Skip to playerSkip to main content
  • 23 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00YASU
00:02YASU
00:06YASU
00:22Quran Pak.
00:24Allah Ta'ala
00:26that God will give us a question
00:28that who is God to give?
00:30I am a king
00:32that the king of the world
00:34is the king of the world
00:36and the king of the world
00:38is the king
00:40who is God to give
00:42who is God to give?
00:46It is a very interesting thing
00:48that God is very strong
00:50if he has a good money
00:52that he will keep his money
00:54وہ قرض لوٹانے والا ہے
00:55اور یہی اللہ کہتا ہے
00:57کہ اللہ
00:58تم کو تمہاری اوقات اور استطاعت
01:01اور تمہاری صلاحیت اور تمہارے استحقاق
01:03سے کہیں زیادہ واپس کرے گا
01:06اگر تم
01:07اللہ کو قرض دو تو
01:09اللہ کو قرض دینے کا مطلب
01:11کہ تم سیدی رسول اللہ
01:13کی امت پر خرچ کرو
01:15جو محتاج
01:17مسکین و ضرورت مند سیدی رسول
01:19اللہ کی امت میں ہے
01:20تم ان کی کفالت کرو
01:22تم ان کی ذمہ داری اٹھاؤ
01:24اللہ یہ ذمہ داری اٹھاتا ہے
01:27کہ یہ تم مسکینوں اور فقروں
01:29کو نہیں دے رہے
01:30یہ تم مجاہدین کو نہیں دے رہے
01:32یہ تم سیدی رسول اللہ کی امت کو نہیں دے رہے
01:35یہ ذمہ داری اللہ اپنے اوپر اٹھا رہا ہے
01:37کہ یہ تم قرض مجھے دے رہے ہو
01:39یعنی اللہ کو یہ قرض دے رہے ہو
01:42اور پھر وہ میرا مالک
01:43کہتا ہے کہ وہ تم کو دو جہانوں کی
01:45وہ خیر عطا کرے گا
01:47جو تمہارے گمان میں سے
01:48which is your dream or judgment and will not by the end of
01:50God.
01:52We have a framework that we have made
01:54in our口 of theипs that the Muslim sows
01:56who have hinted on them.
01:58In the month of the Palestine's
02:00some pointing to them,
02:02they have statements,
02:04they have said,
02:06they have to form these.
02:08We have a commitment that
02:10the name of the анagym is on the one that
02:12is the thirdly possible guidelines.
02:14We have to have lent them.
02:16ھرمیتر کرنا چاہیے ایک مسجد حرام ہے مکہ میں ایک مسجد نبوی ہے مدینہ شریف میں اور تیسری مسجد اقصہ ہے فلسطین میں
02:26یہاں تک کہ سعیدی نے فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ مسجد اقصہ کے لیے توفے بھیجوایا کرو اور اگر تم کوئی اور توفہ نہیں بھیج سکتے تو کم از کم اس کے چراغوں کے لیے تیل بھیج دیا کرو
02:38کہ کم از کم مسجد اقصہ روشن رہے اس کو آباد رکھو ساتھ ساتھ سعیدی رسول اللہ نے غزہ کے مسلمانوں کے لیے اہل فلسطین کے لیے جو بشارتیں عطا فرمائی ہیں
02:49اس کے بعد کوئی شبے کی بات نہیں رہا جاتی کہ یہ بہترین امت کے مجاہدین ہیں مرابطین ہیں
02:59وہ سعیدی رسول اللہ کی امت ہے جو آخری زمانے تک سعیدی کے امت کے دفاع کے لیے لڑتی رہے گی
03:07سعیدی کے دین کے لیے مسجد اقصہ کے لیے جہاد کرتی رہے گی
03:10اور پوری مسلمان امت کو حکم تھا کہ ان کی کفالت کرنا ان کا دھیان کرنا
03:16آپ نے فرمایا کہ جو بہترین جماعت تم کو روز قیامت تک نظر آئے گی وہ مسجد اقصہ کے اطراف پہ ہوں گے یہ وہ لوگ
03:24جو لڑتے رہیں گے کفر اور دجال کی طاقتوں کے خلاف بہت نقصان اٹھائیں گے لیکن وہ کامیاب اور سرخرو لوگ ہیں
03:30سعیدی رسول اللہ نے غزہ کے ریبات کو اسقلان کے ریبات کو بہترین ریبات فرمایا
03:37یعنی کائنات میں جو بہترین defensive war ہے وہ غزہ کا ریبات ہے
03:42غزہ کے مسلمانوں کے بارے میں اتنی بشارتیں ہیں آپ نے غزہ کو مقبرہ فرمایا ہے کہ غزہ مقبرہ بن جائے گا
03:49یعنی اسقلان مقبرہ بن جائے گا اور یہاں کے ہزاروں لاکھوں شہدہ ہوں گے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے
03:57سعیدی رسول اللہ کے پاس اس طرح پیش کیے جائیں گے کہ ان کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہوں گے اور وہ بری طرح سے مارے گئے ہوں گے
04:03یہ سب آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں چودہ سو سال میں کبھی ایسا نہیں ہوا
04:07یہ پہلا موقع ہے کہ سعیدی رسول اللہ کے یہ احادیث مبارکہ آپ کی آنکھوں کے سامنے پوری ہو رہی ہے
04:13اور پوری دنیا اس کو لائیو براڈکاست دیکھ رہی ہے
04:16تو جب اسقلان کا رباد شروع ہوا تو ظاہر ہے پاکستان میں ہر مسلمان تکلیف میں تھا
04:23ہمارے لئے بھی سخت بے چینی کا معاملہ تھا کہ مسلمان حکومتیں اور ریاستیں
04:29اہل غزہ اور اہل فلسطین کی مدد کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی تھی
04:33تو اللہ نے کرم فرمایا کہ ہمارا ایک راستہ براہ راست غزہ کے اندر تک قائم ہو گیا
04:40وہاں مجاہدین کی اپنی ایک تنظیم ہے مداد الخیر کے نام سے اس سے ہمارا رابطہ ہوا
04:46اور ہم نے اپنے حلقے میں دوستوں اور ساتھیوں سے پیسے جمع کر کے غزہ کے اندر بھیجوانا شروع کیا
04:51اور بالکل الحمدللہ جہاد کی شروع میں ہی اللہ نے ہمارا رابطہ قائم کروا دی
04:55اور اس کے نتیجے میں اب تقریباً 650 دن کے قریب 640 دن کے قریب ہونے کو آ رہے ہیں
05:02اور مسلسل ہمارا ایک رابطہ ان کے ساتھ ہے
05:05ایک سپلائی لائن ہے جو پاکستان سے غزہ کے اندر تنجا رہی ہے
05:08اور لاکھوں فلسطینی مسلمانوں کی کفالت اور ذمہ داری کا کام پاکستان کے چند مسلمانوں نے اٹھایا ہوا ہے
05:15ظاہر ہے پوری پاکستانی قوم اس میں شامل نہیں ہے
05:17حکومت پاکستان شامل نہیں ہے
05:20چند ہزار مسکین پاکستانی ہے جو اللہ کے دیئے ہوئے رزق میں سے اللہ کو قرض دیتے ہیں
05:27اور اللہ پھر جیسے اس نے وعدہ کیا کہ وہ قرض رکھنے والا نہیں ہے
05:31وہ بڑھا چڑھا کر بہت کچھ واپس کرتا ہے آپ کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
05:35تو جب ہم نے غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرنا شروع کی
05:40ان کی کفالت کی ان کو توفے بھیجوائے ان کو نظرانے بھیجوائے
05:44اس ربات میں شامل ہوئے
05:46تو بہت سارے لوگوں نے ہمیں اپنی زندگی کے تجربات بھیجنا شروع کی
05:51انہوں نے ہمیں بتایا کہ کس طرح جب انہوں نے غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرنا شروع کی
05:56اور پہلی مرتبہ ایک ربات میں اور ایک جہاد میں اپنا مال خرچ کرنا شروع کیا
06:00تو اللہ نے ان پر کیسے احسان فرمانا شروع کی
06:04بہت حیرت انگیز واقعات ہیں
06:07ہم کچھ واقعات آپ کو سنانا چاہتے ہیں
06:08یہ پورے پاکستان سے مسلمانوں نے ہمیں بھیجے
06:11اور اسی لئے آج ہم آپ کے پاس آئیں
06:14کچھ مسلمانوں کے خواب تھے
06:17بہت سارے خواب جو
06:18اللہ تعالیٰ کی طرف سے بشارت ہوتی ہے
06:21خوشخبری ہوتی ہے
06:22دل کو تسلی دینے کے لیے
06:23اللہ کی طرف سے خوشخبریاں آتی ہیں
06:26اور کچھ لوگوں نے اپنے ذاتی تجربے بتائے
06:28کہ جب انہوں نے غزہ کے مسلمانوں کی مدد کی
06:30تو اللہ نے ان پر کیسے احسان فرمایا
06:32آپ کو ہم
06:34پہلے ایک خواب سناتے ہیں
06:37ایک نوجوان نے بہت پہلے ہم کو یہ خواب بھیجا
06:39جب یہ ڈیوٹی شروع ہوئی ہے ہماری
06:41اسی وقت اس نوجوان نے خواب دیکھا
06:43اور ہمیں یہ خواب اس نے لکھ کر بھیجا
06:45اور اس سے ہمیں بہت حوصلہ ہوا
06:47اور ہمیں تسلی ہو گئی کہ جو ڈیوٹی ہم کر رہے ہیں
06:49الحمدللہ یہ برائرہ سعیدی رسول اللہ کی خدمت ہے
06:52اور سعیدی اس پر نگرانی بھی فرما رہے ہیں
06:54اور اس کو قبول بھی فرما رہے ہیں
06:56اور اس کے بعد ماشاءاللہ پھر ہم نے دیکھا
06:58کہ ایک دروازہ کھل گیا خیر کا
07:01چاروں طرف سے مسلمان آنا شروع ہو گئے
07:03اس جہاد میں شرکت کرنے کے لیے
07:05اور آج ڈیڑھ سال ہو گیا
07:06اور یہ سپلائی لائن مسلسل جاری ہے
07:08تمام طور مشکلات کے باوجود
07:10پوری مسلمان دنیا کے مسلمان
07:12کوشش کر کے بھی غزہ کے اندر
07:14امداد اور سپلائیز نہیں پہنچا پا رہے ہیں
07:16لیکن پاکستان کے مسلمانوں کو
07:18اللہ نے اجازت دی ہوئی ہے
07:19تو آپ کو اب کچھ وہ واقعات سناتی ہیں
07:22ان کو سنیں اور آپ کو
07:24اللہ کے کرم اور فضل پر
07:28سیدی رسول اللہ کی بشارتوں پر
07:31مزید یقین ہو جائے گا
07:33آپ کو ایمان ہوگا
07:34کہ جو میرا مالک فرماتا ہے
07:35کہ کون ہے جو مجھے قرض دیتا ہے
07:37اور میں اس قرض کو بڑا چڑھا کر
07:39اس کو واپس کرتا ہوں
07:40آپ اپنی آنکھوں سے اس کا مشاہدہ دیکھیں گے
07:44آئیے میں آپ کو کچھ واقعات سناتا ہوں
07:46ایک نوجوان نے
07:49ہمیں اپنا خواب بھیجا
07:51بلکل شروع کی بات یہ
07:53کہتا ہے
07:54کہ میں نے دیکھا کہ
07:56سیدی رسول اللہ
07:57ایک جالی دار دروازے کے پیچھے کھڑے
08:00ظاہر ہے غزہ کے درمیان
08:02ایک بیریئر لگا ہوا ہے
08:03جالی ہے
08:04اور ہم ان کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
08:08آپ ہمیں کہہ رہے ہیں
08:10کہ امداد بھیجو
08:11لیکن تھوڑی تھوڑی تعداد میں کر کے بھیجو
08:14تاکہ غزہ والوں کے تک پہنچنے میں آسانی ہو
08:17اور راستے میں پکڑے نہ جائیں
08:19اللہ اکبر وللہ الحمد
08:21سیدی رسول اللہ غزہ میں ہے
08:24بیچ میں دیوار اور جالی ہے لوہی کی
08:26اور ہم اس جانب سے ان کو
08:28امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
08:30مسلمان
08:31اور ہم ان کو تاقید کر رہے ہیں
08:32کہ تھوڑی تھوڑی تعداد میں بھیجو
08:34غزہ کے مسلمانوں تک
08:37تاکہ
08:37کوئی اس کو روک نہ سکے
08:39اور بالکل یہی ہو رہا ہے
08:40کہ ہم ایک خاص تعداد میں ان تک بھیجتے ہیں
08:42تاکہ دشمن اس کو روک نہ سکے
08:45دشمن کے پورے نظام کو
08:46کہ اس نے غزہ کا جو محاصرہ بنایا ہوا ہے
08:48اس محاصرے کو توڑ کر اندر جو انداد پہنچائی جاتی ہے
08:51وہ بالکل شروع میں
08:53سیدی رسول اللہ کے جانب سے ہدایات آگئی
08:55اور اس کے مطابق آج تک یہ آپریشن جاری ہے
08:58ماشاءاللہ تبارک اللہ
09:00اللہم صلی اللہ و سلم
09:01مبارک اللہ سیدنا محمد
09:03و علیہ و صحابی اللہ
09:04اس بشارت کے بعد
09:06ماشاءاللہ
09:06ہماری پوری ٹیم کو تسلی ہو گئی
09:09کہ جو ڈیوٹی ہم کر رہے ہیں
09:10اس پر سیدی رسول اللہ کی نگاہ ہے
09:12قبولیت ہے
09:13اور انشاءاللہ یہ ڈیوٹی چلے گی
09:15اور اس کے بعد خیر کے دروازے کھول گئے
09:18چاروں طرف سے مسلمانوں نے آ کر
09:20اس جہاد میں
09:21اس ریبات میں
09:22شرکت کرنا شروع کر دی
09:24اور پھر اللہ نے ان پر کیا کرم اور فضل کیا
09:26کچھ واقعات آپ سناتے ہیں
09:28ایک نوجوان لکھتے ہیں
09:32الحمدللہ زجل
09:34جب سے یہ غزہ کا معاملہ ہوا ہے
09:36اس وقت سے لے کر آج تک
09:38جب بھی کوئی پریشانی آئی
09:40اس کو حل کرنے کا بہترین حل
09:43میرے نزدیک اہل غزہ کی بارگاہ میں
09:45نظرانہ پیش کرنا ہی ہے
09:47پچھلے دنوں ایک مسئلے میں مبتلا تھا
09:50تو دل پریشان تھا
09:51کہ یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا
09:53دوپہر کو خیال آیا
09:54کہ اہل غزہ کی بارگاہ میں
09:55نظرانہ پیش کرتے ہیں
09:57دوپہر کو نظرانہ پیش کیا
09:59اور شام کو اس مسئلے سے نجات حاصل ہو گئی
10:01اللہ تعالیٰ اہل غزہ کو
10:03اس مسئلے سے نجات دلائے
10:04اللہ حوالبر
10:06ایک اور نوجوان لکھتا ہے
10:08اسلام علیکم سر
10:10پچھلے ایک سال سے
10:12میرے بھی مال و اسباب میں
10:14کافی اضافہ ہوا ہے
10:15میں بظاہر اس کی وجہ نہیں جانتا تھا
10:19لیکن آج مختلف لوگوں کے تاثرات پڑھنے کے بعد
10:22مجھے اپنا معاملہ یاد آیا
10:23بلکہ واضح ہو گیا
10:25کہ میں نے بھی کچھ فنڈ غزہ بھیجوائے تھے
10:27اور اس کے چند ماہ میں
10:29میرے پاس مال کی کسرت ہونا شروع ہو گئی
10:32یہ یقیناً
10:33اس چھوٹی سی نیکی کے عوض
10:35اللہ نے مجھے نوازا اور مشکلات سے
10:37نکالا
10:39اللہ بہت رحیم ہے
10:41ایک اور نوجوان لکھتا ہے
10:45اسلام علیکم سر
10:46گزشتہ ڈیڑھ سال سے
10:48اللہ کے کرم سے باقاعدگی سے
10:50آپ کے ذریعے رقم غزہ بھیجوارا ہوں
10:52جب یہ سلسلہ میں نے شروع کیا
10:55تب میں بے روزگار تھا
10:57اللہ تعالیٰ نے
10:58امدہ روزگار عطا فرمایا
11:00اور اس میں آنے والی مشکلات سے بھی
11:03محفوظ رکھا
11:03اس سال میں نے کتاب بھی لکھ کر شائع کی
11:07حالانکہ
11:08میری گزشتہ دس سال سے خواہش تھی
11:10کہ میں کتاب لکھوں
11:11اس طرح کئی اور انعامات
11:13اللہ نے میرے اوپر فرمائے
11:15گزشتہ ڈیڑھ سال
11:16میں زندگی کے ہر شعبے میں
11:18غیر معمولی ترقی کرتا رہا
11:20اور نہ تو کوئی خاص عمل میں نے کیا
11:23بلکہ یہ
11:24کہنا مناسب ہوگا
11:25کہ اللہ نے جب ہمیں توفیق عطا فرمائی
11:27غزہ کے مسلمانوں کے لئے
11:29اور ہم نے کچھ بھیجوایا
11:30تو اللہ نے کئی گناہ بڑھ چڑھ کر
11:32ہمیں واپس کیا
11:33ماشاءاللہ تبارک اللہ
11:35جیسے کہاں نا
11:38اللہ بہت غیرت مند ہے
11:39وہ قرضہ نہیں رکھتا
11:40آپ سیدی رسول اللہ کے عمد کی خدمت کریں
11:43اللہ آپ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لیتا ہے
11:45یہ سارے نوجوان
11:46اپنے یہی مشاہدے بیان کر رہے ہیں
11:49الحمدللہ سر
11:50میں خود بھی پچھلے سال
11:51اپریل سے آپ کے توسط سے
11:53غزہ حقیر سی رقم بھیجوا رہا ہوں
11:56اور اللہ نے میرے مالی معاملات میں
11:58بے پایاں لطف و احسان شامل فرمایا
12:00میرے والد
12:022019 میں فوت ہو گئے تھے
12:04بھائی بھی کوئی نہیں
12:04اس کے باوجود غزہ کے ریبات میں
12:07حصہ ڈالنے کی وجہ سے
12:08مجھ پر اللہ نے بہت کرم فرمایا
12:10وہاں سے ذرائع آمدن کھولے
12:12جہاں سے گمان بھی نہ تھا
12:15اللہ تعالیٰ آپ کو
12:17اور تمام مسلمان آنے پاکستان کو
12:19اس عظیم صدقے کا عجر عطا فرمائے
12:21اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے
12:24مَنْ يَتَّقَ اللَّهِ
12:26يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقُهُ مِنْ حِيْسُ لَا يَحْتَسَبْ
12:30جو اللہ سے عشق اور محبت اور تقویہ کا رستہ اختیار کرے گا
12:34رویہ رکھے گا
12:35اللہ اس کے لیے ایسے ایسے راستے کھولے گا
12:38ایسی ایسی جگہ سے رست پہنچائے گا
12:40جہاں سے انسان گمان بھی نہیں کرتا
12:42خواب و خیال میں نہیں سوچ سکتا
12:44اللہ مجھے کیسے رست پہنچائے گا
12:46اس نوجوان نے بالکل یہی بات رکھی ہے
12:48اللہ نے وہاں سے ذرائع آمدنی کھولے میرے لیے
12:50جہاں سے میرا گمان بھی لیتا ہے
12:52سبحان اللہ
12:53اللہ اکبر وللہ الحمد
12:55ایک اور نوجوان کہتا ہے
12:58الحمدللہ میں دو ہزار ساتھ سے آپ کے ساتھ ہوں
13:01بغیر شک و شبے کی
13:02اور پچھلے ڈیڑھ سے دو سال کے دوران
13:04جب سے غزہ کے ربات میں اپنا حصہ ڈالنا شروع کیا ہے
13:07ایک عجیب سکون نصیب ہوا ہے
13:09سب سے پہلے تو دل سے
13:12مال کے ضائع ہونے کا خوف نکل گیا
13:14جو ایک مستقل فکر رہتی تھی
13:16کہ آگے خرچ کیسے چلے گا
13:18وہ بھی ختم ہو گئے
13:22فضل سے بیس گناہ زیادہ کم آ رہا ہوں
13:25اور اس عرصے میں
13:27اللہ نے عمرے کی سعادت بھی نصیب فرمائی
13:29کب ہوا کیسے ہوا
13:30پتہ ہی نہیں چلا کچھ
13:31اور یہ سب یقیناً آپ کی خالص نیت
13:35اور اہل غزہ کی دل سے نکلی ہوئی دعاوں کا نتیجہ ہے
13:38ورنہ ہم تو خود کچھ بھی نہیں
13:40بے شک ہم کچھ بھی نہیں
13:42یہ سب اللہ کا فضل اور کرم
13:44اور سیدی رسول اللہ کی نگاہ
13:46اور سیدی رسول اللہ کی امت کی خدمت کرنے کا
13:48عجر اور توفہ ہے اور انام ہے
13:50جو اللہ عطا فرما رہا ہے
13:52ایک اور نوجوان نے لکھا
13:55اللہ اکبر
13:56کیسا حسین اتفاق ہے
13:58میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہو رہا ہے
14:01جس چیز پر میری تعریف اور حوصلہ افضائی بنتی تھی
14:04اس پر پہلے میرے
14:06ایکسپلینیشن لیٹر نکل رہے تھے
14:08ابھی چند دن پہلے حکومت نے
14:11ریگلر ملازم کا درجہ دے دیا
14:12اور میرے لیے مصیبتیں گھڑی کرنے والے
14:15منافق اب اللہ کی پکڑ میں ہیں
14:17آپ کا بہت شکریہ
14:19اللہ آپ کو بہت بلند مقام عطا فرمائے
14:21جزاک اللہ خیر
14:22اللہ ہو اکبر
14:25اسلام علیکم سر
14:28میں آپ کو استاد محترم ہی کہتا ہوں
14:30جب بھی کبھی
14:32گھر بازار یا مسجد میں بات ہو
14:34کیونکہ آپ سے بہت کچھ سیکھا
14:37اور آپ کی باتیں آگے
14:38بتا کر کوپی پیسٹ تجزیہ کار
14:41بناوا ہوں
14:41میں بھی کافی دیر سے ایسا ہی
14:44کچھ آپ کو بتانا چاہتا تھا
14:46مگر لگتا تھا شاید مناسب وقت نہ ہو
14:48لیکن یقین جانئے
14:50میں پچھلے آٹھ سال سے آن لائن کام کر رہا ہوں
14:53اللہ کا بہت کرم رہا
14:55لیکن کبھی بھی جی بھر کر پیسے نہیں آئے
14:57ہاتھ تنگ ہی رہتا تھا
14:59مگر جب سے غزہ کے لیے
15:01تھوڑا بہت فنڈ بھیجنا شروع کیا
15:03یقین جانئے میرے دن پھر گئے
15:04آپ ٹھیک کہتے ہیں
15:07کہ امت کے بہترین لوگ
15:13بے شک غزہ کے لوگ ہیں
15:14اور ان کی تھوڑی سی مدد کرنے سے بھی
15:17اللہ آپ کا ہاتھ تھام لیتا ہے
15:19اب الحمدللہ میں اپنے غریب
15:21رشتدار کے خاندان کی مدد کرنے کے بھی قابل ہوں
15:24اور یقین نہیں آتا
15:26کہ میں وہی ہوں جس کو اپنے گھر کے لالے پڑے ہوئے ہیں
15:28اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
15:32مبارک اللہ صلی اللہ محمد علیہ وسلم
15:34کہنا
15:35وہ کہاں اللہ بہت غیرت مند ہے
15:36وہ قرضہ نہیں رکھتا
15:37یہ سارے مسلمان جن کو میں
15:40اکثر کو میں جانتا بھی نہیں ہوں
15:41کون ہیں
15:41ان سے میرا کبھی تعرف بھی نہیں ہوا
15:43لیکن ہر طرف سے ہمیں یہ پیغام بھیج کے بتا رہے ہیں
15:47کہ کس طرح اللہ نے ان پر احسان فرمایا
15:49جب انہوں نے اہل غزہ کی خوڑی سے خدمت دیا
15:51اب سوچیں کہ اگر پاکستان کی ریاست
15:54ان کی خدمت کرنا شروع کر دے
15:55تو کتنا خیر اور کرم اور فضل
15:57اس پاکستان کی ریاست پر ہونے لگے گا
15:59ہم نے اپنا صدقہ نہیں نکالا
16:01پاکستان کو صدقہ نکالنا چاہیے تھا
16:04پاکستان کے مسلمانوں کی اکثریت نے
16:07غزہ میں اپنا حصہ نہیں ڈال
16:08حالانکہ اللہ نے اتنے بڑے بڑے رحمت
16:11اور جنت کے دروازے کھول کر رکھے ہوئے
16:13لیکن اب کیا کہیں
16:15یہ سعادت صرف چند ہزار مسلمانوں کے پاس ہے
16:18جو پاکستان سے کفالت کر رہے ہیں اپنے طور پر
16:20مسکین لوگ آپ نے ساروں کے پیغمات پڑھے
16:22کوئی بھی اس میں امیر کا بھی رات بھی نہیں
16:23سارے مساکین لوگ
16:25لیکن انہوں نے آگے بڑھ کر
16:28اہل غزہ کی کفالت کی تو اللہ نے
16:29اس سے آگے بڑھ کر ان کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا دی
16:32یہی میرے مالک کا وعدہ ہے
16:34اسلام علیکم سرزید
16:38اللہ آپ کی زندگی میں برکت ڈالے
16:39میں اپنا واقعہ آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں
16:41پچھلے ڈھائی سالوں سے
16:43میں اپنی استطاعت کے مطابق کبھی پانچ سو
16:45کبھی ہزار کبھی پندرہ سو آپ کے ذریعے غزہ بھیجتا رہا
16:48ڈھائی سال نہیں
16:50ڈیڑھ سال تقریبا
16:51یقین جانئے میری زندگی میں
16:53اتنی برکت آئی کہ بتا نہیں سکتا
16:55ایسے ایسے میرے مسائل حل ہوئے
16:58کہ جن کے حل ہونے کا کوئی راستہ ہی نہیں تھا
17:01میرا سب سے بڑا مسئلہ
17:02ڈپریشن تھا
17:04اللہ نے مجھے اس سے نکال دیا
17:05سگرٹ نوشی سے بھی جان چھوٹ گئی
17:07نکاح کے لئے پریشان تھا
17:09تو اللہ نے ایسی جگہ میرا نکاح کر دیا
17:11کہ میرے خاندان میں میری ویلیو بن گئے
17:14وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
17:16کہ میرا نکاح ایک ڈاکٹر سے ہوگا
17:18پورے خاندان میں میری ویلیو بڑھ گئی
17:20بھائیوں پر ڈومینیٹ کر گیا
17:22حالانکہ وہ گورنمنٹ ٹیچر ہیں
17:24میں پرائیوٹ کام کرتا ہوں
17:25میری سیلری پچھلے دو سالوں میں
17:27اٹھارہ ہزار سے بڑھ کر چھتیس ہزار ہو گئی
17:30اور امکان ہے اس بجٹ میں
17:31بیالیس تک چلی جائے گی
17:32کم از کم چالیس تو ہو ہی جائے گی
17:35میری جوب اتنی آسان ہے
17:37کہ سارا دن دروشریف پڑھتا ہوں
17:38سکرینز کو دیکھتا ہوں
17:40سی سی ٹی وی آپریٹر ہوں
17:41اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری باتیں ہیں
17:45لیکن تفصیل زیادہ ہو جائے گی
17:47بس یہ دو تین باتیں آپ کو بتانا چاہتا تھا
17:50اللہ نصیب کرے بچے تمہیں
17:52اللہ بہت نصیب کرے تمہیں
17:54فرانس سے ایک نوجوان نے کہا
17:59اسلام علیکم زیاد صاحب
18:01میں آپ کو سلام پیش کرنا چاہتا تھا
18:03اللہ تعالیٰ آپ کو صحت خوشی
18:04اور امت مسلمہ کے لئے
18:05طویل عمر اتا فرمائے
18:06میں نے جب بھی فلسطین کے لئے
18:08سو سوئس فرانک
18:10سوٹزلینڈ سے
18:11سو سوئس فرانک بھیجتا ہوں
18:13تو اللہ تعالیٰ ایک ہی دن میں
18:14مجھے نو سو فرانک عطا فرما دیتا ہے
18:16میں صرف مال میں ہی نہیں
18:18بلکہ روحانیت میں بھی برکت محسوس کرتا ہوں
18:20جزاک اللہ خیر کہ آپ نے
18:22مجھے یہ راستہ دکھایا
18:23بچے یہ راستہ تو
18:25ہم کو اللہ اس کے رسول نے دکھایا ہے
18:27اور ہم سب اس سے فیض لے رہے ہیں
18:29محترم سر
18:31میری کہانی شاید اتنی غیر معمولی نہ ہو
18:33لیکن الحمدللہ
18:34اس خوبصورت صدقہ غزہ کے ذریعے
18:43میں ایک فریلانسر ہوں
18:46مختلف پروجیکٹ آتے رہتے
18:47اللہ نے کبھی مجھے خالی ہاتھ نہیں لوٹایا
18:50الحمدللہ
18:50زندگی میں یہ اضافی برکت
18:52یقیناً اہل غزہ کے جمال اور قربانیوں
18:55کا صدقہ ہے
18:56اللہ آپ کو یہ صدقہ جاریہ پر
18:58بے پناہ عجر عطا فرمائے
19:00ماشاءاللہ تفارک اللہ
19:02اسلام علیکم سر زید
19:06میں آپ سے ایک کہانی شیئر کرنا چاہتا ہوں
19:08کہ کس طرح اللہ نے مجھے مشن غزہ میں
19:10مستقل تعاون کرنے پر اپنی نعمتوں سے نوازہ
19:12میں پیشے کے لحاظ سے
19:15ایک ڈیٹا انیلسٹ ہوں
19:16اور پاکستان کی بڑی
19:17ٹیک ایک کامرس کمپنی میں کام کرتا ہوں
19:20دو ہزار چوبیس میں ہماری کمپنی نے
19:22بڑے پیمانے پر ملازمین کو نکالنے کا
19:25اعلان کیا
19:25میری پوری ٹیم کو فارغ کر دیا گیا
19:27لیکن تمام تر ناماسائد حالات کے باوجود
19:30مجھے کمپنی میں پرقرار رکھا گیا
19:32اخراجات میں اضافہ ہوتا گیا
19:34لیکن اللہ کے فضل سے میں غزہ کے لیے
19:36مسلسل پیسے بھیجتا رہا
19:38اکتوبر دو ہزار چوبیس میں
19:40ایک وقت ایسا بھی آیا کہ میرے اکاؤنٹ میں
19:42صرف پانچ ہزار روپے پڑے تھے
19:44اسی طوران اچانک مجھے کمپنی کے جانب سے
19:46میڈ ائر بونس کے لیے
19:48متخب کیا گیا اور یہ بونس
19:50پوری کمپنی میں سب سے زیادہ تھا
19:53اس بار تنخواہ میں
19:54سلانہ اضافے کا اعلان ہوا
19:55تو ایک مرتبہ پھر اللہ تعالی نے میری فیلڈ میں
19:58سب سے زیادہ عطا فرمایا
19:59جہاں میرے ساتھیوں کو سات سے آٹھ
20:02آٹھ فیصد اضافہ ملا
20:03مجھے پچاس فیصد بونس
20:05پتنخواہ میں اضافہ دیا گیا
20:07یہ سب یقیناً
20:09اللہ رب العزت کی برکت ہے
20:10اور اس مبارک جہاد یعنی اہل غزہ کی تکلیف
20:13کو کم کرنے کی کوششوں کا صلح
20:15میں نے اپنی آنکھوں سے وہ حقیقت دیکھی ہے
20:18جو اللہ نے سورہ انفال آیت
20:20ساٹھ میں فرمائی
20:21جو کچھ بھی تم اللہ کے راہ میں خرچ کرو گے
20:24وہ تم کو پورا پورا واپس دیا جائے گا
20:26اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا
20:28جزاک اللہ خیر سر
20:30ماشاءاللہ تبارک اللہ بچے
20:32یہ تمہارا رزق ہے جو اللہ تمہیں دے رہا ہے
20:34اس لیے کہ تم سیدی رسول اللہ کی امت کی کفالت کر رہے ہیں
20:37غزہ کے ربات میں شامل ہو
20:38یہ تم جانو تمہارا رب جانے
20:40یہ تفہ اللہ اس کے رسول کے جانب سے
20:43آپ سب کے لیے آ رہے ہیں
20:44اسلام علیکم
20:46سرزید امید آپ خیریت سے ہوں گے
20:48ایک چیز جو میں آپ سے شیئر کرنا چاہ رہا تھا
20:50جس کا میں نے اپنے قریبی ساتھیوں سے بھی کبھی ذکر نہیں کیا
20:53بات اس طرح ہے
20:55کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے جب سے میں نے
20:57اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے
20:59غزہ کے لوگوں کے لیے
21:01کچھ نہ کچھ تفہ آپ کے توصف سے بھیجنا شروع کیے
21:03تو اس کے بعد میرے رزق میں
21:04بہت زیادہ برکت ہونا شروع ہو گئی
21:06ویسے تو اس سے پہلے بھی
21:09اللہ کا فضل تھا
21:10لیکن اس عمل کے بعد ایک خاص چیز جو میرے ساتھ ہوئی
21:13وہ یہ کہ میری جاب میں کئی ایسے
21:15موقع آئے کہ جب بظاہر لگ رہا تھا
21:17کہ میری جاب قتم ہو جائے گی
21:19لیکن آپ یقین کریں کہ
21:21اللہ تعالیٰ نے مجھ کو اس طرح سے ان پریشانیوں سے
21:23نکالا کہ میں حیران رہ جاتا ہوں
21:24کہ میری جاب اس وقت سلامت اس طرح ہے
21:26اور یہ ایک مرتبہ نہیں
21:28پچھلے کئی مہینوں میں چھ سات دفعہ ہو چکا ہے
21:31بے شک میرا دینا بہت ہی تھوڑا سا ہے
21:34اور صرف اور صرف
21:36رب تعالیٰ کی توفیق اور اجازت سے ہی ہے
21:39لیکن الحمدللہ
21:40اس کے سمرات میں اپنی پوری زندگی میں
21:42بہترین انداز میں دیکھ رہا ہوں
21:44آپ اور آپ کی ٹیم کا شکریہ
21:47جس نے ہمارے جیسے لوگوں کے لیے
21:49غزہ کے اندر امداد پہنچانے کا
21:51ایک راستہ اللہ کے حکم سے کھول کر رکھا ہوا ہے
21:53اللہ آپ کو دو جہانوں کی برکتیں اور سعادتیں نصیب فرمائے
21:57اور ہمیں اس طرح سے
21:59اس خدمت کے لیے قبول فرمائے
22:01آمین
22:01ماشاءاللہ
22:04توارک اللہ
22:06جیسے آپ کو کہا نا کہ میرا مالک
22:09بڑا غیرت مند ہے وہ قرض نہیں
22:11رکھتا
22:12غزہ
22:14جہاد بالمال
22:17کی مد ہے
22:17انفاق فی سبیل اللہ ہے اللہ کے راہ میں
22:20خرچ کرنے کی مد ہے
22:21آپ یہاں پہ زکاة دے سکتے ہیں
22:24آپ یہاں پہ صدقات بھی نکال سکتے ہیں
22:27لیکن جو اس سے تیسری بڑی مد ہے
22:30وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
22:31اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے
22:33اور اس سے بڑھ کر ہے غزہ کے ربات میں شامل ہوتا ہے
22:36یہ سارے خرچ آپ غزہ کے لیے کر سکتے ہیں
22:40لیکن
22:42آپ جو بھی خرچ غزہ کے لیے کریں گے
22:45یاد رکھیں کہ یہ سیدی رسول اللہ کی بہترین امت کی خدمت ہے
22:48اور اللہ تعالیٰ اس خدمت کو ایسے قبول فرماتا ہے
22:53کہ اس کی نشانیاں اور بشارتیں
22:55آپ نے خود ان نوجوانوں کی شہادتوں اور گواہیوں میں خود سن لیں
22:59جو ہم نے آپ کے سامنے کی رگی
23:00اور یہ تھوڑے سے
23:01اس طرح کے درجنوں سینکڑوں میرے پاس پیغامات پہنچ رہے ہیں
23:04ہر کوئی اپنی زندگی میں انقلابی تبدیلی دکھا رہا ہے
23:07جب سے اس نے غزہ کے ربات میں
23:09اللہ کے دیئے ہوئے مال کو خرچ کرنا ہی ہوتا ہے
23:12یہ خوشخبریاں اور بشارتیں
23:14ہم نے آپ کو اس لیے بتائیں
23:15کہ آپ کو بھی ترغیب ہو
23:17کہ اللہ نے جنت کا راستہ
23:20ربات غزہ کے ثرو رکھا ہوا ہے
23:22غزہ کے ربات کے ذریعے جنت کا راستہ ہے
23:24اس وقت کیونکہ جنت تلواروں کے سائے میں ہے
23:27اس وقت
23:27جب پاکستان میں غزوہ ہند شروع ہوگا
23:30تو آپ کا ایک امتحان یہاں بھی شروع ہو جائے گا
23:32لیکن جب تک غزوہ ہند پاکستان میں شروع نہیں ہوتا
23:35سب سے بہترین جہاد
23:37جو تلواروں کے سائے میں
23:39آپ کو جنت کی طرف لے کے جاتا ہے
23:40وہ غزہ کا ربات ہے
23:41ان مسلمانوں کی کفالت کرنا
23:44دو جہانوں میں آپ کے لیے خیر ہے
23:45دنیا اور آخرت کی خیر ہے
23:47اور میرا مالک دنیا میں بھی
23:49آپ کو وہ کچھ عطا کرے گا
23:51جو آپ کے گمان میں بھی نہیں ہے
23:52اور آخرت میں بھی وہ
23:54جو آپ کے گمان میں ہو ہی نہیں سکتا
23:56کہ میرا مالک
23:57قرض رکھنے والا نہیں ہے
23:59حالانکہ اپنے بندوں سے
24:01قرض مانگتا ہے
24:02اللہم صلی اللہ وسلم مبارک
24:04اللہ سیدنا محمد والا عالی و صحابی و سلم

Recommended

0:19