Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:02کیا حالتوام دیکھنے والوں کے سب اپنے گھر میں خوش رہے
00:05آباد رہے آمین سوم آمین
00:06آج ہم بچوں کے لنچ بوکسز کی ریسپی لے کر آئے ہیں
00:10جس کے لیے ہم نے پانچ لنچ بوکسز تیار کیے ہیں
00:13سب سے پہلے ریسپی کی طرف چلتے ہیں
00:15یہ میں آٹا گون رہی ہوں
00:19اگر آپ کے گھر میں آٹا گوندا ہوا ہو
00:20تو وہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں
00:22لیکن نورملی جیسے ہم گھر کا آٹا گونتے ہیں
00:24ویسے آٹا ہم نے گوننا ہے
00:25نمک ڈال کے آٹا گون لینا ہے
00:27یہ چکی کا آٹا ہے
00:28میدہ بھی لے سکتے ہیں آپ
00:29گون کے میں نے آٹا رکھ لیا ہے
00:32اب باگے کی ریسپی کو کمپلیٹ کر لیتے ہیں
00:34آلو میں نے بائل کیا ہوا لیا ہے
00:36اس میں کٹیوی لال مرش نمک اور کاری مرش جال دینی ہے
00:38اور زیرہ ڈال دینا ہے
00:40اور ہرا دھنیا
00:42ان تمام کو میش کر لیں
00:44ایک انڈا اور تھوڑا سا نمک اور کاری مرش جال کے اس کو پھینٹ لیں
00:48اور جو امیزہ تیار کیا تھا
00:54آٹا لے کر ہم نے اس کا لمبی سی روٹی بیل لینی ہے
01:00اور اس کو کٹ لگا دیں
01:04جو امیزہ ہم نے تیار کیا تھا
01:10وہ امیزہ اس میں فیلنگ کر کے
01:12اس کو تھوڑا چیز ہے
01:15موزریلہ چیز میں نے لگا ہے
01:16بچے کو چیز بہت پسند ہوتی ہے
01:17اس کے رول بنا لیتے ہیں
01:19اسی طرح تمام کو ہم نے تیار کر لینا ہے
01:25یہ لنچ بوکس بھی بچے کو بہت پسند آئے گا
01:30اور بننے میں بہت ایزی ہے
01:32اب جو انڈا ہم نے تیار کیا تھا
01:34اس میں ہم نے اس کو ڈپ کر کے
01:36فرائے کر لینا ہے
01:38گولڈن براؤن ہونے تک اس کو فرائے کریں
01:43اس کی سائٹس چینج کریں
01:45دیکھیں کتنا زبردست اس کا کلر آیا ہے
01:47دیکھنے میں اور کھانے میں بہت ہی مزے گئے
01:50یہ دیکھیں لنچ بوکس میں ہم نے تیار کر لیا ہے
01:52کیچپ کے ساتھ بچے بہت شوک سے کھاتے ہیں
01:54ساتھ میں آپ کچھ فروٹس بھی دے سکتے ہیں بچوں کو
01:56دوسرے لنچ بوکس کی طرف چلتے ہیں
02:03آلو کو میش کر لیں
02:07ابلہ ہوا آلو ہے اس کو میش کر لیں
02:09ایک کپ میں نے چکن کو بائل کر کے رکھا ہوا ہے
02:12اس کے ریشے کر لیا ہے میں نے چکن کو شیڈ کر لیا ہے
02:15نمک
02:16تھوڑا سا نمک اور لال مش ڈال دیں
02:20اور اس میں کون فلو ڈال دیں تھوڑا سا
02:23تقریبا دو سے تین کھانے کے چمچ ہم نے کون فلو ڈال دینا ہے
02:30اور اس کو اچھی طرح مکس کریں
02:32یہ بھی بہت زبددہ سیک ریشے بھی ہے
02:36تھوڑا سا آل لے کر اس میں لیسن پیسا ہوا ڈال کے
02:41اس کو تھوڑا سا ہلکا سا فرائے کرنا زیادہ نہیں
02:44اور اسی میں جو ہم نے ایک کپ چکن کو بائل کر کے رکھا ہوا تھا
02:47ریشے کر کے اس کو ہم نے اس میں صرف مکس کرنا ہے
02:51نمک اور کالی میر شال کے
02:52اتنا زیادہ پکانا نہیں ہے
02:53اور اب اس کو ہم ٹھنڈا کر لیتے ہیں
02:57جو امیزہ آلو کا تیار کیا تھا
03:03اس میں چکن کی فیلنگ کر کے
03:05اس کو کباب کی صورت میں ہم لیک بنا لیتے ہیں
03:08ہم لوگ نہیں میں نے
03:11تو اس کو کباب کو بنا لیا ہم نے
03:14اور پریٹ کرمز لگا کر اس کو ایک سائٹ پر رکھتے جائیں
03:17یہ بھی لنچ پر بہت ہی جلدی تیار ہو جاتا ہے
03:20آپ رات کو ہی تیاری کر کے رکھ سکتے ہیں
03:22چکن کو بائل کر کے رکھ سکتے ہیں
03:24فریج میں
03:25اور صبح آپ نے جسٹ آلو بائل کرنے ہیں
03:28اور آپ نے اس طرح تیار کر لینا ہے
03:29جیسے آلو کے کباب کو اتنا ٹائم نہیں لگتا ہے
03:31اسی طرح یہ بلکل اسی طریقے کا یہ ٹائم لیتا ہے
03:34لیکن یہ ریسیپی تھوڑی ڈیفرنٹ ہے
03:36تو بننے میں
03:36کھانے میں بہت مزیگی لگتی ہے
03:38زیادہ آئل میں یہ فرائے نہیں ہوگا
03:43تھوڑے سے آئل میں ہم نے اس کو فرائے کرنا ہے
03:45کباب کو
03:46اچھی طرح دونوں سائٹ سے گولڈن براؤن ہونے تک
03:49اور اس کو فرائے کریں
03:49پانچ لنچ بوکسز ہیں
04:01کوئی کم نہیں ہے
04:02پانچ دن سکول بچے آرام سے
04:05ہر روز نیا نیا لنچ بوکس لے کر جائیں گے
04:08تو بچے بہت خوشی سے کھائیں گے
04:09یہ دیکھیں کتنے زبدست ہم نے
04:12تیار کر لیا ہے
04:13یہ چکن کے کباب ہیں
04:15چکن اور آلو کے
04:17تیسری ریسپی کی طرف چلتے ہیں
04:23اس میں میں نے دو انڈے لیے ہیں
04:27ان کو توڑ لیں
04:30اور اس میں ہم نے
04:31شملا مرچ
04:32ٹیمارٹر ہری مرچ اور پیاس
04:35باریک کٹاوا اس میں ڈال دیں انڈوں میں
04:37ریسپی کارڈ آپ کو مل جائے گا
04:44تمام ریسپی کے
04:45جو ہے وہ آپ کو انگریڈنس جو ہے وہ ترتیب سے مل جائیں گے
04:49تو یہاں پر میں بتا نہیں رہی
04:51کہ کس کونٹیٹی میں ہم چیزیں شامل کرنا ہے
04:53اس میں نمک اور کالی مچ ڈال دیں اور کون فلور ڈال دیں
04:57یہ بھی ریسپی کارڈ میں تمام چیزیں لکھی ہوئی ہوں گے
05:01آپ کو آسانی ہو جائے گی
05:02سلائس آپ نے لینا ہے شیپس آپ اپنی برزی کے حساب سے جیسی برزی رکھ سکتے ہیں
05:14تو بچوں کو شیپس بھی بہت اچھی لگتی ہیں کہ کونسی شیپس کا ہم نے
05:17مطلب کھانا ہے تو بہت خوشی سے وہ دیکھ کے دیکھنے بھی بھی اچھا لگتا ہے
05:21کھانے میں بھی ان کو بہت اچھا لگتا ہے
05:23تھوڑا سا اویل لے لیں اور اس کو پھیلا لیں
05:26اور وہ جو ہم نے بریٹ سلائس کو کٹ کیا تھا
05:29اس پر یہ امیزہ تیار کیا ہوا
05:31الٹا کر کے اس کو فرائے کر لیں
05:33امیزے والی سائیڈ کو الٹا کر دیں
05:35اس طرح
05:37اور اس کی سائیڈز کو ہم اس وقت تک پلٹیں گے
05:39جب تھوڑی سی یہ ٹھائر جائے گا
05:42امیزہ اترے نہ
05:45تقریباً ایک منٹ کے بعد ہم اس کو پلٹ لیں گے
05:51اور جب اس کی سائیڈ چینج کریں گے
05:55تو اس پر ہم نے
05:57چیز لگا دینی ہے
05:59اور چیز لگانے کے بعد
06:01اگر آپ کے پاس اولیوز ہیں
06:03تو اولیوز لگائیں
06:05اگر نہیں ہے تو ضروری نہیں ہے
06:07تو جب ہم چیز لگائیں گے
06:09تو اس پر ہم
06:11ڈھک کر اس کو تھوڑی دیر دھیمی آج پر پکائیں گے
06:13تاکہ چیز اچھی طرح ملٹ ہو جائے
06:15یہ لنچ بگ بہت ہی بچوں کو پسند آئے گا
06:23یقین کریں ہم لوگ نے نہیں چھوڑا تھا
06:25تو آپ تو بچے تو پھر بھی
06:27زبردست یہ ایک بریڈ پیزا تیار ہو گیا ہے
06:35کیچپ کے ساتھ دیں بچوں کو بڑے شوک سے کھائیں گے
06:39چھوڑیں گے تو نہیں
06:40ویسے وہ یہ چیزیں
06:41دیکھیں ڈیفٹن ڈیفٹن شیفز میں کتنا پیارا لگ رہا ہے
06:45دیکھیں موں میں پانی آ رہا ہے
06:50اتنے مزے گے تھے نا
06:51ماشاءاللہ
06:53یہ دیکھیں
06:55اب یہ دوسری رسپی ہے کہ اس میں ہم نے آلو کو کٹ کر لینا ہے
07:04فرنچ فرائز کی طرح نا
07:06تقریباً میں نے دو آلو لیے ہیں اس کو
07:14دو یا تین آلو اس کو ہم نے فرنچ فرائز کی طرح کٹ کر لینا ہے ٹھیک ہے
07:19اس میں دو انڈے
07:23ہرا دھنیا نمک اور مرچ
07:32یہ تمام چیزیں ڈال دی اور اس میں تقریباً ایک کپ کے قریب ہم نے میدہ ڈال دینا ہے
07:36ابھی میں تھوڑا سا میدہ ڈال کے اس کو مکس کروں گی کہ ہمیں اور ضرورت ہوگی تو ہم اور ڈالیں گے تقریباً ایک کپ کے قریب میرے میدہ ڈال دیا تھا
07:44اور اس کو اچھی طرح مکس کریں یہ انڈے والے فرائز ہیں یہ بھی بچوں کو بہت اچھے لگیں گے یہ بھی لنچ بوکس میں بہت جلدی سے تیار ہو جاتے ہیں اس پر بھی ٹائم زیادہ نہیں لگتا
07:55کھانے میں بھی بہت مزی کے لگتا ہے ابھی بلکہ میں کہتا ہوں میں فیر بنالا یقین کریں
08:03اب اس کو ہم نے فرائے کر لینا ہے ڈیپ فرائے کر لیں اس کو
08:09میڈیم فلیم پر اس کو فرائے کر لیں
08:15زبردست قسم کے فرینٹ فرائز تیار ہو گئے انڈے والے
08:25اس بات انہوں نے انہیں مل جانا تو انہیں بھی کھا جائیں موسم بڑا پیارا موسم بہت پیارا ہو رہا ہے
08:33پتہ نہیں باقی شہرہ دا کی موسم دا آلیا تھے تو بہت پیارا ہو رہا ہے کرنچی دا
08:38ڈیٹھلہ
08:442016
08:46جیسے ہیں
08:48ڈیٹھلہ
08:50اس پر بھی ہم نے آلو کو کٹ کر لینا ہے لیکن اس کی کٹنگ تھوڑی ڈیفرنٹ ہے
08:54اس کی سائیٹ ساری نکال گیا ہے آلو کو تھوڑا موٹا موٹا جو ہم نے کٹ کرنا ہے
09:01تقریباً آدھے انچ جتنا ہم نے کٹ کرنا ہے
09:08یہ دیکھیں
09:10اب ہم نے اس پر تھوڑا سا کون فلور لگا کر اس کو تھوڑا سا مکس کریں
09:14اور اس کو فرائے کر لیں
09:20ایٹی پرسنٹ تک ہم نے اس کو فرائے کرنا ہے
09:23زیادہ نہیں فرائے کرنا
09:25باقی کی چیزوں کے طرف چلتے ہیں
09:27سب عام چیزیں ایک ایک کپ ہیں
09:29یہ شملہ مرچ، بنگوبی، گاجر اور چکن
09:33باقی ہری مرچ اپنی مرضی کے ساتھ سے کمیاں زیادہ کر سکتے ہیں
09:36ہم تمام چیزوں کو تھوڑا سا پکا لیں گے
09:40نمک، کالی میٹس، آیا سوز، سرکا
09:44تھوڑا سا بلکل تیز فلیم پرنا
09:47تاکہ سبجیاں پانی نہ چھوڑیں
09:49جب پانی ڈرائے ہو جائے تو اس کو نکال لیں
09:53ٹھنڈا ہونے پر ہم نے اس کو تیار کر لینا ہے
09:56بریٹ سلائس کو ہم نے تھوڑا سا پانی میں ڈپ کر کے
09:59اور وہ جو امیزہ تیار کیا تھا وہ
10:01اور دونوں بریٹ سلائس کو اس طرح کر کے
10:05درم سٹرکس کی طرح تیار کر لیں گے
10:08وہ جو فرنچ فیس تیار کیا تھا اس کو بھی ہم نے اس کے اندر رکھے
10:11اس کو اوپر سے دونوں سائٹ سے ہم نے بریٹ کو لگا کے کور کر لینا
10:15اور بریٹ کرمس لگا لینا ہے
10:20دیکھنے میں ایسے لگے گا جیسے پتہ نہیں ہم نے
10:23ڈرم سٹرکس کھا رہے ہیں حالانکہ یہ بریٹ سے بنیوی چیز ہے
10:27اور یہ بھی بڑی زبردست جو ہے وہ تیار ہو گئی ہے
10:32پانچ لنج بوکس میں نے تیار کر کے آپ کو بتا دی ہیں
10:36اب آپ دیفرنٹ ڈیفرنٹ ڈیز میں آپ بچوں کو دیفرنٹ ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ لنج بوکس بنا کر دے سکتے ہیں
10:39بچوں کو بہت شوق سے کھائیں گے روز نیا
10:42ٹیفن میں لنج بوکس ہوگا بچے بڑے شوق سے کھائیں گے بلکہ بھاگتے بھاگتے سکول جائیں گے
10:47وقت سکول جائیں گے کہ سامتے سارے لنج بوکس مجھے مجھے نہ ملے گا
10:51ٹھیک ہے
10:52اب آپ نے ضرور ٹرائے کرنا اور مجھے بتانا ہے آپ کو یہ تمام ریسپیس کیسی لگیں
10:56اپنی دعا میں مجھے ضرور یاد رکھ لیجئے گا
10:58ٹھیک ہے
10:59اللہ حافظ