00:00وزیراعلا پنجاب کے 137 سرب روپے کی لہوہ ڈویلمنٹ پروگرام کے پڑے دعوی کیے جارہے تھے
00:05ترقیاتی کام کیے جارہے ہیں
00:07یا یہ رقم صرف چادمی عمرہ اور موڈل ٹاؤن کے مقلف علاقوں تک محدود ہے
00:12عوامی رائے کیا ہے اس کے بارے میں جانتے ہیں
00:15یہ مجھے بتائیں کہ یہ کام جو ہے وہ کتنی عرصے کے بعد آپ کے علاقے میں کیا گیا
00:27لیکن یہ جو مریم نماز ہر چیز پر ٹیکسل گا رہی ہے یہ بہت غلط ہو رہا ہے
00:53ہر چیز پر ہم پیسے پی کر رہے ہیں ہر چیز پر ہم پیسے پی کر رہے ہیں
00:59اگر ہم کریں گے ہمارے ٹیکسل سے یہ کام ہو رہے ہیں
01:02سب کچھ ہو رہا ہے نہ ہماری لائٹ لگی ہوئی ہے
01:06نہ کوئی کام ہو رہا ہے نہ کوئی ہمارے پاس منسٹر آتا ہے
01:10کوئی بندہ نہیں یہاں پہ آتا
01:11اور یہ ذرا لائن دیکھو ذرا تھوڑا سا آگے جاؤ
01:14کم سے ہم دس سال بارہ سال ہو گئے
01:20یہ علاقہ کبھی بھی نہیں ٹھیک ہوا
01:22بری کوششی کی انہوں نے صحیح کرنے کی پانی کھڑا ہونے کے بعد نہیں آتا تھا
01:26پھر یہ میڈم مری نواز آئی
01:28انہوں نے کوئی ٹیم بیجی
01:30انہوں نے سروے یہاں کا کیا ہے
01:32انہوں نے ایک بیلنس دیکھا ہے سر کا بیلنس کیا ہے
01:34بے اگر بارش ہوتی ہے وہاں پہ پانی اندر آئے گا یا نہیں آئے گا
01:38اس آب سے انہوں نے یہ بنایا ہے پورے علاقے کے اندر یہ ٹیلے لگا دیئے ہیں
01:43ایک دو ایشوز ہیں چھوٹے سے
01:47کہ موٹر بائکس والے لوگ تیز جہاں سے گزرتے ہیں
01:50تو چاہیے کہ ان کو درمیان میں کوئی ریم بنائیں
01:53کوئیسی چیزیں بنائیں سپیڈ بریکر لگائیں
01:55تاکہ لوگوں کو آسانی رہے
01:57یہ میری بھی فنگر ڈیمیج ہویا ہے
01:58موٹر بائک ہٹ ہویا ہے دروازے کے ساتھ
02:01یہ مجھے چوٹ لگی
02:02بہت ہماری گلییں ہمارا محلہ بہت بہتر ہو گیا ہے
02:08پہلے سیوریج کا خراب سارا نظام خراب تھا
02:11پوری گلیوں میں گھٹے پڑے ہوئے تھے
02:13اب بلکل ہماری گلیاں بہت اچھی ہو گئی ہیں
02:15بہت ادھر کا ویو صاف سترا اور اچھا ہو گیا
02:17مزید یہ کو مگر اس سے اچھا اور ہو جائے
02:22تقریباً میں کچھ چیزیں کمی بھی آپ کو لگ رہی ہے
02:24وہ کمی کیا ہے
02:25کمی یہ ہوتی ہے کہ کمی صفائی کی چھوٹی ہو جاتی ہے
02:32لوگ کہتے ہیں جی روڈ بنانے سے کیا ملے گا
02:38ان کو نہیں پتا روڈ سے کیا ملے گا
02:40یعنی کہ کاروبار بڑھیں گے
02:42دیکھو صاف سترا ہو گیا
02:47اور کی چاہیے ہمیں
02:49اندر ساڑے گٹرانا پانی جاندہ سی
02:51بہت بری آلت سی
02:52یہ ساچے چھوٹ نہیں ہے
02:54اللہ دو کم دینا
02:55انشاءاللہ ان بہت بہتر ہے
02:56انہوں نے کہا تھا کہ جہاں سولنگ ہو رہی ہے
02:58جہاں پہ یہ کام ہو رہا ہے
03:00جہاں پہ جتنا سارا
03:01اس کے ساتھ سٹیلہ ہی لگے گی
03:02کوئی بھی کام ہوتا ہے
03:07تو اس میں بعد میں کوئی نہ کوئی ایشوز تو آتے ہیں
03:09تو کہیں وہ سیوریج کا نظام میں
03:11تھوڑا سا کسی جگہ ایشو آیا تھا
03:13پھر لیکن ٹیم آئی ہے
03:14ان کو جب ہم نے پوائنٹ آؤٹ کیا
03:16کہ بھی یہاں پہ
03:17کوئی تھوڑی سی مزید ریپیئر ہونے والی چیز ہے
03:20یا کوئی سیوریج کا چھوٹا موٹا ایشو ہے
03:22تو انہوں نے فوری طور پہ
03:23اس ٹیم نے جو ہے وہ اس کو بہتر کیا
03:25جس طریقے سے یہ جب گلیاں بن رہی تھی
03:27تو انتظامیاں وزٹ کرتی تھی
03:29تو میرے خلال میں انتظامیاں کو اس حوالے سے وزٹ کرنا چاہیے
03:31اور کیا مسائل ہے
03:32مطلب گلیاں بن گئی اور اب بس ان کا کام ختم ہو گیا
03:35اب نہیں آتا کوئی
03:36نہیں اب کوئی نہیں آتا
03:37صفائی بہرحال ہو جاتی ہے
03:38فارک یہی دیکھ رہے ہیں
03:42یہاں پہ کچھرا نظر آیا
03:43صبح آجائیں
03:44ارلی مارننگ آجائیں
03:45یہاں پہ صفائی ہوتی ہے نیٹ
03:46پانی کا کوئی بلکل سیٹ اپ کر دیا ہے
03:48سیوری ڈال دیئے گئے
03:49ٹائز لگا دیئے گئے
03:50پہلے ایسے نہیں تھا
03:51یہاں پانی کھڑا ہوتا تھا
03:51ہر جگہ ہوتا تھا
03:52پورے لاہور میں ہوتا تھا
03:53لیکن اب نہیں ہوتا
03:55ٹھیک ہے
03:55مطمئن ہی مطمئن ہیں ہم
03:57ٹھیک ہے نا جو کام میڈم کر
03:58اللہ تعالیٰ ان کو اور احمد دے
04:00بہتر سے بہتر کام کریں
04:02اور ہماری دعا ہے ان کے ساتھ
04:03کام بہت ہو رہے ہیں
04:06لیکن کام کے ساتھ یہ بھی دیکھیں
04:08کہ یہ گلیا بن رہی ہیں
04:11جو ترقیاتی کام ہو رہے ہیں
04:13لیکن اس کے طرح آپ یہ ایڈیشن کریں
04:15کہ جو ہم یوت ہے
04:18نہیں یوت ہے
04:19اس کے لئے کمانے کے لئے
04:20مواقع لے کریں
04:22پہلے یونیورسٹی ہی نہیں جا سکتے تھے
04:24بہت زیادہ پانی
04:25بارش کی وجہ سے بہت زیادہ پانی
04:27جمع ہو جاتا تھا
04:29لیکن اب جو ہے وہ
04:30سڑکوں کا نظام
04:31ڈرینیج کا نظام بہتر ہو گیا
04:33پہلے تو بلکل ہی یہ چوٹی تھی
04:35ساری یہ گلیاں وغیرہ
04:38تو ماشاءاللہ یہ انہوں نے
04:39ٹائلین لگائی ہیں
04:40تو بڑا بہتر ہو گیا
04:41کسی کے دور میں بھی لے لو
04:42جو بھی ہے کبھی بھی کوئی لوگ
04:44یہاں پہ ہمارے پاس
04:44نہ ایم این اے نہ ایم پی
04:45ہمارے پاس نہیں آتے
04:46مگر یہ پہلا چانس تھا
04:48کہ جب یہ کان ترقیاتی شروع ہوا
04:50چالیس سال بعد
04:51تو یہ مریم خود
04:52میریم بی بی خود آئی یہاں پہ
04:54اور آ کر دیکھ کر
04:55کہ یہ ہمارا حوصلہ بڑا
04:56چار چار فوٹ
04:57ڈھائی فوٹ
04:58بارشوں میں پانی رہتا تھا
04:59مگر جب سے یہ روڈے بنی ہیں
05:01جب سے یہ چیز بنی ہیں
05:02جہاں سے پانی بلکل ختم ہو گیا
05:03لاہور کے مقلف علاقوں میں
05:05وزٹ کر کے
05:05عوامی رائے آپ کے سامنے رکھی ہے
05:07اب فیصلہ آپ کا ہے
05:09کہ کیا واقعی لاہور میں
05:11کام ہو رہا ہے
05:12یا پھر نہیں
05:13اس لیے کے ساتھ
05:14اپنے مزبان ایمن یاسین کو دیجئے
05:16اچازت
05:16دیکھ کے رہیے
05:17اردو پائنٹ
05:18اللہ حافظ
Comments