- 1 day ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00A'udhu Billahi Minash Shaitanirrajim
00:02Bismillahirrahmanirrahim
00:04Allahu Akbar, Allahu Akbar
00:06La ilaha illa Allah
00:08Wallahu Akbar, Wallahu Akbar
00:09Wallillahilhamd
00:12Innahu wahda, sadaqa wa'ada
00:14Nasar abda
00:15Hazma al-Ahzaba wahda, la ilaha illa Allah
00:19Innallaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabi
00:22Ya ayyuhu allazina amanu sallu alayhi wa sallimu taslima
00:26Allahumma salli wa sallim mubarak la siyyadina muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa azwajihi wa zuryatihi ajma'in
00:34bi qadrhi husnihi wa norehi wa jemalihi wa kemalihi
00:37Rabbish rahli sadri
00:40wa yassir li amri wa ahlo loqtato min lisan yafquhu qoli
00:44Rabbi yadkhilna mudkhila sidqin
00:46wa akhridna mukharija sidqin
00:47wa jعلna min ladunka sultana nasira
00:49wa jaa al-haqqa wa zahqa al-baatil
00:52inna al-baatila kana zahuqa
00:54Allah ta'ala qur'an paak میں فرماتے ہیں
00:56Asa antakrahu shayin wa huwa khairullakum
00:59ہو سکتا ہے
01:01تم کو کوئی چیز بہت بری لگے
01:03لیکن Allah نے اس میں تمہارے لیے بہت خیر رکھی ہوئی ہو
01:07آج یہ جو مشرک دشمن ہمارا
01:10اپنی پوری طاقت سے ہماری سردوں پر آ کر کھڑا ہو گیا ہے
01:13اور کسی بھی لمحے یہ پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے
01:16اور ایک خوفناک جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
01:19یہ ظاہرا دیکھنے میں بہت تکلیف دے چیز لگتی ہے
01:23ظاہرا جنگ کوئی اچھی چیز نہیں ہوتی
01:25یہ حقیقی بات ہے
01:27خود سعیدی رسول اللہ نے فرمایا ہے
01:29کہ جنگ کی خواہش نہ کرو
01:30لیکن اگر جنگ تمہارے سر پر آ جائے
01:33تو پھر اس کے بعد بزدلی مت دکھانا
01:35بے شک یہ دشمن اتنی بڑی طاقت لے کر
01:38جو ہماری سردوں پر آ گیا ہے
01:40اس نے اس پاکستانی ملت کا بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے
01:45وہ کام جو ہم کئی سالوں سے کرنے کی کوشش کر رہے تھے
01:49اللہ تعالیٰ نے مشرک دشمن کی
01:52اس ایک سازش کے ذریعے
01:54پوری قوم کو سمجھا دی
01:56وہ جو سالوں سے ہمارا مزاق اڑا رہے تھے
01:59اللہ تعالیٰ نے ان سب مزاق اڑانے والوں کے مو توڑ دیے
02:03وہ لوگ جو سالوں سے شک میں پڑے ہوئے تھے
02:07کہ بھارت اور پاکستان کی کبھی جنگ نہیں ہو سکتی
02:09ان کے مو اللہ نے ہمیشہ کے لیے بند کر دی ہے
02:12وہ جو غزوہ ہند کے معاملے میں شک میں پڑے ہوئے تھے
02:15کہ بھارت اور پاکستان کا تو کبھی تصادم ہو ہی نہیں سکتا
02:19دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں
02:21ہمیں تو سو سال کا امن کرنا چاہیے
02:24اللہ تعالیٰ نے اچھی طرح پوری پاکستانی قوم کو دکھا دیا
02:28کہ جو سیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
02:30کہ ایک وقت میں تمہارا ان ہندو مشرکوں کے ساتھ ایک آخری تصادم ہوگا
02:36اور اب پوری قوم غزوہ ہند کی بات کر رہے ہیں
02:39وہ جنہوں نے آج سے پہلے کبھی غزوہ ہند کا نام اپنے موہ سے نہیں نکالا
02:44آج وہ بھی غزوہ ہند کی احادیث پر بڑے بڑے وی لاغ کر رہے ہیں
02:48بڑے بڑے لیکچر دے رہے ہیں
02:50خطبات دے رہے ہیں
02:52قوم کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
02:54کہ آخری وقت میں مشرکوں کے ساتھ تمہاری ایک جنگ ہوگی
02:58اور اس کو غزوہ ہند کہا جاتا ہے
03:00اور سب سے بڑھ کر
03:02کہ پوری پاکستانی قوم نے یہ دیکھ لیا
03:05کہ یہی پاک فوج ہے جو تمہاری محافظ ہے
03:08یہ جو پاک فوج کو گالیاں دیا کرتے تھے
03:11پتھر مارا کرتے تھے
03:12اس کا مزاق اڑاتے تھے
03:14کہ یہ تو سیاست میں پڑی ہوئی ہے
03:15یہ تو ملک کا دفاعی نہیں کر سکتی
03:17آج ان سارے خنزیروں کمینوں
03:20ظلیلوں کو بھی اللہ نے
03:21کتوں کی طرح ظلیل کر کے رکھ دیا
03:23کہ آج اگر اتنا بڑا طاقتور دشمن
03:26پاکستان میں داخل نہیں ہو رہا
03:28تو یہ صرف اس لیے
03:30کہ پاک فوج کے شہزادے اور مجاہد
03:32تمہاری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں
03:34اللہ تعالیٰ نے
03:36پوری دنیا کو دکھا دیا
03:38کہ اس پاک فوج کا جو سپاہ سالار ہے
03:40یہ باجوہ اور فیض اور عمران کے دور کا نہیں ہے
03:43یہ سیدی رسول اللہ کے خاندان سے ہے
03:46حفظ قرآن ہے اور مجاہد ہے
03:48اس کے ہوتے ہوئے تو مسترہ کی
03:50خرافات اور بکواس نہیں کر سکتے
03:52جو تم نے عمران کے دور میں کی تھی
03:54کہ کشمیر ہڑپ کر لیا
03:56اور اس کے بعد پاکستان سے
03:58پاکستان کو مجبور کیا
04:00کہ یہاں کے غداروں کے ساتھ مل کر
04:02سو سال کامن کرو
04:03جبکہ تم ہمارے دریاؤں پر
04:04پانی بند کر رہے ہو
04:06ہمارے دریاؤں پر ڈیم بنا کر
04:07ہمیں بھوکا پیاسا مارنے کی کوشش کر رہے ہو
04:09انہوں نے اس سپاہ سالار کو بھی
04:11آبازما کے دیکھ لیا ہے
04:12کہ یہ وقت کا مجاہد ہے
04:14یہ پاک فوج کا وہ سپاہ سالار ہے
04:16جو پوری قوم جس کے ساتھ
04:19کھڑی ہو گئی ہے آ کر
04:20یہ مزاق بناتے تھے فوج کا سپاہ سالار کا
04:22اب جب آزماعی شاہی
04:24تو دنیا نے دیکھا کہ
04:25کوئی سیاسی لیڈر موجود نہیں ہے
04:27صرف پاک فوج ہے
04:29مسلح فوج ہے
04:30اور ان کا سپاہ سالار ہے
04:31اس کے خلاف بھی جو پرامپاگینڈا تھا
04:33اللہ نے دفن کر دیا
04:34اور سب سے بڑھ کر
04:35اللہ نے یہ دکھا دیا
04:36کہ آج کے دور میں کون منافق ہے
04:38کون مشرق ہے
04:40کون مسلمان ہے
04:41کون مجاہد ہے
04:42کون ہمارا دوست ہے
04:44کون ہمارا بھائی ہے
04:45کون ہمارا دشمن ہے
04:46سب کچھ کھول کر سامنے رکھ دیا
04:48پاکستان کی صفوں میں
04:50جتنے منافق تھے
04:52اللہ نے وہ ظاہر کر کے رکھ دیئے
04:53کیا نجم سیٹھی
04:54تو کیا حامد میر
04:55یہ ہمیشہ سے ظاہر تھے
04:57لیکن اب جب بالکل جنگ
04:59ہمارے سر پر آ گئی ہے
05:01اس وقت جن بد کرداروں نے
05:06قوم کے دلوں میں خوف بٹھانا شروع کیا
05:09یہ تو وہ پرلے درجہ کے غددار ہیں
05:11جن کو مشرقوں سے پہلے ختم کرنا چاہئے
05:14اللہ نے صاف صاف دکھا دیا پوری قوم کو
05:16کہ آپس کے تمہارے جتنے بھی اختلافات ہوں
05:19جب تمہارا مشرق دشمن آئے گا
05:21تو وہ کسی کا لحاظ نہیں کرے گا
05:23پوری قوم کو اللہ نے کٹھا کر دیا
05:25پوری قوم کے
05:27حتیٰ کے پیپلز پارٹی اور
05:28نون لیگ کے وہ فسادی
05:30جو ابھی تک سر توڑ کوشش کر رہے ہیں
05:32کہ کسی طریقے سے ایسا بیانیاں بنائیں
05:35کہ پاکستان کو دنیا میں دہشتگر
05:37ڈیکلیئر کرایا جا سکے
05:38پوری قیادت نون لیگ کی اور پیپلز پارٹی کی
05:41پاکستان کی پشت میں خنجر مار رہی ہے
05:42اس کے باوجود
05:44پاکستانی عوام
05:46پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہو گئے آگے
05:48پیٹی آئی کی ساری قیادت
05:51امران سمیت جو بیانیاں انہوں نے نکالا ہے
05:53سوائے زہریلے پروپیگنڈے کے
05:55اور کچھ بھی نہیں ہے
05:56دشمن میڈیا کھڑا ہو کر اپنے چینلز پر
05:59کہہ رہا ہے پیٹی آئی والوں سے
06:00کیونکہ ان کو اعتماد ہے پیٹی آئی والوں پر
06:03دشمن کا چینل کہہ رہا ہے کہ جب
06:05جنگ شروع ہوگی تو پیٹی آئی والوں
06:06تم نے پاک فوج پر حملے کرنے ہیں
06:08اپنا انتقام لینا ہے سوچیں
06:10نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ دشمنوں کو
06:13ایمان ہے کہ امران اور اس کے ساتھ
06:15ہی میدان جنگ میں پاکستان
06:17کے خلاف لڑیں گے
06:18استغفراللہ
06:20یہاں تک نوبت پہنچ چکی ہے کہ دشمن کی
06:22جنگی حکمت عملی کا سارا دار و مدار
06:24امران اور اس کے کبینوں پر ہے
06:27مگر جو بہت کرم کی بات
06:29اللہ نے اور فرمائی اس میں
06:30کہ پاکستان کے میڈیا میں
06:33اللہ نے کھل کے دکھا دیا کہ کون ہے
06:35جو پاکستان کا دفاع کرنے والا ہے
06:36اللہ کا شکر اور احسان ہے
06:38کہ پاکستان سے لے کر بھارت تک
06:41جو بیانیے کی جنگ تھی اللہ نے
06:42پاکستان کو اس میں فتح دلوا دی ہے
06:45مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ بیانیے کی جنگ
06:47ریاست پاکستان نے نہیں لڑی
06:49نہ یہ منسٹری آف انفرمیشن نے لڑی ہے
06:52نہ یہ فوج نے لڑی ہے
06:53یہ بیانیے کی جنگ پاکستانی سیویلینز نے لڑی ہے
06:56ایک وہ نوجوان
06:57جس نے ما شاء اللہ
06:59دہشت بٹھا دیئے مشرکوں کے اوپر
07:01احمد حسن
07:02دوسری ہماری ٹیم ما شاء اللہ براس ٹیکس کی
07:05جو سالوں سے اس بات کی ازان دے رہی تھی
07:07کہ مسلمانوں ہشیار ہو جاؤ
07:09کہ یہ دشمن اب تمہاری سردوں کے قریب آنے والا ہے
07:12اللہ نے ہمیں سچ ثابت کر دیا
07:14اللہ کے فضل سے اس وقت
07:15پوری پاکستانی قوم کے پاس
07:17اگر کوئی جنگی ترانے ہیں
07:18کوئی موٹیویشنل ویڈیوز ہیں
07:20کوئی بیانیاں ہیں ریاست پاکستان کے پاس
07:23وہ صرف اور صرف ہماری ٹیم کا دیا ہوا ہے
07:25کیونکہ یہ وہ مجاہد تھے ہمارے
07:28جن کو دنیا نہیں جانتی
07:29لیکن ہمارے یہ بچے سالوں سے
07:31جو ہمارے اس مشن میں اس ڈیوٹی میں
07:33ہمارے ساتھ شامل تھے
07:34آج پورا سوشل میڈیا کا مہازنوں نے سبھالا ہوا ہے
07:37کئی سال سے جو بیانیاں بنا رہے تھے
07:39آج اللہ نے اس پر مور لگا دی
07:42کہ تم لوگ سچے تھے
07:43مشرق دشمن نے آنا تھا
07:46اس نے تمہارا پانی بند کرنا تھا
07:48ایک خوفناک آخری تصادم ہونا تھا
07:51یہ ہماری براس ٹیکس کی ٹیم
07:52اور ہم سے تربیت یافتہ
07:54یہ نوجوان نسل جوابٹ کے سامنے آ رہی ہے
07:56احمد حسن جیسے بچے
07:58اللہ نے ثابت کر دیا
08:01اللہ کے فضل اور کرم سے
08:02کہ ابلاغی جنگ میں پاکستان کا دفاع کرنے والی
08:05خط اول کے سپاہ سالار اور فوج
08:07یہ سیویلین بچے ہیں
08:09یہ مجاہد ہیں جو پاک فوج کے ساتھ
08:11کھڑے ہو کر یہ جنگ لڑیں گے
08:13کوئی ابلاغی محاذ سنبھالے گا
08:15کوئی اسکری محاذ سنبھالے گا
08:17کوئی انفرمیشن وارفئر سنبھالے گا
08:19کوئی سائبر سیکیورٹی سنبھالے گا
08:21ہم تم سے کہتے تھے کہ یہ وہ جنگ ہے
08:22جو پوری قوم مل کر لڑے گی
08:24پاک فوج اکیلے نہیں لڑ سکتی
08:26اور اللہ نے اس تصادم کی صورتحال میں
08:29یہ بات بہت اچھی طرح دکھا دی
08:31کہ پوری دنیا میں
08:33سوشل میڈیا کو ڈومنیٹ کرنے کا کام
08:35مین سٹریم الیکٹرونک میڈیا
08:37کو ڈومنیٹ کرنے کا کام
08:38پاکستانی میڈیا ہو یا بھارتی میڈیا ہو
08:41یہ کام اللہ نے سیویلین نوجوانوں سے لیا
08:44جنہوں نے اپنی ساری زندگی لگائی
08:46اسی بات پر کہ غزوہ ہند ہونے والا ہے
08:48ہم نے اس کے لیے تیاری کرنی
08:50وہ تیار تھے
08:51اس لیے وہ کر سکے یہ ڈیوٹی آج
08:54اگر وہ سالوں سے تیاری نہ کرتے
08:56وہ بھی ہڑ بڑائے وے
08:58بکھلائے وے
08:59کنفیوز گھوم رہے ہوتے
09:00کہ اب جواب کیا دینا ہے دشمن کو
09:02ایک دن میں تیاری نہیں ہوئی ان کی
09:04سالوں سے وہ اس کام کے لیے تیار کیے جا رہے تھے
09:07آج میں پاکستان کی نوجوان نسل کو دیکھتا ہوں
09:10جنریشن زی کو دیکھتا ہوں
09:12یہ وہی کام کر رہے ہیں جس میں یہ سپیشلسٹ ہیں
09:15مزاق اڑانا
09:16لیکن اللہ نے ان سے ایک اچھا کام لے لیا
09:18یہاں مزاق اڑانے میں
09:19چونکہ ساری تربیت ان کی تنز کرنے میں
09:22گالیاں دینے میں مزاق اڑانے میں ہوئی تھی
09:24عمران نے یہی تربیت کی تھی
09:26اس جنریشن کی
09:27اب جب بھارت سامنے آیا ہے
09:29تو اس پوری نسل نے
09:30اپنی توپوں کا رخ بھارت کی جانب کر دیا
09:32تنز و مزاق کو
09:34انہوں نے ویپنائز کر دیا
09:36اپنے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا
09:38تنز و مزاق کو
09:39دشمن کی توہین کرنے کو
09:41دشمن کو زلیل کرنے کو
09:42یہ اچھی بات ہے
09:43اللہ نے کام لے لیا ان سے
09:45مگر
09:45اپنی ناسمجی میں
09:47اپنی غفلت میں
09:48اپنی کم علمی میں
09:50اپنی ناتجربہ کاری میں
09:51اس وقت یہ بچے دشمن کو زلیل تو کر رہے ہیں
09:54وہ ہمارا کام بھی کر رہے ہیں
09:56دشمن زلیل بھی ہو رہا ہے
09:58اس کو تکلیف بھی پہنچ رہی ہے
09:59مگر جو اصل بات یہ ہے
10:01کہ یہ بچے سمجھ رہے ہیں
10:02کہ جنگ شاید اسی طرح
10:03سوشل میڈیا اور میمز پر لڑی جائے گی
10:05ابھی ان کو یہ اندازہ نہیں ہے
10:07کہ جب اصل جنگ شروع ہوگی
10:09تو تمہارا یہ سارا تنز و مزاق غائب ہو جائے گا
10:12اصل جنگ بڑی خوفناک ہوگی
10:14بڑی خوریز ہوگی
10:16اصل جنگ غزہ کی طرح ہوگی
10:18اصل جنگ یوکرین کی طرح ہوگی
10:20شہر کے شہر کھنڈر بنا دیے جائیں گے
10:22یہ اصل جنگ ہوگی
10:24اس وقت تمہارے لیے تنز و مزاق کو قائم رکھنا ناممکن ہوگا
10:27کیونکہ تمہاری تربیت نہیں ہوئی بھی
10:30تم جسمانی ذہنی اور روحانی نفسیاتی طور پر تیار نہیں ہو
10:34نہ تم دین جانتے ہو
10:36نہ جسمانی طور پر مضبوط ہو
10:37نہ تم ہتیار چلانا جانتے ہو
10:40نہ تم آگ جلا کر کھانا پکا سکتے ہو
10:43نہ تم دھوپ میں کھڑے ہو سکتے ہو
10:45نہ تم پاک فوج کے ساتھ
10:47میدان جنگ میں کوئی ڈیوٹی کر سکتے ہو
10:48تم صرف میم بنا سکتے ہو
10:51تم صرف شغل لگا سکتے ہو
10:52تم صرف دشمن کی توہین کر سکتے ہو
10:55کیونکہ یہی کام تم کو آتا ہے
10:58اللہ نے اس میں بھی خیر رکھ دی
11:01کہ دشمن کو تم نے زلیل کر دیا
11:02نہ چاہتے ہوئے بھی
11:03تمہارے شغل میلے کو بھی
11:05اللہ نے مسلمانوں کے لیے
11:07ہتھیار کے طور پر استعمال کر لیا
11:08لیکن جو اصل حقیقت ہے وہ یہ
11:10کہ اگر جنگ لگ جائے
11:12تو پھر تم کیا کرو گے
11:14شغل میلے سے کام نہیں چلے گا
11:16اللہ نے پوری پاکستانی قوم کو
11:18قیادت کو فوج کو
11:19ایک بہت بڑی ذہنیت تھی
11:21پوری ریاست کے اندر
11:22جو یہ کہتے تھے
11:23کہ کبھی جنگ نہیں ہو سکتی
11:24ان سب کا بھی علاج کر دیا
11:25ٹھیک سے
11:26پوری فوج کو پتا چل گیا
11:28کہ ہاں بھارت کے ساتھ
11:30اب جنگ ناگزیر ہے
11:31اگر آج
11:32وہ کوئی حملہ نہ کر سکے
11:34آج اگر وہ ڈر گئے
11:36وہ گھبرا گئے
11:37تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
11:38کہ بھارت کے ساتھ آئندہ کبھی
11:39اب جنگ نہیں ہوگی
11:40وہ اپنی نیت
11:41تمہیں بتا چکے ہیں
11:43کہ تمہارا پانی بند کر کے
11:44تمہیں پیاسا ماریں گے
11:46اور یہ کمینہ اور حرامی دشمن ہے
11:48یہ کرے گا
11:50آج اگر ڈر کے مارے
11:51اس نے پانی بند نہیں کیا تمہارا
11:53آج ڈر کے مارے
11:54اگر اس نے سرجکل سٹرائک نہیں بھی کی
11:55کل کرے گا
11:57وہ انتظار کرے گا
11:58کہ پاکستان میں حکومت بدل جائے
11:59انتظار کرے گا
12:00پاکستان میں سپہ سالار بدل جائے
12:02کوئی باجوہ اور عمران جیسا آجائے
12:04جن کے ہوتے میں
12:05اس نے کشمیر ہڑپ کر لیا تھا
12:07وہ انتظار کرے گا
12:08اس نے پچھتر سال
12:09اسی سال انتظار کیا ہے
12:10ہمارا پانی بند کرنے کے لیے
12:11وہ دو سال اور کر لے گا
12:13لیکن پاکستانی ریاست کے اندر بھی
12:15جو جاہل تھے
12:16جو ہمارا مزاق اڑاتے تھے
12:17کہ جب ہم یہ کہتے تھے
12:18کہ بھارت جنگی تیاریاں کر رہا ہے
12:20پاکستانی قوم کو جنگ کے لیے تیار کرو
12:22ہمارا مزاق اڑاتے تھے
12:24اللہ نے ان کے بھی مو توڑ دیے
12:25اب وہ ہم سے آنکھیں ملانے کے قابل نہیں ہیں
12:28ہمارے سامنے نہیں آتے
12:29کیونکہ ہم ان کے سامنے جا کے ان کو زلیل کرتے ہیں
12:32کہ تم ہی ہو جو ہمیں کہا کرتے تھے
12:33کہ جنگ نہیں ہو سکتی
12:34تم ہی نے کہا تھا کہ فوج کی تعداد کم کرو
12:37تم ہی نے کہا تھا کہ فوج کا بجٹ کم کرو
12:40تم ہی نے کہا تھا کہ نیشنل کیڈٹ کور شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے
12:43تم ہی نے کہا تھا کہ ملک میں خوراک کا زخیرے کی ضرورت نہیں ہے
12:47تم ہی نے کہا تھا
12:49کہ ملک کے اندر غلے اور اسلے کا زخیرہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے
12:52کہ اب تو جنگ ہو ہی نہیں سکتی
12:54بدزاتو تم نے مروایا اس قوم کو
12:56تم نے ہلاک کروایا اس قوم کو
12:59ان کے ساتھ
13:29جب ہمارے اوپر اتنی بڑی جنگ آ چکی ہے
13:32بھارت پورا پروپاگینڈا
13:33کر رہا ہے ہمیں دہشتگرد ثابت کرنے کے لیے
13:35ہمارے اپنے وزیر یہ بیان دے رہے ہیں
13:37کیا بلاول تو کیا خواجہ آصف
13:39دونوں کا ایک ہی بیان ہے
13:41کہ ہمارا ایک پاسٹ ہے ایک ماضی ہے
13:42ہم تو بڑے بڑے دہشتگرد گروہ تیار کرتے رہیں
13:45اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِوَ
13:48یہ بات اب پاک فوج اور سپاس ہلار
13:51کو بھی سمجھ میں آ جانی چاہیے
13:52کہ اگر بھارت کے ساتھ ہماری کوئی جنگ ہوئی
13:55اور یہ حکومت اور یہ سیاست دان ہوئے
13:57تو ہم بہت بری طرح سے زلیل ہوں گے
13:58اللہ نے یہ سب کچھ دکھا دیا ہے تم کو
14:01صرف اس
14:02ٹینشن اور ہسٹیلیٹیز کی وجہ سے
14:04کہا رہا تمہیں اصاہ انتق رہو شیئین
14:07بہو خیر اللہ کو
14:08ہو سکتا ہے کوئی چیز تمہیں بہت بری لگے
14:10دیکھو اس میں اللہ نے کتنی خیر رکھی ہوئی ہے
14:12اللہ نے کتنی خیر رکھی اس معاملے میں
14:14کہ دشمن نے فالس فلیگ کیا
14:16اور اپنی فوجیں لے کر آ گیا
14:17اور پوری پاکستان فوج حکومت قوم
14:20الیٹ ہو گئی کسی بھی لمحے حملہ ہونے والا ہے
14:22یہ تو میں نے کہا نا کہ
14:24موجزہ ہو گا ہے کہ دشمن حملہ نہ کرے
14:26اور وہ موجزہ لگتا ہے کہ شاید ہوئی جائے
14:28مودی ہے تو اصل میں چائے والا
14:31ذہنیت تو اس کی کمینوں والی ہے
14:33وہ کی لیڈر تو نہیں ہے
14:40اپلائیمنٹ کی جب وقت آیا
14:41تو اس کی بھی ٹانگیں کام گئیں
14:43جب پلوامہ ہوا تھا جب ان کے جہاز مار کے گرائے تھے
14:46تو اس وقت کہتا ہے اگر رافیل ہوتے
14:47تو ہم کبھی اتنا زلیل نہ ہوتے
14:49بغیرتے اب تو تیرے پاس رافیل ہے
14:51تو آتا کیوں نہیں ہے کیونکہ ہے بغیرت
14:54ثابت کیا ہوا
14:55کہ بغیرت بزدل کمینے
14:57زلیل اس کو آپ رافیل
15:00بھی دے دیں تو وہ کمینہ بزدل
15:01بغیرت زلیل ہی رہے گا اور یمن کے
15:03مسلمان اور فلسطین کے مسلمان وہ
15:05مسکین وہ شیر وہ دلیر وہ مجاہد
15:08وہ غیرت من
15:09ان کے پلے کچھ بھی نہ ہو تو عالمی
15:12طاقتوں کو بھی وہ زلیل کر سکتے ہیں
15:13اور ایک بات اللہ نے اور بھی دکھائی دیکھو
15:15ہم تم سے کہا کرتے تھے
15:17کہ پاکستان کی اگر معیشت کمزور ہے
15:19تو ہماری فوج طاقتور ہے
15:21پوری دنیا عزت کرتی ہے ایک طاقتور
15:23فوج کی ایک طاقتور
15:25جررت کردار کی اگر پاکستان
15:27اسی طرح بزدل ہو جاتا
15:29جیسے عمران اور باجوہ کے دور میں ہوا ہے
15:30کیا میں حملہ کر دوں
15:32war is not an option
15:33تو پھر پوری دنیا بھارت کے ساتھ
15:36کھڑی ہو کر ہم کو زلیل کرتے ہیں
15:37انہوں نے دیکھا کہ اگلا سپاہ سالار دلے رہے ہیں
15:40اس نے پوری فوج کو تیار کر دیا
15:42اسی طرح جیسے جنرل زیاؤلق نہیں ہے
15:43یا جنرل مشرف نے کیا تھا
15:45اس نے بھی فوجیں لاکے لگا دی
15:46اس نے بھی پوری طاقت کے ساتھ اظہار کیا
15:49کہ آؤ ہم تمہیں تمہیں ایک مارو گے
15:50ہم سو ماریں گے تمہیں
15:52یہاں تک کہ اجازت پوری حکومت کو
15:54مجبور کر کے یہ اجازت لے لی
15:55کہ پاکستان پیش قدمی کر کے
15:57پریمٹی سٹرائک بھی کر سکتا ہے
15:58اور جب ہم نے اپنے تمام جدید ترین ہتھیار
16:01نکال کے دنیا کے سامنے رکھے
16:02دنیا کی بھی آنکھیں پھٹی کے پھٹی رہ گئی
16:05پوری دنیا پاکستان کی عزت کرنے کے لیے آگئی
16:08کسی کی جرہ تو نہیں ہوئی
16:10کہ پاکستان کو ڈانٹ ڈپٹ کر سکے
16:11کہ پاکستان نے دہشت گردی پھیلائی
16:13امریکہ کے مو سے بھی آواز نہ نکلی
16:15امریکہ تک نے پاکستان کو کنڈم نہیں کیا
16:18اور جب دنیا نے دیکھا
16:19اور ہمارے دوستوں نے دیکھا
16:20کہ پاکستان تلوار نکال کر کھڑا ہو گیا ہے
16:22تو جو ہمارے وفدار بھائی تھے
16:24وہ ہماری مدد کے لیے پہنچے
16:26تو ہم نے ہمیشہ تم لوگوں سے کہا تھا
16:28کہ ہمارے لیے صرف ترک مسلمان ہیں جو خون دیں گے
16:31دیکھ لیا تم نے
16:32ترک سب سے پہلے پہنچے
16:34اور کھل کر پہنچے
16:35عرب مسلمانوں نے آواز نہیں نکالی ہماری عمایت میں
16:38جن عربوں کی خاطر مرے جاتے
16:40چین ہمارا دوست ہے
16:42اس نے ہمیں ہتھیار دے دیئے
16:43لیکن ہمارے لیے لڑے گا نہیں
16:44ہمارے لیے اپنا خون نہیں بھائے گا
16:46یہ ہمیشہ تمہیں بتایا تھا
16:47اس دفعہ بھی یہ ہوا
16:48مگر ہمارے لیے جو بھائی
16:50ہمارا ایک بھائی ہے پوری دنیا میں
16:52جو ہمارے لیے خون بھائے گا وہ ترک ہے
16:53اور یہ بھی تمہیں اللہ نے دکھا دیا
16:55کہ پوری مسلمان دنیا کے مسلمان
16:58دنیا کے کسی کونے کے مسلمان
17:00وہ پاکستان کے لیے دعا کر رہے ہیں
17:02وہ پاکستان فوج کی عزت کر رہے ہیں
17:04دشمن دہشت سے دیکھ رہا ہے پاک فوج کو
17:06مسلمان عزت سے دیکھ رہے ہیں پاک فوج کو
17:08ڈیلیٹری ڈپلومیسی کرنی چاہیے ہمیں آگے بڑھ کر ایک مسلمان ملکوں کا بلوک بنانا چاہیے ہمیں آگے بڑھ کر ایک مسلمان پیس کیپنگ فورس بنانی چاہیے ہمیں کیا ضرورت ہے قوام متحدہ امریکہ نیٹو سے پوچھنے کی ہم خود اپنے 3 4 5 مسلمان ملکوں کا بلوک بنائیں باقی مسلمان ملک خود شامل ہو جائیں گے اس میں ہم اپنی پیس کیپنگ فورس بنائیں
17:36زبردستی لے کے گزے اس کو غازہ کے اندر
17:38کہ فلسطین کے حفاظت ہم کریں گے
17:40زبردستی اس مسلم پیس کیپنگ فورس
17:43کو لے کے گزے کشمیر کے اندر
17:44کہ کشمیر کے اندر حفاظت کشمیر
17:46کے مسلمانوں کی ہم خود کریں گے
17:48اب یہ
17:50ہم پاکستانیوں کو کرنا ہے
17:52اس کی قیادت پاکستان نے کرنی ہے
17:55اللہ نے ایٹمی طاقت ہم کو
17:56بنایا ہے پوری مسلمان دنیا
17:58میں سب سے طاقتور فوج ہم ہیں
18:00ہمارا سپاس الار اس وقت پوری مسلمان
18:02دنیا کا سب سے طاقتور سپاس الار ہے
18:04ہم کو مصر سے بات کرنی ہے
18:06کہ رستہ دو ہم فلسطین کے
18:08مسلمانوں کے لیے ٹرکس اور سپلائز لے کے جا رہے ہیں
18:11میڈیکل مشن اندر لے کر جا رہے ہیں
18:12مصر ہمیں انکار نہیں کرے گا چاہے
18:14امریکہ کو انکار کر دے ہم بات تو
18:16کریں ہم نے بات ہی نہیں کیا آشٹا کچھ سے
18:18اور آپ کو یہ بھی نظر آ گیا کہ ہندوستان
18:20کے مسلمان اور ان کی قیادت کس جانب کھڑی ہے
18:23کیا آسد دین اویسی
18:24تو کیا وہ محمود احمد مدنی
18:27تو کیا ہندوستان کے باقی
18:28مسلمان اتنے زلیل
18:30ہونے کے باوجود کتوں کی طرح مودی
18:32ان کو زلیل کر رہا ہے اس کے باوجود مودی
18:34کے جوتیں چاٹ رہے ہیں پاکستان کو گالیاں دے رہے ہیں
18:36اب تمہیں سمجھ آیا جب ہم کہتے ہیں
18:38کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو اب نہیں بچایا جا سکتا
18:41ان کی زمینیں بھی
18:42ہڑپ ہوں گی ان کے مدرسیں بھی ہڑپ ہوں گے
18:44ان کے مزارات بھی گرائے جائیں گے
18:46ان کے گھر بھی گرائے جائیں گے
18:48ان کی معیشت بھی چینی جائے گی
18:49ان کی وقف املاک بھی ضبط ہوں گی
18:51اور پھر یہ سارے ایک ایک کر کے قتل بھی کیے جائیں گے
18:54کیونکہ ان کی قیادت ان کو ہندو
18:56مشرقوں کے ہاتھوں فروخت کر چکی ہے
18:57مسلمانوں کے پاس نہ قیادت ہے
19:00مسلمانوں کے پاس نہ تنظیم ہے
19:02نہ مسلمانوں کے پاس تربیت ہے
19:04نہ مسلمانوں کے پاس ہتھیار ہے
19:06اور وہ گھیرے ہوئے ہیں ان کو
19:08ایک کروڑ سے زائد مسلح ہندو
19:10جو بکریوں کی طرح زبا کر دیں گے
19:12ان مسلمانوں کو چاہے کتنی اتعداد میں کیوں نہ ہو
19:15لیکن وہ سمندر کی جھاگ کی طرح ہیں
19:17کیڑے مکوڑوں کی طرح ہیں
19:18ہندوستان کے مسلمانوں کو اب نہیں بچایا جا سکتا
19:20اگر ہندوستان کے مسلمان بچے ہوئے ہیں
19:23تو صرف اس لیے کہ یہاں پاکستان کھڑا ہے
19:25جس پاکستان کو وہ گالیاں دیتے رہے ہیں
19:27صرف اس پاکستان کی موجودگی ہے
19:29جو ان کو بچا رہی ہے ابھی تک
19:30جس طرح صرف اس پاکستان کی موجودگی ہے
19:33جو گریٹر اسرائیل کو
19:34اور اکھنڈ بھارت کو بننے سے روکے ہوئے ہیں
19:37صرف ہمارا ہونا
19:38اتنی برکت کا باعث ہے
19:40یہی بات ہم تم کو جو سمجھا رہے تھے
19:43اللہ تعالیٰ نے ایک اس مارکے میں
19:45اس ایک تصادم کے خطرے میں
19:47یہ جو بھارت فوجے لے کر
19:48ہماری سردوں پر آیا اور ہمارے پانی بن کر دیا
19:50اس نے اور دھمکی دی کہ ہم پاکستان پر
19:53حملہ کریں گے اور ہم اکھنڈ بھارت بنائیں گے
19:54پندرہ سال سے جو ہم ازان دے رہے تھے
19:57اور لوگ ہمارا مزاق اڑا رہے تھے
19:58اللہ نے ایک لمحے میں سب کچھ ہماری بات
20:01سچ ثابت کر دی
20:02دشمنوں کو جھوٹا ثابت کیا
20:04زلیل کرت کے رکھ دیا
20:05اب اگر جنگ نہیں ہوتی
20:07تو اس جنگ سے سبق حاصل کرو
20:09آنے والی خوفناک جنگ کے لیے قوم کو تیار کرو
20:12اپنے نوجوانوں کی جسمانی روحانی
20:15ذہنی تربیت کرو
20:16ان کو ہتھیار چلانا سکھاؤ
20:18ان کو میدان جنگ کے لیے مجاہد اور سپاہی بناو
20:21ملک کے اندر خوراک اور
20:23ایندھن کے زخیرے جمع کرو
20:25متحہ اتحاد کرو مسلمان ملکوں کے ساتھ
20:28مسلم پاور بلوک بناو
20:29ترکی کے ہوائی اڈے اور ترکی کی فوجے پاکستان میں رکھو
20:33پاکستانی فوجے ترکی میں رکھو
20:34مسلم پیس کیپنگ فورس بناو
20:37یہ اللہ نے تم کو ویک اپ کال دیئے
20:39اللہ نے تم کو بیدار کیا ہے
20:41تم کو ہوش دلایا ہے
20:43کہ آئندہ کے لیے یہ بحث ختم کر دو
20:45کہ ہم بھارت سے امن کریں گے
20:46آئندہ کے لیے یہ بکواس ختم کر دو
20:49کہ اب بھارت سے کوئی جنگ نہیں ہو سکتی ہماری
20:51دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں کیسے جنگ ہوگی
20:53آئندہ کے لیے جو یہ بکواس
20:55پاکستان میں کرے چاہے وہ سیویلین ہو یا فوجی
20:57اس کا مو توڑ دینے کی ضرورت ہے
20:59اللہ نے یہ کیا ہے
21:01اس اسکلیشن سے
21:03اللہ نے اس جنگ کے خطرے سے
21:04اتنے سارے مسائل حل کر دی ہیں
21:07پاکستانی قوم کے
21:08پوری قوم کو اب غزوہ ہند کے لیے تیار کریں
21:11یہ موڈی اگر پاکستان کے خلاف
21:13اس دفعہ کچھ نہ کر سکا
21:14تو بھارت کے اندر یہ ضلیل ہو کے ہٹا دیا جائے گا
21:17اور اس کے بدلے جو آئیں گے
21:19وہ زیادہ خوفناک ہوں گے زیادہ خونخار ہوں گے
21:21زیادہ خون آشام درندے ہوں گے
21:23چانسز یہی ہیں کہ موڈی کی جگہ
21:25یوگی کو لائے جائے گا
21:26اور وہ تو مسلمانوں کا خون پینے والا جانور ہے
21:29اور وہ آکے پھر بڑی جنگ کرے گا
21:32پاکستانی قوم کو
21:33یہ اللہ نے ہمیں جھٹکہ دے کے بیدار کیا ہے
21:36ہوں سکتا ہے تم کو کوئی چیز بہت بری لگے
21:41مگر اس میں اللہ نے تمہارے لیے
21:43بہت خیر رکھی ہوئی ہے
21:45جو خیر اللہ نے اس اسکلیشن میں رکھی دی
21:47ہم نے تم کو آت بتا دی
21:48اللہ کے فضل سے کھل کے نظر آ گیا
21:50کہ ابلاغی جنگ میں پاکستان کا دفع کون کر رہا ہے
21:53ابلاغی جنگ میں کون منافق اور غدار ہے
21:55سیاست دانوں میں کون ہے
21:57جو پاکستان کی پشت پہ خنجر مار رہا ہے
21:59پاک فوج کے سپاہ سالار کا کیا دلیرانہ
22:02اور جرت مندانہ کردار ہے
22:04پوری قوم کو نظر آ گیا
22:05کہ اگر وہ سکون سے سو رہے ہیں
22:07اور دشمن خوفزدہ ہیں پاکستان میں داخل ہونے سے
22:09تو صرف پاک فوج کی برکت سے
22:11ریلوے وابڈاز اور نیشنل اسیمبلی
22:13اور سپریم کورٹ کی وجہ سے دشمن نہیں رکا ہوا
22:15پاک فضائیہ پاک فوج اور پاک نیوی کی وجہ سے
22:18رکا ہوا ہے
22:19جن کو تم گالیاں بکتے باز نہیں آتے تھے
22:21آج یہی تمہاری عزتیں بچا رہے ہیں
22:23آئندہ ساری عمر پاک فوج کو
22:25مسلح فاچ و گالی مت بکنا
22:26جو افسر اور جوان تمہیں نظر آئے
22:28اس کا ہاتھ چومو اس کو سینے سے لگاؤ
22:31اس کو پھول پیش کرو
22:32اس کو سلام کرو
22:33کہ وہ تمہاری عزتوں کا محافظ ہے
22:35جن کو تم پتھر مارتے ہو
22:37اس کے باوجود ان کا ظرف اتنا ہے
22:39کہ تم جیسے کمینوں اور کنجروں کے لیے
22:41وہ اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں
22:43حالانکہ آدھی قوم ان کو گالیاں دے رہی ہے
22:45اللہ نے بہت بڑا کرم کر دیا ہے
22:47کہ مودی کے جانب سے یہ اسکلیشن ہو گئی
22:50اس پاکستان کے بہت بڑے بڑے مسئلے حل ہو گئے
22:53اور اللہ کا احسان ہے کہ
22:54اللہ نے ہمیں سرخرو کیا
22:56کہ جو سالوں سے سالوں سے ہم گالیاں کھا رہے تھے
22:58پوری قوم کی
22:59کہ یہ تو جنگ کروانا چاہتا ہے
23:01یہ تو غزوہ ہند کرنا چاہتا ہے
23:02اللہ نے الحمدللہ
23:04تمام دشمنوں کو زلیل اور رسوہ کیا
23:07اور اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے کی مدد فرمائی
23:09انہو وحدہ
23:11صدق وعدہ
23:12اس نے اپنا وعدہ سچا کیا
23:13نصر عبدہ اپنے اس فقیر مسکین بندے کی مدد کی
23:16حضم الاحزاب وحدہ
23:18یہ فتح مکہ کے موقع بھی بھی تھا
23:20اور چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں
23:22جب بھی اللہ نے اپنے مسلمان مجاہدین
23:24اور فقراء کی اور علیاء کی اور
23:25مجاہدین کی مدد فرمائی ہے
23:27تو سب نے اللہ تعالیٰ کا یہی وعدہ پورا کیا ہے
23:30اللہ نے
23:30کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک ہے
23:32اور اپنے بندے کی مدد کرتا ہے
23:34بڑی بڑی فوجوں اور دشمنوں
23:36اور پروپاگینڈا کرنے والوں کے مقابلے میں
23:38اپنے بندے کی مدد کرتا ہے
23:39اس کی عزت رکھتا ہے
23:40اللہ کا کرم اور احسان ہے
23:42کہ اس نے ہماری عزت رکھی
23:43اب پاکستانی قوم کے لیے لازم ہے
23:45کہ آنے والی بڑی خوفناک غزوہ
23:47ہند کے لیے اب تیاری کریں
23:49یہ ہماری سرکاری پالسی
23:51سرکاری ڈاکٹرائن ہونے چاہیے
23:52اب پاک فوج کو بھی غزوہ ہند
23:54کو اپنی سرکاری ڈاکٹرائن کے طور پر
23:56قبول کر کے
23:57پوری قوم کو غزوہ ہند کے لیے تیار کریں
23:59نظریاتی
24:00روحانی
24:01اور عسکری طور پر
24:03یہ جنگ آ رہی ہے
24:04اس دفعہ اگر ٹل بھی گئی
24:06تو کل ہم کو اور ہمارے بچوں کو
24:08یہ جنگ لڑنی پڑے گی
24:09اب تیاری کریں
24:10اللہ نے آپ کو بہت بڑا جھٹکہ دے کے
24:13نصیت کر دی ہے
24:14ابھی بھی اگر کسی نے نصیت نہ پکڑی
24:16تو اس کے نصیب میں صرف
24:17ہلاکت ہوگی
24:18اللہم صلی اللہ وسلم مبارک
24:20علیہ سیدنا محمد و علیہ و سعبیہ السلام
Recommended
24:17
|
Up next
27:44
27:11
22:54
19:59
0:46
2:11
2:55
11:13
1:00
2:50
Be the first to comment