Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈین دنیا
00:30ڈاکٹر زاکر نائک کو دیا
00:31اس کا تعلق بھارت سے تھا
00:32مگر وہ دبائی میں مقیم تھی
00:34جہاں ڈاکٹر زاکر نائک بھی
00:36اپنے لیکچرز دے رہے تھے
00:37اس خاتون نے کہا
00:38کہ میں پیداشی طور پر عیسائی ہوں
00:40دبائی میں منتقل ہونے کے بعد
00:42اسلام کے بارے میں سنا
00:43اور پھر سنا بھی اپنے ہی سگے بھائی سے
00:46وہ بار بار اللہ اللہ کی گردان کرتا رہتا ہے
00:49اور اس نے مجھے کچھ حد تک قائل بھی کر لیا
00:51کہ اسلام ایک اچھا دین ہے
00:53اور اللہ الفا اور اومیگا ہے
00:56مگر پھر بھی کچھ سوالات ہیں
00:57جن میں مجھے شک ہے
00:59میں پیداشی طور پر عیسائی ہوں
01:00اس لیے مجھ پر ان نئی باتوں پر
01:02یقین کرنا مشکل ہو رہا ہے
01:04آپ نے ہولی سپیرٹ کے بارے میں بتایا
01:06اور کہا کہ ہولی سپیرٹ کا وجود ہے
01:08میں جاننا چاہتی ہوں
01:09کہ کیا قرآن میں ہولی سپیرٹ کا ذکر ہے
01:12اور کیا بائبل کے پرانے ٹیسٹمنٹ کی یہ بات
01:15صحیح ہے
01:15کہ ہولی سپیرٹ پانیوں کو سنبھالے ہوئے ہیں
01:18کیا روح مقدس اللہ سے الگ ہے
01:21ان دو سوالوں کے جواب دے دیں
01:22پھر میں اپنے اگلے دو سوال کروں گی
01:24ہولی سپیرٹ ایگزسٹ
01:26so
01:28i just wanted to know
01:30is ہولی سپیرٹ there in islam
01:32according to quran
01:33and also there is a verse
01:36in old testament bible
01:38that the spirit of god
01:40is hovering over the waters
01:42spirit of god
01:45so
01:45is ہولی سپیرٹ
01:47separate from Allah
01:49ڈاکٹر زاکر نائک نے اس خاتون کے چیلنج قبول کیا
01:52اور کہا کہ میں آپ کے چاروں سوالوں کے جواب دوں گا
01:55امید ہے ان سے مطمئن ہو کر
01:57اور قائل ہو کر
01:58آپ اسلام قبول کر لیں گی
02:00ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ
02:01اسلام اور بائبل میں
02:02ہولی سپیرٹ یا روح مقدس کی تعریف
02:04الگ الگ ہیں
02:05کیونکہ عیسائی جب
02:06روح مقدس کی بات کرتے ہیں
02:08تو وہ یہ سمجھتے ہیں
02:09کہ روح مقدس تسلیس کا حصہ ہے
02:12حالانکہ تسلیس کے لفظ کا پوری بائبل میں وجود ہی نہیں
02:15جب عیسائی فادر کہتے ہیں
02:17تو وہ خدا کا تصور کرتے ہیں
02:19جیسے ایک سانتا کلاز آسمانوں پر بیٹھا ہو
02:21جب وہ بیٹے کا ذکر کرتے ہیں
02:23تو سمجھتے ہیں کہ وہ جیزس ہیں
02:24جیسے اداکار جیفری ہنٹر ہوں
02:27نیلی آنکھوں اور اچھی ناک والا
02:29اور جب روح مقدس کا تصور کرتے ہیں
02:31تو کبوتر کے بارے میں سوچتے ہیں
02:33جو پینٹا کاؤسٹ پر آیا تھا
02:35دب اسلام کی بات کریں تو اس میں مجھے لگتا ہے
02:38کہ حضرت جبرائیل کو روح مقدس کہا گیا
02:40وہ فرشتوں میں سے ایک ہیں
02:41اور ان کا ایک کام
02:43حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک
02:45وحی لانا تھا اور بہت سے کام ہیں
02:47تو ہم مسلمان حضرت جبرائیل کو
02:49روح مقدس تصور کرتے ہیں
02:51اور اگر آپ بھی یہی سمجھیں
02:53تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں
02:54مگر وہ خدا نہیں
02:55بائبل میں بھی روح مقدس کو خدا سے
02:58الگ بتایا گیا ہے
02:59یہ چرچ ہے جو تعلیم دیتا ہے
03:01کہ تسلیس پر یقین کریں
03:02کیونکہ تسلیس کے لفظ پوری بائبل میں موجود نہیں ہے
03:05قرآن پاک میں دو مرتبہ تسلیس کا ذکر آیا
03:07سورہ نساء میں لکھا
03:08کہ تسلیس مت کہو
03:10یہ تمہارے لیے بہتر ہے
03:11اور یہی پیغام سورہ مائدہ میں دیا گیا
03:13کہ وہ کفر کرتے ہیں جو کہتے ہیں
03:15کہ خدا ایک نہیں تین ہیں
03:17تو تسلیس کا لفظ دو مرتبہ قرآن پاک میں آیا
03:20اور دونوں میں کہا گیا
03:21کہ تسلیس پر یقین کفر ہے
03:23صرف جون کی کتاب میں لکھا ہے
03:25کہ آسمان میں تین بیٹھے ہیں
03:27باپ بیٹا اور روح مقدس
03:29اور یہ تینوں ایک ہیں
03:31مگر آپ نظر ثانی شدہ بائبل پڑھیں
03:33جس کو بتیس آلہ پائے کے
03:35عیسائی سکولرس نے لکھا ہے
03:37تو وہ کہتے ہیں کہ یہ آیت
03:38بلکل بے بنیاد جھوٹ اور کرپشن ہے
03:41انہوں نے اس کو بائبل کے نظر ثانی شدہ
03:43ورجن سے نکال دیا
03:45the closest verse to trinity in the bible
03:47is the first epistle of john
03:48chapter number 5
03:50verse number 7
03:50which says
03:51for there are three that bear record in heaven
03:53the father
03:54the son
03:55and the holy spirit
03:56and these three are one
03:57so this verse
03:59if you read the revised standard version of the bible
04:02revised by thaidu scholars
04:03of the highest eminence
04:05christian scholars
04:06they say
04:08that this verse
04:09of first epistle of john
04:10chapter number 5
04:11verse number 7
04:12is an interpolation
04:13is a fabrication
04:14is a concoction
04:15and they've thrown this verse out of the bible
04:17ڈاکٹر زاکر نائک نے یہ کہنے کے بعد پرشانتی سے کہا
04:20کہ اب اپنا تیسرا سوال کریں
04:22جس پر اس نے پوچھا
04:23کہ تمام پیغمبر جیسے
04:24ابراہیم
04:25عساق اور موسیٰ ہیں
04:26وہ اللہ تعالیٰ سے بات کرتے تھے
04:28یہ سب چنے ہوئے ہیں
04:29ان کو کسی نے کسی طاقت سے تحفہ دیا گیا تھا
04:32یہ اللہ کا فضل ہو سکتا ہے
04:34اس کی نعمت ہو سکتی ہے
04:35مگر یہ طاقت کیا ہے
04:36جس کی وجہ سے پیغمبر اللہ تعالیٰ سے بات کرتے تھے
04:39اور آج تک بطور عیسائی میرا یقین تھا
04:41کہ روح مقدس
04:42اللہ تعالیٰ اور پیغمبروں کے درمیان
04:44رابطے کا ذریعہ تھی
04:46اللہ تعالیٰ
04:47اللہ تعالیٰ
04:48اللہ تعالیٰ
04:49اللہ تعالیٰ
04:50اللہ تعالیٰ
04:51اللہ تعالیٰ
04:52اللہ تعالیٰ
04:53اللہ تعالیٰ
04:54اللہ تعالیٰ
04:55اللہ تعالیٰ
04:56اللہ تعالیٰ
04:57اللہ تعالیٰ
04:58اللہ تعالیٰ
04:59اللہ تعالیٰ
05:00اللہ تعالیٰ
05:01اللہ تعالیٰ
05:02اللہ تعالیٰ
05:03اللہ تعالیٰ
05:04اللہ تعالیٰ
05:05اللہ تعالیٰ
05:06اللہ تعالیٰ
05:07اللہ تعالیٰ
05:08اللہ تعالیٰ
05:09اللہ تعالیٰ
05:10My understanding, I mean what was my understanding all these days was
05:15With the help of Holy Spirit all the prophets were interceding with Allah
05:21Is that true?
05:40My understanding, I mean what was my understanding all these days
06:10Allah تعالیٰ نے بتا دیا کہ کوئی اس کے حضور سفارش نہیں کر سکتا
06:13سوائے اس کے جس کو وہ قیامت کے دن اجازت دے
06:16تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو اجازت دے گا
06:19کہ وہ سفارش کر سکے
06:21ایک اور حدیث میں ہے کہ یہ سفارش کے اختیار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا جائے گا
06:26تو ہم دوسرے صحیفوں کی تاریخ سے جانتے ہیں
06:29قرآن کے ساتھ ساتھ حدیث میں بھی ہے کہ اللہ کے رسولوں نے
06:32اللہ تعالیٰ سے بات چیت کی سفارشات کی
06:40تو وہ غلط ہے
06:41نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے
06:43مگر دعا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی کرنی چاہیے
06:46بہت سے لوگ سمجھتے ہیں
06:47کہ فلان شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہے
06:49اس کے وسیلے سے مانگیں
06:51تو جلدی سنی جائے گی
06:52تو یہ غلط چیز ہے
06:53ہمیں براہ راست اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے
06:56پیغمبروں کے پاس طاقت تھی
06:57کہ وہ اللہ تعالیٰ سے بات کر سکے
06:59کیونکہ اللہ تعالیٰ انسانوں میں سے ہی
07:01اپنے پیغمبر چنتا ہے
07:02تاکہ وہ اس کا پیغام دوسرے انسانوں تک پہنچائیں
07:05اس کا مطلب یہ نہیں
07:06کہ انسان پیغمبروں سے ہی دعا کرنا شروع کر دیں
07:09یہ چرچ کی تعلیمات ہیں
07:10کہ تم جیزس کی مانو
07:11تمہارے تمام گناہ دھل جائیں گے
07:14یہ تصور اسلام میں موجود نہیں
07:16اور اصل مسیحت میں بھی
07:18اس کا وجود نہیں ہے
07:19اس کے بعد اس خاتون نے آخری سوال کیا
07:46نئے اہد نامے میں پاول نے زبانوں کا ذکر کیا ہے
07:49اور زبانوں کی صلاحیت اور توفہ
07:51اسلام میں ختم ہو چکا ہے
07:53یا یہ اب بھی موجود ہے
07:55اس خاتون کا سوال کچھ واضح نہیں تھا
07:57اور اس کو بائبل کا حوالہ نمبر بھی یاد نہیں تھا
07:59جس پر ڈاکٹر صاحب نے اس کو بتایا
08:01کہ زبانوں سے متعلق بائبل اور قرآن پاک میں
08:03بہت سی آیات ہیں
08:04اگر گوسپل کو پڑھیں تو اس میں لکھا ہے
08:07کہ جو بھی یقین رکھتا ہے
08:08وہ غیر ملکی زبانیں سمجھ اور بول سکتا ہے
08:10اس کا مطلب ہے کہ عیسائیت میں
08:12کوئی بھی جیزس پر ایمان رکھتا ہو
08:14تو وہ غیر ملکی زبانیں بول سکتا ہے
08:16اور یہی طریقہ میں نے بھی استعمال کیا
08:18جب میں عیسائی سکولر ڈاکٹر ویلیم کیامبل کے ساتھ
08:20مذاکرہ کیا
08:21تو میں نے اس کو بھارتی سو روپے کا نور دیا
08:23اور کہا کہ بھارت میں بائیس زبانیں بولی جاتی ہیں
08:26انگریزی میں ہنڈرڈ روپیز
08:27اور ہندی میں سو روپے کہا جاتا ہے
08:29مجھے باقی بھی زبانوں میں سو روپے کو بول کر دکھاؤ
08:32اگر تم یقین رکھتے ہو
08:34مگر وہ نہیں بتا سکا
08:35قرآن میں بھی کئی حوالے ہیں
08:36اگر آپ قرآن پڑھیں تو سورہ روم میں لکھا ہے
08:38اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا
08:42اور تمہاری زبانوں اور رنگتوں کا مختلف ہونا ہے
08:45بے شک اس میں علم بالوں کے لیے نشانیاں ہیں
08:48پھر ایک اور جگہ قرآن کہتا ہے
08:50کہ قیامت کے دن تمہاری زبانیں
08:52تمہارے آزاد تمہارے ہاتھ
08:53تمہارے لیے گواہ ہوں گے
08:55کہ تم نے کیا کیا صحیح کیا
08:57اور کیا غلط
08:58اس پر مختلف آدیث نبی میں گفتگو ہے
09:00اس خاتون نے چار سوال کر لیے تھے
09:02مگر پھر ایک اور سوال کیا اور کہا
09:04کہ یہ میرا آخری سوال ہے
09:06میری ایک مسلمان دوست ہے
09:08اس نے کہا کہ تم پہلے پرانا اہدنامہ پڑھو
09:11اور پھر قرآن کو پڑھو
09:12تو بطور مسلمان آپ کیا کہتے ہیں
09:14مجھے کیا پہلے پڑھنا چاہیے
09:16Thank you and my final question
09:18I have a Muslim friend
09:22and he suggested me
09:24to read Bible
09:26Old Testament
09:27he specifically mentioned to
09:29follow go through the Old Testament
09:31in Bible and then he said
09:33read Quran
09:34but as you mentioned specifically
09:37you know that
09:38Quran is the final revelation
09:41given by Allah
09:42so as a Muslim
09:45what do you suggest me
09:46because my friend is being a Muslim he said follow Bible Old Testament and then read Quran
09:52Dr. Saab نے کہا ضروری نہیں کہ آپ پہلے Bible کا پرانا اہدنامہ پڑھیں اور پھر Quran پڑھیں
09:56Quran اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے
09:58اس کو پڑھ لیں
09:59یہی ہدایت کے لیے کافی ہے
10:01اگر کسی کتاب کے چار ورجن آ چکے ہوں
10:03تو آپ پہلے ورجن تو نہیں پڑھیں گی
10:06آپ سب سے نیا ورجن ہی پڑھیں گی
10:08اگر آپ Bible کو ہی پڑھ لیں
10:10تو بھی اس میں لکھا ہے کہ خدا ایک ہے اور وہی عبادت کے لائک ہے
10:13تو مجھے بتائیں کہ کیا اب آپ اسلام قبول کرنے کے لیے تیار ہیں
10:17اس خاتون نے جواب دیا ہاں میں تیار ہوں
10:20Dr. زاکر نائک نے پرشانتی کو کلمہ پڑھایا
10:22اور اس خاتون نے پیچھے پیچھے دہرایا
10:25اشدو
10:26اشدو
10:27اللہ
10:28اللہ
10:28الہ
10:29الہ
10:30اللہ
10:31اللہ
10:32واشدو
10:33وحشدو
10:34انہ
10:34محمدن
10:36محمدن
10:38عبدہ
10:38عبدہ
10:39ورسولہ
10:40ورسولہ
10:41I bear witness
10:43I bear witness
10:46that
10:47that
10:48there is no God
10:49that there is no God
10:51but Allah
10:52but Allah
10:53and I bear witness
10:55and I bear witness
10:57that
10:58that
10:59Prophet محمد
11:00Prophet محمد
11:01is the messenger
11:02is the messenger
11:04and servant of Allah
11:05and servant of Allah
11:07Dr. Zakrnaik نے اس خاتون سے کہا
11:09کہ ما شاءاللہ اب آپ مسلمان ہیں
11:11اور آپ کے پرانے تمام گناہ دھل گئے
11:13اب نئی زندگی کا آغاز کرے
11:15اور میری دعا ہے
11:16کہ آپ دوسرے لوگوں کے لیے بھی
11:17ہدایت کا ذریعہ بنیں
11:19سٹیج پر موجود لوگوں نے
11:20اس خاتون کو گلے لگایا
11:21اور دارہ اسلام میں داخل ہونے پر
11:23بہت بہت مبارک بات بھی دی
11:25ناظرین آج کی ویڈیو کے بارے میں
11:27آپ کی رائے کیا ہے
11:28کمنٹ سیکشن میں ضرور آگاہ کیجئے
11:30اپنا خیال لکھئے
11:31اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended