Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
An extraordinary story of courage and determination! An armless man has taken up the job of delivering food on a unicycle, proving that no physical limitation can stop a determined spirit. His journey is an inspiring reminder that passion, hard work, and resilience can overcome any obstacle. Truly a symbol of strength and self-reliance!

Category

🗞
News
Transcript
00:00बाजूं से महरूम शक्स यूनी साइकल पर खाना डिलिवर करने का काम करने लगा
00:04चीन में दोनों बाजूं से महरूम शक्स माजूरी को जवास बनाने की पजाए यूनी साइकल में खाना डिलिवर करने का काम करने लगा
00:11چین کے صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شیانگ یانگ فود ڈیلیوری کے دوران ہونٹو سے کال ملاتے ہیں
00:18فود ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ وہ رات کو ایک سٹال میں پیرو سے خطاتی کرنے کا کام بھی کرتے ہیں
00:24ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے لی شیانگ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ رہتے ہیں
00:29چار سال کی عمر میں بجری کے کرنگ کے باعث وہ دونوں ہاتھوں سے محروم ہوئے
00:34اور اس حادثے نے ان کے خاندان کو مقروض بنا دیا
00:37یونی سائیکل میں کھڑے ہو کر وہ ڈیلیوری باکس کمر پر لٹکا لیتے ہیں
00:41وہ شہر کی گلیوں میں گھومتے رہتے ہیں
00:43ہوتل کا عملہ کھانا بیگ میں ڈال دیتا ہے
00:46اور اکثر صارفین خود ان کے پاس آ کر سمان لیتے ہیں
00:49ملاسمت کے پہلے مہینے کے دوران انہوں نے لگ بھگ 200 آرڈرز ڈیلیور کیے
00:53اور 1300 یوان کمائے
00:55جبکہ پہلی آمدنی انہوں نے ایک فلائی ادارے کو اطیع کی
00:58ان کے مطابق دیگر افراد میری بہت زیادہ مدد کرتے ہیں
01:02تو میں بھی جواب میں ایسا کرنا چاہتا ہوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended