Skip to playerSkip to main content
#shanmasood #pakistancricketteam #southafrica #testseries #pakvssa #PakvsSA #babarazam #pakistancricket #pakistanteam #southafrica #pakistan #womenworldcup #shahidhashmi #sportsroom #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjtbuMxg4cPIQ7Wqm5IZuvB

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00welcome to the show
00:28welcome to the show
00:30walaikum walaikum aslam thank you najib
00:32kamran ایک طرف ایک ایسی ٹیم جس نے ورل ٹیس چیمپینشپ کے پچھلے سائیکل میں آخری نمبر پہ فینش کیا دوسری طرف جو آپ کا اپوننٹ ہے وہ چیمپین اور دس میچ لگتار جیتنے والی ٹیم کو پاکستان نے یہ میچ ہرایا ہے کیسا دیکھ رہے ہیں
00:49دیکھیں نجیب بڑی خوشی کی بات ہے پہلے تو ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو بہت بڑی وکٹری میں سمجھتا ہوں گوٹم کی ٹیم تھی ہماری اور نمبر ون ٹیم کو ہرانا خوشی ذرا ڈبل ہو جاتی ہے
01:01اتنے حصے بعد خوشی ملی ہے پورے پاکستان کو تو ایکسلنٹ کرکٹ کھیلی ہے اچھا سٹارٹ ہوا ہے ورل ٹیس چیمپینشپ کا اور ایسے سٹارٹ اب اس مومینٹم کو لوز نہیں کرنا چاہیے اور اسی اپروچ کے ساتھ تھوڑی جو غلطی ہیں کی ہیں ہم نے اس ٹیس میچ میں اس پر ایٹنٹیفائی کریں
01:18دیکھیں ہم اس جیس کو ضرور خوشییں بنائیں سلیبیٹ کریں لیکن اگلے ٹیس میچ کا نہ بولیں کہ اگلے ٹیس میچ میں ہم نے اس سے زیادہ اچھی کرکٹ کھیل لی ہیں اور اس ٹیس میچ میں جیسے پرفومنس آپ نے انٹرو میں دکھائی ہے شانداد آغاز ہوگا ہے شانداد پرفومنس نمان علی کی
01:36میں کہتا ہوں کہ کمال پرفومنس ہے مزہ آیا کرکٹ دیکھنے کا اور نمبر وان ٹیم ہے آپ دیکھیں ہم لوگ اپنی کنڈیشن میں جیتیں گے تو باہر جا کے ہم لوگ اچھی کرکٹ کھیلیں گے ہمیں کوئی باہر جا کے جیتنے دیتا کوئی ٹیم نہیں ہمیں جیتنے دیتی کوئی ٹیم اپنی ہوم سیریز نہیں ہارتی لیکن ہم لوگ ہارے تھے پیشل سات آٹھ سال سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے اب یہ جیت ملی ہے اس کو کنٹینیو رکھے
02:01بلکل ایسا ہی ہے آپ نے بات کی نومان کی نومان کی کیا شاندار پرفومنس رہی ہے کنٹینیویسلی وہ اپنا کام کر رہے ہیں اور جب بھی ہم نے ہوم میں کسی ٹیم کو ٹیکل کیا ہے اس میں نومان کا بڑا اہم کردار رہا ہے دس وکٹے کیسا دیکھتے ہیں
02:19دیکھ بہت زبردست پرفومنس دیکھیں پاکستان ٹیم نے گلتی تو کئی تھی دو فاس بولرز کھلا کے تین سپینرز نہیں کھلایا تھے ساری رسپونسبلیٹی اور ایکسپیرینس بھی اتنا تھا آپ کو پتا کہ اتنی ایج کے باوجود آپ دیکھیں وہ تھکا نہیں ہے ہنگر نظر آ رہی تھی کہ میں نے آؤٹ کرنا ہے ٹیم کو جتوا کے دینا تو اچھا سائن ہے تو میرے خواہد سے بہت زبردست بولنگ بہت زبردست آؤٹ کلاس بولنگ کی ہے اور شاہین نے آج جیسے بولنگ کی
02:49پچھ پہ سوری ٹیل کو بھی آؤٹ کرنا فاس بولرز کے لیے بہت بڑی بات اور چار وکٹے لی ہیں لیکن پاکستان ٹیم کو جو چاہیے جو ہم نے بیٹنگ کی ہے پہلی ننگ میں اچھی پرفومنس گھائی ہے پہلی ننگ کی جو لیڈ ہے اس کی وید سے ہم یہ ٹیسٹ میچ جیتے ہیں یہ بھی سوچنا چاہیے ہم دوسری ننگ میں وان سکتی سیون پہ آؤٹ ہو گئے ہیں تو نمان علی کی آؤٹ کلاس پرفومنس دس وکٹے ہیں اور ڈیفنیٹلی نمان علی پہ
03:19ہماری خواہش ہے کہ باہر جا کے بھی جیسے پاس میں ہمارے سپننرز آؤٹ کرتے تھے پاکستان میں بھی باہر جا کے بھی ویسی بولنگ ہمارے سپننرز پاس جا کے بھی کر کے دے آؤٹ کر کے دے
03:29بلکل ایسا ہی ہے اور آبیسٹی جو فلاوز ہیں جو غلطیاں ہیں جن کو تھوڑی تیوننگ کی ٹویکنگ کی ضرورت ہے اس پر ہم بعد میں آئیں گے لیکن آہ دوسری طرف ساجد نے ٹھیک ٹھیک ٹھیک بولنگ کرائی لیکن وہ ایمپیکٹ نہیں ڈال پائے جیسے وہ پچھلے کچھ میچز میں ڈال رہے تھے آہ کیا وجہے وہ وائرل سے اٹھے تھے ان کی طبیہ ٹھیک نہیں تھی تو اس وجہ سے وہ اتنا ایمپیکٹفل نظر نہیں آرہے تھے
03:53بلکل نجیب آپ کو پتا بڑا مشکل ہوتا ہے اس حالات میں آکے ایک دین پہلے وہ فیٹ ٹو ہے تو اتنا ایزی نہیں تھا اور پاس میں اس نے بہت زبردست بالنگ کی ہے تو مجھے امید ہے کہ اگلے ٹی سمیش میں فولی ہنڈر پٹسنٹ ہوگا اگلے ٹی سمیش میں اچھی بالنگ کرے گا لیکن اس ٹی سمیش میں بھی پیچیز میں آئی ہے پرفارمنس بڑی ٹائم لی آئی ہے جیسے آج آؤٹ کیا ہے رنگٹین کو آپ دیکھے کتنی زبردست بالنگ کی ہے اس نے سل
04:23آؤٹ کی ہے اس نے تو تھوڑی کوشش ہے کہ نمان کے ساتھ وہی رول ہونا چاہیے جو نمان کیا کیونکہ ان دونوں پر ہم لوگ بہت زیادہ تپینڈ کر رہے ہیں اپنی ہوم سیریز میں تو نمان کو تھوڑی سپورٹ دینے کے لیے ساجد کی بالنگ کرنا بڑا ضروری ہے بیمار ہوا ہے ٹھیک نہیں تھا لیکن یہ ہے کہ اگلے ٹی سمیش میں وہ کمبیک کرے گا ابیلٹی ہے پھر ایک کنڈیشن ایسی رکھنی چاہیے ایک اور سپینر ہمیں ایڈ کرنا پڑے گا اگ
04:53تو کیا نام میں سلمان بیچ میں آکے پہلی ننگ میں آؤٹ نہ کرتا شاہین کیا سپیل نہ لگتا تو نمان کے لیے بھی بڑا مشکل ہو جانا تھا تو تھوڑا سا سوچنا چاہیے ہماری ٹی مینجمنٹ کو کہ اگلے ٹیس میچ میں اگر ایسی کنڈیشن ہے تو دو فاس بولر سوٹے بل نہیں ہے ایک فاس بولر ہو باقی تین سپینرز ہونے چاہیے
05:13بلکل صحیح ہے کامران ساتھ ہی رہیے گا شاہید صاحب کل پاکستان کی دوسری ایننگ کی بیٹنگ کے بعد بہت مراز تھے جیت کی تو توقع تھی شاہید لیکن ورلڈ چیمپینز کو پکڑ لیا اس جیت کو کیسا دیکھ رہے ہیں
05:24اور آپ جیسے آپ نے کہا کہ جیت کی توقع تھی تو پاکستان کو جیت کی توقع تو تھی لیکن جنوبی افریقہ نے فائٹ بیک بہت اچھا کیا
05:33آج جس طرح 73 رنگ کی پارٹنرشپ ہوئی بریویس اور ریخلٹن کے درمیان وہ ایک بڑی اچھی فائٹ تھی
05:40اور وہاں پاکستان کو بڑی ایک کروشل وکٹ ملی جب بریویس کو شروع میں نومان کچھ تیز تیز پھینک رہے تھے
05:47اتنی ائر نہیں دے رہے تھے بال کو اس بال کو انہوں نے ائر دی بریویس آگے آئے پورا بیٹ ہوئے سکوائر ٹرن ہوا اور وہ بولڈ ہو گئے
05:53تو جیت کی توقع تو تھی لیکن جنوبی افریقہ نے فائٹ اچھی کی پاکستان نے بالنگ اچھی کی آج جس طرح شاہین نے بالنگ کی
06:00زبردست بالنگ کی چار وکٹنلی ریورس سوئنگ ان کی ہو رہی تھی اور پھر پاکستان یہ میچ 93 رن سے جیت گیا
06:06تو اچھی جیت ہے وٹی سی کی چوتھی سائیکل کا آغاز
06:10ایون اگر پاکستان خدا نہ خواستہ دوسرا ٹیسٹ ہارتا بھی ہے تو ون ون یہ سیریز میں تو اس ریزلٹ کو بہت اچھا
06:16کامران شاہید صاحب نے شاہین کی بات کی اور وہ سپرائزنگلی انہوں نے جو ریپ اپ کی آئینڈ میں بڑا ایمپورٹنٹ رہا
06:24لیکن میرے حساب سے شاہین کی سیلیکشن پر یہ کوئیسٹن مارک تھا
06:29اور ہم ان کو اپنا لیمیٹیڈ اوورز کا بڑا ایمپورٹنٹ میمبر سمجھتے ہیں
06:34آج جیسی ان کی پرفارمنس ہے آپ نے دیکھا اس پر کیا کہیں گے
06:37دیکھیں پرفارمنس تو کر گئے ہیں جیسے آج سٹارٹ ہوا پہلے اوور کی تیسری بول پر جیسے
06:44سوہ کرنے والے کو آؤٹ کیا ٹونی ڈیزوزی کو
06:47تو میرے حال سے بڑا اچھا سٹارٹ ملا
06:49اچھا سائن ہے پاکستان ٹیم کے لیے لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے
06:53کہ جو پچھلے ایک ڈیٹھ سال سے ہم لوگ کہتے ہوئے آ رہے تھے
06:56جو سمال تھا وہ آ رہا تھا
06:58ٹیسٹ بولنگ کو گورم شہزاد کو ڈراب کرنا میری سمجھ سے باہر تھا
07:02لیکن آپ کو اگر آپ نے اچھی کرکٹ کھیلنی ہے
07:06ایک پروسس بہتر کرنا ہے
07:08تو آپ کو میرٹ پہ سیلیکشن کرنی پڑے گی
07:11عبداللہ شفیق کا کون جواب دے گا
07:13اتنی بیٹ فارم میں ہے
07:14چلے فارم اچھی ہو تو پندہ انڈرسٹینڈ بھی کرتا
07:17پھر آپ فیور بھی کریں اچھا بھی لگتا ہے
07:19جب پرفارمس نہیں ہے فارم نہیں ہے
07:21تو آپ نجائز فیور کرتے ہیں
07:23تو وہاں پہ بڑا دل دکھتا ہے
07:25تو میرے خیال سے جو آپ کے چلتے ہوئے آ رہے ہیں پلیئرس پہلے ان کا حق کا کھیلنا
07:29لیکن یہ ہے کہ شہین
07:31راپ ہوا تھا
07:32ایک سال سے ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیل رہا تھا
07:34حسن علی کو دھائی تین سال کے بعد وہ آیا
07:37تو یہ تھوڑی سی زیادتی میرے خیال سے ٹیم منیجمنٹ کی طرف سے ہوئی ہے
07:41آنے والے ٹیسٹ میچز میں ایسا نہ ہو
07:43لیکن اچھا سائنہ کہ شہین نے ریدم پگڑا
07:47ٹیل کو آؤٹ کیا
07:48ٹونی ڈیزوزی کو آؤٹ کیا
07:50ٹائم لی اس نے پرفارمس دییا
07:52لیکن دوسری طرف جو ہے
07:54جو کنڈیشن ہے حسن علی
07:55اچھا بولر ہے
07:57لیکن کنڈیشن ایسی نہیں تھی
07:59کہ آپ اس کو اس ٹیسٹ میچ میں کھلاتے
08:01اس کو مزید انڈر پریشر لے آتے
08:03انڈر پریشر میں لے کے آئے ہیں
08:05پرفارمس نہیں ہوئی آؤٹ نہیں ہوئے
08:07تو پھر کافی باتیں ہوں گی
08:09کہ کیوں رکھا کیوں کھلایا
08:10اس قابل نہیں ہے
08:11تو آپ اپنے پلیئرز کو خود ہی خراب کرتے ہیں
08:14فارم اس کی خراب کرتے ہیں
08:15اس کی ریپوٹیشن خراب کرتے ہیں
08:17اس کی سکیل پہ ڈاؤٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں
08:19تو یہ چیزیں ذرا کنٹرول کرنے کی ضرور ہے
08:23بہتا ہے شاہد صاحب کی طرف بڑھتے ہیں
08:24شاہد صاحب یہ جو سپن کا نسخہ ہے
08:26اس پہ ہم چل رہے ہیں
08:28اور وہ کام بھی اس کو کیسا دیکھتے ہیں
08:30یہ باتیں ہو رہی ہیں
08:33کہ پاکستان نے ایک سپن نسخے کے اوپر چل رہا ہے
08:36لیکن جو پلان بنایا تھا وہ ایکزیکیوٹ بھی کیا
08:38اتنا سکوئر ٹرنر نہیں تھا
08:39ساؤت افریقہ نے بھی
08:41ٹو سکسٹی نائن بنائے
08:43سیکنڈ انگ میں انہوں نے ون ایٹی تھری بنائے
08:44یہ ون ایٹی تھری پشلے چار پانچ ٹیس میچوں میں
08:47چوتھی انگز کا ہائیسٹ سکور ہے
08:49یعنی اس کا مطلب ہے ساؤت افریقہ نے بڑی اچھی فائٹ کی
08:52اور یہی نسخہ ہونا چاہیے
08:54ہوم کنڈیشن میں
08:55جب شان سے پوچھا گیا کہ کیا ہم فاس بولرز کو اپنے مار رہے ہیں
08:58یہاں پہ نہ
08:58جس طرح کھلاتے ہیں ان کو وکٹیں نہیں ملتی ہیں
09:00اس طرح کی وکٹیں بناتے ہیں
09:02تو نہیں انہوں نے کہا ہم مار نہیں رہے
09:04ہم نے اپنے فاس بولرز کا رول تبدیل کیا ہے
09:07کہ ان کو آ کر برسٹ میں تھوڑی سی وکٹیں لینی ہے
09:09اگر انہیں چاہے شروع میں وکٹیں نہ ملے
09:11اور خورم شہزاد کا بھی انہوں نے دفعہ کیا
09:13کہ مشکل فیصلہ تھا
09:14کہ خورم شہزاد کو نہیں کھلاتے
09:16لیکن ہو سکتا ہے کہ اگلے ٹیسٹ میچ میں
09:19اگر کوئی تبدیلی ہوئی
09:20بیٹنگ میں تو مجھے نہیں لگ رہا جس طرح انہوں نے
09:22دیفنس کیا ہے
09:23اپنے سارے بیٹرز کا
09:24لیکن شاید حسن علی کی جگہ
09:26خورم شہزاد کو ایک موقع مل جائے
09:28پاکستان ون نل آپے
09:29سامنے کیشو مہاراج بھی آ جائے گا
09:32تو ان کی ٹیم زیادہ سٹرینٹن ہوگی
09:34دو لیفٹ آم اسپنر اب وہ کھلائیں گے پنڈی میں
09:36تو اس کے باوجود بھی
09:38اگر پاکستان ون ون بھی یہ سیریز
09:40کرتا ہے
09:41و ٹی سی کی
09:42ٹائٹل ہولڈرز کے خلاف
09:43تو میں کہوں گا کہ
09:44ورث اٹ
09:45یہ ہمیں لے لینا چاہیے
09:46ہم دوسرے ٹیسٹ میلا جیت کا سوچیں گے
09:48شاید صاحب یہ ون ون بار بار کہہ رہے ہیں
09:50obviously مجھے پتا ہے کہ ان کی
09:51مین سٹرینٹ آ جائے گی
09:52لیکن ہو سکتا ہے کہ
09:54یہاں پاکستان ٹیم
09:55اس سی پرفارمنس کو
09:56مسئلہ کنسسٹنسی کا ہے
09:57اس کو اگر آگے لے کے جاتا ہے
09:59تو اچھا ہوگا
09:59بات جو سپن کے نسخے کی کر رہے تھے
10:02تو اس کی وجہ سے
10:03قدافی سٹیڈیم کی بھی تاریخ بدل گئی ہے
10:05پہلی بار ایسا ہوا ہے
10:08لاہور میں اس ٹیسٹ میچ میں
10:09کہ چونتیس بیٹرز کو
10:11سپنرز نے آؤٹ کیا ہے
10:20کوشش کریں گے
10:21ان کا کیا کہنا تھا
10:21پہلے وہ آپ کو دکھاتے
10:22I think you have to give credit to South Africa
10:25they kept coming back in the game
10:28I think credit to our team that
10:29we kept going, we kept going
10:31we built enough margins
10:32where we could have the upper hand today
10:34and I'm glad we finished it off
10:37obviously I think you always have to start well
10:39and like I said it's a great opportunity
10:41playing the team that won the previous test championship
10:43so for us we're very excited
10:45to be back home
10:47to be playing test cricket
10:48and to start off with a win
10:50I think that's a great start
10:51but look one game at a time
10:52we've closed it off here today
10:55and on to the next one now
10:56بالکل صحیح بات ہے
10:57کامران یہ کہنا
10:59کہ ہمارا فوکس دوسرے گیم پر ہے
11:01اور ایک اچھا سٹارٹ ملنا
11:02اور ایک بڑی ٹیم سے جیتنا
11:04بڑی زبدست بات ہے
11:06لیکن جو فاسٹ بولر کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
11:08اس سے آپ کتنا اگری کرتے ہیں
11:09کہ ان کا رول تبدیل ہو گیا
11:11انہیں اب برس میں رکٹے لینے ہوں گی
11:13بالکل صحیح ہے
11:15اور دیکھیں
11:16اس ٹیم سے جیتنا
11:18چیمپینز ٹیم سے جیتنا
11:20کانفیڈنس بڑا ہائی ہوتا ہے
11:21جو شاید بھی بات کر رہے ہیں
11:23ان کی اپنی رائے ہیں
11:24لیکن ایز ایک ریکٹر ہے
11:25میں سمجھتا ہوں
11:26کہ ہمارے ملک میں
11:27ہم کیوں سیریز برابر کریں
11:29ہم یہاں پر
11:30سارے میچز ہمیں جیتنے چاہیے
11:32اب اور کتنی کمار کھائیں
11:34یہ انڈیا میں جاتے ہیں
11:36سری لنکا میں جاتے ہیں
11:37کیسے یہ
11:37ہار کے جاتے ہیں
11:39یہاں سے ایک ایک سے بھی کیوں جائیں
11:40ہم کیوں یہ سوچیں
11:42کہ ہم ایک ایک سے بھی کر کے
11:43تو بہت بڑی اچیمنٹ ہے
11:44ہمیں بہتر ہونا ہے
11:46تو ہمیں دونوں ٹیس میں جیتنے ہیں
11:48وہ وائٹ بول کرکٹ میں بھی
11:49کونفیڈنس نظر آئے گا
11:51فاس بولرز کے لیے
11:52میں ستیل سمجھتا ہوں
11:53جو آپ نے کہا
11:54ہمارا سپن کا جادو چل رہا
11:55چونتیس وقتیں
11:56سپننرز نے آؤٹ کی ہیں
11:58یہ کریڈڈ
11:59سپننرز کو تو جاتا ہے
12:00لیکن اس سے پہلے
12:01انگلین ٹیم کو جاتا ہے
12:02جنہوں نے ہمیں
12:03آئیڈیا دے دی
12:04کہ ایسی ٹیموں کے خلاب
12:06ہمیں یہ ٹریک بنائی سے پہلے
12:08ہمارے سپننر
12:09ہمارے سپننر
12:10بہت بڑے سپننر تھے
12:11گریٹ
12:12عبدالقادر
12:13اللہ ان کو جنہیں نصیب کرے
12:14اسے کلان مشتاق
12:15مشتاق احمد دانش
12:17اور سعید اجمل
12:18یہ تو خیر پاکستان میں
12:19ٹیسٹ کرکٹ کھیلے نہیں ہیں
12:21لیکن یہاں پہ
12:22آپ دیکھیں موقع ملا ہے
12:24ہمیں اسی منٹالیٹی کے ساتھ
12:26کھیلنا پڑے گا
12:27جو ہم سے نیچے والی ٹیمیں آتی ہیں
12:29ان کے اخلاف تھوڑی اچھی پچیز
12:30بنا کے
12:31ہم باہر کی بھی پریکٹس کریں
12:33ہم سے نیچے والی ٹیمیں آتی ہیں
12:36تو ہم نے دونوں سائیڈوں کو
12:38بیلنس کر کے چلنا ہے
12:40جس کی ویسے ہمیں
12:41کوئی پرابلم نہ ہو
12:42اور ہمیں میرے خیال سے
12:44زبردست ہے
12:45اور شان نے بالکل ٹھیک کہا
12:47کہ اگلے ٹیسٹ میچ میں سوچنا
12:48لیکن
12:49اسی جیت میں نہیں رہنا
12:51ہم نے
12:51آگے بڑھنا ہے
12:52ہم نے جو غلطی
12:52آگے بڑھنا ہے
12:53اور اچھا فوکس کرنا ہے
12:55اس ٹیم کے پاس
12:56چیمپئنس ٹیم ہے
12:57اس ٹیسٹ میچ میں
12:58پوزیٹیو سائن ہے
12:59انہوں نے سوک کیا
13:00واپس آئے ٹیسٹ میچ میں
13:01بریویس نے آج آکھ
13:03تھوڑا سا
13:03تھریٹ ڈالا تھا
13:05چار چھٹکے ہمارے
13:05اٹیکنگ بیٹنگ کی ہے
13:07لیکن نمان علی
13:08کے آگے
13:08میرے خیال سے
13:09بریویس کے بڑے بھی
13:11آجاتے ہیں
13:11ایکسپیرینس کم تھا
13:12نمان علی کا
13:13جتنا ایکسپیرینس تھا
13:14بہت اچھا بول کیا
13:16میں سمجھتا ہے
13:17اس ٹیسٹ میچ کے
13:17پیسٹ بول ہوئے
13:18لیکن یہ ہے کہ وہ
13:20کم بیک کرنے کی
13:20ایبیلیٹی ہے
13:21کشم مراج آجے گا
13:23تاؤس پر بڑا
13:24ڈپینڈ کرے گا
13:25اور مزید غلطییں
13:26کم کرنی ہیں
13:27موقع نہیں دینا
13:28آجاتے نمان کی بات
13:29ہو رہی ہے تو
13:30آبیسلی پلیئر آف دو
13:31میچ ہے اور
13:32ان کا یہ کہنا ہے
13:32کہ ایک فارمیٹ
13:33کھیلتا ہوں
13:34اس لیے اس پہ
13:35پورا فوکس رکھتا ہوں
13:36پوری محنت کرتا ہوں
13:37کیا کہنا تھا
13:38نمان کا آئیے
13:38آپ کو دکھاتے ہیں
13:39ہر سیشن میں
13:41ہر گھنٹے بعد
13:42کچھ نہ کچھ
13:43چینجنگ آپ ایڈی تھی
13:54کہ اس کی زیادہ سے
13:55زیادہ پریکٹس کروں
13:56پچھلے کافی ٹائم سے
13:58بلکہ چھ سے آٹھ
13:59مہینے سے
14:00انسیے میں تھا
14:01میں مانا بھئی کے ساتھ
14:02بہت زیادہ ان کے ساتھ
14:03میں نے کام کیا ہے
14:04اور فوکس کیا ہے
14:05کہ اپنے ایڈیا کو
14:07اس کو پکا کروں
14:07اور آکی بھئی کے ساتھ
14:08وہاں پہ کام کیا
14:09تو کافی اس سے
14:10الحمدللہ سکسیس ملے
14:11ایسے ہمیں رنز نہیں
14:12بن رہے تھے
14:12پورے محنت کے اندر
14:13اس لئے وہ
14:14وکٹ بہت ضروری تھی
14:15اور وہ میری
14:16دسویں وکٹ بھی تھی
14:17تو اس وجہ سے
14:17زیادہ ایکسائٹڈ
14:18بلکل کیا شاندار
14:20پرفارمنس رہی
14:21اوورال نومان کی
14:22پوری ٹیم کی
14:23بیٹنگ بس ایک
14:24ایسی پرابلم رہی ہے
14:25جس نے تھوڑا
14:26ڈسپوائنٹ کیا
14:27کل تو خاص طور پر
14:28شاہد صاحب بیٹنگ
14:29نے مایوس کیا
14:29پریس کانفرنس میں
14:30شان نے بیٹنگ کا
14:31تھوڑا دفاع بھی کیا
14:32بابر آزم کے حوالے سے
14:34بھی انہوں نے
14:34کچھ بات کی تھی
14:35کیا کہیں گے
14:36بلکل بیٹنگ کلیپس
14:38کی بات کی شاند
14:39مسود نے
14:39انہوں نے کہا
14:40کہ پہلی ننگز میں
14:41پانچ وکٹیں
14:42آخری پانچ وکٹیں
14:44اکیس رنس پر
14:44دوسری ننگز میں
14:45چھے وکٹیں
14:46صرف سترہ رنس پر
14:48یعنی
14:48ٹوٹل ملا کے
14:49تینتیس رنس پر
14:51پاکستان نے
14:51گیارہ وکٹیں
14:52لوز کی
14:53کلیپس ہو رہا ہے
14:54اور یہ آج کی بات
14:55نہیں ہے
14:55کئی سالوں سے
14:56اسی طرح پاکستان
14:57وکٹیک ہوتا ہے
14:57چاہے وہ
14:57ٹی ٹوئنٹی ہو
14:58ون ڈے ہو
14:59ٹھیک ٹیس کرکٹ ہو
15:00تو انہوں نے کہا
15:01کہ اس کو
15:01واقعی اڈریس کرنا
15:02پڑے گا
15:03لیکن کیا
15:04کمال کا بولتے ہیں
15:05شان مسود
15:05پریس کانفرنس میں
15:06اپنے ناکام
15:07بیٹرز کو
15:08سپورٹ کرتے ہیں
15:09شان مسود کے بارے میں
15:10ہمیشہ ہم لوگ یہ
15:11کہتے ہیں کہ وہ
15:11بڑا دل موح لینے
15:13والے کوٹس دیتے ہیں
15:14ریپورٹرز کو
15:15اگر وہ
15:16ریگولرلی سکور
15:17کرنے لگے
15:18تو ان کی کپتانی میں
15:18بھی ایک نکھار آئے گا
15:19اب ان کے تیرہ
15:20میچ ہوگا ہے
15:21جس میں ان کی
15:21چوتھی وکٹری ہے
15:22نو میچ وہ ہارے ہیں
15:24شروع میں تو
15:24بہت ہار رہے تھے
15:25لیکن اب جب سے
15:26یہ نسخہ کیمیا
15:27نسخہ سپن
15:28پاکستان کو ملائے
15:29پاکستان یہ
15:30ٹیس میچز جیت رہا ہے
15:31اور کمال کا
15:31انہوں نے دفاع کیا
15:32اپنے بیٹس مینوں کا
15:33عبداللہ شفیق کو
15:35انہوں نے کہا
15:35کہ تالیس رن
15:36انہوں نے بہت اچھے بنائے
15:37آپ لوگوں کو
15:38تھوڑا سپورٹ کرنا پڑے گا
15:39ٹاپ آرڈر کا
15:39یہاں رن بنانا
15:40بڑا مشکل ہوتا ہے
15:41بابا رازم کا
15:42انہوں نے
15:42ڈیفنس بڑا اچھا کیا
15:44کہ تیس اور بیالیس
15:45رنز انہوں نے
15:46دو ایڈنگز میں بنائے
15:47پینسٹ رنز بنائے
15:48ایوریج بھی
15:48انہوں نے بتائی
15:49ساڑھے بتیس
15:50لیکن ساتھی ساتھ
15:51کولیپس کے اوپر کا
15:52کہ اس کا مطلب
15:53تو یہ ہی ہے
15:53کہ وہ اپنے
15:54بیٹس کا دفاع کر رہے ہیں
15:55اچھے کپتان کی
15:56یہ نشانی ہوتی ہے
15:56کہ اپنے کھلاڑیوں کو
15:57اپنے ٹیم کو
15:58بیک کرے
15:58چاہے کہ
15:59جلدی وکٹیں گر جائیں
16:01چاہے کہ بیٹسمن
16:02ایک انہوں نے
16:02انہوں نے رن بنائیں
16:03اور دوسری انہوں نے
16:04نہ رن بنائیں
16:04پور اعتماد ہو جاتے
16:05کہ چوڑے ہو جاتے
16:07کہ ہم نے اگلا
16:07میک تو پکا کری لیا
16:08بلکل صحیح ہے
16:09اور آج بیٹنگ کی
16:10بات کر رہے ہیں
16:10اور بابا رازم کا
16:11بھی ذکر نکلا
16:12تو وہ اکتیس سال
16:13کے ہو گئے ہیں
16:13آج ان کو اپنی
16:14سالگیرا کی بہت بہت
16:15مبارک بات
16:16اور ان کو
16:17بیسٹ آف لگ بھی کہتے ہیں
16:18کامران فائنل تھوٹس
16:19بیٹنگ کے حوالے سے
16:20کلوزنگ کا ٹائم آگیا
16:21پروگرام کا
16:22دیکھن نو ڈاؤٹ
16:24شان کو یہ بھی
16:25کہنا چاہیے تھا
16:26کہ ساؤت افریقہ کی
16:27فیلٹنگ اچھی ہوتی
16:28تو ہم اور
16:28پروبلم میں ہو سکتے تھے
16:30جہاں تک
16:30نمان علی کی
16:31پریس کانفرنس
16:32آپ نے بتائی ہے
16:33میرا نہیں خیال
16:34کتنا اس کا
16:34ایکسپیرینس ہے
16:35وہ پوچھ رہا ہوگا
16:36وہ بتا رہا ہوگا
16:38کہ یہ کب پیچھ
16:39اتنا جو اس نے
16:40بات کی ہے
16:41عبدالر ایمان
16:42نو ڈاؤٹ
16:43بڑا ضرور
16:43بہت بہت شکریہ
16:46کامران اکمل
16:46ہمارے ساتھ تھے
16:47پاکستان کی
16:48جیت کے حوالے سے
16:48بات ہو رہی تھی
16:49آج کے پروگرام میں
16:50بس اتنا ہی
16:50دیجئے اپنے میزبان
16:51نجیب الاسنین کو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended