00:00foreign
00:30ڈانل ٹرم نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر دیا
00:42بھارت ایسے مقام پر پہنچ گیا جہاں اسے اپنی بینل اقوامی حیثیت کی کمزوریوں کا سامنا ہے
00:53اور سیکیورٹی فورسز کا جوب کے علاقے سمبازہ کے گردو نوہ میں کلیرنس آپریشن
00:58بھارت تیس پانسر چودہ خوارج جہنم واصل آپریشن آٹھ و نو اگست کی درمیانی شب کیا گیا
01:03اس سے پہلے پاک افغاند صرف سے دراندازی کی کوشش کرنے والے تین تیس خوارج کو جہنم واصل کیا گیا تھا
01:10ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے
01:15وزرالہ بلوچستان سرپراز بکٹی کا کوئٹہ میں قومی استحقام پاکستان کانفرنس سے خطاب
01:20کہا پاکستان تین جگہ سے توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے
01:23پاکستان توڑنے کی بات کرنے والے مارکہ حق میں انجام دیکھ چکے ہیں
01:26کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو قتل نہیں کیا
01:29یہ دشت گرد ہیں اور پاکستانی کو قتل کر رہی ہیں
01:32سرپراز بکٹی کا کہنا تھا وہ پہلے پاکستانے پھر بلوچ ہیں
01:35ایک دو فیصد گمراہ لوگ پورا بلوچستان نہیں ہیں
01:38بلوچستان میں قائد آزم جو ہیرے موتی سے طولہ گیا تھا
01:42امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے پھر پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا تذکرہ کر دیا
01:56کہا دونوں ملک بڑی جنگ کی طرف جا رہے تھے
01:58تیارے گرائے جا رہے تھے
02:00میں نے کہا لڑائی نہیں تجارت کرو
02:02میں جنگیں نہیں چاہتا
02:03امن اور تجارت چاہتا ہوں
02:05صدر ٹرمپ نے ایک اور امن مہدہ کرا دیا
02:07آزبائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی ہو گئی
02:11صدر ٹرمپ کی موجودگی میں آزبائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم نے مکمل جنگ بندی کے موہدے پر دستخط کر دیا
02:17پاکستان کا آزبائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن مہائدے کا خیر مقدم
02:30وزیراعظم شباز شریف نے کہا
02:32صدر ٹرمپ نے پریکین کو قریب لانے اور مہائدہ کرانے میں اہم کردار ادا کیا
02:36پاکستان امن کے لیے امریکہ کے سہولتکار کردار کو سراتا ہے
02:40مہائدہ جنوبی قفقات میں امن استحکام اور تعاون کے نئے دور کا خاص ہے
02:44تاریخی مہائدے پر صدر الہام علاوف اور آزبائیجان کے عوام کو مبارک پاتھ دیتے ہیں
02:50پاکستان ہمیشہ برادر ملک آزبائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے
02:54وزید فاپا جاسف نے کہا صدر ٹرمپ کی امن کوششیں انسانیت کے خدمت اور تاریخی احمد رکھتی ہیں
02:59امید ہے صدر ٹرمپ فلسطین میں عام اور دو ریاستی حل میں کردار ادا کریں گے
03:04غزہ کے مظلوم اور نہتے فلسطینی صدر ٹرمپ کی مداخلت کے منتظر ہیں
03:08وزرعظم شباز شریف سے پاکستان میں تائنات سعودی سفیر کی ملقات نواف بن سعید المالخی نے
03:26وزرعظم کو اکتوپر میں ہونے والے فیوچر انویسپنٹ انیشیٹیف فورم میں شرکت کی دعوت دید
03:31وزرعظم نے سعودی والی احد کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
03:35ملقات میں نائے وزرعظم سانگدار اور تاریخ پاتھ میں بھی موجود تھے
03:38ہم دے دیں گے لیکن اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے
03:46فلسطین نے غزہ کو کنٹرول کرنے کا اسرائیلی منصوبہ مترد کر دیا
03:50غزہ والا کہتے ہیں عزید ظلم بھوک کا سامنا کرنے کے باوجود ہم مر جائیں گے لیکن فلسطین سے نہیں جائیں گے
03:56غزہ میں اسرائیلی جاری اجاری چوبیس گھنٹے میں اسرائیلی بمباری میں چھتیس فلسطینی شہر
04:01امداد کے منتظر 21 افراد پر شامل شمالی غزہ میں امدادی مراکس پر اسرائیلی پوسٹس کے فائرن سے تین فلسطینی شہید ہوئے
04:08غزہ میں حکام کو کہنا ہے بھوک کی وجہ سے 9 لاکھ افراد کے زندگی خطرے میں
04:12غوٹ اور نوٹ چاہیے تو سب کہتے ہیں مائی کراچی اور جب پیسہ لگانے کی باری آئے تو کہتے ہیں
04:31وائی کراچی گوونسین کامران ٹیسوری کا اورنگی ٹاؤن میں مارک کا حق جشن آزادی کی تقریب سے خطاب
04:36کہا بنیادی سہولتیں دے نہیں رہے پھر نمبر پلیٹ کے پیسے مانگتے ہیں
04:40اجرک پالی نمبر پلیٹ دیں گے تو توفید دیں
04:43سندھ کے وزیر سقافہ زلفار علی شاہ کا کہنا ہے
04:46نمبر پلیٹ کا مسئلہ بڑا نہیں کچھ اناسے تصادم چاہتے ہیں
04:49تین سال سے یہی نمبر پلیٹ جل رہی ہے
04:52کسی ایک کے لیے کوئی چیز نہیں روتے گی
05:02نو مائی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی زمانت کی آٹھ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
05:06شیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینج بارہ اگست کو سماعت کرے گا
05:11ایٹی سی لاہور نے جنہ ہاؤس اسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمات میں
05:16عمر ایوب کی عبوری زمانت کی درخواستیں خارج کر دیں
05:22پیٹر اہنما زرتاج گل نے نو مائی کے کیسز میں سزا کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
05:34موقف اپنایا مقدمے میں نامزد نہیں
05:37انصداد دشت کردی دالت فیصل آباد نے جو سزا سنائی وہ قانون کے مطابق نہیں
05:41اسلام آباد کی مختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار
05:49لاہور میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بادل برسے
05:51گرمی اور حبس کی شقدت کم ہو گئی
05:54اٹک کے علاقے جنڈ میں شدید بارش ندی نالوں میں تو غیانی
05:57فاروق آباد پل پر موٹر سائیکل برساتی پانی میں بہ گئی
06:01تینوں افراد نے مشکل سے جان بچائی
06:03پاکستان نے بیس ٹنڈیز کو پہلے ونڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دی دی
06:13دوسو اکیاسی رنس کا حدف انچاس میں اوور میں حاصل کر دیا
06:16حسن نواز کی ڈیوی پر شاندار نفصین سے پلیر آوپ دی میچ پرار
06:20حسین تلک کے ساتھ شٹی وکٹ پر ایک سو چار رنس کی میچ وننگ شراکت بنائی
06:24حسن 63 تلک کے ناقابل شکست 41 رنس
06:27جپتان محمد رزوان 53 بابرازم 47 رنس بنا کرنوایا
06:31پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک سفر کی برتری
06:34دوسرا ون ڈے کل کھلا جائے گا
06:36ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ
06:49خصوصی نشیس طلبہ کا فاجہ پاکستان سے اگھاری اکجیتی
06:53لیپٹیننٹ جنرل احمد شریف چودری کی طلبہ سے کھل کر بات چی
06:56طلبہ کی سوال و جواب کے سیشن کی بھرپور پذیرائی
06:59قومی جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا
07:02ایسی نشست کا انقاد وقت کی اہم ضرورت ہے
07:04وطن دشمن اناصر جتنی بھی کوشش کر لیں
07:07نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کر سکتے
07:10افواج ہم سے ہیں اور ہم افواج سے ہیں
07:13پاکستان کے خلاف اٹنے والی ہر میلی آنکھ کے خلاف
07:16ہم اپنی اپاچ کے ساتھ کھڑے ہیں
07:18مارکہ حق آزادی مشاعرہ کراچے ایکسپو میں آج شام ساڑھ ساتھ بچے ہوگا
07:33زاویر سبا، پازل جمیلی، اکرام عارفی، امرین حسین امبر، تہزیب حافی، علی زریون، امین نجمی، شبیر نازش اور دیگر شورا قلام پیش کریں گی
07:44سینئر صاحب کی آسمہ شہرازی بلکار شہزاد روائے، ادھاکار نمائیوں سعید، ادنان صدیقے اور یوک خوصوں نے شہریوں کو شرکت کی دعوت دی
07:52صوبائی وزید سعید غنی کہتے ہیں آج ایکسپو سنٹر میں بڑا مشاعرہ ہوگا
07:55سب کو دعوت ہے
07:56تاریخی مشاعرہ میں شرکت کریں
07:58تیرہ اگز کو جشن ازادی کا سب سے بڑا ایونٹ ناشنل سٹیڈیو میں ہوگا
08:01خیدر آباد کے تاریخی رانی باغ میں حکومت اسند اور آج کاؤنسل آف پاکستان کراچی کے جانب سے جشن ازادی
08:14اور مارکہ حق میگا میوزیکل کانسٹ کا انقاد
08:17جہت پتیلی خان، سنم ماروی، اختر چینال، کیفی خلیل سمیت معروف گلوکاروں کی پرفارمنس
08:23بچوں، بڑوں، خواتین نے کانسٹ کو بھرپور انجوائی کیا
08:27عوام نے اس ایونٹ کو رانی باغ میں ہونے والا سب سے بڑا ایونٹ خرار دے دیا
08:31بی جی رینجر سن، میجر جنرل محمد شمریس کا سائٹ ایسوسیشن آف انڈسٹریز کا دورہ
08:43ممبرانی بنیان المرسوس مارکہ حق میں شاندھار فتح پر تمام دفاع اداروں کو مبارک پاتھ
08:48شہر قائد میں پائیدار امن کے قیام میں خانون نافذ کرنے والے اداروں کی کعویشوں کو سلاح
08:52دی جی رینجرز نے کہا، کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے
08:56تاجر برادری کا ملک ترقیم اقلید کردار ہے
08:59کراچی میں سیکیورٹی موثر بنانا اولین ترجی ہے
09:01سنتکاروں اور کاروباری حضرات کو بلا خوف و خطر کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنی چاہیں
09:06دی جی رینجرز سے ان نے بزنس کمیونٹی کے مختلف حدشات دور کرنے کے ہدایہ جاری تھی
09:22جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون صدرہ عرب گل کے قتل کا کیس
09:27سیول جج راولپنڈی کا تمام چھے ملزمان کو چودہ روزہ جوڈیسٹل ریمانڈ پر ادیالہ جیل بھیجنے کا حکم
09:33پولیس اب تک ملزمان کا بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر چکی
09:36پولیس نے گرفتار چھے ملزمان کا ڈی این ای ٹیسٹ بھی کروایا ہے
09:40مزیرالہ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشکاروں کی معابنت اور پیداوار میں اضافے کے لیے جامع پلان طلب کر لیا
09:56گندم کی بوائی سے پہلے خات کی واپر دستیابی یقینی بنانے کے ہدایت
09:59گندم کی کاش سے پہلے سو عرب روپے کے بلاسوط قرضے دینے کی تجویز پر اتفاق
10:04مریم نواز کا کہنا تھا گندم کے چھوٹے کاشکار کو ریلیف دینے کے لیے تارگریڈٹ سبسیڈی دی جائے
10:10پاکستان اور تاجکستان کی ان چدادے رہشت گردی کی مشترکہ مشقیں
10:19تاجکستان فخر آباد میں ہونے والی مشقوں میں پاک فوج کی لائٹ کمانڈو بٹالین کی دو ٹیموں نے حصہ لیا
10:25مشقوں کے دوران تمام تربیتی اور فوجی سفارت کاری کے مقاصد کامیابی سے حاصل کیے گئے
10:30دونوں ملکوں کے فوجیوں نے مشقوں کے دوران آلہ ترین پیشہ برانہ مہارت کا مظاہرہ کیا
10:35بھارت نے اپنے سفارت خانوں کو دہشت گردی کے ایڈوں میں تبدیل کر دیا ہے
10:46خالستان تحریک رہنماں گروپت پن سنگھ پنوں کی واشنٹن کی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کہا
10:51امریکہ میں بھارتی سفارت خانہ قتل کی سازشوں کی کمانڈ سینٹرز میں بدل گیا ہے
10:55امریکی صدر نے بھارت کی سرد پار دہشت گردی کا جواب تیریف بم سے دیا ہے
11:00خالستان ریپرنڈم ستر اگرس کو واشنٹن ڈی سی میں ہوگا
11:03سینٹ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ارس کی تقریبات کا آغاز
11:18گورنر خبر پختون خواف فیصل کریم کنڈی اور سینٹ کے وزیر ثقافت نے مزار پر چادر چڑھائی
11:24ظاہرین کی بڑی تعداد میں ارس میں شرکت کے لیے آمد
11:27ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار اکشہ بندن جوش جزدے سے منا رکھی ہے
11:37بہن اپنے بھائی کے ہاتھ پر راکھی بانتی ہے اور اس مقدر حصے کو مضبوط کرنے کا اہد کیا جاتا ہے
11:43ہندو کمیونٹی کا کہنا ہے پاکستان میں اپنے تمام تہوار آزادانہ انداز میں مناتے ہیں
11:47اور کراچی میں مارکہ احق اور جشن آزادی کی مناسبت سے ریس کا انعقاد
11:57خواتین مرد اور بچوں نے حصہ لیا
11:59شرکت کا کہنا تھا خوشکوار موسم اور آزادی کی خوشی میں ریس کا مزہ دوبالہ ہو گیا
Comments