Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Be ware of this conspiracy.معاہدہ ابراہیمی ! پاکستان اور عالم اسلام کے خلاف ایک بہت بڑی سازش۔
brass track
Follow
23 hours ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30
بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:30
اس جرم میں اس سادش میں اس بغاوت میں شامل ہیں
01:34
ایک بہت بڑا معاہدہ کیا جا رہا ہے
01:38
مسلمان دنیا یہودیوں اور عیسائیوں کے درمیان
01:41
اس کو معاہدہ ابراہینی کا نام دیا گیا ہے
01:45
ابراہمک اکورڈ
01:46
جس کا ظاہری مقصد یہ ہے
01:49
جس کا جو بہانہ بنایا جا رہا ہے
01:52
وہ یہ کہ چونکہ یہودی عیسائی اور مسلمان
01:56
سب حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
01:58
اولاد سے ہیں اور ان کے مذہب کو
01:59
فالو کرتے ہیں اور حضرت ابراہیم علیہ السلام
02:01
کو مانتے ہیں لہٰذا ان تین
02:04
مذہب کے درمیان ایک اتحاد
02:06
کرایا جائے اور
02:08
اس اتحاد کے نتیجے میں
02:09
اسلام یہودیت اور عیسائیت کو
02:11
ملا کر ایک نیا مذہب بنایا جائے
02:14
اسلام کو ٹولرنٹ
02:16
کر دیا جائے کہ وہ
02:17
یہودیت اور عیسائیت کو بھی اپنے اندر
02:19
قبول کر لیں اور
02:21
اس کے بعد تمام مسلمان ممالک
02:23
جو اس معاہدے پر دستخط کریں گے
02:25
وہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے
02:27
وہ یہودیوں کو اجازت دیں گے
02:29
کہ اپنے ملک میں آکے آرام سے
02:31
مسلمانوں میں گھل مل سکے
02:32
ان کے ساتھ تجارت کریں ان کی ثقافت
02:35
ان کا مذہب وہ سب اس کو پوری
02:37
اجازت ہو کہ مسلمان دنیا میں وہ
02:39
یہودی اور عیسائی پھیلا سکے
02:41
آپس میں اعتدال سے سب مل کر
02:43
ایک ہی جگہ رہیں ایک ہی
02:45
اہاتے میں مسجد بھی ہو چرچ بھی ہو
02:47
اور یہودیوں کا سینگاغ بھی
02:49
یہ اسی قسم کی سادش ہے
02:52
جیسے اکبر بادشاہ نے
02:53
ہندوستان میں دینِ الہی نکالنے کی
02:55
کوشش کی تھی
02:56
کہ تمام مذاہب کو ہندوستان میں جو موجود
02:59
مذاہب ہیں ان سب کو ایک بڑے سے پتیلے میں
03:01
ڈال کر ایک ہانڈی پکائی جائے
03:02
اور جو کھجڑی بن کر نکلے اس کو دینِ الہی
03:05
کا نام دیا گیا تھا
03:06
حضرت مجندد الفستانی نے اس وقت
03:09
سب سے بڑی مذاہمت جو کی تھی
03:11
وہ اسی دینِ الہی کے خلاف کی تھی
03:13
آپ نے اکبر بادشاہ کے
03:15
اس فتنے کو روکنے کے لیے
03:16
بہت سخت سختیاں تکلیف برداشت کی
03:19
جیل گئے لیکن آپ نے
03:21
پورے ہندوستان میں اس فتنے کو پھیلنے نہیں دیا
03:23
اب یہی فتنہ
03:25
جو اس وقت دینِ الہی کے نام سے تھا
03:27
اب یہ ابراہمک اکورڈ
03:29
یا معاہدہِ ابراہینی کے نام سے
03:31
اس کو مسلم دنیا میں
03:33
مسلط کیا جا رہا ہے
03:34
ٹرنک نے
03:36
پچھلے دنوں ایک بہت بڑا اعلان کیا ہے
03:39
کہ کچھ عرصے کے بعد بڑے بڑے مسلمان
03:41
ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے لگیں گے
03:44
اور ان بڑے بڑے
03:45
مسلمان ممالک میں مصر شامل ہے
03:47
سعودی عرب شامل ہے
03:48
اور یہ پاکستان پر شدید
03:51
دباؤ ڈالیں گے کہ پاکستان بھی
03:53
معاہدہِ ابراہیمی کو دستخط کر دے
03:55
یعنی دوسرے لفظوں میں
03:57
آپ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے
03:59
راہموار کر دیں پھر یہودیوں سے تعلقات
04:01
بڑھائیں اور پاکستان
04:09
کہ جس طرح
04:11
اسلامی مذہب کو
04:12
خلق ملک کر کے ختم کر دیا جائے
04:15
یہودیت میں اور عیسائیت میں
04:17
گول مل کے اس کو ملا کے ختم کر دیا جائے
04:19
تحلیل کر دیا جائے
04:21
اور اسلام کی
04:23
یہ یوروپین شکل
04:24
اسلام کی ایک لادین اور سیکلر شکل
04:27
جو اکبر کے دینِ الٰہی سے ملتی جلتی ہو
04:29
اس کو مسلمان دنیا پہ زبردستی مسلط کریں
04:31
یہ سادش بہت ہی
04:33
ایڈوانس ٹیج پر جا چکی ہے
04:35
پاکستان کے اندر ایک بہت بڑا طبقہ ہے
04:37
کہ جس کو یہودیوں نے اسرائیلیوں نے
04:39
پالا ہے اسی کام کے لیے
04:41
کہ پاکستان کی ریاست اور حکومت کے اندر جا کر
04:43
یہ جڑوں میں بیٹھ کر
04:45
اندر یہ ایک رائے سازی کر رہے ہیں
04:46
راہ ہموار کر رہے ہیں
04:48
کہ ہم معایدہ ابراہیمی پر دستخط کر دیں
04:50
اور اسرائیل کو تسلیم کر لیں
04:51
پاکستان کی پارلیمنٹ میں
04:53
پی ٹی آئی کی
04:54
اسما حدید نے وہ فیمس تقریر کی تھی
04:56
وہ اسی ابراہمی کے کورٹ کے حوالے سے تھی
04:59
کہ ہمیں یہودیوں کو تسلیم کر لینا چاہیے
05:01
کہ اللہ نے بیت المقدس یہودیوں کو دیا ہے
05:03
کعبہ مسلمانوں کے پاس ہے
05:04
لہٰذا اس جگڑے کو ختم کریں
05:06
اسرائیل کو تسلیم کریں
05:07
بیت المقدس شریف یہودیوں کو دے دیا جا
05:09
پاکستان میں پیر مدسر حسین شاہ ہے
05:12
احمد قریشی ہے
05:12
فرحان جعفری ہے
05:13
نور ڈاڑی ہے
05:15
اس قسم کے بڑے بڑے
05:17
ناپاک اور پلید غددار ہیں
05:26
یہ کہنے کوئی امریکہ سے جاتے ہیں
05:29
لیکن یہ سب کسین کا تعلق
05:30
تمام پاکستان کی سیاسی جماعتوں سے
05:32
پچھلے دنوں پاکستان کے کئی صحافی
05:35
اسرائیل سے ہو کر آئے ہیں
05:36
یہ ایک خوفناک سازش بنائی جا رہی ہے
05:39
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں
05:41
یہ ناپاک اور پلید غددار بیٹے ہیں
05:43
جن کو یہودی خرید چکے ہیں
05:45
اور یہ ابراہم ایک اکورڈ کو
05:46
اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے
05:48
راہ ہموائر کی جا رہی ہے
05:50
پاکستانیوں کو کنونس کیا جا رہا ہے
05:52
کہ جب عربوں نے تسلیم کر لیا
05:53
سعودی عرب نے تسلیم کر لیا
05:55
اور مصر نے تسلیم کر لیا
05:56
تو پاکستان کو کیا پرابلم ہے
05:58
پاکستان اس لیے مسلمان نہیں ہیں
06:01
کہ سعودی عرب مسلمان ہے
06:03
یا مصر مسلمان ہے
06:04
پاکستان اس لیے مسلمان ہے
06:06
کہ ہم اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وفادار ہیں
06:09
آپ سے پیار کرنے والے ہیں
06:11
ہماری دشمنی اسرائیل سے اس لیے نہیں ہے
06:14
کہ فلسطینیوں سے اس کی دشمنی ہے
06:15
یا عربوں سے اس کی دشمنی ہے
06:17
ہماری اسرائیل سے اس لیے دشمنی ہے
06:19
کہ اسرائیل نے مسجد اقصہ ہمارے قبلہ اول پر قبضہ کیا ہوا ہے
06:23
اور اسرائیل پاکستان کو اسی طرح ختم کرنا چاہتا ہے
06:26
جیسے بھارت پاکستان کو ختم کرنا چاہتا ہے
06:29
ہماری خونی دشمنی ہے اسرائیل کے ساتھ
06:31
اسرائیل سے ہماری اس لیے دشمنی ہے
06:33
کہ ہم ایک ایٹمی طاقت ہے
06:35
اور اسرائیل کسی صورت میں
06:36
کہ مسلمان دنیا میں کوئی آٹمی طاقت نہیں
06:38
رہنے دے گا ابھی ایران پر جو حملہ ہوا
06:40
جو لڑائی ہوئی ہے اس کے بعد تو بالکل واضح ہو
06:42
جانا چاہیے کہ اگر پاکستان بچا
06:44
ہوا ہے تو اپنی آٹمی ہتھیاروں کی وجہ سے
06:46
اور دشمن ہم کو ختم کرنا چاہتے ہیں
06:48
تو ہمارے آٹمی ہتھیاروں کی وجہ سے
06:50
تو یہ معاہدہ
06:52
ابراہیمی کی جو ساندش اس وقت دنیا میں
06:54
کی جا رہی ہے پاکستانی قوم کو بہت
06:56
اشار رہنا پڑے گا حکومت کو بھی ہم خبردار
06:58
کرتے ہیں کہ کسی
07:00
لالچ میں کسی دھوکے
07:02
میں آ کر اس معاہدے پر سائن نہیں
07:04
کر دینا لیاقت علی خان
07:06
کے پاس جب امریکی اس زمانے میں جب پاکستان
07:08
بلکل غریب اور مسکین ملک تھا
07:10
لاکھوں کرونا ڈالر لے کے لیاقت علی خان
07:12
کے پاس یہودی پہنچے اور کہا اسرائیل کو
07:14
تسلیم کر لیں تو اس وقت لیاقت علی خان
07:16
نے فرمایا تھا کہ جنٹلمن
07:17
our soul are not for sale
07:19
ہماری روح بکنے کے لیے نہیں ہے
07:21
اور آج تک پاکستان نے وہی پالسی
07:23
رکھی ہے کہ ہماری روح ابھی تک
07:25
فروخت نہیں ہوئی اسرائیل کے لیے
07:27
گو کہ ہمارے اندر غداروں کی ایک پوری
07:29
جماعت تمام سیاسی جماعتوں میں
07:31
موجود ہے جو پسے پردہ خفیہ
07:33
طور پر اسرائیل سے رابطے رکھے ہوئے ہیں
07:35
اور بار بار یقین دلاتے ہیں کہ ہم تمہیں
07:37
تسلیم کر لیں گے مشرف کے زمانے میں
07:39
تقریباً پاکستان تسلیم کر چکا تھا
07:41
اللہ کا شکر اور فضل اور کرم ہے
07:43
کہ اس فقیر نے بہت بڑا وہاں پہ
07:45
ایک ڈیوٹی کی اللہ نے قبول فرمائی
07:47
کہ مشرف کو آخری سیکنڈ پر ہم واپس
07:49
گسیٹ کر لے آئے ورنہ وہ اسرائیل کو
07:51
تسلیم کر چکا تھا تقریباً
07:53
یہ دوبارہ سے وہ ساتش ہو رہی ہے
07:55
پاکستان پر انویشمنٹ
07:57
کی لالش نہیں جا رہی ہے کہ ہم آپ میں
07:59
بھاری انویشمنٹ کریں گے آپ کو پیسہ
08:01
دیں گے پاکستان سے تجارت کریں گے
08:03
جو ٹرم بار بار کہتا ہے کہ تم جنگ روک دو
08:05
تو ہم تجارت کریں گے تمہارے ساتھ
08:07
یہ سعودی رب اور یوئی کا دباؤ
08:09
آپ کی اوپر ڈالیں گے انویشمنٹ کے نام پر
08:11
کہ آپ معاہدہ ابراہیمی کو
08:13
سائن کر دیں
08:13
ہماری روح ہمارا ایمان ہماری عبرو بکنے کے لیے نہیں ہے
08:19
حکومت کو بہت اچھی طرح
08:21
سمجھ لینا چاہیے کہ اگر آپ نے
08:22
معاہدہ ابراہیمی پر سائن کیا
08:24
اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے
08:26
آپ نے کوئی قدم اٹھائے اور اسلام
08:28
کو یہودیت کے ساتھ ملا کر کوئی دین
08:30
الہی بنانے کی کوشش کی تو پھر
08:32
آپ کے خلاف پورے ملک میں بغاوت ہو جائے گی
08:35
اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:37
کے بھی آپ غددار ہوں گے پاکستان
08:38
اور امت مسلمہ کے بھی غددار ہوں گے
08:40
ایسی عرکت سوچئے گا بھی نہیں
08:42
آپ کی صفوں میں بہت لوگ ہیں
08:43
آپ پر بہار سے بہت دباؤ ڈالا جائے گا
08:45
اس کام کو کرنے کا
08:47
سعودی عرب بھی تسلیم گئے
08:48
سعودی عرب بھی تسلیم کر لے گا
08:52
بڑے بڑے عرب ملک تسلیم کر لیں گے
08:55
مگر پاکستان کی اسرائیل پالسی
08:57
بلکل انڈیپینڈنٹ ہونی چاہیے
08:59
ہمارا کوئی تعلق عربوں کی پالسی سے نہیں ہے
09:01
یہ عرب اپنا دین ایمان فروخت کر چکے ہیں
09:04
عبرو دین مصطفیٰ بیٹ چکے ہیں
09:06
آپ نے مصر کا کردار بھی دیکھ لیا
09:08
عرب ملکوں کا کردار بھی دیکھ لیا
09:09
امت مسلمہ میں اگر آخری چٹان کھڑی ہے
09:12
تو وہ پاکستان ہے
09:13
اور پاکستان کسی صورت میں
09:15
اسرائیل کی ناجائز پلیت
09:17
انٹیٹی کو قبول نہیں کرے گا
09:19
اور اس کا پہلا سٹیپ ہے
09:21
ابراہمیک ایک ایک آرڈ کی اوپر سائن کرنا
09:24
ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنا
09:26
لہذا پاکستانی قوم بہت محتاط رہے
09:28
اس پر نگاہ رکھیں
09:29
پوری قوم آواز اٹھائیں
09:30
پریشر بیٹ کریں
09:31
اب بہت بڑا دباؤ پاکستان پر آرہا ہے
09:34
کہ اس معاہدے پر دستخط کریں
09:35
ہم نے ہر صورت میں اس کو جوتے کی ٹھوکر پر رکھنا ہے
09:38
اسرائیل کو دھمکی دینی ہے
09:40
فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرنی ہے
09:43
کسی صورت میں ہم سعیدی رسول اللہ سے غداری نہیں کر سکتے
09:46
چاہے عرب اپنا دین اور ایمان بیچ دیں
09:48
لیکن ہم جواب دے ہیں
09:50
اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو
09:52
پاکستانی قوم کو اس قطرے سے ہم نے آگاہ کرنا تھا
09:54
یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں
09:56
بہت بڑی سازش ہمارے خلاف بن رہی ہے
09:58
اس پر پاکستانی قوم کو محتاط رہنا ہوگا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
24:24
|
Up next
غزوہ ہند، اس جنگ میں تمہارے لئے خیر ہے
brass track
21 hours ago
22:54
Pakistan and the Crypto Trap
brass track
21 hours ago
27:11
غزوہ حنین کا سبق ۔ جمعہ کا خطبہ
brass track
23 hours ago
27:44
مدینہ منورہ اور مدینہ ثانی کے منافقین
brass track
23 hours ago
24:17
Give loan to Allah
brass track
23 hours ago
19:59
Ghazwa e Hind begins
brass track
23 hours ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
2 years ago
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
2 years ago
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
2 years ago
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
2 years ago
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
2 years ago
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
2 years ago
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
2 years ago
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
2 years ago
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
2 years ago
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
2 years ago
2:55
Vanilla Ice Explains How the 90’s Shaped America
FACTZ
2 years ago
0:36
Amazon’ Prime Video Will Show Commercials Starting Next Year
Veuer
2 years ago
11:13
Pokimane Answers The Web's Most Searched Questions
WIRED
2 years ago
4:16
BREAKING NEWS: Matt Gaetz Tells House Committee: 'I'm Not Going To Vote For A Continuing Resolution'
Forbes Breaking News
2 years ago
1:00
What's Popular on Uber Eats?
Stringr
2 years ago
2:50
Måneskin Performs "HONEY" at MSG
Rolling Stone
2 years ago
12:13
Matt Rife Hilariously Roasts Your Dating Profiles | Cosmopolitan
Cosmopolitan USA
2 years ago
7:01
Kelly Clarkson Fights Back Against Brandon Blackstock In Devastating Divorce Battle
Life Stories By Goalcast
2 years ago
Be the first to comment