- 23 hours ago
- #caseno9
- #faysalquraishi
- #sabaqamar
- #junaidkhan
Case No.9 Episode 14 - 06 November 2025 Full Episode| New Pakistani Drama 2025
#caseno9
#faysalquraishi
#sabaqamar
#junaidkhan
#caseno9
#faysalquraishi
#sabaqamar
#junaidkhan
Category
📺
TVTranscript
00:00اگلی سمارت میں انسپیکٹر شفیق بطور گواہ پیش ہوں گے اور اس پر جرابی ہوگی
00:23جبکہ ملزم کابران کا 342 کا بیان کلم بن کیا جائے گا
00:30تو سمارت اگلی پیشی تک ملتوبی کی جاتی ہے
00:36انہیں نیکسٹ ویک کی کوئی کنونینٹ تاریخ دے دو
00:40ملتوبی کی جاتی ہے
00:43مجھے انداز ہے آپ لوگوں نے پچھلے سیزن سہر کے ساتھ
00:59ملکے بہت مہنب کی تھی ہیں
01:01اس کی وجہ سے
01:03KKR کا کسٹمر کے ساتھ بانڈ سٹرونگ ہو گیا
01:06اور برینڈ پہ ایک پرس دیولپر ہو گیا
01:08اس لیے میری کوشش یہ رہ گی کہ میں آپ لوگ کے ساتھ ملکے
01:14اس کمپنی کے بینیفیشل ثابت ہوں
01:16سو
01:17نو جانجز
01:18آپ لوگ سہر کے ساتھ جس کپیسٹی میں جس طرح
01:22جس طریقے سے کام کرے تھے اسی طرح کنٹیو کریں گے
01:25انفرشنٹلی
01:26کرنٹ سیچویشن کی وجہ سے
01:30KKR کا
01:31برینڈ کا افکی افکت ہوئے ہیں
01:33مگر
01:37ہماری کوشش رہی کہ
01:39سیلز پہ زیادہ افکت نہ ہو
01:40سیلز پہ زیادہ افکت نہ ہو
01:42don't you worry sir
01:43انشاءاللہ
01:44thank you
01:46sir آپ جایسا کہہ رہے ہیں انشاءاللہ ویسا ہوگا
01:48I appreciate it
01:50thank you
01:51آپ جا سکتے ہیں
01:52continue with your work
02:10and keep writing
02:13We will need it
02:14to help you
02:18I have the promise
02:19which means
02:20and my knowledge
02:22of you
02:23and my knowledge
02:24and my knowledge
02:26You have to keep you
02:27And now
02:28I have the promise
02:30since you
02:31and I have this promise
02:33and now
02:34I will leave you
02:35and now
02:36I will leave you
02:37موسیقی
03:07موسیقی
03:37پھر کیس میں کوئی خاص قصر باقی نہیں رہ جائے گی
03:40بس باقی رہ جائے گا آپ کا تین سو بیالیس کا بیان
03:43اس کی بھی کوئی ایسی اہمیت نہیں ہے
03:46جب سب سوالات کریں گے اور جواب دینے کے تو آپ ماہر ہیں
03:50بغاری صاحب میں سوچا ہوں کہ تین سو بیالیس کی جگہ
03:54تین سو چالیس کا حلف پہ بیان دے رہا
03:57جی
03:58ہاں دیکھیں
04:00کیس تو میں ویسے ہی جیت رہا ہوں
04:02تو میری تھوڑی واوا ہو جائے گی
04:05کرن کو مجھ پہ بھوسا آ جائے گا اور میری ریپوٹیشن بھی باہل ہو گی
04:09کامران ای تینکیو ایف دراسٹیکلی فرگوٹن
04:11اس طرح میس بینیش کو آپ سے سوال کوچھنے کا حق مل جائے گا
04:14آپ کو کیا لگتا ہے
04:16بینیش کے سوالوں کے جواب نہیں ہے میرے پاس
04:19مجھے ایسا کچھ نہیں لگ رہا اور وہ بھی کوئی اتنی
04:21ذہین نہیں ہے کہ آپ
04:22ان کے سوالوں کے جواب نہ دے سکے لیکن
04:25دیکھیں
04:27کیس ہمارے کنٹرول میں ہاتھ میں ہمارے
04:30اس کو کوئی غلطی ہم افورڈ نہیں کر سکتے
04:32ورنہ سنو بال ایفیکٹ ہوگا نقصان ہو جائے گا
04:34بہت سارا
04:35مجھے لگ رہا ہے کہ آپ کامکہ
04:38ڈر رہے ہیں
04:40مجھے ڈرتے ہی رہنے میں اور میری مانے
04:44آپ بھی کچھ ڈر جائیں
04:45مسلحت کہتے ہیں ایسے
04:48دیکھیں اگر آپ کو کچھ کر رہا ہے
04:50تو ہو سکے تو
04:52جتنا چاہیں روحیت کے ذہن کے قریب
04:54رہیں اور اس کی بیوی سے دور رکھیں
04:56اگر ہم عدالت میں کوئی گواہ نہ بھی پیش کریں
05:01تو ہمارا کیس مضبوط ہے
05:02بٹ مینڈ اٹ
05:03عدالت خود چاہے تو کسی کو بھی بطور گواہ طلب کر سکتی ہے
05:07کیسی اس نوٹ اوور یٹ مائی ڈیر
05:10سو یو ڈو یور ورک
05:12اور لیٹ می دو مائی
05:14ہاں
05:14ہاں
05:14ہاں
05:15ہاں
05:15ہاں
05:15ہاں
05:16ہاں
05:17ہاں
05:18ہاں
05:19ہاں
05:20میں نے آخری وقت تک کنٹرول کرنے کی کوشش کی
05:23مگر وہ گھٹیا آگمی سوال ہی تھے دورے کر رہا تھا
05:25تم جیگر
05:27آج تو سب تباہ ہو گیا بیٹ
05:33ہم
05:34کنٹرول ہی نہیں کر پا اس صورتحال
05:37ایسی کوئی بات نہیں ہے
05:39کچھ تباہ نہیں ہوا
05:41ایسے کیسز میں عام طور پر ایسا ہوتا ہے
05:44سادھ کو اپنا غصہ کنٹرول کر لینا چاہیے تھا
05:48بس مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں جد صاحب
05:51چڑ نہ جائیں اور اس بات کو اپنے ذہن میں نہ بٹھا لیں
05:54اگر روحت نہیں
06:09تمہارے حق میں گواہی دی
06:12تو یہ کیس کافی حد تک ہمارے ہاتھ میں آ جائے گا
06:15تک خب��
06:21تو تمہارا ہوا
06:39نہیں آیا نا آج پھر کوٹ
06:55اکیلا چھوڑ دیا بھائی کو
06:57یہ کوٹ میں جو تیرا لائر حرکتیں کر رہا ہے نا
07:01اس کے بعد تجھے کسی اور کس گھت ہے کیا
07:03کیس میں نے نہیں کیا سہر نے کیا
07:06اور بخاری کو سوالات میں نے لکھے دیتا
07:08وہ خود سے پوچھتا
07:09تو کیس لڑنا کیسے اس کے لئے میں تو
07:11تو ہی ریسائیڈ کرتا ہوگا نا
07:12میں کچھ ریسائیڈ نہیں کرتا
07:15میں نے
07:18صرف یہ ریسائیڈ کیا تھا
07:21کہ میں ایک اچھا لائر حائر کروں
07:23اسے بہت سارے پیسے دوں
07:24تو وہ میں نے کرتی
07:26کیونکہ میں یہ کیس جیتنا چاہتا
07:29اگر میں یہ کیس ہاروں گا
07:31تو زندگی ہاروں
07:33ٹھیک ہے
07:38کیا ٹھیک ہے
07:40بات کرنا مجھ سے
07:42مجھے یہ بتا کہ
07:44تو میرے ساتھ ہے
07:45یا نہیں
07:46تیرے ساتھ رہنے کا یہ مطلب نہیں ہے کامران
07:48کہ کوٹ میں میرے سامنے جھوٹ بڑا جا رہا ہو
07:50اور میں تیرے ساتھ بیٹھ کیوں
07:52اس کو انجوائی کرو
07:52بتا ہے تو جی آج ہونا چاہیے تھا
07:56سہر اور اس کے گھر والوں کی شکلیں دیکھنے والے تھی
08:00مزا ہو گیا
08:09تو اجنور کر رہا مجھے
08:15تو جہاں ہے
08:16اپنا کام کر
08:18اپنے آفس میں جا کے اکیلہ انجوائ کر
08:20مجھے ویسے بھی آج آفس میں ایک دیر تک بیٹھنا ہے
08:23کیوں
08:26اورڈر ہے کھول ویڈر نہیں آیا
08:29صرف اپنی بیوی کا سامنہ نہیں کر پا رہا
08:33میں تھنکس ٹی یو
08:34اس کے سونے کا امتظار کروں گا پھر گھر جاؤں گا
08:40سوری بلو
08:43سوری
08:44یہ ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں ہے تجھے
08:48میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اپنے سوا
08:51تجھے کسی اور کی برواہ نہیں ہے
08:52تار ہوئے تو کیوں
08:54سر کچھ سائن کرا رہا تھا آپ سے
08:58علی what is this
09:00نوک کر کے آتے ہیں بوس کروں میں
09:02یار
09:06I'm I'm so sorry sir
09:08it's okay
09:09لا
09:10لا
09:26thank you sir
09:27sorry sir
09:28زہر
09:30تمہیں انیس سے پیسے لیا ہے
09:44اور کیا کر دیا ہے
09:46مالک مکان اببو کو تنگ کر رہا تھا
09:48چل اچھا ہے
09:50اس بہانے تو کیس پر تو فوکس کر سکی گی
09:54میں نے پیسے لے تو لیا ہے
09:56زارہ لیکن مجھے ڈر لگ رہا ہے
09:58کامران کا وکھیل اسے بھی کوئی پوائنٹ نہ بنا لے
10:02اس باتے کو کیا مفصہ بنا سکتے ہیں
10:04ان لوگوں کو صرف بہانہ چاہیے کسی طرح سے بھی میری
10:08کریکٹر اساسیونیشن کرنے کا
10:10اور کچھ نہیں
10:11تو اپنی لوئر سے پوچھنا
10:12کیا وہ ایسا کر سکتا ہے
10:14وہ تو کہہ رہی کہ
10:16ایسے کیسز میں یہ معمول کی بات ہے
10:18یہ ہوتا ہے
10:20دیکھو باگے کیا ہوتا ہے
10:22تیری لوئر کمپیٹنٹ تو ہے نا
10:26کمیٹیڈ ہے
10:28اور جتنا میری زندگی کا تجربہ ہے
10:30مجھے لگتا ہے کہ
10:32بڑے نام کو
10:34بڑی کمیٹمنٹ ہی ہرا سکتے ہیں
10:36انشاءاللہ
10:38ایسے ہی ہوگا
10:40انشاءاللہ
10:42اللہ لڑ کر تھکے ہیں نا
10:46تھکی نہیں ہوں لیکن
10:50تکلیف کے عادت ہوتی جا رہے ہیں
10:54سٹی سٹرونگ یار
10:56کھیو اب بے کسر چاہے گا
10:58خیر
11:00تم اپنی سناو
11:02کیسے جا رہی زندگی
11:04سب اچھا جا رہے ہیں
11:06اللہم دل اللہ
11:08اب آسو یہاں بہت کوشش ہے
11:10اس کے تو بہت دوست ہے
11:12میں یہ جس کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
11:14کیوں
11:16مادم کو کینیڈا اچھا نہیں لگ رہا کیا
11:18نہیں
11:20بسند بہت آیا مجھے
11:22مگر دوجہ تو پتہ ہے
11:24میں پاکستان میں کتنا
11:26سوشلائز کرتی تھی
11:28اور وہاں میرے کتنے دوست ہیں
11:30یہاں پر تو کوئی بھی نہیں ہے
11:48ساتھ بھائی
11:50کبھی ہمارے ساتھ ہی بیٹھ جائے گرے
11:52ہم سبھی باتیں کر لیا کریں
11:54یار
11:56اگزام چل رہے ہیں میرے
11:58اس کے وجہ سے ٹائم ہی نہیں ہوتا میرے پاس
12:00واہ بھائی واہ
12:02ان لو انیورسٹی میں ایلگ اگزام چل رہے ہیں
12:04اور گھر میں ایلگ امتیان چل رہا ہے
12:08کیا مطلب
12:10اس کے کہنے کا مطلب ہے
12:12اگزام چل رہے ہیں یونی میں
12:14سمزولہ ماہولی ہوگا
12:20جزاد سنو
12:22اور سہر باجی ٹھیک تو ہے نا
12:31کیا کہا
12:33ارے میں نے کہا
12:35وہ خیریت سے تو ہے نا
12:39سن دوست نہیں ہے تُو میرا
12:41بلڈنگ میں سلام دعا کا یہ مطلب نہیں
12:43تیرے جو دل میں ہے تُو کہتا رہے
12:45جو دل میں ہے وہ کہا ہی کہا ہے
12:47اور کہہ دیا نا
12:49تم غصے ہو جاؤ
12:55سیر باجی سے سلام گیا نا
13:01بولنا کہ سچ کہا گا نے
13:03ایک سکنے سارا
13:23ایک سکنے سارا
13:25بیورو
13:32سارا وہ میں باتنے کار کرتے ہیں
13:34اببو
13:35اببو
13:37اببو
13:38اببو ساٹھ کی نہیں چھ لڑائی ہی
13:39لڑکوں کے ساتھ
13:40مہین کار
13:55موسیقی
14:25موسیقی
14:55موسیقی
15:05موسیقی
15:15موسیقی
15:25موسیقی
15:35موسیقی
16:05موسیقی
16:15موسیقی
16:17موسیقی
16:47موسیقی
16:57موسیقی
16:59موسیقی
17:03موسیقی
17:13موسیقی
17:15موسیقی
17:19موسیقی
17:35موسیقی
17:37موسیقی
17:39موسیقی
17:41مجھ سے بات نہ کرنی پڑے اس لیے کل رات دیٹ آئے تھے نا
17:48ہاں
17:57روحیت تمہیں کیا لگتا ہے
17:59کہ میں ایسے ہی کسی غیر انسان کے لیے
18:03ہمارا رشتہ اور اپنے گھر کا سکون برباد کروں گی
18:05کاش تم کورٹ آ کر اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
18:12کہ کامران کا وگیل سہر اور اس کی فیملی کے ساتھ کیا کر رہے ہیں
18:18توجہ تم خود سمجھ جاؤ گے
18:23میں صرف اپنے عصے کا کام کر رہی ہیں روحیت
18:28لیکن سہر اور اس کی فیملی کو اس عذاب سے نکالنے کا اختیار
18:34صرف تمہارے پاسے ہی
18:41ایک بات یاد رکھو روحیت
18:45سہر اور اس کی فیملی کے ساتھ اب چو بھی ہوگا نا
18:50اس کی زمدار صرف تم ہوگے
18:56باب ستاری نانشف
19:09شاہر کی فیملی کے جرہ کر کے کیس تو جیتی لیا
19:34آپ نے اب مجھ سے سوال پوچھ کر کیا کرنا ہے بخاری صاحب
19:37جی واحد انسپیکٹر ہے جو انسپیکٹر بھی اور شفیق بھی
19:41ہاں جی
19:41ہاں جی
19:43کیکین کریں
19:44مجھے اس جرہ میں نا اپنے سوالوں سے کوئی دلچسپی نہیں
19:47مجھے ساری دلچسپی آپ کے جوابوں سے انسپیکٹر صاحب
19:50مخاری صاحب
19:53جیسا آپ نے سہر کی فیملی کے ساتھ کیا
19:57ویسا تو نہیں کریں گے نا آپ
19:58ایسا
19:59ویسا
20:00ان کے سابنے تو ایسا ہی کریں گے نا
20:04بسی کیا تماشا ہوگا
20:05سیرسلی
20:07وکیل اور گوا کے پیچ میں سوال جواب نہیں
20:10بلکہ
20:11ایکٹنگ کا مقابلہ چل رہا ہوگا
20:13زبرتست سین چل رہا ہوگا
20:15بخاری شفیق شو
20:18تیت سو بطالی کا بیان آپ نے بھی دینے تیاری پکڑے ہیں
20:24میں تو ات پہ بیان دینے کے لیے تیار ہوں انسپیکٹر صاحب
20:28یہ جو سیر کی وکیل ہے اس کے سوالوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں بخاری صاحب نہیں بان رہے ہیں
20:34لیکن
20:36لیکن
20:38میرے ملازموں کی فکر نہیں کرنی آپ نے
20:40بہت زبرتست تیاری کروائی ہے بخاری صاحب نے
20:43میں نے کیا تیاری کروائی ہے
20:45کیس ہمارے حق میں جا رہا ہے
20:49بینجنس کی پاکی ہے تھا کوئی شبوت ہی نہیں ہے
20:51کہ آپ کے ملازموں سے کچھ نکلوا سکے
20:53ملازموں سے کچھ نکلوا سکے
20:55میں تو کہتا ہوں کوئی
20:56دن میں ہی کر لیے تاکو سیلیبریشن
20:59اور جی
21:00ہاں ہاں پانچ منٹ لگیں گے
21:02آجاے گا سب پوچھ
21:03نہیں وہ مطلب نہیں تھا میرے
21:04نہیں نہیں
21:05سیریسی
21:23موسیقی
21:39موسیقی
21:43موسیقی
22:01عبرال
22:02موسیقی
22:03موسیقی
22:04موسیقی
22:08موسیقی
22:09موسیقی
22:13موسیقی
22:14یہ تم اپنی دوست کی شادی کے لیے کنڈیاروں گئے تھے نا
22:17اب کنڈیاروں کے نزدی کے گہاں وہ ہے تھارو شاہ
22:20وہاں گیا تھا میڈم
22:21یہ
22:23یہ دکھو
22:24یہ کامران کا ملازم ہے مرید
22:27اس کا تعلق بھی کنڈیاروں سے ہی ہے
22:30میں چاہتے ہوں تم مجھے اس کی پوری انفرمیشن دو
22:34ٹھیک ہے میڈم میں دوست سے پوچھوا دوں گا
22:38آپ مجھے اس کا ایڈریس و ڈیٹیلز دے دیں
22:40نہیں نہیں دوست سے نہیں کہنا یہ کام خود جا کے کرنا ہوگا یہ اس کا پتہ ہے
22:46تم جلدی سے بس پکڑو ابھی اور نکل لو
22:50ابھی
22:51مجھے یہ انفرمیشن جلد از جلد چاہیے پرار
22:55میڈم ساتھ گھنٹے کا راستہ اور مغرب بھی ہونے والی ہے
22:59اگر ابھی گاڑی مل گئی تو صبح سے پہلے میں پہنچ جاؤں گا
23:02کوشش کروں گا آپ کو ساری ڈیٹیلز دیں دو
23:04بس جلدی نکلو یہ کچھ پیسے ہیں لے جاؤ
23:08نہیں مادم پیسے ہیں میرے پاس
23:11لے جاؤ یہ لوگ
23:13میں چلتا ہوں
23:17مرید
23:32مرید
23:34تو اتنا پریشان کیوں ہے
23:36عدالت میں صرف گوائی تو دینی ہے
23:38پتہ نہیں کل عدالت میں کیا ہوگا
23:41اگر انہوں نے مجھے جھوٹا ثابت کر دیا تو
23:44اگر تو خود ہی یہ سوچے گا کہ تو جھوٹ بول رہا ہے
23:47تو پھر سچ کی طرح کیسے بولے گا
23:49کم از کم خود تو اپنے جھوٹ پر یقین کر میرے بھائی
23:52جھوٹ تو جھوٹ ہے جھوٹ ہی رہے گا نا دلاوار
23:56ایک ایک کر کے ہم سب کی باری آنی ہیں
23:59اب کامران صاحب سے پیسے لیا ہے تو یہ کام تو کرنا پڑے گا
24:04اور تو پریشان کیوں ہو رہا ہے یار
24:08کیوں پریشان ہونے سے مسئلے تھوڑی حل ہوتے ہیں
24:11اور اس شکل کے ساتھ تمہارا جھوٹ تو ایک منٹ میں پکڑا جائے گا
24:15تو شکل تو یہ ایک ہی ہے میرے پاس
24:17فرزانہ بی بی
24:18تو کم از کم ایک ہی دن کیلئے اپنی شکل بہتر کر لیں
24:25تم لوگوں کو مزاق سوز ہے
24:27کل میری پیشی ہے
24:31پتہ نہیں کیا ہوگا
24:33میڈیکل رپورٹ میں تو واضح لکھا ہے
24:41کہ فورنزک میں آپ کو میرے موکل کے خلاف کچھ بھی نہیں ملا
24:45تو پھر آپ نے تفتیش میں یہ کیوں نہیں کہا کہ یہ ایف آئی آر جھوٹی ہے
24:50میں نے جی امانداری سے تفتیش کی ہے
24:53صحیح غلط کا فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے
24:56دوران تفتیش کسی بھی جگہ آپ کو ایسا لگا کہ
25:00سہر کا لگایا ہوا الزام سچا ہے
25:06جس طرح وہ تھانے میں رپورٹ لکھانے آئی تھی
25:08شک کی کوئی گنجائش نہیں تھی میرے پاس
25:10صاف چھکتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
25:16تو پھر آپ نے یہ کیوں نہیں کہا کہ الزام سچا ہے
25:22دراصل تفتیش کے دوران ایک بات سمجھ نہیں ہے
25:28ہم سب بھی یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں
25:30آپ بتائیے کیا بات سمجھ بنی ہے
25:32ہم سب بھی یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں
25:34آپ بتائیے کیا بات سمجھ بنی ہے
25:38یہی کہ
25:48ایف آئی آر کٹانے کیلئے وہ چھے دن بعد کیوں نہیں
25:54اس بات کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بنتی تھی
25:58اور ان کا کوئی گواہ بھی نہیں تھا
26:00جی کوئی گواہ بھی نہیں تھا لیکن
26:04پولیس کا کام تو عوام کو انصاف تلوانا
26:08عوام ایک پرت کا نام نہیں ہے عوام ہوتی نہیں ہے عوام ہوتے ہیں
26:12تو میرے کلائنٹ کا کیا؟
26:14کیا وہ عوام نہیں ہے؟
26:16نہیں جی وہ تو بہت بڑے بزنسمن ہیں
26:19ماشا
26:22یعنی ایک شخص اگر محنت کر کے ایک کامیاب بزنسمن بنتا ہے
26:28تو اسے یہ حق حاصل ہی نہیں کہ وہ انصاف حاصل کر سکے
26:31اسے انصاف کا حق چھین لینا چاہیے
26:33یعنی ان کا کامیاب بزنسمن ہونا
26:35اتنا بڑا جرم ٹھہرا
26:37کہ کوئی ثبوت بھی آپ کو نہیں ملا
26:39اور آپ نے یہ چالان جمع کروا دی
26:43جی
26:44ہوا کچھ ایسا ہی ہے
26:47پوائنٹ تو بی نوٹڈ
26:49میلوڑ
26:50اچھا انسپیکٹر صاحب یہ بتائیے کہ
26:54میس سہر نے
26:57میرے کلائنٹ کے دوست
27:00میسٹر روہت کو
27:02اپنا سب سے عام گواہ بتایا
27:04لیکن
27:05پروسیکیوشن کے لسٹ پہ تو آپ نے ان کا نام شامل ہی نہیں کیا
27:08شامل ہی نہیں کیا
27:11روہت صاحب نے
27:12میس سہر کے لگائے ہوئے الزام کی تردید کر دی تھی
27:16تو پھر
27:17پروسیکیوشن کے گواہوں میں کیسے ان کا نام شامل کر دی؟
27:20ایک منٹ ایک منٹ
27:22یعنی
27:24میس سہر نے جس کو اپنا سب سے اہم گواہ بتایا
27:28اس ہی اہم گواہ نے میس سہر کے الزام کو جھٹلایا
27:35روہت صاحب دوست بھی ہیں اور بزنس پارٹنر بھی ہیں
27:38میسٹر کامران کے
27:40اب وہ اگر ملزم کے حق میں بیان دیں گے
27:43سوال تو بنتا ہے
27:51اور آپ تفتیشی ہیں
27:53آئی او ہے
27:55چلے دورانے تفتیش آپ کو کوئی ایسا
27:57ثبوت ملا جو
28:00میسٹر روہت کو جھوٹا ثابت کرتا ہے
28:06نہیں جی ایسا اب کوئی ثبوت نہیں ملا
28:09پوائنٹ ٹو بی نوٹیڈ
28:10دورانہ
28:15گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف
28:17بلکہ سمر بھی
28:19اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
28:23جی
28:25جی، خیر چھوڑیے
28:27میں سیر نے اپنے الزام میں یہ بھی لکھا کہ
28:30وقوع کی رات گھر پہ کوئی ملازم نہیں تھا
28:34تو میرے کلائنٹ کے ملازمین میں سے کسی نے اس بات کی تصدیق کی؟
28:39نہیں جی، کسی نے تصدیق نہیں کی
28:47اس سب کے باوجود بھی آپ نے میرے کلائنٹ کو کلین چٹ نہیں دی؟
28:50وہ ملازم ہے ملزم کامران کے
28:54ان کے حکمی گواہی دیں گے تو شک تو بنتا تھا
28:58تو اس میں ایسی کیا بات ہے؟
28:59وہ کیا کہتے ہیں ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑے لکھے کو فارسی کیا، کون سا دور چل رہا ہے انسپیکٹر صاحب؟
29:06موبائل کی لوکیشن سے انسان کی لوکیشن کا پتہ چل جاتا ہے
29:09تو آپ نے ان کی موبائل لوکیشن جاننے کیلئے ان کا سی ڈی آر نکلوایا تھا؟
29:14ہاں جی، نکلوایا تھا اور سائی ڈی ٹیلز کوٹ میں جمع کرا دیں
29:19مرید، مقصود، فرزانہ اور دلاور، ملازمین کے یہی نام ہے؟
29:25جی، یہی نام ہے
29:28یہی، آپ تصدیق کرتے ہیں
29:30تو پھر آپ اس بات کی تصدیق بھی کریں گے کہ جو سی ڈی آر رپورٹ جو آپ نے جمع کرائی اس کے مطابق ان چاروں ملازمین کی موبائل لوکیشن بھی ایک ہی ہے
29:39پھر آپ، اسی طرح، مسٹر کامران، مسٹر روحیت اور مسیحر کی بھی وہی موبائل لوکیشن ہے
29:46یعنی یہ ریکارڈ بتا رہا ہے کہ سب لوگ ایک ہی وقت میں ایک جگہ موجود ہے
29:50اور اس سب بات سے مسیحر کا علام جھوٹا ثابت ہوتا تھا
29:54لیکن مسیحر شفیق اور ان کی ٹیم نے مسیحر کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی، کی یا نہیں؟
29:59مکیل صاحب،
30:02سی ڈی آر کی رپورٹ موبائل ٹاور کے لوکیشن کے حساب سے نکلتی ہے
30:07جس سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ یہ سب لوگ ایک علاقے میں موجود تھے لیکن یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ یہ سب لوگ ملزم کامران کے گھر میں موجود تھے
30:16تو شک تو بنتا تھا نا؟
30:17شک بنتا تھا، شک کا فائدہ، الزام لگانے والے کو نہیں ملزم کو دیا جاتا ہے انسپیکٹر صاحب
30:24میرے کلائنٹ ایک باعزت شہری اور ایک نامور کاروباری شخصیت ہے
30:39نا صرف ان کے دوست بلکہ ان کے ملازمین نے مس سہر کے بے بنیاد الزامات کی تردید کی ہے
30:48لیکن پولیس بجائے اس کے کہ میرے کلائنٹ کو کلین چٹ دیتی ان کا جھکاؤ مس سہر کے الزامات کی طرف رہا
31:01ملزم کامران کے بیان ریکارڈ کروانے کے لئے تیار ہے؟
31:30جی ملزم کامران میرے کلائنٹ کامران حیدر بیان کے لئے تیار
31:35ٹھیک ہے چائے کے وقفے کے بعد بیان ریکارڈ کرتے ہیں
31:50وہ بہت سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
31:54وہ بات ہم کو بہت نہ گوار گزرے
32:01ٹیموک
32:03ٹیموک
32:04ٹیموک
32:10ٹیموک
32:18ٹیموک
32:19ٹیموک
32:20ٹیموک
32:29موسیقی
32:59اسی انفرمیشن ہے جو عدالت میں میرے کلام آ جائے
33:02جی جی میڈم اور یہ پتا چلا ہے کہ مرید ہی گھر کا سارا خرچہ بیشتا ہے
33:07اس ساری معلومات سے مجھے عدالت میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا براہر
33:11کچھ اور بتاؤ
33:12میڈم میں پوری کوشش کر رہا ہوں
33:15مجھے بس تھوڑا سا ٹائم دے دے میں اسی کے گھر کی طرف جا رہا ہوں
33:18میرے پاس وقت نہیں ہے جلدی کال کرو مجھے
33:23جی جی میڈم میں کرتا ہوں
33:25تھوڑی دے دے
33:29مولین مولکوٹی چیل دن
33:43جی سر
33:44سب بڑک پروفیشنل اور اکومتیٹنگ ہے
33:46میرے بی فار یا بیس ٹیم ویدیو
33:49اس سال کی سیلز ورمیزن
33:51جی سر
33:53سہر کی ٹیم کی وجہ سے
33:55سہر کی ٹیم کی وجہ سے
34:00علی سیلز میں پلیز
34:14ہاں
34:20ہاں کائے تو
34:23آفیس میں اور کاؤں گا
34:25کیا مطلب آفیس میں
34:27تو عدالت کیوں نہیں آیا ابیدہ کیار
34:28کیونکہ بیزی ہوں میں
34:30چھوڑی دیر کے بعد
34:32میرا تین سو بیالیس کا بیان ہے
34:34اور اگر تُو نہیں آیا
34:36یہ بات میں ساری زندگی نہیں بھولوں گا
34:37تو تُو نے کوٹ میں چھوٹی بولنا ہے نا
34:40اس کام کے لیے تجھے میری
34:41یا کسی اور کی کیا ضرورت ہے
34:42ہو گیا تنس
34:44دے دیت آنے
34:46اب شرافت سے عدالت آجا
34:48ونہا ساری زندگی نہ بات کروں گا
34:50نہ کوئی تعلق رکھوں گا تُس سے
34:51آنگی دیر ہے مجھے
34:53ہاں
34:55جو سمجھنا ہے سمجھ تو
34:57and take it seriously
34:59آفیس میں ایک امپورٹنڈ میٹنگ میں بیٹھا ہوں میں
35:05کہاں میں آفیس میں
35:07کسی نے کسی نے دو کمپنی چلانی ہے
35:08یہ بند کر دو کمپنی
35:09روہت سمبل جائے گا آفیس یار
35:12تو عدالت آبت
35:18سب خیرید
35:21ہاں سب ٹھیک ہے
35:22روہت کہاں ہے منیشا
35:25کہاں جانا ہوگا اس نے
35:28آفیس میں ہی ہوگا
35:30آج بھی کوٹ نہیں آیا وہ
35:32کیا مطلب ہے اس کا
35:33honestly بنش
35:36I don't know
35:37مجھے آج کل اس کی بالکل سمجھ نہیں آرہی
35:39آفیق کرنا کرے
35:42اللہ کے ہاں دیر ہے دیر نہیں
35:44اس میں بھی کوئی نہ کوئی بیٹھ رہی ہوگی
35:48انشاءاللہ میری بھی یہی دعا ہے
35:51سب ٹھیک ہے
36:13ڈیو پہ
36:21مور جانات پر
36:22میری ہے
36:25اطاق
36:26مور رہ야지
36:26میرے
36:27سنوی
36:28حسان
36:29ٹھیکا
36:29ھیکنے
36:29ہو
36:30ڈیٹھائی
36:32آی
36:33مور
36:35حسان
36:36حسان
36:37مور
36:37خوة
36:38مار
36:39مور
36:39دو
36:39ویژا ہے
36:54می کلائنٹ جی لائی
36:58جی کرمیٹ
37:03جیانر اس کیس کا سارا سچ آپ که سامنے آ چکا ہے
37:06پولیس کی تفتیش
37:08گواہوں کے بیانات
37:10ثبوت سب کچھ
37:12میرے حاک میں
37:13کیوں نے میرا جرم صرف یہ ہے
37:16کہ میں نے کوئی جرم کیا نہیں ہے
37:17مگر میس سہر کا الزام ہے
37:20کہ وہ اس کیس میں وکٹم ہے
37:21اس نے جھوٹا الزام لگایا ہے
37:23اس کیس میں
37:27وکٹم سہر نہیں
37:28میں ہوں اس کو تو صرف
37:30وکٹم کامپلیکس ہے
37:36موسیقی
Recommended
38:01
|
Up next
36:06
1:19
38:24
37:09
1:13:53
Be the first to comment