے تو لگتا ہے کہ وہ
24:26شفق کو پسند بھی کرتا ہے
24:28مو سے اس نے مجھے کچھ نہیں کہا
24:30لیکن نظروں سے تو پتہ چلی جاتا ہے
24:33نا ندرباجی
24:34بس بس اب آپ نے میرے یہ دونوں کام کرنے
24:39بھابی سمجھ کے نہیں بہن سمجھ کے
24:42تم نے مجھے بڑی مشکل میں ڈال دیا نگت
24:46کیوں ندرباجی
24:49آپ کو شفق پسند نہیں ہے کیا
24:51نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے
24:53شفق ہے مجھے پسند
24:55مگر مجھے اکمل سے بات تو کرنی ہوگی
24:58تم تو جانتی ہو اکمل کی اپنی سوچ ہے
25:01اور میں جانتی ہو
25:03کہ آپ اکمل بھائی کی سوچ بدلنے میں پوری مہارت رکھتی ہیں
25:07میری طرح تھوڑی
25:08کہ ہمید سے ایک چھوٹی سی بات بھی نہ منوا سکے
25:11چاہاں
25:15مجھے تھوڑا وقت تو دو
25:19ہاں ندرباجی کیوں نہیں
25:22آپ اپنا پورا وقت لیں
25:23آرام سے سوچیں
25:24بس ایک دفعہ زیشان
25:26صدرہ شفق اور فیصل کا رشتہ تیہ ہو جائیں
25:28پھر شادی بات میں کریں گے
25:30ابھی پڑے لکھیں
25:31آپ چائے لیں نا پریز
25:35ایل
25:36سکتاہ
25:42سلام علیکم انتی
25:43سلام علیکم انتی
25:45سلام علیکم انتی
25:48جس
25:49کمرے میں آکر میری بات سن جانا
25:52جس میں
25:55انتی کو کیاگوین
26:04آنٹی کو کیا ہوا ہے؟ آراز لگ رہی ہیں
26:07کہیں چاروں کو جگڑا تھی ہوا ہے
26:09پشتے دنوں تو حالات کشگوار تھے
26:12ہاں
26:14بتا کرتا ہوں
26:16جا کے ریسٹ کرو
26:17میں ممی سب کچھ
26:18نہیں نہیں بھائی
26:20ہمی سی بات کرتا ہوں سب پتا چل جایا
26:22چکر نایو
26:23ابا جی کہا ہوں
26:36ایک نیا دوست بنایا ہے
26:39اسی کے ساتھ لگے رہتے ہیں
26:41کون نیا دوست
26:42تمہارا سوسر اور کون
26:44اشر انکل
26:46تو بڑی اچھی بات ہے
26:49آپ کی بھی
26:51بڑی اچھی دوستی ہوئی نا آنٹی سے
26:53پیری کوئی دوستی نہیں ہے
26:55اس چلاک میڈم سے
26:56مجبورا ساتھ رہنا پڑ رہا ہے
26:59تو برداشت کر رہی ہوں
27:01ممی
27:14ممی
27:14ہلو
27:17کیسے رہ تمہارا رنہ
27:21بہت اچھا
27:22آپ لوگوں کا کیسہ رہا
27:26دنر
27:27بس ٹھیک
27:29آنٹی کچھ upset لگ رہی تھی
27:34کچھ ہوا ہے
27:35کچھ خاص نہیں
27:37ممی
27:38آپ کے لئے جو چیزیں خاص نہیں ہوتی
27:42وہ ان کے لئے بہت خاص ہوتی ہیں
27:43پریز بتائیں کیا ہوا ہے
27:45تمہاری ساس کو کچھ اکل کی بات سمجھانے کی کوشش کی تھی میں نے
27:49شاید وہی ان کو بری لگ گئی
27:50بٹ یو نو لیلا
27:52میں حسودی موقف سے ہٹ نہیں سکتی
27:54میں نے ان کو صرف اتنا کہا تھا کہ
27:57کہ اولاد کا ہونا یا نہ ہونا
28:00میاں اور بیوی کا ذاتی مسئلہ ہے
28:02اور اس میں کسی اور کو بولنے کی اجازت نہیں ہے
28:05میں کوئی اور ہوں
28:07ماں ہوں
28:09تمہاری
28:10میں تمہارا فکر نہیں کروں گی اور تمہیں سمجھاؤں گی نہیں
28:13تو کون کرے گا
28:15ٹھیک کہہ رہی ہوں نا
28:16یہ کل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
28:19ہاں تو بس پھر
28:22گھر سے سنو میری بات
28:25رب
28:49بولو
28:51نہیں نہیں تم بولو
28:52بتاؤ کیا کہا ہے آنٹی نے
28:55کچھ نہیں
28:56کچھ تو ہوا ہے نا
28:58تب ہی وہ اتنی نراز تھی
28:59بس یار وہ فکر کر رہی تھی
29:02کس بات کی
29:04یہی کہ
29:06کیا
29:07کہ
29:09شادی کو کافی عرصہ ہو گیا تو
29:12کوئی نیوز کوئی خوشقبری نہیں دی
29:15ہم نے ان کو ابھی تک
29:16یہ کہا ہے انہوں نے تم سے
29:19ہاں
29:21اور تم نے کیا کہا
29:23میں نے کہا کہ آپ بس ہمارے لئے دعا کریں
29:26تم نے انہیں سمجھایا نہیں کہ یہ ہمارا پرسنل میٹر ہے
29:29ان کی رائے اور ان کے پریشورائز کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
29:32کیا ہو گیا للا ماں ہے وہ میری
29:34اور ایسی بات کی انہوں نے اور کچھ نہیں
29:36ویسے بھی کوئی غلط بات تو نہیں کی انہوں نے
29:40کمال ہے تمہیں ان کی اس بات میں کچھ غلط ہی نہیں لگ رہا
29:43یا شادی کے پاس سب کو انتظار ہوتا ہے للا
29:45اور میری ماں نے اگر پوچھ رہے تو کیا ہو گیا
29:48دوسروں کی طرح ماں باپ کا پوچھنا بھی اتنی ہی غلط بات ہے
29:51اور اگر آنٹی تم سے پوچھیں تو
29:52ممی مجھ سے کبھی ایسی بات نہیں کریں گی
29:54لیکن للم
29:55تم آنٹی کو سمجھا دو
29:56میری جوب ابھی ابھی سٹارٹ ہوئی ہے
29:58مجھے نہیں مسلے پالنے
30:00اچھا
30:01تو بچے مسلہ ہوکے ہیں
30:03بچے مسلہ نہیں ہوتے
30:05لیکن وہ فول ٹائم تبجھو مانگتے ہیں
30:07ایک ذمہ داری ہوتی ہے
30:08نہ تو میں یہ تبجھو دینے کے لیے رہی دی ہوں
30:10نہ ذمہ داری اٹھانے کے لیے
30:12تم سے آنٹی نے کہا ہے
30:13جیسے تو میں تمہاری امی نے کہا ہے
30:17اچیب
30:17میری اپنی کوئی سوچ نہیں ہے
30:19اچیب
30:20صبح میں نے آنفیس جانے میں سونے لگیوں
30:22ام سوچتر ہوئے باتیں
30:24آنٹی نے کہا ہے
30:50بچہ جتنی جلدی ہو جائے
31:13اتنا چھر ہے
31:14ایک بچہ
31:16میاں بی بی کا رشتہ مضبوط کرتا ہے
31:19رسک میں برکت لاتا ہے
31:21گھر میں رونک آ جاتی ہے
31:24بچہ
31:26میاں بی بی کا حال نہیں
31:28مستقبل بناتا ہے
31:29تمہیں پتہ ہے
31:32جب تمہارا بھائی حمید ہوا تھا
31:33رفیق صاحب نے
31:36تب اپنی پہلی دکان خریدی تھی
31:39اللہ نے ہم پہ اتنا کرم کیا تھا
31:44ہر بچہ اپنا رسک ساتھ لے کے آتا ہے
31:49سمجھ رہے ہو نا
31:51جی میں سمجھ رہا ہوں
31:53لیکن امین لیلا بھی جوب کر رہی ہے نا
31:57تو اس کے لئے مشکل ہوگا بچہ سنبھالنا
31:59یہی تو
32:01بچے سے بڑھ کے کیا کام ہو سکتا ایک عورت کے لیے
32:06اور نوکری کی لٹ لگ جائے نا
32:08تو باقی کاموں
32:11و ذمہ داریوں سے عورت بھاگنے لگتی ہے
32:13ایسا نہ ہو
32:15کہ خود کو ایسا غرق کر لے نوکری میں
32:18کہ اس کا ماں بننے کو دلینا چاہے
32:21نہیں نہیں
32:22ایسا نہیں ہوگا
32:24یہ زمانہ ہی آج کل کا ایسا ہے بیٹا جی
32:30کچھ بھی ممکن ہے
32:32باقی میرا فرض تھا تمہیں سمجھانا
32:35پھر ہمارا بھی دل ہے
32:37کہ تمہاری اولاد کی خوشی دیکھ کے
32:40اس دنیا سے جائیں
32:41اس باتیں کیوں کر کے یہاں
32:43ماں باپ تو سب کے جاتے ہیں
32:47ہمارے بھی چلے گئے
32:49ہم بھی چلے جائیں گے
32:50دعا بس ایک ہے
32:53اللہ تمہیں صاحب اولاد کرے
32:56موسیقی
32:58موسیقی
33:00موسیقی
33:02موسیقی
33:04موسیقی
33:30مجھے پکا یقین ہے
33:32کہ تمہاری ساس کیس کو پریشرائز کرنے کی کوشش کریں گی
33:35کہ جو اس طرح کے دیسی ہاؤس ہولز ہوتے ہیں
33:37اس میں بچے اپنے ماں باپ کے پریشر میں آ جاتے ہیں
33:42کیس کتنا بھی لبرل مائنڈڈ
33:44کتنا بھی آزاد خیال کیوں نہ ہو
33:45اپنے ماں کے سامنے کچھ بول نہیں سکے گا
33:49لیکن تم نے فرم رہنا ہے
33:53جی
33:55تمہاری نئی نئی جوب ہے
33:58it's a good company
34:01پرموشن کے چانسز بھی ہیں
34:03یہی ٹائم ہوتا ہے اپنی سیل فرز شو کرنے کا
34:06بچوں بچوں کے جھمیلوں میں پڑ گئی نا
34:10تو بہت کچھ مس کر جاؤں گی بیٹا
34:12پر
34:14ممی مجھے بچے اچھے لگتے ہیں
34:17میں جاتی ہوں کہ ہماری فیملی سٹارٹ ہو جائے
34:20بلک کل بھی نہیں لگتا کہ تم میری بیٹی ہو
34:23بچوں کے لیے ساری عمر پڑی ہوئی ہے
34:25تم اپنی جوب پر فوکس کرو
34:30کچھ سیونگز کرو
34:31گھرور بناو
34:32یہ سب انسان کیوں کرتے ہیں بچوں کے لیے نا
34:34دیکھو
34:37تم ہماری زندگی میں شادی کے پانچ سال بعد آئیں
34:41اس وقت تک اشر و میرے پاس تمہیں دینے کے لیے ایک اچھا گھر تھا
34:46اچھی آسائشیں تھیں
34:48اور میرا ساتھ دینے کے لیے کوئی نہیں تھا
34:50کوئی بہن بہن نہیں
34:52وہ اللہ کی مرضی تھے
34:57خیر
35:01میں نے تمہیں جو کچھ سمجھانا تھا میں سمجھا چکی ہوں
35:05اور میں ہوں کہ تم کوئی بیوکوفی نہیں کرو گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended