Jama Taqseem Ep 22 - 27 November 2025 Full Episode | Pakistani drama 2025
#JamaTaqseem #MawraHocane #TalhaChahour
#AliHassan #SarwatNazir #MominaDuraid
#JavedSheikh #BeoRaanaZafar #AmnaMalik
#Naziha
#Hania #ElahiBux #HassanAhmed #AmnaKhan
#AmnaMalik #SaadAzhar #Arshia #DeepakPerwani
#JamaTaqseem #MawraHocane #TalhaChahour
#AliHassan #SarwatNazir #MominaDuraid
#JavedSheikh #BeoRaanaZafar #AmnaMalik
#Naziha
#Hania #ElahiBux #HassanAhmed #AmnaKhan
#AmnaMalik #SaadAzhar #Arshia #DeepakPerwani
Category
📺
TVTranscript
00:00تب سے یہ کس نے کہا کہ میں دیکھ نہیں سکتا
00:02مطلب
00:03تم ہی ہو کیا تم ہی ہو
00:06جو لفظوں کی میری تصدیر ہے
00:11تم نے چیٹنگ کی تھی نا
00:13تمہیں کہ لگتا ہے ساری عمر بیکار ہی رہوں گا
00:26مل جائے گی مجھے جاؤ
00:28جل دن چھال
00:29تو جب مل جائے گی تب دسکشن کر لیں گے
00:31ابھی نہیں
00:32میرا کریئر ابھی شروع ہوا ہے
00:34میں اس کو کسی جذباتیت کی نظر نہیں کر سکتی
00:36کیس
00:36آنٹی نے سے کہا ہے نا تمہیں سب
00:39اگر تمہاری امی تمہیں سنجھا سکتی ہیں
00:43تو میری ممی بھی مجھے اکل کی بات بتا سکتی ہیں
00:46پریشانی تو ہے
00:47جوپلس ہونا
00:48پریشان کی ہوتے ہو
00:52مل جائے کی جوپ
00:53کیس بیٹا
00:54کچھ ہوا ہے کیا
00:57آپ کی ہی مہربانی آنٹی
00:59کیس
01:00صاف صاف بتاؤ کیا ہوا ہے
01:03امی کچھ نہیں ہوا آپ لوگ اپنی چائے پیمہ دیکھ لوگ
01:05تمہارا چھوٹا بھائی
01:07ایک حسین دوشیزہ کے ساتھ بیٹھا تھا
01:09ہاتھ میں ہاتھ دے کر
01:11ایسا کیسے ہو سکتا ہے
01:12کیوں نہیں ہو سکتا بھائی
01:14تمہارے تو سارے بھائی عاشق مزاج ہیں
01:17اور چھوٹے والے کو تو نام ہی کیس ہے
01:19نام کا بھی تو اثر ہوگا مزاج میں
01:21اپتی
01:22گس آفیس کا طور بیٹ بھی آپ سے گھٹا
01:26آئیو کو پیٹا سمجھ کے ماف کرتے ہیں
01:29اچھا تم
01:32اوپر بیٹھ کے بات کرو نا
01:34نہیں
01:34اگر آپ مجھے ماف کریں گے
01:36تو پھر آپ کے برابر بیٹھو
01:37اور اگر آپ نے مجھے ماف نہیں کیا
01:40تو ہم یہ بجے بھی ماف نہیں کریں گے
01:42بہت آپ
01:46ٹان کھا کے روٹس ہیں
01:47جب تم گھر چلا سکتے ہو
01:54تو اس پہ دوری دوری سمجھ داری کیوں آئے
01:57یہ دفتروں میں ماری ماری کیوں پھرے
01:59امی
02:00آپ کو پتا بھی ہے کہ میں آفیس
02:03کیس
02:04دیر ہو رہی
02:06مطلب میری فون پہ بات ہوئی تھی لیلا سے
02:08کہ آپ اور انکل رہنے آئے ہیں
02:11مگر ساسسر بھی رہ رہے ہیں
02:13حیرت ہے
02:14اس میں حیرت کی کیا بات ہے
02:16جیسے ہم آئے ہوئے ہیں
02:18ویسے وہ بھی آئے ہوئے ہیں
02:19حیرانگی کی بات ہے آنٹی
02:21آپ تو لیلا کی امی ابو ہیں
02:24ساسسر کا رہنا کونسی بہو سے برداشت ہوتے
02:28میری امی کہتی ہے
02:32کہ سمدھانا اور گسل بھانا
02:34دونوں دور ہونے چاہیے ہیں
02:36میں تو حیران ہوں
02:38کہ آپ سب اکھٹے کیسے رہتے ہیں
02:40کیسی باتیں کرتی ہیں تمہاری امی
02:44مثال تھوڑی خراب ہے مگر سالوں کا تجربہ نے چوڑا ویس میں
02:48مثال کے ساتھ ساتھ سوچ اور نظریہ بھی بہت خراب ہے
02:52دسگسٹنگ
02:54تمہیں ہو تمہاری امی کی سوچ کو تبدیل ہونے کی بہت سا ضرورت ہے
02:59ماباپ شوہر کے ہوئے آپ نے ان کے ساتھ عزت اور احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے
03:05آنا تو چاہیے مگر ساس تو ساس ہوتی ہے
03:08کبھی معنی بنتی
03:09تانے تنس کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی بہو کو زلیل کرنے کا
03:14میری ساس ایسی ہی ہے
03:16میری امی کو بھی ایسی ہی ملی تھی
03:17آپ خود بتائیں
03:19پھر کیسے ہم عزت اور احترام سے پیش آتے ہیں
03:21وہ ان کا کردار ہے
03:23تمہیں اپنے کردار کو بہتر بنانا چاہیے
03:25اور یہ سوچ کر اپنے ساس کی خدمت مک کرو
03:30کہ وہ تمہاری ساس ہے اور ان سے تمہیں کوئی تکلیف پہنچی ہے
03:34بلکہ یہ سوچو کہ وہ بزرگ ہیں
03:36جس شخص سے تم محبت کرتی ہو اس کی ماں ہے
03:40اپنے اپنے ظرف کی بات ہوتی ہے
03:42میرے اندر اتنا ظرف نہیں ہے
03:44کہ میں باتیں بھی سنوں
03:45اور پھر عزت بھی کروں
03:47تم اپنے ماباپ کی باتیں سن کر ان کی عزت کرتی ہو نا
03:50یا ان کے سامنے بھی ایسی زبان چلاتی ہو
03:52دیکھو تمہارا شوہر اپنے ماباپ کے لئے کتنا اداس ہے
03:56اور تم نے انہی کے گھر آنے پر پابندی لگا رکھی ہے
04:00اگر وہ تمہارے اوپر ایسی پابندی لگائے
04:02تو تمہیں کیسا لگے گا
04:03لگا کے تو دکھائے
04:05دماغ درست کر دوں میں اس کا
04:06دادی نے میری امی کا جینا حرام کر دیا تھا
04:09اور میری امی کہتی ہے کہ یہ بھی دادی کی بیٹی ہیں
04:11ویسے آنٹی آپ کیسے رہ رہی ہیں
04:14لیلا کے ساتھ سے سر کے ساتھ
04:16مشکل نہیں ہو رہی آپ کو
04:17بلکل بھی نہیں
04:19جب آپ کسی کی عزت کرتے ہیں
04:21تو خود بخود آپ کو عزت ملتی بھی ہے
04:23ہم ان کی عزت کرتے ہیں اور وہ ہماری
04:27اور یہی تربیت میں نے لیلا کی بھی کی ہے
04:30بڑے بزرگوں کی عزت کرنا سکھا ہے اس کو
04:32ہم
04:36کلیر میں میٹھا تم نے کچھ زیادہ ڈال دیا
04:39ویسے میں نے تمہیں ایک مشورہ دینا تھا
04:44جی کہیے
04:46کچھ مٹھاس اپنے سوچ اور روئیے میں بھی لے کے آؤ
04:48زندگی کی کرواہت تھوڑی کم ہو جائے گی
04:52اور آئندہ جب ہمارے گھر آؤ
04:54تو ہمارے ہاں صرف نئی دش مط لے کے آنا
04:56بلکہ نئی سوچ بھی لے کے آنا
04:58سمجھی
04:58جی آنٹی
05:00میں تمہارا ڈونگا خالی کر دیتی ہوں
05:14موسیقی
05:26تم یا کیسے
05:27تجھے لینے کے لیے آیا ہوں
05:29کیا مطلب
05:29چل کاری میں بیٹھ کے باتاتا ہوں
05:31چل چل
05:32کیا ہو گیا اگواہ کر رہا ہے مجھے
05:33امی
05:37کہاں جا رہی ہے
05:38امی اببہ کو ملنے جا رہی ہوں
05:39تمہارے اببہ تو آفیس چلے گئے
05:40تو مجھے ایسا کرو ٹیکسی منگوا دو
05:42نانا اببو نے نا کیس کے گھر کی لوکیشن بھیجی ہے
05:45اس کو بتا دنا
05:47جی ٹھیک
05:48پھر کیا سوچا
05:51کس بارے میں
05:53شفق کے بارے میں
05:55امی پلیز
05:56میں نے کچھ نہیں سوچا
05:58اور نہ ہی ایسے کوئی بات ہے
06:00لیکن میں آپ کے سوچ پر حیران ضرور ہوں
06:03کس سوچ پر
06:04وہی جو آپ نے کہا کہ
06:07صدرہ کی شادی اب زیشان سے ہی ہوگی
06:08تو اس میں غلط کیا ہے
06:11سب سے بڑی غلط بات ہے ہی ہے
06:12جو لڑکا صدرہ کو حراز کرتا رہا
06:15آپ اسی سے اس کی شادی کی بات کر رہے ہیں
06:16تو کیا تمہاری شادی کرا دو صدرہ سے
06:19کیا چاہتے ہو
06:20میں یہ ہرگز نہیں چاہتا
06:23لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں
06:25کہ جس شخص سے صدرہ سب سے زیادہ نفرت کرتی ہے
06:27وہ زیشانی ہے
06:28اور آپ اسی سے اس کی شادی کا سوچ رہے ہیں
06:31کمال ہے امی
06:32تو کیا کریں
06:36تم خود سوچو
06:38اگر صدرہ کے بارے میں
06:39کسی کو یہ پتا چلتا ہے
06:41کہ اس کے ساتھ یہ سب ہوا ہے
06:42تو کون اپنائے گا اسے
06:44حالانکہ ڈرنا تو زیشان کو چاہیے
06:46صدرہ کو نہیں وہ مظلوم ہے
06:48اگر لوگ کو پتا چلا کہ زیشان کے یہ کرتوت ہے
06:51تو کوئی لڑکی اسے شادی نہیں کرے گی
06:53آپ اُلٹی بات کر رہے ہیں
06:55اچھا تم زیادہ باتیں بناو
06:58دیکھو ٹکسی آئی کھ نہیں
06:59شفاق
07:12یہ بیٹا جو سے اس کو پی لینا چھا
07:15کیا ہو
07:18امی آپ اس دن پر پو سے کیا بات کر رہی تھی
07:20کیا بات کر رہی تھی
07:23سب سن لیا تھا میں نے
07:24یہ جو آپ سوچ رہی ہے نا
07:26میرے اور فیصل بھائی کے رشتے کے بارے میں
07:28بھول جا آپ اس بات کو
07:29مجھے نہیں کرنی فیصل بھائی سے شادی
07:31پہلے بھی بتایا تم بینے آپ کو
07:33تمیز سے بات کرو شفاق
07:35میں جو بھی سوچ رہی ہوں
07:37تمہاری بہتری کے لیے ہی سوچ رہی
07:38اتنی پیار کرنے والی پھپو ہیں
07:43اکلوتا بیٹا ہے
07:45اور فیصل اتنا سادت من
07:47تمیزدار بچے اور کیا چاہیے تمہیں
07:49نہ کوئی نند کا جھنجٹ
07:52نہ جٹھانی نہ دیورانی کا کوئی جھنجٹ
07:54پہلی بات تو یہ کہ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی
07:57اور دوسری یہ کہ
07:58کزن سے تو بالکل بھی نہیں کرنی
08:00تو میں کونسا تمہاری ابھی شادی کر رہی ہوں
08:02لیکن شادی تو کرنی ہی ہے نا
08:04اور کزن سے کیوں نہیں کرنی
08:06یہ آج کل عجیب بیماری شروع ہوئی ہے
08:08کزن سے شادی نہیں کرنی
08:10کزن سے شادی نہیں کرنی
08:11یہ سارے خرافات نا تمہیں فون سے کھاتا ہے
08:13کزن سے شادی نہ کرنا کوئی بیماری نہیں ہے
08:22بلکہ حصل میں بیماری کی وجہ بن سکتی ہے کزن ماریج
08:25توبہ توبہ شفاق
08:28جو تمہارے موں میں آرہا ہے بولتی چلی جا رہی ہو
08:31تو پہلی میں تمہارے باپ اور بھائی کی وجہ سے
08:34اتنی پریشان ہو
08:35اب تم مجھے پریشان کر رہی ہو
08:37میں کر رہی ہوں آپ کو پریشان
08:39یا آپ مجھے پریشان کر رہی ہے امی
08:41شفاق
08:43فیصل اچھا لڑکہ ہے
08:46اور برسوں سے کزنوں میں شادیاں ہوتی آرہی ہیں
08:48کوئی قیامت نہیں آتی
08:50تم بھی اپنے دل سے نا ہی اُلٹے سیدھے وہم نکال دو
08:53تو جو کام برسوں سے ہو رہے
08:54کلاس میں کہ وہ کام اس برس بھی ہو
08:57سچ سچ بتاؤ ایک بات
09:00کیا
09:01تم کسی کو پسند کرتی
09:04نہیں امی ایسا کچھ بھی نہیں ہے
09:06ایسا کچھ نہیں ہے تو پھر کم سے کم
09:08اپنی ماں کی پسند پر بھروسہ رکھو بیٹا
09:11انشاءاللہ سب خیر ہوگی
09:12ویسے ہی
09:14زیشان نے مجھے اتنا مایوس اور شرمندہ کر دیا ہے
09:18تم ہی ہو جو میرے زخم پر مرم رکھ سکتی ہو
09:22پلیز شفاق
09:23امی دیکھیں مجھے شادی نہیں
09:26بیٹا پلیز انکار مت کرنا
09:28میری خاطر
09:29سر وہ آپ سے ایک بات کرنی ہے
09:55ہاں کو
09:56سر آج پانچ تاریخ ہو گئی ہے اور
09:59ورکرز کو ابھی تک سیلیری نہیں ملی
10:01کیا مصلا
10:02کیوں نہیں ملی
10:03سر وہ پیرمنٹ رک گئی تھی
10:06مال خراب ہو گیا تھا تو
10:07ڈیلیروں نے پیرمنٹ رک لی تھی
10:09تو تم مجھے اب بتا رہے
10:12سر بتایا تو تھا
10:15مال خراب ہو گیا ہے
10:16تھا ہاں یہ بتایا تھا لیکن
10:18پیرمنٹ نہیں ملی اس کا ذکر تو نہیں کیا تھا نا
10:20سر میں سمجھا مالکوں نے آپ سے ڈائریکٹ بات کر لی ہوگی
10:25سر آج تک اتنی لیٹ سیلیری کبھی نہیں ہوئی
10:28سر ورکرز میں بہت بیچینی پائی جا رہی ہے
10:31پرویس کو بھیجو میرے پاس
10:34جی سر
10:35سر سیلیری کب تک مل جائے گی
10:37یار کہا نہ مل جائے گی پرویس کو بھیجو میرے پاس
10:40جی سر
10:42ساری لیبر کو آج پیرمنٹ ہو جائے گی پریشان نہ ہو
10:49آہ بھائی کیا بات ہے
10:53کوئی پریشانی ہے جی تمہارے شہریں لٹ گئے ہیں
10:57نہیں آبا جی
11:00کچھ نہیں
11:02کچھ نہیں
11:03اکرم
11:04تم بتاؤ
11:05وہ بھائی صاحب جی
11:08اس بار ورکرز کی تنخواہ لیٹ ہو گئی ہے
11:11کیا مطلب
11:12عمیت
11:13مجید تمہوں کو سمجھایا تھا
11:16کہ مزدور کی تنخواہ
11:17مہینے کی اٹھائیس ساریخ تک
11:19ادا ہو جانی چاہیے اور آج انتیس ساریخ ہے
11:22آبا جی صرف ایک ہی دن لیٹ ہوئی ہے
11:23کل کر دیں گے
11:25مزدور کی مزدوری
11:26اس کا پسینہ خوش ہونے سے پہلے ادا کرنے کا حکم ہے
11:30اور تم ایک دن لیٹ ہونے کا کہہ رہے ہو
11:33اب اپنے اخراجات میں سے تم مزدور کے پیسے ادا کرو
11:37جی ہے بازنک
11:42کتنے کمزور لگ رہے ہیں آپ پا جی
11:59کتنے کمزور لگ رہے ہیں آپ پا جی
12:06اپے کمزور کہا ہوں بھلا چنگا ہوں
12:10ہاں ہاں اب تو روز یہ بھائی صاحب کے ساتھ
12:13واک پہ جاتے ہیں تمہارے اببا جی
12:15اچھا ابو بیلا کے امی اببا یہی ہے
12:20ہاں ابھی تو یہاں ہی ہے
12:22نظر نہیں آ رہے
12:24ڈاکٹر کے پاس لے کے گئے ہیں زوبیہ بھائی صاحب کو
12:27تھوڑا پیٹ خراب ہے
12:29بیسے بڑی چالاک ہے آپ کی بہو
12:33نے ماں باپ کو بھی یہیں اپنے پاس رکھا ہوئے
12:36اور نوکری کی بھی اجازت لے لیا آپ سے
12:39ریچالہ تم
12:40اپنا سناؤکر ٹرپ کیسا گودرا
12:43بس ٹھیک تھا
12:47بیسے میرا سارا دھیان تو آپ کی طرف لگا رہا
12:51میں ہوتی نا تو کبھی آپ کو یہاں نہ آنا پڑتا
12:54ساتھ لے جاتی آپ کو اپنے گھر
12:55پھر تمہاری ساتھ بھی یہی کہتی
12:59کہ بہو بہت چلاک ہے
13:01ماں باپ کو اپنے گھر لے گئی ہے
13:03آپ کچھ بدل سے گئے ہیں آپ با جی
13:08پتلا نہیں ہو
13:10کچھ باتیں سمجھ میں آ گئی ہیں
13:12دوسروں پر تنقید کرتے ہوئے
13:15ہم یہ بھول جاتے ہیں
13:16کہ کبھی نہ کبھی ہم بھی اسی مقام پر تھے
13:20یادہ بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے
13:22چلیں آپ لوگ یہاں خوش ہیں
13:26تو مجھے اور کیا چاہیے
13:29وہ اسے کچھ بتانا تھا آپ کو
13:31کیا
13:32وہ
13:34زیشان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
13:37کیا ہوا زیشان کو
13:39کیسا ہے وہ
13:40کہ اس کی ماں حوصلہ کرو
13:42پوری بات نساو
13:44اب بہتر ہے وہ
14:02گھر آ گیا ہے
14:03آپ لوگ پرشان نہ ہو
14:05اللہ تیرا شکر ہے
14:07رفیق صاحب
14:10اسے ملنے چلیں
14:12اس کی خیریت تو پوچھائیں
14:14لگتا ہے تم نے
14:16بات غور سے سنی نہیں ہے
14:18زیشان گناہ غار ہے
14:20اور یہ بات
14:22فیصل کے سامنے مانی ہے
14:24دل میں کہیں نہ کہیں یہ امید تھی
14:27لیکن وہ امید بھی ختم ہو چکی
14:29ایسے لڑکے کی خیریت
14:32معلوم کرنا
14:33میں نہیں چاہتا
14:34اب تم ہی سمجھاؤ
14:38اپنے اببا جی کو
14:39مجید بار بار
14:42فون کر رہا ہے
14:43وہ لوگ واپس آنا چاہتے ہیں
14:45یہ مانتے ہی نہیں
14:46ترس گئی ہوں
14:48اپنے بچوں سے ملنے کو
14:50اببا جی
14:52ماف کر دیں
14:54امی جی کی خاطر
14:56ماف تو کب کا کر چکا ہوں
14:58یہ سبق سیکھنے کے لئے نکلا ہے
15:00وہ سیکھ کر ہی لاؤ دیں
15:02ام
15:10ایک اور بات بھی کرنی تھی آپ سے
15:12کرو
15:14کیس
15:16اب کیا کہہ دیا کیس نے
15:18یقین تو مجھے بھی نہیں آرہا تھا
15:20کہ کیس ایسا کر سکتا ہے
15:22مگر اکمل کہہ رہے ہیں
15:24انہوں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
15:26خود آیا
15:27جب سے آئی ہو بری خبریں ہی سنا رہی ہو
15:30اب کیا کر دیا کیس نے
15:34کیس کی ماں تمہیں تو بہانہ چاہیے
15:37بس پریشان ہونے کا
15:38پہلے بات تو سنو
15:40سلام علیکم
15:55اللہ علیہ وسلم
15:56اللہ علیہ وسلم
16:01امی اجاز بھائی سب سے لے آیا ہے
16:04ہاں
16:06رکھ دو اجاز
16:08شکریہ تمہارا بہت
16:10شکریہ کی کیا بات ہے آپ پا
16:12مجید بھائی میری ذمہ جاری لگا کے گئے سکھر جانے سے پہلے کہ
16:15آپ کو اگھر کا خیال رکھوں
16:17شکریہ
16:19اجاز بھائی مجھے کتاب چاہیے لادیں گے
16:22مجھے نام لگ کے دے دو میں شام تک لے آنگا
16:25ٹھیک ہے
16:39آپ پا میں بہار بیٹ کرتا ہوں
16:42ٹھیک ہے
16:52عورت کو اپنے گھر کا اس کے معاملات کا اس کے راشن پانی کا سب خود خیال کرنا چاہیے
17:12یہ نہیں کہ ملازمہ سے پتا چلے کہ باورچی خانے میں چینی گھی پتی ہی نہیں ہے
17:19اب تم گھر میں رہو تو تمہیں یہ سب پتا چلے نا
17:27شکریہ
17:49موسیقی
17:50موسیقی
17:52موسیقی
17:53میرے
17:54موسیقی
17:56موسیقی
18:00موسیقی
18:03موسیقی
18:33موسیقی
19:03موسیقی
19:13موسیقی
19:18موسیقی
19:22موسیقی
19:26موسیقی
19:34موسیقی
19:36موسیقی
19:46موسیقی
19:52موسیقی
19:54موسیقی
19:56موسیقی
20:02موسیقی
20:04موسیقی
20:06موسیقی
20:12موسیقی
20:14موسیقی
20:16موسیقی
20:26موسیقی
20:28موسیقی
20:30موسیقی
20:32موسیقی
20:40موسیقی
20:42موسیقی
20:44موسیقی
20:46موسیقی
20:50موسیقی
20:52موسیقی
20:54موسیقی
20:56موسیقی
20:58موسیقی
21:00موسیقی
21:02موسیقی
21:04موسیقی
21:06موسیقی
21:08اور ہمارے بچے کے لئے
21:13بچے
21:14مطلب تم بچے دلہ کے
21:16لاؤں مدام کام دا
21:17پہ سیلہ میں کے اپنے کارشا کے بتاؤں
21:19مدام سوبر ہی نہیں ہے
21:20لہلا مجھے ایک ہی نہیں آرہا
21:22تو کیسے
21:23یہ رہا ہو جہا ہے
21:24ماں کو سب سے پہلے پتہ چل دو آتا ہے
21:27رہی بات یہ کھین کی ہی تو تیسٹ کر
21:29کب تو بھی بھی آجائے گا
21:32لاؤں
21:33میں بہت بہت بہت بہت بہت
21:35کب شو میں
21:38مجھے
21:40مجھے
21:41مجھے
21:42مجھے
21:48مجھے
21:49میرے خیال میں
21:50اب ہمیں گھر واپس چڑھنا چاہئے
21:52تو بلکل کی کہہ رہی ہو
21:54یہ جو آپ رفیق بھائی کے ساتھ
21:57الٹا سیدھا کھاتے پیتے رہتے ہیں
21:59میرے خیال میں اسی کی وجہ سے
22:01آپ کی تبہ خراب ہوئے
22:02گھر چاہئے اور روٹین نہ واپس آئے
22:05ہاں وہ تو چھیک ہے لیکن
22:07ابھی تو میں نے تجوید شروع کی تھی
22:09رفیق بھائی کے ساتھ
22:10بہت اچھے استاد ہیں وہ
22:12کسی آن لائم استاد سے کنسلٹ کر لیجے گا
22:16شاکرہ کی بھی کول آئی تھی اور خانسامہ جی بھی واپس آئے گئے
22:20بس بہت ہو گیا
22:22بہت ہو گیا
22:23ہاں ویسے بہت ہو گیا
22:25اب چلنا چاہیے
22:27بیٹی کی گھر کتے دن رہیں گے
22:29بہت ہو گیا
22:31بہت ہو گیا
22:32بہت ہو گیا
22:34بہت ہو گیا
22:40بہت ہو گیا
22:42بہت ہو گیا
22:43بہت ہو گیا
22:48موسیقی
23:18موسیقی
23:48میں نے کیا کھایا ہوں
23:50پوچھتا ہے میں نے کیا کیا ہے
23:52کون تھی وہ لڑکی
23:54جس کا ہاتھ پکڑ کے بیٹھا ہوا تھا
23:57لڑکی
23:58بھجی
24:01ابھی اب کیا پات کر رہی ہیں
24:05آپ کون سی لڑکی
24:06صاحب صاحب بتا دو
24:07اب اتنے بڑے نہیں ہوئے
24:09کہ تمہیں میں مار نہ لگا سکوں
24:12بھجی آپ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
24:14میں آفیس جاتا ہوں کسی لڑکی سے ملنے نہیں
24:18اچھا
24:19تو تم نے ہی بتاؤ گا
24:21تمہارا بھائی حمید جسے چڑا تھا
24:25عشقی کا بخار
24:25نگت کے سامنے اسے مارا تھا
24:28ان بھووں کو
24:30بیٹی مان کر گھر لائیا تھا
24:33اور یہ مت سمجھنا
24:35کہ تم کچھ غلط کرو گے
24:37اس پہ ہم پردہ ڈالیں گے
24:38تمہارا ساتھ دیں گے
24:40ہرگز نہیں
24:40بھجی پلیز پہ خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں
24:43ایسا کچھ نہیں ہے آپ کو کس نے کہا ہے صاحب
24:46ہوا کیا ہے بھائی صاحب
24:47کیا ہوا ہے
24:48کچھ نہیں بہن جی
24:49بس
24:50جوانی کا خمار ہے
24:52دو تھپٹ پڑیں گے نا
24:54تو سارا خمار دھوان بن کے نکل جائے گا
24:57یہ کوئی اتنی سمپل بات نہیں ہے
25:07اگر کیس کا افیر چل رہا ہے
25:09تو یہ بہت بڑی بات ہے
25:11میری بیٹی ایک چیٹر کے ساتھ
25:14ایک منٹ بھی نہیں رائے گی
25:15یہ کیا ہو رہا ہے یار
25:16کس نے کہا میرا افیر ہے کون جوٹی خبریں پہلا رہا میرے بارے میں کون بڑھتا رہا آپ لوگوں کو
25:20جوٹی خبریں کوئی نہیں پہلا رہا ہے
25:22اکمل نے خود دیکھا ہے تمہیں اس لڑکی کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کے
25:26اکمل بھائی نے
25:32کیا ہوا ہے؟
25:44سکون نہیں مل رہا
25:46جو ہوا ہے اس کے بارے میں سوچنا چھوڑو
25:53پڑھائی میں دل لگاؤ
25:54اپنے مستقبل کے بارے میں سوچو
25:56آگے زندگی پڑھی ہے بیٹا
25:58ہوا ہے بیٹا
26:00بہت کوشش کی ہے کچھ اور سوچنے کی
26:04نہ پڑھائی پر دھیان لگتا ہے
26:06نہ ہی دماغ سے ہی جگہ لگتا ہے
26:10سوچوں پر جیسے دعوان سچا گیا ہے
26:14پھر دعوان
26:16میری سانس رکھنے لگتا ہے
26:18تسی کیا ہو گیا ہے امی؟
26:22کچھ نہیں
26:37بس جو ہو گیا ہے اس کو سوچ سوچ کے تم خود کو پریشان کرتے رہتے
26:42تم نے غلطی کی ہے زیشان
26:47لیکن اس کا حل میں نے نکال لیا ہے
26:53کیا سوچا ہے آپوں؟
26:56یہی کہ تمہاری اور صدرہ کی شادی ہو جائے
26:59شادی؟
27:05میری اور صدرہ کی؟
27:07ہاں تو
27:09تم صدرہ کو پسند کرتے تھے نا
27:14تب ہی تم نے یہ سب
27:15میں نے تمہاری پھوپوں سے بات کیا
27:21انہیں کہا ہے
27:21کہ مجید اور راشتہ کو سمجھائیں
27:24وہ مان جائیں گے
27:25اور صدرہ
27:27وہ مان جائے گی؟
27:31ہاں بیٹا جب اس کے ماں باپ مان جائیں گے
27:33تو وہ بھی مان جائیں گے
27:34کبھی نہیں مانے گی امی
27:37کبھی نہیں
27:39کیوں نہیں مانے گی؟
27:40کیا کمی ہے تم
27:42زیشان تمہیں
27:46صدرہ سے مافی ماننی چاہیے
27:48ویسے بھی لڑکیوں کا دل
27:52نازوک اور ہمدرد ہوتا ہے
27:54تمہاری مافی سے
27:56اس کا دل پسیج جائے گا
27:58وہ مان جائے گا
28:01اور پھر تمہارے دل کا بوجھ بھی
28:03ہلکا ہو جائے گا
28:04تم مطمئن ہو جاؤ گے
28:06کہ ذن کو سکون مل جائے گا
28:09ٹھیک ہے امی
28:20اس طرح سے مافی مانگوں گا
28:23اس سے بھی تھک گیا ہوں میں یہ
28:27پھوج اٹھاتے اٹھاتے
28:29کبھی کبھی تو
28:32اس قدر وزن محسوس ہوتا ہے
28:33جیسے یہ ملال یہ ندامت
28:36جتھر کسی نہیں ہے جو میری جان لے لیں گی
28:40سوزول باتیں مت کرو
28:43میں صدرہ سے مافی مانگوں گا امی
28:49اکمل بھائی نے مجھے دیکھ
28:54جی اور اکمل کیوں جھوٹ بولیں گے
28:59سو سو باتیں سنائیں اکمل نے مجھے
29:02کہ تمہارے تو سارے کے سارے بھائی
29:03عاشق مزاج ہیں
29:05اور تمہیں کیا ضرورت تھی کیس
29:07پہلے محبت کی شادی کر تو چکے ہو
29:10آپاں انہیں غلط فہمی ہوئی ہے
29:12میں آفیس جاتا ہوں کسی لڑکی کا چکر میں نہیں جاتا
29:14تم اپنے آفیس نہیں
29:16اس لڑکی سے ملنے اس کے آفیس جاتے ہو
29:18وہاں جا کے ملتا رائے اسے
29:20تم سن رہی ہو لیلا
29:22یہ کیا کیا کر رہا ہے تمہارا میہ
29:24اور اس کی بہن
29:25ہمارے صاحب نے خود آ کر اپنے بھائی کے پول کھول رہی ہے
29:28تم چلو ہم یہاں پر ایک منٹ کے لیے بھی نہیں رکیں گے
29:32آانٹی پلیز
29:33آپ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
29:35ایسا کچھ نہیں ہے
29:36لیلا سب جانتی ہے
29:38لیلا یہ جانتی ہے کہ تم اسے چیٹ کر ہے
29:41نہیں
29:42بہن جی آپ فکر نہ کریں
29:44ہمارے ہوتے ہوئے یہ ایسی ویسی حرکت کا سوچ بھی نہیں سکتا
29:48رفیق صاحب
29:50وہ نہ صرف سوچ چکا ہے
29:52پر کر بھی رہا ہے
29:54ڈیڈی
29:55ممی
29:56ٹریز
29:57ہمیں کچھ نہیں سننا ہے
29:59تم اپنا سمان پیک کرو اور ہمارے سا چلو
30:01ہم سمجھا رہے ہیں نا کیا اس کو
30:03اور ویسے اس میں لیلا کی بھی غلطی ہے
30:06ایکسکیوز می
30:08افیر آپ کا بیٹا چلا رہا ہے اور غلطی میری بیوٹی کی ہے
30:11ممی
30:12تم چپ کرو
30:13تمہیں پتہ نہیں اچھا بننے کا کیا خبت ہے
30:15بیوی میہ کو توجہ نہیں دے گی
30:18سارا دہان دفتر میں ہوگا
30:20تو بھٹکے گا نہیں شوہر
30:22توجہ اور محبت کے لیے
30:23شوہر گناہ کرے تب بھی کسور بیوی کا ہی ہے
30:27کل کو یہ چوری کرے گا
30:29ڈاکے ڈالے گا
30:30تب بھی آپ یہی کہیں گی کہ لیلا کا کسور ہے
30:32وہ اس کو سب کچھ سکھاتی ہے
30:34کسور میری بیٹی کا نہیں ہے
30:36آپ کی تربیت کا ہے
30:38توبہ توبہ
30:40میرا کیس کیوں کرنے لگا چوری اور ڈاکے
30:42افیر کا بھی ہم نے کہاں سوچا تھا
30:45ممی، آنٹی، ڈاڈی، آپ لوگ پریز میری بات سنیں گے
30:49سلام علیکم
31:09مجھے یہ امید نہیں تھے
31:27وہ تو ایسے غائب ہوا
31:30جیسے گھتے کے سر سے سنگھ
31:33اور سوشل میڈیا پہ بھی
31:35اس نے ہمیں بلوک کر دیا
31:37مجھے بھی بلوک کر دیا
31:39خیر آپ فکر نہیں کرو
31:41بچ کے کہاں جائے گا
31:42ایک نیک دن تو واپس آنے ہی پڑے گا
31:44فکر کیسے نہ کروں یار
31:46سالے سے ادھار لے کر بیانہ دیا تھا
31:49سر کھا رکھا اس نے میرا
31:50اوپر سے سوشل صاحب آئے دن
31:53اپنے بیٹے کے حق علال کی کمائی کا رونہ روتے میرے سے
31:56میں تو جیسے یہاں پہ ڈاکر ڈال رہا ہوں نا
32:00لو جی
32:06آگیا سوشل صاحب کا فون
32:08فون نہ اٹھا
32:09سمپل
32:10نہیں اٹھاؤں گا تو گھر پہنچ جائیں گے
32:12ہلو
32:18جی انکل
32:20انکل آپ کی آواز کٹ رہی ہے
32:24سگنل نہیں آ رہے
32:25ہلو
32:26ہلو
32:28ہلو
32:30اب یہی کر سکتا تھا
32:34اتنے سے تلیلہ گھر چلا رہی ہے
32:46اور میں
32:47اپنی موسچی کی دو ساسفہ کے آفیس جاتا رہوں
32:49کیا آپ لوگوں کو میری جوپ جانے کا نا پتا چلتے گی
32:52آپ پریشان نہ ہو
32:53شاید وہاں پر ہی اکمل بھائی نے دیکھا ہوگا مجھے
32:57تو تم نے اس کا ہاتھ کیوں پکڑا ہوا تھا
33:00آپ پا میں نے کسی کا ہاتھ نہیں پکڑا تھا
33:03اکمل بھائی کو پہلے سے عادت ہے
33:05خود سے باتیں بنانے کی
33:07انکل
33:09مجھے تو پہلے سے یقین تھا کہ میرا بیٹا کبھی ایسی حرکت نہیں کر سکتا
33:19ہاں جی ہاں جی سب سے پہلے تھا پڑا آپ ہی نے مجھے مارا ہے
33:23بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آنٹی
33:25جتنا زیادہ یقین اتنا زیادہ ریاکشن
33:29تھانکیو آنٹی
33:33بیٹا
33:35تھانکیو تو تمہارا کرنا چاہیے مجھے
33:38گھر تمہارے بھروسے پہ یہ چل رہا تھا
33:41اور میں نے تمہیں ہی
33:43تھانکیو کی کیا بات ہے آنٹی
33:45گھر میرا اور کیس کا ہے تو
33:47محنت بھی ہم دونوں کریں گے
33:49اتنا ہوں لیلا
33:51ایم سو پراؤڈ افیو بری چاہی
33:57اب آپ کو سمجھ میں آیا کہ
33:59لڑکیوں کا تعلیم حاصل کرنا
34:01اور اس کو استعمال کرنا کتنا ضروری ہوتا ہے
34:03شاہدہ باجی
34:05سمجھ گئی زوبیا باجی
34:09اکمل کا فون آ رہا ہے
34:11میں چلتی ہوں
34:13میں چھوڑا تمہ آپ کو اب آپ بیٹھیں
34:15اور راستے میں کچھ باتیں بھی کر لیں گے ہاتھ پکڑ کر
34:17بہن بھائی
34:19نہیں میں چلی جاؤں گی
34:21نہیں نہیں آپا
34:23آپ پہلی دفعہ ہمارے گھر آئی ہیں
34:25میں ابھی نجما سے کہہ کر کھانا لگ باتی ہوں
34:27ارے نہیں لیلا رک جاؤ پلیز
34:29بھائی کے گھر سے آپ کھانا کھائے بغیر نہیں جا سکتے گا
34:33میں بخوت
34:35شرمندہ ہوں
34:37خامخہی اتنی بڑی بات کہہ دی
34:39ایم سو سوری کہہ
34:41چھوڑے نا بات
34:43سو سوری لیلا
34:45شرمندہ ہوں
34:47بس آپ کھانا کھائیں
34:49اور پھر میں آپ کو چھوڑ کے آنے
34:51کیا کہیں
34:53رشتے
34:55خودگرزیاں
34:57موسیقی
34:59موسیقی
35:01موسیقی
35:03موسیقی
35:05موسیقی
Be the first to comment