Skip to playerSkip to main content
  • 3 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:19میں بھی کتنا بے وکوف تھا
00:21سوچتا تھا کہ اب چاہو تو محبت ہو جاتی ہے
00:25اور چاہو تو محبت چھوٹ بھی جاتی ہے
00:33پھر اب کیا خیال ہے ہمارا
00:36اب سوچتا ہوں کہ
00:38زمین و آسمان ایک بھی کر دو نا
00:41تو شاید محبت کم نہیں ہوتی
00:45مجھے تو اس بات کی شرمندگی ہوتی ہے
00:50کہ آئیزہ نے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے
00:53اپنی جان لے لی
00:55اور میں آج تک یہی پڑھوں
00:58مجھے بھی چاہیے تھا کہ
01:02اپنی اس بے رنگ زندگی کو ختم کر دیتا
01:04اور اس کے پاس چلا جاتا
01:05اور میں اس سب کے لیے محبت کو کبھی معاف نہیں کروں گا
01:14کبھی بھی نہیں
01:17انتقام دوں گا ہم سے
01:20لیکن علیم
01:21یہ بھی تو تم غلط کہہ رہے ہو
01:25کچھ بھی ہو
01:26باکہ ماں ہیں ہماری
01:29ماں ایسی ہوتی ہیں کیا
01:31لیکن وہ ہیں
01:35تم جانتے ہو وہ کس قسم کی انسان ہے
01:41جن کے فیترت میں ہوتا ہے دوسروں پر حکم چلانا
01:45جنہیں دوسروں کو دکھ دے کر خوشی محسوس ہوتی ہے
01:51باپا کے ساتھ
01:52ہم کو کوئی لگاؤ نہیں ہے
01:54تو پھر آج تک کیوں طلاق نہیں لی انہوں نے
01:58کیونکہ وہ ان پر حکم چلانا چاہتی ہیں
02:02ہم سے کوئی محبت نہیں ہوگا
02:05لیکن ہم سب کو اس گھر کی چھت کے نیچے رکھا ہوا ہے
02:07کیونکہ ہم پر حکم چلانا چاہتی ہیں
02:12سوچو ان کے ساتھ کیا ہوگا
02:15جب ہم تینوں بھائی یہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں گے
02:19کسی پر حکم نہیں چلا سکیں گے
02:21نہ ہونے والی مشکل باتیں کر رہے ہو تم
02:23میری مشکل باتیں تمہیں ابھی سمجھ میں نہیں آئیں گی
02:28تمہیں تب پتہ چلے گا جب
02:29مام جان جائیں گی کہ تم
02:33ممرا سے محبت کرتے ہو
02:38پھر دیکھنا کیا ہوگا
02:55میڈم فیضہ بھا بھی کب تک آئیں گی
02:59کیوں بھائی
03:00تمہیں کام کرنا پڑھا اس لیے پوچھ رہی ہو
03:05پہلے کام کون کرتا تھا
03:07اور میں نے تو تمہاری تنخواہ میں سے کچھ نہیں کاٹا تھا
03:12میڈم میں تو صرف پوچھ رہی تھی آپ سے
03:14خانہ دن رات کا فیضہ بناتی تھی
03:16تم ہیلپ کرتی تھی
03:20اس کی بہن بیمار ہے ٹھیک ہوگی تو آ جائے گی
03:25اور ہاں
03:26آج لنچ میں کوئی نہیں ہوگا
03:28لیکن ڈینر پر سب موجود ہوں گے
03:30اس لیے اچھی سی ڈشز بنا لے نا
03:33ٹھیک میڈم
04:02میں بھی گاڑی سے سمان لیتی ہوں آ کے
04:04ان کو بول میں آ رہی ہوں
04:13اسامہ
04:15جی بھاوی
04:16ایک بات پوچھ
04:18جی پوچھیں
04:20یہ آنٹی کا سمجھ نہیں آتا مجھے
04:23انہوں نے مجھے اتنے دنوں کی اجازت دے دی
04:27پندرہ دن ویسے ہی گزر گئے
04:29ابھی تو نمرا کو ٹھیک ہونا میں اور ٹائم لگے گا
04:32کچھ آئیڈیا ہے تمہیں
04:33مجھے لگتا ہے شاید
04:36انسانیت کا احساس چاگ گیا ہوگا
04:38آج
04:39دردہ بھائی نے نہیں پوچھا آپ سے
04:40انہوں نے بھی یہی کہا
04:42کہ جتے دن رہنا ہے رہ لو
04:45پھر تو کوئی مسئلے والی بات لگتی ہے
04:49کیا سیریسلی
04:51کیا ہوئے
04:52ارے بھاوی مزاق کر رہا ہوں
04:54آپ فکر نہ کریں
04:57ساما
05:00سواکے میں ایک موجزہ ہی ہے
05:02کبھی اتنی سختی
05:03اور اب اتنی نرمی
05:06سمجھ سبھائی
05:08اچھا چھوڑو ادھر آ
05:09مجھے دو چار کام کرانے تم سے پلیس یہ ذرا کام کر دو میرے لئے
05:30کیا بات ہے بیٹا
05:31سب خیریت ہے نا
05:36جی آنٹی
05:38مجھے آپ سے
05:39ضروری بات کرنی ہے
05:45ہاں بولو بیٹا کیا بات ہے
05:49آنٹی میں آپ سے
05:50کچھ مانگنا چاہتا ہوں
05:52مجھے امید ہے کہ آپ
05:53انکار نہیں کریں
06:01آنٹی میں
06:03میں نمرا سے شادی کرنا چاہتا ہوں
06:18کیا کہہ رہو بیٹا
06:22ہوش میں تو ہو تو
06:27کیا ہوگی ہے تمہیں
06:28ابھی میں نے ایسی بھی کیا بات کہی ہے جس سے میں آپ کو ہوش میں نہیں لگ رہا
06:35بیٹا تم بات ہی ایسی کر رہے ہو
06:41بیٹا
06:42مانا کہ تم لوگوں کے ہم پر احسان ہیں
06:47مگر اس کے بدلے میں
06:49اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں دے سکتی تمہیں
06:52ساما آنٹی اس کو کبھی قبول نہیں کریں
06:56کیا ہو گیا تو
06:58یادنیے تمہیں آئیزا کے ساتھ کیا ہوا تھا
07:04آج تک علی ان سے سیدھے مو بات نہیں کرتا
07:09صرف اس لئے کیونکہ انہوں نے آئیزا کو کبھول نہیں کیا تھا
07:15آنٹی نمرا کا رشتہ میں آپ سے مانگ رہا ہوں
07:19میری ماما نہیں مانگ رہی
07:23نمرا صرف اور صرف میری ذمہ داری ہے
07:27ساری بیٹا
07:30میں کسی صورت بھی اس رشتے کے حق میں نہیں ہوں
07:34میں بھی نہیں ہوں
07:35میں جانتا ہوں بھابی آپ کو اس گھر میں بہت سی تکلیفیں ملی ہیں
07:44لیکن میں بادہ کرتا ہوں
07:46نمرا کو کوئی بھی تکلیف میں ہونے نہیں دوں گا
07:49جہاں آ رہا کہ سامنے کسی کے نہیں چلتی
07:51وہ تو تم لوگوں سے بھی ٹھیک تری کسی بات نہیں کرتی
07:57سوری اساما
08:00تم نے اپنا حق جتانے کیلئے رشتہ مانگا
08:02صرف اس لئے کیونکہ اس سارا خرچیں انکل نے اٹھا آیا
08:07ایسی باتیں کر رہی ہیں
08:09ایسی باتیں کر رہی ہیں
08:11اتنا چھوٹا انسان نہیں ہوں میں
08:15میں نمرا کرشتہ اس لئے نہیں مانگ رہا
08:17کیونکہ بابا نے یا میں اس کا خرچہ اٹھایا ہے
08:27میں محبت کرتا ہوں اس سے
08:31دل سے شادی کرنا چاہتا ہوں
08:33اساما پلیز فضول باتیں کرنا بند کر دو
08:36اور خدا کیلئے
08:39میرا تو سوچو
08:40تمہیں یاد نہیں ہے کہ کس ظلموں سے مجھے گزرنا پڑا تھا
08:43آئیزہ کے وقت کیا ہوا تھا میرے ساتھ
08:47اگر ان نے آئیزہ کو نہیں جانے دیا
08:49تو نمرا کیا چیز ہے
08:52ساری تکریفیں مجھے سہنی پڑی تھی
08:54سارے تانے مجھے سہنے پڑے
08:56مجھ پہ رہم کرو پلیز اساما
09:00یہ رشتہ کبھی نہیں ہے اساما
09:21اساما پڑا
09:22اساما پڑا
09:23مجھے بتاو کہ تم چاہتے کیا ہوں
09:25میں میرا کرشتہ چاہتا ہوں بابا
09:28ان لوگوں نے مجھے صاف صاف انکار کر دیا
09:32اساما پڑا
09:32مجھے بتاو کہ تم چاہتے کیا ہوں
09:33کہ مام میرے ساتھ جائیں گی نہیں
09:35اور وہ لوگ مام کا رشتہ دیں گے بھی نہیں
09:38بابا میں چاہتا ہوں
09:39کہ آپ میرے ساتھ چلیں
09:41ممرا کا رشتہ مانگیں
09:44خسام بیٹا
09:45دیکھو
09:46be realistic
09:49میری بات اور سے سو
09:51وہ بچی بیمار ہے
09:54کینسر پیشنٹ ہے بیٹا
09:58اللہ اسے صحت دے
10:00اللہ اسے سلامت رکھے لیکن
10:02بیٹا میرے موں میں
10:03خاک کچھ بھی ہو سکتا ہے
10:05یہ یاد رکھ رہا
10:07نہیں بابا میں اسے اتنا پیار دوں گا
10:09کہ اس کی زندگی بڑھ جائے گی
10:13میں پیچھے نہیں ہر سکتا بابا
10:16اور آپ اگر یہ ہی چاہتے ہیں
10:18کہ میں اس سے پیچھے ہر جاؤں
10:19تو ایسا نہیں ہوگا بابا
10:21اگر کوئی بھی نام آنا تو میں اس سے
10:23کوٹ میریچ کر لوں
10:23اچھا بیٹا
10:27جتنی باتیں میں نے ابھی تمہیں سمجھائی ہے
10:29اس پر غور کر
10:30سوچو
10:34مقصد ہے
10:35آرام سے سوچ کے
10:36پھر میں بعد میں تم سے
10:39اس کا جواب لوں گا
10:40ریلیکس
10:42میرا ایک ہی جواب ہوگا بابا
10:44جو آج بھی ہے اور کل بھی ہوگا
10:47میں نے آپریشن کا انتظار کیا ہے
10:52دن رات اس کے جینے کی دعائیں مانگیے
10:56میں اسے کچھ ہونے نہیں دوں گا
10:59ٹھیک
11:02بات میں بات کرتے ہیں
11:06لیکن مساوہ بیٹا مجھ سے بادہ کھو
11:10کہ جو باتیں میں تمہیں سمجھانا چاہ رہا ہوں
11:13اس پر غور کرو
11:17بیٹا یہ زندگی ہے
11:19ہماری سے ہم شادی کر دیتے ہیں
11:21اور اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے
11:23تم باب بن جاتے ہو
11:25اور خدا نہ خستہ اسے کچھ ہو جائے
11:27تو پھر کیا ہوگا
11:29ایسا ہو سکتا ہے
11:30یہ بہت موزی مرض ہوتا ہے
11:38پلیس
11:40جاؤ
11:40لیکس کرو
11:41رام سے سوچو
11:43صبح بات کریں
11:44اور میں تمہارے ساتھ ہوں
11:47اوکے
11:49چھے بابا
11:50جاؤ بہتا
11:52جاؤ راما
12:14ایک بیٹی مار کے
12:17دوسری کو اس نے پریشان کیا
12:19اور دوسری کو کیسے بیادو اس گھر میں
12:23میں انکار نہیں کرنا چاہتی تھی
12:26اسامہ بہت اچھا بچہ ہے
12:29مگر اس کی ماں
12:32وہ ٹھیک عورت نہیں ہے
12:33اس سے تو شیطان بھی پناہ مانگتے ہیں
12:35اور یہ نہیں سریعہ بہت اچھا کیا جو انکار کیا
12:38بلکل انکار مند ہے
12:39اور پھر فضا سے زیادہ اس گھر کا کون حال جانتا ہوگا
12:44بزانہ تو خود ہی منع کرتی ہے اس رشتے سے
12:47بیسے بھی جہاں رکھ کبھی بھی نمرہ کو قبول نہیں کرے گی
12:51اور وہ اسامہ
12:52وہ کچھ بھی نہیں کر سکے گا
12:54میں کیا اب تیسری کی بھی جان کے لالے پڑوا دوں
12:59وہ عورت اس گھر میں شادی کرنا ہی نہیں چاہتی تحسین
13:04اسامہ تو ابھی بچہ ہے نا
13:06اسے کیا بتا
13:08کہ لڑکی صرف میاں کے ساتھ زندگی نہیں گزارتی
13:12پورے سسرال کے ساتھ اسے زندگی گزارنی ہوتی ہے
13:17اور تم نے رضا کا موڈ نہیں دیکھا ہے؟
13:20کیسے ہمارے گھر میں وہ کھڑے کھڑے آتا ہے؟
13:25اور شکر ہے کہ ہسپتال میں وہ دو تین بار آ چکا ہے
13:28کہاں وہ دے گا اسامہ کا ساتھ؟
13:31پر ویسے بھی صرف علیہی سے کچھ امیدیں ہیں
13:35چھوڑو نا تم کیوں پریشان ہو رہی ہو؟
13:37بس کہہ دیا تو کہہ دیا
13:39نمرا کا سوچتی ہو نا
13:42نمرا کی مرضی کے بغیر تو اسامہ نے رشتہ نہیں بھیجا ہوگا نا
13:47پتہ نہیں کیا جواب دیا ہوگا اور لوگا نہیں
13:49دیکھو کل تو اسامہ تھا نا
13:51آج تسلی سے کسی وقت بھی نمرا سے پوچھ لینا اس کی کیا مرضی ہے؟
13:55ہاں پوچھوں گی اس سے بھی لیکن میں نے فیزہ کو سمجھا دیا ہے
14:00فیزہ اپنے طریقے سے اسے پوچھے گی چلو
14:02پھر میں چلتی ہوں نمرا جو بھی جواب دے مجھے ضرور بتانے
14:06ٹھیک ہے
14:19ٹھیک ہے
14:20ٹھیک ہے
14:22ٹھیک ہے
14:23ٹھیک ہے
14:26ٹھیک ہے
14:26ٹھیک ہے
14:27ٹھیک ہے
14:27ٹھیک ہے
14:28ٹھیک ہے
14:28ٹھیک ہے
14:28ٹھیک ہے
14:29ٹھیک ہے
14:29ٹھیک ہے
14:29ٹھیک ہے
14:30ٹھیک ہے
14:32ٹھیک ہے
14:33ٹھیک ہے
14:33ٹھیک ہے
14:34ٹھیک ہے
14:34ٹھیک ہے
14:34ٹھیک ہے
14:35ہاں فیزا کیسی ہو اور نمرا کیسی ہے
14:38میں بلکل ٹھیک ہوں اور نمرا بھی بہتر ہے
14:40اور وہ گھر بھی آگئی ہے
14:43میں کہہ رہی تھی کہ آپ پاپسی میں مجھے پک کر لیجیگا
14:55ہاں ہاں فیزا
14:57ہلو
14:58میں کہہ رہی تھی کہ اگر آپ پاپسی میں مجھے پک کر لیتے
15:01نہیں فیزا ابھی تم وہی رہو
15:04ابھی تو نمرا ہسپیٹل سے آئی ہے
15:06جب تک وہی رہی کور نہیں کر جاتی
15:08تو وہاں رہ سکتی ہو
15:10ماما کو بتا دیا تھا میں نے
15:12نہیں نام
15:13آنٹی بھی تو ویٹ کر رہی ہوں گی میرا
15:16اثر میں صبح ہی ناشتے پہ ان سے ملاقات بھی تھی
15:19تو انہوں نے اجازت دیئے
15:22میں چکر لگاؤں گا آج
15:25اور آنٹی کیسی ہے
15:27ہاں ہاں برکل ٹھیک ہے
15:29چلے میں آپ کا انتظار کروں گی
15:32اوکے اپنا خیار رکھو
15:33اللہ حافظ
15:34اللہ حافظ
16:00اسلام علیکم
16:01کیسے ہیں رضا
16:03آپ کو بتا ہے
16:04کل رات میں نے ہم دونوں کو خواب میں دیکھا
16:08سہل سمندر کے کنارے
16:10ننگے پاؤں ریت پہ ہم دونوں چل رہے تھے
16:14موجہ نرمی سے آکھیں
16:15ہمارے پیروں کو چوم کے جاری تھی
16:18پانی دیکھنا تو اچھا ہوتا ہے نا
16:27اور آگ دیکھنا کیسا ہوتا ہے خواب میں
16:30کل رات میں نے خواب میں آگ دیکھی
16:33آگ کے ایک طرف دو تھی
16:35اور دوسری طرف میں
16:37پیش میں آگ جل رہی تھی
16:38اور اس آگ میں فضا جل رہی تھی
16:41اور اس آگ کی تپش مجھ تک پہنچ رہی تھی
16:54اتنے خطرنا خواب کیوں دیکھ رہے ہیں آپ رضا
16:56اور کیا سوچتے رہتے ہیں
16:58آگ دیکھنا اچھی تعبیر نہیں ہے
17:00میں پوچھوں گی تو بتاؤں گی
17:03آج لینج آب اکیلے کریں گے
17:07نہیں اکیلے نہیں
17:08لنج میں پاپا کے ساتھ ہی کروں گا
17:19نہیں
17:19میں بھوکی رہوں گی
17:21لنج کرتی تو آپ کے ساتھ ہی کرتی
17:24پڑھنا نہیں کروں گی
17:43انہوں نے تو ساتھ انکار کر دیا
17:46مجھے ان سے اسی بات کی امید تھی
17:49اگر وہ فوراں مان جاتی ہیں تو
17:50اس بات پہ پریشانی ہوتی مجھے
17:54بہت کہا میں نے
17:55کہ ماما رشتہ نہیں مانگ رہی
17:57میں رشتہ مانگ رہا ہوں
17:59نمرا کی پوری ذمہ داری میں لوں گا
18:03بس صرف اتنا نہیں کہا
18:05کہ شادی کے بعد میں نمرا کو لے کر
18:08الگ ہو جاؤں گا
18:10یہ کہہ دیتے شاید اس بات سے
18:11اللہ اپنے نان مجھاتے ہیں
18:14ٹھیک ہے
18:16یہ کہہ کر بھی دیکھ لیتا ہوں
18:18تم کہاں جا رہے ہو
18:20پاپا کے ساتھ لنچ کرنے ہیں مجھے
18:23تم بتو
18:24تمہیں کہاں ڈروپ کرنے ہیں
18:25تم جنوں کے ساتھ
18:28نہیں
18:29مجھے یونیورسٹی ڈروپ کر دو
18:31کچھ کام ہے مجھے
18:41محبت سچی ہو تو
18:43کوئی لڑائی کوئی سازوش کام نہیں آتی
18:52میں ہی آیا کے بعد
18:53اسی اور سے محبت کر نہیں سکتی
19:00مہرما میں تمہیں خوش تیکھنا چاہتا ہوں
19:01اور میں تم سے جھوٹ نہیں بول سکتا
19:03بھائی تمہیں جو کہنا ہے نا تم کہو
19:05لیکن میں وہ ہر چیز کروں گی جس سے میری امی کے آگے کی زندگی خوبصورت ہوگی
19:09اکثر لوگوں کو صرف پیسہ چاہیے ہوتا ہے
19:12ان کو مورالز کا ایم بھی نہیں پتا
19:14کسی کو مورال کا پتا ہو یا نا پتا ہو
19:16مجھے مہرما کا ایم بھی پتا ہے اور ایم بھی
19:24ہم بچپن سے بہت اچھے دوست ہیں
19:27اور مہرما کو مجھ سے زیادہ اچھا ہوں اور کوئی نہیں جانتا
19:40چھوٹا بیٹا میرا بہت چھوٹا تھا کچھ دن پہلے
19:44سی اوہ کے بھی آج تک ٹائے نہیں بانت پائے
19:46اب ایسے ایکس کرتے ہیں جیسے مجھ سے بھی بڑا ہو گیا
19:53لای اچھے دارہ
19:53بتا ہے
19:54ہتے د
19:54ہتے دارہ
19:55ہاٹم
19:55کچھ
19:55ٹے
19:57رئیسوں کے بیٹے افیر جلاتے ہیں
19:59غریب عورتوں سے شادی کے وادے نہیں کرتے
20:01I love her mom
20:02You don't love her, she has trapped you
20:04Mom, she loves me
20:07I love you, damn it
20:08آپ کا پیار چاہیے کسی
20:14تم سے بات کروں گی
20:15تمہیں بات سمجھ نہیں
20:16Zahar, I said please
20:18پیچھاؤ یہاں سے
20:20کوئی میری دہلیز پر آکر اپنی طاقت دکھائے گا
20:23تو میں اس کے گھر میں گھس کے اپنی طاقت کا سمال کروں گا
20:28طاقت کی جنگ ہے
20:29باگلے جیتے
20:32ہم دونوں بھی تو کر سکتے ہیں شادی
20:35سرائے میری ساری پریشانی دور ہو جائے ہی
20:38ہمیشہ پاگلوں والی باتیں گاتی ہو تھا
20:46جنگ لڑی ہے میں نے اس کے لئے
20:47mom کا دل جیتنا تھا
20:50پھر تو یہ انا کے جنگ ہوئی
20:52اور انا کے جنگ میں
20:55باپتار جاتی ہے
20:56باپتار جاتی ہے
21:04باپتار جاتی ہے
21:06شاہباز دیکھ کے
21:08very good
21:09نمرا
21:11نہیں آتھ پوہت چلی ہوں میں
21:13ہاں ہاں بیٹھو اب
21:16باکی میں بہت چلی ہے
21:17ایکل خود ہی باپ کر رہی تھی
21:19صرف تھوڑا سا سہارہ دیا ہے
21:25الحمدللہ بیٹھا
21:27امی میری جگہ آج آپ
21:28سیلون چلی جائیں
21:29ہاں میں یہی سوچ رہی تھی کہ کھانا بنا کر
21:32میں ہی سیلون چلی جاتے ہوں
21:33کھانا میں بنا لوں گی
21:35کیوں تم کی کھانا بناو گی
21:37یہاں بھی کام کرو گی بھر اپنے گھر جا کے بھی کام کرو گی
21:41بلکل بھی نہیں
21:42کھانی ہو گی
21:43تکر نہیں کریا
21:44وہ نیمرا مجھے تم سے بات کرنی ہے بیٹا
21:46جی امی
21:50یہ
21:53اسامہ
21:54ہر روز آ رہا ہے
21:56تمہاری وجہ سے
21:58تم نے اسے کہا ہے
22:06نہیں امی
22:09آپ پوچھنا کیا چاہتے ہیں
22:13دیکھو بیٹا تم
22:14سمجھ رہی ہو اچھی کیسے
22:19ٹھیک ہے میر نمان نے
22:21تمہارا سارا خرچہ اٹھایا ہے
22:23مگر
22:25اسامہ کا تمہیں ہیوں دیکھ کر
22:26پریشان ہونا
22:27مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا
22:31مجھے ساف ساف بتاؤ
22:33وجہ تم ہونا
22:51مجھے پیار کرتا ہے
23:06مجھے پیار کرتا ہے
23:10کوئی بجنہ ہی ہوتی ہے
23:13کیا تم نے اسے شہدی ہے
23:16نہیں امی
23:18میں آپ سے چھوٹ نہیں کہہ سکتی
23:21مجھے واقعی نہیں پتا تھا
23:22کہ وہ شادی کا کہہ دے گا
23:26وہ مجھے پسند کرتا ہے
23:28اور میں بھی لیکن
23:31آئیزہ اور علی کا انجام نہیں پتا تمہیں
23:35آئیزہ نے جانتی تھی
23:37کیونکہ وہ جانتی تھی
23:39کہکر ایسا وہ کچھ کرے گی
23:41تو بیگم جہاں آ رہا
23:42اس کو چھوڑیں گی نہیں
23:45مجھے نہیں دیکھ رہی
23:46کس حال میں جہ رہی ہوں میں اس گھر میں
23:48یا کی بڑی فی ہو تو بھی
23:53آپ سکر نہ کریں
23:56میں نے اسے شادی کے دید نہیں کہا
23:58سو
24:03ٹھیک ہے نا
24:04میں نے انکار کر دیا
24:05بس ٹھیک ہے
24:06امی میں نے تو آپ سے سوال ہی نہیں کیا
24:11آپ کو جو مناسب لگتے آپ کریں
24:18میں آئیزہ کی طرح نہیں ہوں
24:21مجھے مرنے کا نہیں
24:22جینے کا شوق ہوں
24:26اب میں آپ جیسی زندگی بھی نہیں گزارنا چاہتا
24:29یہی تمہاری لئے بہتر بھی ہے
24:33تمہیں اسامہ کو سمجھانا چاہیے
24:37سناہوں کے وہ علی کی طرح ان کے ساتھ بتمیزی کرنا شروع کرتے ہیں
24:40سارا الزام وہ مجھ پہ لگا دیں اور تانے مجھے ہی سننے پڑیں
24:43کہ تمہاری بہنوں کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوئے
25:07اسی بات نہیں ہے اسامہ
25:09اسی بات نہیں ہے اسی بات نہیں ہے اسی بات ہے کہ میں تمہیں پسند کرتی ہوں
25:13مجھے پتہ بھی نہیں ہے کہ کب مجھے تم سے محبت ہوگی لیکن شادی نہیں ہو سکتی اسامہ
25:22تمہاری امی فضہ کا جینہ حرام کر دیں گی
25:24تانے دیں گی اس کو کہ تمہاری بہن کی وجہ سے ہوا ہے سب کچھ
25:28پلیز میری بات کو سمجھو
25:30نمرا پلیز
25:32میں نے تمہیں حاصل کرنے کا سپنا دیکھا تھا
25:35تم سے دور ہونے کے لیے نہیں
25:38امی اور فضہ بھی یہ نہیں چاہتی ہیں
25:40فضہ بھا بھی جذباتی ہو رہی ہیں
25:44جو کچھ علی اور آئیزہ کے معاملے میں ہوگا ہے
25:47اب نہیں ہوگا
25:49اسامہ تم شادی کی باتوں کو چھوڑ نہیں سکتے ہو
25:52بالکل بھی نہیں
25:54نمرا میں نے تم سے محبت کی ہے
25:59اور میں ہمیشہ اپنی محبت کو پانے کے لیے سوچتا رہا ہوں
26:05اور ہاں
26:05میں تمہیں حاصل کر کے ہی رہوں گا
26:07ہمیں کبھی بھی نہیں مانیں گی
26:09ان کی فکر تم مت کرو
26:11میں ان سے ہاں کروا کر ہی دم دوں گا
26:14اور ای بات فضہ بھی گیا
26:16تو میں ان کو بھی سمجھ لوں گا
26:18میں وعدہ کرتا ہوں کہ انہیں
26:20کوئی بھی اس گھر میں تانہ نہیں دے گا
26:24نمرا میرا یقین کرو
26:26میں تم پر اپنی مام کا سایہ بھی نہیں پڑھنے دوں گا
26:30جب بھی تمہاری ماما انکار کریں گی
26:32ایسا کیسے ہوگا
26:35ایسا ہوگا
26:36بلکہ ایسا ہو کر ہی رہے گا
26:40بابا نے بلائیا مجھے
26:42بات کروں گا میں ان سے
26:47اچھا اب تم سو جاؤ
26:48صبح فون کروں گا پلیز
26:50کال پک کر لینا
26:53شبہ خیر
26:55شبہ خیر
27:11شبہ خیر
27:14تو بیگم جہاں آ رہا اس کو
27:16چھوڑیں گی نہیں
27:16چھوڑ جو
27:34بابا
27:35بے کمین بابا
27:36ص词 marriage
27:40بابا
27:42با ٹھیکو خیریت کوئی کام ہے مجھ سے
27:48بابا میں آپ سے بات کرنے کے لیے آئے تھا
27:52دیکھو بیٹا
27:55اگر معاملہ نمرا کا ہے
27:57تو میں
27:58تو ایڈ اس مومنٹ میں یہ سمجھنا ہوں کہ
28:02تمہیں صبر کرنا چاہیے
28:06دیکھو نا
28:08جلدی نہ کرو
28:12بھی کہیں نہیں جا رہے
28:13نہ ہی نمرا کہیں جا رہی
28:14لیکن وقت تو جا رہا ہے نا بابا
28:19اور اگر وقت کلا گیا تو
28:21بڑا نقصان ہو جائے گا
28:23ہاں
28:24وقت تو جا رہا ہے
28:27تم سے ایک بات پوچھو
28:31جی بابا
28:32اگر خدا نہ خاصتہ میرے موں میں خاک
28:37عمرہ کو کچھ ہو جاتا ہے
28:38تو کیا تم برداشت کر پاؤں گے
28:48کسپت کا فیصلہ سمجھ کے قبول کر لوں گا
28:52لیکن اس بات کے لیے آپ مجھے اسے اپنانے سے نہیں رکھیں گے
28:55صاحبہ بیٹا تم میری اولاد ہو
28:59اور میں نے سمجھتا کہ
29:02یہ سب کچھ تم برداشت کر پاؤں گے
29:06صبر کے علاوہ کر ہی کیا سکتا ہوں میں
29:09صبر
29:11بعد میں کرنا ہے تو کیوں نہ صبر ابھی کر لیا جائے
29:14بابا میں نے پہلے دن ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ میں نمرہ کو اپنا ہوں گا
29:23اس کی زندگی کا ہر پل میں خوشیوں سے بھر دوں گا یہ میں نے فیصلہ کر لیا تھا
29:27مجھ سے کیا چاہتا ہے
29:28اب میرا رشتہ لے کر تو رہی آنٹی کے پاس چلے
29:32تاکہ انہیں سنجید کی کا پتہ چلے
29:36مرنہ وہ سمجھ رہی ہے کہ میں نے شاید جذبات میں آ کر فیصلہ کیا ہے
29:40اور وہ نہیں چاہتی کہ نمرہ مام کے ساتھ آ کر رہے ہیں
29:45بیٹا
29:48وہ اپنی جگہ بلکت صحیح ہے
29:50ہر لڑکی کی ماں یہی فیصلہ کرے گی
29:53کیونکہ جب اس کو پتا ہے کہ اس کی بڑی بیٹی اس گھر میں
29:56کس قسم کی زندگی گزار رہی ہے
29:58تو کیا وہ چاہے گی کہ اس کی چھوٹی بیٹی بھی اس گھر میں رولے
30:05لیکن بیٹا پھر بھی چاہتے ہو
30:07کہ میں تمہارے ساتھ چلوں
30:10تمہارا رشتہ لے کر سوریہ کے پاس جاؤ
30:15تو ٹھیک
30:17میں تمہارے ساتھ ضرور چلوں گا لیکن
30:20وقت کا تائم میں خود کروں گا
30:24جی بابا
30:26شکریہ
30:27شکریہ بھبا بھلیسی بھلیسی
30:31شکریہ
30:33ٹکی
30:55کیا حال ہے رضا؟
30:59کل کا دن بہت اچھا تھا
31:01کیونکہ آپ کے سادھ لنچ چکیا تھا
31:03ابھی آپ کیا کریں؟
31:05فری ہیں
31:13کچھا ہے رزا
31:15ہمی
31:17کیا حال ہے رزا
31:18کل کا دن بہت اچھا تھا
31:19چکہ آپ کے سادھ لنچ چکیا تھا
31:22ابھی آپ کیا کریں
31:23فری ہیں
31:34ہلو
31:34ہاں عیشہ سب خیریت
31:36شکر ہے آپ نے کال کر لی
31:38آپ کی آواز سنیں بغیر میرا دن پتہ نہیں کیسی گزرتا
31:43کیسی ہو تم
31:44میں بالکل اچھے ہوں
31:45اچھے سنیں وہ
31:47آج آپ دینر پہ ہمارے گھر آ سکتے ہیں
31:51اچھلی آپ ہی آپ کو انوایٹ کرنا چاہ رہی تھی
31:54انہیں تو یکین ہی نہیں آ رہا کہ آپ آئیں گے
31:58اوکے میں آ جاؤں
32:00اوکے
32:03اچھے تو پہ دن ہے نا
32:04آپ آئے رہے نا آج
32:05ہاں کب آنا ہے
32:06ایمین کس وقت
32:09آم آٹھ بجے تک آجائے
32:11اوکے فائن
32:13ایل وی تیر
32:14اوکے سی یو
32:15بائی
32:16اللہ آپس
32:36بابا
32:39بابا
32:41آہو سب
32:42کیا ہوا ہے خیرید
32:46مجھے آپ سے بات کرنی ہے
32:48بولا
32:50رضا بھائی سیزا بھاوی کو کب لے کر آئیں گے
32:54پیٹا رضا آج کل ایک
32:56پروجیکٹ میں مسروط ہے
32:59ہماری کافی انمیسمنٹ ہے اس میں
33:03تو جیسے کو فارغوں کا لے آئیں اس کو
33:06میں نمرا کو دیکھنے جا رہا ہوں
33:10میں تو بھاوی کو ساتھ لیا ہوں
33:14کس چیز کی جلدی ہے تمہیں بھائی
33:17یہ تمہارا معاملہ نہیں ہے
33:18یہ رضا کا اور فضا کا معاملہ ہے
33:21تمہیں بیچ میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
33:27جب رضا خود لے کر آئے گا فضا کو اس گھر میں
33:30تو اسی میں اس کی عزت ہے
33:36ٹھیک ہے بابا
33:37ٹھیک
33:52تو یہ ہے ماسٹر بیڈروم
33:56ہوفولی یہیں اب باقی کی زندگی کا گزر بسر ہوگا
33:59کیسا لگا آپ آٹمنٹ؟
34:06اپارٹمنٹ تو کافی اچھا ہے
34:08ہاں
34:10کل رات بابا سے بات ہوئی تھی میری
34:14انہیں
34:14انہیں بتا دیا ہے جو کچھ بھی
34:17ہاں
34:17سب پتا ہے انہیں
34:19تب ہی تو میرا اتنا ساتھ دے رہے ہیں
34:21گوڑ
34:23خیر
34:24کتنا سپیشیس اپارٹمنٹ ہے نا
34:26تم گوچ ہوگی نہیں میں نے اتنا بڑا اپارٹمنٹ کیوں لیا ہے
34:31تم ہی بتا دو
34:33کیونکہ میں اچھی طرح جانتا ہوں
34:36مام نمرا سے تمہاری شادی نہیں ہونے دیں گے
34:39جب تم شادی کر کے اسے گھر لے جانے کی کوشش کرو گے تو بات تمہیں رہنے نہیں دیں گے
34:44اس لئے تم یہاں آکر رہ سکتے ہیں
34:47رضا سے بھی کسی قسم کی سپورٹ کی امید مت رکھنا
34:50میں اچھی طرح جانتا ہوں
34:52وہ مام کے ساتھ ہی رہے گا
34:56حلیب
34:56دراصل میں نہیں چاہتا کہ میں وہ گھر چھوڑ دیں
35:01میں چاہتا ہوں کہ نمرا وہاں مام کے ساتھ ہی رہے
35:06کیا باگلوں والی باتیں کر رہے ہو تو
35:09مام صرف فضا بھاوی برداشت نہیں ہوتی وہ نمرا کو کیسے ایکسیپٹ کریں گے
35:15وہ اپنی مرضی سے ہی تمہاری شادی کروائیں گے یاد رکھ لیں گے
35:20حالیکن پھر بھی میں یہ ہی چاہوں گا
35:22پہلے رشتہ تو تیہ ہو جائے
35:24تمہارے خیال میں تمہاری پسند کا رشتہ جو بابا تیہ کریں گے
35:28مام اسے قبول کر لیں گے
35:30میں ابھی اس بارے میں کچھ بھی نہیں سوچا ہوں
35:33پہلے رشتہ تیہ ہو جائے
35:35دیکھ لوں گا باقی سب کو
35:38چلو
35:38تمہاری مرضی ہے
35:40کافی بھی ہو گے
35:42پلا دو
35:44ہاں
35:45کیچن میں تمہیں اپنے ہاتھ کی کافی بنا کے پلاتا ہوں
35:57ہلو ماما
35:58آئی میسیو بیٹا
36:00مجھے بہت یاد آتی ہے تمہاری
36:02مجھے بھی آپ کی بہت یاد آتی ہے
36:04میں بہت روتی ہوں آپ کو یاد کرتا ہوں
36:06اگر یاد آتی ہے
36:07تو تم مجھے کال کر لیا کرو نا
36:09you can call me anytime any day
36:12اچھا تمہیں پتہ ہے
36:13جہاں آرہا
36:14آئیشہ کی شادی رضا سے کر رہی ہیں
36:16اور علی نے بھی ابھی تک شادی نہیں کی ہے
36:19تمہاں میں نے بھی کونسی شادی کی ہے
36:22آئی نو بیٹا
36:23لیکن میں نے تو جہاں آرہ سے ذکر کر دیا تھا تمہاری شادی کا
36:27چھوٹی سہی لیکن میں نے کہہ دیا تھا
36:29کہ تم شادی کیلئے لنڈن جا رہی ہو
36:31کوئی بات نہیں ماما
36:32اگر بول دیا تو بول دیا
36:34میری کے علاوہ کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی
36:37ہاں
36:37علی کے معاملے میں تو بس ہو گئی تھی جہاں آرہ کی
36:42رضا ہی ہے جو ہمیشہ اپنی ماں کی بات مان لیتا ہے
36:47تم مجھے یہ بتاؤ ہم واپس کب آ رہی ہوں
36:50آؤں گی ماما
36:51ایک بار تو علی کو منانے ضرور آؤں گی
36:54کیا پتہ وہ مان جائے
36:55ہاں ہو سکتا علی مان جائے
36:57کیونکہ علی جس سے پیار کرتا تھا نا
37:00اس نے تو خودکشی کر لی
37:01کیا کر سکتے ماما
37:02شاید اللہ کو یہی منظور تھا
37:04عائزہ کی اتنی زندگی لکھی تھی
37:06تم بھی ان میں بہت خیال رکھنا ٹھیک ہے
37:08I'll miss you take care ماما
37:10Allah Hafiz
37:11Allah Hafiz I love you
37:23کتنی عجیب بات ہے نا اسامہ
37:27کچھ لوگ اس دنیا سے تو چلے جاتے ہیں
37:29لیکن آپ کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
37:35حالانکہ وہ آپ کی نظروں سے وہ جھنے ہو گئے ہوتے ہیں
37:42اور کچھ لوگ اس دنیا میں زندہ تو ہوتے ہیں
37:49لیکن آپ کے دل میں مرکا ہوتے ہیں
37:54جیسے
37:56جیسے
37:57جیسے مام
37:59تم
38:00کافی تلک ہوتے جا رہے ہو
38:04میں مانتا ہوں کہ مام تمہاری اور عائزہ کی محبت کے بیچ میں آئی تھی
38:09لیکن انہوں نے عائزہ کو مرنے کا مشورہ نہیں دیا تھا
38:12تم تو ان کے پیچھے ہی پڑ گئے ہو
38:15مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم مجھ سے اسی بات کر رہے ہو
38:18کہ جانتے ہوئے بھی کہ مام نے میرے ساتھ کیا کیا ہے
38:23تو ٹھیک
38:25تم ایک کام کرو مام کو نمرہ کے بارے میں بتاؤ
38:28بتاؤ کہ تم مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں
38:31پھر تمہیں احساس ہوگا کہ سماج کی دیوار کسے کہتے ہیں
38:36پھر تم زندگی کو اپنی نظر سے دیکھتے ہو
38:40جیسے مام کی نظر سے دیکھو گے نا
38:43زندگی کے معنے بتل جائیں گے
38:45میں
38:46زندگی کو کسی کی نظر سے بھی نہیں دیکھنا چاہتا
38:50میں صرف اتنا جانتا ہوں
38:52کہ یہ لائف صرف ایک بار ملی ہے
38:55اور اس کو فضول باتوں میں ضائع نہیں کرنا چاہتا
38:57تو کیا کہنا چاہ رہے ہو میں تم سے فضول باتیں کر رہا ہوں
38:59علی میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ تم
39:01ویسے نہیں رہے جیسے تم پہلے تھے
39:05دماغ پر تمہارے محبت کی دھن چھائی ہوئی ہے
39:08اور تم سے باہر بھی نہیں نکلنا چاہتے
39:11تو میں تیہ کر لیا ہے
39:12جو کچھ تم چاہوگے
39:14بس وہ ہی کچھ ٹھیک ہوگا
39:20شاید ایسا ہی ہے
39:36پلاو بنا لو، آلو گوشت بنا لو
39:37اور شامی کباب تو ہوں گے نا
39:39اور ڈینر پوچھ لو کون کون کرے گا
39:41جی میں
39:42جاؤ
39:46اسامہ
39:47جی
39:48تم ڈینر گھر پر کروکے
39:52جی
39:53مجھے آپ سے ایک بات کرنی تھی
39:55ہاں بولو
39:56آپ میری شادی کب کرائیں گے
39:59تمہیں لگتا ہے کہ
40:00تمہاری شادی ہو جانی چاہیے اب
40:03جی
40:04ایکزیمز میں دے چکا ہوں
40:06بابا بھی کہہ رہے تھے کہ ان کا ہاتھ بٹاؤں
40:08اس سب کے لئے میں تو تیار ہوں
40:13میں سوچتی ہوں
40:14کیا مطلب آپ نے ابھی تک سوچا بھی نہیں تھا
40:18ہاں
40:20مجھے نہیں لگتا کہ ابھی تمہاری شادی ہونی چاہیے
40:22ویسے بھی
40:23لڑکی ڈھونڈنے اور خاندان کو دیکھنے میں وقت تو لگتا ہے
40:27جی
40:29پورن سے تو نہیں ہوگی
40:31وقت تو لگے گا
40:33اور اگر میں لڑکی پسند کرلوں تو
40:37مجھے خاندانی لڑکی چاہیے
40:39تم لڑکی دیکھو گیا
40:42خاندان نہیں
40:52موسیقی
40:54موسیقی
40:56موسیقی
41:00موسیقی
41:01موسیقی
41:06موسیقی
41:08موسیقی