Skip to playerSkip to main content
#pakafghanclash #taliban #chaman #pakafghanclash #SaadRizvi #pakarmy #peshawar #sohailafridi #chiefminister #khyberpakhtunkhwa #oathceremony#donaldtrump #israel #gaza #punjabgovt #tlpprotest #pmshehbazsharif #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

PTCL shares updates on submarine cable repair

TLP Violence: List of protest organizers prepared for action

Israel to reopen Gaza's Rafah crossing Wednesday: broadcaster

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:29foreign
01:31foreign
01:35foreign
01:39foreign
01:41foreign
01:45foreign
01:47foreign
01:51foreign
01:53foreign
01:55foreign
02:05foreign
02:09foreign
02:11ڈو تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار
02:14پیل ماشل نے صدر مملکت کو مجبوری سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی
02:18ملکی داخلی خارجی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
02:22وزیراعظم کی افغان سرزمین سے حملوں کی شدید مضمت
02:38حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
02:42کہا ملکی سالمیت کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا
02:45افغان سرزمین کا پاکستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہونا انتہائی قابل مضمت ہے
02:51پاک فوج نے افغان طالبان کو بلا اشتیال جارہیت کا بھرپور جواب دیا
02:55وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طرف کر لیا
03:00ذرائقہ کہنا ہے اجلاس میں افغان طالبان فتنہ ہندوستان
03:04اور فتنہ خوارج کی اشتیال انگیزی پر غور کیا جائے گا
03:07پاک فوج کی محمد میں بروقت کاروائی تشکیل میں آنے والے تیس خوارج جہنم واصل
03:14بھرپور جوابی کاروائی پر افغان طالبان فتہ خوارج پر انحساق کرنے پر مجبور ہیں
03:19سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے تشکیل بھیجنے کا مقصد سرحدی علاقے
03:23ترکمان زئی سے دراندازی کے ذریعے دہشتگردی پھیلانا تھا
03:26آپریشن جاری ہے مزید خوارج کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں
03:31اب آخیل شمالی بزرستان میں بھی پاک فوج کی کامیاب کاروائی
03:34ساتھ خوارج حلال
03:36سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے پاک فوج نے چودہ اکتوبر کو دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی
03:51پاکستان چوکی اور ہتھیار قبضے میں لینے کا دعویٰ محض پراپیگنڈا ہے
03:56افغان طالبان کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے ہتھیار قبضے میں لینے کی ویڈیو من گھڑت ہے
04:01سیکیورٹی ذرائع نے پاک افغان دوستی گیٹ تباہ کرنے کا افغان طالبان کا ایک اور پراپیگنڈا بے نخاب کر دیا
04:08ویڈیو میں پاک افغان دوستی گیٹ کو چھیک حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
04:12افغان طالبان کی ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا
04:17سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
04:19ایک ویڈیو میں یہ تاثر دیا گیا کہ ٹی فیفٹی فائف ٹینک پاک فوج سے چھینہ گیا
04:24جبکہ روسی ساختہ ٹینک افغان طالبان کے زیر استعمال ہے
04:28قابض افغان عبوری حکومت ہماری سرزمین پر دہشت گردی سے باس رہے
04:45قبائلی عوام کا دو ٹوک پیغام کہا حملے میں بھارت ملاوث ہے
04:49تمام قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے
04:52پاک دھرتی کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جائے
04:54سہیل آفریدی نے وزیراعلا خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
05:01گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے نومنتخف وزیراعلا سے حلف لیا
05:05تقریب حلف برداری کے موقع پر پی ٹی آئے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی
05:15حکومتی پالیسی کا مقصد محض معاشی استحکام نہیں بلکہ اصلاحات سے پائدہ ترقی یقینی بنانا ہے
05:21معیشت کو برامدات پر مبنی ترقی کی قرف موننے کا فیصلہ کیا گیا ہے
05:25وزیر خزانہ سینیٹر محمد آرنگزیب کا قائم ملکی میڈیا کو انٹرویو کہا
05:29عالمی ریٹنگ ایجنسیز کے پاکستانی معیشت سے مطالق مصبت جائزے
05:33پیش رکھ کا ثبوت
05:34پاکستان نے پہلے ٹیس میں والل چیمپئین جنوبی افریقہ کو اتران میں رنز سہرا دیا
05:42پاکستان کے دو سو ستتر رنز کے تاقب میں مہمان ٹیم ایک سو تیراسی رنز پر ڈھیر
05:47جنوبی افریقی بل لباس پاکستانی سپنرز کے آگے بے بس نظر آئے
05:51نومان علی نے میچ میں دس کھلاریوں کا اوٹ کیا
05:53شاہین آفریدی نے چار ساجد نے دو وکٹے حاصل کی
05:56نومان علی دس وکٹے لینے پر میچ کے بہترین کھلاری قرار
05:59کہتے ہیں ایک فارمج کھلتا ہوں اس لیے پورا سال محلت کرتا ہوں
06:04انگم ٹیکس گوشوار جبا کرانے کا آخری دن تاریخ میں مزید توصیح نہیں کی جائے گی
06:16ایف بی آر حکام کا کہنا ہے گوشوار جمعنا کروانے والوں کے گرد گھیرہ تنگ کیا جائے گا
06:20سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نون فائلس کے خلاف کل سے کاروائیاں شروع ہیں
06:25پاکستان کا بھارتی آسکری قیادت کے غیر زمدارانہ بیانات پر شدید تشویش کا اظہار
06:36آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بہار اور مغربی بینگال کے انتخابات کے موقع پر
06:41بے بنیاد اور اشتیال انگیز پروپاگینڈا کیا جا رہا ہے
06:44جوہری ریاست بھارت کی آسکری قیادت کے سیاسی اور غیر زمدارانہ بیانات افسوسناک ہے
06:49جو جنوبی ایشیا کے عمل سے احکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں
06:53ہندوستانی قیادت بولیوڈ ترز کے اسکرپ بنا کر من پسند تاریخ لکھنے کی کوشش کر رہی
06:58بھارت کو مارکہ حق میں فیصلہ کن شکست ہوئی
07:01بھارت کا جھوٹ بری طرح بے نکاب ہو چکا
07:04بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے پڑوسیوں کو نقصان پہنچانے کی مہم جوئی کر رہا ہے
07:08بھارتی افواج اور سیاسی آقاؤ کو کسی غلط پہمی میں نہیں رہنا چاہیے
07:12ہر جاریت کا فوری اور پوری قوت سے جواب دیا جائے گا
07:15جیسے آئندہ انس نے یاد رکھیں
07:17وزیر داخلہ محسن نقفی اور وزیر مملکہ تلات چہدری کی شہید لپنن کرد جنید کے گھرامت
07:40سوغوار خاندان سے تازیت اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعا کی
07:44محسن نقفی کا کہنا تھا شہدہ نے جانے قربان کر کے دہشتگردوں کے آزائیں خاک میں ملائے
07:50وزیر مملکہ تلات چہدری نے کہا قوم اپنی ہیروز کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولے
07:55شہید لیفننن کرنل کی ماں کا کہنا تھا
07:58بیٹے کو شہادت جیسی بڑی سعادت نصیب ہوئی
08:01وطن کی حفاظت کے لیے دونوں پوتے بھی پاک فوج میں شامل ہوں گے
08:04لیفننن کرنل جنید اور اگزائی میں بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خلاف
08:08بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
08:11ٹی ایل پی کے پرتشدددہ سجاج کے منتظمین کی نشاندہی
08:25فہرستے تیار قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مکمل دیٹا فراہم کر دیا گیا
08:30حکومتی ذرائع کا کہنا ہے جیو فنسنگ سے ملک گی نیٹورک اور کمان پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی
08:37کال ڈیٹا ریکارڈ سے ماسٹر مائنڈز اور مرکزی کردار سامنے آ گئے
08:41فائننسرز اور سہولتکاروں کی فہرستے بھی تیار کر لی گئی
08:44املاک جلانے والوں کی ویڈیوز کی مدد سے چہرے شناکت کر لیے گئے
08:49مجتبہ فنننگ کی بھی چھان بھی انجاری
08:51بینکاری ریکارڈ محفوظ کر لیا گیا
08:54عام خراب کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹولرنس پالیسی بنا لی گئی ہے
08:58لاہو اور مورید کے سمیت مختلف شہروں سے 253 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے
09:03کراچی میں نورڈن بائی پاس پر افغان بسی میں شدید ہنگام آرائی
09:09مشتہل افراد کا پولس اور مشیرنی پر پتھراؤ
09:11پولس نے کئی مظاہرین کو حراست پر لے لیا
09:13مشتہل افراد نے گھروں کو مسوا کرنے سے دوپ دیا
09:16پولس کا کہنا ہے ہنگام آرائی کرنے والے افراد
09:19افغان بسی کے رہائشی نہیں
09:20بیشتر افراد خالی گھروں پر قبضے کے لیے پہنچے تھے
09:23افغان طالبان کے وزیر خارجہ کا بہارت میں استقبالیا
09:35نغمانگار جاوید اختر کا اظہار برہم
09:37مودی سرکار پر سوالات اٹھا دیئے
09:40کہا سفید فامو کے خراف اقدامات پر جنوبی افریقہ کا بارکارٹ کر سکتے ہیں
09:45لیکن خواتین کو حقوق نہ دینے والے افغانستان کا نہیں
09:48اور وہ بھی صرف اس لیے کہ افغانستان پاکستان کا مخالف ہے
09:52اپنے ملک کے اس رویے پر شرمندگی محسوس کر رہا ہوں
09:55دہشتگردی کے خلاف بیانات دینے والے ان کو ہی عزت دے رہے ہیں
09:59جنہوں نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دیا
10:02بھارت میں انسانی حقوق کے بدترین صورتحال
10:12اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اعتراف
10:13پاکستانی کانسلر سائمہ سلیم نے جنرل اسیملی میں
10:17کمیٹی اجلاس سے خطاب میں کہا
10:18اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندگی رپورٹ نے حقائق بیان کر دیئے
10:22مغزا کشپی میں بھارت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملاوث ہے
10:26سیاسی کارکنان انسانی حقوق کے رہنما
10:29صحافی اور عام شہری تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں
10:32یو این رپورٹ میں بھیان تشویشناک صورتحال پر بھارت کا احتساب کیا جائے
10:37اسرائیل جارہیت سے باز نہ آیا
10:47شمالی غزہ میں ٹینک سے گولہ باری متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
10:51اسرائیل نے اب تک رفا کروسنگ نہیں کھولی
10:54نختلف راستوں سے چھ سو کے بجائے صرف تین سو ٹرک کو داخلے کی اجازت دی گئے
10:59غزہ کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے
11:01اسرائیل سرجن کو غزہ میں داخل ہونے نہیں دے رہا
11:04گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملبے سے مزید چوالیس فلسطینیوں کی لاشیں ملیں
11:09جبکہ انتیس زخمیوں کو حسفتہ لائے گیا
11:12امریکی سادر جارہن ٹرپ نے غزہ جنگ بندی منصوبے کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا
11:20کہا اسرائیل کے تمام بیس یر غمالی واپس آگئے لیکن ابھی کام مکمل نہیں ہوا
11:25وعدے کے مطابق حلاق یہ غمالیوں کی لاشیں واپس نہیں آئیں
11:28ہماس کو غیر مسلح ہونا ہوگا
11:30نہ ہوئی تو ہم کر دیں گے
11:32اور ممکنا طور پر یہ عمل پرتشدد ہوگا
11:34جنبی آفریقہ کے سادر کا کہنا ہے
11:36ٹرام کے غزہ معاہدے سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس ختم نہیں ہوگا
11:40بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ جاری ہے
11:44اور اب وہ مرحلہ آ رہا ہے
11:46جب اسرائیل کو عدالت میں ہمارے دلائل کا جواب دینا ہوگا
12:02شام کے عبوری صدر احمد الشرعہ پہلے سرکاری دورے پر موسکو پہنچ گئے
12:07شامی صدر روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
12:10خبر ایجنسی کے مطابق احمد الشرعہ بشار الاسد کی حوالگی کا بازابطہ مطالبہ بھی کریں گے
12:15احمد الشرعہ کی آمد پر روسی دالل حکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات
12:20سیالکورٹ میں نئی انڈریسٹریل سٹریٹ کے قیام کی منظوری
12:26ائرپورٹ کے قریب چار سو ایکڑ رقوے پر انڈریسٹریل سٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق
12:30وزیرعالہ مریم نواز کہتی ہیں
12:32سابقہ دور حکومت میں ناک کے نیچے فراؤٹ ہوتا رہا
12:35کسی نے پرواہ نہیں کی
12:36سرکاری ارازی کے ایک ایک انچ کی فازت امارا فرض
12:39اسلام آباد میں ڈائریکٹر لینڈ احسان الہی قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے حلاق
12:54پولس کا کہنا ہے ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جا رہے تھے
12:58تھانہ نون کی حدود میں ان کے ساتھیوں نے حملہ کیا
13:01دونوں گرفتار ملزمان نے احسان الہی کو قتل اور قیسر اشفاق کو زخمی کرنے کا اعتراف کیا تھا
13:09پیپلز پارٹی کے رہنمہ اور سابق سپیکر سندر سملی آغا سراج درانی
13:18چوہتر سال کے عمر میں انتقال کر گئے
13:20آغا سراج درانی کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال بھی زیر علاج سے
13:24نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء گڑی یا حسین میں ادا کی جائے گی
13:28سادر اور وزیر آزم کا اظہار افسوس مرہوم کی سیاسی اور عبامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
13:33بلاول پھٹر زرداری گورنس ان کا برانٹی سوری
13:36وزیر آلم عراد علی شاہ آسین سبائی وزیر شرجین مہمن نے پی آغا سراج درانی کی
13:41سیاسی پارلیمانی اور عبامی خدمات کو خراجت کی ترپیش کیا
13:44انصداد پولیو مہم کا تیسرا روز
13:52انس اکتوبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران
13:54ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے خطرے پھلائے جائیں گے
13:57ان سی او سی کے مطابع بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے کے لیے
14:02وائٹمن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے
14:04بنگلہ دیش اور نیپال کے بعد جنزی نے میڈاگاستر میں بھی حکومت کا تختہ
14:25اُلڑ دیا مواقضے کے ذہری کامیاب ہونے پر صادر فرار فوج نے حکومت تک
14:30کنٹرول سنبھال لیا فوج کے تجمعہ نے ٹیلیویشن پر پارلیمنٹ تحلیل کرنے
14:34کا اعلان کیا کہا فوج دو سال میں اصلاحات اور نئے انتخابات کا لاحمل
14:39تہہ کرے گی
14:40الخدمت بنو قابل ملتان میں پہلا انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
14:51ٹیسٹ میں ہزاروں نوجوان شرکت کے لیے پہنچ گئے
14:54ڈیجیٹل مارکٹنگ ویب ڈیولیپمنٹ اور ای کامرس سمیت 28 جدید کورسز کروائے جائیں گے
15:00انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے تمام امیدواروں کو کورسز مفت کروائے جائیں گے
15:04پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارت کا دنیا میں مزاق بن گیا
15:09آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے شدید ٹرولنگ
15:12اینکر نے سوال کیا بھارتی ٹیم آسٹریلیا آ رہی ہے
15:15وہ ہاتھ ملانے کی شوقین نہیں انہیں کیسے جواب دیا جائے
15:18میکسویل اور کوپر نے پنچ کی تجویز دے دی
15:21خاتون کھلاڑیوں نے ناک چڑھانے کا کہا
15:23ایک نے مسئلس کی بات کی
15:24سوچل مارچ نے ٹریویس ہیڈ کی مشہور آئیس سلیل کا ہاشو ڈاؤٹ ہونا چاہیے
15:29آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سریز کا آغاز اتوار کو ہوگا
15:32ایسا سی ومنز وال کپ میں پاکستان اور انگلنگ کی ٹیمیں
15:45کولمبوں میں مدیں مقابل پاکستان کی ٹوسیت کر پہلے فیلڈنگ
15:49ومنز ٹیم کے پاس وال کپ میں برکرار رہنے کا آخری موقع
15:53کومی ٹیم ایوین میں اب تک کوئی میکس نہیں جیسے
15:56اور سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان کو ایک اور شکست
16:04نیوزیلینڈ نے دو کے مقابلے میں تین گول سہرا دیا
16:07پاکستان کی جانب سے سفیان قان نے دو گول کیے
16:10پاکستان اب تک چار میں سے صرف ایک مات جیت سکا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended